عجائب و غرائب دو قسم کے ہیں

براہین احمدیہ حصہ چہارم, حصہ 4

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

دیکھو کہ وہ ویسے کے ویسے رہے یا نہیں ۔ اور یہ وسواس کہ خدا نے اپنی کتاب
امیوں اور بدوؤں کے لئے بھیجی ہے ان کی سمجھ کے موافق چاہئے ) ٹھیک نہیں ۴۱۳
ہے ۔ اول تو اس میں یہ جھوٹ ہے کہ وہ کلام نرا امتیوں کی تعلیم کے لئے نازل ہوا
یعنے اپنا پاک اور روشن کلام دنیا کے انجام کے لئے بھیجا ہو۔ اور جس علم کی مستعد روحوں
کو ضرورت ہے وہ سب علم آپ عطا فرمایا ہو۔ اور جن شکوک اور شبہات میں اُن کی
ہلاکت ہے ان سب شکوک سے آپ نجات بخشی ہو لیکن اس کامل رحمانیت کو
بر ہمو سماج والے تسلیم نہیں کرتے۔ اور ان کے زعم میں گو خدا نے انسان کے شکم ۴۱۳
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
متوجہ ہوا۔ اور اس کو مار کر اپنی طبیعت خوش کی ۔ اے جنگل کے مالکو پسندیدہ صورت والو تم دونوں ہمارا
شیریں سوم کا رس دل پسندارگون سمیت اندر کے واسطے طیار کرو۔ سوم کے رس کا بقیہ کر چھیوں میں لاؤ
اور اس کو کشا کے پتیوں پر چر چو اور جو باقی بچے اس کو گائے کی کھال پر رکھ دو یعنی ہتھیلی پر جو کہ گائے
کی کھال کا بنا ہوا ہوتا ہے۔ اے سوم کی رس کے پینے والے اندر گو ہم مستحق نہ ہوں پر تو ہمیں ہزارہا
عمدہ گوئیں اور گھوڑے دے کر مالا مال کر ۔ اے خوبصورت اور طاقتور اندر خوراک کے مالک تیری
شفقت ہمیشہ قائم رہتی ہے۔ ہمیں ہزاروں عمدہ گھوڑے اور گوئیں دے۔ ہر ایک کو جو ہمیں گالی دیتا
ہے غارت کر ۔ ہر ایک جو ہمیں نقصان پہنچاتا ہے قتل کر اور ہمیں ہزاروں گھوڑے اور گوئیں دے۔
اے اندر جو ہماری بہتری میں راضی ہوتا ہے۔ ایسا کر کہ ہمیں خوراک با فراط ملے اور مضبوط اور بہت ۴۱۳
دودھ پینے والی گوئیں ہمارے ہاتھ آویں جن کے باعث سے ہم عیش و عشرت میں مشغول رہیں ۔
اے اندر اور اگنی میں جو دولت کا خواہشمند ہوں تم دونوں کو اپنے دل میں رشتہ دار اور قرابتی تصور کرتا
ہوں ۔ ادراک جو تم نے مجھے عطا کیا ہے کسی دوسرے نے کبھی نہیں دیا۔ اور اس طرح بہرہ مند ہوکر
میں نے یہ منتر جس میں میں نے اپنی خوراک کی خواہش ظاہر کی ہے تمہاری تعریف میں بنایا ہے۔
اے اندر اور اگنی نعمتوں کے عطا کرنے والو خواہ پاتال لوگ مرت لوگ یا سرگ لوگ جہاں کہیں

ہے ۔ خدا نے تو آپ ہی فرما دیا ہے کہ تمام دنیا اور مختلف طبائع کی اصلاح کے
لئے یہ کتاب نازل ہوئی ہے جیسے اُمّی اس کتاب میں مخاطب ہیں ایسے ہی
۲۴ عیسائی اور یہودی اور مجوسی اور صابئین اور لا مذہب اور دہریہ وغیرہ تمام
حاشیه در
حاشیه نمبر ۳
پر کرنے کے لئے ہر یک طرح کی مدد کی اور کوئی دقیقہ تائید کا اٹھا نہ رکھا مگر وہ مد دروحانی
تربیت میں نہ کر سکا۔ گویا خدا نے روحانی تربیت کے بارے میں جو اصلی اور حقیقی
تربیت تھی دانستہ دریغ کیا اور اُس کے لئے ایسے زبردست اور قوی اور خاص اسباب
پیدا نہ کئے جیسے اُس نے بدنی تربیت کے لئے پیدا کئے بلکہ انسان کو صرف
تم ہو۔ وہاں سے یہاں آؤ اور ارگ پیو۔ اے اندر اور اگنی نعمتوں کے عطا کرنے والو۔ خواہ سرگ
لوگ پاتال لوگ یا مرت لوگ جہاں کہیں تم ہو ۔ وہاں سے یہاں آؤ۔ اور کچلا ہوا ارگ پیو۔اے
اندر اور اگنی بحجر گھمانے والو ۔ شہروں کے غارت کرنے والو۔ ہمیں دولت عطا کر ولڑائیوں میں
ہماری مدد کرو۔ ایسا ہو کہ متراد یوتا ۔ ورن دیوتا ۔ ادتی دیوی سمندر دیوتا ۔ دھرتی دیوی۔ آسمان
دیوتا ۔ یہ سب مل کر ہماری اس دعا پر متوجہ ہوں ۔ اے انسانوں پر مہربانی کرنے والے اندر تو بھی
مخلوق ہی ہے۔ پر پیدائش کے وقت سے آج تک کوئی تیرا نظیر نہیں ہوا۔ تو تینوں لوگ اور تینوں
کرہ آتش اور تمام اس عالم کا جو مخلوقات سے پر ہے۔ سہارا دینے والا ہے۔ اے اندر جو سب
دیوتاؤں میں اول درجہ کا دیوتا ہے۔ ہم تجھے بلاتے ہیں تو نے لڑائیوں میں فتوحات حاصل کی
ہیں۔ ایسا ہو کہ اندر جو کہ کارساز تند اور تمام مانع چیزوں کا جڑھ سے اکھاڑنے والا ہے ہمارے
رتھ کو لڑائیوں میں سب سے آگے رکھے ۔ تو اے اندر فتح کرتا ہے لیکن لوٹ کو نہیں روکتا۔
چھوٹی چھوٹی لڑائیوں میں اور بڑی سخت لڑائیوں میں ہم تجھے اے خونخوار میگوا ہن اپنی
حفاظت کے لئے تیز کرتے ہیں۔ ایسا ہو کہ اندر ہمارا ساتھی ہو۔ اور ایسا ہو کہ ہم سیدھے راستہ
سے خوراک کثیر حاصل کریں اور ایسا ہو کہ متراد یوتا ۔ ورن دیوتا ۔ ادتی دیوی ۔ سمندر دیوتا ۔
دھرتی دیوی ۔ اکاس دیوتا ہمارے واسطے خوراک کی حفاظت کریں ۔ ہم سوم کا ارگ اس کو جو

فرقے مخاطب ہیں اور سب کے خیالات فاسدہ کا اس میں ردّ موجود
ہے سب کو سنایا گیا ہے قُلْ يَأَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ جَمِيعًا ۔
الجزو نمبر ۹۔ پھر جب کہ ثابت ہے کہ قرآن شریف کو تمام دنیا کے طبائع
اُسی کی عقل ناقص کے ہاتھ میں چھوڑ دیا اور کوئی ایسا کامل نورا اپنی طرف سے اُس
کی عقل کی امداد کے لئے پیدا نہ کیا جس ۔ جس سے عقل کی پر غبار آنکھ روشن ہو کر سیدھا
راستہ اختیار کرتی اور سہو اور غلطی کے مہلک خطرات سے بچ جاتی ۔ اسی طرح
بقيه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
بہت سی مہمات کا سر کرنے والا سب دیوتاؤں سے اچھا دیوتا ۔ نعمتوں کو عطا کرنے والا ۔ سچی
طاقت والا بہادر اندر ہے۔ جو دولت کا لحاظ کرتا ہے اور اس شخص سے دولت چھین لیتا ہے جو یک
نہیں کرتا جیسے رہزن مسافر سے چھین لیتا ہے اور اسے یگ کرنے والے کو دیتا ہے چھڑاتے ہیں۔
اے اندر تیری سب تعریف کرتے ہیں ایسی کر پا کر کہ اور لوگوں سے ہمیں نقصان نہ پہنچے تو بڑا
طاقت والا ہے زیادتی و تعدی سے ہمیں محفوظ رکھ۔ اے انسانوں تمہاری ہر روزہ زندگی کا باعث
وہ اندر ہے جو صبح کی کرنوں کے ساتھ بے عقل کو عقل دیتا ہے اور بے شکل کو شکل عطا کرتا ہے۔ تو
نے اے اندر بہمراہی مروت دیوتا یعنی ہوا جو ہر چیز کو اڑا لے جاتی ہے اور دشوار گزار مقاموں
میں پہنچ سکتی ہے گوؤں کا کھوج لگایا جو غار میں چوروں نے چھپا رکھی ہیں ایسا ہو کہ اے مروت
دیوتا تم دلیر اندر کے ہمراہ دونوں خوشی مناتے ہوئے اور یکساں شان و شوکت کے ساتھ نمودار
ہو۔ اے اجیت اندر ایسی لڑائیوں میں ہماری حفاظت کر جہاں سے بہت لوٹ ہمارے ہاتھ
آوے۔ ۔ ہم اندر کو جو ہمارے دشمنوں کے مقابلہ میں بحر کو گھماتا ہے اور جو ہمارا مددگار ہے بہت
فارغ البالی اور بے شمار دولت حاصل کرنے کے لئے بلاتے ہیں ۔اے مینہ کے برسانے والے
تمام خواہشوں کے پورا کرنے والے اس بادل کو کھول دے تو ہمیشہ ہماری درخواستیں قبول کرتا
رہا ہے مینہ کے برسانے والا طاقتور مالک اندر ہمیشہ درخواستیں قبول کرنے والا انسانوں کو
ا الاعراف : ۱۵۹

۴۵ سے کام پڑا تو تم خود ہی سوچو کہ اس صورت میں لازم تھا یا نہیں کہ وہ ہر یک طور
حاشیه نمبراا
کی طبیعت پر اپنی عظمت اور حقانیت کو ظاہر کرتا اور ہر یک طور کے شبہات کو
قيه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
مٹاتا ۔ ماسوا اس کے اگر چہ اس کلام میں اُمی بھی مخاطب ہیں مگر یہ تو نہیں کہ
۲۱۵ برہمو سماج والے خدائے تعالیٰ کی رحیمیت پر بھی کامل طور پر ایمان نہیں رکھتے ۔ کیونکہ
کامل رحیمیت یہ ہے کہ خدائے تعالیٰ مستعد روحوں کو اُن کے فطرتی جوشوں کے
مطابق اور اُن کے پُر جوش اخلاص کے اندازہ پر اور اُن کے صدق سے بھری ہوئی
اپنی طاقت عطا کرتا ہے جیسی سانڈھ گوؤں کی ریوڑ کی حفاظت کرتا ہے۔ ہم اے اندر۔ جو کہ
ہر جگہ انسانوں میں موجود ہے تجھے بلاتے ہیں۔ ایسا ہو کہ تو صرف ہمارا ہی ہو جائے ۔ اے اندر
تیری حمایت کا ہمارے پاس ایک ذاتی ہتھیار ہے جس کے وسیلہ سے ہم اپنے مخالفوں پر ظفر یاب
ہو سکتے ہیں۔ اندر دیوتا بڑا طاقت والا اور عالی رتبہ ہے ایسا ہو کہ قدر و منزلت ہمیشہ بجلی بردار کے
قبضہ میں رہے۔ اس کی جرار فوجیں آسمان کی مانند ہمیشہ عظیم ہوں ۔ ٹیم ہوں ۔ حقیقت میں اندر کے گانے
کے لائق یا پڑھنے کے لائق تعریف بار بار کرنی چاہئے ۔ تا کہ وہ سوما کا رس پیوے۔اے اندر دیوتا
یہاں آؤ اور اقسام اقسام کے ارگوں سے اور کھانوں سے سیر ہو کر اور قوت حاصل کر کر اپنے
دشمنوں پر ظفر یاب ہو۔ اے اندر نعمتوں کے بخشنے والے اور اپنے پوجاریوں کی رکشا کرنے والے
میں نے تیری تعریف کی ہے جو تجھ تک پہنچ گئی ہے اور جس کو تو نے منظور کیا ہے۔ اے متمول اندر
اس رسم میں ہمیں دولت حاصل کرنے کے لئے دلیر کر کیونکہ ہم محنتی اور مشہور ہیں ۔ اے اندر ہمیں
بے اندازہ بے شمار اور لازوال دولت بخش جو مویشی اور خوراک اور زندگانی کا چشمہ ہے۔ اے
اندر ہمیں نامور کر اور ایسی دولت دے جو ہزاروں طریقوں سے حاصل ہو۔ اور وہ کھانے کی
چیزیں جو کھیتوں سے چھکڑوں میں آتی ہیں عطا کر ۔ ہم اندر کو اپنے مال کی حفاظت کے واسطے
مدح کر کر بلاتے ہیں۔ ایسا اندر جو دولت کا مالک ہے اور جس کی لوگ تعریف کرتے ہیں اور جو
یک کرنے کی جگہ آمد ورفت رکھتا ہے۔ اے ستا کر تو اندر شام وید کے پڑھنے والے

آج 10 میں سے 10 باقی