تمہید ہفتم - علمِ دین کی باریک صداقتیں
براہین احمدیہ حصہ چہارم
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
تمهید هفتم - قرآن شریف میں جس قدر باریک صداقتیں علم قتیں علم دین کی اور علوم ۴۷۰ د
روحانی خزائن جلد 1
دقیقہ الٰہیات کے اور براہین قاطعہ اُصولِ حقہ کے معہ دیگر اسرار اور معارف کے
مندرج ہیں اگر چہ وہ تمام فی حد ذاتہا ایسے ہیں کہ قومی بشریہ اُن کو بہ ہیئت مجموعی
دریافت کرنے سے عاجز ہیں اور کسی عاقل کی عقل ان کے دریافت کرنے کے لئے
بطور خود سبقت نہیں کر سکتی کیونکہ پہلے زمانوں پر نظر استقراری ڈالنے سے ثابت ہو گیا
ہے کہ کوئی حکیم یا فیلسوف اُن علوم و معارف کا دریافت کرنے والا نہیں گزرا۔
بقي فيه حاشیه نمبراا
ہے اور اُن کو کو با وجود دعوی عقل کے یہ بات سمجھ نہ آئی کہ خدا کا غضب بندہ کی حالت کا ۴۷۰
ں ہے جب انسان کسی مخالفانہ شر سے محجوب ہو جائے اور خدا سے دوسری طرف ،
مونہہ پھیر لے تو کیا وہ اس لائق رہ سکتا ہے کہ جو سچے محبوں اور صادقوں پر فیضان رحمت
ہوتا ہے اس پر بھی وہی فیضان ہو جائے ہرگز نہیں بلکہ خدا کا قانونِ قدیم جو ابتدا سے چلا
آیا ہے جس کو ہمیشہ راست باز اور صادق آدمی تجربہ کرتے رہے ہیں اور اب بھی صحیح
تجارب سے اس کی سچائیوں کو مشاہدہ کرتے ہیں وہ یہی قانون ہے کہ جو شخص ظلماتی
آ گیا ۔ سو یہ وہ عظیم الشان پیشگوئی ہے جس کی مفصل حقیقت پر اس جگہ کے چند آریوں کو بخوبی
اطلاع ہے اور وہ بخوبی جانتے ہیں کہ اس پیشگوئی سے پہلے سخت ضرورت پیش آنے کی وجہ سے
دعا کی گئی اور پھر اس دعا کا قبول ہونا اور دس دن کے بعد ہی روپیہ آنے کی بشارت دیا جانا اور
ساتھ ہی روپیہ آنے کے بعد امرتسر جانے کی اطلاع دیا جانا یہ سب واقعات حقہ اور صحیحہ ہیں اور
پھر انہیں کے روبرو اس پیشگوئی کا پورا ہونا بھی ان کو معلوم ہے اور اگر چہ وہ لوگ بباعث ظلمت کفر
کے خبث اور عناد سے خالی نہیں ہیں اور اپنے دوسرے بھائیوں کی طرح بغض اور کینہ اسلام پر
کمر بستہ اور جیفہ دنیا پر گرے ہوئے اور حق اور راستی سے بکلی بے غرض ہیں لیکن اگر شہادت
کے وقت ان کو قسم دی جائے تو بحالت قسم وہ سچ سچ بیان کرنے سے کسی طرف گریز نہیں کر سکتے اور
اگر خدا سے نہیں تو رسوائی اور وبال قسم سے ڈر کر ضروری سچی گواہی دیویں گے۔
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
۴۷۱ لیکن اس جگہ عجیب بر عجیب اور بات ہے یعنے یہ کہ وہ علوم اور معارف ایک ایسے
۴ا
امی کو عطا کی گئی کہ جو لکھنے پڑھنے سے نا آشنا محض تھا جس نے عمر بھر کسی مکتب کی
بقیه حاشیه نمبراا
حجابوں سے
شکل نہیں دیکھی تھی اور نہ کسی کتاب کا کوئی حرف پڑھا تھا اور نہ کسی اہل علم یا حکیم
کی صحبت میسر آئی تھی بلکہ تمام عمر جنگلیوں اور وحشیوں میں سکونت رہی اُنہیں میں
پرورش پائی اور اُنہیں میں سے پیدا ہوئے اور انہیں کے ساتھ اختلاط رہا۔ اور
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اُمّی اور ان پڑھ ہونا ایک ایسا بد یہی امر ہے کہ
سے نکل کر سیدھا خدائے تعالیٰ کی طرف ا۔ لی کی طرف اپنے روح کا مونہ پھیر کر اس کے آستانہ پر گر پڑتا
ہے اسی پر فیضان رحمت خاصہ ایزدی کا ہوتا ہے اور جو حص اس نا ہے اور جو شخص اس طریق کے برخلاف کوئی دوسرا طریق
اختیار کر لیتا ہے تو بالضرور جوا مر رحمت کے برخلاف ہے یعنی غضب الہی اُس پر وارد ہو جاتا ہے اور
غضب کی اصل حقیقت یہی ہے کہ جب ایک شخص اس طریق مستقیم کو چھوڑ دیتا ہے کہ جو قانون الہی
میں افاضیہ رحمت الہی کا طریق ہے تو فیضان رحمت سے محروم رہ جاتا ہے۔ اسی محرومی کی حالت کا نام
غضب الہی ہے اور چونکہ انسان کی زندگی اور آرام اور راحت خدا کے فیض سے ہی ہے۔ اس
از انجملہ ایک یہ ہے کہ مولوی ابو عبداللہ غلام علی صاحب قصوری جن کا ذکر خیر حاشیہ
در حاشیہ نمبر ۲ میں درج ہے الہام اولیاء اللہ کی عظمت شان میں کچھ شک رکھتے تھے اور یہ شک ان کی
بالمواجہ تقریر سے نہیں بلکہ ان کے رسالہ کی بعض عبارتوں سے مترشح ہوتا تھا سو کچھ عرصہ ہوا کہ ان
کے شاگردوں میں سے ایک صاحب نور احمد نامی جو حافظ اور حاجی بھی ہیں بلکہ شاید کچھ عربی دان
بھی ہیں اور واعظ قرآن ہیں اور خاص امرتسر میں رہتے ہیں اتفاقاً اپنی درویشانہ حالت میں سیر
کرتے کرتے یہاں بھی آگئے ان کا خیال الہام کے انکار میں مولوی صاحب کے انکار سے کچھ بڑھ
کر معلوم ہوتا تھا اور برہمو سماج والوں کی طرح صرف انسانی خیالات کا نام الہام رکھتے تھے چونکہ
وہ ہمارے ہی یہاں ٹھہرے اور اس عاجز پر انہوں نے خود آپ ہی یہ غلط رائے جو الہام کے بارہ
میں ان کے دل میں تھی مدعیانہ طور پر ظاہر بھی کر دی اس لئے دل میں بہت رنج گزرا ہر چند معقولی
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
کوئی تاریخ دان اسلام کا اُس سے بے خبر نہیں لیکن چونکہ یہ امر آئندہ فصلوں کے ﴿۴۷۲
لئے بہت کارآمد ہے اس لئے ہم کسی قدر آیات قرآنی لکھ کر اُمیت آنحضرت صلی
اللہ علیہ وسلم ثابت کرتے ہیں سو واضح ہو کہ وہ آیات بہ تفصیل ذیل ہیں :۔
قال الله تعالى : هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي وہ خدا ہے جس نے ان پڑھوں میں انہیں میں
الْأُمِّينَ رَسُولًا مِنْهُمْ يَتْلُوا عَلَيْهِمْ أَيْته سے ایک رسول بھیجا ان پر وہ اُس کی آیتیں
وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَبَ وَالْحِكْمَةَ پڑھتا ہے اور اُن کو پاک کرتا ہے اور انہیں
وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَلَلٍ مُّبِيْنٍ - کتاب اور حکمت سکھاتا ہے اگر چہ وہ لوگ اس
سوره جمعه الجزو نمبر ۲۸ سے پہلے صریح گمراہی میں پھنسے ہوئے تھے۔
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
جہت سے جو لوگ فیضان رحمت کے طریق کو چھوڑ دیتے ہیں وہ خدا کی طرف سے اس ج سے اسی جہان میں یا دوسرے ۴۷۲
جہان میں طرح طرح کے عذابوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں کیونکہ جس کے شامل حال رحمت الہی نہیں ہے ضرور
ہے کہ انواع اقسام کے عذاب روحانی و بدنی اس کی طرف مونہ کریں اور چونکہ خدا کے قانون میں یہی انتظام
مقرر ہے کہ رحمت خاصہ انہیں کے شامل حال ہوتی ہے کہ جو رحمت کے طریق کو یعنی دعا اور توحید کو اختیار
کرتے ہیں۔ اس باعث سے جو لوگ اس طریق کو چھوڑ دیتے ہیں وہ طرح طرح کی آفات میں گرفتار
طور پر سمجھایا گیا کچھ اثر مترتب نہ ہوا آخر توجہ الی اللہ تک نوبت پہنچی اور ان کو قبل از ظهور پیشگوئی بتلایا
گیا کہ خداوند کریم کی حضرت میں دعا کی جائے گی کچھ تعجب نہیں کہ وہ دعا به پایه اجابت پہنچ کر کوئی ۴۷۲
ایسی پیشگوئی خداوند کریم ظاہر فرماوے جس کو تم بچشم خود دیکھ جاؤ سواس رات اس مطلب کے لئے
قادر مطلق کی جناب میں دعا کی گئی علی الصباح بہ نظر کشفی ایک خط دکھلایا گیا جو ایک شخص نے ڈاک
میں بھیجا ہے اس خط پر انگریزی زبان میں لکھا ہوا ہے آئی ایم کو رلر اور عربی میں یہ لکھا ہوا ہے ھذا
شاهد نزاغ اور یہی الہام حکایتاً عن الكاتب القا کیا گیا اور پھر وہ حالت جاتی رہی چونکہ یہ
خاکسار انگریزی زبان سے کچھ واقفیت نہیں رکھتا ۔ اس جہت سے پہلے علی الصباح میاں نور احمد
صاحب کو اس کشف اور الہام کی اطلاع دے کر اور اس آنے والے خط سے مطلع کر کے پھر اسی
وقت ایک انگریزی خوان سے اس انگریزی فقرہ کے معنے دریافت کئے گئے تو معلوم ہوا کہ اُس کے
ا الجمعة ٣
۲۷۳﴾ عَذَابِي أَصِيبُ بِهِ مَنْ أَشَاءُ میں جس کو چاہتا ہوں عذاب پہنچاتا ہوں اور میری
وَرَحْمَتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْ رحمت نے ہر چیز پر احاطہ کر رکھا ہے سو میں اُن کے لیے
فَسَأَكْتُبُهَا لِلَّذِينَ يَتَّقُونَ وَيُؤْتُونَ جو ہر یک طرح کے شرک اور کفر اور فواحش سے پر ہیز
کرتے ہیں اور زکوۃ دیتے ہیں اور نیز اُن کیلئے جو ہماری
الزَّكُوةَ وَالَّذِينَ هُمْ بِايْتِنَا يُؤْمِنُونَ ثانیوں پر ایمان کامل لاتے ہیں اپنی رحمت لکھوں گا وہ
الَّذِينَ يَتَّبِعُوْنَ الرَّسُولَ النَّبِيَّ الْأُمِّي وہی لوگ ہیں جو اُس رسول نبی پر ایمان لاتے ہیں کہ
الَّذِي يَجِدُونَهُ مَكْتُوبًا عِنْدَهُمْ جس میں ہماری قدرت کاملہ کی دو نشانیاں
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
ہو جاتے ہیں اس کی طرف اللہ تعالی نے شاہ فرمایا ہے قُل مَا يَبُوا بِكُمْ رَبِّي لَوْلَا دُ او گویا
فَإِنَّ اللهَ غَنِيٌّ عَنِ الْعَلَمِينَ ہے یعنی ان کو کہہ دے کہ میرا خدا تمہاری پر وا کیا رکھتا ہے اگر تم دعا نہ
کرو اور اس کے فیضان کے خواہاں نہ ہو خدا کو تو کسی کی زندگی اور وجود کی حاجت نہیں وہ تو
بے نیاز مطلق ہے۔ اور آریہ سماج والے اور عیسائی بھی ان تینوں صداقتوں میں سے پہلی اور
تیسری صداقت سے بے خبر ہیں ۔ کوئی اُن میں سے یہ اعتراض کرتا ہے کہ خدائے تعالیٰ سب
یہ معنے ہیں کہ میں جھگڑنے والا ہوں سو اس مختصر فقرہ سے یقینا یہ معلوم ہو گیا کہ کسی جھگڑے کے متعلق کوئی
خط آنے والا ہے ۔ اور ھذا شاهد نزاغ کہ جو کا تب کی طرف سے دوسرا فقرہ لکھا ہوا دیکھا تھا اس کے
یہ معنے کھلے کہ کا تب خط نے کسی مقدمہ کی شہادت کے بارہ میں وہ خط لکھا ہے۔ اُس دن حافظ نور احمد
صاحب بباعث بارش باران امرتسر جانے سے روکے گئے اور در حقیقت ایک سماوی سبب سے ان کا روکا
جانا بھی قبولیت دعا کے ایک خبر تھی تا وہ جیسا کہ اُن کے لئے خدائے تعالی سے درخواست کی گئی تھی پیشگوئی
کے ظہور کو چشم خود دیکھ لیں۔ غرض اس تمام پیشگوئی کا مضمون اُن کو سنا دیا گیا۔ شام کو ان کے رو برو پادری
رجب علی صاحب مہتمم و مالک مطبع سفیر ہند کا ایک خط رجسٹری شدہ امرت سر سے آیا۔ جس سے معلوم ہوا
کہ پادری صاحب نے اپنے کا تب پر جو اسی کتاب کا کا تب ہے عدالت خفیفہ میں نالش کی ہے اور اس
عاجز کو ایک واقعہ کا گواہ ٹھہرایا ہے اور ساتھ اُس کے ایک سرکاری سمن بھی آیا اور اس خط کے آنے کے بعد
وه فقره الهامی یعنی هذا شاهد نزاغ جس کے یہ معنی ہیں کہ یہ گواہ تباہی ڈالنے والا ہے۔ ان
ا الفرقان : ۷۸ ۲ ال عمران : ۹۸
فِي التَّوْرَةِ وَالْإِنْجِيلِ ہیں۔ ایک تو بیرونی نشانی کہ توریت اور انجیل میں اس کی ۴۷۴
يَأْمُرُهُمْ بِالْمَعْرُوفِ وَ نسبت پیشین گوئیاں موجود ہیں جن کو وہ آپ بھی اپنی کتابوں
يَنْهُهُمْ عَنِ الْمُنْكَرِ وَ میں موجود پاتے ہیں۔ دوسری وہ نشانی کہ خود اُس نبی کی
يُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ وَ ذات میں موجود ہے اور وہ یہ ہے کہ وہ با وجود امی اور نا خواندہ
يُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبِيثَ ہونے کے ایسی ہدایت کامل لایا ہے کہ ہر ایک قسم کی حقیقی
وَيَضَعُ عَنْهُمْ اِصْرَهُمْ صداقتیں جن کی سچائی کو عقل و شرع شناخت کرتی ہے اور جو
وَالْأَغْلُلَ الَّتِي كَانَتْ صفحہ دُنیا پر باقی نہیں رہی تھیں لوگوں کی ہدایت کے لئے بیان
عَلَيْهِمْ فَالَّذِينَ آمَنُوا بِہ فرماتا ہے اور اُنکو ا سکے بجالانے کیلئے حکم کرتا ہے اور ہر یک
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
لوگوں کو کیوں ہدایت نہیں دیتا۔ اورکوئی یہ اعتراض کر رہا ہے کہ خدا میں صفت اضلال کیونکر پائی جاتی ہے جو ۴۷۴۶
لوگ خدائے تعالیٰ کی ہدایت کی نسبت معترض ہیں وہ یہ نہیں سوچتے کہ ہدایت الہی انہیں کے شامل حال
ہوتی ہے کہ جو ہدایت پانے کے لئے کوشش کرتے ہیں اور ان راہوں پر چلتے ہیں جن راہوں پر چلنا فیضانِ
رحمت کے لئے ضروری ہے اور جو لوگ اضلالِ الہی کی نسبت معترض ہیں اُن کو یہ خیال نہیں آتا کہ خدائے
تعالی اپنے قواعد مقررہ کے ساتھ ہر ایک انسان سے مناسب حال معاملہ کرتا ہے اور جو شخص سستی اور تکامل
معنوں پر محمول معلوم ہوا کہ مہتمم مطبع سفیر ہند کے دل میں یہ یقین کامل یہ مرکوز تھا کہ اس عاجز کی
شہادت جو ٹھیک ٹھیک اور مطابق واقعہ ہوگی باعث وثاقت اور صداقت اور نیز با اعتبار اور قابل
قدر ہونے کی وجہ سے فریق ثانی سے فریق ثانی پر تباہی ڈالے گی اور اسی نیت سے مہتمم مذکور نے اِس عاجز کو
ادائے شہادت کے لئے تکلیف بھی دی اور سمن جاری کرایا اور اتفاق ایسا ہوا کہ جس دن یہ ۴۷۴
پیشگوئی پوری ہوئی اور امرتسر جانے کا سفر پیش آیا وہی دن پہلی پیشگوئی کے پورے ہونے کا دن
تھا سو وہ پہلی پیشگوئی بھی میاں نور احمد صاحب کے روبرو پوری ہو گئی یعنی اُسی دن جو دس دن
کے بعد کا دن تھا روپیہ آگیا اور امرتسر بھی جانا پڑا۔ فالحمد لله علی ذالک۔
از انجملہ ایک یہ ہے کہ ایک دفعہ فجر کے وقت الہام ہوا کہ آج حاجی ارباب محمد لشکر خان
کے قرابتی کا روپیہ آتا ہے۔ یہ پیشگوئی بھی بدستور معمول اسی وقت چند آریوں کو بتلائی گئی
اور یہ قرار پایا کہ انہیں میں سے ڈاک کے وقت کوئی ڈاکخانہ میں جاوے چنانچہ ایک آریہ
ملا وامل نامی اُس وقت ڈاکخانہ میں گیا اور یہ خبر لایا کہ ہوتی مردان سے دس روپیہ
(۲۷۵) وَعَزَّرُوهُ وَنَصَرُوهُ نا معقول بات سے کہ جس کی سچائی سے عقل و شرع انکار کرتی
وَاتَّبَعُوا التَّوْرَ الَّذِي أُنْزِلَ ہے منع کرتا ہے اور پاک چیزوں کو پاک اور پلید چیزوں کو
مَعَةَ أُولَئِكَ هُمُ پلید ٹھہراتا ہے اور یہودیوں اور عیسائیوں کے سر پر سے وہ
الْمُفْلِحُونَ قُلْ يَايُّهَا بھاری بوجھ اتارتا ہے جو ان پر پڑی ہوئی تھی اور جن طوقوں
النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللهِ میں وہ گرفتار تھے ان سے خلاصی بخشتا ہے ۔ سو جو لوگ اس پر
إِلَيْكُمْ جَمِيعًا الَّذِي لَه ایمان لاویں اور اس کو قوت دیں اور اس کی مدد کریں اور
مُلْكُ السَّمَوتِ اس نور کی بکلی متابعت اختیار کریں جو اس کے ساتھ نازل
وَالْأَرْضِ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ ہوا ہے وہی لوگ نجات یافتہ ہیں ۔ لوگوں کو کہہ دے کہ میں
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
سے اس کے لئے کوشش کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ ایسے لوگوں کے بارہ میں قدیم سے اس کا یہی قاعدہ مقرر ہے
کہ وہ اپنی تائید سے ان کو محروم رکھتا ہے اور انہیں کو اپنی راہیں دکھلاتا ہے جو ان راہوں کے لئے بدل و جان
سعی کرتے ہیں۔ بھلا یہ کہ ا یہ کیونکر ہو سکے کہ جو شخص نہایت لا پروائی سے سستی کر رہا ہے وہ ایسا ہی خدا کے
فیض سے مستفیض ہو جائے جیسے وہ شخص کہ جو تمام عقل اور تمام زور اور تمام اخلاص سے اس کو ڈھونڈ تا
ہے۔ اسی کی طرف ایک دوسرے مقام میں بھی اللہ تعالیٰ نے اشارہ فرمایا ہے اور وہ یہ ہے وَالَّذِیْنَ
آئے ہیں اور ایک خط لایا جس میں لکھا تھا کہ یہ دس رو پید ارباب سرور خان نے بھیجے ہیں ۔
چونکہ ارباب کے لفظ سے اتحاد قومی مفہوم ہوتا تھا اس لئے اُن آریوں کو کہا گیا کہ ارباب کے
۲۷۵ لفظ میں دونوں صاحبوں کی شراکت ہونا پیشگوئی کی صداقت کے لئے کافی ہے مگر بعض نے ان
میں سے اس بات کو قبول نہ کیا اور کہا کہ اتحاد قومی شے دیگر ہے اور قرابت شے دیگر اور اس
انکار پر بہت ضد کی ناچار ان کے اصرار پر خط لکھنا پڑا اور وہاں سے یعنی ہوتی مردان سے کئی
روز کے بعد ایک دوست منشی الہی بخش نامی نے جو اُن دنوں میں ہوتی مردان میں اکو نٹنٹ تھے
خط کے جواب میں لکھا کہ ارباب سرور خان ارباب محمد لشکر خان کا بیٹا ہے چنانچہ اُس خط کے
آنے پر سب مخالفین لا جواب اور عاجز رہ گئے ۔ فالحمد لله علی ذالک۔
يُحْيِ وَيُمِيتُ فَامِنُوا خدا کی طرف سے تم سب کی طرف بھیجا گیا ہوں ۔ وہ خدا ۴۷۶
بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ النَّبِيِّ جو بلا شرکت الغیر ی آسمان اور زمین کا مالک ہے جس
الْأُمِّيِّ الَّذِي يُؤْمِنُ بِاللهِ کے سوا اور کوئی خدا اور قابل پرستش نہیں زندہ کرتا ہے اور
وَ كَلِمَتِهِ وَاتَّبِعُوهُ مارتا ہے پس اس خدا پر اور اس کے رسول پر جو نبی اُمی
لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ سورہ ہے ایمان لاؤ۔ وہ نبی جو اللہ اور اس کے کلموں پر ایمان
اعراف الجزو نمبر ۹ لاتا ہے اور تم اس کی پیروی کرو تا تم ہدایت پاؤ۔
جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا کے یعنی جولوگ ہماری را کے یعنی جو لوگ ہماری راہ میں کوشش کرتے ہیں ہم ان کو بالضرور اپنی
دیکھنا چاہیئے کہ یہ دس صداقتیں جو سورہ فاتحہ میں درج ہیں کس قدر عالی ۴۷۶
یه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر
اور بے نظیر صداقتیں ہیں جن کے دریافت کرنے سے ہمارے تمام مخالفین قاصر رہے اور پھر دیکھنا
چاہئے کہ کس ایجاز اور لطافت سے اقل قلیل عبارت میں ان کو خدائے تعالیٰ نے بھر دیا ہے اور پھر اس
طرف خیال کرنا چاہئے کہ علاوہ ان سچائیوں کے اور اس کمال ایجاز کے دوسرے کیا کیا لطائف ہیں جو
- اس سورہ مبارکہ میں بھرے ہوئے ہیں اگر ہم اس جگہ ان سب لطائف کو بیان کریں تو یہ مضمون ایک
از انجملہ ایک یہ ہے کہ ایک دفعہ اپریل ۱۸۸۳ء میں صبح کے وقت بیداری ہی میں جہلم سے
روپیہ روانہ ہونے کی اطلاع دی گئی اور اس بات سے اس جگہ آریوں کو جن میں سے بعض خود
جا کر ڈاک خانہ میں خبر لیتے تھے بخوبی اطلاع تھی کہ اس روپیہ کے روانہ ہونے کے بارہ میں جہلم
سے کوئی خط نہیں آیا تھا کیونکہ یہ انتظام اس عاجز نے پہلے سے کر رکھا تھا کہ جو کچھ ڈاک خانہ سے
خط وغیرہ آتا تھا اس کو خود بعض آریا ڈاک خانہ سے لے آتے تھے اور ہر روز ہر یک بات سے ۴۷۲
بخوبی مطلع رہتے تھے۔ اور خود اب تک ڈاک خانہ کا ڈاک منشی بھی ایک ہندو ہی ہے۔ غرض جب
یہ الہام ہوا تو ان دنوں میں ایک پنڈت کا بیٹا شام لال نامی جوناگری اور فارسی دونوں میں لکھ سکتا
تھا بطور روزنامہ نویس کے نوکر رکھا ہوا تھا اور بعض امور غیبیہ جو ظاہر ہوتے تھے اس کے ہاتھ سے
وہ ناگری اور فارسی خط میں قبل از وقوع لکھائے جاتے تھے اور پھر شام لال مذکور کے اُس پر دستخط
کرائے جاتے تھے۔ چنانچہ یہ پیشگوئی بھی بدستور اس سے لکھائی گئی اور اس وقت کئی آریوں
ا الاعراف: ۱۵۷ تا ۱۵۹ العنكبوت: ۷۰
﴿۷۷﴾ وَكَذَلِكَ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ رُوحًا مِنْ اور اسی طرح ہم نے اپنے امر سے تیری
أَمْرِنَا مَا كُنْتَ تَدْرِي مَا الْكِتَبُ وَ طرف ایک روح نازل کی ہے تجھے معلوم نہ
لَا الْإِيْمَانُ وَلَكِنْ جَعَلْتُهُ نُورًا نَّهْدِى تھا کہ کتاب اور ایمان کسے کہتے ہیں پر ہم نے
بِهِ مَنْ نَّشَاءُ مِنْ عِبَادِنَا وَإِنَّكَ اس کو ایک نور بنایا ہے جس کو ہم چاہتے ہیں
لَتَهْدِى إِلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ با بذریعہ اس کے ہدایت دیتے ہیں اور یہ تحقیق
سورة الشورى الجزو نمبر ۲۵ سیدھے راستہ کی طرف تو ہدایت دیتا ہے۔
با
قيه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
دفتر بن جائے گا صرف چند لطیفہ بطور نمونہ بیان کئے جاتے ہیں۔ اول یہ لطیفہ ہے کہ خدائے تعالیٰ
نے اس سورۃ فاتحہ میں دعا کرنے کا ایسا طریقہ حسنہ بتلایا ہے؟ ہے جس سے خوب تر طریقہ پیدا ہونا
ممکن نہیں اور جس میں وہ تمام امور جمع ہیں جو دعا میں دلی جوش پیدا کرنے کے لئے نہایت
ضروری ہیں۔ تفصیل اس کی یہ ہے کہ قبولیت دعا کے لئے ضرور ہے کہ اُس میں ایک جوش ہو
کیونکہ جس دعا میں جوش نہ ہو وہ صرف لفظی بڑ بڑ ہے حقیقی دعا نہیں مگر یہ بھی ظاہر ہے کہ دعا میں
جوش پیدا ہونا ہر ایک وقت انسان کے اختیار میں نہیں بلکہ انسان کے لئے اشد ضرورت ہے کہ دعا
کرنے کے وقت جو امور د لی جوش کے محرک ہیں وہ اس کے خیال میں حاضر ہوں اور یہ بات
ہر یک عاقل پر روشن ہے کہ دلی جوش پیدا کرنے والی صرف دو ہی چیزیں ہیں ایک خدا کو
کو بھی خبر دی گئی ۔ اور ابھی پانچ روز نہیں گزرے تھے جو پینتالیس روپیہ کا منی آرڈر جہلم سے آ گیا
اور جب حساب کیا گیا تو ٹھیک ٹھیک اسی دن منی آرڈر روانہ ہوا تھا جس دن خدا وند عالم الغیب
نے اس کے روانہ ہونے کی خبر دی تھی۔ اور یہ پیشگوئی بھی اسی طور پر ظہور میں آئی جس سے یہ تمام تر
انکشاف مخالفین پر اس کی صداقت کھل گئی اور اس کے قبول کرنے سے کچھ چارہ نہ رہا کیونکہ ان کو
اپنی ذاتی واقفیت سے بخوبی معلوم تھا کہ اس روپیہ کا اس مہینہ میں جہلم سے روانہ ہونا بے نشان محض
تھا جس سے پہلے کوئی اطلاعی خط نہیں آیا تھا۔ فالحمد للہ علی ذالک۔
از انجملہ ایک یہ ہے کہ کچھ عرصہ ہوا ہے کہ خواب میں دیکھا تھا کہ حیدر آباد سے نواب
اقبال الدولہ صاحب کی طرف سے خط آیا ہے اور اُس میں کسی قدر روپیہ دینے کا وعدہ
الشورى ۵۳
وَمَا كُنْتَ تَتْلُوا مِنْ قَبْلِهِ مِنْ كِتٰبِ اور اس سے پہلے تو کسی کتاب کو نہیں پڑھتا (۴۷۸)
وَلَا تَخُطُّهُ بِيَمِينِكَ إِذَا ارْتَابَ تھا اور نہ اپنے ہاتھ سے لکھتا تھا تا باطل
الْمُبْطِلُوْنَ بَلْ هُوَ ايْتُ بَيِّنَتُ فِي پرستوں کو شک کرنے کی کوئی وجہ بھی ہوتی
صُدُورِ الَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ وَمَا بلکہ وہ آیات بینات ہیں جو اہل علم
يَجْحَدُ بِايْتِنَا إِلَّا الظَّلِمُونَ لوگوں کے سینوں میں ہیں اور ان سے
سورة العنكبوت الجزو نمبر ۲۱ انکار وہی لوگ کرتے ہیں جو ظالم ہیں ۔
کامل اور قادر اور جامع صفات کا ملہ خیال کر کے اس کی رحمتوں اور کرموں کو ابتدا سے انتہا تک
اپنے وجود اور بقا کے لئے ضروری دیکھنا اور تمام فیوض کا مبدء اسی کو خیال کرنا ۔ دوسرے اپنے
تیں اور اپنے تمام ہم جنسوں کو عاجز اور مفلس اور خدا کی مدد کا محتاج یقین کرنا یہی دوامر ہیں ﴿۴۷۸
جن سے دعاؤں میں جوش پیدا ہوتا ہے اور جو جوش دلانے کے لئے کامل ذریعہ ہیں وجہ یہ کہ
انسان کی دعا میں تب ہی جوش پیدا ہوتا ہے کہ جب وہ اپنے تئیں سرا سر ضعیف اور نا تو ان اور
مدد الہی کا محتاج دیکھتا ہے اور خدا کی نسبت نہایت قوی اعتقاد سے یہ یقین رکھتا ہے کہ وہ بغایت
درجہ کامل القدرت اور رب العالمین اور رحمان اور رحیم اور مالک امر مجازات ہے اور جو کچھ
انسانی حاجتیں ہیں سب کا پورا کرنا اسی کے ہاتھ میں ہے سو سورۃ فاتحہ کے ابتدا میں
لکھا ہے یہ خواب بھی بدستور روز نامہ مذکورہ بالا میں اسی ہندو کے ہاتھ سے لکھائی گئی اور کئی آریوں
کو اطلاع دی گئی ۔ پھر تھوڑے دنوں کے بعد حیدر آباد سے خط آ گیا اور نواب صاحب موصوف
نے سور و پیہ بھیجا۔ فالحمد لله علی ذالک۔
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
از انجملہ ایک یہ ہے کہ ایک دوست نے بڑی مشکل کے وقت لکھا کہ اس کا ایک عزیز کسی سنگین
مقدمہ میں ماخوذ ہے اور کوئی صورت نجات کی نظر نہیں آتی اور کوئی سبیل رہائی کی دکھائی نہیں دیتی ۔ سو ۴۷۸
اس دوست نے یہ پُر درد ماجرا لکھ کر دعا کے لئے درخواست کی۔ چونکہ اس کی بھلائی مقدر تھی اور
تقدیر معلق تھی اس لئے اسی رات وقت صافی میسر آ گیا جو ایک مدت تک میسر نہیں آیا تھا دعا کی گئی
اور وقت صافی قبولیت کی امید دیتا تھا چنانچہ قبولیت کے آثار سے ایک آریہ کو اطلاع دی گئی۔
ا العنكبوت : ۵۰۴۹
ہوتا
ان تمام آیات سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اُمّی ہونا بکمال وضاحت ثابت
ہے کیونکہ ظاہر ہے کہ اگر آنحضرت فی الحقیقت امی اور نا اور نا خواندہ نہ ہوتے ۔ تو بہت
سے لوگ اس دعوی اُمیت کی تکذیب کرنے والے پیدا ہو جاتے کیونکہ آنحضرت نے
کسی ایسے ملک میں یہ دعوی نہیں کیا تھا کہ جس ملک کے لوگوں کو آنحضرت کے حالات
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
جو اللہ تعالیٰ کی نسبت بیان فرمایا گیا ہے کہ وہی ایک ذات ہے کہ جو تمام محامد کاملہ سے متصف اور
تمام خوبیوں کی جامع ہے اور وہی ایک ذات ہے جو تمام عالموں کی رب اور تمام رحمتوں کا چشمہ اور
سب کو ان کے عملوں کا بدلہ دینے والی ہے پس ان صفات کے بیان کرنے سے اللہ تعالی نے بخوبی
ظاہر فرمادیا کہ سب قدرت اسی کے ہاتھ میں ہے اور ہر یک فیض اسی کی طرف سے ہے اور اپنی
اس قدر عظمت بیان کی کہ دنیا اور آخرت کے کاموں کا قاضی الحاجات اور ہر یک چیز کا
علت العلل اور ہر ایک فیض کا مبدء اپنی ذات کو ٹھہرایا جس میں یہ بھی اشارہ فرما دیا ہے کہ اس کی ذات
کے بغیر اور اس کی رحمت کے بدوں کسی زندہ کی زندگی اور آرام اور راحت ممکن نہیں اور پھر بندہ کو
پھر چند روز کے بعد خبر ملی کہ مدعی ایک ناگہانی موت سے مر گیا اور اس طرح پر شخص ماخوذ نے خلاصی
پائی۔ فالحمد لله علی ذالک۔
ماسوا اس کے کبھی کبھی دوسری زبان میں الہام ہونا جس سے یہ خاکسار نا آشنا محض ہے اور
پھر وہ الہام کسی پیشگوئی پر مشتمل ہونا عجائبات غریبہ میں سے ہے جو قادر مطلق کی وسیع قدرتوں
پر دلالت کرتا ہے۔ اگر چہ بیگانہ زبان کے تمام الفاظ محفوظ نہیں رہتے اور اُن کے تلفظ میں بعض
وقت بباعث سرعت ورود الہام اور نا آشنائی لہجہ و زبان کچھ فرق آ جاتا ہے مگر اکثر صاف
صاف اور غیر ثقیل فقرات میں کم فرق آتا ہے اور یہ بھی ہوتا ہے کہ جلدی جلدی القا ہونے کی
وجہ سے بعض الفاظ یادداشت سے باہر رہ جاتے ہیں لیکن جب کسی فقرہ کا لقا مکر رسہ کر ر ہو تو
پھر وہ الفاظ اچھی طرح سے یا د رہتے ہیں۔ الہام کے وقت میں قادر مطلق اپنے اُس تصرف
بحت سے کام کرتا ہے جس میں اسباب اندرونی یا بیرونی کی کچھ آمیزش نہیں ہوتی اُس وقت
بقیه حاشیه نمبرا
اور واقعات سے بے خبر اور نا واقف قرار دے سکیں بلکہ وہ تمام لوگ ایسے تھے
جن میں آنحضرت نے ابتداء عمر سے نشو و نما پایا تھا اور ایک حصہ کلاں عمر اپنی کا ۴۸۰
ان کی مخالطت اور مصاحبت میں بسر کیا تھا پس اگر فی الواقعہ جناب ممدوح امی نہ
ہوتے تو ممکن نہ تھا کہ اپنے اُمّی ہونے کا ان لوگوں کے سامنے نام بھی لے سکتے
تذلیل کی تعلیم دی اور فرمایا إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ۔ اس کے یہ معنے ہیں کہ اے مبدء
تمام فیوض ہم تیری ہی پرستش کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں یعنی ہم عاجز ہیں آپ سے
کچھ بھی نہیں کر سکتے جب تک تیری توفیق اور تائید شامل حال نہ ہو پس خدائے تعالیٰ نے دعا میں
جوش دلانے کے لئے دو محرک بیان فرمائے ایک اپنی عظمت اور رحمت شاملہ دوسرے بندوں کا
عاجز اور ذلیل ہونا ۔ اب جاننا چاہئے کہ یہی دو محرک ہیں جن کا دعا کے وقت خیال میں لانا دعا ۴۸۰
کرنے والوں کے لئے نہایت ضروری ہے جو لوگ دعا کی کیفیت سے کسی قدر چاشنی حاصل
رکھتے ہیں انہیں خوب معلوم ہے کہ بغیر پیش ہونے ان دونوں محرکوں کے دعا ہو ہی نہیں سکتی اور بجز
ان کے آتش شوق الہی دعا میں اپنے شعلوں کو بلند نہیں کرتے یہ بات نہایت ظاہر ہے
زبان خدا کے ہاتھ میں ایک آلہ ہوتا ہے جس طرح اور جس طرف چاہتا ہے اس آلہ کو یعنی زبان کو
پھیرتا ہے اور اکثر ایسا ہی ہوتا ہے کہ الفاظ زور کے ساتھ اور ایک جلدی سے نکلتے آتے ہیں اور کبھی
ایسا بھی ہوتا ہے کہ جیسے کوئی لطف اور ناز سے قدم رکھتا ہے اور ایک قدم پر ٹھہر کر پھر دوسرا قدم اٹھاتا ۴۸۰
ہے اور چلنے میں اپنی خوش وضع دکھلاتا ہے اور ان دونوں اندازوں کے اختیار کرنے میں حکمت یہ ہے
که تا ربانی الہام کو نفسانی اور شیطانی خیالات سے امتیاز کلی حاصل رہے اور خداوند مطلق کا الہام اپنی
جلالی اور جمالی برکت سے فی الفور شناخت کیا جائے ۔ ایک دفعہ کی حالت یاد آئی ہے کہ انگریزی
میں اول یہ الہام ہوا۔ آئی لو یو یعنی میں تم سے محبت رکھتا ہوں ۔ پھر یہ الہام ہوا۔ آئی ایم ودیو یعنی میں
تمہارے ساتھ ہوں پھر الہام ہوا۔ آئی شیل ہیلپ یو یعنی میں تمہاری مدد کروں گا۔ پھر الہام ہوا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
جن پر کوئی حال ان کا پوشیدہ نہ تھا اور جو ہر وقت اس گھات میں لگے ہوئے تھے کہ کوئی خلاف
گوئی ثابت کریں اور اُس کو مشتہر کر دیں۔ جن کا عناد اس درجہ تک پہنچ چکا تھا کہ اگر بس چل سکتا
تو کچھ جھوٹ موٹ سے ہی ثبوت بنا کر پیش کر دیتے اور اسی جہت سے ان کو ان کی ہر یک بدظنی
۴۸۱ پر ایسا مسکت جواب دیا جاتا تھا کہ وہ ساکت اور لا جواب رہ جاتے تھے مثلاً جب مکہ کے بعض
کہ جو شخص خدا کی عظمت اور رحمت اور قدرت کاملہ کو یاد نہیں رکھتا وہ کسی طرح سے خدا کی
طرف رجوع نہیں کر سکتا اور جو شخص اپنی عاجزی اور درماندگی اور مسکینی کا اقراری نہیں اس کی
روح اس مولیٰ کریم کی طرف ہرگز جھک نہیں سکتی ۔ غرض یہ ایسی صداقت ہے جس کے سمجھنے
کے لئے کوئی عمیق فلسفہ درکار نہیں بلکہ جب خدا کی عظمت اور اپنی ذلت اور عاجزی متحقق طور پر
دل میں منقش ہو تو وہ حالت خاصہ خود انسان کو سمجھا دیتی ہے کہ خالص دعا کرنے کا وہی
ذریعہ ہے سچے پرستار خوب سمجھتے ہیں کہ حقیقت میں انہیں دو چیزوں کا تصور دعا کے لئے
ضروری ہے یعنی اول اس بات کا تصور کہ خدائے تعالیٰ ہر یک قسم کی ربوبیت اور پرورش اور
رحمت اور بدلہ دینے پر قادر ہے اور اس کی یہ صفات کا ملہ ہمیشہ اپنے کام میں لگی ہوئی ہیں ۔
نه تمتين
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
آئی کین ویٹ آئی ول ڈو۔ یعنی میں کر سکتا ہوں جو چاہوں گا۔ پھر بعد اس کے بہت ہی زور سے
جس سے بدن کانپ گیا یہ الہام ہوا۔ وی کین ویٹ وی ول ڈو۔ یعنی ہم کر سکتے ہیں۔ جو چاہیں
گے اور اس وقت ایک ایسا لہجہ اور تلفظ معلوم ہوا کہ گویا ایک انگریز ہے جو سر پر کھڑا ہوا بول رہا ہے
اور باوجود پر دہشت ہونے کے پھر اس میں ایک لذت تھی جس سے روح کو معنے معلوم کرنے سے
پہلے ہی ایک تسلی اور تشفی ملتی تھی اور یہ انگریزی زبان کا الہام اکثر ہوتا رہا ہے۔ ایک دفعہ ایک
طالب العلم انگریزی خوان ملنے کو آیا اس کے روبرو ہی یہ الہام ہوا۔ دس از مائی اینیمی یعنی یہ میرا
دشمن ہے اگر چہ معلوم ہو گیا تھا کہ یہ الہام اسی کی نسبت ہے مگر اسی سے یہ معنی بھی دریافت