تمہید ہفتم - علمِ دین کی باریک صداقتیں
براہین احمدیہ حصہ چہارم, حصہ 2
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
نادانوں نے یہ کہنا شروع کیا کہ قرآن کی توحید ہمیں پسند نہیں آتی کوئی ایسا قرآن لاؤ جس
میں بتوں کی تعظیم اور پرستش کا ذکر ہو یا اسی میں کچھ تبدل تغیر کر کے بجائے تو حید کے شرک بھر
دو تب ہم قبول کر لیں گے اور ایمان لے آئیں گے۔ تو خدا نے ان کے سوال کا جواب اپنے
نبی کو وہ تعلیم کیا جو آنحضرت کے واقعات عمری پر نظر کرنے سے پیدا ہوتا ہے اور وہ یہ ہے:۔
بقیه حاشیه نمبر
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
دوسرے اس بات کا تصور کہ انسان بغیر توفیق اور تائید الہی کے کسی چیز کو حاصل نہیں کر سکتا۔ اور
بلا شبہ یہ دونوں تصور ایسے ہیں کہ جب دعا کرنے کے وقت دل میں جم جاتے ہیں تو یکا یک
انسان کی حالت کو ایسا تبدیل کر دیتے ہیں کہ ایک متکبران سے متاثر ہو کر روتا ہوا ز مین پرگر
پڑتا ہے اور ایک گردن کش سخت دل کے آنسو جاری ہو جاتے ہیں ۔ یہی کل ہے جس سے ایک
غافل مردہ میں جان پڑ جاتی ہے۔ انہیں دو باتوں کے تصور سے ہر یک دل دعا کرنے کی
طرف کھینچا جاتا ہے۔ غرض یہی وہ روحانی وسیلہ ہے جس سے انسان کی روح رو بخدا ہوتی
ہے اور اپنی کمزوری اور امداد ربانی پر نظر پڑتی ہے اسی کے ذریعہ سے انسان ایک ایسے
عالم بے خودی میں پہنچ جاتا ہے جہاں اپنی مکد رہستی کا نشان باقی نہیں رہتا اور صرف ایک
ذات عظمی کا جلال چمکتا ہوا نظر آتا ہے اور وہی ذات رحمت گل اور ہر ایک ہستی کا ستون
اور ہر یک درد کا چارہ اور ہر یک فیض کا مبدء دکھائی دیتی ہے آخر اس سے ایک صورت فنافی اللہ
کی ظہور پذیر ہو جاتی ہے جس کے ظہور سے نہ انسان مخلوق کی طرف مائل رہتا ہے نہ اپنے ﴿۴۸۲
نفس کی طرف نہ اپنے ارادہ کی طرف اور بالکل خدا کی محبت میں کھویا جاتا ہے اور اُس ہستی
کئے گئے اور آخر وہ ایسا ہی آدمی نکلا اور اس کے باطن میں طرح طرح کے خبث
پائے گئے ۔ ایک دفعہ صبح کے وقت بہ نظر کشفی چند ورق چھپے ہوئے دکھائے گئے کہ جو
ڈاک خانہ سے آئے ہیں اور اخیر پر ان کے لکھا تھا ۔ آئی ایم بائی عیسی یعنی میں عیسی
کے ساتھ ہوں ۔ چنانچہ وہ مضمون کسی انگریزی خوان سے دریافت کر کے دو ہندو
۴۸﴾ قَالَ الَّذِينَ لَا يَرْجُونَ لِقَاءَنَا وہ لوگ جو ہماری ملاقات سے ناامید ہیں یعنی ہماری
انتِ بِقُرْآنٍ غَيْرِ هَذَا أَوْ طرف سے بکلی علاقہ توڑ چکے ہیں وہ کہتے ہیں کہ اس
بَدِلْهُ قُلْ مَا يَكُونُ لِي اَنْ قرآن کے برخلاف کوئی اور قرآن لا جس کی تعلیم اس کی
أُبَدِّ لَهُ مِنْ تِلْقَائِ نَفْسِی اِن تعلیم سے مغایر اور منافی ہو یا اسی میں تبدیل کر ان کو
اتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَى إِلَى جواب دے کہ مجھے یہ قدرت نہیں اور نہ روا ہے کہ میں خدا
إِنِّي أَخَافُ إِنْ عَصَيْتُ کے کلام میں اپنی طرف سے کچھ تبدیل کروں۔ میں تو
رَبِّي عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ صرف اُس وحی کا تابع ہوں جو میرے پر نازل ہوتی ہے
حقیقی کی شہود سے اپنی اور دوسری مخلوق چیزوں کی ہستی کا لعدم معلوم ہوتی ہے اس حالت کا نام خدا
نے صراط مستقیم رکھا ہے جس کی طلب کے لئے بندہ کو تعلیم فرمایا اور کہا اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
یعنی وہ راستہ فنا اور توحید اور محبت الہی کا جو آیات مذکورہ بالا سے مفہوم ہو رہا ہے وہ ہمیں عطا فرما اور
اپنے غیر سے بگلی منقطع کر ۔ خلاصہ یہ کہ خدائے تعالیٰ نے دعا میں جوش پیدا کرنے کے لئے وہ
اسباب حقہ انسان کو عطا فرمائے کہ جو اس قدر دلی جوش پیدا کرتے ہیں کہ دعا کرنے والے کو خودی
کے عالم سے بے خودی اور نیستی کے عالم میں پہنچا دیتے ہیں ۔ اس جگہ یہ بھی یا درکھنا چاہئے کہ یہ بات
ہرگز نہیں کہ سورۃ فاتحہ دعا کے کئی طریقوں میں سے ہدایت مانگنے کا ایک طریقہ ہے بلکہ جیسا کہ دلائل
مذکورہ بالا سے ثابت ہو چکا ہے در حقیقت صرف یہی ایک طریقہ ہے جس پر جوش دل سے دعا کا
صادر ہونا موقوف ہے اور جس پر طبیعت انسانی بمقتضا اپنے فطرتی تقاضا کے چلنا چاہتی
ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ جیسے خدا نے دوسرے امور میں قواعد مقررہ ٹھہرا رکھے ہیں ایسا ہی دعا
کے لئے بھی ایک قاعدہ خاص ہے اور وہ قاعدہ وہی محرک ہیں جو سورۃ فاتحہ میں لکھے گئے ہیں اور
آریہ کو بتلایا گیا جس سے یہ سمجھا گیا تھا کہ کوئی شخص عیسائی یا عیسائیوں کی طرز پر دین اسلام کی نسبت کچھ
اعتراض کچھ کر سجے گا چنانچہ اس رز ایک آریکوڈک آنے کے وقت ڈاک خانہ میں بھیجاگیا تو وہ چند
بقيه حاشیه نمبر ا ا
چھپے ہوئے ورق لایا جس میں عیسائیوں کی طرز پر ایک صاحب خام خیال نے اعتراضات لکھے تھے۔ ایک
۴۸۳ دفعہ کسی امر میں جو دریافت طلب تھا خواب میں ایک درم نقرہ جو بشکل با دامی تھا اس عاجز کے ہاتھ میں دیا
قُلْ لَّوْ شَاءَ اللهُ مَا تَلَوْتُ اور اپنے خداوند کی نافرمانی سے ڈرتا ہوں اگر خدا چاہتا تو (۲۸۳)
عَلَيْكُمْ وَلَا أَدْرَتُكُمْ بِہ میں تم کو یہ کلام نہ سنا تا اور خدا تم کو اس پر مطلع بھی نہ کرتا
فَقَدْ لَبِثْتُ فِيكُمْ عُمُرًا مِنْ قَبْلِهِ پہلے اس سے اتنی عمر یعنی چالیس برس تک تم میں ہی رہتا
أَفَلَا تَعْقِلُونَ فَمَنْ أَظْلَمُ رہا ہوں پھر کیا تم کو عقل نہیں یعنی کیا تم کو بخوبی معلوم نہیں
مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللهِ کہ افترا کرنا میرا کام نہیں اور جھوٹ بولنا میری عادت میں
كَذِبًا اَوْ كَذَّبَ بِايَتِهِ إِنَّهُ نہیں اور پھر آگے فرمایا کہ اس شخص سے زیادہ تر اور کون
لَا يُفْلِحُ الْمُجْرِمُونَ ب سورة ظالم ہوگا جو خدا پر افترا باندھے یا خدا کے کلام کو کہے کہ یہ
يونس الجزو نمبر ۱۱ ۔ انسان کا افترا ہے بلاشبہ مجرم نجات نہیں پائیں گے۔
ممکن نہیں کہ جب تک وہ دونوں محرک کسی کے خیال میں نہ ہوں تب تک اس کی دعا میں جوش پیدا
ہو سکے ۔ سو طبعی راستہ دعا مانگنے کا وہی ہے جو سورۃ فاتحہ میں ذ میں ذکر ہو چکا ہے۔ پس سورہ ممدوحہ کے
لطائف میں سے یہ ایک نہایت عمدہ لطیفہ ہے کہ دعا کو معہ محرکات اس کے کے بیان کیا ہے فتدبر ۔
پھر ایک دوسر الطیفہ اس سورۃ میں یہ ہے کہ ہدایت کے قبول کرنے کے لئے پورے پورے اسباب
راا
بقیه حاشیه نمبر ا
بقیه حاشیه در
حاشیه در حاشیه نمبر
الله حمد
ترغیب بیان فرمائے ہیں کیونکہ ترغیب کال جو معقول طور پر دی جائے ایک زبردست کشش ہے اور
حصر عقلی کے رو سے ترغیب کامل اس ترغیب کا نام ہے جس میں تین تجزیں موجود ہوں ۔ ایک یہ کہ جس
شے کی طرف ترغیب دینا منظور ہو اس کی ذاتی خوبی بیان کی جائے سو اس خبر کو اس آیت میں بیان فرمایا
ہے۔ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ یعنی ہم کو وہ راستہ بتلا جو اپنی ذات میں صفت استقامت
گیا۔ اس میں دو سطریں تھیں ۔ اول سطر میں یہ انگریزی فقرہ لکھا تھا۔ لیں آئی ایم پی اور دوسری سطر جو
خط فارق ڈال کر نیچے لکھی ہوئی تھی وہ اسی پہلی سطر کا ترجمہ تھا یعنی یہ لکھا تھا کہ ہاں میں خوش ہوں۔
ایک دفعہ کچھ حزن اور غم کے دن آنے والے تھے کہ ایک کاغذ پر بہ نظر کشفی یہ فقرہ انگریزی میں لکھا ہوا
دکھایا گیا ۔ لائف آف پین یعنی زندگی دکھ کی ۔ ایک دفعہ بعض مخالفوں کے بارہ میں جنہوں نے
یونس : ۱۶ تا ۱۸
غرض آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اُمّی ہونا عربوں اور عیسائیوں اور یہودیوں کی
نظر میں ایسا بدیہی اور یقینی امر تھا کہ اس کے انکار میں کچھ دم نہیں مار سکتے تھے بلکہ اسی
جہت سے وہ توریت کے اکثر قصے جو کسی خواندہ آدمی پر مخفی نہیں رہ سکتے بطور امتحان
نبوت آنحضرت پوچھتے تھے اور پھر جواب صحیح اور درست پاکر ان فاش غلطیوں سے مبرا
دیکھ کر جو توریت کے قصوں میں پڑ گئے ہیں وہ لوگ جو ان میں راسخ فی العلم تھے بصدق
بقيه حاشيه نمبراا
، حاشیه در
در حاشیه نمبر ۳
دلی ایمان لے آتے تھے جن کا ذکر قرآن شریف میں اس طرح پر درج ہے :۔
اور راستی سے موصوف ہے جس میں ذرا کجی نہیں سو اس آیت میں ذاتی خوبی اس راستہ کی بیان فرما
کر اس کے حصول کے لئے ترغیب دی۔ دوسری جز ترغیب کی یہ ہے کہ جس شے کی طرف ترغیب
دینا منظور ہو اس شے کے فوائد بیان کئے جائیں ۔ سو اس جز کو اس آیت میں بیان فرمایا۔ صِرَاطَ
الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ یعنی اس راستہ پر ہم کو چلا جس پر چلنے سے پہلے سالکوں پر انعام اور کرم
ہو چکا ہے۔ سو اس آیت میں راستہ چلنے والوں کا کامیاب ہونا ذکر فرما کر اس راستہ کا شوق دلایا۔
تیسری جز ترغیب کی یہ ہے کہ جس شے کی طرف ترغیب دینا منظور ہو اس شے کے چھوڑنے والوں
کی خرابی اور بد حالی بیان کی جائے۔ سو اس جز کو اس آیت میں بیان فرمایا غَيْرِ الْمَغْضُوبِ
عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ۔ یعنی ان لوگوں کی راہوں سے بچا جنہوں نے صراط مستقیم کو چھوڑا اور
دوسری راہیں اختیار کیں اور غضب الہی میں پڑے اور گمراہ ہوئے سو اس آیت میں اس سیدھا
راستہ چھوڑنے پر جو ضر ر مترتب ہوتا ہے اس سے آگاہ کیا۔ غرض سورۃ فاتحہ میں ترغیب کی
عناد دلی سے خواہ نخواہ قرآن شریف کی توہین کی تھی اور عداوت ذاتی سے جس کا
کچھ چارہ نہیں دین متین اسلام پر بے جا اعتراضات اور بیہودہ تعرضات کئے تھے
یہ دو فقرے انگریزی میں الہام ہوئے ۔ گوڈ از کمنگ ہائی ہر آرمی ۔ ہی از و د یوٹو
کل اینیمی یعنی خدائے تعالیٰ دلائل اور براہین کا لشکر لے کر چلا آتا ہے وہ دشمن کو
وَلَتَجِدَنَّ أَقْرَبَهُمْ مَّوَدَّةً لِلَّذِينَ سب فرقوں میں سے مسلمانوں کی طرف زیادہ تر ۴۸۵
آمَنُوا الَّذِينَ قَالُوا إِنَّا نَصُرَى ذَلِكَ رغبت کرنے والے عیسائی ہیں کیونکہ ان میں بعض
بِأَنَّ مِنْهُمْ قِسِيْسِيْنَ وَرُهْبَانًا وَإِنَّهُمْ بعض اہل علم اور راہب بھی ہیں جو کہ بعض اہل علم اور راہب بھی ہیں جو تکبر نہیں کرتے اور
لَا يَسْتَكْبِرُونَ وَ إِذَا سَمِعُوا مَا جب خدا کے کلام کو جو اُس کے رسول پر نازل ہوا سنتے
أُنْزِلَ إِلَى الرَّسُولِ تَرَى أَعْيُنَهُمْ ہیں تب تو دیکھتا ہے کہ اُن کی آنکھوں سے آنسو
تَفِيضُ مِنَ الدَّمْعِ مِمَّا عَرَفُوا مِنَ الْحَقِّ جاری ہو جاتے ہیں اس وجہ سے کہ وہ حقانیت کلام
يَقُولُونَ رَبَّنَا آمَنَّا فَاكْتُبْنَا مَعَ الہی کو پہچان جانتے ہیں اور کہتے ہیں کہ خدایا ہم
الشُّهِدِينَ وَمَا لَنَا لَا نُؤْمِنُ بِاللهِ ایمان لائے ہم کو اُن لوگوں میں لکھ لے جو تیرے
مَا جَاءَنَا مِنَ الْحَقِّ وَنَطْمَعُ اَن دین کی سچائی کے گواہ ہیں اور کیوں ہم خدا اور خدا کے
يُدْخِلَنَا رَبُّنَا مَعَ الْقَوْمِ الصَّلِحِينَ ! بچے کلام پر ایمان نہ لاویں۔ حالانکہ ہماری آرزو ہے کہ
سورة المائدة الجزو نمبر ۔ خدا ہم کو ان بندوں میں داخل کرے جو نیکو کار ہیں۔
بقیه حاشیه نمبراا
تینوں جزوں کو لطیف طور پر بیان کیا۔ ذاتی خوبی بھی بیان کی ۔ فوائد بھی بیان کئے اور پھر اس راہ کے چھوڑ نے
الوں کی ناکامی اور بلال بھی بین فرمائی تاتی خوبی کون کر بائع سلمہ اسکی طرف میل کریں اورفوائد (۴۸۵)
پر اطلاع پا کر جو لوگ فوائد کے خواہاں ہیں ان کے دلوں میں شوق پیدا ہوا اور ترک کرنے کی خرابیاں معلوم
کر کے اس وبال سے ڈریں جو کہ ترک کرنے پر عائد حال ہوگا۔ پس یہ بھی ایک کامل لطیفہ ہے جس کا
التزام اس صورت میں کیا گیا۔ پھر تیسر الطیفہ اس سورۃ میں یہ ہے کہ با وجود التزام فصاحت و بلاغت یہ کمال
دکھلایا ہے کہ محامد الہیہ کے ذکر کرنے کے بعد جو فقرات دعا وغیرہ کے بارہ میں لکھے ہیں۔ ان کو ایسے عمدہ طور
پر بطور لف و نشر مرتب کے بیان کیا ہے جس کا صفائی سے بیان کرنا باوجود رعایت تمام مدارج
مغلوب اور ہلاک کرنے کے لئے تمہارے ساتھ ہے اسی طرح اور بھی بہت سے فقرات تھے جن میں سے ۴۸۵
کچھ تو یاد ہیں اور کچھ بھول گئے۔ لیکن سب سے زیادہ عربی زبان میں الہام ہوتا ہے۔ خصوصاً آیات فرقانیہ
میں بکثرت اور بتواتر ہوتا ہے۔ چنانچہ کسی قدر عربی الہامات جو بعض عظیم الشان پیشگوئیوں اور احسانات الہیہ
پر مشتمل ہیں ذیل میں معہ ترجمہ لکھے جاتے ہیں تا کہ اگر خدا چاہے تو طالب صادق کو ان سے فائدہ ہو
بقیه حاشیه در
در حاشیه نمبر ۳
المائدة : ۸۳ تا ۸۵
۳۸۶﴾ إِنَّ الَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ مِنْ قَبْلِهِ إِذَا جو لوگ عیسائیوں اور یہودیوں میں سے صاحب
يُتْلَى عَلَيْهِمْ يَخِرُّونَ لِلْأَذْقَانِ علم ہیں جب ان پر قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ
سُجَّدًا وَيَقُولُونَ سُبْحَنَ رَبَّنَا اِنْ کرتے ہوئے ٹھوڑیوں پر گر پڑتے ہیں اور کہتے
L
كَانَ وَعْدُ رَبَّنَا لَمَفْعُولًا وَ ہیں کہ ہمارا خدا خلف وعدہ سے پاک ہے ایک
يَخِرُّونَ لِلْأَذْقَانِ يَبْكُونَ وَ دن ہمارے خداوند کا وعدہ پورا ہونا ہی تھا اور
يَزِيدُهُمْ خُشُوعًا ۔ ل سورة روتے ہوئے مونہہ پر گر پڑتے ہیں اور خدا کا
بني اسرائيل الجزو نمبر ۱۵ کلام اُن میں فروتنی اور عاجزی کو بڑھاتا ہے۔
پس یہ تو ان لوگوں کا حال تھا جو عیسائیوں اور یہودیوں میں اہل علم اور صاحب
انصاف تھے کہ جب وہ ایک طرف آنحضرت کی حالت پر نظر ڈال کر دیکھتے تھے کہ
محض اتی ہیں کہ تربیت اور تعلیم کا ایک نقطہ بھی نہیں سیکھا اور نہ کسی مہذب قوم
فصاحت و بلاغت کے بہت مشکل ہوتا ہے اور جو لوگ سخن میں صاحب مذاق ہیں وہ خوب سمجھتے
ہیں کہ اس قسم کے لف و نشر کیسا نازک اور دقیق کام ہے۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ خدائے تعالیٰ نے
لاول محامد الہیہ میں فیوض اربعہ کا ذکر فرمایا کہ وہ رب العالمین ہے ۔ رحمان ۲ ہے۔ رحیم ۳ ہے ۔
مالک یوم الدین ہے ۔ اور پھر بعد اس کے فقرات تعبد اور استعانت اور دعا اور طلب جزا کو انہیں
کے ذیل میں اس لطافت سے لکھا ہے کہ جس فقرہ کو کسی قسم فیض سے نہایت مناسبت تھی اُسی کے
نیچے وہ فقرہ درج کیا ۔ چنانچہ رَبُّ الْعَالَمِین کے مقابلہ پر اِيَّاكَ نَعْبُدُ لکھا ۔ کیونکہ ربوبیت
سے استحقاق عبادت شروع ہو جاتا ہے پس اسی کے نیچے اور اسی کے محاذات میں اِيَّاكَ نَعْبُدُ
اور تا مخالفوں کو بھی معلوم ہو کہ جس قوم پر خدا وند کریم کی نظر عنایت ہوتی ہے اور جو لوگ
راہ راست پر ہوتے ہیں ان سے کیونکر خداوند کریم اپنے مکالمات اور مخاطبات میں بہ مہربانی
پیش آتا ہے اور کیونکر ان تفضلات سے پیش از وقوع اطلاع دیتا ہے جن کو اس نے لطف محض
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
سے اپنے وقتوں پر طیار رکھا ہے اور وہ الہامات یہ ہیں :۔
ا بنی اسرآئیل: ۱۰۸ تا ۱۱۰
کی
میں بود و باش رہی اور نہ مجالس علمیہ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اور دوسری طرف وہ قرآن شریف ۴۸۷
میں صرف پہلی کتابوں کے قصے نہیں بلکہ صد ہا بار یک صداقتیں دیکھتے تھے جو پہلی کتابوں کی
مکمل اور مقیم تھیں تو آنحضرت کی حالت اُمیت کو سوچنے ۔ اچنے سے اور پھر اس تاریکی کے زمانہ میں
ان کمالات علمیہ کو دیکھنے سے اور نیز انوار ظاہری و باطنی کے مشاہدہ سے نبوت آنحضرت
ان کو اظہر من الشمس معلوم ہوتی تھی اور ظاہر ہے کہ اگر ان مسیحی فاضلور کو آنحضرت
کے امی اور مؤید من اللہ ہونے پر یقین کامل نہ ہوتا تو ممکن نہ تھا کہ وہ ایک ایسے دین سے
جس کی حمایت میں ایک بڑی سلطنت قیصر روم کی قائم تھی اور جو نہ صرف ایشیا میں بلکہ
بعض حصوں یورپ میں بھی پھیل چکا تھا اور بوجہ اپنی مشر کا نہ تعلیم کے دنیا پرستوں کو
عزیز اور پیارا معلوم ہوتا تھا صرف شک اور شبہ کی حالت میں الگ ہو کر ایسے مذہب کو
کا لکھنا نہایت موزون اور مناسب ہے اور رحمان کے مقابلہ پر إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ لکھا۔ کیونکہ بندہ
کے لئے اعانت الہی جو توفیق عبادت اور ہر ایک اس کے مطلوب میں ہوتی ہے جس پر اس کی دنیا ﴿۴۸۷
اور آخرت کی صلاحیت موقوف ہے یہ اس کے کسی عمل کا پاداش نہیں بلکہ محض صفت رحمانیت کا اثر
ہے۔ پس استعانت کو صفت رحمانیت سے بشدت مناسبت ہے۔ اور رحیم کے مقابلہ پر اهْدِنَا
الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ لکھا کیونکہ دعا ایک مجاہدہ اور کوشش ہے اور کوششوں پر جو ثمرہ مترتب ہوتا
ہے وہ صفت رحیمیت کا اثر ہے۔ اور مَالِكِ يَوْمِ الدِّینِ کے مقابلہ پر صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ
بوركت يا احمد وكان ما بارك الله فيك حقًا فیک ۔ اے احمد تو مبارک
کیا گیا اور خدا نے جو تجھ میں برکت رکھی ہے وہ حقانی طور پر رکھی ہے ۔ شانک ۴۸۷
عجیب و اجرک قریب ۔ تیری شان عجیب ہے اور تیرا بدلہ نزدیک ہے ۔ انسی
راض منک انی رافعک الی و الارض والسماء معك كما هو معى ۔ میں تجھ
سے راضی ہوں میں تجھے اپنی طرف اٹھانے والا ہوں ۔ زمین اور آسمان تیرے
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
قبول کر لیتے جو بباعث تعلیم توحید کے تمام مشرکین کو بُرا معلوم ہوتا تھا اور اُس کے قبول
۳۸۸ کرنے والے ہر وقت چاروں طرف سے معرض ہلاکت اور بلا میں تھے پس جس چیز نے ان
کے دلوں کو اسلام کی طرف پھیر اوہ یہی بات تھی جو انہوں نے آنحضرت کو محض امتی اور سراپا
مؤيد من اللہ پایا اور قرآن شریف کو بشری طاقتوں سے بالاتر دیکھا اور پہلی کتابوں میں اس
آخری نبی کے آنے کے لئے خود بشارتیں پڑھتے تھے سو خدا نے ان کے سینوں کو ایمان
لانے کے لئے کھول دیا۔ اور ایسے ایماندار نکلے جو خدا کی راہ میں اپنے خونوں کو بہایا اور جو
لوگ عیسائیوں اور یہودیوں اور عربوں میں سے نہایت درجہ کے جاہل اور شریر اور
عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ لکھا ۔ کیونکہ امر مجازات مَالِكِ يَوْمِ
الدین کے متعلق ہے ۔ سوا لیسا فقرہ جس میں طلب انعام اور عذاب سے بچنے کی درخواست
بقیه حاشیه نمب
مبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
ہے اسی کے نیچے رکھنا موزوں ہے ۔
چوتھا لطیفہ یہ ہے کہ سورۃ فاتحہ مجمل طور پر تمام مقاصد قرآن شریف پر مشتمل ہے گویا یہ سورۃ
مقاصد قرآنیہ کا ایک ایجاز لطیف ہے۔ اسی کی طرف اللہ تعالیٰ نے اشارہ فرمایا ہے وَلَقَدْ أَتَيْنكَ
سَبْعًا مِنَ الْمَثَانِي وَالْقُرْآنَ الْعَظِيمَ لا یعنی ہم نے تجھے اے رسول سات آیتیں سورۃ
فاتحہ کی عطا کی ہیں جو مجمل طور پر تمام مقاصد قرآنیہ پر مشتمل ہیں اور ان کے مقابلہ پر قرآن عظیم
بھی عطا فرمایا ہے جو مفصل طور پر مقاصد دینیہ کو ظاہر کرتا ہے اور اسی جہت سے اس سورۃ کا نام
ساتھ ہیں جیسے وہ میرے ساتھ ہیں ۔ ھو کا ضمیر واحد بتاويل مَا فِي السَّمَوَاتِ
وَالْأَرْضِ ہے اور ان کلمات کا حاصل مطلب تلطفات اور برکاتِ الہیہ ہیں جو حضرت
خیر الرسل کی متابعت کی برکت سے ہر ایک کامل مومن کے شامل حال ہو جاتی ہیں اور حقیقی
طور پر مصداق ان سب عنایات کا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور دوسرے سب طفیلی
ہیں ۔ اور اس بات کو ہر جگہ یاد رکھنا چاہئے کہ ہر یک مدح و ثنا جو کسی مومن کے
ا الحجر : ٨٨
بد باطن تھے ان کے حالات پر بھی نظر کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ بھی یہ یقین
کامل آنحضرت کو امی جانتے تھے اور اسی لئے جب وہ بائیبل کے بعض قصے
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بطور امتحان نبوت پوچھ کر ان کا ٹھیک ٹھیک جواب پاتے
تھے تو یہ بات ان کو زبان پر لانے کی مجال نہ تھی کہ آنحضرت کچھ پڑھے لکھے ہیں ۔ ﴿۴۸۹
آپ ہی کتابوں کو دیکھ کر جواب بتلا دیتے ہیں بلکہ جیسے کوئی لاجواب رہ کر اور گھسیانا
بن کر کچے عذر پیش کرتا ہے ایسا ہی نہایت ندامت سے یہ کہتے تھے کہ شاید در پردہ کسی
ام الکتاب اور سورة الجامع ہے۔ اُمّ الکتاب اس جہت سے کہ جمیع مقاصد قرآنیہ اُس سے مستخرج
ہوتے ہیں۔ اور سورۃ الجامع اس جہت سے کہ علوم قرآنیہ کے جمیع انواع پر بصورت اجمالی مشتمل
ہے اسی جہت سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی فرمایا ہے کہ جس نے سورۃ فاتحہ کو پڑھا گویا
اس نے سارے قرآن کو پڑھ لیا۔ غرض قرآن شریف اور حدیث نبوی سے ثابت ہے کہ سورۃ ۴۸۹
فاتحہ ممدوحہ ایک آئینہ قرآن نما ہے۔ اس کی تصریح یہ ہے کہ قرآن شریف کے مقاصد میں سے
ایک یہ ہے کہ وہ تمام محامد کاملہ باری تعالیٰ کو بیان کرتا ہے اور اُس کی ذات کے لئے جو کمال تام
حاصل ہے اس کو بوضاحت بیان فرماتا ہے۔ سو یہ مقصد الْحَمْدُ لِلہ میں بطور ا جمال آ گیا کیونکہ
اُس کے یہ معنے ہیں کہ تمام محامد کاملہ اللہ کے لئے ثابت ہیں جو ستجمع جمیع کمالات اور مستحق
الہامات میں کی جائے وہ حقیقی طور پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح ہوتی ہے اور وہ مومن بقدر
اپنی متابعت کے اس مدح سے حصہ حاصل کرتا ہے۔ اور وہ بھی محض خدائے تعالیٰ کے لطف اور ۴۸۹
احسان سے نہ کسی اپنی لیاقت اور خوبی سے۔ پھر بعد اس کے فرمایا انت وجيه في حضرتی
اختر تک لنفسی تو میری درگاہ میں وجیہ ہے میں نے تجھے اپنے لئے اختیار کیا۔ انت منی
بمنزلة توحیدی و تفریدی فحان ان تعان و تعرف بين الناس ۔ تو مجھ سے ایسا ہے جیسا
2 میری توحید اور تفرید سو دہ وقت آگیا جو تیری مدد کی جائے اور تجھ کو لوگوں میں معروف و مشہور کیا
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
عیسائی یا یہودی عالم بائیبل نے یہ قصے بتلا دیئے ہوں گے ۔ پس ظاہر ہے اگر آنحضرت کا
امی ہونا ان کے دلوں میں بہ یقین ا به یقین کامل متمکن نہ ہوتا تو اسی بات کے ثابت کر ۔ کے ثابت کرنے کے لئے
نہایت کوشش کرتے کہ آنحضرت اُمی نہیں ہیں فلاں مکتب یا مدرسہ میں انہوں نے تعلیم پائی
ہے۔ واہیات باتیں کرنا جن سے اُن کی حماقت ثابت ہوتی تھی کیا ضرور تھا۔ کیونکہ یہ الزام
لگانا کہ بعض عالم یہودی اور عیسائی در پردہ آنحضرت کے رفیق اور معاون ہیں بدیہی البطلان
تھا۔ اس وجہ سے کہ قرآن تو جا بجا اہلِ کتاب کی وحی کو ناقص اور اُن کی کتابوں کو محرف اور
مبدل اور ان کے عقائد کو فاسد اور باطل اور خود ان کو بشرطیکہ بے ایمان مریں ملعون اور
۴۹۰ جہنمی بتلاتا ہے۔ اور اُن کے اصولِ مصنوعہ کو دلائل قویہ سے توڑتا ہے تو پھر کس طرح
بقیه حاشیه نمبر ا ا بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
جمیع عبادات ہے۔ دوسرا مقصد قرآن شریف کا یہ ہے کہ وہ خدا کا صانع کامل ہونا اور خالق العالمین
ہونا ظاہر کرتا ہے اور عالم کے ابتدا کا حال بیان فرماتا ہے اور جو دائرہ عالم میں داخل ہو چکا اس کو مخلوق
ٹھہراتا ہے اور ان امور کے جو لوگ مخالف ہیں انکا کذب ثابت کرتا ہے۔ سو یہ مقصد رَبُّ الْعَلَمِين
میں بطور اجمال آ گیا ۔ تیسرا مقصد قرآن شریف کا خدا کا فیضان بلا استحقاق ثابت کرنا اور اُس کی
رحمت عامہ کا بیان کرنا ہے۔ سو یہ مقصد لفظ رحمان میں بطور اجمال آ گیا ۔ چوتھا مقصد قرآن شریف کا
جائے ۔ هَلْ أَتَى عَلَى الْإِنْسَانِ حِينٌ مِنَ الدَّهْرِ لَمْ يَكُنْ شَيْئًا مَذْكُورًا ۔ کیا انسان پر یعنی تجھ
پر وہ وقت نہیں گزرا کہ تیرا دنیا میں کچھ بھی ذکر و تذکرہ نہ تھا ۔ یعنی تجھ کو کوئی نہیں جانتا تھا کہ
۳۹۰ تو کون ہے اور کیا چیز ہے اور کسی شمار و حساب میں نہ تھا۔ یعنی کچھ بھی نہ تھا۔ یہ گزشتہ
تلطفات و احسانات کا حوالہ ہے تا محسن حقیقی کے آئندہ فضلوں کے لئے ایک نمونہ
ٹھہرے ۔ سبحان الله تبارک و تعالی زاد مجدک۔ ينقطع ابائک و يبدء منک ۔
سب پاکیاں خدا کے لئے ہیں جو نہایت برکت والا اور عالی ذات ہے اس نے تیرے مجد
کو زیادہ کیا۔ تیرے آباء کا نام اور ذکر منقطع ہو جائے گا۔ یعنی بطور مستقل ان کا
ممکن تھا کہ وہ لوگ قرآن شریف سے اپنے مذہب کی آپ ہی مذمت کرواتے ۔ اور اپنی
کتابوں کا آپ ہی رد لکھاتے اور اپنے مذہب کی بیخ کنی کے آپ ہی موجب بن جاتے
پس یہ سست اور نادرست باتیں اس لئے دنیا پرستوں کو بکنی پڑیں کہ اُن کو عاقلانہ طور پر قدم
مارنے کا کسی طرف راستہ نظر نہیں آتا تھا اور آفتاب صداقت کا ایسی پر زور روشنی سے اپنی
کرنیں چاروں طرف چھوڑ رہا تھا کہ وہ اس سے چمگادڑ کی طرح چھپتے پھرتے تھے اور کسی ایک
بات پر ان کو ہرگز ثبات و قیام نہ تھا بلکہ تعصب اور شدت عناد نے ان کو سودائیوں اور پاگلوں کی
طرح بنا رکھا تھا۔ پہلے تو قرآن کے قصوں کو سن کر جن میں بنی اسرائیل کے پیغمبروں کا ذکر تھا
اس وہم میں پڑے کہ شاید ایک شخص اہل کتاب میں سے ! باب میں سے پوشیدہ طور پر یہ قصے یہ قصے سکھاتا ہوگا جیسا
ان کا یہ مقولہ قرآن شریف میں درج ہے۔ اِنَّمَا يُعَلِّمُهُ بَشَر الصورة الخل الجزو نمبر ۱۴ - ۳۹۱)
خدا کا وہ فیضان ثابت کرنا ہے جو محنت اور کوشش پر مترتب ہوتا ہے۔ سو یہ مقصد لفظ رحیم میں آگیا۔
پانچواں مقصد قرآن شریف کا عالم معاد کی حقیقت بیان کرنا ہے۔ سو یہ مقصد مَالِكِ يَوْمِ الدِّین میں
آگیا۔ چھٹا مقصد قرآن شریف کا اخلاص اور عبود تیت اور تزکیہ نفس عن غیر اللہ اور علاج امراض ۴۹۱
روحانی اور اصلاح اخلاق دی اور توحید ی العبادت کا بیان کرنا ہے۔ سو یہ مقصد ایساكَ نَعْبُدُ میں
بطور اجمال آ گیا ۔ ساتواں مقصد قرآن شریف کا ہر ایک کام میں فاعل حقیقی خدا کو ٹھہرانا اور تمام توفیق اور
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
نام نہیں رہے گا اور خدا تجھ سے ابتدا شرف اور مسجد کا کرےگا۔ نصرت بالرعب واحييت
بالصدق ايها الصديق۔ نصرت وقالوا لات حين مناص تو رعب کے ساتھ مدد کیا گیا اور
صدق کے ساتھ زندہ کیا گیا ۔ اے صدیق تو مدد کیا گیا۔ اور مخالفوں نے کہا کہ اب گریز کی جگہ نہیں ۴۹۱
یعنی امداد الہی اس حد تک پہنچ جائے گی کہ مخالفوں کے دل ٹوٹ جائیں گے اور ان کے دلوں پر یاس
مستولی ہو جائے گی اور حق آشکارا ہو جائے گا۔ وما كان الله ليتركك حتى يميز الخبيث
ا النحل : ۱۰۴
اور پھر جب دیکھا کہ قرآن شریف میں صرف قصے ہی نہیں بلکہ بڑے بڑے حقائق ہیں تو پھر
یہ دوسری رائے ظاہر کی وَأَعَانَهُ عَلَيْهِ قَوْمُ أَخَرُونَ - - سورة الفرقان الجزء
نمبر ۱۸۔ یعنی ایک بڑی جماعت نے متفق ہو کر قرآن شریف کو تالیف کیا ہے ایک آدمی
کا کام نہیں ۔ پھر جب قرآن شریف میں ان کو یہ جواب دیا گیا کہ اگر قرآن کو کسی
جماعت علماء فضلاء اور شعرا نے اکٹھے ہو کر بنایا ہے تو تم بھی کسی ایسی جماعت سے مدد
لے کر قرآن کی نظیر بنا کر دکھلا ؤ تا تمہار ا سچا ہونا ثابت ہو تو پھر لا جواب ہو کر اس رائے
کو بھی جانے دیا اور ایک تیسری رائے ظاہر کی اور وہ یہ کہ قرآن کو جنات کی مدد سے
بنایا ہے یہ آدمی کا کام نہیں پھر خدا نے اس کا جواب بھی ایسا دیا کہ جس کے سامنے وہ
چون و چرا کرنے سے عاجز ہو گئے جیسا فرمایا ہے۔
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
لطف اور نصرت اور ثبات علی الطاعت اور عصمت عن العصیان اور حصول جميع اسباب
خیر اور صلاحیت دنیا و دین اسی کی طرف اسے قرار دینا اور ان تمام امور میں اسی سے
مدد چاہنے کے لئے تاکید کرنا سو یہ مقصد إِيَّاكَ نَسْتَعِین میں بطور ا جمال آ گیا ۔
آٹھواں مقصد قرآن شریف کا صراط مستقیم کے دقائق کو بیان کرنا ہے اور پھر اس کی
طلب کے لئے تاکید کرنا کہ دعا اور تضرع سے اس کو طلب کریں سو یہ مقصد اهْدِنَا
الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیم میں بطور اجمال کے آگیا ۔ نواں مقصد قرآن شریف کا
من الطيب - اور خدا ایسا نہیں ہے جو تجھے چھوڑ دے جب تک وہ خبیث اور طیب میں صریح
فرق نہ کرلے ۔ وَاللهُ غَالِبٌ عَلَى أَمْرِهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ ۔ اور خدا اپنے امر
پر غالب ہے مگر اکثر لوگ نہیں جانتے۔ اذا جاء نصر الله والفتح و تمت كلمة ربك
هذا الذي كنتم به تستعجلون۔ جب مدد اور فتح الہی آئے گی اور تیرے رب کی
ا الفرقان : ۵