تمہید پنجم - معجزہ من جانب اللہ
براہین احمدیہ حصہ چہارم, حصہ 4
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اُن کی کارسازیوں پر دلیر کرتا ہے ۔ عوام الناس کو جو اکثر چارپایوں کی طرح ہوتے ۴۵۸
ہیں اس طرف خیال بھی نہیں ہوتا کہ لمبی چوڑی تفتیش کریں اور بات کی تہہ تک
بقیه حاشیه نمبر ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
تیری تائید سے محروم رہ کر گمراہ رہے۔ یہ تین صداقتیں ہیں جن کی تفصیل یہ ہے کہ بنی آدم ۴۵۸
اپنے اقوال اور افعال اور اعمال اور نیات کے رو سے تین قسم کے ہوتے ہیں ۔ بعض سچے دل
سے خدا کے طالب ہوتے ہیں اور صدق اور عاجزی سے خدا کی طرف رجوع کرتے ہیں ۔
کے سبب سے طالب صادق بدیہی طور پر ان کو شناخت کر سکتا ہے اور حقیقت میں وہی ایک نور ہے جو ۴۵۷
ان کے ہر یک قول اور فعل اور حال اور قال اور عقل اور فہم اور ظاہر اور باطن پر محیط ہو جاتا ہے اور صد ہا
شاخیں اس کی نمودار ہو جاتی ہیں اور رنگا رنگ کی صورتوں میں جلوہ فرماتا ہے وہی نور شدائد اور مصائب مصر
کے وقتوں میں صبر کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے اور استقامت اور رضا کے پیرا یہ میں اپنا چہرہ دکھاتا ہے
تب یہ لوگ جو اس نور کے مورد ہیں آفات عظیمہ کے مقابلہ پر جبال راسیات کی طرح دکھائی دیتے
ہیں اور جن صدمات کی ادنی مس سے نا آشنا لوگ روتے اور چلاتے ہیں بلکہ قریب بمرگ ہو جاتے
ہیں ان صدمات کے سخت زور آور حملوں کو یہ لوگ کچھ چیز نہیں سمجھتے اور فی الفور حمایت الہی کنار
عاطفت میں ان کو کھینچ لیتی ہے اور کوئی خامی اور بے صبری ان سے ظاہر نہیں ہوتی بلکہ محبوب حقیقی کے
ایلام کو برنگ انعام دیکھتے ہیں اور کشادگی سینہ وانشراح خاطر اس کو قبول کرتے ہیں بلکہ اس سے
متلذذ ہوتے ہیں کیونکہ طاقتوں اور قوتوں اور صبروں کے پہاڑ ان کی طرف رواں کئے جاتے ہیں
اور محبت الہیہ کی پر جوش موجیں غیر کی یادداشت سے ان کو روک لیتی ہیں پس ان سے ایک ایسی
برداشت ظہور میں آتی ہے کہ جو خارق عادت ہے اور جو کسی بشر سے بلا تائید الہی ممکن نہیں ۔ اور ایسا ہی
وہ نور حاجات کے وقتوں میں قناعت کی صورت میں ان پر جلوہ گر ہوتا ہے سو دنیا کی خواہشوں سے
ایک عجیب طور کی برودت ان کے دلوں میں پیدا ہو جاتی ہے کہ بد بودار چیز کی طرح دنیا کو سمجھتے ہیں
اور یہی دنیوی لذات جن کے حظوظ پر دنیا دار لوگ فریفتہ ہیں و بشوق تمام ان کے جو یاں اور ان
کے زوال سے سخت ہراساں ہیں یہ اُن کی نظر میں بغایت درجہ نا چیز ہو جاتے ہیں اور تمام سرور اپنا
اسے
۴۵۹ پہنچ جائیں اور ایسے تماشوں کے دکھلانے کا عرصہ بھی نہایت ہی تھوڑا ہوتا ہے جس
میں غور اور فکر کرنے کے لئے کافی فرصت نہیں مل سکتی اس لئے مکاروں کے لئے
قیه حاشیه نمبر
۳۵۹ پس خدا بھی ان کا طالب ہو جاتا ہے اور رحمت اور انعام کے ساتھ ان پر رجوع کرتا
ہے ۔ اس حالت کا نام انعام الہی ہے ۔ اسی کی طرف آیت ممدوحہ میں اشارہ فرمایا اور
کہا ۔ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ۔ یعنی وہ لوگ ایسا صفا اور سیدھا راستہ اختیار
کرتے ہیں جس سے فیضانِ رحمت الہی کے مستحق ٹھہر جاتے ہیں اور باعث اس کے
اسی میں پاتے ہیں کہ مولی حقیقی کی وفا اور محبت اور رضا سے دل بھرا ر ہے اور اسی کے ذوق اور شوق
اور انس سے اوقات معمور رہیں ۔ اس دولت سے بیزار ہیں کہ جو اُس کی خلاف مرضی ہے اور اس
عزت پر خاک ڈالتے ہیں جس میں مولی کریم کی ارادت نہیں ۔ اور ایسا ہی وہ نور کبھی فراست کے
لباس میں ظاہر ہوتا ہے اور کبھی قوت نظریہ کی بلند پروازی میں اور کبھی قوت عملیہ کی حیرت انگیز
کارگزاری میں کبھی حلم اور رفق کے لباس میں اور کبھی درشتی اور غیرت کے لباس میں کبھی سخاوت
اور ایثار کے لباس میں کبھی شجاعت اور استقامت کے لباس میں ۔ کبھی کسی خلق کے لباس میں اور
کبھی کسی خلق کے لباس میں ۔ اور کبھی مخاطبات حضرت احدیت کے پیرایہ میں اور کبھی کشوف
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
صادقہ اور اعلامات واضحہ کے رنگ میں یعنی جیسا موقعہ پیش آتا ہے اس موقعہ کے مناسب حال وہ
نور حضرت واہب الخیر کی طرف سے جوش مارتا ہے۔ نور ایک ہی ہے اور یہ تمام اس کی شاخیں
ہیں۔ ۔ جو شخص فن فقط ایک شاخ کو دیکھتا ہے اور صرف ایک ٹہنی پر نظر رکھتا ہے اس کی نظر محدود رہتی
ہے۔ اس لئے بسا اوقات وہ دھوکا کھا لیتا ہے لیکن جو شخص یکجائی نگاہ سے اس شب سے اس شجرہ طیبہ کی تمام
شاخوں پر نظر ڈالتا ہے اور ان کے انواع اقسام کے پھلوں اور شگوفوں کی کیفیت معلوم کرتا ہے وہ
روز روشن کی طرح اُن نوروں کو دیکھ لیتا ہے اور نورانی جلال کی کھینچی ہوئی تلواریں اس کے تمام
گھمنڈوں کو توڑ ڈالتی ہیں۔ شاید اس جگہ بعض طبائع پر یہ اشکال پیش آوے کہ کیونکر ان کمالات کو وہ
لوگ بھی پا لیتے ہیں کہ جو نہ نبی ہیں اور نہ رسول لیکن جیسا کہ ہم پہلے بھی لکھ چکے ہیں یہ اشکال ایک
۔۔ بقيه حاشيه :
، حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
دست بازی کی بہت گنجائش رہتی ہے اور ان کے پوشیدہ بھیدوں پر اطلاع ۴۶۰
پانے کا کم موقع ملتا ہے ۔ علاوہ اس کے عوام بیچارے علوم طبعی وغیرہ فنونِ فلا سفہ
کہ ان میں اور خدا میں کوئی حجاب باقی نہیں رہتا اور بالکل رحمت الہی کے محاذی آپڑتے ۴۶۰
ہیں ۔ اس جہت سے انوار فیضان الہی کے ان پر وارد ہوتے ہیں ۔ دوسری قسم وہ لوگ ہیں
کہ جو دیدہ و دانسته مخالفت کا طریق اختیار کر لیتے ہیں اور دشمنوں کی طرح خدا سے مونہہ
نا چیز وہم ہے کہ جو ان لوگوں کے دلوں کو پکڑتا ہے کہ جو اسلام کی اصل حقیقت سے نا واقف ہیں۔
اگر نبیوں کے تابعین کو ان کے کمالات اور علوم اور معارف میں علی وجہ التبعیت شرکت نہ ہو
تو باب وراثت کا بکلی مسدود ہو جاتا ہے یا بہت ہی تنگ اور منقبض رہ جاتا ہے کیونکہ یہ معنے بکلی
منافی وراثت ہے کہ جو کچھ فیوض حضرت مبدء فیاض سے اس کے رسولوں اور نبیوں کو ملتے ہیں اور ۴۵۹
جس نورانیت یقین اور معرفت تک ان مقدسوں کو پہنچایا جاتا ہے اس شربت سے ان کے تابعین
کے حلق محض نا آشنار ہیں اور صرف خشک اور ظاہری باتوں سے ہی ان کے آنسو پونچھے جائیں ۔
ایسی تجویز سے یہ بھی لازم آتا ہے کہ حضرت فیاض مطلق کی ذات میں بھی ایک قسم کا بخل ہو اور نیز
اس سے کلام الہی اور رسول مقبول کی عظمت اور بزرگی کی کسر شان لازم آتی ہے کیونکہ کلام الہی کی
اعلی تاثیریں اور نبی معصوم کی قوت قدسیہ کے کمالات اسی میں ہیں کہ انوار دائمہ کلام الہی کے
ہمیشہ قلوب صافیہ اور مستعدہ کو روشن کرتے رہیں نہ یہ کہ تاثیر ان کی بکلی معطل ہو یا صرف
معدودے چند تک ہو کر پھر ہمیشہ کے لئے باطل ہو جائے اور زائل القوت دوا کی طرح فقط نام
ہی تاثیر کا باقی رہ جائے ماسوا اس کے جبکہ ایک حقیقت واقعی طور پر ہر عہد اور ہر زمانہ میں خارج
میں متحقق الوجود چلی آئی ہے اور اب بھی متحقق الوجود ہے اور شہادات متکاثرہ سے اس کا ثبوت
بدیہی طور پر مل سکتا ہے تو پھر ایسی روشن صداقت سے کیونکر کوئی منصف انکار کر سکتا ہے اور ایسی کھلا
کھلی سچائی کیونکر اور کہاں چھپ سکتی ہے حالانکہ قیاس بھی یہی چاہتا ہے کہ جب تک درخت قائم ہو
اس کو پھل بھی لگتے رہیں۔ ہاں جو درخت خشک ہو جائے یا جڑ سے کاٹا جائے اس کے پھلوں کی توقع
سے کچھ خبر نہیں رکھتے اور جو کائنات میں حکیم مطلق نے طرح طرح کے عجیب خواص
رکھے ہیں اُن خواص کی انہیں کچھ بھی خبر نہیں ہوتی ۔ پس وہ ہر یک وقت
بقیه حاشیه حاشیه : نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
پھیر لیتے ہیں سو خدا بھی ان سے منہ پھیر لیتا ہے اور رحمت کے ساتھ ان پر رجوع نہیں کرتا
اس کا باعث یہی ہوتا ہے کہ وہ عداوت اور بیزاری اور غضب اور غیظ اور نا رضا مندی جو خدا
کی نسبت ان کے دلوں میں چھپی ہوئی ہوتی ہے وہی ان میں اور خدا میں حجاب ہو جاتی ہے
رکھنا محض نادانی ہے پس جس حالت میں فرقان مجید وہ عظیم الشان سبز و شاداب درخت ہے جس کی
بڑھیں زمین کے نیچے تک اور شاخیں آسمان تک پہنچی ہوئی ہیں تو پھر ایسے شجرہ طیبہ کے پھلوں سے
کیونکر انکار ہو سکتا ہے۔ اس کے پھل بدیہی الظہور ہیں جن کو ہمیشہ لوگ کھاتے رہے ہیں اور اب
بھی کھاتے ہیں اور آئندہ بھی کھائیں گے اور یہ بات بعض نادانوں کی بالکل بے ہودہ اور غلط ہے
کہ اس زمانہ میں کسی کو ان پھلوں تک گز رہی نہیں بلکہ ان کا کھانا پہلے لوگوں کے ہی حصہ میں تھا اور
وہی خوش نصیب لوگ تھے جنہوں نے وہ پھل کھائے اور ان سے متمتع ہوئے اور ان کے بعد
بد نصیب لوگ پیدا ہوئے جن کو مالک نے باغ کے اندر آنے سے روک دیا۔ خدا کسی ذی استعداد
کی استعداد کو ضائع نہیں کرتا اور کسی سچے طالب پر اس کے فیض کا دروازہ بند نہیں ہوتا۔ اور اگر کسی
کے خیال باطل میں یہ سمایا ہوا ہے کہ کسی وقت کسی زمانہ میں فیوض الہی کا دروازہ بند ہو جاتا ہے اور
ذی استعداد لوگوں کی کوششیں اور محنتیں ضائع جاتی ہیں تو اس نے اب تک خدائے تعالیٰ کا قدر
شناخت نہیں کیا اور ایسا آدمی انہیں لوگوں میں داخل ہے جن کی نسبت خدائے تعالیٰ نے آپ فرمایا
ہے۔ وَمَا قَدَرُوا اللهَ حَقَّ قَدْرِ ہے لیکن اگر یہ عذر پیش کیا جائے کہ جن علوم و معارف و
کشوف صادقہ و مخاطبات حضرت احدیت کے تحقق وجود کا ذکر کیا جاتا ہے وہ اب کہاں ہیں اور کیونکر
بہ پایہ ثبوت پہنچ سکتے ہیں۔ تو اس کا جواب یہ ہے کہ یہ سب امور اسی کتاب میں ثابت کئے گئے ہیں
اور طالب حق کے لئے ان کے امتحان کا نہایت سیدھا اور آسان راستہ کھلا ہے کیونکہ وہ علوم و معارف
کو خود اس کتاب میں دیکھ سکتا ہے اور جو کشوف صادقہ اور اخبار غیبیہ اور دوسرے خوارق ہیں ۔
الانعام: ۹۲
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
اور ہر زمانہ میں دھوکا کھانے کو طیار ہیں ۔ اور کیونکر دھوکا نہ کھاویں خواص اشیاء کے ۴۶۲
ایسے ہی حیرت افزا ہیں اور بے خبری کی حالت میں موجب زیادتِ حیرت
اس حالت کا نام غضب الہی ہے ۔ اسی کی طرف خدائے تعالیٰ نے اشارہ فرما کر کہا ۔
غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمُ ۔ تیسری قسم کے وہ لوگ ہیں کہ جو خدا سے لاپر واہ رہتے ہیں ۴۶۲
اور سعی اور کوشش سے اس کو طلب نہیں کرتے ۔ خدا بھی اُن کے ساتھ لا پرواہی
وہ غیر مذہب والوں کی شہادت سے اس پر ثابت ہو سکتے ہیں یا وہ آپ ہی ایک عرصہ تک صحبت میں
رہ کر یقین کامل کے مرتبہ تک پہنچ سکتا ہے اور جو دوسرے لوازم اور خصوصیات اسلام ہیں وہ بھی سب
صحبت سے کھل سکتے ہیں لیکن اس جگہ یہ بھی یاد رکھنا چاہئے کہ جو کچھ عجائب وغرائب اہل حق پر
منکشف ہوتے ہیں اور جو کچھ برکات ان میں پائے جاتے ہیں وہ کسی طالب پر تب کھولے جاتے
ہیں کہ جب وہ طالب کمال صدق اور اخلاص سے بہ نیت ہدایت پانے کے رجوع کرتا ہے اور جب
وہ ایسے طور سے رجوع کرتا ہے تو تب جس قدر اور جس طور سے انکشاف مقدر ہوتا ہے وہ بارادہ ۴۶۱
خالص الہی ظہور میں آتا ہے مگر جس جگہ سائل کے صدق اور نیت میں کچھ فتور ہوتا ہے اور سینہ خلوص
سے خالی ہوتا ہے تو پھر ایسے سائل کو کوئی نشان دکھلایا نہیں جاتا یہی عادت خداوند تعالیٰ کی انبیاء کرام
سے ہے جیسا کہ یہ بات انجیل کے مطالعہ سے نہایت ظاہر ہے کہ کئی مرتبہ یہودیوں نے مسیح سے کچھ
معجزہ دیکھنا چاہا تو اس نے معجزہ دکھلانے سے صاف انکار کیا اور کسی گزشتہ معجزہ کا بھی حوالہ نہ دیا
چنانچہ مرقس کی انجیل کے آٹھ باب اور باراں آیت میں بھی اسی کی تصریح ہے اور عبارت مذکور یہ
ہے۔ تب فریسی نکلے اور اس سے ( یعنی مسیح سے ) حجت کر کے اس کے امتحان کے لئے آسمان سے
کوئی نشان چاہا اس نے اپنے دل میں آہ کھینچ کر کہا اس زمانہ کے لوگ کیوں نشان چاہتے ہیں۔ میں تم
سے سچ کہتا ہوں کہ اس زمانہ کے لوگوں کو کوئی نشان دیا نہ جائے گا۔ سو اگر چہ بظاہر دلالت عبارت
اسی پر ہے ۔ کہ مسیح سے کوئی معجزہ صادر نہیں ہوا لیکن اصلی معنے اس کے یہی ہیں کہ اُس وقت تک
مسیح سے کوئی معجزہ ظہور میں نہیں آیا تھا تب ہی اس نے کسی گذشتہ معجزہ کا حوالہ نہیں دیا کیونکہ
ہوتے ہیں ۔ مثلاً مکھی اور دوسرے بعض جانوروں میں یہ خاصیت ہے کہ اگر ایسے
۴۶۳ طور پر مرجائیں کہ اُن کے اعضا میں کچھ زیادہ تفرق اتصال واقع نہ ہو اور اعضا
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
کرتا ہے اور ان کو اپنا راستہ نہیں دکھلاتا ۔ کیونکہ وہ لوگ راستہ طلب کرنے میں آپ سستی
کرتے ہیں ۔ اور اپنے تئیں اس فیض کے لائق نہیں بناتے کہ جو خدا کے قانون قدیم میں
محنت اور کوشش کرنے والوں کے لئے مقرر - ہے۔ اس حالت کا نام اضلالِ الہی ہے۔
یہود میں صاحب صدق اور اخلاص کم تھے تاکسی کے حسن ارادت کے لحاظ سے کوئی معجزہ ظہور میں
آتا لیکن اس کے بعد جب لوگ صاحب صدق اور ارادت پیدا ہو گئے اور طالب حق بن کر مسیح
کے پاس آئے تو وہ معجزات دیکھنے سے محروم نہیں رہے چنانچہ یہودا اسکر یوطی کی خراب نیت پر مسیح
کا مطلع ہو جانا یہ اس کا ایک معجزہ ہی تھا جو اس نے اپنے شاگردوں اور صادق الاعتقاد لوگوں کو
دکھلایا ۔ اگر چہ اُس کے دوسرے سب عجیب کام بباعث قصہ حوض اور بوجہ آیت مذکورہ بالا کے
مخالف کی نظر میں قابل انکار اور محل اعتراض ٹھہر گئے اور اب بطور حجت مستعمل نہیں ہو سکتے لیکن
معجزہ مذکورہ بالا منصف مخالف کی نظر میں بھی ممکن ہے کہ ظہور میں آیا ہو غرض معجزات اور خوارق
کے ظہور کے لئے طالب کا صدق اور اخلاص شرط ہے۔ اور صدق اور اخلاص کے یہی آثار و
علامات ہیں کہ کینہ اور مکابرہ درمیان نہ ہوا اور صبر اور ثبات اور غربت اور تذلیل سے بہ نیت ہدایت
پانے کے کوئی نشان طلب کیا جائے اور پھر اس نشان کے ظہور تک صبر اور ادب سے انتظار کیا
جائے تا خداوند کریم وہ بات ظاہر کرے جس سے طالب صادق یقین کامل کے مرتبہ تک پہنچ
جائے ۔ غرض ادب اور صدق اور صبر برکات الہیہ کے ظہور کے لئے شرط اعظم ہے جو شخص
فیض الہی سے مستفیض ہونا چاہتا ہے اس کے حال کے یہی مناسب ہے کہ وہ سراپا ادب ہو کر بہ
تمام تر غربت و صبر اس نعمت کو اس کے اہل کے دروازہ سے طلب کرے اور جہاں معرفت الہیہ کا
چشمہ دیکھے آپ افتان و خیزاں اس چشمہ کی طرف دوڑے اور پھر صبر اور ادب سے کچھ دنوں تک ٹھہرا ٹھ
رہے لیکن جو لوگ خدائے تعالیٰ کی طرف سے صاحب خوارق ہیں ان کا یہ منصب نہیں ہے کہ وہ
اپنی اصلی ہیئت اور وضع پر سلامت رہیں اور متعفن ہونے بھی نہ پاویں بلکہ ابھی
تازہ ہی ہوں اور موت پر دو تین گھنٹہ سے زیادہ عرصہ نہ گزرا ہو جیسے پانی
بقیه ، حاشیه حاشيه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
جس کے یہ معنے ہیں کہ خدا نے ان کو گمراہ کیا یعنی جبکہ انہوں نے ہدایت پانے کے طریقوں
کو بجد و جہد طلب نہ کیا تو خدا نے بہ پابندی اپنے قانون قدیم کے ان کو ہدایت بھی نہ دی
اور اپنی تائید سے محروم رکھا ۔ اسی کی طرف اشارہ فرمایا اور کہا وَلَا الضَّالين - غرض
شعبدہ بازوں کی طرح بازاروں اور مجالس میں تماشا دکھلاتے پھریں اور نہ یہ امور ان کے اختیار
میں ہیں بلکہ اصل حقیقت یہ ہے کہ ان کے پتھر میں آگ تو بلا شبہ ہے لیکن صادقوں اور صابروں اور
مخلصوں کی پُر ارادت ضرب پر اس آگ کا ظہور اور بروز موقوف ہے اور ایک اور بات بھی یاد رکھنی
چاہئے اور وہ یہ ہے کہ اہل اللہ کے کشوف اور الہامات کو فقط اخبار غیبیہ کا ہی خطاب دینا غلطی ہے
بلکہ وہ کشوف اور الہامات تائیدات الہیہ کے باغ کی خوشبوئیں ہیں جو دور سے ہی اس باغ کا وجود
بتلاتے ہیں اور عظمت اور شان ان کشوف اور الہامات کے اس شخص پر کما حقہ کھلتی ہے جس کی
نظر تائیدات الہیہ کی تلاش میں ہو یعنی وہ اصل نشان تائیدات الہیہ کو ٹھہرا کر پیشگوئیوں کو ان
تائیدوں کے لوازم سمجھتا ہو جو بغرض ثابت کرنے تائیدوں کے استعمال میں لائے گئے ہیں ۔ غرض ۴۶۳
مدار مقرب اللہ ہونے کا تائیدات الہیہ ہیں اور پیشگوئیاں روشن ثبوت سے ان تائیدات کا واقعی
طور پر پایا جانا ہر ایک عام اور خاص کو دکھلاتے ہیں۔ پس تائیدات اصل ہیں اور پیشگوئیاں اُن کی
فرع اور تائیدات قرص آفتاب کی طرح ہیں اور پیشگوئیاں اس آفتاب کی شعاعیں اور کرنیں
ہیں۔ تائیدات کو پیشگوئیوں کے وجود سے یہ فائدہ ہے کہ تاہر ایک کو معلوم ہو کہ وہ حقیقت میں خاص
تائیدیں ہیں معمولی اتفاقات سے نہیں اور بخت اور اتفاق پر محمول نہیں ہو سکتیں اور پیشگوئیوں کو
تائیدات کے وجود سے یہ فائدہ ہے کہ اس بزرگ پیوند سے ان کی شان بڑھتی ہے اور ایک بے مثل
خصوصیت ان میں پیدا ہو جاتی ہے کہ جو موید ان الہی کے غیر میں نہیں پائی جاتی ۔ سو یہی خصوصیت
عام پیشگوئیوں اور ان جلیل الشان پیشگوئیوں میں مابہ الامتیاز ٹھہر جاتا ہے۔ خلاصہ کلام یہ کہ
میں مری ہوئی لکھیاں ہوتی ہیں تو اس صورت میں اگر نمک باریک پیس کر اس مکھی
وغیرہ کو اس کے نیچے دبایا جاوے اور پھر اسی قدرخاکستر بھی اس پر ڈالی جاوے تو
۲۶۴ وہ مکھی زندہ ہو کر اڑ جاتی ہے اور یہ خاصیت مشہور و معروف ہے جس کو اکثر لڑ کے
بھی جانتے ہیں لیکن اگر کسی سادہ لوح کو اس نسخہ پر اطلاع نہ ہو اور کوئی مکار
ما حصل اور خلاصہ ان تینوں صداقتوں کا یہ ہے کہ جیسے انسان کی خدا کے ساتھ تین حالتیں
ہیں ایسا ہی خدا بھی ہر یک حالت کے موافق ان کے ساتھ جدا جدا معاملہ کرتا ہے۔ جولوگ
اُس پر راضی ہوتے ہیں اور دلی محبت اور صدق سے اس کے خواہاں ہو جاتے ہیں خدا بھی
ان پر راضی ہو جاتا ہے اور اپنی رضامندی کے انوار ان پر نازل کرتا ہے۔ اور جو لوگ
اس قوم کی عظمت اور بزرگی کے سمجھنے کے لئے جو پیشگوئیوں اور تائیدات کاملہ میں ایک پیوند ہے اُس
کو خیال میں رکھنا چاہئے ۔ کیونکہ یہ پیوند دوسرے لوگوں کی پیش گوئیوں میں غیر ممکن اور ممتنع ہے اور نیز
ان کی پیشگوئیوں میں ایسی فاش غلطیاں نکل آتی ہیں جن سے ہر یک ذلت ان کی ظاہر ہوتی ہے مگر خدا
کے لوگ جو ہوتے ہیں ان کی روشن پیشگوئیاں ہمیشہ سے سچائی کے نور سے منور ہوتی ہیں ماسوا اس کے
بقیه
به حاشیه در حاشیه نمبر ۳
وہ مبارک پیشگوئیاں ایک عجیب طور کی عجیب تائید سے لازم ملزوم ہوتی ہیں۔ خدا اپنے بندوں کے
کاموں کا آپ متولی ہو کر ایک حیرت انگیز طور پر ان کی تائید کرتا ہے اور کیا ظاہری طور پر اور کیا باطنی
طور پر ہر دم اور ہر لحظہ ان کی مدد میں رہتا ہے اور ان سے اس کی یہی عادت ہے کہ ان کو اپنی تائیدات
کی خبریں پیش از وقوع بتلاتا ہے اور ان کے تر ڈد و تفکر کے وقت میں اپنے پر نور کلام سے ان کو تسلی اور
تشفی بخشتا ہے اور پھر ایک ایسے عجیب طور پر ان کی مدد کرتا ہے کہ جو خیال اور گمان میں نہیں ہوتی اور جو
شخص ان کی صحبت میں رہ کر ان باتوں کو عمیق نگاہ سے دیکھتا رہتا ہے اور صاف اور پاک نظر سے ان کی
عظمت اور بزرگی پر غور کرتا ہے۔ اس کو بلا اختیار ایک ضروری اور جازم یقین سے اقرار کرنا پڑتا ہے کہ یہ
لوگ موید من اللہ ہیں اور حضرت احدیت کو ان کی طرف ایک خاص توجہ ہے کیونکہ یہ بات ظاہر ہے کہ
جب ایک آدھ دفعہ نہیں بلکہ بیسوں دفعہ کسی انسان کو اتفاق پڑے کہ وہ کسی تائید کا وعدہ
بقیه حاشیه نمبر ا ا
اس نادان اور بے خبر کے سامنے مگس مسیح ہونے کا دعویٰ کرے اور اسی حکمت
عملی سے مکھیوں کو زندہ کرے اور بظاہر کوئی منتر جنتر پڑھتا رہے جس سے یہ
جتلا نا منظور ہو کہ گویا وہ اسی منتر کے ذریعہ سے مکھیوں کو زندہ کرتا ہے تو پھر اس
سادہ لوح کو اس قدر عقل اور فرصت کہاں ہے کہ تحقیقاتیں کرتا پھرے ۔ کیا تم
اُس سے مونہہ پھیر لیتے ہیں اور عمداً مخالفت اختیار کرتے ہیں ۔ خدا بھی مخالف کی طرح ان
سے معاملہ کرتا ہے اور جو لوگ اس کی طلب میں سستی اور لاپروائی کرتے ہیں خدا بھی ان سے
لا پروائی کرتا ہے اور ان کو گمراہی میں چھوڑ دیتا ہے غرض جس طرح آئینہ میں انسان کو وہی شکل
نظر آتی ہے کہ جو حقیقت میں شکل رکھتا ہے۔ اسی طرح حضرت احدیت کہ جو ہر یک ۴۶۵
قبل از وقوع سن کر پھر اس تائید کو ظہور میں آتے ہوئے بچشم خود دیکھ لے تو کوئی انسان ایسا پاگل اور ۴۶۵
دیوانہ نہیں کہ پھر بھی ان صحیح پیشگوئیوں اور قوی تائیدوں پر یقین کامل نہ کر سکے۔ ہاں اگر فرط تعصب
اور بے ایمانی سے کسی چشم دید ماجرا کا دانستہ انکار کرے تو یہ اور بات ہے۔ لیکن پھر بھی اس کا دل
انکار نہیں کر سکتا اور ہر وقت اس کو ملزم کرتا ہے کہ تو شریر اور سرکش آدمی ہے۔ اب چند کشوف اور
الہامات نو وارده بغرض افادہ طالبین حق لکھے جاتے ہیں اور اسی طرح انشاء اللہ تعالیٰ وقتا فوقتا اگر خدا
نے چاہا تو جو کچھ مواہب لدنیہ سے اس احقر عباد پر ظاہر کیا جائے گا وہ اس کتاب میں درج ہوتا
رہے گا ۔ الا ماشاء اللہ ۔ اور اس سے غرض یہ ہے کہ تا یقین اور معرفت کے سچے طالب فائدہ حاصل
کریں اور اپنی حالت میں کشائش پاویں اور ان کے دل پر سے وہ پردے اٹھیں جن سے ان کی
ہمت نہایت پست اور ان کے خیالات نہایت پر ظلمت ہو رہے ہیں اور اس جگہ ہم مکر را یہ بھی ظاہر
کرتے ہیں کہ یہ باتیں ایسی نہیں ہیں جن کا ثبوت دینے سے یہ خاکسار عاجز ہو یا جن کے ثبوت
میں اپنے ہی ہم مذہبوں کو پیش کیا جائے بلکہ یہ وہ بدیہی الصدق باتیں ہیں جن کی صداقت پر
مخالف المذ ہب لوگ گواہ ہیں اور جن کی سچائی پر وہ لوگ شہادت دے سکتے ہیں جو ہمارے دینی دشمن ۴۶۶
ہیں اور یہ سب اہتمام اس لئے کیا گیا کہ تا جولوگ فی الحقیقة راہ راست کے خواہاں اور جو یاں
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
۴۶۵ دیکھتے نہیں کہ مکار لوگ اسی زمانے میں دنیا کو ہلاک کر رہے ہیں ۔ کوئی سونا بنا کر
دکھلاتا ہے اور کیمیا گری کا دعویٰ کرتا ہے ۔ اور کوئی آپ ہی زمین کے نیچے پتھر دبا کر
پھر ہندوؤں کے سامنے دیوی نکالتا ہے ۔ بعض نے ایسا بھی کیا ہے کہ جمال گوٹہ کا
روغن اپنی دوات کی سیاہی میں ملایا اور پھر اس سیاہی سے کسی سادہ لوح کو تعویذ لکھ کر
دیا تا دست آنے پر تعویذ کا اثر ظاہر ہو۔ ایسے ہی ہزاروں اور مکر اور فریب ہیں کہ جو
اسی زمانہ میں ہو رہے ہیں اور بعض مکر ایسے عمیق ہیں جن سے بڑے بڑے دانشمند
کدورت سے مصفی اور پاک ہے محبت وا فی اور پاک ہے محبت والوں کے ساتھ محبت رکھتا ہے۔ غضب والوں پر غضب ناک
ہے لا پرواہوں کے ساتھ لا پرواہی رُکنے والوں سے رک جاتا ہے اور جھکنے والوں کی طرف جھکتا ہے۔
چاہنے والوں کو چاہتا ہے اور نفرت کرنے والوں سے نفرت کرتا ہے اور جس طرح آئینہ کے سامنے جو
انداز اپنا بناؤ گے وہی انداز آئینہ میں بھی نظر آئے گا۔ ایسا ہی خداوند تعالیٰ کے روبرو جس انداز سے کوئی
یه حاشیه نمبراا
بقيا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
چلتا ہے وہی انداز خدا کی طرف سے اس کے لئے موجود ہے۔ اور جن لباسوں کو بندہ اپنے لئے آپ
ہیں ان پر بکمال انکشاف ظاہر ہو جائے کہ تمام برکات اور انوار اسلام میں محدود اور محصور ہیں
اور تا جو اس زمانہ کے ملحد ذریت ہے اس پر خدائے تعالیٰ کی حجت قاطعہ اتمام کو پہنچے اور تا ان
لوگوں کی فطرتی شیطنت ہر ایک منصف پر ظاہر ہو کہ جو ظلمت سے دوستی اور نور سے دشمنی رکھ کر
حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کے مراتب عالیہ سے انکار کر کے اس عالی جناب کی شان
کی نسبت پر خبث کلمات مونہہ پر لاتے ہیں اور اس افضل البشر پر ناحق کی تہمتیں لگاتے ہیں
اور بباعث غایت درجہ کی کور باطنی کے اور بوجہ نہایت درجہ کی بے ایمانی کے اس بات سے
بے خبر ہو رہے ہیں کہ دنیا میں وہی ایک کامل انسان آیا ہے جس کا نور آفتاب کی طرح ہمیشہ
دنیا پر اپنی شعاعیں ڈالتا رہا ہے اور ہمیشہ ڈالتا رہے گا۔ اور تا ان تحریرات حقہ سے اسلام کی
شان و شوکت خود مخالفوں کے اقرار سے ظاہر ہو جائے اور تا جو شخص سچی طلب رکھتا ہو اس
کے لئے ثبوت کا راستہ کھل جائے اور جو اپنے میں کچھ دماغ رکھتا ہو اس کی دماغ شکنی
دھوکا کھا جاتے ہیں اور علوم طبعی کے دقائق عمیقہ اور جسمی تراکیب اور قوتوں کے خواص عجیبہ ۴۲۶
جو حال کے زمانہ میں نئے تجارب کے ذریعہ سے روز بروز پھیلتے جاتے ہیں یہ جدید باتیں
ہیں جن سے جھوٹے معجزے دکھلانے والے نئے نئے مکر اور فریب دکھا سکتے ہیں سواس
تحقیق سے ظاہر ہے کہ جو معجزات بظاہر صورت ان مکروں سے متشابہ ہیں ۔ گو وہ سچے بھی
ہوں تب بھی محجوب الحقیقت ہیں اور ان کے ثبوت کے بارے میں بڑی بڑی دقتیں ہیں ۔
اختیار کر لیتا ہے وہی تخم بویا ہوا اس کا اس کو دیا جاتا ہے ۔ جب انسان ہر یک طرح کے ۴۶۶
حجابوں اور کدورتوں اور آلائشوں سے اپنے دل کو پاک کر لیتا ہے اور صحن سینہ اس کے کا
مواد رڈ یہ ماسوائے اللہ سے بالکل خالی ہو جاتا ہے ۔ تو اس کی ایسی مثال ہوتی ہے جیسے
کوئی اپنے مکان کا دروازہ جو آفتاب کی طرف ہے کھول دیتا ہے اور سورج کی کرنیں
اس کے گھر کے اندر چلی آتی ہیں ۔ لیکن جب بندہ نا راستی اور دروغ اور طرح طرح کی
- آلائشوں کو آپ اختیار کر لیتا ہے اور خدا کو حقیر چیز کی طرح خیال کر کے چھوڑ دیتا
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
ہو جائے اور نیز ان کشوف اور الہامات کے لکھنے کا یہ بھی ایک باعث ہے کہ تا اس سے مومنوں ۴۶۷
کی قوت ایمانی بڑھے اور ان کے دلوں کو تثبت اور تسلی حاصل ہوا اور وہ اس حقیقت حقہ کو
بہ یقین کامل سمجھ لیں کہ صراط مستقیم فقط دین اسلام ہے اور اب آسمان کے نیچے فقط ایک ہی نبی
اور ایک ہی کتاب ہے یعنی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم جو اعلیٰ و افضل سب نبیوں
سے اور اتم و اکمل سب رسولوں سے اور خاتم الانبیاء اور خیر الناس ہیں جن کی پیروی سے
خدائے تعالیٰ ملتا ہے اور ظلماتی پردے اٹھتے ہیں اور اسی جہان میں سچی نجات کے آثار نمایاں
ہوتے ہیں اور قرآن شریف جو سچی اور کامل ہدایتوں اور تاثیروں پر مشتمل ہے جس کے ذریعہ
سے حقانی علوم اور معارف حاصل ہوتے ہیں اور بشری آلودگیوں سے دل پاک ہوتا ہے
اور انسان جہل اور غفلت اور شبہات کے حجابوں سے نجات پا کر حق الیقین کے مقام تک