پہلا باب
براہین احمدیہ حصہ چہارم, حصہ 9
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
بقیه حاشیه نمبر
۳۶۸ مایحتاج کا آپ بند و بست کرتا ۔ لیکن اس کی اولاد کے لئے یہ ضرورت پیش نہیں
آئی کیونکہ اب کروڑہا انسان مختلف بولیاں بولتے اور اپنے بچوں کو سکھاتے
ہیں ۔ ماسوا اس کے جیسا کہ ہم نے ابھی اوپر بیان کیا ہے ۔ ذاتی قابلیت بھی کہ
تم سے سچ کہتا ہوں کہ اس زمانہ کے لوگوں کو کوئی نشان دیا نہ جائے گا اور اس کے مصلوب ہونے
کے وقت بھی یہودیوں نے کہا کہ اگر وہ اب ہمارے روبرو زندہ ہو جائے تو ہم ایمان لائیں
گے۔ لیکن اس نے ان کو زندہ ہو کر نہ دکھلایا اور اپنی خدائی اور قدرت کاملہ کا ایک ذرہ ثبوت نہ
دیا۔ اور اگر بعض معجزات بھی دکھلائے تو وہ دکھلائے کہ اس سے پہلے اور نبی بکثرت دکھلا چکے
تھے بلکہ اسی زمانہ میں ایک حوض کے پانی سے بھی ایسے ہی عجائبات ظہور میں آتے تھے ( دیکھو
باب پنجم انجیل یوحنا) غرض وہ اپنے خدا ہونے کا کوئی نشان دکھلا نہ سکا جیسا کہ آیت مذکورہ بالا
میں خود اس کا اقرار موجود ہے بلکہ ایک ضعیفہ عاجزہ کے پیٹ سے تولد پاکر ( بقول عیسائیوں )
وہ ذلت اور رسوائی اور ناتوانی اور خواری عمر بھر دیکھی کہ جو انسانوں میں سے وہ انسان دیکھتے
ہیں کہ جو بد قسمت اور بے نصیب کہلاتے ہیں۔ اور پھر مدت تک ظلمت خانہ رحم میں قید رہ کر اور
اس نا پاک راہ سے کہ جو پیشاب کی بدر رو ہے پیدا ہو کر ہر یک قسم کی آلودہ حالت کو اپنے اوپر
وارد کر لیا اور بشری آلودگیوں اور نقصانوں میں سے کوئی ایسی آلودگی باقی نہ رہی جس سے وہ بیٹا
باپ کا بد نام کنندہ ملوث نہ ہو اور پھر اس نے اپنی جہالت اور بے علمی اور بے قدرتی اور نیز
اپنے نیک نہ ہونے کا اپنی کتاب میں آپ ہی اقرار کر لیا اور پھر درصورتیکہ وہ عاجز بندہ کہ خواہ
نخواہ خدا کا بیٹا قرار دیا گیا بعض بزرگ نبیوں سے فضائل علمی اور عملی میں کم بھی تھا۔ اور اس کی
تعلیم بھی ایک ناقص تعلیم تھی کہ جو موسیٰ کی شریعت کی ایک فرع تھی تو پھر کیونکر جائز ہے
نے آپ کو کہاں سے کہاں تک پہنچایا اور ابھی ٹھہریئے اسی پر ختم نہیں آپ کے اس اعتقاد
سے تو خدا کی ہستی کی بھی خیر نظر نہیں آتی ۔ کیونکہ جیسا ہم پہلے لکھ چکے ہیں بڑا بھاری
بقیه حاشیه نمبراا
جو الہام پانے کے لئے ضروری شرط ہے ۔ ہر یک فرد بنی آدم میں نہیں پائی
جاتی ۔ اور اگر کسی میں ذاتی قابلیت پائی جائے تو وہ اب بھی بذریعہ الہام ۳۶۹
اپنے مایحتاج میں خدائے تعالیٰ سے اطلاع پا سکتا ہے اور خدا اس کو ہرگز ضائع
که خداوند قادر مطلق اور ازلی اور ابدی پر یہ بہتان باندھا جاوے کہ وہ ہمیشہ اپنی ذات میں
کامل اور غنی اور قادر مطلق رہ کر آخرکار ایسے ناقص بیٹے کا محتاج ہو گیا اور اپنے سارے جلال
اور بزرگی کو بہ یکبارگی کھو دیا۔ میں ہرگز باور نہیں کرتا کہ کوئی دانا اس ذات کامل کی نسبت کہ جو
مستجمع جميع صفات کا ملہ ہے ایسی ایسی ذلتیں جائز رکھے اور ظاہر ہے کہ اگر ابن مریم کے واقعات
کو فضول اور بیہودہ تعریفوں سے الگ کر لیا جائے تو انجیلوں سے اس کے واقعی حالات کا یہی
خلاصہ نکلتا ہے کہ وہ ایک عاجز اور ضعیف اور ناقص بندہ یعنی جیسے کہ بندے ہوا کرتے ہیں اور
حضرت موسیٰ کے ماتحت نبیوں میں سے ایک نبی تھا۔ اور اس بزرگ اور عظیم الشان رسول کا ۳۶۹
ایک تابع اور پس رو تھا اور خود اس بزرگی کو ہرگز نہیں پہنچا تھا یعنی اس کی تعلیم ایک اعلیٰ
تعلیم کی فرع تھی مستقل تعلیم نہ تھی اور وہ خود انجیلوں میں اقرار کرتا ہے کہ میں نہ نیک ہوں
اور نہ عالم الغیب ہوں ۔ نہ قادر ہوں ۔ بلکہ ایک بندہ عاجز ہوں ۔ اور انجیل کے بیان
سے ظاہر ہے کہ اس نے گرفتار ہونے سے پہلے کئی دفعہ رات کے وقت اپنے بچاؤ کے لئے
دعا کی اور چاہتا تھا کہ دعا اس کی قبول ہو جائے مگر اس کی وہ دعا قبول نہ ہوئی اور نیز جیسے
عاجز بندے آزمائے جاتے ہیں وہ شیطان سے آزمایا گیا پس اس سے ظاہر ہے کہ وہ ہر
طرح عاجز ہی عاجز تھا۔ مخرج معلوم کی راہ سے جو پلیدی اور ناپاکی کا مبرز ہے تو لد پا کر
نشان خدا کی ہستی کا یہی ہے کہ جو کچھ اس کی طرف سے ہے وہ ایسی حالت بے نظیری پر ۳۶۹
واقعہ ہے کہ اس صانع بے مثل پر دلالت کر رہا ہے اب جبکہ وہ بے نظیری انجیل میں ثابت
نہ ہوئی اور قرآن شریف کو آپ لوگوں نے قبول نہ کیا تو اس صورت میں آپ لوگوں کو
بقيه
حاشیه در حاشیه نمبر
نہیں چھوڑتا ۔ خدا کی نظر عمیق ہر یک انسان کی استعداد کے گہراؤ تک پہنچی
۳۷۰ ہوئی ہے وہ صاحب استعداد کو اپنی استعداد ظاہر کرنے سے کبھی محروم نہیں
رکھتا اور ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ ایک شخص خدا کے علم میں استعداد معرفت اور
بقیه حاشیه نمبراا
مدت تک بھوک اور پیاس اور درد اور بیماری کا دکھ اٹھاتا رہا۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ وہ بھوک کے
دکھ سے ایک انجیر کے نیچے گیا مگر چونکہ انجیر پھلوں سے خالی پڑی ہوئی تھی اس لئے محروم رہا اور یہ
بھی نہ ہو سکا کہ دو چارا نجیریں اپنے کھانے کے لئے پیدا کر لیتا۔ غرض ایک مدت تک ایسی ایسی
آلودگیوں میں رہ کر اور ایسے ایسے دکھ اٹھا کر با قرار عیسائیوں کے مر گیا اور اس جہان سے اٹھایا
گیا۔ اب ہم پوچھتے ہیں کہ کیا خداوند قادر مطلق کی ذات میں ایسی ہی صفات ناقصہ ہونی
چاہئے ۔ کیا وہ اسی سے قدوس اور ذوالجلال کہلاتا ہے کہ وہ ایسے عیبوں اور نقصانوں سے بھرا ہوا
ہے اور کیا ممکن ہے کہ ایک ہی ماں یعنی مریم کے پیٹ میں سے پانچ بچے پیدا ہو کر ایک بچہ خدا کا
بیٹا بلکہ خدا بن گیا اور چار باقی جو رہے ان بیچاروں کو خدائی سے کچھ بھی حصہ نہ ملا بلکہ قیاس یہ چاہتا
تھا کہ جبکہ کسی مخلوق کے پیٹ سے خدا بھی پیدا ہو سکتا ہے یہ نہیں کہ ہمیشہ آدمی سے آدمی اور گدھی
سے گدھا پیدا ہو۔ تو جہاں کہیں کسی عورت کے پیٹ سے خدا پیدا ہو تو پھر اس پیٹ سے کوئی
مخلوق پیدا نہ ہو بلکہ جس قدر بچے پیدا ہوتے جائیں وہ سب خدا ہی ہوں تا وہ پاک رحم مخلوق کی
شرکت سے منزہ رہے اور فقط خداؤں ہی کے پیدا ہونے کی ایک کان ہو۔ پس قیاس متذکرہ
بالا کے رو سے لازم تھا کہ حضرت مسیح کے دوسرے بھائی اور بہن بھی کچھ نہ کچھ خدائی میں سے
بخرہ پاتے اور ان پانچوں حضرات کی والدہ تو رب الارباب ہی کہلاتی ۔ کیونکہ یہ پانچوں حضرات
روحانی اور جسمانی قوتوں میں اس سے فیض یاب ہیں۔ عیسائیوں نے ابن مریم کی بے جا
یہ ماننا پڑا کہ جو کچھ خدا کی طرف سے ہے اس کا بے نظیر ہونا ضروری نہیں اور اس اعتقاد سے
۳۷۰ آپ لوگوں کو یہ لازم آیا کہ یہ اقرار کریں کہ جو چیزیں خدا کی طرف سے صادر ہیں ان کے
بقیه حاشیه نمبرا
ولایت یا نبوت اور رسالت کی رکھتا ہے اور پھر بعض حوادث ارضی کے باعث
سے یا جنگلی پیدائش ہونے کی وجہ سے وہ اسی حالت میں مر جائے اور خدا اس کو
تعریفوں میں بہت سا افترا بھی کیا۔ مگر پھر بھی اس کے نقصانوں کو چھپا نہ سکے اور اس کی ۳۷۰
آلودگیوں کا آپ اقرار کر کے پھر خواہ نخواہ اس کو خدائے تعالیٰ کا بیٹا قرار دیا۔ یوں تو عیسائی اور
یہودی اپنی عجیب کتابوں کے رو سے سب خدا کے بیٹے ہی ہیں بلکہ ایک آیت کے رو سے آپ
ہی خدا ہیں ۔ مگر ہم دیکھتے ہیں کہ بدھ مت والے اپنے افترا اور اختراع میں ان سے اچھے رہے
کیونکہ انہوں نے بدھ کو خدا ٹھہرا کر پھر ہر گز اس کے لئے یہ تجویز نہیں کیا کہ اس نے پلیدی اور
ناپاکی کی راہ سے تولد پایا تھا یا کسی قسم کی نجاست کھائی تھی ۔ بلکہ ان کا بدھ کی نسبت یہ اعتقاد ہے
کہ وہ مونہہ کے راستہ سے پیدا ہوا تھا پر افسوس عیسائیوں نے بہت سی جعلسازیاں تو کیں مگر یہ
جعلسازی نہ سوجھی کہ مسیح کو بھی مونہہ کے راستہ سے ہی پیدا کرتے اور اپنے خدا کو پیشاب اور
پلیدی سے بچاتے ۔ اور نہ یہ سوجھی کہ موت جو حقیقت الوہیت سے بکلی منافی ہے اس پر وارد نہ
کرتے ۔ اور نہ یہ خیال آیا کہ جہاں مریم کے بیٹے نے انجیلوں میں اقرار کیا ہے کہ میں نہ
نیک ہوں اور نہ دانا مطلق ہوں نہ خود بخود آیا ہوں نہ عالم الغیب ہوں نہ قادر ہوں نہ دعا کی
قبولیت میرے ہاتھ میں ہے۔ میں صرف ایک عاجز بندہ اور مسکین آدم زاد ہوں کہ جو ایک
مالک رب العالمین کا بھیجا ہوا آیا ہوں ۔ ان سب مقاموں کو انجیل سے نکال ڈالنا چاہئے ۔
اب خلاصہ کلام یہ ہے کہ جو عظیم الشان لیم الشان صداقت الحمد للہ کے مضمون میں ہے وہ بجز پاک اور
مقدس مذہب اسلام کے کسی دوسرے مذہب میں ہرگز پائی نہیں جاتی لیکن اگر بر ہمو لوگ کہیں
که صداقت مذکورہ بالا کے ہم قائل ہیں تو جاننا چاہئے کہ وہ بھی اپنے اس بیان میں جھوٹے
ہیں ۔ کیونکہ ہم اسی مضمون میں لکھ چکے ہیں کہ برہمو لوگ خدائے تعالیٰ کے لئے گونگا اور
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
بنانے میں کوئی دوسرا بھی قادر ہے ۔ تو اس قول کے بموجب معرفت صانع عالم پر
کوئی نشان نہ رہا گویا آپ کے مذہب کا یہ خلاصہ ہوا کہ خدائے تعالیٰ کی ہستی پر کوئی
۳۷ اس مرتبہ اقصیٰ تک نہ پہنچا وے جس تک پہنچنے کے لئے اس کو استعداد دی گئی
تھی بلکہ جنگلی اور بے زبان اور وحشی اور جاہل وہی رہتا ہے کہ جو اپنی فطرت
میں ناقص اور ناکارہ اور چارپایوں کی طرح ہے ۔ ماسوا اس کے جبکہ خدا نے
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
غیر متکلم ہونا اور نطق پر ہرگز قادر نہ ہونا اور اپنے علوم کے القا اور الہام سے عاجز ہونا تجویز کرتے
ہیں اور جو حقیقی اور کامل بادی میں صفات کا ملہ ہونی چاہئے ۔ ان صفات سے اس کو خالی سمجھتے ہیں
بلکہ اس قدر ایمان بھی انہیں نصیب نہیں کہ وہ خدائے تعالیٰ کی نسبت یہ اعتقاد رکھیں کہ اپنی ہستی اور
الوہیت کو اس نے اپنے ارادے اور اختیار سے دنیا میں ظاہر کیا ہے۔ برخلاف اس کے وہ تو یہ کہتے
ہیں کہ خدائے تعالیٰ ایک مردہ یا ایک پتھر کی طرح کسی گوشتہ گمنامی میں پڑا ہوا تھا۔ عقلمندوں نے
آپ محنتیں کر کے اس کے وجود کا پتہ لگایا اور اس کی خدائی کو دنیا میں مشہور کیا۔ پس ظاہر ہے کہ وہ بھی
مثل اپنے اور بھائیوں کے محامد کاملہ حضرت احدیت سے منکر ہیں بلکہ جن تعریفوں سے اس کو یاد
کرنا چاہئے وہ تمام تعریفیں اپنے نفس کی طرف منسوب کرتے ہیں۔ رب العالمین الرحمن
الرحیم ملک یوم الدین اس جگہ سورۃ فاتحہ میں اللہ تعالی نے اپنی چار صفتیں بیان فرمائیں۔
يعنى رب العالمين۔ رحمان رحیم۔ مالک یوم الدین ۔ اور ان ہر چہار صفتوں میں سے
رب العالمین کو سب سے مقدم رکھا اور پھر بعد اس کے صفت رحمان کو ذکر کیا۔ پھر صفت رحیم کو بیان
فرمایا۔ پھر سب کے اخیر صفت مالک یوم الدین کو لائے۔ پس سمجھنا چاہئے کہ یہ ترتیب خدائے تعالیٰ
نے کیوں اختیار کی ۔ اس میں نکتہ یہ ہے کہ ان صفات اربعہ کی ترتیب طبعی یہی ہے اور اپنی واقعی
صورت میں اسی ترتیب سے یہ صفتیں ظہور پذیر ہوتی ہیں۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ دنیا پر خدا کا
عقلی دلیل قائم نہیں ہو سکتی تو اب آپ ہی انصاف کیجئے کہ کیا آپ کے دہر یہ بنے میں
کچھ کسر بھی رہ گئی ۔ کیا آپ لوگوں میں سے ایسی کوئی بھی روح نہیں کہ جو اس بار یک
دقیقہ کو سمجھے کہ قرآن سے انکار کرنا حقیقت میں رحمان پر حملہ ہے ۔ جس کتاب کے
لدلد
براہین احمدیہ حصہ چہارم
بقیه حاشیه نمبر
کروڑ ہا انسانوں کو طرح طرح کی بولیاں عطا کر کے دوسرے لوگوں کے لئے ۳۷۲
عام تعلیم کا دروازہ کھول دیا ہے ۔ تو اس صورت میں بجز اس صورت خاص
کے کہ جس میں کوئی نشان ظاہر کرنا منظور ہو اور سب صورتوں میں بطور الہام
چار طور پر فیضان پایا جاتا ہے ۔ جو غور کرنے سے ہر یک عاقل اس کو سمجھ سکتا ہے ۔ پہلا فیضان
فیضان اہم ہے۔ یہ وہ فیضان مطلق ہے کہ جو بلا تمیزی روح و غیر ذی روح افلاک سے لے
کر خاک تک تمام چیزوں پر علی الاتصال جاری ہے اور ہر یک چیز کا عدم سے صورت وجود
پکڑنا اور پھر وجود کا حد کمال تک پہنچنا اسی فیضان کے ذریعہ سے ہے۔ اور کوئی چیز جاندار ہو یا
غیر جاندار اس سے باہر نہیں ۔ اسی سے وجود تمام ارواح واجسام ظہور پذیر ہوا اور ہوتا ہے اور ۳۷۲
ہر یک چیز نے پرورش پائی اور پاتی ہے۔ یہی فیضان تمام کا ئنات کی جان ہے اگر ایک لمحہ
منقطع ہو جائے ۔ تو تمام عالم نابود ہو جائے ۔ اور اگر نہ ہوتا۔ تو مخلوقات میں سے کچھ بھی نہ
ہوتا ۔ اس کا نام قرآن شریف میں ربوبیت ہے۔ اور اسی کی رو سے خدا کا نام رب العالمین
ہے۔ جیسا کہ اس نے دوسری جگہ بھی فرمایا ہے ۔ وَهُوَ رَبُّ كُلِّ شَيْ الجزء نمبر ۸
یعنی خدا هر یک چیز کا رب ہے۔ اور کوئی چیز عالم کی چیزوں میں سے اس کی ربوبیت میں سے
با ہر نہیں سو خدا نے سورۃ فاتحہ میں سب صفات فیضانی میں سے پہلے صفت رب العالمین کو بیان
فرمایا ۔ اور کہا ۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ ۔ یہ اس لئے کہا کہ سب فیضانی صفتوں میں سے
تقدم طبعی صفت ربوبیت کو حاصل ہے یعنی ظہور کے رو سے بھی صفت مقدم الظہوراور تمام
صفات فیضانی سے اہم ہے کیونکہ ہر یک چیز پر خواہ جاندار ہو خواہ غیر جاندار مشتمل ہے ۔
پھر دوسرا قسم فیضان کا جو دوسرے مرتبہ پر واقعہ ہے فیضان عام ہے۔ اس میں
رو سے اس کی صفات کا بے مثل ہونا ثابت ہوتا ہے ۔ اس کے وجود کا پتہ لگتا ہے ۔ اس
کامنزہ اور مقدس ہونا مانا جاتا ہے ۔ اس کی وحدانیت پھیلتی ہے اس کی گم گشتہ توحید پھر
قائم ہوتی ہے ۔ اسی کتاب سے آپ لوگ مونہہ پھیرتے ہیں ۔ بد قسمتی ہے یا نہیں؟ ۳۷۲﴾
بقيه حاشب
حاشیه در حاشیه نمبر ۳
ا الانعام : ۱۶۵
۳۷۳ بولی سیکھنے کی کچھ بھی ضرورت نہیں۔ اور خدائے تعالیٰ کہ جو حکیم مطلق ہے۔ بغیر ضرورت
کے کوئی کام نہیں کرتا اور عبث اور بے فائدہ طریقوں کو خواہ نخواہ لازم نہیں پکڑتا ۔
بقیه حاشیه نمبر
مبراا
اور فیضان اعم میں یہ فرق ہے کہ فیضان اعم تو ایک عام ربوبیت ہے جس کے ذریعہ سے کل
کائنات کا ظہور اور وجود ہے اور یہ فیضان جس کا نام فیضان عام ہے۔ یہ ایک خاص عنایت از لیہ
ہے جو جانداروں کے حال پر مبذول ہے یعنی ذی روح چیزوں کی طرف حضرت باری کی جو
ایک خاص توجہ ہے ، اس کا نام فیضان عام ہے ۔ اور اس فیضان کی یہ تعریف ہے کہ یہ
بلا استحقاق اور بغیر اس کے کہ کسی کا کچھ حق ہو سب ذی روحوں پر حسب حاجت ان کے جاری
ہے ۔ کسی کے عمل کا پاداش نہیں ۔ اور اسی فیضان کی برکت سے ہر یک جاندار جیتا جاگتا ، کھا تا ،
پیتا اور آفات سے محفوظ اور ضروریات سے متمتع نظر آتا ہے اور ہر ایک ذی روح کے لئے تمام
اسباب زندگی کے جو اس کے لئے یا اس کے نوع کے بقا کے لئے مطلوب ہیں میسر نظر آتے ہیں
اور یہ سب آثار اسی فیضان کے ہیں کہ جو کچھ روحوں کو جسمانی تربیت کے لئے درکار ہے۔
سب کچھ دیا گیا ہے۔ اور ایسا ہی جن روحوں کو علاوہ جسمانی تربیت کے روحانی تربیت کی بھی
ضرورت ہے یعنی روحانی ترقی کی استعداد رکھتے ہیں ۔ ان کے لئے قدیم سے عین ضرورتوں
کے وقتوں میں کلام الہی نازل ہوتا رہا ہے۔ غرض اسی فیضانِ رحمانیت کے ذریعہ سے انسان
اپنی کروڑ ہا ضروریات پر کامیاب ہے۔ سکونت کے لئے سطح زمین ۔ روشنی کے لئے چاند اور
سورج ۔ دم لینے کے لئے ہوا۔ پینے کے لئے پانی ۔ کھانے کے لئے انواع اقسام کے رزق ۔
اور علاج امراض کے لئے لاکھوں طرح کی ادویہ۔ اور پوشاک کے لئے
صاحبو ! اب بے نظیری و حقانیت قرآن شریف بالکل کھل گئی ہے ۔ تمہارے چھپانے
سے چھپ نہیں سکتی ۔ جیسے تم دیکھتے ہو کہ موسم کے آنے سے پھلوں کو نکلنے اور پکنے سے
۳۷۳ کوئی روک نہیں سکتا ۔ ایسا ہی اب صداقت قرآنی کے ظاہر ہونے کا وقت آ گیا ہے
بقیه حاشیه در
اشیه در حاشیه نمبر ۳
بقیه حاشیه نمبراا
بعض نادان آریا ایک سنسکرت کو پرمیشر کی بولی ٹھہرا کر دوسری تمام بولیاں جو
صد ہا عجائب اور غرائب صنع باری سے بھری ہوئی ہیں انسان کا ایجاد قرار دیتے ۳۷۴
ہیں ۔ گویا انسان کے ہاتھ میں بھی ایک قسم کی خدائی ہے کہ پرمیشر نے تو صرف
طرح طرح کی پوشیدنی چیزیں اور ہدایت پانے کے لئے صحف ربانی موجود ہیں اور کوئی یہ دعوی
نہیں کر سکتا کہ یہ تمام چیزیں میرے عملوں کی برکت سے پیدا ہوئیں ہیں اور میں نے ہی کہ نے ہی کسی پہلے
جنم میں کوئی نیک عمل کیا تھا جس کی پاداش میں یہ بے شمار نعمتیں خدا نے بنی آدم کو عنایت کیں ۔
پس ثابت ہے کہ یہ فیضان جو ہزار ہا طور پر ذی روحوں کے آرام کے لئے ظہور پذیر ہو رہا ہے یہ
عطیہ بلا استحقاق ہے جو کسی عمل کے عوض میں نہیں فقط ربانی رحمت کا ایک جوش ہے تا ہر یک
جاندار اپنے فطرتی مطلوب کو پہنچ جائے اور جو کچھ اس کی فطرت میں حاجتیں ڈالی گئیں وہ پوری
ہو جائیں۔ پس اس فیضان میں عنایت از لیہ کا کام یہ ہے کہ انسان اور جمیع حیوانات کی
ضروریات کا تعہد کرے اور ان کی بائیست اور نا بائیست کی خبر رکھے تا وہ ضائع نہ ہو جائیں اور ان
کی استعداد یں حیز کتمان میں نہ ر ہیں اور اس صفت فیضانی کا خدائے تعالیٰ کی ذات میں پایا ۳۷۴
جانا قانون قدرت کے ملاحظہ سے نہایت بدیہی طور پر ثابت ہو رہا ہے کیونکہ کسی عاقل کو اس میں
کلام نہیں کہ جو کچھ چاند اور سورج اور زمین اور عناصر وغیرہ ضروریات دنیا میں پائی جاتی ہیں جن
پر تمام ذی روحوں کی زندگی کا مدار ہے اسی فیضان کے اثر سے ظہور پذیر ہیں اور ہر یک متنفس بلا تمیز
انسان و حیوان و مومن و کافرو نیک و بد حسب حاجت اپنے ان فیوض مذکورہ بالا سے مستفیض ہو رہا ہے
اور کوئی ذی روح اس سے محروم نہیں اور اس فیضان کا نام قرآن شریف میں رحمانیت ہے اور
اور کوئی نہیں جو اس کو روک سکے ۔ سواب تم چاند پر خاک مت ڈالو الیسا نہ ہو کہ وہ الٹ کر تمہاری ہی
آنکھوں پر گر پڑے۔
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
بعض عیسائی انجیل کو بطور نظیر پیش کرنے سے نا امید ہو کر فیضی کی موارد القلم پیش کرتے ہیں
اور کہتے ہیں کہ فیضی کی یہ کتاب ساری بے نقط ہے اس لئے وہ بھی اپنی فصاحت بلاغت ۳۷۴
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے موارد الکلم “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)
ایک بولی ظاہر کی ۔ مگر آدمیوں نے وہ قوت دکھلا ئی کہ بیسیوں بولیاں اس سے
۳۷۵ بہتر ایجاد کر لیں ۔ بھلا ہم آ ر یہ لوگوں سے پوچھتے ہیں کہ اگر یہی سچ ہے کہ سنسکرت
ہی پرمیشر کے مونہہ سے نکلی ہے اور دوسری زبانیں انسانوں کی صنعت ہیں
بقیه حاشیه نمبر
اسی کے رو سے خدا کا نام سورۃ فاتحہ میں بعد صفت رب العالمین رحمن آیا ہے۔ جیسا کہ فرمایا ہے۔
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ الرَّحْمَن ۔ اس صفت کی طرف قرآن شریف کے کئی ایک اور
مقامات میں بھی اشارہ فرمایا گیا ہے۔ چنانچہ منجملہ انکے یہ ہے۔ وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اسْجُدُوا
لِلرَّحْمَنِ قَالُوا وَمَا الرَّحْمَنُ أَنَسْجُدُ لِمَا تَأْمُرُنَا وَزَادَهُمْ نُفُورًا - تَبْرَكَ الَّذِي جَعَلَ
فِي السَّمَاءِ بُرُوجًا وَجَعَلَ فِيهَا سِرجًا وَ قَمَرًا مُنِيرًا - وَهُوَ الَّذِي جَعَلَ الَّيْلَ وَالنَّهَارَ
خِلْفَةً لِمَنْ أَرَادَ أَنْ يَذَّكَّرَ أَوْ أَرَادَ شُكُورًا - وَعِبَادُ الرَّحْمَنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى
الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَهِلُونَ قَالُوا سَلما ۔ کے یعنی جب کافروں اور
بے دینوں اور دہریوں کو کہا جاتا ہے کہ تم رحمان کو سجدہ کرو تو وہ رحمان کے نام سے متنفر ہو کر
بطور انکار سوال کرتے ہیں کہ رحمان کیا چیز ہے ( پھر بطور جواب فرمایا ) رحمان وہ ذات
کثیر البرکت اور مصدر خیرات دائمی ہے جس نے آسمان میں بُرج بنائے ۔ برجوں میں
آفتاب اور چاند کو رکھا جو کہ عامہ مخلوقات کو بغیر تفریق کا فرومومن کے روشنی پہنچاتے ہیں ۔
اسی رحمان نے تمہارے لئے یعنی تمام بنی آدم کے لئے دن اور بات بنائی جو کہ ایک
دوسرے کے بعد دورہ کرتے رہتے ہیں تا جو شخص طالب مع جو شخص طالب معرفت ہو وہ ان دقائق حکمت سے
فائدہ اٹھاوے اور جہل اور غفلت کے پردہ سے خلاصی پاوے اور جو شخص شکر نعمت کرنے پر
میں قرآن کی طرح بلکہ اس سے بہتر ہے لیکن افسوس یہ ہے کہ ان نادانوں کو اتنی بھی سمجھ
نہیں کہ یہ بیہودہ حرکت حقیقی فصاحت بلاغت کے دائرہ سے خارج ہے اور ایسا کام نہیں ہے
جس کے التزام سے کوئی کتاب بے نظیر اور بے مثل بن جائے بلکہ بے نقط عبارتوں کا لکھنا
نہایت درجہ سہل اور آسان ہے اور کوئی ایسی صنعت نہیں ہے جس کا انجام دینا انسان پر سخت اور
ل الفرقان : ۶۱ تا ۶۴
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے رات ہونا چاہیے۔ (ناشر)
اور پرمیشر کے مونہہ سے دور رہی ہوتی ہیں ۔ تو ذرا ابتلاؤ تو سہی کہ وہ کون سے کمالات
خاصہ ہیں، جو سنسکرت میں پائے جاتے ہیں ۔ اور دوسری زبانیں ان سے عاری ہیں ۔ ۳۷۶
بقیه حاشیه نمبر ا ا
حاشیه در حاشیه نمبر ۳
مستعد ہو۔ وہ شکر کرے ۔ رحمان کے حقیقی پرستا ر وہ لوگ ہیں کہ جو زمین پر بردباری سے چلتے
ہیں اور جب جاہل لوگ ان سے سخت کلامی سے پیش آئیں تو سلامتی اور رحمت کے لفظوں سے
ان کا معاوضہ کرتے ہیں یعنی بجائے سختی کے نرمی اور بجا۔ بجائے گالی کے دعا دیتے ہیں ۔ اور
تشبه باخلاق رحمانی کرتے ہیں کیونکہ رحمان بھی بغیر تفریق نیک و بد کے اپنے سب بندوں کو
سورج اور چاند اور زمین اور دوسری بے شمار نعمتوں سے فائدہ پہنچاتا ہے۔ پس ان آیات میں
خدائے تعالیٰ نے اچھی طرح کھول دیا کہ رحمان کا لفظ ان معنوں کر کے خدا پر بولا جاتا ہے کہ
اس کی رحمت وسیع عام طور پر ہر ایک بڑے بھلے پر محیط ہو رہی ہے۔ جیسا ایک جگہ اور بھی اسی
رحمت عام کی طرف اشارہ فرمایا ہے ۔ عَذَابِي أَصِيبُ بِهِ مَنْ أَشَاءُ وَرَحْمَتِي وَسِعَتْ
كُل شَیء کے یعنی میں اپنا عذاب جس کو لائق اس کے دیکھتا ہوں پہنچاتا پہنچاتا ہوں اور میری رحمت
نے ہر یک چیز کو گھیر رکھا ہے۔ اور پھر ایک اور موقعہ پر فرمایا قُلْ مَنْ يَكْلَؤُكُمْ بِالَّيْلِ وَالنَّهَارِ
مِنَ الرَّحْمَنِ کے یعنی ان کافروں اور نافرمانوں کو کہہ کہ اگر خدا میں صفت رحمانیت کی نہ ہوتی
تو ممکن نہ تھا کہ تم اس کے عذاب سے محفوظ رہ سکتے یعنی اسی کی رحمانیت کا اثر ہے کہ وہ کافروں
اور بے ایمانوں کو مہلت دیتا ہے اور جلد تر نہیں پکڑتا ۔ پھر ایک اور جگہ اسی رحمانیت کی طرف
اشارہ فرمایا ہے ۔ أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الطَّيْرِ فَوْقَهُمْ صَفْتٍ وَيَقْبِضُنَ مَا يُمْسِكُهُنَّ ﴿٣٦﴾
إِلَّا الرَّحْمَنُ - الجزو نمبر ۲۹ یعنی کیا ان لوگوں نے اپنے سروں پر پرندوں کو اڑتے ہوئے
نہیں دیکھا کہ کبھی وہ بازو کھلے ہوئے ہوتے ہیں اور کبھی سمیٹ لیتے ہیں رحمن ہی ہے کہ
مشکل ہو ۔ اسی وجہ سے بہت سے منشیوں نے اپنی عربی اور فارسی - کے املاء میں اس قسم کی
بے نقطہ عبارتیں لکھی ہیں اور اب بھی لکھتے ہیں ۔ بلکہ بعض منشیوں کی ایسی عبارتیں بھی ۳۷۶
موجود ہیں جن کے تمام حروف نقطہ دار ہیں اور کوئی بے نقط حرف ان میں داخل نہیں لیکن
ل الاعراف: ۱۵۷ ۲ الانبياء : ۴۳ ۳ الملک : ۲۰
لده۔
براہین احمدیہ حصہ چہارم
کیونکر پر میشر کی کلام کو انسان کے مصنوع پر ضرور فضیلت ہونی چاہئے ۔ کیونکہ وہ اُسی
سے خدا کہلاتا ہے کہ اپنی ذات میں ، اپنی صفات میں ، اپنے کاموں میں سب سے
۳۷۷ افضل اور بے مثل و مانند ہے ۔ اگر ہم یہ فرض کر لیں کہ سنسکرت پر میشر کا کلام ہے جو
بقیه حاشیه نمبر
بقيه حاشيه
شیه در حاشیه نمبر ۳
ان کو گرنے سے تھام رکھتا ہے یعنی فیضان رحمانیت ایسا تمام ذی روحوں پر محیط ہو رہا ہے کہ
پرندے بھی جو ایک پیسہ کے دو تین مل سکتے ہیں وہ بھی اس فیضان کے وسیع دریا میں خوشی اور
سرور سے تیر رہے ہیں ۔ اور چونکہ ربوبیت کے بعد اسی فیضان کا مرتبہ ہے۔ اس جہت سے
اللہ تعالیٰ نے سورۃ فاتحہ میں رب العالمین کی صفت بیان فرما کر پھر اس کے رحمان ہونے کی
صفت بیان فرمائی تا ترتیب طبعی ان کی ملحوظ رہے۔ تیسری قسم فیضان کی فیضان خاص ہے اس
میں اور فیضان عام میں یہ فرق ہے کہ فیضان عام میں مستفیض پر لازم نہیں کہ حصول فیض کے
لئے اپنی حالت کو نیک بناوے اور اپنے نفس کو حجب ظلمانیہ سے باہر نکالے یا کسی قسم کا مجاہدہ اور
کوشش کرے بلکہ اس فیضان میں جیسا کہ ہم ابھی بیان کر چکے ہیں خدائے تعالیٰ آپ ہی
ہر یک ذی روح کو اس کی ضروریات جن کا وہ حسب فطرت محتاج ہے عنایت فرماتا ہے اور
بن مانگے اور بغیر کسی کوشش کے مہیا کر دیتا ہے۔ لیکن فیضان خاص میں جہد اور کوشش اور تزکیہ
قلب اور دعا اور تضرع اور توجہ الی اللہ اور دوسرا ہر طرح کا مجاہدہ جیسا کہ موقع ہو شرط ہے اور
اس فیضان کو وہی پاتا ہے جو ڈھونڈتا ہے اور اسی پر وارد ہوتا ہے جو اس کے لئے محنت کرتا ہے
اور اس فیضان کا وجود بھی ملاحظہ قانون قدرت سے ثابت ہے کیونکہ یہ بات نہایت بد یہی ہے
کہ خدا کی راہ میں سعی کرنے والے اور غافل رہنے والے دونوں برابر نہیں ہو سکتے ۔ بلا شبہ جو
لوگ دل کی سچائی سے خدا کی راہ میں کوشش کرتے ہیں اور ہر یک تاریکی اور فساد سے کنارہ کش
قرآن شریف کی فصاحت بلاغت جن لوازم اور خصائص سے مخصوص ہے وہ ایک ایسا امر
ہے جس کو دانشمند انسان سوچتے ہی یہ یقین دل سمجھ سکتا ہے کہ وہ پاک کلام انسانی طاقتوں کے
۳۷۷ احاطہ سے خارج ہے کیونکہ جیسا کہ ہم لکھ چکے ہیں۔ قرآن شریف نے اپنی فصاحت
ہندوؤں کے باپ دادوں پر نازل ہوا ہے ۔ اور دوسری زبانیں دوسرے لوگوں کے
باپ دادوں نے بوجہ اس کے کہ وہ ہندوؤں کے باپ دادوں سے زیادہ زیرک اور
دانا تھے، آپ بنالی ہیں ۔ مگر کیا ہم یہ بھی فرض کر سکتے ہیں کہ وہ لوگ ہندوؤں
بقیه حاشیه نمبراا
ہو جاتے ہیں ایک خاص رحمت ان کے شامل حال ہو جاتی ہے۔ اس فیضان کے رو سے
خدائے تعالیٰ کا نام قرآن شریف میں رحیم ہے اور یہ مرتبہ صفت رحیمیت کا بوجہ خاص ہونے اور
مشروط به شرائط ہونے کے مرتبہ صفت رحمانیت سے موخر ہے کیونکہ خدائے تعالیٰ کی طرف سے
اول صفت رحمانیت ظہور میں آئی ہے۔ پھر بعد اس کے صفت رحیمیت ظہور پذیر ہوئی پس اسی
ترتیب طبعی کے لحاظ سے سورۃ فاتحہ میں صفت رحیمیت کو صفت رحمانیت کے بعد میں ذکر فرمایا اور کہا
الرحمن الرحیم اور صفت رحیمیت کے بیان میں کئی مقامات پر قرآن شریف میں ذکر موجود ہے۔ جیسا
ایک جگہ فرمایا ہے وَكَانَ بِالْمُؤْمِنِينَ رَحِيمًا یعنی خدا کی رحیمیت صرف ایمانداروں سے
خاص ہے جس سے کافر کو یعنی بے ایمان اور سرکش کو حصہ نہیں ۔
اس جگہ دیکھنا چاہئے کہ خدا نے کیسی صفت رحیمیت کو مومن کے ساتھ خاص کر دیا لیکن رحمانیت کو کسی
جگہ مومنین کے ساتھ خاص نہیں کیا اور کسی جگہ یہ نہیں فرمایا کہ کان بالمؤمنين رحمانا بلکہ جو
مومنین سے رحمت خاص متعلق ہے ہر جگہ اس کو رحیمیت کی صفت سے ذکر کیا ہے۔ پھر دوسری جگہ فرمایا
ہ ۔ اِنَّ رَحْمَتَ اللهِ قَرِيبٌ مِنَ الْمُحْسِنِينَ کے یعنی رحیمیت الہی انہیں لوگوں سے قریب ہے جو
نیکو کار ہیں پھر ایک اور جگہ فرمایا ہے ۔ اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَاجَرُوا وَجْهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ
أُولَئِكَ يَرْجُونَ رَحْمَتَ اللهِ وَاللهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ - سے یعنی جو لوگ ایمان لائے اور
اور بلاغت کو حریری اور فیضی وغیرہ انشاء پردازوں کی طرح فضول بیان کے پیرا یہ میں
ادا نہیں کیا اور نہ کسی قسم کے لغو اور ہنرل یا کذب کو اس پاک کلام میں دخل ہے بلکہ
فرقان مجید نے اپنی فصاحت اور بلاغت کو صداقت اور حکمت اور ضرورت حقہ کے
ہے۔
الاحزاب: ۴۴
الاعراف: ۵۷ البقرة : ٢١٩