پہلا باب
براہین احمدیہ حصہ چہارم, حصہ 7
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
تعریف ٹھہر سکتی ہے ۔ کیا کوئی ایماندار اس کامل اور قادر مطلق کی نسبت ایسی
۳۵۰ بدظنی کر سکتا ہے کہ وہ اپنی قدرت نمائی کے پہلے زمانہ میں ہے جبکہ خدائی کی
بقیه حاشیه نمبراا
بقيه حاش
حاشیه در حاشیه نمبر ۳
اور زہد اور عبادت میں زندگی بسر کرنے والے اب تک ہزاروں لو ہزاروں لوگ گزرے ہیں لیکن خدا کا
پاک اور کامل کلام کہ جو اُس کے فرائض اور احکام کو دنیا میں لایا اور اس کے ارادوں سے خلق اللہ کو
مطلع کیا ۔ انہیں خاص وقتوں میں نازل ہوا ہے کہ جب اس کے نازل ہونے کی ضرورت تھی۔
ہاں یہ ضرور ہے کہ خدا کا پاک کلام انہیں لوگوں پر نازل ہو کہ جو تقدس اور پاک باطنی میں اعلیٰ
درجہ رکھتے ہوں ۔ کیونکہ پاک کو پلید سے کچھ میل اور مناسبت نہیں لیکن یہ ہرگز ضرور نہیں کہ ہر جگہ
تقدس اور پاک باطنی کلام الہی کے نازل ہونے کو مستلزم ہو بلکہ خدائے تعالیٰ کی حقانی شریعت اور
تعلیم کا نازل ہونا ضرورات حقہ سے وابستہ ہے۔ پس جس جگہ ضرورات حقہ پیدا ہو گئیں اور زمانہ
کی اصلاح کے لئے واجب معلوم ہوا کہ کلام الہی نازل ہو اسی زمانہ میں خدائے تعالیٰ نے جو حکیم
مطلق ہے اپنے کلام کو نازل کیا اور کسی دوسرے زمانہ میں گولاکھوں آدمی تقویٰ اور طہارت کی
صفت سے متصف ہوں اور گو کیسی ہی تقدس اور پاک باطنی رکھتے ہوں ان پر خدا کا وہ کامل کلام
ہرگز نازل نہیں ہوتا کہ جو شریعت حقانی پر مشتمل ہو۔ ہاں مکالمات و مخاطبات حضرت احدیث کے
بعض پاک باطنوں سے ہو جاتے ہیں اور وہ بھی اس وقت کہ جب حکمت الہیہ کے نزدیک ان
مکالمات اور مخاطبات کے لئے کوئی ضرورت حقہ پیدا ہو۔ اور ان دونوں طور کی ضرورتوں میں فرق
یہ ہے کہ شریعت حقانی کا نازل ہونا اس ضرورت کے وقت پیش آتا ہے کہ جب دنیا کے لوگ
باعث ضلالت اور گمراہی کے جادۂ استقامت سے منحرف ہو گئے ہوں اور اُن کے راہِ راست پر
لانے کے لئے ایک نئی شریعت کی حاجت ہو کہ جو ان کی آفات موجودہ کا بخوبی تدارک
به بداہت عقل ثابت ہے کہ ہمیشہ اور ہر جگہ یہی خُلق خلق اچھا نہیں ہو سکتا کہ شریر
کی شرارت سے درگزر کی جائے بلکہ خود قانون فطرت ہی اس خیال کا ناقص ہونا
ظاہر کرتا ہے کیونکہ ہم دیکھتے ہیں کہ مد بر حقیقی نے انتظام عالم اسی میں رکھا ہے جو کبھی
بقیه حاشیه نمبر
طاقتیں بے خبر بندوں پر ظاہر کرنا منظور تھا بعض ضروری قدرتوں کے دکھلانے
کر سکے اور ان کی تاریکی اور ظلمت کو اپنے کامل اور شافی بیان کے نور سے بکلی اٹھا سکے
اور جس طور کا علاج حالت فاسدہ زمانہ کے لئے درکار ہے ۔ وہ علاج اپنے پر زور بیان
سے کر سکے ۔ لیکن جو مکالمات و مخاطبات اولیاء اللہ کے ساتھ ہوتے ہیں ان کے لئے غالباً ۳۵۰
اس ضرورت عظمی کا پیش آنا ضروری نہیں بلکہ بسا اوقات صرف اسی قدر ان مکالمات
سے مطلب ہوتا ہے کہ تاولی کے نفس کو کسی مصیبت اور محنت کے وقت صبر اور استقامت کے
لباس سے متحلی کیا جائے یا کسی غم اور حزن کے غلبہ میں کوئی بشارت اس کو دی جائے مگر وہ
کامل اور پاک کلام خدائے تعالیٰ کا کہ جو نبیوں اور رسولوں پر نازل ہوتا ہے وہ جیسا کہ ہم
نے ابھی بیان کیا ہے اس ضرورت حقہ کے پیش آنے پر نزول فرماتا ہے کہ جب خلق اللہ کو
اس کے نزول کی بشدت حاجت ہو۔ غرض کلام الہی کے نازل ہونے کا اصل موجب
ضرورت حقہ ہے۔ جیسا کہ تم دیکھتے ہو کہ جب تمام رات کا اندھیر ہو جاتا ہے اور کچھ نور
باقی نہیں رہتا ۔ تو اسی وقت تم سمجھ جاتے ہو کہ اب ماہ نو کی آمد نز دیک ہے ۔ اسی طرح جب
گمراہی کی ظلمت سخت طور پر دنیا پر غالب آ جاتی ہے تو عقل سلیم اس روحانی چاند کے نکلنے کو
بہت نزدیک سمجھتی ہے ایسا ہی جب امساک باراں سے لوگوں کا حال تباہ ہو جاتا ہے تو اس
وقت عقلمند لوگ باران رحمت کا نازل ہونا بہت قریب خیال کرتے ہیں اور جیسا کہ خدا نے
اپنے جسمانی قانون میں بھی بعض مہینے برسات کے لئے مقرر کر رکھے ہیں یعنی وہ مہینے
جن میں فی الحقیقت مخلوق اللہ کو بارش کی ضرورت ہوتی ہے اور ان مہینوں میں جو مینہہ
برستا ہے اس سے یہ نتیجہ نہیں نکالا جاتا کہ خاص ان مہینوں میں لوگ زیادہ
نرمی اور کبھی درشتی کی جائے اور کبھی عفوا اور کبھی سزا دی جائے اور اگر صرف نرمی
ہی ہو یا صرف درشتی ہی ہو تو پھر نظام عالم کی کل ہی بگڑ جاتی ہے ۔ پس اس سے
حاشیه در حاشیه نمبر ۳
۳۵۱ سے عاجز رہا۔ کیا قریب قیاس ہے کہ جس نے چندیں ہزار مخلوقات کو بغیر مدد مادہ
اور ہیولی کے ایک حکم سے پیدا کر دکھایا وہ بولیوں کی ایجاد پر قادر نہیں ہوسکتا
بقیه حاشیه نمبر
نیکی کرتے ہیں اور دوسرے مہینوں میں فقہ میں فسق و فجور میں مبتلا رہتے ہیں ۔ بلکہ یہ سمجھنا چاہئے کہ یہ وہ
مہینے ہیں جن میں زمینداروں کو بارش کی ضرورت ہے اور جن میں بارش کا ہو جانا تمام سال کی
سرسبزی کا موجب ہے ایسا ہی کلام الہی کا نزول فرمانا کسی شخص کی طہارت اور تقوی کے جہت
سے نہیں ہے یعنی علت موجبہ اُس کلام کے نزول کی یہ نہیں ہو سکتی کہ کوئی شخص غایت درجہ کا
مقدس اور پاک باطن تھا یا راستی کا بھوکا اور پیاسا تھا بلکہ جیسا کہ ہم کئی دفعہ لکھ چکے ہیں ۔ کتب
آسمانی کے نزول کا اصلی موجب ضرورت حقہ ہے یعنی وہ ظلمت اور تاریکی کہ جو دنیا پر طاری
ہو کر ایک آسمانی نور کو چاہتی ہے کہ تا وہ نور نازل ہو کر اس تاریکی کو دور کرے اور اسی کی طرف
ایک لطیف اشارہ ہے کہ جو خدائے تعالیٰ نے اپنے پاک کلام میں فرمایا ہے ۔ اِنَّا اَنْزَلْتُهُ فِي
لَيْلَةِ الْقَدْرِ یہ لیلۃ القدر ا گر چہا - یہ لیلۃ القدر ا گر چہ اپنے مشہور معنوں - در معنوں کے رو سے ایک بزرگ رات ہے لیکن
قرآنی اشارات سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ دنیا کی ظلمانی حالت بھی اپنی پوشیدہ خوبیوں میں
لیلۃ القدر کا ہی حکم رکھتی ہے اور اس ظلمانی حالت کے دنوں میں صدق اور صبر اور زہد اور عبادت
خدا کے نزدیک بڑا قدر رکھتا ہے اور وہی ظلمانی حالت تھی کہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی
بعثت کے وقت تک اپنے کمال کو پہنچ کر نے کمال کو پہنچ کر ایک عظیم الشان نور م الشان نور کے نزول کو چاہتی تھی اور اُسی ظلمانی
حالت کو دیکھ کر اور ظلمت زدہ بندوں پر رحم کر کے صفت رحمانیت نے جوش مارا اور آسمانی برکتیں
زمین کی طرف متوجہ ہوئیں ۔ سو وہ ظلمانی حالت دنیا کے لئے مبارک ہو گئی اور دنیا نے اس سے
L
۳۵۱ ثا بت ہے کہ ہمیشہ اور ہر محل میں عفو کر نا حقیقی نیکی نہیں ہے بلکہ ایسی تعلیم کو کامل تعلیم
سمجھنا ایک غلطی ہے جو ان لوگوں کو لگی ہوئی ہے جن کی نگا ہیں انسان کی فطرت کے
پورے گہراؤ تک نہیں پہنچتیں اور جن کی نظر ان تمام قوتوں کے دیکھنے سے بند رہتی
در حاشیه نمبر ۳
ا القدر :
بقیه حاشیه نمبرا
تھا ۔ کیا کوئی عقل اس بات کو قبول کر سکتی ہے کہ جس نے انسان کو ایک بڑی مصلحت ۳۵۲
کے لئے پیدا کیا اور اپنے خاص ارادہ سے اُس کو اشرف المخلوقات بنایا
ایک عظیم الشان رحمت کا حصہ پایا کہ ایک کامل انسان اور سید الرسل کہ جس سا کوئی پیدا نہ ہوا اور
نہ ہو گا دنیا کی ہدایت کے لئے آیا اور دنیا کے لئے اس روشن کتاب کو لایا جس کی نظیر کسی آنکھ
نے نہیں دیکھی پس یہ خدا کی کمال رحمانیت کی ایک بزرگ تجلی تھی کہ جو اس نے ظلمت اور تاریکی
کے وقت ایسا عظیم الشان نور نازل کیا جس کا نام فرقان ہے جوحق اور باطل میں فرق کرتا ہے
- جس نے حق کو موجود اور باطل کو نابود کر کے دکھلا دیا وہ اس وقت زمین پر نازل ہوا جب
زمین ایک موت روحانی کے ساتھ مر چکی تھی اور برہ اور بحر میں ایک بھاری فساد واقع ہو چکا
تھا پس اس نے نزول فرما کر وہ کام کر دکھایا جس کی طرف اللہ تعالیٰ نے آپ اشارہ فرما کر
کہا ہے ۔ اِعْلَمُوا أَنَّ اللهَ يُحْيِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا لے یعنی زمین مرگی تھی اب خدا
اس کو نئے سرے زندہ کرتا ہے۔ اب اس بات کو بخوبی یا د رکھنا چاہئے کہ یہ نزول قرآن شریف
کا کہ جو زمین کے زندہ کرنے کے لئے ہوا یہ صفت رحمانیت کے جوش سے ہوا۔ وہی صفت ہے
کہ جو کبھی جسمانی طور پر جوش مار کر قحط زدوں کی خبر لیتی ہے اور باران رحمت خشک زمین پر
برساتی ہے اور وہی صفت کبھی روحانی طور پر جوش مارکر ان بھوکوں اور پیاسوں کی حالت پر رحم
کرتی ہے کہ جو ضلالت اور گمراہی کی موت تک پہنچ جاتے ہیں اور حق اور صداقت کی غذا کہ
جو روحانی زندگی کا موجب ہے ان کے پاس نہیں رہتی پس رحمان مطلق جیسا جسم کی غذا کو ۳۵۲
اس کی حاجت کے وقت عطا فرماتا ہے ایسا ہی وہ اپنی رحمت کا ملہ کے تقاضا سے روحانی غذا کو
ہے۔ جو انسان کو اپنے اپنے محل پر استعمال کرنے کے لئے عطا کی گئی ہیں ۔ جو شخص لگا تار
جا بجا ایک ہی قوت کو استعمال کیا جاتا ہے اور دوسری تمام اخلاقی قوتوں کو بیکار چھوڑ ۳۵۲
دیتا ہے ۔ وہ گویا اس فطرت کو جو خدا نے عطا کی ہے منقلب کرنا چاہتا ہے
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
الحديد : ١٨
وہ اس کی پیدائش کو ادھورا چھوڑ دیتا اور پھر انسان اتفاقی طور پر اپنے نقصان کی
۳۵۳) آپ تکمیل کرتا ۔ کیا جس ذات کو ان تمام بولیوں کا قدیم سے علم حاصل ہے ۔
بقیه حاشیه نمبراا
بقيه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
بھی ضرورت حقہ کے وقت مہیا کر دیتا ہے ۔ ہاں یہ بات درست ہے کہ خدا کا کلام انہیں
برگزیدہ لوگوں پر نازل ہوتا ہے جن سے خدا راضی ہے اور انہیں سے وہ مکالمات اور
مخاطبات کرتا ہے جن سے وہ خوش ہے مگر یہ بات ہرگز درست نہیں کہ جس سے خدا راضی
اور خوش ہو اس پر خواہ نخواہ بغیر کسی ضرورت حقہ کے کتاب آسمانی نازل ہو جایا کرے یا
خدائے تعالیٰ یونہی بلا ضرورت حقہ کسی کی طہارت لازمی کی وجہ سے لازمی اور دائمی طور
پر اس سے ہر وقت باتیں کرتا رہے بلکہ خدا کی کتاب اسی وقت نازل ہوتی ہے جب
فی الحقیقت اس کے نزول کی ضرورت پیش آ جائے ۔ اب خلاصہ کلام یہ ہے کہ وحی اللہ
کے نزول کا اصل موجب خدائے تعالیٰ کی رحمانیت ہے کسی عامل کا عمل نہیں اور یہ ایک
بزرگ صداقت ہے جس سے ہمارے مخالف بر ہمو وغیرہ بے خبر ہیں ۔
پھر بعد اس کے سمجھنا چاہئے کہ کسی فرد انسانی کا کلام الہی کے فیض سے فی الحقیقت
مستفیض ہو جانا اور اس کی برکات اور انوار سے متمتع ہو کر منزل مقصود تک پہنچنا اور
اپنی سعی اور کوشش کے ثمرہ کو حاصل کرنا یہ صفت رحیمیت کی تائید سے وقوع میں آتا
ہے ۔ اور اسی جہت سے خدائے تعالیٰ نے بعد ذکر صفت رحمانیت کے صفت رحیمیت کو
بیان فرمایا تا معلوم ہو کہ کلام الہی کی تاثیریں جو نفوسِ انسانیہ میں ہوتی ہیں یہ صفت
رحیمیت کا اثر ہے ۔ جس قد ر کوئی اعراض صوری و معنوی سے پاک ہو جاتا ہے ۔ جس
قدر کسی کے دل میں خلوص اور صدق پیدا ہوتا ہے جس قدر کوئی جدوجہد سے
اور فعل حکیم مطلق کو اپنی کو تہ فہمی سے قابل اعتراض ٹھہراتا ہے کیا یہ کچھ خوبی کی
بات ہے کہ ہم ہر یک وقت بغیر لحاظ موقعہ و مصلحت اپنے گناہ گاروں کے گنا ہوں
بقیه حاشیه نمبر
اور جس کی نظر عمیق کے آگے سب موجود ہونے والی چیزیں موجود بالفعل کا حکم
متابعت اختیار کرتا ہے۔ اسی قدر کلام الہی کی تاثیر اس کے دل پر ہوتی ہے اور اسی قدر وہ
اس کے انوار سے متمتع ہوتا ہے اور علامات خاصہ مقبولانِ الہی کی اس میں پیدا ہو جاتی ہیں ۔
دوسری صداقت کہ جو بسم الله الرحمن الرحیم میں مودع ہے یہ ہے کہ یہ آیت ۳۵۳
قرآن شریف کے شروع کرنے کے لئے نازل ہوئی ہے اور اس کے پڑھنے سے مدعا یہ ہے
که تا اس ذات مستجمع جمیع صفات کا ملہ سے مدد طلب کی جائے جس کی صفتوں میں سے ایک یہ
ہے کہ وہ رحمان ہے اور طالب حق کے لئے محض تفضل اور احسان سے اسباب خیر اور برکت
اور رشد کے پیدا کر دیتا ہے اور دوسری صفت یہ ہے کہ وہ رحیم ہے یعنی سعی اور کوشش کرنے
والوں کی کوششوں کو ضائع نہیں کرتا بلکہ ان کے جد و جہد پر ثمرات حسنہ مترتب کرتا ہے اور ان
کی محنت کا پھل ان کو عطا فرماتا ہے اور یہ دونوں صفتیں یعنی رحمانیت اور رحیمیت ایسی ہیں کہ
بغیر ان کے کوئی کام دنیا کا ہو یا دین کا انجام کو پہنچ نہیں سکتا اور اگر غور کر کے دیکھو تو ظاہر ہوگا
کہ دنیا کی تمام مہمات کے انجام دینے کے لئے یہ دونوں صفتیں ہر وقت اور ہر لحظہ کام میں لگی
ہوئی ہیں۔ خدا کی رحمانیت اس وقت سے ظاہر ہو رہی ہے کہ جب انسان ابھی پیدا بھی نہیں
ہوا تھا۔ سو وہ رحمانیت انسان کے لئے ایسے ایسے اسباب بہم پہنچاتی ہے کہ جو اس کی طاقت
سے باہر ہیں اور جن کو وہ کسی حیلہ یا تدبیر سے ہرگز حاصل نہیں کر سکتا اور وہ اسباب کسی عمل کی
پاداش میں نہیں دیئے جاتے بلکہ تفضّل اور احسان کی راہ سے عطا ہوتے ہیں جیسے نبیوں کا
آنا ، کتابوں کا نازل ہونا، بارشوں کا ہونا، سورج اور چاند اور ہوا اور بادل وغیرہ کا
سے در گزر کیا کریں اور کبھی اس قسم کی ہمدردی نہ کریں جس میں شریر کی شرارت کا ۳۵۳
علاج ہو کر آئندہ کو اس کی طبیعت سدھر جائے ۔ ظاہر ہے کہ جیسے بات بات میں سزا
دینا اور انتقام لینا مذموم و خلاف اخلاق ہے ۔ اسی طرح یہ بھی خیر خواہی حقیقی کے
بقيه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
۳۵۴ رکھتی ہیں اور جس کی قدرت تامہ ہر ایک طور کی تعلیم و تفہیم کر سکتی ہے وہ
اس لائق ہے کہ اس کی نسبت یہ گمان کیا جائے کہ اس نے دیدہ و دانستہ
بقیه حاشیه نمبرا
اپنے اپنے کاموں میں لگے رہنا اور خود انسان کا طرح طرح کی قوتوں اور طاقتوں کے ساتھ
مشرف ہو کر اس دنیا میں آنا اور تندرستی اور امن اور فرصت اور ایک کافی مدت تک عمر پانا یہ وہ
سب امور ہیں کہ جو صفت رحمانیت کے تقاضا سے ظہور میں آتے ہیں۔ اسی طرح خدا کی
رحیمیت تب ظہور کرتی ہے کہ جب انسان سب تو فیقوں کو پا کر خدا داد قوتوں کو کسی فعل کے انجام
کے لئے حرکت دیتا ہے۔ اور جہاں تک اپنا زور اور طاقت اور قوت ہے خرچ کرتا ہے تو اس
وقت عادت الہیہ اس طرح پر جاری ہے کہ وہ اس کی کوششوں کو ضائع ہونے نہیں دیتا بلکہ ان
کوششوں پر ثمرات حسنہ مترتب کرتا ہے۔ پس یہ اس کی سراسر رحیمیت ہے کہ جو انسان کی مردہ
محنتوں میں جان ڈالتی ہے۔ اب جاننا چاہئے کہ آیت ممدوحہ کی تعلیم سے مطلب یہ ہے کہ
قرآن شریف کے شروع کرنے کے وقت اللہ تعالیٰ کی ذات جامع صفات کاملہ کی رحمانیت اور
رحیمیت سے استمداد اور برکت طلب کی جائے ۔ صفت رحمانیت سے برکت طلب کرنا اس غرض
سے ہے کہ تا وہ ذات کامل اپنی رحمانیت کی وجہ سے ان سب اسباب کو محض لطف اور احسان
سے میسر کر دے کہ جو کلام الہی کی متابعت میں جدو جہد کرنے سے پہلے درکار ہیں ۔ جیسے عمر کا وفا
کرنا ۔ فرصت اور فراغت کا حاصل ہونا ۔ وقت صفا میسر آ جانا ۔ طاقتوں اور قوتوں کا قائم ہونا ۔
کوئی ایسا امر پیش نہ آجانا کہ جو آسائش اور امن میں خلل ڈالے۔ کوئی ایسا مانع نہ آ پڑنا کہ جو
دل کو متوجہ ہونے سے روک دے۔ غرض ہر طرح سے توفیق عطا کئے جانا یہ سب امور صفت
بر خلاف ہے کہ ہمیشہ یہی اصول ٹھہرایا جاوے کہ جب کبھی کسی سے کوئی مجرمانہ
حرکت صادر ہو تو جھٹ پٹ اس کے جرم کو معاف کیا جائے ۔ جو شخص ہمیشہ مجرم کو
سزا کے بغیر چھوڑ دیتا ہے وہ ایسا ہی نظام عالم کا دشمن ہے جیسے وہ شخص کہ ہمیشہ
بقیه حاشیه نم
انسان کو بے زبانی کی حالت میں دیکھ کر پھر اس کو زبان سکھلانے سے دریغ
رحمانیت سے حاصل ہوتے ہیں ۔ اور صفت رحیمیت سے برکت طلب کرنا اس غرض سے ہے
که تا وہ ذات کامل اپنی رحیمیت کی وجہ سے انسان کی کوششوں پر ثمرات حسنہ مترتب کرے اور
انسان کی محنتوں کو ضائع ہونے سے بچاوے اور اس کی سعی اور جد و جہد کے بعد اس کے کام
میں برکت ڈالے پس اس طور پر خدائے تعالیٰ کی دونوں صفتوں رحمانیت اور رحیمیت سے کلام
الہی کے شروع کرنے کے وقت بلکہ ہر یک ذیشان کام کے ابتدا میں تبرک اور استمداد چاہنا یہ
نہایت اعلیٰ درجہ کی صداقت ہے جس سے انسان کو حقیقت توحید کی حاصل ہوتی ہے اور اپنے
جہل اور بے خبری اور نادانی اور گمراہی اور عاجزی اور خواری پر یقین کامل ہو کر مبدء فیض کی
عظمت اور جلال پر نظر جا ٹھہرتی ہے اور اپنے تئیں بکلی مفلس اور مسکین اور پیچ اور ناچیز سمجھ کر
خداوند قادر مطلق سے اس کی رحمانیت اور رحیمیت کی برکتیں طلب کرتا ہے۔ اور اگر چہ
بقيه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
ائے تعالیٰ کی یہ صفتیں خود بخود اپنے کام میں لگی کام میں لگی ہوئی ہیں مگر اس حکیم مطلق نے قدیم سے ۳۵۵
خدائے نے
انسان کے لئے یہ قانون قدرت مقرر کر دیا ہے کہ اس کی دعا اور استمد ادکو کامیابی میں بہت
سا دخل ہے جو لوگ اپنی مہمات میں دلی صدق سے دعا مانگتے ہیں اور ان کی دعا پورے
پورے اخلاص تک پہنچ جاتی ہے تو ضرور فیضان الہی ان کی مشکل کشائی کی طرف توجہ کرتا
ہے۔ ہر یک انسان جو اپنی کمزوریوں پر نگاہ کرتا ہے اور اپنے قصوروں کو دیکھتا ہے وہ کسی کام
پر آزادی اور خود بینی سے ہاتھ نہیں ڈالتا بلکہ سچی عبودیت اس کو یہ سمجھاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ کہ
جو متصرف مطلق ہے اس سے مدد طلب کرنی چاہئے یہ سچی عبودیت کا جوش ہر یک ایسے دل
میں پایا جاتا ہے کہ جو اپنی فطرتی سادگی پر قائم ہے اور اپنی کمزوری پر اطلاع رکھتا ہے۔
اور ہر حالت میں انتقام اور کینہ کشی پر مستعد رہتا ہے ۔ نادان لوگ ہر محل میں عفو اور
درگزر کرنا پسند کرتے ہیں ۔ یہ نہیں سوچتے کہ ہمیشہ درگزر کرنے سے نظام عالم میں ﴿۳۵۵
ابتری پیدا ہوتی ہے ۔ اور یہ فعل خود مجرم کے حق میں بھی مضر ہے کیونکہ اس سے اس کی
۳۵۵) کیا یہاں تک کہ انسان اس کی کم التفاقی کی وجہ سے مدت دراز تک حیوانوں اور
وحشیوں کی طرح اپنی زندگی کو بسر کرتا رہا اور پھر آخر کار اس کو آپ ہی سوجھی کہ
بقیه حاشیه نمبراا
پس صادق آدمی جس کے روح میں کسی قسم کے غرور اور عجب نے جگہ نہیں پکڑی اور جو اپنے
کمزور اور پیچ اور بے حقیقت وجود پر خوب واقف ہے اور اپنے تئیں کسی کام کے انجام دینے
کے لائق نہیں پاتا اور اپنے نفس میں کچھ قوت اور طاقت نہیں دیکھتا جب کسی کام کو شروع کرتا
ہے تو بلا تصنع اس کی کمز ور روح آسمانی قوت کی خواستگار ہوتی ہے اور ہر وقت اس کو خدا کی
مقتدر ہستی اپنے سارے کمال و جلال کے ساتھ نظر آتی ہے اور اس کی رحمانیت اور رحیمیت
ہر یک کام کے انجام کے لئے مدار دکھلائی دیتی ہے۔ پس وہ بلا ساختہ اپنا ناقص اور نا کارہ
زور ظاہر کرنے سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم کی دعا سے امداد الہی چاہتا ہے پس اس
انکسار اور فروتنی کی وجہ سے اس لائق ہو جاتا ہے کہ خدا کی قوت سے قوت اور خدا کی طاقت
سے طاقت اور خدا کے علم سے علم پاوے اور اپنی مرادات میں کامیابی حاصل کرے ۔
اس بات کے ثبوت کے واسطے کسی منطق یا فلسفہ کے دلائل پر از تکلف در کار نہیں ہیں بلکہ
ہر یک انسان کے روح میں اس کے سمجھنے کی استعداد موجود ہے اور عارف صادق کے
اپنے ذاتی تجارب اس کی صحت پر بہ تو اتر شہادت دیتے ہیں بندہ کا خدا سے امداد چاہنا
کوئی ایسا امر نہیں ہے جو صرف بیہودہ اور بناوٹ ہو یا جو صرف بے اصل خیالات پر مبنی
ہوا اور کوئی معقول نتیجہ اس پر مترتب نہ ہو بلکہ خدا وند کریم کہ جو فی الحقیقت قیوم عالم ہے
اور جس کے سہارے پر سچ مچ اس عالم کی کشتی چل رہی ہے اس کی عادت قدیمہ کے رو سے
بدی کی عادت پکتی جاتی ہے اور شرارت کا ملکہ راسخ ہوتا جاتا ہے ایک چور کو سزا کے
بغیر چھوڑ دو پھر دیکھو کہ دوسری مرتبہ کیا رنگ دکھا تا ہے ۔ اسی جہت سے خدائے تعالیٰ
۳۵۶ نے اپنی اس کتاب میں جو حکمت سے بھری ہوئی ہے فرمایا وَلَكُمْ فِي الْقِصَاصِ
بقيه
فيه حاشیه در حاشیه نمبر ا ا
کوئی بولی ایجاد کرنی چاہئے ۔ یہ خیال ایسا بد یہی البطلان ہے کہ خدا کی وہ کامل ۳۵۶
قدرتیں اور کامل رحم اور کامل تر بیت کہ جو ہر یک زمانہ میں مشہود چلی آئی ہے
یہ صداقت قدیم سے چلی آتی ہے کہ جو لوگ اپنے تئیں حقیر اور ذلیل سمجھ کر اپنے کاموں میں
اس کا سہارا طلب کرتے ہیں اور اس کے نام سے اپنے کاموں کو شروع کرتے ہیں تو وہ
ان کو اپنا سہارا دیتا ہے ۔ جب وہ ٹھیک ٹھیک اپنی عاجزی اور عبودیت سے رو بخدا ہو جاتے
ہیں تو اس کی تائید میں ان کے شامل حال ہو جاتی ہیں ۔ غرض ہر یک شاندار کام کے
شروع میں اس مبدء فیوض کے نام سے مدد چاہنا کہ جو رحمان و رحیم ہے ۔ ایک نہایت
ادب اور عبودیت اور نیستی اور فقر کا طریقہ ہے ۔ اور ایسا ضروری طریقہ ہے کہ جس سے
توحید فی الاعمال کا پہلا زینہ شروع ہوتا ہے جس کے التزام سے انسان بچوں کی سی عاجزی
اختیار کر کے ان نخوتوں سے پاک ہو جاتا ہے کہ جو دنیا کے مغرور دانشمندوں کے دلوں میں
بھری ہوتی ہیں اور پھر اپنی کمزوری اور امداد الہی پر یقین کامل کر کے اس معرفت سے حصہ
پالیتا ہے کہ جو خاص اہل اللہ کو دی جاتی ہے اور بلا شبہ جس قدر انسان اس طریقہ کو لازم
پکڑتا ہے جس قدر اس پر عمل کرنا اپنا فرض ٹھہرا لیتا ہے۔ جس قدر اس کے چھوڑنے میں اپنی
ہلاکت دیکھتا ہے اسی قدر اس کی توحید صاف ہوتی ہے اور اسی قدر عجب اور خود بینی کی
آلائشوں سے پاک ہوتا جاتا ہے اور اسی قدر تکلف اور بناوٹ کی سیاہی اس کے چہرہ پر
سے اٹھ جاتی ہے اور سادگی اور بھولا پن کا نور اس کے مونہہ پر چپکنے لگتا ہے پس یہ وہ
صداقت ہے کہ جو رفتہ رفتہ انسان کو فنا فی اللہ کے مرتبہ تک پہنچاتی ہے۔ یہاں تک
حَيُوةٌ يَأْولِي الْأَلْبَابِ مَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ فَكَأَنَّمَا
قَتَلَ النَّاسَ جَمِيعًا کے یعنے اے دانشمند و ۔ قاتل کے قتل کرنے اور موذی کی
اسی قدر ایذا دینے میں تمہاری زندگی ہے ۔ جس نے ایک انسان کو ناحق
بقيه حاشیه حاشیه در د حاشیه نمبر
البقرة : ١٨٠ ٢ المائدة: ٣٣
۳۵۷﴾ وہ اس کی تکذیب کر رہے ہیں ۔ جس خدا کے عجائب الہامات اب بھی نا معلوم
بولیوں کو اپنے بندوں ں پر منکشف کر دیتے ہیں ۔ اس کی نسبت یہ گمان کہ ایسے
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر
کہ وہ دیکھتا ہے کہ میرا کچھ بھی اپنا نہیں بلکہ سب کچھ میں خدا سے پاتا ہوں ۔ جہاں کہیں یہ
طریق کسی نے اختیار کیا وہیں توحید کی خوشبو پہلی دفعہ میں ہی اس کو پہنچنے لگتی ہے اور دل او
دماغ کا معطر ہونا شروع ہوتا جاتا ہے بشرطیکہ قوت شامہ میں کچھ فساد نہ ہو ۔ غرض اس
صداقت کے الزام میں طالب صادق کو اپنے بیچ اور بے حقیقت ہونے کا اقرار کرنا پڑتا
ہے اور اللہ جل شانہ کے متصرف مطلق اور مبدء فیوض ہونے پر شہادت دینی پڑتی ہے۔ اور
یہ دونوں ایسے امر ہیں کہ جو حق کے طالبوں کا مقصود ہے اور مرتبہ فنا کے حاصل کرنے کے
لئے ایک ضروری شرط ہے۔ اس ضروری شرط کے سمجھنے کے لئے یہی مثال کافی ہے کہ بارش
اگر چہ عالمگیر ہو مگر تا ہم اس پر پڑتی ہے کہ جو بارش کے موقعہ پر آ کھڑا ہوتا ہے۔ اسی طرح
جو لوگ طلب کرتے ہیں وہی پاتے ہیں اور جو ڈھونڈتے ہیں انہیں کو ملتا ہے ۔ جو لوگ کسی
کام کے شروع کرنے کے وقت اپنے ہنر یا عقل یا طاقت پر بھروسا رکھتے ہیں اور خدائے
تعالیٰ پر بھروسہ نہیں رکھتے وہ اس ذات قادر مطلق کا کہ جو اپنی قیومی کے ساتھ تمام عالم پر
محیط ہے کچھ قدر شناخت نہیں کرتے اور ان کا ایمان اس خشک ٹہنی کی طرح ہوتا ہے کہ جس کو
اپنے شاداب اور سرسبز درخت سے کچھ علاقہ نہیں رہا اور جو ایسی خشک ہو گئی ہے کہ اپنے
درخت کی تازگی اور پھول اور پھل سے کچھ بھی حصہ حاصل نہیں کر سکتے صرف ظاہری جوڑ
ہے جو ذرا سی جنبش ہوا سے یا کسی اور شخص کے ہلانے سے ٹوٹ سکتا ہے پس ایسا
بے موجب قتل کر دیا اس نے گویا تمام انسانوں کو قتل کر ڈالا ۔ اور ایسا ہی فرمایا ۔
إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَإِيتَاءِ ذِي الْقُرْبى - لا یعنے خدا حکم فرماتا
ہے کہ تم عدل اور احسان اور ایتاء ذی القربیٰ اپنے اپنے محل پر کرو ۔ سو
ا النحل : 91
الہامات سے ابتداء زمانہ میں جبکہ ان کی نہایت ضرورت تھی ۔ خدا نے دریغ کیا ۳۵۸
بقيه حاشیه ن
نمبر
سخت نادانی اور کور باطنی ہے ۔ اور اگر کسی کے دل میں یہ وہم گزرے کہ اب
ہی خشک فلسفیوں کا ایمان ہے کہ جو قیوم عالم کے سہارے پر نظر نہیں رکھتے اور اس مبدء فیوض کو
جس کا نام اللہ ہے۔ ہر یک طرفہ العین کے لئے اور ہر حال میں اپنا محتاج الیہ قرار نہیں دیتے ۔
پس یہ لوگ حقیقی توحید سے ایسے دور پڑے ہوئے ہیں جیسے نور سے ظلمت دور ہے۔ انہیں یہ سمجھ
ہی نہیں کہ اپنے تئیں بیچ اور لاشئے سمجھ کر قادر مطلق کی طاقت عظمی کے نیچے آ پڑنا عبودیت کے
مراتب کی آخری حد ہے اور توحید کا انتہائی مقام ہے جس سے فنا اتم کا چشمہ جوش مارتا ہے اور
انسان اپنے نفس اور اس کے ارادوں سے سے بال بالکل کھویا جاتا ہے اور سچے سچے د دل سے خدا کے تصرف
پر ایمان لاتا ہے۔ اس جگہ ان خشک فلسفیوں کے اس مقولہ کو بھی کچھ چیز نہیں سمجھنا چاہئے کہ جو ۳۵۸
کہتے ہیں کہ کسی کام کے شروع کرنے میں استمداد الہی کی کیا حاجت ہے۔ خدا نے ہماری
فطرت میں پہلے سے طاقتیں ڈال رکھی ہیں پس ان طاقتوں کے ہوتے ہوئے پھر دوبارہ خدا
سے طاقت مانگنا تحصیل حاصل ہے۔ کیونکہ ہم کہتے ہیں کہ بے شک یہ بات سچ ہے کہ خدائے
تعالی نے بعض افعال کے بجالانے کے لئے کچھ کچھ ہم کو طاقتیں بھی دی ہیں مگر پھر بھی اس
قیوم عالم کی حکومت ہمارے سر پر سے دور نہیں ہوئی اور وہ ہم سے الگ نہیں ہوا اور اپنے
سہارے سے ہم کو جدا کرنا نہیں چاہا اور اپنے فیوض غیر متناہی سے ہم کو محروم کرنا روا نہیں رکھا ۔
جو کچھ ہم کو اس نے دیا ہے وہ ایک امر محدود ہے۔ اور جو کچھ اس سے مانگا جاتا ہے اس کی
نہایت نہیں علاوہ اس کے جو کام ہماری طاقت سے باہر ہیں ان کے حاصل کرنے کے لئے
کچھ بھی ہم کو طاقت نہیں دی گئی ۔ اب اگر غور کر کے دیکھو اور ذرا پوری فلسفیت کو کام میں
جاننا چاہئے کہ انجیل کی تعلیم اس کمال کے مرتبہ سے جس سے نظام عالم مربوط و مضبوط
ہے متنزل و فروتر ہے ۔ اور اس تعلیم کو کامل خیال کرنا بھی بھاری غلطی ہے ایسی تعلیم ۳۵۸
ہرگز کامل نہیں ہوسکتی بلکہ یہ ان ایام کی تدبیر ہے کہ جب قوم بنی اسرائیل کا اندرونی رحم
بقيه