عجائب و غرائب دو قسم کے ہیں
براہین احمدیہ حصہ چہارم, حصہ 3
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ا ا
بقيه ۔
حاشیه در حاشیه نمبر ۳
ادنی اور ارذل ہے کہ دقائق مخفیہ میں ایک مکھی کے مرتبہ تک بھی نہیں پہنچتا۔ اور
اس جگہ یہ بھی واضح رہے کہ خدا نے ضروریات دین میں سے کسی امر کا اخفا (۴۰۳
نہیں کیا ۔ اور دقائق عمیقہ وہ دقائق ہیں جو ماسوا اصل اعتقاد کے بالائی امور
اُس کا اِس سلسلہ سے باہر نہ ہو اور نہ غیر معلوم اور نامفہوم ہو تو وہ چیز محدود ہوتی
ہے ۔ اب اگر خدائے تعالیٰ کی قدرت کا ملہ ور بو بیت تا مہ کو قوانین محدوده محصوره
میں ہی منحصر سمجھا جائے ۔ تو جس چیز کو غیر محمد و دتسلیم کیا گیا ہے ۔ اس کا محدود ۴۰۳
جو حق اور حکمت کی روشنی دکھلانے پر منحصر ہے کیونکر اس کو نصیب ہو سکتی ہے۔ کیا ہم ایسے کلام
کو بلیغ کہہ سکتے ہیں جس کی نسبت دعوئی تو یہ کیا جاتا ہے کہ اس کا مقصود اصلی شرک کا مٹانا اور
توحید کا قائم کرنا ہے۔ لیکن وہ گونگوں کی طرح اس دعوی کو بہ پا یہ صداقت پہنچانے سے عاجز
رہا ہے ۔ ہر ایک عاقل جانتا ہے کہ وجوہ بلاغت میں سے نہایت ضروری ایک یہ وجہ ہے کہ
جس بات کا ظاہر کرنا اور کھولنا مقصود ہو اس کو اس طرح کھول کر بتلا یا جاوے کہ طالب حق کی
تسلی کے لئے کافی ہو اور سب کو معلوم ہے کہ وہی شخص فصیح کہلاتا ہے جو کہ اپنے مطلب کو ایسے
عمدہ طور پر ادا کرے کہ گویا اپنے مافی الضمیر کا نقشہ کھینچ کر دکھلاوے ۔ اب اگر آریا صاحبوں
کا دعوی یہ ہوتا کہ وید کا اصلی مطلب مخلوق پرستی کی تعلیم ہے۔ تو شاید اس کی نسبت گمان ہو سکتا
کہ وہ بلاغت کے درجہ سے بکلی ساقط نہیں۔ کیونکہ گو وید نے حقیقی بلاغت کے مذاق پر مخلوق
پرستی پر کوئی دلیل بیان نہیں کی اور اس کو ثابت کر کے نہیں دکھلایا ۔ مگر تا ہم واضح کلام سے کہ
بلاغت کی ایک جز ہے اپنا منشاء دیوتاؤں کی پوجا کی نسبت کھول کر بیان کر دیا اور اگنی اور وایو ۴۰۳
اور اندر وغیرہ کی تعریف میں صدہا منتر جنتر بنا ڈالے ۔ اور ان چیزوں سے گوئیں اور
گھوڑے اور بہت سا مال بھی مانگا ۔ لیکن اگر یہ دعویٰ کیا جائے کہ وید نے اپنی قوت بیانی
اور کمال بلاغت سے توحید کے بیان کرنے میں زور لگایا ہے اور مشرکین کے اوہام اور
وساوس کو دلائل واضحہ سے مٹایا ہے اور جو جو براہین اقامت توحید اور ازاله شرک
ہیں اور ان نفوس کے لئے مقرر کئے گئے ہیں جن میں صلاحیت اور استعداد
تحصیل کمالات فاضلہ کی پائی جاتی ہے ۔ اور جو لوگ ہر یک نبی اور بلید کی
۴۰۴ طرح اس مسائل پر کفایت کرنا پر کفایت کرنا نہیں چاہتے وہ بذریعہ ان دقائق کے
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
ہونا لازم آ جائے گا ۔ پس بر ہمو سماج والوں کی یہی بھاری غلطی ہے کہ وہ خدائے تعالیٰ
کی غیر متناہی قدرتوں اور ربوبیتوں کو اپنے تنگ اور منقبض تجارب کے دائرہ میں
گھسیٹنا چاہتے ہیں اور نہیں سمجھتے کہ جو امور ایک قانون مشخص مقرر کے نیچے
کے لئے ضروری ہیں ۔ وہ سب بیان کئے ہیں اور وحدانیت الہی کو ثابت کر کے دکھلایا ہے ۔ اور
آگ وغیرہ کی پرستش سے منع کیا ہے تو یہ دعوی کسی طرح سرسبز نہیں ہو سکتا۔ کون اس بات کو نہیں
جانتا کہ وید کے مضمون اسی کی طرف جھکے ہوئے ہیں کہ تم آگ کی پرستش کرو۔ اندر کے بھیجن
گاؤ ۔ سورج کے آگے ہاتھ جوڑو۔ اب ظاہر ہے کہ جس حالت میں بقول تمہارے وید کا یہ منشاء
تھا کہ توحید کو بیان کرے اور سورج چاند وغیرہ کی پرستش سے روکے اور مشرکوں کو توحید کے درجہ
تک پہنچاوے اور بگڑے ہوئے لوگوں کو اصلاح پر لاوے اور مخلوق پرستوں کو خدا پرست
بناوے اور اہل شرک کے تمام وساوس مٹاوے ۔ لیکن بجائے اس کے کہ وہ اپنے اس منشاء کو پورا
کرتا ۔ جا بجا اس کے بیان سے مخلوق پرستی کی تعلیم جمتی گئی ، جس تعلیم نے کروڑوں کی کشتی کو
ڈبویا ۔ لاکھوں کو ورطہ شرک وکفر میں غرق کیا۔ ایک جگہ بھی مونہہ کھول کر وید نے بیان نہ کیا کہ
مخلوق پرستی سے باز آ جاؤ ۔ آگ وغیرہ کی پوجا مت کرو۔ بجز خدا کے اور کسی چیز سے مرادیں
مت مانگو۔ خدا کو بے مثل و مانند سمجھو۔ اس صورت میں ہر یک عاقل آپ ہی انصاف کرے کہ
کیا فصیح کلام کی یہی نشانیاں ہوا کرتی ہیں کہ مافی الضمیر کچھ ہے اور مونہہ سے کچھ اور ہی نکلتا
جاتا ہے۔ اس قدر لغو بیانی تو مجانین اور مسلوب الحواسوں کے کلام میں بھی نہیں ہوتی ۔ وہ بھی
اس قد رقوت بیانی رکھتے ہیں کہ اپنا دلی منشاء ظاہر کر دیتے ہیں ۔ جب پانی کی خواہش ہو آگ
نہیں مانگتے اور اگر روٹی کی طلب ہو تو پتھر نہیں طلب کرتے ۔ مگر میں حیران ہوں کہ وید کی
الله
براہین احمدیہ حصہ چہارم
بقیه حاشیه نمبراا
حکمت اور معرفت میں ترقی کرتے ہیں اور حق الیقین کے اس بلند مینار تک پہنچ
جاتے ہیں جو انسانی استعدادوں کے لئے اقصیٰ مراتب سے ہے ۔ اور ظاہر
ہے کہ اگر اسرارِ علمیہ سارے کے سارے بدیہات ہی ہوتے تو پھر دانا اور
آ جائیں ۔ ان کا مفہوم محدود ہونے کو لازم پڑا ہوا ہے ۔ اور جو حکمتیں اور قدرتیں ۴۰۴
ذات غیر محدود میں پائی جاتی ہیں ۔ ان کا غیر محدود ہونا واجب ہے ۔ کیا کوئی دا نا کہہ
سکتا ہے کہ اس ذات قادر مطلق کو اس اس طور پر بنا نا یا د ہے اور اس سے زیادہ نہیں ۔
کیا اس کی غیر متناہی قدرتیں انسانی قیاس کے پیمانہ سے وزن کی جاسکتی ہیں یا اس کی
بلاغت کسی قسم کی بلاغت ہے جس کا منشاء تو توحید تھا مگر بر خلاف اس کے صد ہادیوتاؤں کا جھگڑا
شروع کر دیا جو کلام اپنا منشاء ظاہر کرنے سے بھی عاجز ہے خدا نہ کرے کہ وہ فصیح و بلیغ ہو ۔ کلام بلیغ
میں ایسی خرابی کب پڑ سکتی ہے کہ جو امر اصل مقصود بالذات ہو۔ وہی صفائی اور شائد شائستگی سے بیان
نہ ہو سکے ۔ بلاغت کی اول شرط یہی ہے کہ متکلم اپنا مافی الضمیر ظاہر کرنے پر بخوبی قادر ہو اور جس
امر کو ظاہر کرنا چاہے ایسا صفائی سے ظاہر کرے کہ کوئی اشتباہ باقی نہ رہ جائے ۔ گونگوں کی طرح مبہم
اور بے سروپا بات نہ کہے۔ ہاں جس بات کو مخفی رکھنا اور بطور اسرار بیان کرنا مصلحت ہو۔ اس کو مخفی
طور پر بیان کرنا ہی بلاغت ہے۔ مگر تو حید جس سے کل معاملہ نجات کا وابستہ ہے ایسا امر نہیں
ہے جس کو مخفی رکھنا جائز ہو۔ پس یہ کہنا بھی درست نہیں ہے کہ وید نے بالا رادہ مضمون تو حید کو
چیستوں اور پہیلیوں کی طرح بیان کیا ہے اور دانستہ دھوکا دینے والی عبارتیں درج کی ہیں ۔
کیونکہ اس سے یہ ماننا پڑے گا کہ وید نے عمداً چندیں کروڑ آدمیوں کو ورطہ ہلاکت میں ڈالنا
چاہا اور جان بوجھ کر ایسی عبارتیں لکھی ہیں ۔ جن کے پڑھنے سے مخلوق پرستی کی تعلیم پھیلتی ہے۔
بلکہ اس صورت میں عام ہندوؤں کی یہ رائے درست ہوگی کہ وید کا دلی منشاء یہی تھا کہ آریا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
قوم کو دیوتاؤں کا پجاری بناوے۔ اور اگر وید کا دلی ارادہ مخلوق پرستی کے برخلاف سمجھیں
۴۰۵ نادان میں فرق کیا ہوتا ۔ اس طور سے تو سارے علم ہی برباد ہو جاتے ۔ اور جو
حاشیه نمبراا
عمدہ معیار استعدادوں کی شناخت کے لئے ہے اور جس ذریعہ سے انسان کی
قوت نظر یہ بڑھتی ہے اور استکمال نفس ہوتا ہے وہ مفقود ہو جاتا ۔ اور جب وہ
بقيه
حاشیه در حاشیه نمبر ۳
۴۰۵ قادرانہ اور غیر متناہی حکمتیں تصرف فی العالم سے کسی وقت عاجز ہو سکتی ہیں ۔ بلا شبہ اس
کا پر زور ہاتھ ذرہ ذرہ پر قابض ہے اور کسی مخلوق کا قیام اور بقا اپنی مستحکم پیدائش کے
موجب سے نہیں ۔ بلکہ اسی کے سہارے اور آسرے سے ہے اور اس کی ربانی طاقتوں
تو پھر یہ کہنا پڑے گا کہ اس کو بات کرنے کا سلیقہ بالکل یاد نہیں اور اس میں یہ لیاقت ہی نہیں کہ
اپنے منشاء کو مخاطبین پر اچھی طرح ظاہر کر سکے تو اس صورت میں وید کا بلاغت کے مرتبہ سے
۲۰۵ ساقط ہونا ایسا ظاہر ہے کہ حاجت بیان نہیں ۔ ایسے کلام کسی عاقل کے نزدیک بلیغ و فصیح نہیں
کہلا سکتے جس کے الفاظ معانی پر دلالت نہیں کرتے بلکہ برخلاف مراد اور اور مفاسد کی طرف
کھینچتے ہیں ۔ جس شرقی پر نظر ڈال کر دیکھو بجائے رہبری کے رہزنی کر رہی ہے۔ یہ خوب
بلاغت ہے اور عجب فصاحت مافی الضمیر سمجھانے کا طریق بھی وید ہی پرختم ہے۔ یوں تو کسی
صاحب کو شاید یقین نہ آوے مگر ہم بطور نمونہ رگوید میں سے جو کہ سب ویدوں میں اعلیٰ اور
افضل شمار کیا جاتا ہے۔ کسی قدر ا یسی شرتیاں لکھتے ہیں جن کی نسبت آریاؤں کا خیال ہے کہ
ان میں توحید کی تعلیم ہے۔ اور پھر بعد اس کے کسی قدر بطور نمونہ وہ آیات لکھیں گے جو کہ
قرآن شریف نے توحید کے بارے میں لکھی ہیں تاہر ایک کو معلوم ہو کہ وید اور فرقان میں سے
کس نے مسئلہ توحید کو صفائی و شائستگی و پر زور بیان اور بلیغ تقریر میں بیان کیا ہے اور کس کا
بیان مہمل اور بے سروپا اور طرح طرح کے شکوک و شبہات میں ڈالتا ہے۔ کیونکہ جیسا کہ ہم لکھ
چکے ہیں۔ بلاغت کے آزمانے کے لئے یہی سہل طریق ہے کہ جن دو کلاموں کا موازنہ و
مقابلہ منظور ہو۔ ان کی قوت بیانی کو دیکھا جائے کہ کس مرتبہ تک ہے اور اپنے فرض منصبی کے
بقیه حاشیه نمبراا
ذریعہ ہی مفقود ہو جا تا تو پھر انسان کن امور میں نظر اور فکر کرتا ۔ اور اگر وہ ۴۰۶
نظر اور فکر نہ کرتا تو ایک حد معلوم اور محدود پر اس کو بھی مثل اور جانداروں
کے ٹھہرنا پڑتا اور ترقیات غیر متناہی کی قابلیت نہ رکھتا ۔ پس اس صورت میں
کے آگے بے شمار میدان قدرتوں کے پڑے ہیں ۔ نہ اندرونی طور پر کسی جگہ انتہا ہے ۴۰۶
اور نہ بیرونی طور پر کوئی کنارہ ہے ۔ جس طرح یہ ممکن ہے کہ خدا تعالیٰ ایک مشتعل آگ
کی تیزی فرو کرنے کے لئے خارج میں کوئی ایسے اسباب پیدا کرے جن سے اس آگ
کی تیزی جاتی رہے ۔ اسی طرح یہ بھی ممکن ہے کہ خدا تعالیٰ اُس آگ کی خاصیت
ادا کرنے کے لئے کیسی کیسی موشگافی و دقیقہ رسی انہوں نے کی ہے اور کہاں تک اپنے مدلل و موجز
بیان سے جہل کی تاریکی کو اٹھانے کے لئے علم کی روشنی دکھلائی ہے اور وحدانیت الہی کی خوبیاں اور
شرک کی قباحتیں ظاہر کی ہیں۔ لیکن اگر کسی کو یہ شک ہو کہ شاید رگ وید میں ایسی شرتیاں بھی ہوں گی،
جو کہ بیان توحید میں قرآن شریف کا مقابلہ کر سکیں تو اسے اختیار ہے کہ وہی شرتیاں بید مذکور سے
بیان کرے تا آریہ لوگ جور گویدر گوید کر رہے ہیں سب ویدوں سے پہلے اسی کا فیصلہ ہو جائے ۔ اس
جگہ یہ بھی یادر ہے کہ قرآن شریف کی بے نظیر بلاغت اور اس کے ہزار ہا دقائق و حقائق جن کے ۴۰۶
مقابلہ پر انسانی قوتیں ساقط و عاجز ہیں اپنے موقعہ پر ذکر کئے جائیں گے اس جگہ صرف بعض آریوں
کے اصرار سے جو کہ بمقابلہ قرآن شریف وید کی بلاغت کا دعوی کرتے ہیں۔ کسی قدر آیات قرآنی
اس غرض سے لکھی جاتی ہیں تاکہ ان کی زبان درازی کو ایسے آسان طور پر روکا جائے جس سے
منصفین پر وید کا بالکل پیچ اور ناچیز ہونا کھل جائے اور یہ بات ظاہر ہو جائے کہ وید میں اس قدر
قوت بیانی بھی نہیں کہ وہ اپنے منشاء مراد کو صفائی سے بیان کر سکے چہ جائیکہ اس کو قرآن شریف کی
اعلیٰ بلاغتوں کے ساتھ دم مارنے کی طاقت ہو کیونکہ اس موقعہ سے ہر ایک منصف سمجھ سکتا ہے کہ
جو کتاب اپنے مطلب کو صفائی سے بھی بیان نہیں کر سکتی اس پر اور مراتب بلاغت و فصاحت
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ا
جس سعادت کے لئے وہ پیدا کیا گیا تھا اس سعادت سے محروم رہ جاتا ۔سوجس
خدا نے انسان کو نظر اور فکر کرنے کی قوتیں عنایت کیں ہیں اور اس کو ایک کمال
حاصل کرنے کی استعداد بخشی ہے اس کی نسبت یہ کیونکر بدگمان کیا جائے
احراق دور کرنے کے لئے اُسی کے وجود میں کوئی ایسے اسباب پیدا کر دے۔ جن
۴۰۷ سے خاصیت احراق دور ہو جائے ۔ کیونکہ اُس کی غیر متناہی حکمتوں اور قدرتوں کے
آگے کوئی بات ان ہونی نہیں۔ اور جب ہم اُس کی حکمتوں اور قدرتوں کو غیر متناہی
بقيه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
کی توقع رکھنا کمال حماقت ہے۔ اگر وید اس سہل اور آسان طریق میں مقابلہ قرآن شریف
کر سکے گا تو پھر شاید وہ ان دقائق قرآنیہ میں بھی مقابلہ کر سکے جن میں قرآن شریف کا یہ
دعوی ہے کہ اس کے مقابلہ سے دوسری تمام کتابیں عاجز ہیں۔ لیکن اگر اسی جگہ آریا صاحبوں
کا وید مردہ کی طرح بے حس و حرکت رہ گیا اور ایک ذرہ سی بات میں بھی قرآن شریف کے
سامنے دم نہ مار سکا تو پھر ایسے وید پر ناز کر کے یہ خیال کرنا کہ وہ قرآن شریف کے اعلیٰ حقائق
و دقائق کا مقابلہ کرلے گا کمال درجہ کی نادانی ہے۔ اور اس جگہ یہ بھی ناظرین پر ظاہر کیا جاتا
ہے کہ چونکہ محققین ہنود نے اپنشدوں کو ویدوں میں داخل نہیں سمجھا اور نہ اپنے پرمیشر کا کلام
ان کو قرار دیا ہے۔ بلکہ صاف صاف یہ رائے ظاہر کی ہے کہ وہ بعض لوگوں کے اپنے ہی
خیالات ہیں جیسا کہ پنڈت دیانند کی بھی یہی رائے ہے اور تمام نامی اور لائق فائق پنڈت
اسی رائے پر متفق ہیں۔ اس لئے غیر ضروری معلوم ہوا کہ اپنشدوں کے مضامین کی تفتیش کی
جائے ۔ کیونکہ جب وہ عبارتیں وید میں داخل ہی نہیں ہیں ۔ بلکہ باقرار پنڈت دیانند اور
دوسرے محققین کے وید کی تعلیم کے مطابق بھی نہیں ۔ ایک فضول اور بے تعلق حواشی ہیں کہ جو
بعض نا سمجھ برہمنوں نے پیچھے سے چڑھا دیئے ہیں۔ تو اس صورت میں گو اپنشدوں میں کیسی
ہی غلطیاں کیوں نہ ہوں مگر اس جگہ ان کا بیان کرنا محض طول بلا طائل ہے۔ ہاں خالص
ویدوں میں سے جن کو آر یہ لوگ اپنے پر میشر کا کلام اورست و دیانوں کا پستک سمجھ رہے ہیں ۔
بقیه حاشیه نمبراا
کہ وہ اپنی کتاب نازل کر کے انسان کو کسی کمال تک پہنچانا نہیں چاہتا بلکہ کمال
سے روکتا ہے ۔ کیا یہ بات سچ نہیں ہے کہ خدا نے اپنے کلام کو اس لئے بھیجا ہے کہ ۴۰۸
تا انسانوں کو ظلمات سے نور کی طرف نکالے ۔ پس اگر خدا کی کتاب ظلمتوں
مان چکے تو ہم پر یہ بھی فرض ہے کہ ہم اس بات کو بھی مان لیں کہ اس کی تمام حکمتوں
اور قدرتوں پر ہم کو علم حاصل ہونا ممتنع اور محال ہے۔ سو ہم اس کی نا پیدا کنار حکمتوں اور
قدرتوں کے لئے کوئی قانون نہیں بنا سکتے ۔ اور جس چیز کی حدود ہمیں معلوم ہی نہیں ۴۰۸
اُس کی پیمائش کرنے سے ہم عاجز ہیں۔ ہم بنی آدم کی دنیا کا نہایت ہی تنگ اور
کسی قدر شرتیاں بطور نمونہ بیان کرنا قرین مصلحت ہے۔ سو ہم رگوید میں سے کئی ایک شرتیاں جن
کی نسبت آریوں کا خیال ہے کہ توحید کی تعلیم دیتے ہیں ذیل میں لکھتے ہیں اور وہ یہ ہیں ۔
میں اگنی دیوتا کی جو ہوم کا بڑا کرد کارکن اور دیوتاؤں کو نذریں پہنچانے والا اور بڑا ثروت والا
ہے مہما کرتا ہوں ۔ ایسا ہو کہ اگنی جس کا مہما زمانہ قدیم اور زمانہ حال کے رشی کرتے چلے آئے
ہیں دیوتاؤں کو اس طرف متوجہ کرے۔ اے اگنی جو کہ دولکڑیوں کے باہم رگڑنے سے پیدا ہوئی
ہے اس پاک کٹے ہوئے کشا پر دیوتاؤں کو لا ۔ تو ہماری جانب سے ان کا بلانے والا ہے اور تیری
پرستش ہوتی ہے۔ اے اگنی آج ہماری خوش ذائقہ قربانی دیوتاؤں کو ان کے کھانے کے واسطے
پیش کر ۔ اے اگنی وایو سورج وغیرہ دیوتاؤں کو ہماری نذر پیش کر ۔ اے بے عیب اگنی تو منجملہ اور
دیوتاؤں کے ایک ہو شیار دیوتا ہے تو اپنے والدین کے پاس رہتا ہے اور ہمیں اولاد عطا کرتا ہے
تمام دولتوں کا تو ہی بخشنے والا ہے۔ اگنی کا مبارک نام لے کر پکا رو جو کہ سب سے پہلا دیوتا ہے۔
اے اگنی سرخ گھوڑوں کے سوامی ہمارے استت سے پرسن ہو تینتیس دیوتاؤں کو یہاں لا۔ اے
اگنی جیسا کہ تو ہے لوگ اپنے گھروں میں تجھے محفوظ جگہ میں ہمیشہ روشن کرتے ہیں۔ تو جو سب کی ۳۰۸
زندگانی کا باعث ہے ہمارے فائدہ کے لئے دولت والا ہو جا۔ اے عاقل اگنی تو نپاپت
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
سے نہیں نکال سکتی بلکہ ارسطو اور افلاطون کی کتابیں نکال سکتی ہیں ۔ تو پھر کیا خدا کا یہ
ایه
فرمانا کہ ساری تاریکیوں سے میری کتاب ہی نجات دیتی ہے نرا دعوی ہی ہوا ۔
۴۰۹ جب ایک بات کی سچائی تجربہ اور قیاس سے بالکل کھل جائے تو اس کے سامنے
بقیه حاشیه در
حاشیه نمبر ۳
چھوٹا سا دائرہ ہیں اور پھر اس دائرہ کا بھی پورا پورا ہمیں علم حاصل نہیں ۔ پس اس صورت
میں ہماری نہایت ہی کم ظرفی اور سفاہت ہے کہ ہم اس اقل قلیل پیمانہ سے خدائے تعالیٰ
کی غیر محدود حکمتوں اور قدرتوں کو ناپنے لگیں غرض خدائے تعالیٰ کی ربوبیت تامہ اور
ہے یعنی اپنے جسم کا آپ جلانے والا ہے آج ہماری خوش ذائقہ قربانی دیوتاؤں کو ان کے کھانے
کے لئے پیش کر ۔ اگنی دیوتا جو کہ ہمیشہ جوان رہتا ہے بڑا عاقل ہے۔ اور یگ کرنے والے کے
گھر کا محافظ ہے اور نذروں کا لے جانے والا ہے جس کا مونہہ دیوتاؤں تک نذریں پہنچانے کا
وسیلہ ہے اور گھر کی آگ سے روشن ہوا ہے۔ لازوال اگنی اپنی خوراک کو اپنی لاٹ سے ملا کر اور
اس کو جلدی سے تناول کر کے خشک لکڑی پر چڑھ گئی ہے جلانے والے عنصر کا شعلہ چالاک گھوڑے
کی مانند پھلتا ہے اور بادل کی مانند بلند ہو کر گر جتا ہے۔ اے اگنی یگ جس کو کوئی نہیں روک سکتا
اور جس کی تو ہر طرف سے رکشا کرنے والا ہے دیوتاؤں کو پہنچتا ہے۔ اے اگنی جس قدر تیرے
سے ہو سکے اپنی نذر دینے والے کو فائدہ پہنچا۔ وہ یقیناً تیرے ہی پاس اے اینگر اواپس آوے
گا۔ اگنی کے وسیلہ سے پوجاری کو ایسی آسودگی حاصل ہوتی ہے جو روز بروز بڑھتی جاتی ہے اور جو
شہرت کا چشمہ اور انسان کی نسل بڑھانے والی ہے۔ اے اندراے وایو یہ ارگ تمہارے واسطے
چھڑ کا گیا ہے ہمارے واسطے کھانا لے کر ادھر آؤ۔ اے اندر جس کی استت سب کرتے ہیں ایسا ہو
کہ پھیلنے والے سوم کا رس تیرے میں سرایت کرے اور تجھے فہم برتر حاصل کرنے کے لئے موافق
ہو۔ جو کچھ عمدہ تعریفیں اور دیوتاؤں کی ہوسکتی ہیں ۔ ان سب کا اندر بھی مستحق ہے۔ جو لوگ اندر کا
دھیان کرتے ہیں خواہ لڑائی میں یا حصول اولاد کے لئے اور عاقل جو فہم کے طالب
کس کی پیش جا سکتی ہے ۔ ہم نے جس قدر صداقتیں کہ نہایت نازک اور اعلیٰ
درجہ کی ہیں ۔ قرآن شریف سے نکال کر اس کتاب میں لکھی ہیں ۔ اس کا دیکھنا
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
قدرت کاملہ کہ جو ذرہ ذرہ کے وجود اور بقا کے لئے ہر دم اور ہر لحظہ آبپاشی کر رہی ہے اور
جس کے عمیق در عمیق تصرفات تعداد اور شمار سے باہر ہیں۔ اُس ربوبیت تامہ سے
برہمو سماج والے منکر ہیں۔ ماسوا اس کے برہمو سماج والے ربوبیت الہیہ کو روحانی
ہیں۔ سب کی آرزو پوری ہوتی ہے۔ اندر کا شکم سوم کا رس کثرت سے پینے کے باعث سمندر کی
مانند پھولتا ہے اور تالو کی نمی کی مانند ہمیشہ تر رہتا ہے۔ اندر سب دیوتاؤں سے طاقت میں زیادہ ہے ﴿۴۰۹
اور تمام دیوتاؤں پر اس کو فوقیت حاصل ہے۔ بڑے دیوتاؤں کو نمشکار، چھوٹے دیوتاؤں کو نمشکار،
نوجوان دیوتاؤں کو نمشکار ، بوڑھے دیوتاؤں کو نمشکار ۔ ہم سب دیوتاؤں کی حتی المقدور پوجا کرتے
ہیں ۔ اے اندر کو سیکارشی کے پوتر جلد آ اور مجھ رشی کو بڑا مالدار کر دے۔ ( تمام پرانوں کے شجرہ میں
لکھا ہے کہ کو سی کا کا بیٹا وشوا متر تھا اور سیانا وید کا بھاشیکار اس کی وجہ بیان کرنے کو کہ اندر کو سیکا کا
کیونکر پوتر ہو گیا۔ یہ قصہ بیان کرتا ہے جو کہ وید کے تئمہ انو کرا میت کا میں درج ہے کہ کو سی کا اثرا تھا
کے پوتر نے یہ دل میں خواہش کر کے کہ اندر کی توجہ سے میرا بیٹا ہو۔ تپ جپ اختیار کیا تھا۔ جس
تپ کی جلد و مین خود اندر ہی نے اس کے گھر جنم لے لیا۔ اور آپ ہی اس کا بیٹا بن گیا) اندر نے
جس کی بہت انسان تعریف کرتے ہیں متحرک ہواؤں کے ہمراہ وسیوں اور سمیوں پر یعنی راکشوں پر
حملہ آور ہو کر اپنے بحر سے ان کو قتل کیا۔ من بعد اس نے اپنے گورے ہمراہیوں پر کھیت تقسیم کر دی
اور سورج اور پانی کو رہا کیا ۔ (اس جگہ گورے ہمراہیوں سے مراد جیسا کہ طرز وید کے تلازمات کی
ہے پانی کے قطرے ہیں ) اور مطلب اس شرقی کا یہ ہے کہ کرہ زمہریر کی تاثیر سے قطرات پانی جو
شکل میں گورے گورے معلوم ہوتے ہیں بادل سے مترشح ہو کر کھیتوں پر گر پڑے۔ بعض کسی کھیت
پر اور بعض کسی کھیت پر اور سب پانی بہہ گیا۔ اور سورج نکل آیا۔ فرنگستانی مفسروں نے
ہمارے اس بیان کے لئے شاہد ناطق اور قولِ فیصل ہے اور ان سب دقائق حقائق
قرآنیہ پر مطلع ہونے سے ہر یک شخص کو بشرطیکہ نرا اندھا نہ ہو۔ یہ ماننا پڑے گا کہ
صد ہا حقائق اور معارف جو افلاطون اور ارسطو وغیرہ کے خواب میں بھی نہیں
طور پر بھی تام اور کامل نہیں سمجھتے اور خدائے تعالیٰ کو اس قدرت سے عاجز
اور درماندہ خیال کرتے ہیں کہ وہ اپنی ربوبیت تامہ کے تقاضا سے اپنا روشن
اور لاریب فیہ کلام انسانوں کی ہدایت کے لئے نازل کرتا ۔
قیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
یہ معنے کئے ہیں کہ اندر نے برہم آریا لوگوں کے آریا قوم پر جو بہ نسبت قدیم باشندوں کے گورے
رنگ کے تھے کھیت ان قدیم لوگوں کی تقسیم کر دی مگر یہ معنے درست نہیں ہیں ۔ وید کا سیاق سباق
صریح ان کے برخلاف ہے۔ اے اندر تیرے ہی سبب سے خوراک کی ہر جگہ کثرت ہے اور وہ
بآسانی دستیاب ہو سکتی ہے۔ اے بحر کے گھمانے والے چراگاہوں کو سر سبز کر دے اور بہت دولت
عطا کر ۔ ہم اندر کی طرف اس کی شفقت اور دولت اور کامل طاقت حاصل کرنے کے لئے رجوع
ہوتے ہیں کیونکہ وہ طاقتور اندر دولت بخش کر ہماری رکشا کرنے کے قابل ہے۔اے سورج اور
چاند ہمارے یگ کو کامیاب کرو اور ہماری قوت زیادہ کرو تم بہت آدمیوں کے فائدہ کے واسطے پیدا
ہوئے ہو۔ بہتوں کو تمہارا ہی آسرا ہے۔ سورج کے نکلنے پرستارے معہ رات کے چوروں کی مانند
بھاگ جاتے ہیں ہم سورج دیوتا کے پاس جاتے ہیں جو دیوتاؤں کے درمیان نہایت عمدہ دیوتا
ہے۔ اے چاند ہمیں تہمت سے بچا گناہ سے محفوظ رکھ۔ ہماری تو کل سے خوش ہو کر ہمارا دوست
ہو جا۔ ایسا ہو کہ تیری قوت زیادہ ہو ۔ اے چاند تو دولت کا بخشنے والا ہے اور مشکلوں سے نجات دینے
والا ہمارے مکان پر دلیر بہادروں کے ہمراہ آ۔ اے چاند اور اگنی تم مرتبہ میں برابر ہو ہماری
تعریفوں کو آپس میں بانٹ لو کیونکہ تم ہمیشہ دیوتاؤں کے سردار ہی ہو۔ میں جل دیوتا کو جس میں
ہمارے مویشی پانی پیتے ہیں بلاتا ہوں۔ دریا جو بہہ رہے ہیں ان کو نذریں چڑھانی چاہئیں۔
M
آئے تھے ۔ ان سب پر قرآن شریف محیط ہے ۔ پس کیا اس سے یہ نتیجہ نہیں نکلتا کہ
بقیه حاشیه نمبرا
ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
خدا کا کلام جامع دقائق دینیہ ہے اور میں اس بات کو مکر رلکھتا ہوں کہ خدا نے ۴۱
اس طرز کے اختیار کرنے میں انسان پر کوئی مصیبت نہیں ڈالی بلکہ اول اس کو
اسی طرح وہ خدائے تعالیٰ کی رحمانیت پر بھی کامل طور پر ایمان نہیں لاتے ۔ کیونکہ
کامل رحمانیت یہ ہے کہ جس طرح خدائے تعالیٰ نے ابدان کی تکمیل اور تربیت کے ۴۱۱
لئے تمام اسباب اپنے خاص دستِ قدرت سے ظاہر فرمائے ہیں ۔ اور اس چند روزہ
ایسا ہو کہ وہ جل جو سورج کے قریب ہیں اور وہ جو سورج کے شریک رہتے ہیں ۔ ہماری اس ریت پر
مہربان ہوں ۔ اے دھرتی دیوتا ایسا ہو کہ تو بہت وسیع ہو جائے۔ تجھ پر کانٹے نہ رہیں اور تو ہمارے
رہنے کی جگہ ہو جائے اور ہمیں بڑی خوشی دے۔ ایسا ہو کہ درونا دیوتا ہمارا خاص مہربان ہو
جائے ۔ ایسا ہو کہ متراد یوتا ہماری نگہبانی کرے۔ ایسا ہو کہ یہ دونوں مل کر ہمیں نہایت دولت مند
کر دیں۔ اے نشتری دیوتا تو اور تیری بی بی یگ کے دیوتاؤں سے ہماری سفارش کرو۔ اے اگنی ۳۱۱
دیوتاؤں کو یہاں لا ۔ ان کو تین جگہ بٹھا اور انہیں آراستہ کر۔ اور تو رتو دیوتا کا ہم پیالہ ہو۔ اے
اگنی سرخ گھوڑوں کے سوامی لال لاٹوں والے ہم سے خوش ہو کر تیتس دیوتاؤں کو یہاں لا۔ ہم
اگنی کے جو مذہبی رسوم میں روشن کی جاتی ہے پرستش کرتے ہیں۔ عاقلوں نے اے اگنی تجھے
دیوتاؤں کا بلانے والا کارکن پر وہت بڑی دولت بخشنے والا جلد سننے والا اور بہت مشہور پا کر اپنے لگوں
میں رکھا ہے۔ اگنی ہوا سے بھڑک کر اور مشتعل ہو کر بڑی بڑی لکڑیوں میں بآسانی گھس جاتی ہے۔
اے اگنی جب تو سانڈھ کی طرح بن میں گھس جاتی ہے تب تو جس طرف جائے تیرا راستہ سیاہ ہوتا جاتا
ہے یعنی لکڑیوں کو جلا کر بھسم کرتی جاتی ہے اور سب چیزوں کو جو آگے آتی ہیں خواہ ساکن ہوں یا متحرک
جلا دیتی ہے۔ میں اگنی کی جو ہر قسم کی دولت کا دینے والا ہے پوجا کرتا ہوں۔ اگنی جس میں ایسی روشنی ہے
جو کہ اور کو حاصل نہیں ہو سکتی وہ یگ کے مکان میں سب کی زیبائش ہے جیسے گھر کی زیبائش عورت
قوت نظر یہ عنایت کی اور پھر نظر کرنے کا سامان بھی عطا فرمایا ۔ یہی عطیات الہی ہیں
۳۱۲ جن سے انسان کا ستارہ اقبال چمکتا ہے اور انسان اور حیوان میں امتیاز حاصل ہوتی
بقيه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
ہے ۔ حیوانات کو خدا نے سوچنے کی طاقت نہیں دی اور نہ انہوں نے کچھ سوچا۔ پھر
جسمانی آسائش کے لئے سورج اور چاند اور ہوا اور بادل وغیرہ صدہا چیزیں اپنے
ہاتھ سے بنادی ہیں۔ اسی طرح اس نے روحانی تکمیل اور تربیت کے لئے اور اُس
عالم کی آسائش کے لئے جس کی شقاوت اور سعادت ابدی اور دائمی ہے۔ روحانی نور
ہوتی ہے۔ اگنی جو بن میں پیدا ہوا ہے اور انسان کا دوست ہے اپنے پوجاری کی اس طرح
حفاظت کرتا ہے جیسے راجہ لئیق آدمی پر مہربانی کرتا ہے ایسا ہو کہ وہ ہم پر مہربان ہو۔ جب اے
اگنی دیوتا تو خشک لکڑی کے رگڑنے سے پیدا ہوتی ہے تب تمام تیرے پوجاری پاک رسم ادا
کرتے ہیں ایسا ہو کہ وہ اگنی جو رنگ برنگ روشنی کی مالک ہے اس اپنے پوجاری کی خواہشوں کو
غور سے سنے ۔ ہمیشہ انگلیاں پیاری اگنی سے ایسی محبت کرتی ہیں جیسی عورتیں اپنے خاوندوں سے
کرتی ہیں ۔ اے اگنی جب کہ پوجاری تجھے اپنے گھر میں روشن کرتا ہے اور تجھے بھوک لگاتا ہے ا
جس کی وہ ہر روز خواہش رکھتا ہے۔ تو اسے اگنی دو طرح سے زیادہ ہو کر اس کی اوقات بسری کے
لوازم زیادہ کرتی ہے۔ ایسا ہو کہ قوت ہاضمہ کی اگنی جو خوراک سے تعلق رکھتی ہے بھگتوں اور نامور
پروہتوں کی خدمت کرنے والے کو بطور چشمہ حرارت مردی کے دی جاوے اور ایسا ہو کہ اگنی سے
اس کا مضبوط اور بے عیب اور جوان اور فہیم لڑکا پیدا ہو۔ ایسا ہو کہ اے اگنی تیرے دولتمند پوجاری
بہت خوراک حاصل کریں ۔ ایسا ہو کہ وہ بد یاوان جو تیری تعریف کرتے ہیں اور تجھے روشن کرتے
ہیں ان کی عمر دراز ہو۔ ایسا ہو کہ ہم لڑائیوں میں اپنے دشمنوں سے لوٹ حاصل کریں ۔ جل میں
بوٹیاں ہیں اس واسطے اے برہم چاری جل کی تعریف کرنے میں مستعد ہو۔اے جل تمام بیماریوں
کے کھونے والی بوٹیوں کو میرے بدن کے فائدہ کے واسطے پکا۔ اندر کا ہتھیار اس کے مخالفوں پر
پڑا۔ اپنے تیز اور عمدہ تیر سے اس نے ان کے شہر غارت کئے تب اندر اپنا بجر لے کر ورتر ا کی جانب