عجائب و غرائب دو قسم کے ہیں

براہین احمدیہ حصہ چہارم

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

اصول
ا ثابت ہوتا ہے کہ جو عجائب ا بائب اور غرائب اس نے اپنے مصنوعات میں رکھے ﴿۳۸۲
ہیں وہ دو قسم کے ہیں ۔ ایک تو عام فہم ہیں ۔ مثلاً سارے لوگ جانتے ہیں کہ انسان
کی دو آنکھ اور دوکان ایک ناک اور دو پاؤں وغیرہ اعضاء ہیں ۔ یہ تو وہ امور
ہیں کہ جو نظر سرسری سے معلوم ہوتے ہیں ۔ دوسرے وہ امور ہیں جن میں دقت نظر
بقیه حاشیه نمبر
میں انہیں اندھوں کا کام ہے جن کی بصیرت اور بصارت دونوں یکبارگی جاتی رہی ہیں۔
چشم بد اندیش که برکنده باد
عیب نماید هنرش در نظر
اب ہم پھر تقریر کو دو ہرا کر اس بات کا ذکر کرتے ہیں کہ جو کچھ خدائے تعالیٰ نے سورۃ ممدوحہ
میں رب العالمین کی صفت سے لے کر مالک یوم الدین تک بیان فرمایا ہے یہ حسب تصریحات
قرآن شریف چار عالیشان صداقتیں ہیں جن کا اس جگہ کھول کر بیان کرنا قرین مصلحت ہے۔
پہلی صداقت یہ کہ خدائے تعالی رب العالمین ہے یعنی عالم کے اشیا میں سے جو کچھ موجود ہے
- سب کا رب اور مالک خدا ہے۔ اور جو کچھ عالم میں نمودار ہو چکا ہے اور دیکھا جاتا ہے یا ٹٹولا جاتا
ہے یا عقل اس پر محیط ہو سکتی ہے وہ سب چیزیں مخلوق ہی ہیں اور ہستی حقیقی بجز ایک ذات حضرت
باری تعالیٰ کے اور کسی چیز کے لئے حاصل نہیں ۔ غرض عالم بجميع اجزائه مخلوق اور خدا کی
پیدائش ہے اور کوئی چیز اجزائے عالم میں سے ایسی نہیں کہ جو خدا کی پیدائش نہ ہو۔ اور خدائے تعالیٰ
اپنی ربوبیت تامہ کے ساتھ عالم کے ذرہ ذرہ پر متصرف اور حکمران ہے اور اس کی
ربوبیت ہر وقت کام میں لگی ہوئی ہے ۔ یہ نہیں کہ خدائے تعالیٰ دنیا کو بنا کر اس کے انتظام
سے الگ ہو بیٹھا ہے اور اسے نیچر کے قاعدہ کے ایسا سپر د کیا ہے کہ خود کسی کام میں دخل
بھی نہیں دیتا۔ اور جیسے کوئی گل بعد بنائے جانے کے پھر بنانے والے سے بے علاقہ ہو جاتی
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
انسانوں کی کتابوں کو دیکھنا چاہیے کہ کیونکر وہ جھوٹ اور ہزل اور بیہودگی سے بھری ہوئی ہیں (۳۸۲
اور کیونکر غیر ضروری اور فضول طور پر ان کی عبارتیں لکھی گئی ہیں۔ اور ان کو ہرگز میسر نہیں آیا
کہ الفاظ کو معانی مقصودہ کے تابع کریں بلکہ ان کے معانی الفاظ کے پیچھے بہکتے پھرتے

لد ٧٥
براہین احمدیہ حصہ چہارم
بقیه حاشیه نمبراا
۳۸۳ درکار ہے ۔ مثلاً آنکھ کی وہ ترکیب جس کے ذریعہ سے دونوں آنکھیں شے واحد کی
طرح بالاتفاق کام کرتی ہیں اور ہر ایک چھوٹی بڑی چیز کو دیکھ سکتے ہیں ۔ یا کانوں کی
بناوٹ کی وہ طرز جس سے وہ مختلف آوازوں کو بہ حیثیت اختلاف سن سکتے ہیں ۔ یہ وہ
امور ہیں جو سرسری نظر سے دریافت نہیں ہو سکتے ۔ بلکہ جو لوگ ما ہرفن طبعی و طبابت
ہے۔ ایسا ہی مصنوعات صانع حقیقی سے بے علاقہ ہیں ۔ بلکہ وہ رب العالمین اپنی ربوبیت تامہ
(۳۸۳) کی آب پاشی ہر وقت برابر تمام عالم پر کر رہا ہے۔ اور اس کی ربوبیت کامینہ بالاتصال تمام عالم
پر نازل ہو رہا ہے۔ اور کوئی ایسا وقت نہیں کہ اس کے رشح فیض سے خالی ہو بلکہ عالم کے بنانے
کے بعد بھی اس مبدء فیوض کی فی الحقیقت بلا ایک ذرا تفاوت کے ایسی ہی حاجت ہے کہ گویا
ابھی تک اس نے کچھ بھی نہیں بنایا اور جیسا دنیا اپنے وجود اور نمود کے لئے اس کی ربوبیت کی
محتاج تھی ایسا ہی اپنے بقا اور قیام کے لئے اس کی ربوبیت کی حاجتمند ہے ۔ وہی ہے جو ہر دم
دنیا کو سنبھالے ہوئی ہے اور دنیا کا ہر ذرہ اسی سے تروتازہ ہے اور وہ اپنی مرضی اور ارادہ کے
موافق ہر چیز کی ربوبیت کر رہا ہے۔ یہ نہیں کہ بلا ارادہ کسی شے کے ربوبیت کا موجب ہو۔
غرض آیات قرآنی کی رو سے جن کا خلاصہ ہم بیان کر رہے ہیں اس صداقت کا یہ منشا ہے کہ
هر یک چیز کہ جو عالم میں پائی جاتی ہے وہ مخلوق ہے۔ اور اپنے تمام کمالات اور اپنے تمام
حالات اور اپنے تمام اوقات میں خدائے تعالیٰ کی ربوبیت کی محتاج ہے ۔ اور کوئی روحانی
یا جسمانی ایسا کمال نہیں ہے جس کو کوئی مخلوق خود بخود اور بغیر ارادہ خاص اس متصرف مطلق
کے حاصل کر سکتا ہو اور نیز حسب توضیح اسی کلام پاک کے اس صداقت اور ایسا ہی دوسری
ہیں ۔ اور رعایت حق اور حکمت اور ضرورت و مصلحت سے بکلی عاری اور خالی ہیں ۔ اور
جب انہوں نے صداقت اور ضرورت حقہ کے التزام کو چھوڑ دیا۔ اور ہر ہر لفظ میں جھوٹ
بولنا یا بیہودہ گوئی اختیار کرنا یا لغو اور غیر ضروری طور پر الفاظ کو مونہہ سے نکالنا

بقي
قيه حاشیه نمبر ا
ہیں ۔ انہوں نے زمانہ دراز تک تدبر اور تفکر کر کے ان صداقتوں کو دریافت کیا ۳۸۴)
ہے۔ اور ابھی صد ہا دقائق اور حقائق ترکیب انسان کے ایسے بھی مخفی ہیں جن پر کسی
حکیم کا ذہن آج تک محیط نہیں ہوا ۔ اور کچھ شک نہیں کہ ان دقائق اور حقائق سے
اعلیٰ غرض یہ ہے کہ انسان اُس حکیم علی الاطلاق کی قدرت کاملہ کا اعتراف کرے
صداقتوں میں یہ معنے بھی ملحوظ ہیں کہ رب العالمین وغیرہ صفتیں جو خدائے تعالیٰ میں پائی جاتی ہیں یہ
اسی کی ذات واحد لاشریک سے خاص ہیں اور کوئی دوسرا ان میں شریک نہیں ۔ جیسا کہ اس سورۃ کے
پہلے فقرہ میں یعنی الحمد للہ میں یہ بیان ہو چکا ہے کہ تمام محامد خدا ہی سے خاص ہیں ۔ دوسری صداقت
رحمن ہے کہ جو بعد رب العالمین بیان فرمایا گیا۔ اور رحمن کے معنے جیسا کہ ہم پہلے بھی بیان کر چکے
ہیں یہ ہیں کہ جس قدر جاندار ہیں خواہ ذی شعور اور خواہ غیر ذی شعور اور خواہ نیک اور خواہ بد ۔ ان سب ۳۸۴
کے قیام اور بقاء وجود اور بقائے نوع کے لئے اور ان کی تکمیل کے لئے خدائے تعالیٰ نے اپنی
رحمت عامہ کے رو سے ہر یک قسم کے اسباب مطلوبہ میسر کر دیئے ہیں اور ہمیشہ میسر کرتا رہتا ہے اور یہ
عطیہ محض ہے کہ جو کسی عامل کے عمل پر موقوف نہیں تیسری صداقت رحیم ہے کہ جو بعد رحمن کے مذکور
ہے۔ جس کے معنے یہ ہیں کہ خدائے تعالیٰ سعی کرنے والوں کی سعی پر بمقتضائے رحمت خاصہ ثمرات حسنہ
مترتب کرتا ہے۔ تو بہ کرنے والوں کے گناہ بخشتا ہے ۔ مانگنے والوں کو دیتا ہے۔ کھٹکھٹانے والوں کے
لئے کھولتا ہے۔ چوتھی صداقت جو سورۃ فاتحہ میں مندرج ہے۔ مالک یوم الدین ہے یعنی با کمال و کامل
جزا سزا کہ جو ہر ایک قسم کے امتحان و ابتلا اور توسط اسباب غفلت افترا سے منزہ ہے۔ اور ہر یک
کدورت اور کثافت اور شک اور شبہ اور نقصان سے پاک ہے۔ اور تجلیات عظمی کا مظہر
حاشیه در حاشیه نمبر ۳
اختیار کر لیا۔ تو پھر ان کو قرآن شریف کی بلاغت سے کیا نسبت ۔ اور اس جگہ یہ بھی یا د رکھنا
چاہئے ۔ کہ چونکہ قرآنی فصاحت بلاغت فضول طریقوں سے بکلی پاک اور منزہ ہے۔ پس ۳۸۴
اس صورت میں حکیم مطلق کی شان مقدس سے بالکل دور تھا کہ وہ فضول گو شاعروں

جس نے اس کی پیدائش میں ایسے عجائب غرائب کام کئے ہیں ۔ لیکن اس جگہ کوئی
۳۸۵ بے سمجھ آدمی یہ اعتراض کر سکتا ہے کہ خدا نے اس کام کو جس کی غرض معرفت الہی
تھی ۔ ایسا ادق اور باریک کیوں بنایا ۔ جس کی سمجھ کے لئے ایک زمانہ دراز تک
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه :
ہے۔ اس کا مالک بھی وہی اللہ قادر مطلق ہے اور وہ اس بات سے ہرگز عاجز نہیں کہ اپنی کامل جزا
کو جو دن کی طرح روشن ہے ظہور میں لاوے۔ اور اس صداقت عظمی کے ظاہر کرنے سے حضرت
احدیت کا یہ مطلب ہے کہ تاہر یک نفس پر بطور حق الیقین امور مفصلہ ذیل کھل جائیں ۔ اول یہ
امر کہ جزا سزا ایک واقعی اور یقینی امر ہے کہ جو مالک حقیقی کی طرف سے اور اسی کے ارادہ خاص
سے بندوں پر وارد ہوتا ہے اور ایسا کھل جانا دنیا میں ممکن نہیں کیونکہ اس عالم میں یہ بات عام
لوگوں پر ظاہر نہیں ہوتی کہ جو کچھ خیر و شر و راحت و رنج پہنچ رہا ہے وہ کیوں پہنچ رہا ہے اور کس کے
حکم و اختیار سے پہنچ رہا ہے۔ اور کسی کو ان میں سے یہ آواز نہیں آتی کہ وہ اپنی جزا پا رہا ہے۔ اور
کسی پر بطور مشہود ومحسوس منکشف نہیں ہوتا کہ جو کچھ وہ بھگت رہا ہے حقیقت میں وہ اس کے عملوں
کا بدلہ ہے۔ دوسرے اس صداقت میں اس امر کا کھلنا مطلوب ہے کہ اسباب عادیہ کچھ چیز نہیں
ہیں اور فاعل حقیقی خدا ہے اور وہی ایک ذات عظمی ہے کہ جو جمیع فیوض کا مبدء اور ہر یک جزا سزا کا
مالک ہے۔ تیسرے اس صداقت میں اس بات کا ظاہر کرنا مطلوب ہے کہ سعادت عظمی اور
شقاوت عظمی کیا چیز ہے یعنی سعادت عظمیٰ وہ فوز عظیم کی حالت ہے کہ جب نورا ا حالت ہے کہ جب نور اور سرور اور لذت اور
راحت انسان کے تمام ظاہر و باطن اور تن اور جان پر محیط ہو جائے اور کوئی عضو اور قوت اس سے
باہر نہ رہے۔ اور شقاوت عظمیٰ وہ عذاب الیم ہے کہ جو باعث نافرمانی اور ناپاکی اور بعد
کی طرح بے نقط یا با نقط عبارت میں اپنا کلام نازل کرتا ۔ کیونکہ یہ سب لغو حرکتیں
ہیں ۔ جن میں کچھ بھی فائدہ نہیں ۔ اور حکیم مطلق کی شان اس سے بلند و برتر ہے کہ کوئی
۳۸۵ لغو حرکت اختیار کرے ۔ جس صورت میں اس نے آپ ہی فرمایا ہے ۔ وَالَّذِينَ هُمُ

بقیه حاشیه نمبراا
فکر اور نظر کی ورزش بکار ہے ۔ اور پھر بھی یہ توقع نہیں کہ تمام اسرار حکمیہ
باستيفاء تام حاصل ہو جائیں گے اور اسی دقت کے باعث سے اب تک انسان
کو گویا دریا میں سے ایک قطرہ بھی حاصل نہیں ہوا ۔ چاہئے تھا کہ سب عجائب اور ۳۸۶
اور دوری کے دلوں سے مشتعل ہو کر بدنوں پر مستولی ہو جائے اور تمام وجود فی النار والسقر معلوم ہو ۔
اور یہ تجلیات عظمی اس عالم میں ظاہر نہیں ہوسکتیں کیونکہ اس تنگ اور منقبض اور مکدر عالم کو جو رو پوش
اسباب ہو کر ایک ناقص حالت میں پڑا ہے۔ ان کے ظہور کی برداشت نہیں۔ بلکہ اس عالم پر ابتلاء
اور آزمائش غالب ہے۔ اور اس کی راحت اور رنج دونوں نا پائیدار اور ناقص ہیں ۔ اور نیز اس عالم
میں جو کچھ انسان پر وارد ہوتا ہے وہ زیر پردہ اسباب ہے۔ جس سے مالک الجزاء کا چہرہ مجوب اور
مکتوم ہو رہا ہے ۔ اس لئے یہ خالص اور کامل اور منکشف طور پر یوم الجزاء نہیں ہو سکتا بلکہ خالص اور
کامل اور منکشف طور پر یوم الدین یعنی یوم الجزاء وہ عالم ہوگا کہ جو اس عالم کے ختم ہونے کے بعد
آوے گا اور وہی عالم تجلیات کا عظمی مظہر اور جلال اور جمال کے پوری ظہور کی جگہ ہے۔ اور چونکہ یہ
عالم دنیوی اپنی اصل وضع کے رو سے دار الجزاء نہیں بلکہ دارالا بتلاء ہے اس لئے جو کچھ عسر و یسرو
راحت و تکلیف اور غم اور خو اور اور خوشی اس عالم میں لوگوں پر وارد ہوتی ہے اس کو خدائے تعالیٰ کے لطف یا قبر ۳۸۶
پر دلالت قطعی نہیں مثلاً کسی کا دولتمند ہو جانا اس بات پر دلالت قطعی نہیں کرتا کہ خدائے تعالی اس
پر خوش ہے اور نہ کسی کا مفلس اور نادار ہونا اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ خدا تعالیٰ اس پر
ناراض ہے بلکہ یہ دونوں طور کے ابتلاء ہیں تا دولتمند کو اس کی دولت میں اور مفلس کو اس کی
مفلسی میں جانچا جائے ۔ یہ چار صداقتیں ہیں جن کا قرآن شریف میں مفصل بیان موجود ہے ۔
عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَ ۔ لے یعنی ایماندار وہ لوگ ہیں جو لغو کاموں سے پر ہیز کرتے ہیں اور اپنا
وقت بیہودہ کاموں میں نہیں کھوتے۔ تو پھر آپ ہی کیونکر بیہودہ کام کرتا جس حالت میں اپنی
کتاب کی اس نے یہ تعریف کی ہے کہ اس کی شان میں فرمایا ہے وَالْقُرْآنِ الْحَكِيمِ - کے ﴿۳۸﴾
بقيه
حاشیه در حاشیه نمب
المؤمنون: ۴ ۲ پس : ۳

غرائب واضح ہوتے ۔ تا کہ جس غرض کے لئے حکیم مطلق نے بدن انسان میں
موقع کئے تھے وہ غرض حاصل ہو جاتی ۔ سو اس وہم کا جواب اور اسی قسم
کے اور وہموں کا جواب جو مصنوعات الہیہ کے عجائبات اور خواص دقیقہ اور
مخفیہ کی نسبت کسی کے دل میں خلجان کریں ۔ یہ ہے کہ بلا شبہ خدا کا اپنے تمام
اور قرآن شریف کے پڑھنے سے معلوم ہوگا کہ ان صداقتوں کی تفصیل میں آیات قرآنی ایک
دریا کی طرح بہتی ہوئی چلی جاتی ہیں اور اگر ہم اس جگہ مفصل طور پر ان تمام آیات کو لکھتے تو
بہت سے اجزاء کتاب کے اس میں خرچ ہو جاتے سو ہم نے اس نظر سے کہ انشاء اللہ عنقریب
براہین قرآنی کے موقعہ پر وہ تمام آیات یہ تفصیل لکھے جائیں گے ان تمہیدی مباحث میں
صرف سورۃ فاتحہ کے قَلَّ وَ دَل کلمات پر کفایت کی ۔
بقیه حاشیه نمبر
راا
اب بعد اس کے ہم بیان کرنا چاہتے ہیں کہ یہ چاروں صداقتیں کہ جو بین الثبوت اور
- بدیہی الصدق ہیں ۔ ایسے بے نظیر اور اعلیٰ درجہ کے ہیں کہ یہ بات دلائل قطعیہ سے ثابت ہے
کہ حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کے ظہور فرمانے کے وقت یہ چاروں صداقتیں دنیا
سے گم ہو چکی تھیں اور کوئی قوم پر دہ زمین پر ایسی موجود نہیں تھی کہ جو بغیر آمیزش افراط یا
تفریط کے ان صداقتوں کی پابند ہو ۔ پھر جب قرآن شریف نازل ہوا۔ تو اس کلام مقدس
نے نئے سرے ان گمشدہ صداقتوں کو زاویہ گمنامی سے باہر نکالا اور گمراہوں کو ان کے حقانی وجود
سے اطلاع دی اور دنیا میں ان کو پھیلایا اور ایک عالم کو ان کے نور سے منور کیا۔ لیکن اس بات
کے ثبوت کے لئے کہ کیونکر تمام قو میں ان صداقتوں سے بے خبر اور نا واقف محض تھیں یہی ایک
کافی دلیل ہے کہ اب بھی دنیا میں کوئی قوم بجز دین حق اسلام کی ٹھیک ٹھیک اور کامل طور پر
بقيه
حاشیه در حاشیه نم
لَا يَأْتِيهِ الْبَاطِلُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَلَا مِنْ خَلْفِهِ - لا یعنی قرآن حکمت سے پر ہے۔ باطل کو
اس کے آگے پیچھے سے گزر نہیں ۔ تو اس صورت میں وہ کیونکر آپ ہی باطل کو اس میں بھر دیتا۔
۳۸۷ اس کام کے لئے تو فیضی جیسا ہی کوئی نادان فضول کو چاہیے ۔ الْخَبِيثُتُ لِلْخَبِيثِينَ ۔
ا حم السجدة: ٤٣ النور : ۲۷

بقیه حاشیه نمبراا
مصنوعات میں اور ہر یک چیز میں جو اس کی طرف سے صادر ہو۔ قانون قدرت یہی ۳۸۷
ہے کہ اس نے عجائبات بدیہہ پر کفایت نہیں کی ۔ بلکہ ہر یک چیز میں (جو اس کے
دست قدرت سے ظہور پذیر ہے ) عجائبات دقیقہ بھی ( جو نہایت گہرے اور عمیق
ہیں ) مخفی رکھتے ہیں ۔ مگر خدا کے اس کام کو عبث اور بے سود سمجھنا سراسر نادانی ہے ۔
ان صداقتوں پر قائم نہیں اور جو شخص کسی ایسی قوم کے وجود کا دعوی کرے تو بار ثبوت اسی کے ذمہ
ہے۔ ماسوا اس کے قرآنی شہادت کہ جو ہر یک دوست و دشمن میں شائع ہونے کی وجہ سے ہر یک
مخاصم پر حجت ہے اس بات کے لئے ثبوت کافی ہے اور وہ شہادتیں جا بجا فرقان مجید میں بکثرت
موجود ہیں۔ اور خود کسی تاریخ دان اور واقف حقیقت کو اس سے بے خبری نہیں ہوگی کہ آنحضرت
صلی اللہ علیہ وسلم کے ظہور کے وقت تک ہر یک قوم کی ضلالت اور گمراہی کمال کے درجہ تک پہنچ چکی
تھی اور کسی صداقت پر کامل طور پر ان کا قیام نہیں رہا تھا۔ چنانچہ اگر اول یہودیوں ہی کے حال پر
نظر کریں تو ظاہر ہوگا کہ ان کو خدائے تعالیٰ کی ربوبیت تامہ میں بہت سے شک اور شبہات پیدا
ہو گئے تھے اور انہوں نے ایک ذات رب العالمین پر کفایت نہ کر کے صدہا ارباب متفرقہ اپنے
لئے بنارکھے تھے یعنی مخلوق پرستی اور دیوتا پرستی کا بغایت درجہ ان میں بازار گرم تھا۔ جیسا کہ خود
اللہ تعالیٰ نے ان کا یہ حال قرآن شریف میں بیان کر کے فرمایا ہے۔ اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَ
رُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللهِ لے یعنی یہودیوں نے اپنے مولویوں اور درویشوں کو کہ جو مخلوق
اور غیر خدا ہیں ، اپنے رب اور قاضی الحاجات ٹھہرا رکھے ہیں۔ اور نیز اکثروں کا یہودیوں میں سے
بعض ں نیچریوں کی طرح یہ اعتقاد ہو گیا تھا کہ انتظام دنیا کا قوانین منضبطہ متعینہ پر چل رہا ہے۔
وَالطَّيِّبَتُ لِلطَّيِّبِينَ ۔ ۲ خدا کے کلام کو اس طرح پر بے نقط سمجھنا چاہئے کہ وہ لغو
اور جھوٹ اور بیہودہ گوئی کے نقطوں سے منزہ اور معرا ہے اور اس کی فصاحت
بلاغت وہ بے بہا جو ہر ہے جس سے دنیا کو فائدہ پہنچتا ہے ۔ روحانی بیماریوں سے
بقيه
حاشیه در حاشیه نمبر ۳
ا التوبة : ٣١ ٢ النور : ۲۷

۳۸۸ جاننا چاہئے کہ خدا نے انسان کو خدا نے انسان کو دوسرے حیوانات کی طرح اس وضع فطرت پر
پیدا نہیں کیا ۔ کہ اس کا علم چند بدیہی اور محسوس باتوں میں محصور اور محد و در ہے ۔
رہے۔
بلکہ اس کو یہ استعداد بخشی ہے کہ وہ نظر اور فکر سے غیر متناہی علوم میں ترقیات کرتا
رہے ۔ اور اسی غرض سے اس کو عقل کا گوہر شب چراغ جو دوسرے حیوانات
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقيه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
اور اس قانون میں مختارانہ تصرف کرنے سے خدائے تعالیٰ قاصر اور عاجز ہے۔ گویا اس کے دونوں
ہاتھ بندھے ہوئے ہیں نہ اس قاعدہ کے برخلاف کچھ ایجاد کر سکتا ہے اور نہ فنا کر سکتا ہے بلکہ جب
سے کہ اس نے اس عالم کا ایک خاص طور پر شیرازہ باندھ کر اس کی پیدائش سے فراغت پالی ہے
تب سے یہ کل اپنے ہی پرزوں کی صلاحیت کی وجہ سے خود بخود چل رہی ہے اور رب العالمین کسی قسم
کا تصرف اور دخل اس کل کے چلنے میں نہیں رکھتا ۔ اور نہ اس کو اختیار ہے کہ اپنی مرضی کے موافق
اور اپنی خوشنودی نا خوشنودی کے رو سے اپنی ربوبیت کو بہ تفاوت مراتب ظاہر کرے یا اپنے
ارادہ خاص سے کسی طور کا تغیر اور تبدل کرے بلکہ یہودی لوگ خدائے تعالیٰ کو جسمانی اور مجسم قرار
دے کر عالم جسمانی کی طرح اور اس کا ایک جز سمجھتے ہیں۔ اور ان کی نظر ناقص میں یہ سمایا ہوا ہے کہ
بہت سی باتیں کہ جو مخلوق پر جائز ہیں وہ خدا پر بھی جائز ہیں اور اس کو من کل الوجوہ منزہ خیال نہیں
کرتے ۔ اور ان کی توریت میں جو محترف اور مبدل ہے خدائے تعالیٰ کی نسبت کئی طور کی بے ادبیاں
پائی جاتی ہیں۔ چنانچہ پیدائش کے ۳۲ باب میں لکھا ہے کہ خدائے تعالیٰ یعقوب سے تمام رات صبح
تک کشتی لڑا گیا ۔ اور اس پر غالب نہ ہوا اسی طرح برخلاف اس اصول کے کہ خدائے تعالیٰ ہر یک
مافی العالم کا رب ہے۔ بعض مردوں کو انہوں نے خدا کے بیٹے قرار دے رکھا ہے۔ اور کسی جگہ
شفا حاصل ہوتی ہے ۔ حقائق اور دقائق کا جاننا حق کے طالبوں پر آسان ہوتا
ہے ۔ کیونکہ خدا کا فصیح کلام معارف حقہ کو کمال ایجاز سے ، کمال ترتیب سے ، کمال
صفائی اور خوش بیانی سے لکھتا ہے اور وہ طریق اختیار کرتا ہے جس سے دلوں پر

کو نہیں ملا عطا ہوا ۔ ظاہر ہے کہ اگر یہ تمام عجائب غرائب الہی بدیہی طور پر واضح ۳۸۹
اور لایح ہوتے جن میں نظر اور فکر کی کچھ بھی حاجت نہ ہوتی تو پھر انسان جس کا
کمال اس کی قوت نظریہ کی تکمیل پر موقوف ہے ۔ کن چیزوں میں نظر اور فکر کرتا
اور اگر نظر اور فکر نہ کرتا تو پھر کیونکر اپنے کمال کو پہنچتا ۔ سو چونکہ تمام انسانیت
عورتوں کو خدا کی بیٹیاں لکھا گیا ہے اور کسی جگہ بیبل میں یہ بھی فرما دیا ہے کہ تم سب خدا ہی ہو۔
اور سچ تو یہ ہے کہ عیسائیوں نے بھی انہیں تعلیموں سے مخلوق پرستی کا سبق سیکھا ہے کیونکہ جب
عیسائیوں نے معلوم کیا کہ بائیبل کی تعلیم بہت سے لوگوں کو خدا کے بیٹے اور خدا کی بیٹیاں بلکہ
خدا ہی بناتی ہے۔ تو انہوں نے کہا کہ آؤ ہم بھی اپنے ابن مریم کو انہیں میں داخل کریں تا وہ
دوسرے بیٹوں سے کم نہ رہ جائے ۔ اسی جہت سے خدائے تعالیٰ نے قرآن شریف میں فرمایا
ہے کہ عیسائیوں نے ابن مریم کو ابن اللہ بنا کر کوئی نئی بات نہیں نکالی بلکہ پہلے بے ایمانوں اور ۳۸۹
مشرکوں کے قدم پر قدم مارا ہے۔ غرض حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں
یہودیوں کی یہ حالت تھی کہ مخلوق پرستی بدرجہ غایت ان پر غالب آ گئی تھی اور عقائد حقہ سے بہت
دور جا پڑی تھی یہاں تک کہ بعض ان کے ہندوؤں کی طرح تناسخ کے بھی قائل تھے اور بعض جزا
بقیه حاشیه نمبراا
بقيه حا
حاشیه در حاشیه نمبر ۳
سزا کے قطعاً منکر تھے۔ اور بعض مجازات کو صرف دنیا میں محصور سمجھتے تھے اور قیامت کے قائل نہ
تھے۔ اور بعض یونانیوں کے نقش قدم پر چل کر مادہ اور روحوں کو قدیم اور غیر مخلوق خیال کرتے
اور بعض دہریوں کی طرح روح کو فانی سمجھتے تھے اور بعض کا فلسفیوں کی طرح یہ مذہب تھا
کہ خدائے تعالیٰ رب العالمین اور مدبر بالا رادہ نہیں ہے۔ غرض مجزوم کے بدن کی طرح تمام
تھے۔
اعلیٰ درجہ کا اثر پڑے اور تھوڑی عبارت میں وہ علوم الہیہ سما جائیں جن پر دنیا
کی ابتدا سے کسی کتاب یا دفتر نے احاطہ نہیں کیا ۔ یہی حقیقی فصاحت بلاغت ہے ﴿۳۸۹
جو تحمیل نفس انسانی کے لئے محمد و معاون ہے جس کے ذریعہ سے حق کے طالب

انسان کے استعمال قوت نظریہ سے وابستہ ہے ۔ اس لئے اس حکیم مطلق نے اکثر
۳۹۰ دقائق اور حقائق کو ایسے طور پر مخفی رکھا ہے کہ جب تک انسان اپنی خدا دا د قوت کو
بکمال اجتہاد استعمال میں نہ لاوے ۔ ان دقائق کا انکشاف نہیں ہوتا ۔ اس سے حکیم
مطلق کا یہ ارادہ ہے کہ ترقی کرنے کا راستہ کھلا رہے ۔ اور جس سعادت کے لئے
خیالات ان کے فاسد ہو گئے تھے اور خدائے تعالیٰ کی صفات کاملہ ربوبیت و رحمانیت و رحیمیت
اور مالک یوم الدین ہونے پر اعتقاد نہیں رکھتے تھے نہ ان صفتوں کو اس کی ذات سے مخصوص
سمجھتے تھے اور نہ ان صفتوں کا کامل طور پر خدائے تعالیٰ میں پایا جانا یقین رکھتے تھے بلکہ بہت سی
بدگمانیاں اور بے ایمانیاں اور آلودگیاں ان کے اعتقادوں میں بھر گئی تھیں اور توریت کی تعلیم تع کو
انہوں نے نہایت بد شکل چیز کی طرح بنا کر شرک اور بدی کی بد بو کو پھیلانا شروع کر رکھا تھا۔
پس وہ لوگ خدائے تعالیٰ کو جسمانی اور جسم قرار دینے میں اور اس کی ربوبیت اور رحمانیت اور
رحیمیت وغیرہ صفات کے معطل جاننے میں اور ان صفتوں میں دوسری چیزوں کو شریک گرداننے
میں اکثر مشرکین کے پیشوا اور سابقین اولین میں سے ہیں۔
بقیه حاشیه نمبراا
بقيه
يه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
یہ تو یہودیوں کا حال ہوا ۔ مگر افسوس کہ عیسائیوں نے تھوڑے ہی دنوں میں اس
سے بدتر اپنا حال بنالیا ۔ اور مذکورہ بالا صداقتوں میں سے کسی صداقت پر قائم
کمال مطلوب تک پہنچتے ہیں ۔ اور یہی وہ صنعت ربانی ہے جس کا انجام پذیر ہونا بجز
الہی طاقت اور اس کے علم وسیع کے ممکن نہیں ۔ خدائے تعالیٰ اپنے کلام کے ایک ایک
فقرہ کی سچائی کا ذمہ دار ہے اور جو کچھ اس کی تقریر میں واقعہ ہے خواہ وہ اخبار اور
آثار گذشتہ ہیں خواہ وہ آئندہ کی خبریں اور پیشگوئیاں ہیں اور خواہ وہ علمی اور دینی
صداقتیں ہیں ۔ وہ تمام کذب اور ہنرل اور بیہودہ گوئی کے داغ سے منزہ ہیں ۔ اور
اگر ایک ذرہ بھی خلاف گوئی یا فضولی اور لاف و گزاف ان میں پایا جاوے۔

انسان پیدا کیا گیا ہے ۔ اس سعادت تک وہ پہنچ جائے ۔ غرض خدا کے جتنے کام ہیں ۔
وہ صرف موٹی صنعت پر ختم نہیں ہو سکتے ۔ بلکہ ان میں جس قدر کھودتے جاؤ ۔ زیادہ ۳۹۱
سے زیادہ باریکیاں نکلتی ہیں ۔ پس جبکہ ان تمام چیزوں کی نسبت جو خدا کی طرف سے
ہیں۔ یہ عام قانون ثابت ہو چکا کہ وہ سب نکات دقیقہ اور اسرار عمیقہ سے پُر
نہ رہے ۔ اور جو خدا کی صفات کا ملہ تھی وہ سب ابن مریم پر تھاپ دی ۔ اور ان کے مذہب
کا خلاصہ یہ ہے کہ خدائے تعالیٰ جمیع مافی العالم کا رب نہیں ہے بلکہ مسیح اس کی ربوبیت
سے باہر ہے بلکہ مسیح آپ ہی رب ہے ۔ اور جو کچھ عالم میں پیدا ہوا وہ بزعم باطل ان کے
بطور قاعدہ کلیہ مخلوق اور حادث نہیں بلکہ ابن مریم عالم کے اندر حدوث پاکر اور صریح
مخلوق ہو کر پھر غیر مخلوق اور خدا کے برابر بلکہ آپ ہی خدا ہے ۔ اور اس کی عجیب ذات
میں ایک ایسا اعجوبہ ہے کہ باوجود حادث ہونے کے قدیم ہے ۔ اور باوجود اس کے کہ خود
اپنے اقرار سے ایک واجب الوجود کے ماتحت اور اس کا محکوم ہے ۔ مگر پھر بھی آپ ہی
واجب الوجود اور آزاد مطلق اور کسی کا ماتحت نہیں ۔ اور باوجود اس کے کہ خود اپنے
بقیه حاشیه نمبراا
بقيه حاشي
حاشیه در حاشیه نمبر ۳
تو پھر وہ خدا کا کلام ہی نہیں رہتا ۔ اس لئے وہ خود اپنے تمام بیانات کو بہ پایہ ثبوت
پہنچاتا ہے۔ لیکن کوئی شاعر اس بات کا ذمہ دار نہیں ہو سکتا اور نہ کبھی ہوا کہ اس کا کلام
ہر یک قسم کے کذب اور ہنزل اور غیر ضروری باتوں سے پاک اور ضروری اور
لا بدی امور پر احاطہ رکھتا ہے ۔ پھر جبکہ شاعروں کی فضول باتوں کو وہ مراتب حاصل
نہیں ہیں کہ جو خدائے تعالیٰ کے پاک کلام کو حاصل ہیں اور نہ اس بارے میں شاعر
کچھ دم مارتے ہیں اور نہ ذمہ دار بنتے ہیں ۔ بلکہ اپنے عجز کے آپ ہی اقراری
ہیں ۔ تو کلام الہی کے مقابلہ پر ان کا نا چیز کلام پیش کرنا کیسی سفاہت اور نادانی ہے ۔ ۳۹۱
شاعر تو اگر مر بھی جاویں تو صداقت اور راستی و ضرورت حقہ کا اپنے کلام میں التزام

ہیں ۔ تو اسے قانون قدرت کی متابعت سے یہ بھی ہر یک عاقل کو ماننا پڑا کہ خدا
بقیه حاشیه نمبرا
۳۹۲ کا کلام بھی نکات دقیقہ سے خالی نہیں ہونا چاہئے ۔ بلکہ اس میں سب سے زیادہ
لطائف چاہئیں ۔ کیونکہ وہ خدا کا کلام ہے ۔ اور حکیم مطلق کے علوم قدیم کا
مخزن ہے جس کو خدا نے اس بات کا آلہ بنایا ہے کہ تمام قوانین قدرتیہ جو
اقرار سے عاجز اور ناتواں ہے ۔ مگر پھر بھی عیسائیوں کے بے بنیا د زعم میں قادر مطلق ہے اور عاجز
نہیں ۔ اور باد ا۔ اور باوجود اس کے کہ خود اپنے اقرار سے امور غیبیہ کے بارہ میں نادان محض ہے یہاں
تک کہ قیامت کی بھی خبر نہیں کہ کب آئے گی مگر پھر بھی نصرانیوں کے خوش عقیدہ کے رو سے عالم
الغیب ہے۔ اور باوجود اس کے کہ خود اپنے اقرار سے اور نیز صحف انبیاء کی گواہی سے ایک مسکین
بندہ ہے مگر پھر بھی حضرات مسیحیوں کی نظر میں خدا ہے ۔ اور باوجود اس کے کہ خود اپنے اقرار سے
نیک اور بے گناہ نہیں ہے مگر پھر بھی عیسائیوں کے خیال میں نیک اور بے گناہ ہے۔ غرض عیسائی
قوم بھی ایک عجیب قوم ہے جنہوں نے ضدین کو جمع کر دکھایا اور تناقض کو جائز سمجھ لیا۔ اور گوان
کے اعتقاد کے قائم ہونے سے مسیح کا درونگو ہونا لازم آیا ۔ مگر انہوں نے اپنے اعتقاد کو نہ چھوڑا ۔
ایک ذلیل اور عاجز اور نا چیز بندہ کو رب العالمین قرار دیا ۔ اور رب العالمین پر ہر طرح
کی ذلت اور موت اور درد اور دکھ اور تجسم اور حلول اور تغیر اور تبدل اور حدوث اور تولد
کو روا رکھا ہے ۔ نادانوں نے خدا کو بھی ایک کھیل بنا لیا ہے ۔ عیسائیوں پر کیا حصر ہے ان
سے پہلے کئی عاجز بندے خدا قرار دیئے گئے ہیں ۔ کوئی کہتا ہے رام چندر خدا ہے ۔ کوئی کہتا ہے
نہ کر سکیں ۔ وہ تو بغیر فضول گوئی کے بول ہی نہیں سکتے ۔ اور ان کی ساری گل فضول اور جھوٹ پر ہی چلتی
ہے۔ اگر جھوٹ نہیں یا فضول گوئی نہیں تو پھر شعر بھی نہیں ۔ اگر تم ان کا فقرہ فقرہ تلاش کرو کہ کس قدر
حقائق دقائق ان میں جمع ہیں ۔ کس قدر راستی اور صداقت کا التزام ہے۔ کس قدر حق اور حکمت پر قیام
ہے۔ کسی ضرورت حقہ سے وہ باتیں ان کے مونہہ سے نکلی ہیں اور کیا کیا اسرار بے مثل و مانند ان میں
لیٹے ہوئے ہیں تو تمہیں معلوم ہو کہ ان تمام خوبیوں میں سے کوئی بھی خوبی ان کی مردہ عبارات میں پائی
نہیں جاتی۔ ان کا تو یہ حال ہوتا ہے کہ جس طرف قافیہ ردیف ملتا نظر آیا اسی طرف جھک
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳

آج 10 میں سے 10 باقی