پہلا باب

براہین احمدیہ حصہ چہارم, حصہ 10

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

۳۷۸ کے پرمیشر سے بھی کچھ بڑھ کر تھے جن کی قدرت کاملہ نے صد ہا عمدہ زبانیں بنا کر
دکھلا دیں اور پرمیشر صرف ایک ہی بولی بنا کر رہ گیا ۔ جن لوگوں کی تارو پود میں شرک
گھسا ہوا ہے انہوں نے اپنے پرمیشر کو بہت سی باتوں میں ایک برابر درجہ کا شخص
خدا کے لئے وطنوں سے یا نفس پرستیوں سے جدائی اختیار کی اور خدا کی راہ میں کوشش کی ، وہ خدا کی
رحیمیت کے امیدوار ہیں اور خدا غفور اور رحیم ہے یعنی اس کا فیضان رحیمیت ضرور ان لوگوں کے شامل
(۳۷۸) حال ہو جاتا ہے کہ جو اس کے مستحق ہیں۔ کوئی ایسا نہیں جس نے اس کو طلب کیا اور نہ پایا۔
عاشق که شد که یار بحالش نظر نه کرد ای خواجہ درد نیست وگر نہ طبیب ہست
قيه حاشیه نمبر
چوتھا قسم فیضان کا فیضان اخص ہے۔ یہ وہ فیضان ہے کہ جو صرف محنت اور سعی پر مترتب نہیں
ہو سکتا بلکہ اس کے ظہور اور بروز کے لئے اول شرط یہ ہے کہ یہ عالم اسباب کہ جو ایک
- تنگ و تاریک جگہ ہے۔ بکلی معدوم اور منعدم ہو جائے اور قدرت کاملہ حضرت احدیت کے
بغیر آمیزش اسباب معتادہ کے برہنہ طور پر اپنا کامل چپکا را دکھلاوے کیونکہ اس آخری فیضان میں
کہ جو تمام فیوض کا خاتمہ ہے جو کچھ پہلے فیضانوں کی نسبت عند العقل زیادتی اور کمالیت متصور ہو سکتی
ہے وہ یہی ہے کہ یہ فیضان نہایت منکشف اور صاف طور پر ہو اور کوئی اشتباہ اور خفا اور نقص باقی نہ
رہے۔ یعنی نہ مفیض کے بالا رادہ فیضان میں کوئی شبہ رہ جائے ۔ اور نہ فیضان کے حقیقی فیضان اور
رحمت خالصہ اور کاملہ ہونے میں کچھ جائے کلام ہو بلکہ جس مالک قدیم کی طرف سے فیض ہوا ہے
اس کی فیاضی اور جزا دہی روز روشن کی طرح کھل جائے اور شخص فیض یاب کو بطور حق الیقین یہ امر
مشہود اور محسوس ہو کہ حقیقت میں وہ مالک المک ہی اپنے ارادہ اور توجہ اور قدرت خاص سے ایک
نعمت عظمی اور لذت کبری اس کو عطا کر رہا ہے اور حقیقت میں اس کو اپنے اعمال صالحہ کی
التزام سے ادا کیا ہے اور کمال ایجاز سے تمام دینی صداقتوں پر احاطہ کر کے دکھایا ہے ۔
چنانچہ اس میں ہر یک مخالف اور منکر کے ساکت کرنے کے لئے براہین ساطعہ بھری پڑی
ہیں ۔ اور مومنین کی تکمیل یقین کے لئے ہزار ہا دقائق حقائق کا ایک دریائے عمیق و

الده الله
براہین احمدیہ حصہ چہارم
سمجھ رکھا ہے۔ کیوں نہ ہو ۔ انا دی جو ہوئے ۔ خدا کے شریک جو ٹھہرے۔ اور اگر کسی ﴿۳۷۹
کے دل میں یہ وہم پیدا ہو کہ خدا نے ایک بولی پر کفایت کیوں نہ کی ۔ یہ وہم بھی قلت
تدبر سے ناشی ہے ۔ اگر کوئی دانا اقالیم مختلفہ کے اوضاع متفاوتہ اور طبائع متفرقہ پر نظر
ایک کامل اور دائمی جزا کہ جو نہایت اصفی اور نہایت اعلیٰ اور نہایت مرغوب اور نہایت محبوب ہے
مل رہی ہے۔ کسی قسم کا امتحان اور ابتلا نہیں ہے۔ اور ایسے فیضان اکمل اور اتم اور ابقی اور اعلیٰ اور
جلی سے متمتع ہونا اس بات پر موقوف ہے کہ بندہ اس عالم ناقص اور مکدر اور کثیف اور تنگ اور
منقبض اور نا پائیدار اور مشتبہ الحال سے دوسرے عالم کی طرف انتقال کرے کیونکہ یہ فیضان تجلیات (۳۷۹
عظمی کا مظہر ہے جن میں شرط ہے کہ محسن حقیقی کا جمال بط کا جمال بطور عریاں اور بمرتبہ حق ا رتبہ حق الیقین مشہود ہو۔
اور کوئی مرتبہ شہود اور ظہور اور یقین کا باقی نہ رہ جائے ۔ اور کوئی پردہ اسباب معتادہ کا درمیان نہ
ہو۔ اور ہر یک دقیقہ معرفت تامہ کا مکمن قوت سے حیر فعل میں آجائے ۔ اور نیز فیضان بھی ایسا
منکشف اور معلوم الحقیقت ہو کہ اس کی نسبت آپ خدا نے یہ ظاہر کر دیا ہو کہ وہ ہر یک امتحان اور
ابتلاء کی کدورت سے پاک ہے اور نیز اس فیضان میں وہ اعلیٰ اور اکمل درجہ کی لذتیں ہوں جن
کی پاک اور کامل کیفیت انسان کے دل اور روح اور ظاہر اور باطن اور جسم اور جان اور ہر یک
روحانی اور بدنی قوت پر ایسا اکمل اور ابھی احاطہ رکھتی ہو کہ جس پر عقلاً اور خیالا اور وہما زیادت
متصور نہ ہو۔ اور یہ عالم کہ جو ناقص الحقیقت اور مکدّر الصورت اور ہالکۃ الذات اور مشتبہ
الکیفیت اور ضیق الظرف ہے۔ ان تجلیات عظمی اور انوار اصفی اور عطیات دائمی کی برداشت
نہیں کر سکتا۔ اور وہ اشعہ تا مہ کاملہ دائمہ اس میں سما نہیں سکتے بلکہ اس کے ظہور کے لئے ایک
دوسرا عالم درکار ہے کہ جو اسباب معتادہ کی ظلمت سے بکلی پاک اور منزہ اور ذات واحد قہار کی
شفاف اس میں بہتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ جن امور میں فساد دیکھا ہے انہیں کی اصلاح کے لئے ۳۷۹
زور مارا ہے۔ جس شدت سے کسی افراط یا تفریط کا غلبہ پایا ہے اسی شدت سے اس کی
مدافعت بھی کی ہے۔ جن انواع اقسام کی بیماریاں پھیلی ہوئی دیکھی ہیں ان سب کا
بقيه حاشيه
حاشیه در حاشیه نمبر ۳

لد لد
براہین احمدیہ حصہ چہارم
کرے ۔ تو بہ یقین کامل اس کو معلوم ہوگا کہ ایک ہی بولی ان سب کے مناسب حال
۳۸۰ نہیں تھی ۔ بعض ملکوں کے لوگ بعض طور کے حروف اور الفاظ کے بولنے پر بہ آسانی
قادر ہیں ۔ اور بعض ملکوں کے لوگوں کو ان حروف اور الفاظ کا بولنا ایک مصیبت ہے
بق قيه حاشیه
اقتدار کامل اور خالص کا مظہر ہے۔ ہاں اس فیضان اخص سے ان کامل انسانوں کو اسی زندگی
میں کچھ حظ پہنچتا ہے کہ جو سچائی کی راہ پر کامل طور پر قدم مارتے ہیں اور اپنے نفس کے ارادوں
اور خواہشوں سے الگ ہو کر بکلی خدا کی طرف جھک جاتے ہیں کیونکہ وہ مرنے سے پہلے مرتے
ہیں اور اگرچہ بظاہر صورت اس عالم میں ہیں لیکن در حقیقت وہ دوسرے عالم میں سکونت رکھتے
ہیں۔ پس چونکہ وہ اپنے دل کو اس دنیا کے اسباب سے منقطع کر لیتے ہیں اور عادات بشریت کو
۳۸۰ توڑ کر اور بیکبارگی غیر اللہ سے مونہ پھیر کر وہ طریق جو خارق عادت ہے اختیار کر لیتے ہیں اس
لئے خداوند کریم بھی ان کے ساتھ ایسا ہی معاملہ کرتا ہے اور بطور خارق عادت ان پر اپنے وہ
انوار خاصہ ظاہر کرتا ہے کہ جو دوسروں پر بجز موت کے ظاہر نہیں ہو سکتے ۔ غرض بباعث امور
متذکرہ بالا وہ اس عالم میں بھی فیضان اخص کے نور سے کچھ حصہ پالیتے ہیں اور یہ فیضان
ہر یک فیض سے خاص تر اور خاتمہ تمام فیضانوں کا ہے ۔ اور اس کو پانے والا سعادت عظمی کو
پہنچ جاتا ہے اور خوشحالی دائمی کو پالیتا ہے جو تمام خوشیوں کا سرچشمہ ہے ۔ اور جو شخص اس سے
محروم رہا وہ ہمیشہ کے دوزخ میں پڑا۔ اس فیضان کے رو سے خدائے تعالیٰ نے قرآن
شریف میں اپنا نام مالک یوم الدین بیان فرمایا ہے ۔ دین کے لفظ پر الف لام لانے سے
یہ غرض ہے کہ تا یہ معنے ظاہر ہوں کہ جزا سے مراد وہ کامل جزا ہے جس کی تفصیل فرقان مجید
میں مندرج ہے۔ اور وہ کامل جزا بجز تجلی مالکیت تامہ کے کہ جو ہدم بنیان اسباب کو مستلزم ہے
بقيه حاشیه در حاشیه ن
علاج لکھا ہے۔ مذاہب باطلہ کے ہریک وہم کو مٹایا ہے۔ ہر یک اعتراض کا جواب دیا
ہے۔ کوئی صداقت نہیں جس کو بیان نہیں کیا ۔ کوئی فرقہ ضالہ نہیں جس کا رد نہیں لکھا۔ اور پھر
کمال یہ کہ کوئی کلمہ نہیں کہ بلا ضرورت لکھا ہو۔ اور کوئی بات نہیں کہ بے موقع بیان کی ہو ۔

بقیه حاشیه نمبرا
پس کیونکر ممکن تھا کہ حکیم مطلق صرف ایک صرف ایک ہی بولی سے پیار کر کے قاعدہ وضع الشيء
في موضعه کی رعایت نہ کرتا اور طبائع مختلفہ کے لئے جو مصلحت عامہ تھی ، اس کو ترک
کر دیتا ۔ کیا مناسب تھا کہ وہ جدا جدا طبیعتوں کے لوگوں کو ایک ہی بولی کے تنگ (۳۸۱
پنجرہ میں قید کر دیتا۔ علاوہ اس کے انواع و اقسام کی بولیوں کے بنانے میں
ظہور میں نہیں آ سکتی۔ چنانچہ اسی کی طرف دوسری جگہ بھی اشارہ فرما کر کہا ہے۔ لِمَنِ الْمُلْكُ
الْيَوْمَ لِلَّهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ بے یعنی اس دن ربوبیت الہیہ بغیر توسط اسباب عادیہ کے اپی تلی
آپ دکھائے گی۔ اور یہی مشہود اور محسوس ہوگا کہ بحجز قوت عظمی اور قدرت کاملہ حضرت باری تعالیٰ
کے اور سب ہیچ ہیں ۔ تب سارا آرام و سرور اور سب جزا اور پاداش بنظر صاف و صریح خدا ہی کی
طرف سے دکھلائی دے گا اور کوئی پردہ اور حجاب درمیان نہیں رہے گا اور کسی قسم کے شک کی
گنجائش نہیں رہے گی تب جنہوں نے اس کے لئے اپنے تئیں منقطع کر لیا تھا وہ اپنے تئیں ایک
کامل سعادت میں دیکھیں گے کہ جو ان کے جسم اور جان اور ظاہر اور باطن پر محیط ہو جائے گی اور
کوئی حصہ وجود ان کے کا ایسا نہیں ہوگا کہ جو اس سعادت عظمی کے پانے سے بے نصیب رہا ہو۔
اور اس جگہ مالک یوم الدین کے لفظ میں یہ بھی اشارہ ہے کہ اس روز راحت یا عذاب اور لذت یا ۳۸۱
درد جو کچھ بنی آدم کو پہنچے گا اس کا اصل موجب خدائے تعالیٰ کی ذات ہوگی اور مالک امر
مجازات کا حقیقی طور پر وہی ہوگا یعنی اسی کا وصل یا فصل سعادت ابدی یا شقاوت ابدی کا
موجب ٹھہرے گا ۔ اس طرح پر کہ جو لوگ اس کی ذات پر ایمان لائے تھے اور توحید اختیار
کی تھی ۔ اور اس کی خالص محبت سے اپنے دلوں کو رنگین کر لیا تھا ان پر انوار رحمت اس
"
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
اور کوئی لفظ نہیں کہ لغو طور پر تحریر پایا ہو۔ اور پھر با وصف التزام ان سب امور کے
فصاحت کا وہ مرتبہ کامل دکھلایا جس سے زیادہ تر متصور نہیں ۔ اور بلاغت کو اس کمال تک ۳۸۱
پہنچایا کہ کمال حسن ترتیب اور م
اور مدلل بیان سے علم اولین اور آخرین ایک
المؤمن : 12
اور موجز اور

آج 10 میں سے 10 باقی