پہلا باب
براہین احمدیہ حصہ چہارم, حصہ 2
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
جیسا کہ خود انسان کے افراد متفاوت الاستعداد پر نظر کرنے سے یہ فرق ظاہر اور
بقیه حاشیه نمبر
بقيه حاش
لکھتے ہیں کہ ہوش سنبھالیں اور عقل کا دعویٰ کرتے کرتے بے عقل نہ بن جائیں وہ انسان بڑا
نالائق اور دون ہمت کہلاتا ہے جس کی زبان پاکوں اور مقدسوں کی تحقیر میں تو بڑی لمبی ہو لیکن
کلمہ حق بولنے کے وقت میں گونگی ہو جائے اگر یہ لوگ کسی ایسی بات کے سمجھنے سے رک جاتے
کہ جو حقیقت میں ایک بار یک دقیقہ ہوتا تو میں سمجھتا کہ ان کا کچھ قصور نہیں بات باریک تھی اس
لئے سمجھ آنے سے رہ گئی مگر اس تعصب کو دیکھو کہ وہ باتیں کہ جو ادنی استعداد کا آدمی بھی سمجھ سکتا
ہے انہیں کے قبول کرنے سے ان کو انکار ہے۔ بھلا الہام ہی کے بحث میں کوئی منصف آدمی
خیال کرے کہ کیا اس بات کا سمجھنا کچھ مشکل ہے کہ خدا جو تمام صفات کا ملہ سے متصف ہے گونگا
نہیں ہو سکتا بلکہ ضرور لازم ہے کہ جیسے دیکھتا ہے سنتا ہے جانتا ہے ایسا ہی بولتا بھی ہو اور جب
بولنے کی صفت پائی گئی تو اس صفت کا فیض بھی افراد لائقہ نوع انسان پر ہونا چاہئے کیونکہ خدا کی
کوئی صفت فیض رسانی سے خالی نہیں اور وہ جمیع صفاتہ مبدء فیوض ہے نہ یہ بعض صفاتہ اور تمام
صفتوں کے رو سے انسان کے لئے رحمت ہے نہ بعض صفتوں کے رو سے کیا اس بات کا سمجھنا
کچھ بیچ دار ہے کہ انسان جو انواع اقسام کے جذبات نفسانی میں گرفتار ہے اور ہر یک لحظہ حرص
اور ہوا کی طرف جھکا جاتا ہے وہ آپ ہی قانون شریعت کا واضع اور بنانے والا نہیں ہو سکتا بلکہ
وہ پاک قانون اسی کی طرف سے صادر ہو سکتا ہے کہ جو اپنی ذات میں ہر یک جذ بہ نفسانی اور
سہو و خطا سے پاک ہے۔ کیا اس امر میں کچھ شک بھی ہے کہ مجرد عقل خدا شناسی کے بارہ میں
مرتبہ ہے تک ہرگز نہیں پہونچا سکتی کیا انسانوں کے دلوں میں طبعی طور پر اس خواہش کا احساس
پایا نہیں جاتا کہ وہ خدا کی دریافت کے بارے میں ظنون عقلیہ سے آگے قدم بڑھاویں
اپنا جلوہ دکھاتی ہیں اور بغیر ان کے ہرگز یہ باتیں حاصل نہیں ہوتیں پس یہی باتیں ان کی شناخت
کی علامات خاصہ ہیں۔ فتدبر و لا تغفل۔
ہویدا ہے اور ضعیف الاستعداد قوى الاستعداد کا مقابلہ نہیں کر سکتا حالانکہ ۳۰۷
بقیه حاشیه نمبر
کیا سچے طالبوں کی روح ایسے انکشاف کے لئے نہیں تڑپتی جس سے ان کو اس زندہ خدا کے وجود اور
عالم مجازات پر کام تسلی و تشفی ملے اور اسکی ہستی اور اس کے وعدوں کا حقیقی طور پر پتہ لگ جاوے۔ ۳۰۷
کیا یہ امر منصف پر پوشیدہ رہ سکتا ہے کہ جو صد ہا مذہبی جھگڑے طول طویل تقریروں سے پیدا ہوئے
ہیں جن کا اصل موجب غلط تقریروں کا اثر ہے۔ وہ صرف قانون قدرت کے اشارات سے اور اسی مہم
صحیفہ کے ایمایات سے طے نہیں ہو سکتے بلکہ جو بات تقریروں نے بگاڑی ہے۔ اس کی اصلاح بھی
تقریروں ہی سے ہوسکتی ہے اور جو کلام کا مارا ہوا ہے وہ کلام ہی سے زندہ ہوسکتا ہے۔ مگر بمقابلہ ناپاک
کلام کے کلام ایسا پاک چاہئیے جو بالکل حق محض اور خدا کے خالص علم سے نکلا ہو۔ پھر جب کہ باوجود
بدیہی الصداقت ہونے مسئلہ ضرورت الہام کے پھر بھی بعض لوگ الہام سے انکار کئے جاتے ہیں اور
خدا کی مقدس کتاب کو انسان کا اختراع خیال کرتے ہیں تو کیونکر خیال کیا جائے کہ ان کو کچھ خدا کا
خوف بھی ہے اور کیونکر امید رکھیں کہ ان کے مونہہ سے بھی کوئی انصاف کا کلمہ نکلے گا۔ جولوگ کسی
حالت میں جھوٹ کو چھوڑ نا نہیں چاہتے۔ ان کو ہمارا کہنا بھی عبث ہے اور ان کا اس کتاب کو دیکھنا بھی
عبث ۔ افسوس کہ صدہا آدمی عاقل کہلا کر پھر جہالت میں گرفتار ہیں۔ آنکھیں رکھتے ہیں پر دیکھتے
نہیں۔ اور کان بھی ہیں پر سنتے نہیں۔ اور دل بھی ہے پر سمجھتے نہیں۔ ایسے لوگ برہمو سماج والوں میں
کچھ کم نہیں جنہوں نے اپنی عقلمندی بھی دکھلائی تو یہ دکھلائی کہ خدا کی صفات قدیمہ کو اس کی ذات میں
سے ادھیڑ کر الگ رکھ دیا اور گونگا اور ناقص الفیض اور ناقص القدرت نام رکھا۔ جب ان کے عقلمندوں کا
یہ حال ہے تو کیا وہ جس کی عقل ان میں سے ناقص ہے ان کو دیکھ کر بکلی خدا کی صفات سے منکر نہیں
ہو جائے گا۔ کیونکہ اگر خدا بولنے پر قادر نہیں تو پھر کیونکر کوئی سمجھے کہ دیکھنے اور سننے اور جاننے پر قادر
ہے۔ اگر اس میں صفت کلام نہیں پائی جاتی تو پھر اس پر کیا دلیل ہے کہ اور صفتیں پائی جاتی ہیں اور اگر
صفت تکلم تو اس کو حاصل ہے پر اس صفت سے کسی مخلوق کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا تو کیا یہ
۳۰۸ سب انسان ایک ہی نوع میں داخل ہیں ماسوا اس کے یہ خیال بھی صحیح نہیں کہ
ه حاشي
خیال نہیں کیا جائے گا کہ وہ درخت رحمت اپنی تمام شاخوں کے ساتھ جو صفات کاملہ ہیں اپنی
مخلوق پرسایہ افگن نہیں بلکہ بعض ٹہنیاں اس کی خشک بھی ہیں جن سے کبھی کسی کو فائدہ نہیں پہنچاہی تو
بر ہمو سماج والوں کا خوش اعتقاد ہے پھر ایسے لوگ باوجود ان ذلیل اور باطل اعتقادوں کے
قرآن شریف کو کہ جو تمام صداقتوں کا چشمہ ہے ایسا خیال کر رہے ہیں کہ نعوذ باللہ وہ خدا کا کلام
نہیں بلکہ خود غرضی سے لکھا گیا ہے۔ اور چونکہ برے خیالات اچھے خُلقوں سے محروم رکھتے ہیں
اس لئے یہ لوگ بھی قرآن شریف پر بدگمانی کر کے طرح طرح کے خبائث میں پڑ گئے اور انواع
اقسام کی اہانت روا رکھی ۔ تندرست کو بیمار قرار دے دیا اور اپنے گھر کے ماتم سے بے خبر رہے۔
افسوس کہ یہ لوگ نہیں سوچتے کہ جو کتاب خود غرضی سے لکھی جاتی ہے کیا اس کی یہی نشانیاں ہوا
کرتی ہیں کہ وہ حکمت میں معرفت میں حقائق میں دقائق میں سب کتابوں سے افضل واعلیٰ ہو۔
اور انسان اس کے مقابلہ سے عاجز ہو۔ کیا ایسی کتاب کو انسان کا افترا کہنا چاہئے ۔ جس کے
مقابلہ پر اگر سارے انسان فکر کرتے کرتے مر بھی جائیں تب بھی اس کے سامنے کچھ بن نہیں
پڑے۔ کیا ایسے مقدس اور معصوم اور پاک اور کامل انسان کو نفسانی اور اہل غرض کہنا چاہئے جس
نے دنیا کی تعلیموں میں ۔ میں سے ایک ذرا حصہ نہ پایا اور امی اور محض بے علم ہو کر حکیموں کو اپنے فضائل
علمیہ سے شرمندہ کیا تمام فلاسفروں کا گھمنڈ توڑا۔ گم گشتہ لوگوں کو خدا کا راستہ دکھایا۔ اگر اس کام کو
کسی انسان نے کیا ہے تو گویا وہ انسان نہیں خدا ہی ہوا جس نے ایسا کام کر دکھایا۔ جس کی نظیر
پیش کرنے سے انسانی قوتیں قاصر و درماندہ ہیں ۔ اگر وہ پاک نبی جو قرآن شریف لا یا نعوذ بالله
نفسانی آدمی ہے تو پھر ان لوگوں کا نام کیا رکھیں جو بڑے بڑے عاقل اور حکیم و فلاسفر بلکہ خدا کہلا
کر اور مخلوق پرستوں کی نظر میں رب العالمین بن کر پھر بھی فضائل علمیہ میں اس کے برابر نہ
ہو سکے اور ان کی کلام نے قرآن شریف کے سامنے اتنی بھی حیثیت پیدا نہ کی جیسی سمندر کے
سامنے ایک نیم قطرہ کی حیثیت ہوتی ہے۔ افسوس کہ یہ لوگ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی
ہر یک بولی انسان کی ہی ایجاد ہے بلکہ بکمال تحقیق ثابت ہے کہ موجد اور خالق ۳۰۹
بقیه ح
حاشیه
کسرشان روا رکھ کر یہ خیال نہیں کرتے کہ اس سے ایک عالم کی کسر شان لازم آتی ہے۔ کوئی اپنی
عقل پر ناز کرے یا بزعم خود کسی دوسرے نبی کا تابع بن بیٹھے۔ اس کے لئے یہی سیدھا راستہ ہے
کہ اول انتہا کی کوشش کر کے قرآن شریف کے حقائق و معارف کے مقابلہ پر اپنی عقل یا اپنی
الہامی کتاب میں سے ویسے ہی حقائق حکمیہ نکال کر دکھلا دے پھر جو چاہے بکا کرے۔ مگر قبل
اس کے جو اس مہم کو انجام دے سکے جو کچھ وہ کسر شان قرآن شریف کرتا ہے یا جو الفاظ تحقیرانہ
حضرت خاتم الانبیاء کے حق میں بولتا ہے۔ وہ حقیقت میں اسی نادان ناقص العقل پر یا اس کے کسی
نبی و بزرگ پر وارد ہوتے ہیں۔ کیونکہ اگر آفتاب کی روشنی کو تاریکی قرار دیا جائے تو پھر بعد اس کے
اور کون سی چیز رہے گی جس کو ہم روشن کہہ سکتے ہیں۔
اے سر خود کشیده از فرقان
بانگ کم کن به پیش نور بدای تو به کن از فسوس
پا نهاده
به
لجة طغیان
و بازیها
ایں چہ چشمے ست کور و سخت کبود
کا فتابے
درو
چو ذره نمود
تا نگیری کناره زین ره و خو
هست دور از کنار کشتی تو
با خدایت عناد و کین تا چند
خنده و بازیت بدین تا چند
خویشتن را مکش به ترک حیا
جائے گریہ مشو
به
باستهزا
مهر تابان چو بر فلک رخشید
شب توان کرد صد فریب نهان
چون توانی بخاک و خس پوشید
لیک در روز روشن این نتوان
نور فرقان نه تافت است چنان
آن چراغ برای ست دنیا را
کو بماند نہاں نے دیدہ وران
رہبر
و
رہنماست دنیا را
رحمتی از خداست دنیا را
نعمته
از سیاست دنیا
را
مخزن راز ہائے
ربانی
از خدا آله خدا
دانی
۳۱۰ انسان کی بولیوں کا وہی خدائے قادر مطلق ہے جس نے اپنی قدرت کاملہ سے
بقیه حاشیه نمبراا
برتر از
پایه بشر بکمال
دستگیر قیاس
و
استدلال
کار ساز اتم بعلم و عمل مجتش اعظم
هر که بر عظمتش نظر بکشاد
وان که از کبر و کین ندید آن نور
و
اثر اکمل
وه چه دارد از ان یگان اسرار
بے توقف خدایش آمد یاد
کور ماند و از نور حق مہجور
دل و جانم فدائے آن اسرار
وہ
پر از نور جلال حضرت پاک
چه دارد خزائن اسرار
هست آئینہ بہر روئے خدا
بے زبانان از و فصیح شدند
میوه از روضه فنا خوردند
دست غیبی کشید دامن دل
بود آن جذبه کلام خدا
سینه شان از غیر حق پرداخت
خور تابان ز اوج حق بر خاک
دل و جانم فدائے آن انوار
عالمی را کشید سوئے خدا
زشت رویان از و صبیح شدند
و از خود و آرزوئے خود مردند
پا بر آورد جذب یار ز گل
که دل شان ربود از دنیا
واز مئے عشق آن یگان پُر ساخت
چون شد آن نور پاک شامل شان تافت از پرده بدر کامل شان
ہر حجاب ظلمانی
نورانی
شد
خاطر شان بجذب پنهانی
کرد مائل بعشق ربانی
آن چنان عشق تیز مرکب راند
که از ان مشت خاک هیچ نماند
نے خودی ماند نے ہوا و ہوس
اوفتاده بخاک و خون سرکس
عاشقان جلال روئے خدا
طالبان زلال جوئے خدا
پر ز عشق و تہی زہر آزے
کشت و از ایشان نخاست آوازی
پاک گشته از لوث ہستی خویش
رسته از بند خود پرستی خویش
آنچنان یار در کمند انداخت
که نه دانند با دگر پرداخت
دور
شد
سراسر
وجود
انسان کو پیدا کیا اور اس کو اسی غرض سے زبان عطا فرمائی کہ تا وہ کلام کرنے پر
بقيا
یه حاشیه نمبراا
قدم خود زده براه عدم
گم بیادش از فرق تا بقدم
ذکر دلبر غذائے نغز حیات حاصل روزگار
سوختہ ہر غرض بجز دلدار
و مغز حیات
دوخته چشم خود از غیر نگار
دل و جان بر رخے فدا کرده وصل او اصل مدعا کرده
خویشتن فنا کرده عشق جوشید
مرده
و
و کارها کرده
از دیار خودی شدند جدا
سیل پر زور بود برد از جا
لا
جرم یافتند نور خدا
چون خودی رفت شد ظهور خدا
تن چو فرسود دلستان آمد دل چو از دست رفت جان آمد
عشق دلبر بروئے شان بارید
ابر رحمت بکوئی شان بارید
هست این قوم پاک را جاہے
که ندارد جهان بدو راہے
دست بهر دعا چو بردارند
مورد فیض ہائے
کشف رازی گر از خدا خواهند ملهم از حضرت شهنشاه اند
دادار ند
کس بسر وقت شان ندارد راه
که نهان اند در قباب الله
گر نماید خدا یکی زانان
بر کابش
دوند
سلطانان
این همه عاشقان آن یکتا نور یا بند
از کلام خدا
گرچه هستند از جهان پنهان باز گہہ گہہ ہمی شوند عیان
و
ہمچو خورشید
بالخصوص آن زمان که باد خزان باغ مهر و
بندد جهان بدار فنا
شنا
مه برون آیند غیر را
به
دل
جیفه را کنند مدح
و
عاشق زر شوند و دولت و جاه
چهره نیز بنمایند
وفا کند ویران
لب کشاید
مدحت
دنیا
و
از خداوند جود استغنا
سرد گردد محبت آن شاه
شوکت و شان این سرائے زوال خوش نماید
بدیدہ جہال
قادر ہو سکے۔ اگر بولی انسان کی ایجاد ہوتی تو اس صورت میں کسی بچہ نوزاد کو
بقيه حاشیه نم
نمبراا
اندرون پر شود ز حرص و ہوا
گیرد عنایت دادار
دست
بر زبانها شود مقام خدا
اندرین روز ہائے چون شب تار
می فرستد بخلق صاحب نور تا شود تیرگی از نورش
و فغان عاشق زار
تاز شور
راست
تا شناسند مردمان ره
این چنیں کس چو رو نهد به جهان
دور
خلق گردد از خواب خود بیدار
تا بدانند منکران که خداست
بر جهان عظمتش کنند عیان
بے دلان را قرار باز آید
نصف النهار باز آید
باز خیزد ز بلبلان غلغل
به
چون بیایک بہار باز آید موسم لاله زار باز آید
وقت دیدار یار باز آید
ماہ روئے نگار باز آید خور
باز خندد به ناز لاله و گل
دست غیبش به پرورد از کرم صبح صدقش کند ظهور اتم
نور الہام ہمچو باد صبا نزدش آرد از غیب خوشبو ها
می شود ملهم از امور نهان
تا نماید عیان حقیقت کار
بدو
ہم چنین آن کریم و پاک و قدیر
دید ہا
می کند
بینا
هر که آمد بدو بصدق و صفا
گفت پیغمبر ستوده صفات
زان سرائیر که خاصه یزدان
تا زند سنگ بر سر انکار
ے کند روشنش چو مهر منیر
گوشها می کند
شنوا
یا بد از وی شفا بحکم خدا
خدائے علیم مخفیات
از
بدو
برسر ہر صدی برون آید آنکه این کار را همی شاید
تا شود پاک ملت از بدعات
الغرض ذات اولیاء کرام
تا
بیابند خلق و برکات
هست مخصوص ملت اسلام
این مگو کین گزاف و لغو و خطاست تو طلب کن ثبوت آن برماست
تعلیم کی کچھ بھی حاجت نہ ہوتی بلکہ بالغ ہو کر آپ ہی کوئی بولی ایجاد کر لیتا ۳۱۲
بقیه حاشیه نمبراا
اے یکے ذرہ ذلیل و خوار
چه شود عاجز از توان دادار
همه این راست ست لافی نیست امتحان کن گر اعترافی نیست
وعده کج
طالبان ندهم کاذبم گر از و نشان ندهم
من خود از بهر این نشان زادم
این سعادت چو بود قسمت ما
به
دیگر از هر غم دل آزادم
رفته رفته
رسید نوبت ما
☆
گردم آیند زین فغان و صلا
آمدن با نیاز و خوف و خدا
و از خلوص و اطاعت کامل
گیرد از راه عدل راه دگر
نے زکیں روئے خود بگرداند
رانده بارگاه بی چون ست
لا جرم لعنتش
برو
بارد
نعره ها میزنم بر آب زلال ہمچو مادر دوان پیئے اطفال
تا مگر تشنگان بادیه با
لیک شرط است عجز و صدق و صفا
جستن از غربت و تدل دل
گر کنون ہم کیسے بتابد سر
نے ز ما پرسد و نه خود داند
آن نه انسان که کرمک دون است
سروکارے حق نمیدارد
حجت مومنان بر اوست تمام
کار ما پختہ عذر او ہمہ خام
أيها الجامحون في الشهوات اكثروا ذكر هادم اللذات
رفتنی است این مقام فنا
دل چه بندی درین دو روزه سرا
عمر اول ببین کجا رفت است رفت و بنگر ز تو چه ها رفت است
پاره عمر رفت
خوردی
سرکشی بردی
تازه رفت و بماند پس خورده
صد چو تو معجبر بخورد زمین
بشنو از وضع عالم گذران
در
پاره
را
به
دشمنان شاد
و
یار آزرده
سر هنوزت بر آسمان از کین
چون کند از زبان حال بیان
کین جهان با کسے وفا نکند نکند صبر تا
جدا نکند
ہ سہو کتابت معلوم ہوتا ہے خوف خدا ہونا چاہیے۔ (ناشر)
۳۱۳ لیکن
بقیه حاشیه نمبر ا ا
راا
به بداہت عقل ظاہر ہے کہ اگر کسی بچہ کو بولی نہ سکھائی جائے
گر بود گوش بشنوی صد آه
که چرا رو بافتم از خدا
قدر این راه پرس از اموات
جائے آنست کز چنیں جائے
هر چه اندازدت ز یار جدا
آخر اے خیرہ سرکشی تا چند
روئے دل را بتاب از اغیار
رو بدون که رو رخ یارست
در دو
از دل مرده درون تباه
دل نهادم در آنچه گشت جدا
اے بسا گو رہا پر از حسرات
از توزع برون نہی پائے
باش زان جمله کاروبار جدا
کس ز دلدار بگسلد پیوند
باش ہر دم بجستجوئے نگار
ہمہ روہا فدائے دلدارست
تا
نه
تو برون از خود لقا این ست تو در و محو شو بقا این است
ہر کہ غافل ز ذات پیچون ست او نه دانا که سخت مجنون ست
تابکی رو بتابی از رخ دوست دیگرے را نشان دہی کہ چو اوست
عالم نظیر یار کجا
عاشقان را بغیر کار کجا
چو بدل آتشے زعشق افروخت دلستان ماند و غیر او همه سوخت
بخشند یافتن نتوان
کر کمند خودی شوند رہا
و ز فرامین او برون نشوند
ور دہندش ثبوت آن بنما
زہد خشک
بے خبر از حقیقت
ہمچو گوری سید کرده برون اندرون پر از خبث گوناگون
لیکن این ست بخشش یزدان
آن کسان را عطا شود از خدا
زیر حکم کلام حق بروند
دیگری را نمی دهند اینجا
غیر را آن وفا
و مهر کجا
عاقلانے که بر خرد نازاند
مر خدا را چوسنگ داده قرار
سرت
غایت عقلا
و
رازند
عاجز از نطق و ساکت از گفتار
آن خدائے کہ حی و قیوم است نزد شان یک وجود موهوم است
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے سپید “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)
تو وہ کچھ بول نہیں سکتا۔ اور خواہ تم اس بچہ کو یونان کے کسی جنگل
بقیه حاشیه نمبراا
آن حفیظ و قدیر و رب عباد
خود پسندان بعقل خویش اسیر
آنکه خود بین و معجب افتاد است
نزد شان اوفتاده ہمچو جماد
فارغ از حضرت علیم و قدیر
حضرت اقدسش کجا یاد است
نشنیدیم عشق و کبر انباز
خوئے عشاق عجز هست و نیاز
گر بجوئی سوار این ره راست اندر آنجا بجو کہ گرد بخاست
اندر آنجا بجوکہ زور نماند
فانیان را جهانیان نرسند
خلق و عالم همه بشور و شراند
تا نه کار دلت بجان برسد
تا نه از خود روی جدا گردی
تا نیائی از نفس خود بیرون
تا نه خاکت شود بسان غبار
خود نمائی و کبر و شور نماند
جانیان را زبانیان نرسند
عشق بازان بعالم دگر اند
چون پیامت ز دلستان برسد
تا نه قربان آشنا گردی
تا نہ گردی برائے او مجنون
تا نه گردد غبار تو خون بار
تا نہ خونت چکد برائے کسے تا نہ جانت شود فدائے کسے
چون دہندت بکوئے جانان راہ خود کن از راه صدق و سوز نگاه
نیست این عقل مرکب آن راه
ہوش کن هوش کن مشو گمراہ
تو کجا و طریق عشق کجا
کرده ایمان فدائے استکبار
اصل طاعت بود فنا نہ ہوا
تو نشسته بکبر از اصرار
این چه عقل تو این چه دانش ورائے
کہ کئی ہمسری بآن یکتائے
این چه استاد ناقصت آموخت این چه قهر خدا دو چشمت دوخت
این چه از فکر خود خطا خوردی اول الدن دردی آوردی
چون شود عقل ناقصت چو خدا خاک زادی چسان پرد به سما
علم آن پاک از کجا آرد
آنچه صد سہو و صد خطا دارد
۳۱۴ میں پرورش کرو یا انگلینڈ کے جزیرہ میں چھوڑ دو۔ خواہ تم اس کو
بقیه حاشیه نمبراا
سہو کن را ثنا کنی هیهات
آن چه لغزد بهر قدم صد بار
این سراب است سوئے آن مشتاب
کشتی تو شکسته است و خراب
ناز کم کن برین چنین کشتی
نرسی تا یقین ز راه قیاس
گر ز فکر و نظر گداز شوی
این چه سهو و خطا کنی هیهات
چون ز دریا رساندت بکنار
می نماید ز دور چشمه آب
باز افتاده
تگ گرداب
کم خرام اے دنی بدین زشتی
همه بر ظن و وهم هست اساس
این نه ممکن که اهل راز شوی
در
گر دو صد جان تو ز تن برود ایں نہ ممکن که شک وظن برود
کے شوی مست جز بجام خدا
بسته
از شب تار جہل کس نرسید
بست داروئے دل کلام خدا
هست بر غیر راه آن بسته
تا نشد مشعلی از غیب پدید
باید اینجا ز کبر ها دوری
این چه غفلت که خوش بدین کیشی
رو طلب کن وصال یار ز یار
تا نه گردد نگون سرت به نیاز
ہمہ
ابواب آسمان
تو بعقل
و
تا نریزد ترا همه پر و بال
ناتوانی
سرت
قوت اینجا
پرده نیست بر رخ دلدار
هر که را دولت ازل شد یار
آن در آمد به حضرت پیچون
حق شناسی ز خود روی ناید
از خودی حال خود خراب مکن
قیاس مغروری
و از خدا هیچ گه نیندیشی
تکیه بر زور خود مکن زنهار
پرده از نفس تو نه گردد باز
اندر اینجا پریدن است محال
این چنین قوتی بیار و بیا
تو از خود پرده خودی بردار
کار او شد تدلل اندر کار
که شد از تنگنائی کبر برون
خود روی خود روی بیفزاید
شب پری کار آفتاب مکن
خط استوا کے نیچے لے جاؤ تب بھی وہ بولی سیکھنے میں تعلیم کا محتاج ہو گا اور ۳۱۵
بقیه حاشیه نمب
مبراا
تا بشر پر بود باستکبار اندرونش تهی بود از
چون رسد عجز کس بحد تمام شورش عشق را
اے کہ چشمت ز کبر پوشیدہ
گر ترا در دل ست صدق طلب
یار
رسد هنگام
چه کنم تا کشایدت
دیده
خود روی با مکن از ترک ادب
راز راه خدا بجو ز خدا
تو نہ چوں خدا بجائے خود آ
بنده گانیم بنده را باید که کند هرچه خواجه فرماید
منصب بنده نیست خود رائی خود نشستن بکار فرمائی
ہر کہ بر وفق حکم مشغول است برسر اجرت است و مقبول است
وانکہ بے حکم خود ترا شد کار
مزد واجب نمی شود زنهار
ما ضعیفیم
اوفتاده بخاک خود چه دانیم راز حضرت پاک
ما همه پیچ اوست کامل ذات علم ما چون شود چه او هیهات
و
ذات بیچون که نام اوست خدا
کے خیال خرد
رسد آنجا
آنکه او آمدست از بر یار
او رساند ز دلستان اسرار
مثل او چون بدانی اے غدار
آنکه دل داد او سرور دهد
نیر اعظم
گاه نهان
داد
و
آنچه ما فی الضمیر تست نہان کے چو تو داندش دگر انسان
پس تو ما فی الضمیر آن دادار
آنکه چشم آفرید نور دید
چشم ظاهر به بین که چون ز کرم خالقش
وز برائے مصالح دوران
گاه پیدا نمود
این چنین ست حال چشم درون آفتابش کلام آن بے چون
ہوش دار اے بشر کہ عقل بشر
دارد اندر نظر ہزار خطر
سرکشیدن طریق شیطانی ست
بر خلاف سرشت انسانی
تانه فصلش
تو بکشاید
صد فضولی بکن
چه کار آید
در سرائر چہ جائے استنباط شتری چون خود بسم خیاط
ره
سرت
له الله