تمہید پنجم - معجزہ من جانب اللہ
براہین احمدیہ حصہ چہارم, حصہ 3
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اور شبہات پیدا ہوتے ہیں اور اس بات کے ثبوت میں بہت سی مشکلات پڑتی ہیں ۴۴۷
کہ یہودیوں کی رائے کے موافق مسیح مگار اور شعبدہ باز نہیں تھا اور نیک چلن
بقیه حاشیه نمبر ا ا
حاشیه ن
بقیه حاشیه در ح
نمبر ۳
هر یک مقصد کے حصول کے لئے ایک مقرری طریقہ ہے جب تک انسان اس طریقہ ۴۴۷
مقررہ پر قدم نہیں مارتا تب تک وہ امر اس کو حاصل نہیں ہوتا پس وہ شے جس کو محنت اور
کوشش اور دعا اور تضرع سے حاصل کرنا چاہئے۔ چاہئے صراط مستقیم ہے۔ جو شخص صراط مستقیم
ڈالتی ہے اور صداقت اور معرفت ہر یک چیز سے زیادہ اس کو پیاری ہے اور اگر ایک زاہد عابد
ایسا فرض کیا جائے کہ صاحب مکاشفات ہے اور اخبار غیبیہ بھی اسے معلوم ہوتے ہیں اور
ریاضات شاقہ بھی بجالاتا ہے اور کئی اور قسم کے خوارق بھی اس سے ظہور میں آتے ہیں مگر
علم الہی کے بارہ میں سخت جاہل ہے۔ یہاں تک کہ حق اور باطل میں تمیز ہی نہیں کر سکتا بلکہ
خیالات فاسدہ میں گرفتار اور عقائد غیر صحیحہ میں مبتلا ہے ہر یک بات میں خام اور ہر یک رائے
میں فاش غلطی کرتا ہے تو ایسا شخص طبائع سلیمہ کی نظر میں نہایت حقیر اور ذلیل معلوم ہوگا۔ اس کی ۴۴۷
یہی وجہ ہے کہ جس شخص سے دانا انسان کو جہالت کی بد بو آتی ہے اور کوئی احمقانہ کلمہ اس کے منہ
سے سن لیتا ہے تو فی الفور اس کی طرف سے دل متنز سے دل متنفر ہو جاتا ہے اور پھر وہ شخص عاقل کی نظر میں کسی
طور سے قابل تعظیم نہیں ٹھہر سکتا اور گو کیسا ہی زاہد عابد کیوں نہ ہو کچھ حقیر سا معلوم ہوتا ہے پس
انسان کی اس فطرتی عادت سے ظاہر ہے کہ خوارق روحانی یعنی علوم و معارف اس کی نظر میں اہل
اللہ کے لئے شرط لازمی اور اکابردین کی شناخت کے لئے علامات خاصہ اور ضرور یہ ہیں ۔ پس یہ
علامتیں فرقان شریف کی کامل تابعین کو اکمل اور اتم طور پر عطا ہوتی ہیں اور باوجود یکہ ان میں
سے اکثروں کی سرشت پر امیت غالب ہوتی ہے اور علوم رسمیہ کو باستیفا حاصل نہیں کیا ہوتا لیکن
نکات اور لطائف علم الہی میں اس قدر اپنے ہم عصروں سے سبقت لے جاتے ہیں کہ بسا اوقات
بڑے بڑے مخالف ان کی تقریروں کو سن کر یا ان کی تحریروں کو پڑھ کر اور دریائے حیرت
بقيه -
حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
آدمی تھا جس نے اپنے عجائبات کے دکھلانے میں اس قدیمی حوض سے کچھ
مدد نہیں لی اور سچ سچ معجزات ہی دکھائے ہیں اور اگر چہ قرآن شریف
کی طلب میں کوشش نہیں کرتا اور نہ اس کی کچھ پر واہ رکھتا ہے وہ خدا کے نزدیک
ایک کجرو آدمی ہے اور اگر وہ خدا سے بہشت اور عالم ثانی کی راحتوں کا طالب
ہو تو حکمت الہی اسے یہی جواب دیتی ہے کہ اے نادان اول صراط مستقیم کو
میں پڑ کر بلا اختیار بول اٹھتے ہیں کہ ان کے علوم و معارف ایک دوسرے عالم سے ہیں جو
تائیدات الہی کے رنگ خاص سے رنگین ہیں اور اس کا ایک یہ بھی ثبوت ہے کہ اگر کوئی منکر بطور
مقابلہ کے اللہیات کے مباحث میں سے کسی بحث میں ان کی محققانہ اور عارفانہ تقریروں کے
ساتھ کسی تقریر کا مقابلہ کرنا چاہے تو اخیر پر بشرط انصاف و دیانت اس کو اقرار کرنا پڑے گا کہ
صداقت حقہ اسی تقریر میں تھی جو ان کے منہ سے نکلی تھی اور جیسے جیسے بحث عمیق ہوتی جائے گی
بہت سے لطیف اور دقیق براہین ایسے نکلتے آئیں گے جن سے روز روشن کی طرح ان کا سچا ہونا
کھلتا جائے گا چنانچہ ہر یک طالب حق پر اس کا ثبوت ظاہر کرنے کے لئے ہم آپ ہی ذمہ وار
ہیں ۔ ازاں جملہ ایک عصمت بھی ہے جس کو حفظ الہی سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ اور یہ عصمت بھی
فرقان مجید کے کامل تابعین کو بطور خارق عادت عطا ہوتی ہے۔ اور اس جگہ عصمت سے مراد
ہماری یہ ہے کہ وہ ایسی نالائق اور مذموم عادات اور خیالات اور اخلاق اور افعال سے محفوظ رکھے
جاتے ہیں جن میں دوسرے لوگ دن رات آلودہ اور ملوث نظر آتے ہیں اور اگر کوئی لغزش بھی
ہو جائے تو رحمت الہیہ جلد تر ان کا تدارک کر لیتی ہے۔ یہ بات ظاہر ہے کہ عصمت کا مقام نہایت
نازک اور نفس امارہ کے مقتضیات - سے نہایت دور پڑا ہوا ہے جس کا حاصل ہونا بحجر توجہ خاص ا الہی
کے ممکن نہیں مثلاً اگر کسی کو یہ کہا جائے کہ وہ صرف ایک کذب اور دروغ گوئی کی عادت سے اپنے
جميع معاملات اور بیانات اور حرفوں اور پیشوں میں قطعی طور پر باز رہے تو یہ اس کے لئے مشکل اور ممتنع
پر ایمان لانے کے بعد ان وساوس سے نجات حاصل ہو جاتی ہے مگر جو شخص
ابھی قرآن شریف پر ایمان نہیں لایا اور یہودی یا ہندو یا عیسائی ۴۴۹
بقیه حا
، حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
طلب کر پھر یہ سب کچھ تجھے آسانی سے مل جائے گا ۔ سو سب دعاؤں سے مقدم دعا
جس کی طالب حق کو اشد ضرورت ہے طلب صراط مستقیم ہے ۔ اب ظاہر ہے کہ ۴۴۹
ہمارے مخالفین اس صداقت پر قدم مارنے سے بھی محروم ہیں ۔ عیسائی لوگ تو اپنی ہر
ہو جاتا ہے۔ بلکہ اگر اس کام کے کرنے کے لئے کوشش اور سعی بھی کرے تو اس قدر موانع اور
عوائق اس کو پیش آتے ہیں کہ بالآخر خود اس کا یہ اصول ہو جاتا ہے کہ دنیا داری میں جھوٹ اور
خلاف گوئی سے پر ہیز کرنا ناممکن ہے۔ مگر ان سعید لوگوں کے لئے کہ جو سچی محبت اور پُر جوش
ارادت سے فرقان مجید کی ہدایتوں پر چلنا چاہتے ہیں۔ صرف یہی امر آسان نہیں کیا جاتا کہ وہ
دروغ گوئی کی فتیح عادت سے باز رہیں بلکہ وہ ہر نا کر دنی اور نا گفتنی کے چھوڑنے پر قادر مطلق
سے توفیق پاتے ہیں اور خدائے تعالیٰ اپنی رحمت کاملہ سے ایسی تقریبات شنیعہ سے اُن کو محفوظ
رکھتا ہے جن سے وہ ہلاکت کے ورطوں میں پڑیں۔ کیونکہ وہ دنیا کا نور ہوتے ہیں اور ان کی
سلامتی میں دنیا کی سلامتی اور ان کی ہلاکت میں دنیا کی ہلاکت ہوتی ہے۔ اسی جہت سے وہ اپنے
ہر یک خیال اور علم اور فہم اور غضب اور شہوت اور خوف اور طمع اور تنگی اور فراخی اور خوشی اور غمی اور
عسر اور پیسر میں تمام نالائق باتوں اور فاسد خیالوں اور نادرست علموں اور نا جائز عملوں اور بے جا ۴۴۹
فہموں اور ہر یک افراط اور تفریط نفسانی سے بچائے جاتے ہیں اور کسی مذموم بات پر ٹھہر نا نہیں
پاتے کیوں کہ خود خداوند کریم ان کی تربیت کا متکفل ہوتا ہے اور جس شاخ کو ان کے شجرہ طیبہ
میں خشک دیکھتا ہے۔ اس کو فی الفور اپنے مربیا نہ ہاتھ سے کاٹ ڈالتا ہے اور حمایت الہی ہر دم
اور ہر لحظہ ان کی نگرانی کرتی رہتی ہے۔ اور یہ نعمت محفوظیت کی جو ان کو عطا ہوتی ہے۔ یہ بھی
بغیر ثبوت نہیں بلکہ زیرک انسان کسی قدر صحبت سے اپنی پوری تسلی سے اس کو معلوم کر سکتا
ہے وہ کیونکر ایسے وساوس سے نجات پا سکتا ہے اور کیونکر اس کا دل اطمینان پکڑ
۲۵۰ سکتا ہے کہ باوجود ایسے عجیب حوض کے جس میں ہزاروں لنگڑے اور ٹولے
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
دعا میں روٹی ہی مانگا کرتے ہیں ۔ اور اگر کھا پی کر اور پیٹ بھر کر بھی گرجا میں آویں
پھر بھی جھوٹ موٹ اپنے تئیں بھو کے ظاہر کر کے روٹی مانگتے رہتے ہیں گویا ان کا
مطلوب اعظم روٹی ہی ہے وبس ۔ آریہ سماج والے اور دوسرے ان کے
ہے۔ از انجملہ ایک مقام تو کل ہے جس پر نہایت مضبوطی سے ان کو قائم کیا جاتا ہے اور ان
کے غیر کو وہ چشمہ صافی ہرگز میسر نہیں آ سکتا بلکہ انہیں کے لئے وہ خوشگوار اور موافق کیا جاتا
ہے۔ اور نور معرفت ایسا ان کو تھامے رہتا ہے کہ وہ بسا اوقات طرح طرح کی بے سامانی
میں ہو کر اور اسباب عادیہ سے بکلی اپنے تئیں دور پا کر پھر بھی ایسی بشاشت اور انشراح
خاطر سے زندگی بسر کرتے ہیں اور ایسی خوشحالی سے دنوں کو کاٹتے ہیں کہ گویا ان کے پاس
ہزار ہا خزائن ہیں ۔ ان کے چہروں پر تو نگری کی تازگی نظر آتی ہے اور صاحب دولت
ہونے کی مستقل مزاجی دکھائی دیتی ہے اور تنگیوں کی حالت میں بکمال کشادہ دلی اور
یقین کامل اپنے مولیٰ کریم پر بھروسہ رکھتے ہیں۔ سیرت ایثار اُن کا مشرب ہوتا ہے اور
خدمت خلق ان کی عادت ہوتی ہے اور کبھی انقباض ان کی حالت میں راہ نہیں پاتا اگر چہ
سارا جہان ان کا خیال ہو جائے اور فی الحقیقت خدائے تعالیٰ کی ستاری مستو جب شکر ہے
جو ہر جگہ ان کی پردہ پوشی کرتی ہے اور قبل اس کے جو کوئی آفت فوق الطاقت نازل ہو ان کو
دامن عاطفت میں لے لیتی ہے کیونکہ اُن کے تمام کاموں کا خدا متوتی ہوتا ہے۔ جیسا کہ اس
نے آپ ہی فرمایا ہے ۔ وَهُوَ يَتَوَلَّى وَلَّى الصَّلِحِينَ ۔ لیکن دوسروں کو دنیا داری - کے دل آزار
اسباب میں چھوڑا جاتا ہے اور وہ خارق عادت سیرت جو خاص ان لوگوں کے ساتھ ظاہر کی
جاتی ہے کسی دوسرے کے ساتھ ظاہر نہیں کی جاتی ۔ اور یہ خاصہ ان کا بھی صحبت سے بہت
ا الاعراف: ۱۹۷
اور مادر زاد اندھے ایک ہی غوطہ مار کر اچھے ہو جاتے تھے اور جو صد ہا سال سے
بقیه حاشیه نمبر ا ا
اپنے خواص عجیبہ کے ساتھ یہودیوں اور اس ملک کے تمام لوگوں میں مشہور اور ۴۵۱
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر
له
بت پرست بھائی اپنی دعاؤں میں جنم مرن سے بچنے کے لئے یعنی اواگون سے جوان
کے زعم باطل میں ٹھیک اور درست ہے طرح طرح کے اشلوک پڑھا کرتے ہیں اور
صراط مستقیم کو خدا سے نہیں مانگتے ۔ علاوہ اس کے اللہ تعالیٰ نے تو اس جگہ جمع کا لفظ بیان
جلد ثابت ہو سکتا ہے۔ از انجملہ ایک مقام محبت ذاتی کا ہے جس پر قرآن شریف کے کامل متبعین کو قائم
کیا جاتا ہے اور ان کے رگ وریشہ میں اس قدر محبت الہیہ تاثیر کر جاتی ہے کہ ان کے وجود کی حقیقت
بلکہ ان کی جان کی جان ہو جاتی ہے اور محبوب حقیقی سے ایک عجیب طرح کا پیار ان کے دلوں میں جوش
مارتا ہے اور ایک خارق عادت انس اور شوق ان کے قلوب صافیہ پر مستولی ہو جاتا ہے کہ جو غیر سے
بکلی منقطع اور گستہ کر دیتا ہے اور آتش عشق الہی ایسی افروختہ ہوتی ہے کہ جو ہم صحبت لوگوں کو
اوقات خاصہ میں بدیہی طور پر مشہود اور محسوس ہوتی ہے بلکہ اگر محبان صادق اس جوش محبت کو کسی حیلہ
اور تدبیر سے پوشیدہ رکھنا بھی چاہیں تو یہ ان کے لئے غیر ممکن ہو جاتا ہے۔ جیسے عشاق مجازی کے لئے
بھی یہ بات غیر ممکن ہے کہ وہ اپنے محبوب کی محبت کو جس کے دیکھنے کے لئے دن رات مرتے ہیں
اپنے رفیقوں اور ہم صحبتوں سے چھپائے رکھیں بلکہ وہ عشق جوان کے کلام اور ان کی صورت اور ان کی
آنکھ اور ان کی وضع اور ان کی فطرت میں گھس گیا ہے اور ان کے بال بال سے مترشح ہو رہا ہے وہ ان
کے چھپانے سے ہر گز چھپ ہی نہیں سکتا۔ اور ہزار چھپائیں کوئی نہ کوئی نشان اس کا نمودار ہو جاتا ہے
اور سب سے بزرگ تر ان کے صدق قدم کا نشان یہ ہے کہ وہ اپنے محبوب حقیقی کو ہر یک چیز پر اختیار
کر لیتے ہیں اور اگر آلام اس کی طرف سے پہنچیں تو محبت ذاتی کے غلبہ سے برنگ انعام ان کو
مشاہدہ کرتے ہیں اور عذاب کو شربت عذب کی طرح سمجھتے ہیں ۔ کسی تلوار کی تیز دھاران میں اور
ان کے محبوب میں جدائی نہیں ڈال سکتی اور کوئی بلیہ عظمی ان کو اپنے اس پیارے کی یادداشت سے
روک نہیں سکتی اسی کو اپنی جان سمجھتے ہیں اور اسی کی محبت میں لذات پاتے اور اسی کی ہستی کو ہستی
ولده
براہین احمدیہ حصہ چہارم
زبان زد ہو رہا تھا اور بے شمار آدمی اُس میں غوطہ مار نے سے شفا پا چکے
۴۵۲ تھے اور ہر روز پاتے تھے اور ہر وقت ایک میلہ اُس پر لگا رہتا تھا اور مسیح
بقیه حاشیه نمبر ا ا
کر کے اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ کوئی انسان ہدایت طلب کرنے اور انعام
الہی پانے سے ممنوع نہیں ہے مگر بموجب اصول آریا سماج کے ہدایت طلب کرنا گنہگار
کے لئے نا جائز ہے اور خدا اس کو ضرور سزا دے گا اور ہدایت پانا نہ پانا اس کے لئے
برابر ہے ۔ برہمو سماج والوں کا دعاؤں پر کچھ ایسا اعتقاد ہی نہیں وہ ہر وقت اپنی
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
خیال کرتے ہیں اور اسی کے ذکر کو اپنی زندگی کا ماحصل قرار دیتے ہیں۔ اگر چاہتے ہیں تو اسی کو اگر
آرام پاتے ہیں تو اسی سے۔ تمام عالم میں اسی کو رکھتے ہیں اور اسی کے ہو رہتے ہیں۔ اسی کے لئے
جیتے ہیں۔ اس کے لئے مرتے ہیں۔ عالم میں رہ کر پھر بے عالم ہیں اور با خود ہو کر پھر بے خود ہیں
نہ عزت سے کام رکھتے ہیں نہ نام سے نہ اپنی جان سے نہ اپنے آرام سے بلکہ سب کچھ ایک کے
لئے کھو بیٹھتے ہیں اور ایک کے پانے کے لئے سب کچھ دے ڈالتے ہیں۔ لا یدرک آتش سے جلتے
جاتے ہیں اور کچھ بیان نہیں کر سکتے کہ کیوں جلتے ہیں اور تفہیم اور تقہم سے صم و بکم ہوتے ہیں
اور ہر یک مصیبت اور ہر یک رسوائی کے سہنے کو طیار رہتے ہیں اور اُس سے لذت پاتے ہیں۔
عشق است که برخاک مذلت غلطاند عشق است که بر آتش سوزاں بنشاند
کس بہر کسے سر ندید جان نہ فشاند عشق است که این کار بصد صدق کناند
از انجمله اخلاق فاضلہ ہیں جیسے سخاوت شجاعت ایثار علو همت و فور شفقت حلم حیا مودت یہ
تمام اخلاق بھی بوجہ احسن اور انسب انہیں سے صادر ہوتے ہیں اور وہی لوگ بہ یمن متابعت
قرآن شریف وفاداری سے اخیر عمر تک ہر یک حالت میں ان کو بخوبی و شائستگی انجام دیتے ہیں
اور کوئی انقباض خاطر ان کو ایسا پیش نہیں آتا کہ جو اخلاق حسنہ کی کما ینبغی صادر ہونے سے
ان کو روک سکے ۔ اصل بات یہ ہے کہ جو کچھ خوبی علمی یا عملی یا اخلاقی انسان سے صادر ہو سکتی ہے
وہ صرف انسانی طاقتوں سے صادر نہیں ہو سکتی بلکہ اصل موجب اس کے صدور کا فضل الہی ہے ۔
پس چونکہ یہ لوگ سب سے زیادہ مورد فضل الہی ہوتے ہیں اس لئے خود خداوند کریم اپنے
تفضلات نامتناہی سے تمام خوبیوں سے ان کو متمتع کرتا ہے یا دوسرے لفظوں میں یوں سمجھو
بھی اکثر اس حوض پر جایا کرتا تھا اور اُس کی ان عجیب وغریب خاصیتوں سے
با خبر تھا مگر پھر بھی مسیح نے ان معجزات کے دکھلانے میں جن کو قدیم سے حوض
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
عقل کے گھمنڈ میں رہتے ہیں اور نیز ان کا یہ بھی مقولہ ہے کہ کسی خاص دعا کو بندگی اور
عبادت کے لئے خاص کرنا ضروری نہیں ۔ انسان کو اختیار ہے جو چاہے دعا مانگے مگر یہ
ان کی سراسر نادانی ہے اور ظاہر ہے کہ اگر چہ جزوی حاجات صد ہا انسان کو لگی ہوئی ہیں ۔
کہ حقیقی طور پر بجز خدائے تعالیٰ کے اور کوئی نیک نہیں تمام اخلاق فاضلہ اور تمام نیکیاں اسی کے
لئے مسلم ہیں پھر جس قدر کوئی اپنے نفس اور ارادت سے فانی ہو کر اس ذات خیر محض کا قرب ۴۵۲
حاصل کرتا ہے اسی قدر اخلاق الہیہ اس کے نفس پر منعکس ہوتی ہیں پس بندہ کو جو جو خوبیاں اور
سچی تہذیب حاصل ہوتی ہے وہ خدا ہی کے قرب سے حاصل ہوتی ہے اور ایسا ہی چاہئے تھا کیونکہ
مخلوق فی ذاتہ کچھ چیز نہیں ہے سو اخلاق فاضلہ الہیہ کا انعکاس انہیں کے دلوں پر ہوتا ہے کہ جولوگ
قرآن شریف کا کامل اتباع اختیار کرتے ہیں اور تجربہ صبیحہ بتا سکتا ہے کہ جس مشرب صافی اور
روحانی ذوق اور محبت کے بھرے ہوئے جوش سے اخلاق فاضلہ ان سے صادر ہوتے ہیں اس کی
نظیر دنیا میں نہیں پائی جاتی اگر چہ منہ سے ہر یک شخص دعوی کر سکتا ہے اور لاف و گزاف کے طور پر
ہریک کی زبان چل سکتی ہے مگر جو تجربہ صحیحہ کا تنگ دروازہ ہے اس دروازہ سے سلامت نکلنے
والے یہی لوگ ہیں اور دوسرے لوگ اگر کچھ اخلاق فاضلہ ظاہر کرتے بھی ہیں تو تکلف اور تصنع
سے ظاہر کرتے ہیں اور اپنی آلودگیوں کو پوشیدہ رکھ کر اور اپنی بیماریوں کو چھپا کر اپنی جھوٹی
تہذیب دکھلاتے ہیں اور ادنی ادنی امتحانوں میں ان کی قلعی کھل جاتی ہے اور تکلف اور تصنع اخلاق
فاضلہ کے ادا کرنے میں اکثر وہ اس لئے کرتے ہیں کہ اپنی دنیا اور معاشرت کا حسن انتظام وہ اسی
میں دیکھتے ہیں اور اگر اپنی اندرونی آلائشوں کی ہر جگہ پیروی کریں تو پھر مہمات معاشرت میں
خلل پڑتا ہے اور اگر چہ بقدر استعداد فطرتی کے کچھ تم اخلاق کا ان میں بھی ہوتا ہے مگر وہ اکثر
نفسانی خواہشوں کے کانٹوں کے نیچے دبا رہتا ہے اور بغیر آمیزش اغراض نفسانی کے خالصاً للہ
۳۵۳ دکھلا رہا تھا اُسی حوض کی مٹی یا پانی سے کچھ مدد نہیں لی اور اُسی میں کچھ
ه حاشیه نمبر ا ا
تصرف کر کے اپنا نیا نسخہ نہیں نکالا ۔ بلا شبہ ایسا خیال بے دلیل بات ہے کہ جو
۲۵۳ مگر حاجت اعظم جس کا دن رات اور ہر ایک دم فکر کرنا چاہئے صرف ایک ہی ہے یعنی یہ کہ انسان ان طرح
طرح کے محجب ظلمانیہ سے نجات پا کر معرفت کامل کے درجہ تک پہنچ جائے اور کسی طرح کی نابینائی اور
کور باطنی اور بے مہری اور بے وفائی باقی نہ رہے بلکہ خدا کو کامل طور پر شناخت کر کے اور اس کی خالص محبت سے
ظاہر نہیں ہوتا چہ جائیکہ اپنے کمال کو پہنچے اور خالصاً للہ انہیں میں وہ تخم کمال کو پہنچتا ہے کہ جو خدا کے
ہو رہتے ہیں اور جن کے نفوس کو خدائے تعالیٰ غیریت کی لوث سے بکلی خالی پا کر خود اپنے پاک
اخلاق سے بھر دیتا ہے اور ان کے دلوں میں وہ اخلاق ایسے پیارے کر دیتا ہے جیسے وہ اس کو آپ
پیارے ہیں پس وہ لوگ فانی ہونے کی وجہ سے تخلق باخلاق اللہ کا ایسا مرتبہ حاصل کر لیتے ہیں کہ
گویا وہ خدا کا ایک آلہ ہو جاتے ہیں جس کی توسط سے وہ اپنے اخلاق ظاہر کرتا ہے اور ان کو
۴۵۳ بھوکے اور پیاسے پا کر وہ آب زلال ان کو اپنے اس خاص چشمہ سے پلاتا ہے جس میں کسی مخلوق
کو علی وجہ الاصالت اس کے ساتھ شرکت نہیں ۔ اور منجملہ ان عطیات کے ایک کمال عظیم جو
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
قرآن شریف کے کامل تابعین کو دیا جاتا ہے عبودیت ہے یعنی وہ باوجود بہت سے کمالات کے ہر
وقت نقصان ذاتی اپنا پیش نظر رکھتے ہیں اور بشہود کبریائی حضرت باری تعالی ہمیشہ تذلیل اور نیستی
اور انکسار میں رہتے ہیں اور اپنی اصل حقیقت ذلت اور مفلسی اور ناداری اور پُر تقصیری اور
خطاواری سمجھتے ہیں اور ان تمام کمالات کو جو ان کو دیئے گئے ہیں اس عارضی روشنی کی مانند سمجھتے ہیں
جو کسی وقت آفتاب کی طرف سے دیوار پر پڑتی ہے جس کو حقیقی طور پر دیوار سے کچھ بھی علاقہ نہیں
ہوتا اور لباس مستعار کی طرح معرض زوال میں ہوتی ہے۔ پس وہ تمام خیر و خوبی خدا ہی میں محصور
رکھتے ہیں اور تمام نیکیوں کا چشمہ اسی کی ذات کامل کو قرار دیتے ہیں اور صفات الہیہ کے کامل شہود
سے ان کے دل میں حق الیقین کے طور پر بھر جاتا ہے کہ ہم کچھ چیز نہیں ہیں یہاں تک کہ وہ اپنے
وجود اور ارادہ اور خواہش سے بکلی کھوئے جاتے ہیں اور عظمت الہی کا پُر جوش دریا اُن کے
بقیه حاشیه نمبراا
مخالف کے رو برو کارگر نہیں اور بلا ریب اس حوض عجیب الصفات کے وجود پر خیال ۴۵۴
کرنے سے مسیح کی حالت پر بہت سے اعتراضات عائد ہوتے ہیں جو کسی طرح
پر ہو کر مرتبہ وصال الہی کا جس میں اس کی سعادت تامہ ہے پالیوے یہی ایک دعا ہے۔ ۴۵۴
جس کی انسان کو سخت حاجت ہے اور جس پر اس کی ساری سعادت موقوف ہے سو اس کے
حصول کا سیدھا راستہ یہی ہے کہ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کہے کیونکہ انسان کے لئے
ہر یک مطلب کے پانے کا یہی ایک طریق ہے کہ جن راہوں پر چلنے سے وہ مطلب
حاصل ہوتا ہے ان راہوں پر مضبوطی سے قدم مارے اور وہی راستہ اختیار کرے
دلوں پر ایسا محیط ہو جاتا ہے کہ ہزارہا طور کی نیستی ان پر وارد ہو جاتی ہے اور شرک خفی کے ہر یک
رگ وریشہ سے بکلی پاک اور منزہ ہو جاتے ہیں اور منجملہ ان عطیات کے ایک یہ ہے کہ ان کی
معرفت اور خدا شناسی بذریعہ کشوف صادقہ و علوم لدنیہ و الہامات صریحہ و مکالمات و مخاطبات
حضرت احدیت و دیگر خوارق عادت بدرجہ اکمل و اتم پہنچائی جاتی ہے۔ یہاں تک کہ ان میں اور
عالم ثانی میں ایک نہایت رقیق اور شفاف حجاب باقی رہ جاتا ہے۔ جس میں سے ان کی نظر عبور
کر کے واقعات اخروی کو اسی عالم میں دیکھ لیتی ہے برخلاف دوسرے لوگوں کے کہ جو باعث
پر ظلمت ہونے اپنی کتابوں کے اس مرتبہ کاملہ تک ہرگز نہیں پہنچ سکتے بلکہ ان کی کج تعلیم کہتا ہیں ان
کے حجابوں پر اور بھی صد ہا حجاب ڈالتے ہیں اور بیماری کو آگے سے آگے بڑھا کر موت تک ۴۵۴
پہنچاتے ہیں۔ اور فلسفی جن کے قدموں پر آج کل برہمو سماج والے چلتے ہیں اور جن کے مذہب کا
سارا مدار عقلی خیالات پر ہے وہ خود اپنے طریق میں ناقص ہیں اور ان کے نقصان پر یہی دلیل کافی
ہے کہ ان کی معرفت با وجود صد با طرح کی غلطیوں کی نظری وجوہ سے تجاوز نہیں کرتی اور قیاسی اٹکلوں
سے آگے نہیں بڑھتی اور ظاہر ہے کہ جس شخص کی معرفت صرف نظری طور تک محدود ہے اور وہ بھی کئی
طرح کی خطا کی آلودگیوں سے ملوث وہ شخص بمقابلہ اس شخص کے جس کا عرفان بداہت کے مرتبہ
تک پہنچ گیا ہے اپنی علمی حالت میں بغایت درجہ پست اور منزل ہے۔ ظاہر ہے کہ نظر اور
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
۴۵۵ اٹھ نہیں سکتے اور جس قدر غور کرواسی قدر دار و گیر بڑھتی ہے اور مسیحی جماعت کیلئے
کوئی راستہ مخلصی کا نظر نہیں آتا کیونکہ دنیا کی موجودہ حالت کو دیکھ کر یہ وساوس اور
بقيه ح
، حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
که جو سیدها منزل مقصود تک پہنچتا ہے اور بے راہیوں کو چھوڑ دے اور یہ بات نہایت
بدیہی ہے کہ ہر شے کے حصول کے لئے خدا نے اپنے قانون قدرت میں صرف ایک ہی
راستہ ایسا رکھا ہے جس کو سیدھا کہنا چاہئے اور جب تک ٹھیک ٹھیک وہی راستہ اختیار نہ
فکر کے مرتبہ کے آگے ایک مرتبہ بداہت اور شہود کا باقی ہے یعنی جو امور نظری اور فکری طور پر معلوم
ہوتے ہیں وہ ممکن ہیں کہ کسی اور ذریعہ سے بدیہی اور مشہود طور پر معلوم ہوں سو یہ مرتبہ بداہت کا
عند العقل ممکن الوجود ہے اور گوبر ہمو سماج والے اس مرتبہ کے وجود فی الخارج سے انکار ہی کریں پر
اس بات سے انہیں انکار نہیں کہ وہ مرتبہ اگر خارج میں پایا جاوے تو بلاشبہ اعلیٰ واکمل ہے اور جو نظر
اور فکر میں خفا یا باقی رہ جاتے ہیں ان کا ظہور اور بروز اسی مرتبہ پر موقوف ہے اور خود اس بات کو کون
نہیں سمجھ سکتا کہ ایک امر کا بدیہی طور پر کھل جانا نظری طور سے اعلیٰ اور اکمل ہے مثلاً اگر چہ مصنوعات
کو دیکھ کر دانا اور سلیم الطبع انسان کا اس طرف خیال آ سکتا ہے کہ ان چیزوں کا کوئی صانع ہوگا مگر
نہایت بدیہی اور روشن طریق معرفت الہی کا جو اس کے وجود پر بڑی ہی مضبوط دلیل ہے یہ ہے کہ
اس کے بندوں کو الہام ملتا ہے اور قبل اس کے جو حقائق اشیاء کا انجام کھلے اُن پر کھولا جاتا ہے اور وہ
اپنے معروضات میں حضرت احدیت سے جوابات پاتے ہیں اور ان سے مکالمات اور مخاطبات
ہوتے ہیں اور یہ نظر کشفی ان کو عالم ثانی کے واقعات دکھلائے جاتے ہیں اور جزا سزا کی حقیقت
پر مطلع کیا جاتا ہے اور دوسرے کئی طور کے اسرار اخروی ان پر کھولے جاتے ہیں اور کچھ شک نہیں
کہ یہ تمام امور علم الیقین کو اتم اور اکمل مرتبہ تک پہنچاتے ہیں اور نظری ہونے کے عمیق نشیب
سے بداہت کے بلند مینار تک لے جاتے ہیں بالخصوص مکالمات اور مخاطبات حضرت احدیت
ان سب اقسام سے اعلیٰ ہیں کیونکہ ان کے ذریعہ سے صرف اخبار غیبیہ ہی معلوم نہیں ہوتے بلکہ
عاجز بندہ پر جو جو مولی کریم کی عنایتیں ہیں ان سے بھی اطلاع دی جاتی ہے اور ایک لذیذ اور
حاشیه نمبرا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
بھی زیادہ تقویت پکڑتے ہیں اور بہت سی نظیریں ایسے ہی مکروں اور فریبوں کے ۴۵۶
اپنی ہی قوت حافظہ پیش کرتی ہے بلکہ ہر یک انسان ان مکروں کے بارے میں
کیا جائے ممکن نہیں کہ وہ چیز حاصل ہو سکے جس طرح خدا کے تمام قواعد قدیم سے مقرر اور ۴۵۶
منضبط ہیں ایسا ہی نجات اور سعاد ات اور سعادت اخروی کی تحصیل کے ۔ تحصیل کے لئے ایک خاص طریق مقرر ہے
جو مستقیم اور سیدھا ہے ۔ سو دعا میں وضع استقامہ میں وضع استقامت یہی ہے کہ اسی طریق مستقیم کو خدا سے
مانگا جائے ۔ آٹھویں اور نویں اور دسویں صداقت جو سورۃ فاتحہ میں درج ہے۔
مبارک کلام سے ایسی تسلی اور تشفی اس کو عطا ہوتی ہے اور خوشنودی حضرت باری تعالیٰ سے مطلع کیا
جاتا ہے جس سے بندہ مکروہات دنیا کا مقابلہ کرنے کے لئے بڑی قوت پاتا ہے گویا صبر اور
استقامت کے پہاڑ اس کو عطا کئے جاتے ہیں۔ اسی طرح بذریعہ کلام اعلیٰ درجہ کے علوم اور معارف
بھی بندہ کو سکھلائے جاتے ہیں اور وہ اسرار خفیہ و دقائق عمیقہ بتلائے جاتے ہیں کہ جو بغیر تعلیم
خاص ربانی کے کسی طرح معلوم نہیں ہو سکتے اور اگر کوئی یہ شبہ پیش کرے کہ یہ تمام امور جن کی نسبت
بیان کیا گیا ہے کہ قرآن شریف کے کامل اتباع سے حاصل ہوتے ہیں کیونکر اسلام میں ان کا متحقق
في الخارج ہونا به پایہ ثبوت پہنچ سکتا ہے تو اس وہم کا جواب یہ ہے کہ صحبت سے۔ اور اگر چہ ہم کئی
مرتبہ لکھ چکے ہیں لیکن بغیر اندیشہ طول کے پھر مکر ر ہر یک مخالف پر ظاہر کرتے ہیں کہ فی الحقیقت یہ
دولت عظمی اسلام میں پائی جاتی ہے کسی دوسرے مذہب میں ہرگز پائی نہیں جاتی اور طالب حق کے
لئے اس کے ثبوت کے بارے میں ہم آپ ہی ذمہ وار ہیں بشرط صحبت و حسن ارادت و تحقق مناسبت
اور صبر اور ثبات کے یہ امور ہر یک طالب پر بقدر استعداد اور لیاقت ذاتی اُس کے کے کھل
سکتے ہیں اور ان امور میں سے جو اخبار غیبیہ ہیں ان کی نسبت یہ شبہ ہرگز نہیں کرنا چاہئے جو اس ۴۵۶
کام میں رمال و نجم بھی شریک ہیں کیونکہ یہ قوم کسی خاص فن یا قواعد کے ذریعہ سے اخبار غیبیہ کو
نہیں بتلاتی اور نہ غیب دان ہونے کا دعویٰ کرتی ہے بلکہ خداوند کریم جوان پر مہربان ہے اور
ان کے حال پر ایک خاص عنایات و تو جہات رکھتا ہے وہ بعض مصالح کے لحاظ سے بعض امور
۴۵۷ چشم دید باتوں کا ایک ذخیرہ رکھتا ہے اور خود اس قسم کے مکر جیسے سادہ لوحوں اور جاہلوں
بقيه یه حاشیه نمبر ا ا
کے سامنے چل جاتے ہیں اور زیر پردہ رہتے ہیں یہ ایک ایسا امر ہے جو مکاروں کو
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ہے جس کے یہ معنی ہیں کہ ہم کو
ان سالکین کا راستہ بتلا جنہوں نے ایسی راہیں اختیار کیں کہ جن سے اُن پر تیرا انعام وارد ہوا اور ان لوگوں کی
راہوں سے بچا جنہوں نے لا پرواہی سے سیدھی راہ پر قدم مارنے کے لئے کوشش نہ کی اور اس باعث سے
پیش از وقوع ان کو بتلا دیتا ہے تا جس کام کا اس نے ارادہ کیا ہے بوجہ احسن انجام کو پہنچ جائے مثلاً
وہ خلق اللہ پر یہ ظاہر کرنا چاہتا ہے کہ فلاں بندہ مؤید من اللہ ہے اور جو کچھ انعامات اور اکرامات وہ
پاتا ہے وہ معمولی اور اتفاقی طور پر نہیں بلکہ خاص ارادہ و توجہ الہی سے ظہور میں آتے ہیں۔ اسی طرح
جو کچھ فتح و نصرت اور اقبال و عزت اس کو ملتی ہے وہ کسی تدبیر اور حیلہ کے ذریعہ سے نہیں بلکہ خدا ہی
نے چاہا ہے کہ اس کو غلبہ بخشے اور اپنی تائیدات اس کے شامل حال کرے پس وہ کریم اور رحیم اس
مقصود کے ثابت کرنے کی غرض سے ان انعامات اور فتوح سے پہلے بطور پیشگوئی ان نعمتوں کے
عطا کرنے کی بشارت دے دیتا ہے سو ان پیشگوئیوں سے مقصود بالذات اخبار غیبیہ نہیں ہوتیں بلکہ
مقصود بالذات یہ ہوتا ہے کہ تا یقینی اور قطعی طور پر ثابت ہو جائے کہ وہ شخص مؤید من اللہ اور ان
خاص لوگوں میں سے ہے جن کی تائید کے لئے عنایات حضرت عزت خاص طور پر تجلی کرتی ہیں ۔
اب اس تقریر سے ظاہر ہے کہ اس موید من اللہ کو منجم وغیرہ سے کچھ بھی نسبت نہیں اور اس کی
پیشگوئیاں اصل مقصود نہیں ہے بلکہ اصل مقصود کی شناخت کے لئے علامات و آثار ہیں۔ ماسوا
اس کے جن لوگوں کو خدائے تعالیٰ خاص اپنے لئے چن لیتا ہے اور اپنے ہاتھ سے صاف کرتا
نے گروہ میں داخل کرتا ہے ان میں ہے ان میں صرف یہی علامت نہیں کہ وہ پوشیدہ چیزیں بتلاتے
ہے اور اپنے اپنے
ہیں تا ان کا حال نجومیوں اور جوتشیوں اور رمالوں اور کاہنوں کے حال سے مشتبہ ہو جائے اور
کچھ ما بہ الامتیاز باقی نہ رہے بلکہ ان کے شامل حال ایک عظیم الشان نور ہوتا ہے جس کے مشاہدہ