تمہید ہفتم - علمِ دین کی باریک صداقتیں
براہین احمدیہ حصہ چہارم, حصہ 3
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
وَمَا هُوَ عَلَى الْغَيْبِ بِضَنِيْنٍ وَمَا یعنی قرآن هر یک قسم کے ام قرآن ہر یک قسم کے امور غیبیہ پر مشتمل ہے ﴿۴۹۲
هُوَ بِقَوْلِ شَيْطَنٍ رَّحِيمٍ فَأَيْنَ اور اس قدر بتلانا جنات کا کام نہیں ۔ ان کو کہہ
تَذْهَبُونَ لے قُل نَّبِنِ اجْتَمَعَتِ الْإِنْس دے کہ اگر تمام جن متفق ہو جائیں اور ساتھ ہی
وَالْجِنُّ عَلَى أَنْ يَأْتُوا بِمِثْلِ بنی آدم بھی اتفاق کر لیں اور سب مل کر یہ چاہیں
هُذَا الْقُرْآنِ لَا يَأْتُونَ بِمِثْلِهِ وَلَوْ کہ مثل اس قرآن کے کوئی اور قرآن بنادیں تو
كَانَ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ ظَهِيرًا ان کے لئے ہرگز ممکن نہیں ہوگا اگر چہ ایک
سورة بنی اسرائیل الجزو نمبر ۱۵۔ دوسرے کے مددگار بن جائیں ۔
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
ان لوگوں کا طریق مطلق بیان کرنا ہے جن پرخدا کا نام فضل ہوا تا این حق کے دل جمعیت
پکڑیں سو یہ مقصد صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمُ میں آگیا ۔ دسواں مقصد قرآن شریف کا
ان لوگوں کا خلق و طریق بیان کرنا ہے جن پر خدا کا غضب ہوا یا جو راستہ بھول کر انواع اقسام کی
بدعتوں میں پڑ گئے ۔ تاحق کے طالب ان کی راہوں سے ڈریں ۔ سو یہ مقصد غَيْرِ الْمَغْضُوبِ
عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّين میں بطور اجمال آ گیا ہے یہ مقاصد عشرہ ہیں جو قرآن شریف میں مندرج
ہیں جو تمام صداقتوں کا اصل الاصول ہیں۔ سو یہ تمام مقاصد سورہ فاتحہ میں بطور اجمال آگئے ۔
بات پوری ہو جائے گی تو کفار اس خطاب کے لائق ٹھہریں گے کہ یہ وہی بات ہے جس کے لئے
تم جلدی کرتے تھے۔ اردت ان استخلف فخلقت آدم انی جاعل فی الارض یعنی ۴۹۲
میں نے اپنی طرف سے خلیفہ کرنے کا ارادہ کیا۔ سو میں نے آدم کو پیدا کیا۔ میں زمین پر کرنے
والا ہوں یہ اختصاری کلمہ ہے یعنی اس کو قائم کرنے والا ہوں ۔ اس جگہ خلیفہ کے لفظ سے ایسا شخص
مراد ہے کہ جو ارشاد اور ہدایت کے لئے بین اللہ و بین الخلق واسطہ ہو۔ خلافت ظاہری کہ جو
سلطنت اور حکمرانی پر اطلاق پاتی ہے مراد نہیں ہے اور نہ وہ بجز قریش کے کسی دوسرے کے لئے
خدا کی طرف سے شریعت اسلام میں مسلم ہو سکتی ہے بلکہ یہ محض روحانی مراتب اور روحانی نیابت
کا ذکر ہے اور آدم کے لفظ کے لفظ سے بھی وہ آدم جو ابوالبشر ہے مراد نہیں بلکہ ایسا شخص مراد ہے جس سے ۴۹۳
ل التكوير : ۲۵ تا ۲۷ ۲ بنی اسرآئیل : ۸۹
پھر جب ان بدبختوں پر اپنے تمام خیالات کا جھوٹ ہونا کھل گیا اور کوئی بات بنتی نظر نہ
آئی تو آخر کار کمال بے حیائی سے کمینہ لوگوں کی طرح اس بات پر آگئے کہ ہر طرح پر اس تعلیم
کو شائع ہونے سے روکنا چاہئے جیسا اس کا ذکر قرآن شریف میں فرمایا ہے :۔
(۴۹۳) وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا یعنی کافروں نے یہ کہا کہ اس قرآن کو مت سنو۔ اور
لَا تَسْمَعُوا لِهَذَا الْقُرْآنِ جب تمہارے سامنے پڑھا جاوے تو تم شور ڈال
وَالْغَوْا فِيْهِ لَعَلَّكُمْ تَغْلِبُونَ دیا کرو۔ تا شاید اسی طرح غالب آجاؤ ۔ اور بعضوں نے
وَقَالَتْ طَائِفَةٌ مِّنْ أَهْلِ الْكِتٰبِ عیسائیوں اور یہودیوں میں سے یہ کہا کہ یوں کرو کہ
آمِنُوا بِالَّذِي أُنْزِلَ عَلَى الَّذِينَ اول صبح کے وقت جا کر قرآن پر ایمان لے آؤ۔ پھر
آمَنُوا وَجْهَ النَّهَارِ وَاكْفُرُوا شام کو اپنا ہی دین اختیار کر لو۔ تا شاید اس طور سے لوگ
آخِرَهُ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُوْنَ کے شک میں پڑ جائیں اور دینِ اسلام کو چھوڑ دیں۔
۳۹۳ پانچواں لطیفہ سورۃ فاتحہ میں یہ ہے کہ وہ اس اتم اور اکمل تعلیم پر مشتمل ہے کہ جو
طالب حق کے لئے ضروری ہے ۔ اور جو ترقیات قربت اور معرفت کے لئے کامل
دستور العمل ہے ۔ کیونکہ ترقیات قربت کا شروع اس نقطہ سیر سے ہے کہ جب
سالک اپنے نفس پر ایک موت قبول کر کے اور سختی اور آزاد کشی کو روا رکھ کر
سلسلہ ارشاد اور ہدایت کا قائم ہو کر روحانی پیدائش کی بنیاد ڈالی جائے گویا وہ روحانی زندگی کے
رو سے حق کے طالبوں کا باپ ہے۔ اور یہ ایک عظیم الشان پیشگوئی ہے جس میں روحانی سلسلہ
کے قائم ہونے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ ایسے وقت میں جبکہ اس سلسلہ کا نام ونشان نہیں ۔
پھر بعد اس کے اس روحانی آدم کا روحانی مرتبہ بیان فرمایا اور کہا۔ دَنَا فَتَدَلَّى فَكَانَ
قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ ادنی سے جب یہ آیا جب یہ آیت شریفہ جو قرآر ہ جو قرآن شریف کی آیت ہے الہام ہے مام ہوئی تو اس
کے معنے کی تشخیص اور تعیین میں تامل تھا۔ اور اسی تامل میں کچھ خفیف سی خواب آ گئی اور اس
2 خواب میں اس کے معنے حل کئے گئے ۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ دنو سے مراد قرب الہی ہے
، حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
ا حم السجدة: ٢٧
ال عمران : ۷۳
النجم : ١٠٩
أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أَوْ تُوْا نَصِيبًا مِنَ کیا تو نے دیکھا نہیں کہ یہ عیسائی اور یہودی جنہوں ﴿۴۹۴
الْكِتَبِ يُؤْمِنُوْنَ بِالْجِبْتِ نے انجیل اور تو رات کو کچھ ادھورا سا پڑھ لیا ہے ایمان
وَالطَّاغُوتِ وَيَقُوْلُوْنَ لِلَّذِينَ ان کا دیوتوں اور بُتوں پر ہے اور مشرکوں کو کہتے ہیں کہ
كَفَرُوا هَؤُلَاءِ أَهْدَى مِنَ الَّذِينَ ان کا مذہب جو بُت پرستی ہے وہ بہت اچھا ہے اور توحید
آمَنُوا سَبِيلًا أُولَئِكَ الَّذِينَ لَعَنَهُمُ كا مذہب جو مسلمان رکھتے ہیں یہ کچھ نہیں یہ وہی لوگ
اللَّهُ وَمَنْ يَلْعَنِ اللهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهُ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور جس پر خدا لعنت
نَصِيرًا المحسورة النساء الجزو نمبر ۵ کرے اس کے لئے کوئی مددگار نہیں۔
بقیه حاشیه نمبر ا
ان تمام نفسانی خواہشوں سے خالصاً للہ دست کش ہو جائے کہ جو اس میں اور اس کے ۴۹۴
مولی کریم میں جدائی ڈالتے ہیں اور اس کے مونہہ کو خدا کی طرف سے پھیر کر اپنی نفسانی
الذات اور جذبات اور عادات اور خیالات اور ارادات اور نیز مخلوق کی طرف پھیرتے
ہیں اور اُن کے خوفوں اور امیدوں میں گرفتار کرتے ہیں اور ترقیات کا اوسط درجہ
اور قرب کسی حرکت مکانی کا نام نہیں بلکہ اس وقت انسان کو مقرب الہی بولا جاتا ہے کہ جب وہ
ارادہ اور نفس اور خلق اور تمام اضداد اور اغیار سے بکلی الگ ہو کر طاعت اور محبت الہی میں سراپا محو
ہو جاوے اور ہر یک ماسوا اللہ سے پوری دوری حاصل کر لیوے اور محبت الہی کے دریا میں ایسا
ڈوبے کہ کچھ اثر وجود اور انانیت کا باقی نہ رہے۔ اور جب تک اپنی ہستی کے لوث سے مبر انہیں اور
بقا باللہ کے پیرایہ سے متحلی نہیں تب تک اس قرب کی لیاقت نہیں رکھتا۔ اور بقا باللہ کا مرتبہ تب
حاصل ہوتا ہے کہ جب خدا کی محبت ہی انسان کی غذا ہو جائے اور ایسی حالت ہو جائے کہ بغیر اس
کی یاد کے جی ہی نہیں سکتا اور اس کے غیر کا دل میں سمانا موت کی طرح دکھائی دے اور صریح مشہود ۴۹۴
ہو کہ وہ اسی کے ساتھ جیتا ہے اور ایسا خدا کی طرف کھینچا جاوے جو دل اس کا ہر وقت یا دالہی میں
2 مستغرق اور اس کے درد سے دردمند ر ہے۔ اور ماسوا سے اس قدر نفرت پیدا ہو جائے کہ گویا غیر اللہ
سے اس کی عداوت ذاتی ہے جن کی طرف میل کرنے سے بالطبع دکھ اٹھاتا ہے۔ جب یہ حالت ا
متحقق ہوگی تو دل جو مورد انوار الہی ہے خوب صاف ہوگا اور اسماء اور صفات الہی کا اُس میں
، حاشیه در حاشیه نمبر ۳
ا النساء : ۵۳۵۲
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
براہین احمدیہ حصہ چہارم
اب خلاصہ اس تقریر کا یہ ہے کہ اگر آ نحضرت اُمّی نہ ہوتے تو مخالفین اسلام
بالخصوص یہودی اور عیسائی جن کو علاوہ اعتقادی مخالفت کے یہ بھی حسد اور بغض
دامنگیر تھا کہ بنی اسرائیل میں سے رسول نہیں آیا بلکہ ان کے بھائیوں میں سے
جو بنی اسماعیل ہیں آیا وہ کیونکر ایک صریح امر خلاف واقعہ پا کر خاموش رہتے
وہ ہے کہ جو جو ابتدائی درجہ میں نفس کشی کے لئے تکالیف اٹھائی جاتی ہیں اور حالت
معتادہ کو چھوڑ کر طرح طرح کے دکھ سہنے پڑتے ہیں وہ سب آلام صورت انعام
میں ظاہر ہو جائیں اور بجائے مشقت کے لذت اور بجائے رنج کے راحت اور
بجائے تنگی کے انشراح اور بشاشت نمودار ہو ۔ اور ترقیات کا اعلیٰ درجہ وہ ہے
انعکاس ہو کر ایک دوسرا کمال جو تدتی ہے عارف کے لئے پیش آئے گا ۔ اور تدلّی سے مراد وہ
ہبوط اور نزول ہے کہ جب انسان تخلق باخلاق اللہ حاصل کر کے اس ذات رحمان و رحیم کی
طرح شفقتا على العباد عالم خلق کی طرف رجوع کرے۔ اور چونکہ کمالات دنو کے کمالات
تدگی سے لازم ملزوم ہیں ۔ پس تدتی اسی قدر ہو گی جس قدر دنو ہے ۔ اور دنو کی کمالیت اس
میں ہے کہ اسماء اور صفات الہی کے عکوس کا سالک کے قلب میں ظہور ہو۔ اور محبوب حقیق
بے شائبہ ظلمیت اور بے تو اہم حالیت و محلیت اپنے تمام صفات کاملہ کے ساتھ اس میں ظہور
فرمائے اور یہی استخلاف کی حقیقت اور روح اللہ کی نفخ کی ماہیت ہے اور یہی تخلق باخلاق
اللہ کی اصل بنیاد ہے اور جبکہ تدلی کی حقیقت کو تخلق با خلاق اللہ لازم ہوا اور کمالیت فی التخلق
اس بات کو چاہتی ہے کہ شفقت علی العباد اور ان کے لئے بمقام نصیحت کھڑے ہونا اور ان
کی بھلائی کے لئے بدل و جان مصروف ہو جانا اس حد تک پہنچ جائے جس پر زیادت متصور
نہیں اس لئے واصل تام کو مجمع الاضداد ہونا پڑا کہ وہ کامل طور پر رو بخدا بھی ہو اور پھر
کامل طور پر رو بخلق بھی پس وہ ان دونوں قوسوں الوہیت و انسانیت میں ایک وتر کی طرح
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بلا شبہ ان پر یہ بات بکمال درجہ ثابت ہو چکی تھی کہ جو کچھ آنحضرت کے مونہہ سے نکلتا
ہے وہ کسی امی اور نا خواندہ کا کام نہیں اور نہ دس میں آدمیوں کا کام ہے تب ہی تو وہ اپنی
جہالت سے آعَانَهُ عَلَيْهِ قَوْمُ أَخَرُونَ لے کہتے تھے اور جو اُن میں سے دانا ۴۹۶
اور واقعی اہل علم تھے وہ بخوبی معلوم کر چکے تھے کہ قرآن انسانی طاقتوں سے باہر ہے
کہ سالک اس قدر خدا اور اس کے ارادوں اور خواہشوں سے اتحاد اور محبت اور یک جہتی ۴۹۶
پیدا کر لے کہ اس کا تمام اپنا عین واثر جاتا رہے۔ اور ذات اور صفات الہیہ بلا شائبہ
ظلمت اور بلا تو ہم حالیت و محلیت اس کے وجود آئینہ صفت میں منعکس ہو جائیں ۔ اور
واقعہ ہے جو دونوں سے تعلق کامل رکھتا ہے۔ اب خلاصہ کلام یہ کہ وصول کامل کے لئے دنو اور
تدتی دونوں لازم ہیں دنو اس قرب تام کا نام ہے کہ جب کامل تزکیہ کے ذریعہ سے انسان
کامل سیرالی اللہ سے سیر فی اللہ کے ساتھ متحقق ہو جائے اور اپنی ہستی ناچیز سے بالکل نا پدید ہو کر
اور غرق دریائے بیچون و بیچگون ہو کر ایک جدید ہستی پیدا کرے جس میں بیگانگی اور دوئی اور
جہل اور نادانی نہیں ہے اور صبغتہ اللہ کے پاک رنگ سے کامل رنگینی میسر ہے اور ترقی انسان کی
اس حالت کا نام ہے کہ جب وہ تخلق باخلاق اللہ کے بعد ربانی شفقتوں اور رحمتوں سے رنگین
ہو کر خدا کے بندوں کی طرف اصلاح اور فائدہ رسانی کے لئے رجوع کرے۔ پس جاننا چاہئے
کہ اس جگہ ایک ہی دل میں ایک ہی حالت اور نیت کے ساتھ دو قسم کا رجوع پایا گیا۔ ایک
خدائے تعالیٰ کی طرف جو وجو د قدیم ہے اور ایک اس کے بندوں کی طرف جو وجود محدث ہے۔
اور دونوں قسم کا وجود یعنی قدیم اور حادث ایک دائرہ کی طرح ہے جس کی طرف اعلیٰ وجوب اور
طرف اسفل امکان ہے۔ اب اس دائرہ کے درمیان میں انسان کامل بوجہ دنو اور تدلی کی دونوں
طرف سے اتصال محکم کر کے یوں مثالی طور پر صورت پیدا کر لیتا ہے۔ جیسے ایک وتر دائرہ کے ﴿۴۹۶
دوقوسوں میں ہوتا ہے یعنی حق اور خلق میں واسطہ ٹھہر جاتا ہے پہلے اس کو دنو اور قرب الہی
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
ا الفرقان: ۵
اور اُن پر یقین کا دروازہ ایسا کھل گیا تھا کہ ان کے حق میں خدا نے فرمایا
يَعْرِفُونَهُ كَمَا يَعْرِفُونَ أَبْنَاءَهُمْ ! یعنی اس نبی کو ایسا شناخت کرتے ہیں کہ
جیسا اپنے بیٹوں کو شناخت کرتے ہیں اور حقیقت میں یہ دروازہ یقین اور معرفت
کا کچھ ان کے لئے ہی نہیں کھلا بلکہ اس زمانہ میں بھی سب کے لئے کھلا ہے کیونکہ
فنا اتم کے آئینہ کے ذریعہ سے جس نے سالک میں اور اس کی نفسانی خواہشوں
۳۹۷) میں غایت درجہ کا بعد ڈال دیا ہے انعکاس ربّانی ذات اور صفات کا نہایت
صفائی سے دکھائی دے ۔ اس تقریر میں کوئی ایسا لفظ نہیں ہے جس میں وجو د یوں یا
ه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
کی خلعت خاص عطا کی جاتی ہے اور قرب کے اعلیٰ مقام تک صعود کرتا ہے اور پھر خلقت کی
طرف اس کو لایا جاتا ہے۔ پس اس کا وہ صعود اور نزول دوقوس کی صورت میں ظاہر ہو جاتا
ہے اور نفس جامع التعلقين انسان کامل کا ان دونوں قوسوں میں قاب قوسین کی طرح ہوتا
ہے اور قاب عرب کے محاورہ میں کمان کے چلہ پر اطلاق پاتا ہے ۔ پس آیت کے بطور تحت
اللفظ یہ معنے ہوئے کہ نزدیک ہوا یعنی خدا سے ، پھر اترا یعنی خلقت پر پس اپنے اس صعود اور
نزول کی وجہ سے دوقوسوں کے لئے ایک ہی وتر ہو گیا ۔ اور چونکہ اس کا رو بخلق ہونا چشمہ
صافية تخلق با خلاق اللہ سے ہے اس لئے اس کی توجہ بمخلوق توجہ بخالق کے عین ہے یا یوں سمجھو
کہ چونکہ مالک حقیقی اپنی غایت شفقت علی العباد کی وجہ سے اس قدر بندوں کی طرف رجوع
رکھتا ہے کہ گویا وہ بندوں کے پاس ہی خیمہ زن ہے ۔ پس جبکہ سالک سیرالی اللہ کرتا کرتا اپنی
کمال سیر کو پہنچ گیا تو جہاں خدا تھا وہیں اس کو لوٹ کر آنا پڑا ۔ پس اس وجہ سے کمال دنو
یعنی قرب نام اس کی تدلی یعنی ہبوط کا موجب ہو گیا ۔ یحيى الدين و يقيم الشريعة -
زندہ کرے گا دین کو اور قائم کرے گا شریعت کو ۔ یا ادم اسكن انت و زوجك الجنة۔
یا مریم اسکن انت و زوجك الجنة ۔ يا احمد اسکن انت و زوجک
البقرة : ۱۴۷
بقيه ۔ ، حاشیه نمبر ا ا
قرآن شریف کی حقانیت معلوم کرنے کے لئے اب بھی وہی معجزات قرآنیہ اور وہی ۴۹۷
تاثیرات فرقانیہ اور وہی تائیدات غیبی اور وہی آیات لاریبی موجود ہیں جو اُس
زمانہ میں موجود تھی خدا نے اس دین قویم کو قائم رکھنا تھا اس لئے اس کی سب برکات
اور سب آیات قائم رکھیں اور عیسائیوں اور یہودیوں اور ہندوؤں کے ادیان محترفہ
ویدانتیوں کے باطل خیال کی تائید ہو۔ کیونکہ انہوں نے خالق اور مخلوق میں جوابدی
امتیاز ہے شناخت نہیں کیا ۔ اور اپنے کشوف مشتبہ کے دھوکہ سے کہ جو سلوک نا تمام کی ۴۹۸
حالت میں اکثر پیش آ جاتے ہیں یا جو سودا انگیز ریاضتوں کا ایک نتیجہ ہوتا ہے سخت
الجنة۔ نفخت فيك من لدنى روح الصدق ۔ اے آدم اے مریم اے احمد تو اور جو شخص
تیرا تابع اور رفیق ہے جنت میں یعنی نجات حقیقی کے وسائل میں داخل ہو جاؤ۔ میں نے اپنی ۴۹۷
طرف سے سچائی کی روح تجھ میں پھونک دی ہے۔ اس آیت میں بھی روحانی آدم کا وجہ تسمیہ بیان
کیا گیا یعنی جیسا کہ حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش بلا توسط اسباب ہے ایسا ہی روحانی آدم میں
بلا توسط اسباب ظاہر یہ نفخ روح ہوتا ہے اور یہ نفخ روح حقیقی طور پر انبیاء علیہم السلام السلام - سے خاص ہے
اور پھر بطور تبعیت اور وراثت کے بعض افرادِ خاصہ امت محمد یہ کو یہ نعمت عطا کی جاتی ہے اور ان
کلمات میں بھی جس قدر پیشگوئیاں ہیں وہ ظاہر ہیں ۔ پھر بعد اس کے فرمایا۔ نصرت وقالوا
لات حين مناص - تو مدد دیا گیا اور انہوں نے کہا کہ اب کوئی گریز کی جگہ نہیں ۔ ان الذین
كفروا وصدوا عن سبيل الله رد عليهم رجل من فارس شكر الله سعيه جن
لوگوں نے کفر اختیار کیا اور خدا تعالیٰ کی راہ کے مزاحم ہوئے ان کا ایک مرد فارسی الاصل نے رد لکھا
ہے۔ اس کی سعی کا خدا شاکر ہے۔ کتاب الولى ذو الفقار علی ۔ ولی کی کتاب علی کی تلوار کی
طرح ہے یعنی مخالف کو نیست و نابود کرنے والی ہے۔ اور جیسے علی کی تلوار نے بڑے بڑے خطرناک
معرکوں میں نمایاں کار دکھلائے تھے ایسا ہی یہ بھی دکھلائے گی ۔ اور یہ بھی ایک پیشگوئی ہے کہ جو
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
اور باطلہ اور نا قصہ کا استیصال منظور تھا اس جہت سے انکے ہاتھ صرف قصے ہی قصے رہ گئے اور
برکت حقانیت اور تائیدات سماویہ کا نام و نشان نہ رہا۔ ان کی کتابیں ایسے نشان بتلا رہی ہیں
۴۹۸ جن کے ثبوت کا ایک ذرا نشان اُن کے ہاتھ میں نہیں صرف گزشتہ قصوں کا حوالہ دیا جاتا ہے
مگر قرآن شریف ایسے نشان پیش کرتا ہے جن کو ہر ایک شخص دیکھ سکتا ہے۔
بقیه حاشیه نمبر راا ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
مغالطات کے بیچ میں پڑ گئے یا کسی نے سکر اور بے خودی کی حالت میں جو ایک قسم کا
جنون ہے اس فرق کو نظر سے ساقط کر دیا کہ جو خدا کی روح اور انسان کی روح
میں باعتبار طاقتوں اور قوتوں اور کمالات اور تقدسات کے ہے ورنہ ظاہر ہے
کتاب کی تاثیرات عظیمہ اور برکات عمیمہ پر دلالت کرتی ہے۔ پھر بعد اس کے فرمایا ولو كان
الايمان معلقا بالثريا لناله ۔ اگر ایمان ثریا سے لٹکتا ہو تا یعنی زمین سے بالکل اٹھ جاتا تب بھی
شخص مقدم الذکر اس کو پالیتا ۔ يكاد زيته يضىء ولو لم تمسسه نار عنقریب ہے کہ اس کا
تیل خود بخود روشن ہو جائے اگر چہ آگ اس کو چھو بھی نہ جائے ۔ ام يقولون نحن جميع
منتصر سيهزم الجمع ويولون الدبر ۔ وان يروا اية يعرضوا ويقولوا سحر
مستمر واستيقنتها انفسهم وقالوا لات حين مناص فبما رحمة من الله لنت
عليهم ولو كنت فظا غليظ القلب لا نفضوا من حولك۔ ولو ان قرانا سيرت به
الجبال ۔ کیا کہتے ہیں کہ ہم ایک قومی جماعت ہیں جو جواب دینے پر قادر ہیں ۔ عنقریب یہ ساری
جماعت بھاگ جائے گی اور پیٹھ پھیر لیں گے اور جب یہ لوگ کوئی نشان دیکھتے ہیں تو کہتے ہیں کہ یہ
ایک معمولی اور قدیمی سحر ہے حالانکہ ان کے دل ان نشانوں پر یقین کر گئے ہیں اور دلوں میں انہوں
نے سمجھ لیا ہے کہ اب گریز کی جگہ نہیں اور یہ خدا کی رحمت ہے کہ تو ان پر نرم ہوا اور اگر تو سخت دل ہوتا
تو یہ لوگ تیرے نزدیک نہ آتے اور تجھ سے الگ ہو جاتے ۔ اگر چہ قرآنی معجزات ایسے دیکھتے جن
سے پہاڑ جنبش میں آجاتے ۔ یہ آیات ان بعض لوگوں کے حق میں بطور الہام القا ہوئیں جن کا ایسا ہی
خیال اور حال تھا۔ اور شاید ایسے ہی اور لوگ بھی نکل آویں جو اس قسم کی باتیں کریں اور