پہلا باب
براہین احمدیہ حصہ چہارم, حصہ 6
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
۳۳۹ سے ایک بولی کا من کل الوجوہ پیدا ہو جانا یہ اور بات ہے ۔ ماسوا ان سب باتوں
کے جبکہ اب بھی خدائے تعالیٰ بذریعہ اپنے الہام کے مختلف بولیوں کو اپنے
بقیه حاشیه نمبر
حاشیه در حاشیه نمبر ۳
بار با ذکر کیا گیا ہے اس کی عبارت میں ایسی رنگینی اور آب و تاب اور نزاکت و لطافت و ملایمیت
اور بلاغت اور شیرینی اور روانگی اور حسن بیان اور حسن ترتیب پایا جاتا ہے کہ ان معانی کو اس سے
بہتر یا اس سے مساوی کسی دوسری فصیح عبارت میں ادا کر نا ممکن نہیں اور اگر تمام دنیا کے انشا پرداز
اور شاعر متفق ہو کر یہ چاہیں کہ اس مضمون کو لیکر اپنے طور سے کسی دوسری فصیح عبارت میں لکھیں کہ
جو سورۃ فاتحہ کی عبارت سے مساوی یا اس سے بہتر ہو تو یہ بات بالکل محال اور ممتنع ہے کہ ایسی
عبارت لکھ سکیں ۔ کیونکہ تیرہ سو برس سے قرآن شریف تمام دنیا کے سامنے اپنی بے نظیری کا دعوئی
پیش کر رہا ہے۔ اگر ممکن ہوتا تو البتہ کوئی مخالف اس کا معارضہ کر کے دکھلاتا۔ حالانکہ ایسے دعوی
کے معارضہ نہ کرنے میں تمام مخالفین کی رسوائی اور ذلت اور قرآن شریف کی شوکت اور عزت
ثابت ہوتی ہے۔ پس چونکہ تیرہ سو برس سے اب تک کسی مخالف نے عبارت قرآنی کی مثل پیش
نہیں کی تو اس قدر زمانہ دراز تک تمام مخالفین کا مثل پیش کرنے سے عاجز رہنا اور اپنی نسبت ان
تمام رسوائیوں اور ندامتوں اور لعنتوں کو روا رکھنا کہ جو جھوٹوں اور لاجواب رہنے والوں کی طرف
عائد ہوتے ہیں صریح اس بات پر دلیل ہے کہ فی الحقیقت ان کی علمی طاقت مقابلہ سے عاجز رہی
۔
ہے اور اگر کوئی اس امر کو تسلیم نہ کرے تو یہ بار ثبوت اسی کی گردن پر ہے کہ وہ آپ یا کسی اپنے
مددگار سے عبارت قرآن کی مثل بنوا کر پیش کرے۔ مثلاً سورۃ فاتحہ کے مضمون کو لیکر کوئی دوسری
فصیح عبارت بنا کر دکھلا دے جو کمال بلاغت اور فصاحت میں اس کے برابر ہو سکے اور جب تک
ایسا نہ کرے۔ تب تک وہ ثبوت کہ جو مخالفین کے تیرہ سو برس خاموش اور لاجواب رہنے سے اہل حق
تفرقہ پیدا نہ ہوا اور بعض ہندو اپنے مونہہ پر تھیلی چڑھا کر رکھتے ہیں اور پانی پن کر پیتے ہیں
تا کوئی جیو ان کے مونہہ کے اندر نہ چلا جائے اور اس طرح پر وہ کسی جیو گھات کے موجب
نہ ٹھہریں ۔ اب دیکھئے اس کمال کا رحم اور عفو انجیل میں کہاں ہے۔ لیکن باوجود اس کے
بقیه حاشیه نمبر راا ا
بندوں پر القا کرتا ہے اور ایسی زبانوں میں الہام کر سکتا ہے جن زبانوں کا ان بندوں ﴿۳۴۰
کو کچھ بھی علم حاصل نہیں جیسا کہ ہم حاشیہ در حاشیہ نمبر ا میں اس کا ثبوت دے چکے
کے ہاتھ میں ہے کسی طور سے ضعیف الاعتبار نہیں ہو سکتا۔ بلکہ مخالفین کے سینکڑوں برسوں کی
خاموشی اور لاجواب رہنے نے اس کو وہ کامل مرتبہ ثبوت کا بخشا ہے کہ جو گلاب کے پھول وغیرہ کو
وہ ثبوت بے نظیری کا حاصل نہیں۔ کیونکہ دنیا کے حکیموں اور صنعت کاروں کو کسی دوسری چیز میں
اس طور پر معارضہ کے لئے کبھی ترغیب نہیں دی گئی اور نہ اس کی مثل بنانے سے عاجز رہنے کی
حالت میں کبھی ان کو یہ خوف دلایا گیا کہ وہ طرح طرح کی تباہی اور ہلاکت میں ڈالے جائیں
گے۔ پس ظاہر ہے کہ جس بداہت اور چمک اور دمک سے قرآن شریف کی بلاغت اور فصاحت کا
انسانی طاقتوں سے بلند تر ہونا ثابت ہے اس طرح پر گلاب کی لطافت اور رنگینی وغیرہ کا بے مثل
ہونا ہرگز ثابت نہیں ۔ پس یہ تو سورۃ فاتحہ اور تمام قرآن شریف کی ظاہری خوبی کا بیان ہے
جس میں اس کا بے مثل و مانند ہونا اور بشری طاقتوں سے برتر ہونا مخالفین کے عاجز رہنے سے
بہ پایہ ثبوت پہنچ گیا ہے ۔ اب ہم باطنی خوبیوں کو بھی دوہرا کر ذکر کرتے ہیں تا اچھی طرح غور
کرنے والوں کے ذہن میں آجائیں۔ سو جاننا چاہیے کہ جیسا خداوند حکیم مطلق نے گلاب کے پھول
میں بدن انسان کے لئے طرح طرح کے منافع رکھے ہیں کہ وہ دل کو قوت دیتا ہے اور قومی اور
ارواح کو تقویت بخشتا ہے اور کئی اور مرضوں کو مفید ہے۔ ایسا ہی خداوند کریم نے سورۃ فاتحہ میں
تمام قرآن شریف کی طرح روحانی مرضوں کی شفا رکھی ہے اور باطنی بیماریوں کا اس میں وہ علاج
موجود ہے کہ جو اس کے غیر میں ہرگز نہیں پایا گیا کیونکہ اس میں وہ کامل صداقتیں بھری ہوئی ہیں کہ
جو روئے زمین سے نابود ہوگئی تھیں اور دنیا میں ان کا نام ونشان باقی نہیں رہا تھا۔ پس وہ پاک کلام
فضول اور بے فائدہ طور پر دنیا میں نہیں آیا بلکہ وہ آسمانی نور اس وقت تجلی فرما ہوا جبکہ دنیا کو اس
۳ بقيا قيه حاشیه در حاشیه نمبر
کوئی عیسائی یہ رائے ظاہر نہیں کرتا کہ ہندو شاستر کی وہ تعلیم بے نظیر اور انسانی طاقتوں سے
باہر ہے۔ پھر ا انجیل کی تعلیم کہ جو حلم اور عفو اور رحم کی تاکید میں اس سے کچھ بڑھ کر نہیں ۔ کیونکر
ہیں ۔ تو اس صورت میں کس قدر حماقت ہے کہ یہ خیال کیا جائے کہ اس القا کی خداوند
علیم مطلق کو ابتدائی زمانہ میں قدرت حاصل نہیں تھی کیونکہ جس حالت میں اس کی
کی نہایت ضرورت تھی اور ان تعلیوں کو لایا جن کا دیا میں پھیلانا دنیا کی اصلاح کے لئے نہایت
ضروری تھا۔ غرض جن پاک تعلیموں کی بغایت درجہ ضرورت تھی اور جن معارف حقائق کے شائع
کرنے کی شدت سے حاجت تھی۔ انہیں ضروری اور لابدی اور حقانی صداقتوں کو عین ضرورت کے
وقتوں میں اور ٹھیک ٹھیک حاجت کے موقعہ میں ایک بے مثل بلاغت اور فصاحت کے پیرایہ میں
بیان فرمایا اور با وصف اس التزام کے جو کچھ گمراہوں کی ہدایت کے لئے اور حالت موجودہ کی
اصلاح کے لئے بیان کرنا واجب تھا۔ اس سے ایک ذرا ترک نہ کیا اور جو کچھ غیر واجب اور فضول
اور بیہودہ تھا اس کا کسی فقرہ میں کچھ دخل ہونا نہ پایا۔ غرض وہ انوار اور پاک صداقتیں باوصف اس
شان عالی کے کہ جو ان کو بوجہ اعلیٰ درجہ کے معارف ہونے کے حاصل ہے۔ ایک نہایت درجہ کی
عظمت اور برکت یہ رکھتے ہیں کہ وہ عبث اور فضول طور پر ظاہر نہیں کی گئیں بلکہ جن جن اقسام انواع
کی ظلمت دنیا میں پھیلی ہوئی تھی اور جس جس قسم کا جہل اور فساد علمی اور عملی اور اعتقادی امور میں
حالت زمانہ پر غالب آ گیا تھا اُس ہر ایک قسم کے فساد کے مقابلہ پر پورے پورے زور سے ان سب
ظلمتوں کو اٹھانے کے لئے اور روشنی کو پھیلانے کے لئے عین ضروری وقت پر باران رحمت کی طرح
ان صداقتوں کو دنیا میں ظاہر کیا گیا اور حقیقت میں وہ باران رحمت ہی تھا کہ سخت پیاسوں کی جان
رکھنے کے لئے آسمان سے اترا اور دنیا کی روحانی حیات اسی بات پر موقوف تھی کہ وہ آب حیات
نازل ہو اور کوئی قطرہ اس کا ایسا نہ تھا کہ کسی موجود الوقت بیماری کی روانہ ہو اور حالت موجودہ زمانہ
نے صد ہا سال تک اپنی معمولی گمراہی پر رہ کر یہ ثابت کر دیا تھا کہ وہ ان بیماریوں کے علاج کو خود بخود
بغیر اتر نے اس نور کے حاصل نہیں کر سکتا اور نہ اپنی ظلمت کو آپ اٹھا سکتا ہے۔ بلکہ ایک آسمانی نور کا
بے نظیر ہو سکتی ہے ۔ افسوس حضرات عیسائی ذرا نہیں سوچتے کہ اخلاقی امور کو کسی
قدر شد و مد سے بیان کرنا اس بات کو مستلزم نہیں کہ انسان ایسی شد و مد سے بیان
بقيه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
غیر محدو د قدرت کا اب بھی بدیہی طور پر ثبوت ملتا ہے کہ وہ اپنے بندوں کو ایسی ۳۴۲
بولیوں کا الہام کر دیتا ہے جن بولیوں سے وہ بندے نا آشنا محض ہیں اور جن کو
ستان ہے کہ جواپنی سچائی کی عاعوں سے دنیا کوروشن کرے اوران کو دکھاوے جنہوں نے بھی نہیں
دیکھا اور ان کو سمجھاوے جنہوں نے کبھی نہیں سمجھا۔ اس آسمانی نور نے دنیا میں آ کر صرف یہی کام نہیں
بقیه حاشیه نمبر مبر ا ا
یه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
کیا کہ ایسے معارف حقہ ضرور یہ پیش کئے جن کا صفحہ زمین پر نشان باقی نہیں رہا تھا بلکہ اپنے روحانی (۳۴۲
خاصہ کے زور سے ان جواہر حق اور حکمت کو بہت سے سینوں میں بھر دیا اور بہت سے دلوں کو اپنے دلربا
چہرہ کی طرف کھینچ لایا اور اپنی قومی تاخیر سے بہتوں کو علم اور عمل کے اعلیٰ مقام تک پہنچایا۔ اب یہ دونوں
قسم کی خوبیاں کہ جو سورۃ فاتحہ اور تمام قرآن شریف میں پائی جاتی ہیں کلام الہی کی بے نظیری ثابت
کرنے کے لئے ایسے روشن دلائل ہیں کہ جیسی وہ خوبیاں جو گلاب کے پھول میں سب کے نزدیک
انسانی طاقتوں سے اعلی تسلیم کی گئی ہیں بلکہ سچ تو یہ ہے کہ جس قدر یہ خوبیاں بدیہی طور پر عادت سے
خارج اور طاقت انسانی سے باہر ہیں۔ اس شان کی خوبیاں گلاب کے پھول میں ہرگز نہیں پائی
جاتیں ۔ ان خوبیوں کی عظمت اور شوکت اور بے نظیری اس وقت کھلتی ہے جب انسان سب کومن
حیث الاجتماع اپنے خیال میں لاوے اور اس اجتماعی ہیئت پر غور اور تدبر سے نظر ڈالے۔ مثلاً اول
اس بات کے تصور کرنے سے کہ ایک کلام کی عبارت ایسے اعلیٰ درجہ کی فصیح اور بلیغ اور ملائم اور شیریں
اور سلیس اور خوش طرز اور رنگین ہو کہ اگر کوئی انسان کوئی ایسی عبارت اپنی طرف سے بنانا چاہے کہ جو
تمام و کمال انہیں معانی پر مشتمل ہو کہ جو اس بلیغ کلام میں پائی جاتی ہیں تو ہرگز ممکن نہ ہو کہ وہ انسانی
عبارت اس پا یہ بلاغت و رنگینی کو پہنچ سکے۔ پھر ساتھ ہی یہ دوسرا تصور کرنے سے کہ اس عبارت کا
مضمون ایسے حقائق دقائق پر مشتمل ہو کہ جو فی الحقیقت اعلیٰ درجہ کی صداقتیں ہوں اور کوئی فقرہ
نہیں کر سکتا اور اگر مستلزم ہے تو کوئی برہان منطقی اس پر قائم کرنی چاہئے تا اُس برہان کے
ذریعہ سے انجیل کی تعلیم اور ہندوؤں کی پستک بے نظیر بن جائیں مگر جب تک کوئی دلیل ۳۴۲
بیان نہ ہو تب تک ہم کیونکر ایسی تعلیموں کا بے نظیر ہونا تسلیم کریں جن کے استخراج کے لئے
نہ انہوں نے اپنے ما باپ سے سیکھا اور نہ کسی استاد سے تعلیم پائی۔ تو پھر کیا وجہ کہ ابتداء
۳۴۳) پیدائش میں جو عین حاجت کا زمانہ ہے۔ انسان کو بولیاں تعلیم کرنا خدائے تعالیٰ کی
بقیه حاشیه ن
نمبرا
اور کوئی لفظ اور کوئی حرف ایسا نہ ہو کہ جو حکیمانہ بیان پر مبنی نہ ہو۔ پھر ساتھ ہی یہ تیسرا تصور کرنے
سے کہ وہ صداقتیں ایسی ہوں کہ حالت موجودہ زمانہ کو ان کی نہایت ضرورت ہو۔ پھر ساتھ ہی یہ
چوتھا تصور کرنے سے کہ وہ صداقتیں ایسی بے مثل و مانند ہوں کہ کسی حکیم یا فیلسوف کا پتہ نہ مل سکتا
ہو کہ ان صداقتوں کو اپنی نظر اور فکر سے دریافت کرنے والا ہو چکا ہو۔ پھر ساتھ ہی یہ پانچواں
- تصور کرنے سے کہ جس زمانہ میں وہ صداقتیں ظاہر ہوئی ہوں ایک تازہ نعمت کی طرح ظاہر ہوئی
ہوں اور اس زمانہ کے لوگ ان کے ظہور سے پہلے اس راہ راست سے بکلی بے خبر ہوں ۔ پھر
ساتھ ہی یہ چھٹا تصور کرنے سے کہ اُس کلام میں ایک آسمانی برکت بھی ثابت ہو کہ جو اس کی
متابعت سے طالب حق کو خدا وند کریم کے ساتھ ایک سچا پیوند اور ایک حقیقی انس پیدا ہو جائے اور
وہ انوار اس میں چمکنے لگیں کہ جو مردان خدا میں چمکنے چاہئیں ۔ یہ کل مجموعی ایک ایسی حالت میں
معلوم ہوتا ہے کہ عقل سلیم بلا توقف وتر در حکم دیتی ہے کہ بشری کلام کا ان تمام مراتب کاملہ پر
مشتمل ہونا ممتنع اور محال اور خارق عادت ہے اور بلا شبہ ان تمام فضائل ظاہری و باطنی کو بہ نظر
یکجائی دیکھنے سے ایک رُعب ناک حالت ان میں پائی جاتی ہے کہ جو عقلمند کو اس بات کا یقین
دلاتی ہے کہ اس کل مجموعی کا انسانی طاقتوں سے انجام پذیر ہونا عقل اور قیاس سے باہر ہے اور
ایسی رعب ناک حالت گلاب کے پھول میں ہرگز پائی نہیں جاتی کیونکہ قرآن شریف میں یہ
خصوصیت زیادہ ہے کہ اس کی صفات مذکورہ کہ جو بے نظیری کا مدار ہیں نہایت بدیہی الثبوت ہیں
صریحاً انسان کے نفس میں قوت پاتے ہیں ۔ کیا ہم نرا دعوی کسی دلیل کے بغیر تسلیم کر لیں ۔
یا ایک امر بدیہی البطلان کو حق محض مان لیں کیا کریں؟ تو اب ظاہر ہے کہ یہ کیسا نکما
جھگڑا اور کس درجہ کی نادانی ہے کہ ایک بے اصل اور بے ثبوت بات پر اصرار کرتے
ہیں اور جو راستہ صاف اور سیدھا نظر آتا ہے ۔ اس پر قدم رکھنا نہیں چاہتے اور لطف
بقیه حاشیه در
۳ حاشيه نمبر
قدرت کاملہ سے بعید خیال کیا جائے اور کیوں خدا کو کمزور اور عاجز ٹھہرا کر انسان
پر اس قدر مصیبتیں ڈالی جائیں جن کی تفصیل میں یہ بیان کیا جائے کہ انسان (۳۴۴
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
اور اسی وجہ سے جب معارض کو معلوم ہوتا ہے کہ اس کا ایک حرف بھی ایسے موقعہ پر نہیں رکھا گیا
کہ جو حکمت اور مصلحت سے دور ہو اور اُس کا ایک فقرہ بھی ایسا نہیں کہ جو زمانہ کی اصلاح کے
لئے اشد ضروری نہ ہو۔ اور پھر بلاغت کا یہ کمال کہ ہرگز ممکن ہی نہیں کہ اس کی ایک سطر کی
عبارت تبدیل کر کے بجائے اس کے کوئی دوسری عبارت لکھ سکیں ۔ تو ان بدیہی کمالات کے
مشاہدہ کرنے سے معارض کے دل پر ایک بزرگ رعب پڑ جاتا ہے۔ ہاں کوئی نادان جس نے
ان باتوں میں کبھی غور نہیں کی شاید بباعث نادانی سوال کرے کہ اس بات کا ثبوت کیا ہے کہ
یہ ساری خوبیاں سورۃ فاتحہ اور تمام قرآن شریف میں متحقق اور ثابت ہیں ۔ سو واضح ہو کہ اس
بات کا یہی ثبوت ہے کہ جنہوں نے قرآن شریف کے بے مثل کمالات پر غور کی اور اس کی
عبارت کو ایسے اعلیٰ درجہ کی فصاحت اور بلاغت پر پایا کہ اس کی نظیر بنانے سے عاجز رہ گئے
اور پھر اس کے دقائق و حقائق کو ایسے مرتبۂ عالیہ پر دیکھا کہ تمام زمانہ میں اس کی نظیر نظر نہ آئی
اور اس میں وہ تاثیرات عجیبہ مشاہدہ کیں کہ جو انسانی کلمات میں ہرگز نہیں ہوا کرتیں اور پھر ۳۴۴
اس میں یہ صفت پاک دیکھی کہ وہ بطور ہنزل اور فضول گوئی کے نازل نہیں ہوا بلکہ عین
ضرورت حقہ کے وقت نازل ہوا تو انہوں نے ان تمام کمالات کے مشاہدہ کرنے سے بے
اختیار اس کی بے مثل عظمت کو تسلیم کر لیا اور ان میں سے جولوگ باعث شقاوت از لی نعمت
ایمان سے محروم رہے ان کے دلوں پر بھی اس قدر ہیبت اور رعب اس بے مثل کلام کا
یہ کہ انجیل کی تعلیم کامل بھی نہیں چہ جائے کہ اس کو بے نظیر کہا جائے ۔ تمام محققین کا
اس بات پر اتفاق ہو چکا ہے کہ اخلاق کا کامل مرتبہ صرف اس میں منحصر نہیں ۳۴۴
ہو سکتا کہ ہر جگہ و ہر محل میں عفو اور درگزر کو اختیار کیا جائے ۔ اگر انسان کو صرف
عفو اور درگزر کا ہی حکم دیا جا تا تو صد ہا کام کہ جو غضب اور انتقام پر موقوف ہیں
پیدا ہو کر پھر ایک مدت دراز تک گونگا اور بے زبان رہا اور اُس بدبختی کے زمانہ
۳۴۵) میں بصد دقت و مصیبت صرف اشارات سے کام نکالتا رہا۔ اور جو لمبی تقریریں یا
بقیه حاشیه نمبر
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
پڑا کہ انہوں نے بھی مبہوت اور سراسیمہ ہو کر یہ کہا کہ یہ تو سحر مبین ہے۔ اور پھر منصف کو اس
بات سے بھی قرآن شریف کے بے مثل و مانند ہونے پر ایک قوی دلیل ملتی ہے اور روشن ثبوت
ہاتھ میں آتا ہے کہ باوجود اس کے کہ مخالفین کو تیرہ سو برس سے خود قرآن شریف مقابلہ کرنے
کی سخت غیرت دلاتا ہے اور لاجواب رہ کر مخالفت اور انکار کرنے والوں کا نام شریر اور پلید
اور لعنتی اور جہنمی رکھتا ہے مگر پھر بھی مخالفین نے نامردوں اور مختوں کی طرح کمال بے شرمی اور
بے حیائی سے اس تمام ذلت اور بے آبروئی اور بے عزتی کو اپنے لئے منظور کیا اور یہ روا رکھا
کہ ان کا نام جھوٹا اور ذلیل اور بے حیا اور خبیث اور پلید اور شریر اور بے ایمان اور جہنمی رکھا
جاوے مگر ایک قلیل المقدار سورۃ کا مقابلہ نہ کر سکے اور نہ ان خوبیوں اور صفتوں اور عظمتوں
اور صداقتوں میں کچھ نقص نکال سکے کہ جن کو کلام الہی نے پیش کیا ہے۔ حالانکہ ہمارے مخالفین
پر در حالت انکار لازم تھا اور اب بھی لازم ہے کہ اگر وہ اپنے کفر اور بے ایمانی کو چھوڑ نا نہیں
چاہتے تو وہ قرآن شریف کی کسی سورۃ کی نظیر پیش کریں اور کوئی ایسا کلام بطور معارضہ ہمارے
سامنے لاویں کہ جس میں یہ تمام ظاہری و باطنی خوبیاں پائی جاتی ہوں کہ جو قرآن شریف کی
هر یک اقل قلیل سورۃ میں پائی جاتی ہیں یعنی عبارت اس کی ایسی اعلیٰ درجہ کی بلاغت پر با وصف
التزام راستی اور صداقت اور با وصف التزام ضرورت حقہ کے واقعہ ہو کہ ہر گز کسی بشر کے لئے
ممکن نہ ہو کہ وہ معانی کسی دوسری ایسی ہی فصیح عبارت میں لا سکے اور مضمون اُس کا نہایت
فوت ہو جاتے ۔ انسان کی صورت فطرت کہ جس پر قائم ہونے سے وہ انسان کہلاتا ہے
یہ ہے کہ خدا نے اس کی سرشت میں جیسا عفو اور درگزر کی استعداد رکھی ہے ایسا ہی
غضب اور انتظام کی خواہش بھی رکھی ہے اور ان تمام قوتوں پر عقل کو بطور افسر کے مقرر
کیا ہے پس انسان اپنی حقیقی انسانیت تک تب پہنچتا ہے کہ جب فطرتی صورت
بقیه حاشیه نمبر ا
باریک باتیں اشارات سے ادا نہ ہوسکیں ان کے ادا کرنے سے قاصر رہ کر ان
نقصانوں کو اٹھاتا رہا کہ جو ان تقریروں کی عدم تفہیم اور تفہیم سے عائد حال
اعلیٰ درجہ کی صداقتوں پر مشتمل ہوا اور پھر وہ صداقتیں بھی ایسی ہوں کہ فضول طور پر نہ کھی گئی ہوں ﴿۳۴۵
بلکہ کمال درجہ کی ضرورت نے ان کا لکھنا واجب کیا ہو اور نیز وہ صداقتیں ایسی ہوں کہ قبل ان
کے ظہور کے تمام دنیا ان سے بے خبر ہو اور ان کا ظہور ایک نئی نعمت کی طرح ہو اور پھر ان تمام
خوبیوں کے ساتھ ایک یہ روحانی خاصہ بھی ان میں موجود ہو کہ قرآن شریف کی طرح ان میں وہ
صریح تاثیریں بھی پائی جائیں جن کا ثبوت ہم نے اس کتاب میں دے دیا ہے اور ہر وقت ا
طالب حق کے لئے تازہ سے تازہ ثبوت دینے کو طیار ہیں اور جب تک کوئی معارض ایسی نظیر
پیش نہ کرے تب تک اسی کا عاجز رہنا قرآن شریف کی بے نظیری کو ثابت کرتا ہے اور یہ وجوہ
بے نظیری قرآن شریف کی جو اس جگہ لکھی گئی یہ تو ہم نے بطور تنزل اور کفایت شعاری کے لکھی ہیں
اور اگر ہم قرآن شریف کی ان تمام دوسری خوبیوں کو بھی کہ جو اس میں پائی جاتی ہیں نظیر طلب
کرنے کے لئے لازمی شرط ٹھہر اویں مثلاً اپنے مخالفوں کو یہ کہیں کہ جیسا قرآن شریف تمام حقائق
اور معارف دینی پر محیط اور مشتمل ہے اور کوئی دینی صداقت اس سے باہر نہیں اور جیسا وہ صدہا
امور غیبیہ اور پیشگوئیوں پر احاطہ رکھتا ہے اور پیشگوئیاں بھی ایسی قادرانہ کہ جن میں اپنی عزت اور
دشمن کی ذلت اور اپنا اقبال اور دشمن کا ادبار اور اپنی فتح اور دشمن کی شکست پائی جاتی ہے۔ یہ تمام
خوبیاں بھی ہمراہ متذکرہ بالا خوبیوں کے اپنے معارضا نہ کلام میں پیش کر کے دکھلاویں تو اس
شرط سے ان کو تباہی پر تباہی اور موت پر موت آوے گی ۔ مگر چونکہ جس قدر پہلے اس سے
قرآن شریف کی خوبیاں لکھی گئی ہیں۔ وہی دشمن کور باطن کے ملزم اور لاجواب اور عاجز کرنے کے
بقيه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
کے موافق یہ دونوں طور کی قوتیں عقل کی تابع ہو کر چلتی رہیں ۔ یعنے یہ قوتیں مثل رعایا
کے ہوں اور عقل مثل بادشاہ عادل ان کی پرورش اور فیض رسانی اور رفع تنازعہ اور (۳۴۶
مشکل کشائی میں مشغول رہے ۔ مثلاً ایک وقت غضب نمودار ہوتا ہے اور حقیقت میں
☆
۳۴۶ ہوئی ضروری تھی بھی اور باوجود ان سب تکالیف کے کہ جو انسان پر پیدا ہوئی ۔ کہ جو انسان پر پیدا ہوتی ہے پڑگئیں
خدا نے اس کے دردوں کا کچھ علاج نہ کیا اور اس کی حاجتوں کو پورا نہ کر سکا اور
بقیه حاشیه نمبر ا ا
لئے کافی ہیں اور انہیں سے ہمارے مخالفوں پر وہ حالت وارد ہوگی جس سے مردوں سے پر لے پار
ہو ہو جائیں ۔ گے۔ اس لئے قرآن شریف کی تمام خوبیوں کو نظیر طلب کرنے کے لئے پیش کرنا غیر ضروری
ہے اور نیز تمام خوبیوں کے لکھنے سے کتاب میں بھی بہت ساطول ہو جائے گا۔ سواسی قدر قتل موذی
کے لئے کافی ہتھیار سمجھ کر پیش کیا گیا۔ اب با وصف اس کے کہ تمامتر رعایت و تخفیف قرآن شریف کی
- کسی اقل قلیل سورۃ کی نظیر مخالفوں سے طلب کی جاتی ہے مگر پھر بھی ہر ایک باخبر آدمی پر ظاہر ہے کہ
مخالفین با وجود سخت حرص اور شدت عناد اور پرلے درجہ کی مخالفت اور عداوت کے مقابلہ اور معارضہ
سے قدیم سے عاجز رہے ہیں اور اب بھی عاجز ہیں اور کسی کو دم مارنے کی جگہ نہیں اور باوجود اس بات
کے کہ اس مقابلہ سے ان کا عاجز رہنا ان کو ذلیل بناتا ہے۔ جہنمی ٹھہراتا ہے۔ کافر اور بے ایمان کا ان
کو لقب دیتا ہے۔ بے حیا اور بے شرم ان کا نام رکھتا ہے۔ مگر مردہ کی طرح ان کے مونہہ سے کوئی
آواز نہیں نکلتی ۔ پس لا جواب رہنے کی ساری ذلتوں کو قبول کرنا اور تمام ذلیل ناموں کو اپنے لئے روا
رکھنا اور تمام قسم کی بے حیائی اور بے شرمی کی خس و خاشاک کو اپنے سر پر اٹھا لینا اس بات پر نہایت
روشن دلیل ہے کہ ان ذلیل چمگادڑوں کی اس آفتاب حقیقت کے آگے کچھ پیش نہیں جاتی پس جبکہ
اس آفتاب صداقت کی اس قدر تیز شعاعیں چاروں طرف سے چھوٹ رہی ہیں کہ ان کے سامنے
ہمارے دشمن خفاش سیرت اندھے ہورہے ہیں تو اس صورت میں یہ بالکل مکابرہ اور سخت جہالت ہے
کہ گلاب کے پھول کی خوبیوں کو کہ جو بہ نسبت قرآنی خوبیوں کے ضعیف اور کمزور اور قلیل الثبوت
اس وقت حلم کے ظاہر ہونے کا موقعہ ہوتا ہے ۔ پس ایسے وقت میں عقل اپنی فہمائش
سے غضب کو فرو کرتی ہے اور حلم کو حرکت دیتی ہے ۔ اور بعض وقت غضب کرنے کا
وقت ہوتا ہے اور حلم پیدا ہو جاتا ہے اور ایسے وقت میں عقل غضب کو مشتعل
حاشیه در حاشیه نمبر ۳
نقل مطابق اصل ۔ لفظ ” ہیں چاہئے ۔ (شمس)
اگر چہ خدا نے اپنی قدرت کاملہ سے انسان کو عدم محض سے بنایا۔ پھر اس کو زبان عطا ۳۳۷
بقیه حاشیه نمبر راا ا ا
کی ۔ آنکھیں دیں۔ کان دیئے اور طرح طرح کی ترقیات کے لئے استعداد بخشی
ہیں اس مرتبہ بے بے نظیری پر سمجھا جائے کہ انسانی قوتیں ان کی مثل بنانے سے عاجز ہیں مگر ان
اعلیٰ درجہ کی خوبیوں کو کہ جو کئی درجہ گلاب کے پھول کی ظاہری و باطنی خوبیوں سے افضل و بہتر اور
قوی الثبوت ہیں ایسا خیال کیا جائے کہ گویا انسان ان کی نظیر بنانے پر قادر ہے۔ حالانکہ جس
حالت میں انسان میں یہ قدرت نہیں پائی جاتی کہ ایک گلاب کے پھول کی جو صرف ایک
ساعت تر و تازہ اور خوشنما نظر آتا ہے اور دوسری ساعت میں نہایت افسردہ اور پژمردہ اور بدنما
ہو جاتا ہے اور اس کا وہ لطیف رنگ اڑ جاتا ہے اور اس کے پات ایک دوسرے سے الگ ہو کر
گر پڑتے ہیں نظیر بنا سکے تو پھر ایسے حقیقی پھول کا مقابلہ کیونکر ہو سکے جس کے لئے مالک از لی
نے بہار جاوداں رکھی ہے اور جس کو ہمیشہ بادخزاں کے صدمات سے محفوظ رکھا ہے اور جس کی ۳۴۷
طراوت اور ملائمت اور حسن اور نزاکت میں کبھی فرق نہیں آتا اور کبھی افسردگی اور پژمردگی اس
کی ذات بابرکات میں راہ نہیں پاتی بلکہ جس قدر پرانا ہوتا جاتا ہے اسی قدر اس کی تازگی اور
طراوت زیادہ سے زیادہ کھلتی جاتی ہے اور اس کے عجائبات زیادہ سے زیادہ منکشف ہوتے
جاتے ہیں اور اس کے حقائق دقائق لوگوں پر بکثرت ظاہر ہوتے جاتے ہیں۔ تو پھر ایسے حقیقی
پھول کے اعلی درجہ کے فضائل اور مراتب سے انکار کرنا پرلے درجہ کی کور باطنی ہے یا نہیں ۔
بہر حال اگر کوئی ایسا ہی نابینا ہو کہ جو اپنی اس کو ر باطنی سے ان خوبیوں کی شان عظیم کو نہ سمجھتا ہو
تو یہ بار ثبوت اسی نادان کی گردن پر ہے کہ جو کچھ ہم نے بے نظیری کلام الہی کا ثبوت دیا ہے
اور جس قدر ہم نے وجوہ متفرقہ سے اس پاک کلام کا انسانی طاقتوں سے بلند تر ہونا
کرتی ہے اور حلم کو درمیان سے اٹھا لیتی ہے خلاصہ یہ کہ تحقیق عمیق سے ثابت ہوا
ہے کہ انسان اس دنیا میں بہت سی مختلف قوتوں کے ساتھ بھیجا گیا ہے اور اس کا
کمال فطرتی یہ ہے کہ ہر یک قُوت کو اپنے اپنے موقعہ پر استعمال میں لاوے
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
۔
۳۳۸ اسی طرح اپنی قدرت کاملہ سے اس قدر نعمتیں عطا فرمائیں جن کو انسان گن نہیں سکتا
لیکن وہی قادر خدا بولی جو انسان کے لئے نہایت ضروری تھی انسان کو
بقیه حاشیه نمبراا
بقيه
حاشیه در حاشیه نمبر ۳
به پایہ ثبوت پہنچایا ہے ان سب فضائل قرآنی کی نظیر پیش کرے اور کسی انسان کے کلام میں ایسے
ہی کمالات ظاہری و باطنی دکھلاوے جن کا کلام الہی میں پایا جانا ہم نے ثابت کر دیا ہے۔ اب
اتمام حجت کے لئے کچھ دقائق و حقائق سورۃ فاتحہ کے ذیل میں لکھے جاتے ہیں۔ مگر اول سورۃ
فاتحہ کو لکھ کر پھر اس کے معارف عالیہ کا لکھنا شروع کریں گے۔ اور سورۃ فاتحہ یہ ہے :۔
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ !
اس سورۃ کی تفسیر جس میں کسی قدر بطور نمونہ اس سورۃ کے معارف و حقائق مذکور ہیں
ذیل میں لکھے جاتے ہیں ۔ بسم الله الرحمن الرحیم ۔ یہ آیت سورۃ ممدوحہ کی
آیتوں میں سے پہلی آیت ہے اور قرآن شریف کی دوسری سورتوں پر بھی لکھی گئی ہے اور
ایک اور جگہ بھی قرآن شریف میں یہ آیت آئی ہے اور جس قدر تکرار اس آیت کا قرآن
شریف میں بکثرت پایا جاتا ہے اور کسی آیت میں اس قدر تکرار نہیں پایا جاتا ۔ اور چونکہ
اسلام میں یہ سنت ٹھہر گئی ہے کہ ہر ایک کام کے ابتدا میں جس میں خیر اور برکت مطلوب ہو
بطریق تبرک اور استمداد اس آیت کو پڑھ لیتے ہیں اس لئے یہ آیت دشمنوں اور دوستوں
اور چھوٹوں اور بڑوں میں شہرت پاگئی ہے یہاں تک کہ اگر ا ہے یہاں تک کہ اگر کوئی شخص تمام قرآنی آیات سے
بے خبر مطلق ہو ۔ تب بھی امید قوی ہے کہ اس آیت سے ہرگز اس کو بے خبری نہیں ہوگی ۔
غضب کی جگہ پر غضب رحم کی جگہ پر رحم ۔ یہ نہیں کہ نر احلم ہی حکم ہوا اور دوسری تمام قوتوں
کو معطل اور بیکار چھوڑ دے ۔ ہاں منجملہ تمام اندرونی قوتوں کے قوت حلم کو بھی اپنے
موقعہ پر ظاہر کرنا ایک انسان کی خوبی ہے ۔ مگر انسان کی فطرت کا درخت جس کو خدا نے
ا الفاتحة: اتات
سکھلا نہ سکا ۔ یہاں تک کہ انسان نے مدت دراز تک بے زبانی کی تکلیفیں اٹھا کر ۳۴۹
بقیه حاشیه نمبراا
آپ بولی کو ایجاد کیا۔ کیا یہ ایسا اعتقاد ہے جس سے خدا ، خدا کی قدرت الوہیت قابل
اب یہ آیت جن کامل صداقتوں پر مشتمل ہے ان کو بھی سن لینا چاہئے سو منجملہ ان کے ایک یہ
ہے کہ اصل مطلب اس آیت کے نزول سے یہ ہے کہ تا عاجز اور بے خبر بندوں کو اس
نکتہ کا معرفت کی تعلیم کی کی جائے کہ ذات واجب الوجود کا اسم اعظم ج؟ الوجود کا اسم اعظم جو اللہ ہے کہ جو اصطلاح
قرآنی ربانی کے رو سے ذات مستجمع جمیع صفات کا ملہ اور منزہ عن جمیع رذائل اور معبود برحق اور
واحد لاشریک اور مبدء جمیع فیوض پر بولا ج بولا جاتا ہے ۔ اس اسم اس ۔ اس اسم اعظم کی بہت سی صفات میں سے جو
دو صفتیں بسم اللہ میں بیان کی گئی ہیں یعنی صفت رحمانیت و رحیمیت انہیں دو صفتوں کے تقاضا سے
کلام الہی کا نزول اور اس کے انوار و برکات کا صدور ہے اس کی تفصیل یہ ہے کہ خدا کے پاک
کلام کا دنیا میں اترنا اور بندوں کو اس سے مطلع کیا جانا یہ صفت رحمانیت کا تقاضا ہے کیونکہ صفت
رحمانیت کی کیفیت (جیسا کہ آگے بھی تفصیل سے لکھا جائے گا ) یہ ہے کہ وہ صفت بغیر سبقت
عمل کسی عامل کے محض جود اور بخشش الہی کے جوش سے ظہور میں آتی ہے جیسا خدا نے سورج
اور چاند اور پانی اور ہوا وغیرہ کو بندوں کی بھلائی کے لئے پیدا کیا ہے۔ یہ تمام جود اور بخشش
صفت رحمانیت کے رو سے ہے۔ اور کوئی شخص دعوی نہیں کر سکتا کہ یہ چیزیں میرے کسی عمل کی
پاداش میں بنائی گئی ہیں۔ اسی طرح خدا کا کلام بھی کہ جو بندوں کی اصلاح اور رہنمائی کے
لئے اترا وہ بھی اس صفت کے رو سے اترا ہے ۔ اور کوئی ایسا تنفس نہیں کہ یہ دعوی کر سکے کہ
میرے کسی عمل یا مجاہدہ یا کسی پاک باطنی کے اجر میں خدا کا پاک کلام کہ جو اس کی شریعت پر
مشتمل ہے نازل ہوا ہے یہی وجہ ہے کہ اگر چہ طہارت اور پاک باطنی کا دم مارنے والے ۳۴۹
کئی شاخوں پر جو اس کی مختلف قوتیں ہیں منقسم کیا ہے صرف ایک شاخ کے سرسبز ہونے
سے کامل نہیں کہلا سکتا بلکہ وہ اُسی حالت میں کامل کہلائے گا کہ جب ساری شاخیں اس ۳۴۹
کی سرسبز و شاداب ہوں اور کوئی شاخ حدّ موزونیت سے کم یا زیادہ نہ ہو ۔ یہ بات
بقيه حاشیه در حاشیه نمبر ۳