عجائب و غرائب دو قسم کے ہیں
براہین احمدیہ حصہ چہارم, حصہ 2
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
بقیه حاشیه نمبراا
في السموات والارض پائے جاتے ہیں ۔ ان کی اصلاح کے لئے اس میں سامان
موجود ہو ۔ پس اگر وہ ناقص ہو تو اتنے بڑے کام اس سے کیونکر انصرام ہوسکیں ۔ اگر وہ
تمام غلطیوں سے انسان کو پاک نہ کرسکتا تو پھر صرف بعض غلطیوں سے پاک ﴿۳۹۳
نہیں کرشن کی خدائی اس سے قوی تر ہے۔ اسی طرح کوئی بدھ کو کوئی کسی کو کوئی کسی کو خدا ٹھہراتا ہے۔ ایسا
ہی آخری زمانہ کے ان سادہ لوحوں نے بھی پہلے مشرکوں کی ریس کر کے ابن مریم کو بھی خدا اور خدا کا
فرزند ٹھہرالیا۔ غرض عیسائی لوگ نہ خداوند حقیقی کو رب العالمین سمجھتے ہیں نہ اسے رحمان اور رحیم خیال
کرتے ہیں اور نہ جزا سزا اس کے ہاتھ میں یقین رکھتے ہیں، بلکہ ان کے گمان میں حقیقی خدا کے وجود
سے زمین اور آسمان خالی پڑا ہوا ہے اور جو کچھ ہے ابن مریم ہی ہے۔ اگر رب ہے تو وہی ہے۔ اگر
رحمان ہے تو وہی ہے۔ اگر رحیم ہے تو وہی ہے ۔ اگر مالک یوم الدین ہے تو وہی ہے ۔ ایسا ہی عام ہندو
اور آریہ بھی ان صداقتوں سے منحرف ہیں۔ کیونکہ ان میں سے جو آریہ ہیں ۔ وہ تو خدائے تعالیٰ کو خالق
ہی نہیں سمجھتے۔ اور اپنی روحوں کا رب اس کو قرار نہیں دیتے۔ اور جو ان میں سے مثبت پرست
گئے اور جو مضمون دل کو اچھا لگا وہی جھک ماری ۔ نہ حق اور حکمت کی پابندی ہے اور نہ فضول
گوئی سے پر ہیز ہے اور نہ یہ خیال ہے کہ اس کلام کے بولنے کے لئے کون سی سخت ضرورت ۳۹۲
در پیش ہے اور اس کے ترک کرنے میں کون سا سخت نقصان عائد حال ہے ناحق بے فائدہ
فقرہ سے فقرہ ملاتے ہیں ۔ سر کی جگہ پاؤں ، پاؤں کی جگہ سر لگاتے ہیں ۔ سراب کی طرح چمک
تو بہت ہے پر حقیقت دیکھو تو خاک بھی نہیں ۔ شعبدہ باز کی طرح صرف کھیل ہی کھیل اصلیت
دیکھو تو کچھ بھی نہیں ۔ نادار ۔ نا طاقت اور ناتوان اور گئے گزرے ہیں آنکھیں اندھی اور اس
پر عشوہ گری ان کی نسبت نہایت ہی نرمی کیجئے تو یہ کہیئے کہ وہ سب ضعیف اور بیچ ہونے کی وجہ
سے عنکبوت کی طرح ہیں اور ان کے اشعار بیت عنکبوت ہیں ۔ ان کی نسبت خداوند کریم نے
خوب فرمایا ہے وَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْخَاوْنَ أَلَمْ تَرَ أَنَّهُمْ فِي كُلِّ وَادٍ يَهِيمُونَ
وَأَنَّهُمْ يَقُولُونَ مَا لَا يَفْعَلُوْنَ وَسَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَنَّ مُنْقَلَبٍ
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
کرنا حقیقت میں ایسا تھا کہ گویا منزل تک پہنچانے سے پہلے راستہ میں ہی چھوڑ
دیتا ۔ غرض جب خدا کا قانون قدرت ( هر یک چیز میں جو اس کی طرف سے
صادر ہے ) یہی ثابت ہوا کہ ان سب میں خداوند تعالیٰ نے دقائق عمیقہ بھی
بقیه حاشیه نمبر
ہیں وہ صفت ربوبیت کو اس رب العالمین سے خاص نہیں سمجھتے اور تینتیس کروڑ دیوتار بوبیت کے
کاروبار میں خدائے تعالیٰ کا شریک ٹھہراتے ہیں اور ان سے مرادیں مانگتے ہیں اور یہ ہر دو فریق
خدائے تعالیٰ کی رحمانیت کے بھی انکاری ہیں اور اپنے وید کے رو سے یہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ
رحمانیت کی صفت ہرگز خدائے تعالیٰ میں نہیں پائی جاتی اور جو کچھ دنیا کے لئے خدا نے بنایا ہے یہ
خود دنیا کے نیک عملوں کی وجہ سے خدا کو بنانا پڑا۔ ورنہ پر میشر خود اپنے ارادہ سے کسی سے نیکی نہیں
کر سکتا اور نہ کبھی کی ۔ اسی طرح خدائے تعالیٰ کو کامل طور پر رحیم بھی نہیں سمجھتے کیونکہ ان لوگوں کا
اعتقاد ہے کہ کوئی گنہگار خواہ کیسا ہی سچے دل سے تو بہ کرے اور خواہ وہ سالہا سال تضرع اور زاری
اور اعمال صالح میں مشغول رہے۔ خدا اس کے گناہوں کو جو اس سے صادر ہو چکے ہیں۔ ہرگز نہیں
بخشے گا۔ جب تک وہ کئی لاکھ جونوں کو بھگت کر اپنی سزا نہ پالے۔ جب ہی کسی نے ایک گناہ کیا
يَنْقَلِبُونَ لے الحجز و نمبر ۱۹۔ یعنی شاعروں کے پیچھے وہی لوگ چلتے ہیں جنہوں نے حق اور حکمت کا
راستہ چھوڑ دیا ہے۔ کیا تو نہیں دیکھتا شاعر تو وہ لوگ ہیں جو قافیہ اور ردیف اور مضمون کی تلاش میں
ہر یک جنگل میں بھٹکتے پھرتے ہیں حقانی باتوں پر ان کا قدم نہیں جمتا اور جو کچھ کہتے ہیں وہ کرتے
نہیں ۔ سو ظالم لوگ جو خدا کے حقانی کلام کو شاعروں کے کلام سے تشبیہہ دیتے ہیں انہیں عنقریب
معلوم ہوگا کہ کس طرف پھریں گے۔ اب دانا کو سوچنا چاہئے کہ کیا اس سے زیادہ تر نا انصافی کوئی
اور بھی ہوگی کہ حق محض کو لغو عض سے تشبیہ دی جائے یا ظلمت کونور سے برابر ٹہرایا جائے۔ کیا ایسی
2 کتا بیں اس کتاب مقدس سے کچھ نسبت رکھتی ہیں جن کے چہرہ پر فضول گوئی کا داغ اور جھوٹ اور
ہرزہ درائی کا دھبہ اس قدر پھیل گیا ہے جس کو دیکھ کر ہر یک پاک دل آدمی کو نفرت اور کراہت آتی
ہے۔ کیا ایسی کتابیں ان صحف مطہرہ سے مشابہ کہلائیں گی جن کتابوں کا مادہ مجذوم کے
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
الشعراء : ۲۲۵ تا ۲۲۸
ضرور رکھتے ہیں ۔ صرف موٹی باتوں پر ختم نہیں کیا ۔ تو اس تحقیق سے جھوٹ ان ۳۹۴)
لوگوں کا کھل گیا ۔ جن کا یہ دعوی ہے کہ خدا کے کلام میں صرف چند احکام سریع
الفہم چاہئیں ۔ اور لطائف دقیقہ اس میں نہیں چاہئیں اور نہ ہیں ، اس جگہ انہوں
نے اپنے اس وہم کے مضبوط کرنے کی غرض سے ایک دلیل بنائی ہوئی ہے
پھر نہ وہاں تو بہ کام آوے نہ بندگی نہ خوف الہی نہ عشق الہی نہ اور کوئی عمل صالح گویا وہ جیتے جی ہی
مر گیا۔ اور خدائے تعالیٰ کی رحیمیت سے بکلی نا امید ہو گیا ۔ علی ہذا القیاس یہ لوگ یوم الجزاء پر جس
کے رو سے خدائے تعالی مالک یوم الدین کہلاتا ہے صحیح طور پر ایمان نہیں رکھتے اور جن طریقوں ﴿۳۹۴
متذکرہ بالا کے رو سے انسان اپنی سعادت عظمی تک پہنچتا ہے یا شقاوت عظ یا شقاوت عظمی میں پڑتا ہے اس کامل
سعادت اور شقاوت کے ظہور سے انکاری ہیں اور نجات اخروی کو صرف ایک خیالی اور وہمی طور پر
سمجھ رہے ہیں۔ بلکہ وہ نجات ابدی کے قائل ہی نہیں ہیں۔ اور ان کا مقولہ ہے کہ انسان کو ہمیشہ کے
لئے نہ اس جگہ آرام ہے اور نہ اس جگہ اور نیز ان کے زعم باطل میں دنیا بھی آخرت کی طرح ایک
کامل دار الجزاء ہے۔ جس کو دنیا میں بہت سی دولت دی گئی ۔ وہ اس کے نیک عملوں کے عوض میں
کہ جو کسی پہلے جنم میں اس نے کئے ہوں گے دی گئی ہے اور وہ اس بات کا مستحق ہے کہ
بقیه حاشیه نمبراا
حاشیه در حاشیه نمبر ۳
خون کی طرح بگڑا ہوا ہے۔ نہیں ہرگز نہیں۔ اگر چہ تعصب وہ سخت بلا ہے کہ جو نہ عقل کو چھوڑتا
ہے اور نہ سمجھ کو۔ اور نہ قوت سامعہ اس سے سلیم رہتی ہے اور نہ قوت باصرہ لیکن انسان کو یہ بھی تو (۳۹۴
سوچ لینا چاہئے کہ جن دو چیزوں میں کچھ بھی مشابہت اور مناسبت نہیں ان کو خواہ نخواہ
ایک دوسرے کا شبیہہ قرار دینے کا آخری نتیجہ ہمیشہ یہی ہوا کرتا ہے کہ ایسے شخصوں کو دانشمند
لوگ پاگل اور دیوانہ کہنے لگتے ہیں ۔ اے حضرات عیسائیاں آپ لوگ ہندوؤں کی چال نہ چلیں ۔
آپ لوگوں میں سے قرآن شریف ہی کے اترنے کے زمانہ میں ایسے نیک سرشت پادری بہت
گزرے ہیں ۔ جن کے آنسو قرآن شریف کو سن کر نہیں تھمتے تھے ان بزرگ قسیسوں کو یاد کرو
جن کی شہادتیں قرآن شریف میں درج ہیں اور جو فرقان مجید کو سن کر ٹھوڑیوں پر گر کر روتے
تھے۔ قرآن ہی کی عظمت شان نے ان سے کلمہ بھروایا ۔ تمام کتب الہامیہ پر اپنی فضیلت کا
اور وہ یہ ہے کہ کتب الہا میہ کم علموں اور کم فہموں یا امیوں اور بدوؤں کے لئے
بقیه حاشیه نمبراا
۳۹۵ نازل ہوئی ہیں ۔ پس ان کی تعلیم ویسی ہی چاہئے جو کہ بقد رعقول ان لوگوں کے
ہو کیونکہ امی اور نا خواندہ آدمی نکات دقیقہ سے منتفع نہیں ہو سکتے ۔ اور نہ ان پر
مطلع ہو سکتے ہیں ۔ لیکن واضح ہو کہ یہ وہم محض کو نہ اندیشی سے ان کے دلوں کو
اسی دنیا میں اپنے نفس امارہ کی خواہشوں کے پورا کرنے میں اس دولت کو خرچ کرے۔ لیکن
ظاہر ہے کہ اسی جہان میں خدائے تعالیٰ کا کسی کو اس غرض سے دولت دینا کہ وہ اس دولت کو
فی الحقیقت اپنے اعمال کی جزاء سمجھ کر کھانے پینے اور ہر طرح کی عیاشی کے لئے آلہ بناوے۔
یہ ایک ایسا نا جائز فعل ہے کہ جس کو خدائے تعالیٰ کی طرف نسبت کرنا نہایت درجہ کی
بے ادبی ہے ۔ کیونکہ اس سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ گو یا ہندوؤں کا پر میشر آپ ہی لوگوں کو بد فعلی
اور پلیدی میں ڈالنا چاہتا ہے۔ اور قبل اس کے جو ان کا نفس پاک ہو نفسانی لذات کے وسیع
دروازے ان پر کھولتا ہے۔ اور پہلے جنموں کے نیک عملوں کا اجر ان کو یہ دیتا ہے کہ پچھلے جنم میں
وہ ہر طرح کے اسباب تنعم پا کر اور نفس امارہ کے پورے پورے تابع بن کر پھر تحت الثریٰ میں
اقرار کروایا ۔ اب آپ لوگوں کی آنکھوں میں وہی قرآن حریری اور فیضی کے واہیات کلام سے
برابر نہیں ۔ یہ بڑا کفر خدا کو نہیں بھاتا۔ اگر آپ لوگ کوئی نظیر قرآن شریف کی اس کے ظاہری و
باطنی کمالات میں ثابت کر دکھاتے تو پھر جھگڑا ہی کیا تھا۔ پر آپ تو ایسی نظیر پیش کرنے سے بکلی
عاجز اور ساکت ہیں پھر معلوم نہیں کہ تم آنکھیں رکھتے ہوئے کیوں نہیں دیکھتے۔ کان رکھتے
ہوئے کیوں نہیں سنتے ۔ دل رکھتے ہوئے کیوں نہیں سمجھتے۔ اگر حریری اور فیضی تم سے ہی عاقل
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
ہوتے تو وہ آپ ہی دعویٰ کرتے کہ ہم نے قرآن شریف کی نظیر بنالی ہے۔ پر خدا نہ کرے کہ کسی
لکھے پڑھے آدمی کی ایسی پست عقل ہو۔ بھلا تم آپ ہی بتلاؤ کہ وہ کون سا کلام تمہاری بغل میں ہے
جس میں قرآن شریف کی طرح یہ دعوئی موجود ہے قُل لَّيْنِ اجْتَمَعَتِ الْإِنْسُ وَالْجِنُّ
عَلَى أَنْ يَأْتُوا بِمِثْلِ هُذَا الْقُرْآنِ لَا يَأْتُوْنَ بِمِثْلِهِ وَلَوْ كَانَ
بقیه حاشیه نم
نمبر
پکڑتا ہے اور اس پست اور ناچیز خیال سے بغایت درجہ سفاہت اور جہالت کی
بد بو آتی ہے ۔ کاش کہ وہ کلام الہی کو غور سے دیکھتے ۔ تا کہ انہیں معلوم ہوتا کہ خدا ۳۹۶
کی مقدس اور کامل کلام پر ایسا گمان کرنا گویا چاند پر خاک ڈالنا ہے ۔ اور اب بھی
ایسے لوگ اگر اس کتاب کو ذرا آنکھ کھول کر پڑھیں اور وہ صد ہا دقائق عمیقہ
جاپڑیں اور ظاہر ہے کہ جس شخص کے خیال میں یہ بھرا ہوا ہے کہ میرے ہاتھ میں جس
قدر دولت اور مال اور حشمت اور حکومت ہے ۔ یہ میرے ہی اعمال سابقہ کا بدلہ
ہے۔ وہ کیا کچھ نفس امارہ کی پیروی نہیں کرے گا ۔ لیکن اگر وہ یہ سمجھتا کہ دنیا
دار الجزاء نہیں ہے بلکہ دارالا بتلا ہے اور جو کچھ مجھ کو دیا گیا ہے وہ بطور ابتلا اور
آزمائش کے دیا گیا ہے تا یہ ظاہر کیا جاوے کہ میں کس طور پر اس میں تصرف کرتا
ہوں ۔ کوئی ایسی شے نہیں ہے جو میری ملکیت یا میرا حق ہو ۔ تو ایسا سمجھنے سے وہ اپنی
نجات اس بات میں دیکھتا کہ اپنا تمام مال نیک مصارف میں خرچ کرے اور نیز وہ
غایت درجہ کا شکر بھی کرتا کیونکہ وہی شخص دلی اخلاص اور محبت سے شکر کر سکتا ہے کہ جو ۳۹۶
سمجھتا ہے کہ میں نے مفت پایا اور بغیر کسی استحقاق کے مجھ کو ملا ہے ۔ غرض آریا لوگوں
کے نزدیک خدائے تعالیٰ نہ رب العالمین ہے نہ رحمان نہ رحیم اور نہ ابدی اور
بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ ظَهِيرًا - - وَإِنْ كُنْتُمْ فِي رَيْبٍ مِمَّا نَزَّلْنَا عَلَى عَبْدِنَا فَأْتُوْا بِسُورَةٍ مِنْ
مثْلِهِ - فَإِنْ لَّمْ تَفْعَلُوا وَلَنْ تَفْعَلُوا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ
أُعِدَّتْ لِلْكَفِرِينَ سے الجزو نمبر یعنی ان کو کہہ دے کہ اگر تمام جن اور آدمی اس بات پر ۱۳۹۶
اتفاق کر لیں کہ قرآن کی مثل کوئی کلام لاویں ، تو یہ بات ان کے لئے ممکن نہیں ۔ اگر چہ
وہ ایک دوسرے کے مددگار بھی بن جاویں۔ اور اگر تم کو قرآن کے منزل من اللہ ہونے
میں شک ہے ۔ تو تم بھی کوئی ایک سورۃ اس کی مانند بنا کر دکھلاؤ۔ اور اگر نہ بناؤ اور یاد
رکھو کہ ہرگز نہیں بنا سکو گے ۔ تو اس آگ سے ڈرو جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں جو
بقيه
فيه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
بنی اسرائیل: ۸۹ ۲ البقرة : ۲۴ - البقرة: ۲۵
اور حقائق دقیقہ کلام الہی کے جو ہم نے اس کتاب میں اپنے موقعہ پر کمال
وضاحت سے لکھے ہیں بنظر تامل و تیقظ مشاہدہ کریں تو ان کا خیال فاسد ایسا دور
۳۹۷﴾ ہو جائے گا جیسا کہ آفتاب کے نکلنے سے تاریکی دور ہو جاتی ہے ۔ اور ظاہر ہے
که امر محسوس اور مشہود کے مقابلہ پر کسی قیاس کی پیش نہیں جاتی ۔ جب
دائمی اور کامل جزا د ینے پر قادر ہے ۔
ا المتهم۔
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
اب ہم یہ بھی ظاہر کرتے ہیں کہ برہمو سماج والوں کا معارف مذکورہ بالا کی نسبت کیا
حال ہے یعنی وہ ہر چہار صداقتیں کہ جو ابھی مذکور ہوئی ہیں ۔ برہمو لوگ ان پر ثابت
قدم ہیں یا نہیں ۔ سو واضح ہو کہ بر ہمو لوگ ان چاروں صداقتوں پر جیسا کہ چاہئے ثبات
اور قیام نہیں رکھتے بلکہ ان معارف عالیہ کے کامل مفہوم پر ان کو اطلاع ہی نہیں ۔ اول
کافروں کے لئے طیار کی گئی ہے۔ پھر میں مکر رکہتا ہوں کہ قبل اس کے جو تم لوگ اس فکر میں پڑو کہ
قرآن شریف کے مثل و مانند کوئی دوسرا کلام تلاش کیا جائے ۔ اول تم کو اس بات کا دیکھ لینا نہایت
ضروری ہے کہ اس دوسری کلام نے وہ دعوی بھی کیا ہے یا نہیں جس دعوی کو آیات مذکورہ بالا میں
ابھی تم سن چکے ہو۔ کیونکہ اگر کسی متکلم نے ایسا دعوی ہی نہیں کیا کہ میرا کلام بے مثل و مانند ہے
جس کے مقابلہ اور معارضہ سے فی الحقیقت تمام جن وانس عاجز و ساکت ہیں تو ایسے متکلم کے
کلام کو خواہ نخواہ بے مثل و مانند سمجھ لینا حقیقت میں اسی مثل مشہور کا مصداق ہے کہ مدعی سست و گواہ
چست ۔ ماسوا اس کے کسی کلام کو قرآن شریف کی نظیر اور شبیہ ٹھہرانے میں اس بات کا ثبوت بھی
پیدا کر لینا چاہئے کہ جن کمالات ظاہری و باطنی پر قرآن شریف مشتمل ہے ۔ انہیں کمالات پر
وہ کلام بھی اشتمال رکھتا ہے جس کو بطور نظیر پیش کیا گیا ہے۔ کیونکہ اگر نظیر پیش کردہ کو کمالات
قرآنیہ سے کچھ بھی حصہ حاصل نہیں تو پھر ایسی نظیر پیش کرنا بجز اپنی جہالت اور حماقت دکھلانے
کے کسی غرض پر مبنی ہوگا ۔ یہ بات خوب یا درکھو کہ جیسے ان تمام چیزوں کی نظیر اور شبیہہ بنانا کہ جو
صادر من اللہ ہیں غیر ممکن اور ممتنع ہے۔ ایسا ہی قرآن شریف کی نظیر بنانا بھی حدامکان سے
متواتر تجربہ سے ایک چیز کی کوئی خاصیت معلوم ہوگئی تو پھر مجرد قیاس کو اپنی
دستا ویز بنا کر اس امر واقعی سے جو بہ پا یہ ثبوت پہنچ چکا ہے ۔ انکار کرنا اسی کا نام
جنون اور سودا ہے ۔ اگر یہ لوگ عقل خدا داد کو ذرا کام میں لاویں ۔ تو ان پر
بقیه حاشیه نمبر ا ا
حاشیه در حاشیه نمبر ۳
خدا کا رب العالمین ہونا کہ جو ر بو بیت تامہ سے مراد ہے برہمو لوگوں کی سمجھ اور عقل
سے اب تک چھپا ہوا ہے اور وہ لوگ ربوبیت الہیہ کا دنیا پر اس سے زیادہ اثر نہیں
سمجھتے کہ اس نے کسی وقت یہ تمام عالم معہ اس کی تمام قوتوں اور طاقتوں کے پیدا کیا (۳۹۸)
ہے ۔ لیکن اب وہ تمام قوتیں اور طاقتیں مستقل طور پر اپنے اپنے کام میں لگی
خارج ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بڑے بڑے عرب کے نامی شاعروں کو کہ جن کی عربی مادری زبان تھی
اور جو طبعی طور پر اور نیز کسی طور پر مذاق کلام سے خوب واقف تھے مانا پڑا کہ قرآن شریف انسانی
طاقتوں سے بلند تر ہے اور کچھ عرب پر موقوف نہیں بلکہ خودتم میں سے کئی اندھے تھے کہ جو اس
کامل روشنی سے بینا ہو گئے اور کئی بہرے تھے کہ اس سے سننے لگ گئے اور اب بھی وہ روشنی
چاروں طرف سے تاریکی کو اٹھاتی جاتی ہے اور قرآن شریف کے انوار حقہ دلوں کو منور کرتے
جاتے ہیں ۔ واقعی یہ حال ہو رہا ہے کہ جس قدر لوگوں کی آنکھیں کھلتی جاتی ہیں ۔ اسی قدر
قرآن شریف کی عظمت کے قائل ہوتے جاتے ہیں۔ چنانچہ بڑے بڑے متعصب انگریزوں
میں سے جو کہ حکیم اور فلاسفر کہلاتے تھے خود بول اٹھے کہ قرآن شریف اپنی فصاحت اور بلاغت
میں بے نظیر ہے یہاں تک کہ گادفری ہیکنس صاحب جیسے سر گرم عیسائی کو اپنی کتاب کی دفعہ ۲۲۱
میں لکھنا پڑا کہ حقیقت میں جیسی عالی عبارتیں قرآن میں پائی جاتی ہیں ۔ اس سے زیادہ غالباً دنیا
بھر میں نہیں مل سکتیں ۔ اور ایسا ہی یوٹ صاحب کو بجو ری اپنی کتاب میں یہی گواہی دینی پڑی۔
آریا سماج والے جو خدا کے الہام اور کلام کو وید پر ختم کئے بیٹھے ہیں وہ بھی
عیسائیوں کی طرح قرآن شریف کی بے نظیری سے انکار کر کے اپنے وید کی نسبت ﴿۳۹۸
☆
ی سہو کتابت ہے۔ صحیح گاڈ فری ہیگنس (GODFREY HIGGINS) ہے۔ ناشر
سہو کتابت ہے۔ صحیح پورٹ ( جان ڈیون پورٹ JOHN DAVENPORT) ہے۔ ناشر
۳۹۸ ظاہر ہو کہ خود وہ قیاس ہی فاسد ہے اور بعینہ وہ ایسا مقولہ ہے جیسے کوئی نباتات کے
خواص دقیقہ سے انکار کر کے یہ کہے کہ اگر خدا نے بالا رادہ خلق اللہ کی نفع رسانی کی
غرض سے یہ کام کیا ہے کہ انسان کی شفا کے ہے کہ انسان کی شفا کے لئے نباتات و جمادات وغیرہ میں طرح
طرح کے خواص رکھے ہیں تو پھر ان خواص کو اس قدر تہ در تہ کیوں چھپایا
بقیه حاشیه نمبر مبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
ہوئی ہیں اور خدائے تعالیٰ کو قدرت نہیں ہے کہ ان میں کچھ تصرف کرے یا کچھ تغیر
اور تبدل ظہور میں لاوے ۔ اور ان کی زعم باطل میں قوانین نیچر یہ کی مستحکم اور پائدار
بنیا د نے قادر مطلق کو معطل اور بیکار کی طرح کر دیا ہے ۔ اور ان میں تصرف کرنے کے
لئے کوئی راہ اس پر کھلا نہیں ۔ اور ایسی کوئی بھی تدبیر اس کو یا د نہیں ۔ جس سے وہ مثلاً
فصاحت بلاغت کا دعویٰ کرتے ہیں۔ لیکن ہم اس امر کو بار بار غافل لوگوں پر ظاہر کرنا فرض
سمجھتے ہیں کہ قرآن شریف کی بے نظیری سے صرف وہ شخص انکار کر سکتا ہے جس کو یہ طاقت
ہو کہ جو کچھ قرآن شریف کی وجوہ بے نظیری اس کتاب میں بطور نمونہ درج کی گئی ہیں ۔ کسی
دوسری کتاب سے نکال کر دکھلا سکے ۔ سو اگر آریا سماج والوں کو اپنے وید پر یہ امید ہے کہ
وہ قرآن شریف کا مقابلہ کر سکے گا تو انہیں بھی اختیار ہے کہ وید کا زور دکھلا دیں ۔ مگر صرف
دعوی ہی دعویٰ کرنا اور او با شانہ باتیں مونہہ پر لانا نیک طینت آدمیوں کا کام نہیں ۔
انسان کی ساری شرافت اور عقل اس میں ہے کہ اگر اپنے دعوی پر کوئی دلیل ہو تو پیش
کرے ۔ ورنہ ایسا دعویٰ کرنے سے ہی زبان بند رکھے ۔ جس کا ماحصل بجر فضول گوئی و
ژاژ خائی اور کچھ بھی نہیں ۔ سمجھنا چاہئے کہ قرآن شریف کی بلاغت ایک پاک اور مقدس
بلاغت ہے ۔ جس کا مقصد اعلیٰ یہ ہے کہ حکمت اور راستی کی روشنی کو فصیح کلام میں بیان
کر کے تمام حقائق اور دقائق علم دین ایک موجز اور مدلل عبارت میں بھر دیئے جائیں ۔
اور جہاں تفصیل کی اشد ضرورت ہو ۔ وہاں تفصیل ہو۔ اور جہاں اجمال کافی ہو۔ وہاں
اجمال ہو اور کوئی صداقت دینی ایسی نہ ہو جس کا مفصلاً یا مجملاً ذکر نہ کیا جائے اور
کہ ان کی نا واقفیت سے ایک زمانہ دراز تک لوگ بے علاج ہی مرتے رہے ۳۹۹
اور اب تک جمیع خواص مخفیہ پر احاطہ نہ ہوا ۔ لیکن ظاہر ہے کہ بعد تحقق خدا کے
عام قانون کے ( جو کہ زمین و آسمان میں ایک ہی طرز پر پایا جاتا ہے )
کسی مادہ حارکو اس کی تاثیر حرارت سے روک سکے یا کسی مادہ بار د کو اس کی برودت ۳۹۹
کے اثروں سے بند کر سکے یا آگ میں اس کی خاصیت احراق کی ظاہر نہ ہونے
دے ۔ اور اگر اس کو کوئی تدبیر یا د بھی ہے تو صرف انہیں حدود تک جن پر علم انسان کا
محیط ہے اس سے زیادہ نہیں یعنی جو کچھ محدود اور محصور طور پر کوائف و خواص
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقيه
نيه حاشیه در حاشیه نمبر
با وصف اس کے ضرورت حقہ کے تقاضا سے ذکر ہو نہ غیر ضروری طور پر اور پھر کلام بھی ایسا فصیح اور ۳۹۹
سلیس اور متین ہو کہ جس سے بہتر بنانا ہر گز کسی کے لئے ممکن نہ ہو ۔ اور پھر وہ کلام روحانی برکات
بھی اپنے ہمراہ رکھتا ہو۔ یہی قرآن شریف کا دعویٰ ہے جس کو اس نے آپ ثابت کر دیا ہے۔ اور
اور جا بجا فرما بھی دیا ہے کہ کسی مخلوق کے لئے ممکن نہیں کہ اس کی نظیر بنا سکے ۔ اب جو شخص منصفانہ
طور پر بحث کرنا چاہتا ہے۔ اس پر یہ امر پوشیدہ نہیں کہ قرآن شریف کے ساتھ مقابلہ کرنے کے
لئے ایسی کتاب کا پیش کرنا ضروری ہے جس میں وہی خوبیاں پائی جائیں جو اس میں پائی جاتی
ہیں ۔ سچ ہے کہ وید میں شاعرانہ تلازمات پائے جاتے ہیں اور شاعروں کی طرح انواع اقسام
کے استعارات بھی موجود ہیں ۔ مثلاً رگ وید میں ایک جگہ آگ کو ایک دولتمند فرض کر لیا ہے جس
کے پاس بہت سے جواہرات ہیں اور اس کی روشنی کو جو ہر تاباں سے تشبیہ دی ہے۔ بعض جگہ اس
کو ایک سپہ سالار مقرر کیا ہے جس کی کالی جھنڈی ہے۔ اور دھوئیں کو جو آگ پر اٹھتا ہے ایک علم
سیہ ٹھہرا لیا ہے۔ ایک جگہ اس حرارت کو جو بخارات مائی کو اٹھاتی ہے چور مقرر کیا ہے اور
اس کا نام بلحاظ قوت ماسکہ ور تر ا رکھا ہے اور بخارات کو گوین ٹھہرایا ہے اور اندر جس سے
وید میں آسمان کا فضا اور خاص کر کے کرہ زمہر یہ مراد ہے۔ اس کو اس مثال میں قصاب سے
تشبیہ دی ہے۔ اور لکھا ہے کہ جس طرح قصاب گائے کے گوشت کو ٹکڑے ٹکڑے کرتا ہے۔
ایسے ایسے شبہات میں مبتلا ہونا انہیں لوگوں کا کام ہے جو قوانین قدرتیہ میں ذرہ
۴۰۰ غور نہیں کرتے ۔ اور قبل اس کے کہ خدا کی صفات اور عادات کو ( جس طرز سے وہ
آئینہ فطرت میں ظاہر ہو رہی ہیں ( بخوبی دریافت کریں پہلے ہی اس کی ذات
قیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
۴۰۰ عالم کے متعلق انسان نے دریافت کیا ہے اور جو کچھ تا دم حال بشری تجارب کے احاطہ
میں آچکا ہے یہیں تک خدا کی قدرتوں کی حد بست ہے اور اس سے بڑھ کر اس کی
قدرت تامہ اور ربوبیت عامہ کوئی کام نہیں کر سکتی گویا خدا کی قدرتیں اور حکمتیں ہمگی
- تمامی یہی ہیں جن کو انسان دریافت کر چکا ہے اور ظاہر ہے کہ یہ اعتقادر بوبیت تامہ اور
اسی طرح اندر نے ورتر ا کے سر پر ایسا بجر مارا جو اسے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور پانی قطرہ قطرہ ہو کر یہ نکلا
لیکن ظاہر ہے کہ اس قسم کے تلازمات کو قرآن شریف سے کچھ بھی مناسبت نہیں صرف شاعرانہ
خیالات ہیں اور پھر بھی ایسے قابل تعریف و با وقعت نہیں بلکہ اکثر مقامات سخت نکتہ چینی کے لائق
ہیں۔ مثلاً استعارہ مذکورہ بالا جس میں اندر کو ایک بوچڑ سے تشبیہ دی ہے جس کا کام گائے کا گوشت
فروخت کرنا ہے۔ یہ ایک ایسا مضمون ہے کہ جو لطیف طبع شاعروں کے کلام میں ہرگز نہیں آ سکتا۔
کیونکہ شاعر کو یہ بھی خیال کر لینا لازم ہے کہ میرے اس مضمون سے عام لوگ کراہت تو نہیں کریں
گے مگر اس شرقی میں یہ خیال نظر انداز ہو گیا ہے کیونکہ ظاہر ہے کہ ہندو لوگ جو وید کے مخاطب ہیں وہ
گائے کے گوشت کا نام سننے سے متنفر ہیں اور ان کی طبیعتوں پر ایسا ذ کر سخت گراں گذرتا ہے۔ اور پھر
اندر کو جو وید میں ایک بزرگ دیوتا مقرر ہو چکا ہے بوچڑ سے تشبیہ دینا اور بعد بزرگ قرار دینے کے
پھر اس کی ہجو ملیح کرنا شائستگی کلام سے بعید اور ایک طرح کی بے ادبی ہے۔ ماسوا اس کے اس
تشبیہ میں ایک اور بھی نقص ہے۔ وہ یہ ہے تشبیہ اس امر میں چاہئے کہ مشہور اور معروف ہو۔ پس یہ
کہنا کہ اندر نے ور ترا کو ایسا ٹکڑے ٹکڑے کر دیا جیسے بو چڑ گائے کے گوشت کے ٹکڑے ٹکڑے کرتا
ہے۔ یہ تشبیہ فن بلاغت کے رو سے تب درست بیٹھتی ہے کہ جب یہ ثابت ہو کہ وید کے زمانہ میں
عام طور پر گائے کا گوشت بازاروں میں بکتا تھا اور بو چڑ لوگ ٹکڑے ٹکڑے کر کے وہ گوشت آریا
اور اس کی صفات کا حلیہ لکھنے کو بیٹھ جاتے ہیں۔ ورنہ اگر انسان ذرا بھی آنکھ کھول کر
ہر یک طرف نظر ڈالے تو عادت اللہ کسی ایک یا دو چیز میں محصور نہیں اور نہ ایسی پوشیدہ ۴۰۱
ہے جس کا سمجھنا مشکل ہو بلکہ یہ بات اجلی بدیہات ہے کہ جواہر لطیفہ اور مصنوعات عالیہ
قدرت کاملہ کے مفہوم سے بکلی منافی ہے کیونکہ ربوبیت تامہ اور قدرت کا ملہ وہ ہے ﴿۴۰۱
کہ جو اس ذات غیر محدود کی طرح غیر محدود ہے اور کوئی انسانی قاعدہ اور قانون
اس پر احاطہ نہیں کر سکتا ۔
شیه نمبراا
ه حاشیه ن
نميه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
لوگوں کو دیتے تھے مگر حال کے آریا لوگ ہرگز اس کے قائل نہیں ۔ اب ظاہر ہے کہ کلام میں
ایسی تشبیہ بیان کرنا جس کا خارج میں وجود ہی نہیں بلکہ جس سے لوگ متنفر ہیں دائرہ فصاحت
بلاغت سے بالکل خارج ہے۔ اگر ایک لڑکا بھی اپنے کلام میں ایسی تشبیہ بیان کرے تو وہ
دانشمندوں کے نزدیک قابل ملامت اور سادہ لوح ٹھہرتا ہے۔ کیونکہ تشبیہ کا لطف تب ہی
ظاہر ہوتا ہے کہ جب مشابہت ایسی ظاہر ہو کہ جس چیز سے تشبیہ دی گئی ہے سامعین اس سے ۴۰۱
بخوبی واقفیت رکھتے ہوں اور ان کی نظر میں وہ چیز بدیہی الظہور اور مسلم الوجود ہو ۔ اور نیز
ان کی طبیعتیں بھی اس کے ذکر سے کراہت نہ کرتی ہوں لیکن کون ثابت کر سکتا ہے کہ وید کے
زمانہ میں ہندوؤں میں گائے کا گوشت بیچنا اور خریدنا اور کھانا ایک عام رواج تھا جس سے
آریا قوم کو نفرت نہ تھی ۔ اور اگر یہ بھی خیال کیا جائے کہ خود وید کا ہی ذکر کرنا اس رواج پر
ثبوت ہے تو ایسا خیال کرنے سے بھی بکلی اعتراض مرتفع نہیں ہو سکتا ۔ کیونکہ گائے کے لہو اور
گوشت سے پانی کو عمدہ مشابہت حاصل نہیں ۔ ہاں گائے کے دودھ کو مصفا پانی سے مشابہت
حاصل ہے۔ سو اگر مثلاً رگ وید سنتھا اشتک اول سکت ۶۱ کی یہ شرقی جس میں یہ لکھا ہے اے
اند رورتر ا پر اپنا بجر چلا اور اسے ایسا ٹکڑے ٹکڑے کر جیسے بو چڑ گائے کے ٹکڑے ٹکڑے
کرتا ہے۔ اس طرح پر ہوتے کہ جب اندر نے اپنے بحر سے ورتر ا کو دبایا۔ تو اس میں
تو یک طرف رہے ۔ ایک ادنیٰ مکھی بھی ( جو حقیر اور ذلیل اور مکر وہ جانور ہے )
۴۰۲ اس قانون قدرت سے باہر نہیں ۔ تو پھر نعوذ باللہ کیا یہ گمان ہو سکتا ہے کہ خدا کا
کلام کہ جو اس کی ذات کی طرح مقدس اور کمال رنگ سے رنگین چاہئے ۔ ایسا
، حاشیه نمبراا
حاشیه نمبر ۳
حاشیه در حاشیه
نہیں محصور ہرگز راستہ قدرت نمائی کا خدا کی قدرتوں کا حصر دعوی ہے خدائی کا
جاننا چاہئے کہ جو امر غیر محدود اور غیر محصور ہے وہ کسی قانون کے اندر آ ہی نہیں سکتا ۔ کیونکہ
جو چیز اول سے آخر تک قواعد معلومہ مفہومہ کے سلسلہ کے اندر داخل ہو اور کوئی جز
سے اس طرح پر پانی بہہ نکلا جیسے شیر دار گائے کا پستان دبانے سے دودھ بہ نکلتا ہے۔ تو وہ تلازم
جس کا بیان کرنا مقصود تھا وہ بھی قائم رہتا اور تشبیہ بھی نہایت مطابق آجاتی ۔ ماسوا اس کے کسی
طبیعت کو اس تشبیہ سے نفرت بھی نہیں کیونکہ ہندو لوگ بھی بلا دغدغہ گائے کا دودھ پی لیتے ہیں۔
قطع نظر ان سب باتوں کے ایسے شاعرانہ تلازمات میں ہماری بحث ہی نہیں اور قرآن
شریف کے سامنے ان لغویات کا ذکر کرنا ایک بیہودہ حرکت اور ناحق کی درد سر ہے۔ جس بلاغت
حقیقی کو قرآن شریف پیش کرتا ہے وہ تو ایک دوسرا ہی عالم ہے جس سے لغو اور جھوٹ اور بیہودہ
باتوں کو کچھ بھی تعلق نہیں بلکہ حکمت اور معرفت کے بے انتہا دریا کو اقل اور ادل عبارت میں
بالتزام فصاحت و بلاغت بیان کیا ہے اور جمیع دقائق الہیات پر احاطہ کر کے ایسا کمال دکھلایا ہے
جس سے انسانی قوتیں عاجز ہیں۔ لیکن وید کی نسبت کیا کہیں اور کیا لکھیں اور کیا تحریر میں لاویں
جس میں بجائے حقائق و معارف کے طرح طرح کے گمراہ کرنے والے مضمون موجود ہیں ۔
کروڑ ہا بندگان خدا کو مخلوق پرستی کی طرف کس نے جھکایا ؟ وید نے ۔ آریوں کو صد ہا دیوتاؤں کا
پرستار کس نے بنایا ؟ وید نے ۔ کیا اس میں کوئی ایسی شرتی بھی ہے جو کہ صاف صاف اور واشگاف
طور پر مخلوق پرستی سے منع کرے، اور سورج چاند وغیرہ کی پرستش سے روکے اور ان تمام شرتیوں کو
جو مخلوق پرستی کی تعلیم پر مشتمل ہیں محل اعتراض ٹھہراوے۔ کوئی بھی نہیں۔ پھر وہ بلاغت