تمہید ہشتم - خارقِ عادت امر

براہین احمدیہ حصہ چہارم

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

یه حاشیه نمبر راا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
تمهيد هشتم - جوا مر خارق عادت کسی ولی سے صادر ہوتا ہے ۔ وہ
حقیقت میں اس نبی متبوع کا معجزہ ہے جس کی وہ اُمت ہے اور یہ بدیہی اور
کہ قادر مطلق کہ جس کے علم قدیم سے ایک ذرہ مخفی نہیں اور جس کی طرف کوئی نقصان اور ۳۹۹
خسران عاید نہیں ہو سکتا اور جو ہر ایک قسم کے جہل اور آلودگی اور ناتوانی اور غم اور حزن
اور درد اور رنج اور گرفتاری سے پاک ہے وہ کیوں کر اس چیز کا عین ہو سکتا ہے کہ جو
بدرجہ یقین کامل پہنچ کر پھر منکر رہیں ۔ پھر بعد اس کے فرمایا ۔ انا انزلناه قريبا من القاديان۔
و بالحق انزلناه و بالحق نزل۔ صدق الله و رسوله وكان امر الله مفعولا ۔ یعنی هم
نے ان نشانوں اور عجائبات کو اور نیز اس الہام پر از معارف و حقائق کو قادیان کے قریب اتارا ہے
اور ضرورت حقہ کے ساتھ اتارا ہے اور بضرورت حقہ اترا ہے۔ خدا اور اس کے رسول نے خبر دی تھی
کہ جو اپنے وقت پر پوری ہوئی اور جو کچھ خدا نے چاہا تھا وہ ہونا ہی تھا۔ یہ آخری فقرات اس بات
کی طرف اشارہ ہے کہ اس شخص کے ظہور کے لئے حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی حدیث
متذکرہ بالا میں اشارہ فرما چکے ہیں اور خدائے تعالیٰ اپنے کلام مقدس میں اشارہ فرما چکا ہے چنانچہ
وہ اشارہ حصہ سوم کے الہامات میں درج ہو چکا ہے۔ اور فرقانی اشارہ اس آیت میں ہے۔
هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ ۔ یہ آیت جسمانی
اور سیاست ملکی کے طور پر حضرت مسیح کے حق میں پیشگوئی ہے۔ اور جس غلبۂ کاملہ دین اسلام کا
وعدہ دیا گیا ہے وہ غلبہ مسیح کے ذریعہ سے ظہور میں آئے گا۔ اور جب حضرت مسیح علیہ السلام
دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے تو ان کے ہاتھ سے دین اسلام جميع آفاق اور اقطار میں ۴۹۹
پھیل جائے گا لیکن اس عاجز پر ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ خاکسار اپنی غربت اور انکسار اور توکل اور
ایثار اور آیات اور انوار کے رو سے مسیح کی پہلی زندگی کا نمونہ ہے اور اس عاجز کی فطرت اور مسیح
کی فطرت با ہم نہایت ہی متشابہ واقع ہوئی ہے گویا ایک ہی جو ہر کے دوٹکڑے یا ایک ہی درخت
کے دو پھل ہیں اور بحدے اتحاد ہے کہ نظر کشفی میں نہایت ہی بار یک امتیاز ہے اور نیز ظاہری طور پر
ا الصف : ١٠

۵۰۰ ظاہر ہے کیونکہ جب کسی امر کا ظاہر ہونا کسی شخص اور کسی خاص کتاب کی متابعت
قیه حاشیه نمبر ا ا
به حاشیه در حاشیه نمبر
له کمتر
۵۰۰ اُن سب بلاؤں میں مبتلا ہے ۔ کیا انسان جس کی روحانی ترقیات کے لئے اس قدر
حالات منتظرہ ہیں جن کا کوئی کنارہ نظر نہیں آتا ۔ وہ اُس ذات صاحب کمال تا م سے
مشابہ یا اس کا عین ہو سکتا ہے جس کے لئے کوئی حالت منتظرہ باقی نہیں ؟ کیا جس کی
بھی ایک مشابہت ہے اور وہ یوں کہ مسیح ایک کامل اور عظیم الشان نبی یعنی موسیٰ کا تابع اور خادم
دین تھا اور اس کی انجیل توریت کی فرع ہے اور یہ عاجز بھی اس جلیل الشان نبی کے احقر خادمین
میں سے ہے کہ جو سید الرسل اور سب رسولوں کا سرتاج ہے۔ اگر وہ حامد ہیں تو وہ احمد ہے۔ اور
اگر وہ محمود ہیں تو وہ محمد ہے صلی اللہ علیہ وسلم ۔ سو چونکہ اس عاجز کو حضرت مسیح سے مشابہت تامہ ہے
اس لئے خداوند کریم نے مسیح کی پیشگوئی میں ابتدا سے اس عاجز کو بھی شریک کر رکھا ہے یعنی
حضرت مسیح پیشگوئی متذکرہ بالا کا ظاہری اور جسمانی طور پر مصداق ہے اور یہ عاجز روحانی اور
معقولی طور پر اُس کا محل اور مورد ہے یعنی روحانی طور پر دین اسلام کا غلبہ جو حجج قاطعہ اور
براہین ساطعہ پر موقوف ہے اس عاجز کے ذریعہ سے مقدر ہے۔ گو اس کی زندگی میں یا بعد وفات
ہو اور اگر چه دین اسلام اپنے دلائل حقہ کے رو سے قدیم سے غالب چلا آیا ہے اور ابتدا سے اس
کے مخالف رسوا اور ذلیل ہوتے چلے آئے ہیں لیکن اس غلبہ کا مختلف فرقوں اور قوموں پر ظاہر ہونا
ایک ایسے زمانہ کے آنے پر موقوف تھا کہ جو بباعث کھل جانے راہوں کے تمام دنیا کو ممالک
متحدہ کی طرح بناتا ہو اور ایک ہی قوم کے حکم میں داخل کرتا ہو اور تمام اسباب اشاعت تعلیم اور
تمام وسائل اشاعت دین کے تمام تر سہولت و آسانی پیش کرتا ہو اور اندرونی اور بیرونی طور پر
تعلیم حقانی کے لئے نہایت مناسب اور موزوں ہو سو اب وہی زمانہ ہے کیونکہ بباعث کھل
جانے راستوں اور مطلع ہونے ایک قوم کے دوسری قوم سے اور ایک ملک کے دوسرے ملک
سے سامان تبلیغ کا بوجہ احسن میسر آ گیا ہے اور بوجہ انتظام ڈاک و ریل و تار و جہاز و وسائل
متفرقه اخبار وغیرہ کے دینی تالیفات کی اشاعت کے لئے بہت سی آسانیاں ہو گئی ہیں۔ غرض

بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
سے وابستہ ہے اور بدون متابعت کے وہ ظہور میں آ ہی نہیں سکتا۔ ۵۰۱
ہستی فانی اور جس کی روح میں صریح مخلوقیت کے نقصان پائے جاتے ہیں ۔ وہ با وجود
اپنی تمام آلائشوں اور کمزوریوں اور ناپاکیوں اور عیبوں اور نقصانوں کے اس ذات ۵۰۱
جلیل الصفات سے برابر ہو سکتا ہے جو اپنی خوبیوں اور پاک صفتوں میں ازلی ابدی طور
بلا شبہ اب وہ وقت پہنچ گیا ہے کہ جس میں تمام دنیا ایک ہی ملک کا حکم پیدا کرتی جاتی ہے۔ اور
باعث شائع اور رائج ہونے کئی زبانوں کے تفہیم تفہیم کے بہت سے ذریعے نکل آئے ہیں اور
غیریت اور اجنبیت کی مشکلات سے بہت سی سبکدوشی ہوگئی ہے۔ اور بوجہ میل ملاپ دائمی اور
اختلاط شبا روزی کی وحشت اور نفرت بھی کہ جو بالطبع ایک قوم کو دوسری قوم سے تھی بہت سی گھٹ گئی
ہے چنانچہ اب ہندو بھی جن کی دنیا ہمیشہ ہمالہ پہاڑ کے اندر ہی اندر تھی اور جن کو سمندر کا سفر کرنا
مذہب سے خارج کر دیتا تھا لنڈن اور امریکہ تک سیر کر آتے ہیں۔ خلاصہ کلام یہ کہ اس زمانہ میں
هر یک ذریعہ اشاعت دین کا اپنی وسعت تامہ کو پہنچ گیا ہے اور گودنیا پر بہت سی ظلمت اور تاریکی چھا
رہی ہے مگر پھر بھی ضلالت کا دورہ اختتام پر پہنچا ہوا معلوم ہوتا ہے اور گمراہی کا کمال رو بز وال نظر
آتا ہے کچھ خدا کی طرف سے ہی طبائع سلیمہ صراط مستقیم کی تلاش میں لگ گئے ہیں اور نیک اور
پاکیزہ فطرتیں طریقہ حقہ کے مناسب حال ہوتی جاتی ہیں اور توحید کے قدرتی جوش نے مستعد
دلوں کو وحدانیت کے چشمہ صافی کی طرف مائل کر دیا ہے اور مخلوق پرستی کی عمارت کا بودہ ہونا
دانشمند لوگوں پر کھلتا جاتا ہے اور مصنوعی خدا پھر دوبارہ عقلمندوں کی نظر میں انسانیت کا جامہ پہنتے
جاتے ہیں اور با ایں ہمہ آسمانی مدد دین حق کی تائید کے لئے ایسے جوش میں ہے کہ وہ نشان اور
خوارق جن کی سماعت سے عاجز اور ناقص بندے خدا بنائے گئے تھے اب وہ حضرت سید الرسل کے
ادنی خادموں اور چاکروں سے مشہود اور محسوس ہو رہے ہیں اور جو پہلے زمانہ کے بعض نبی صرف ۵۰۱
اپنے حواریوں کو چھپ چھپ کر کچھ نشان دکھلاتے تھے۔ اب وہ نشان حضرت سید الرسل کے

بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
تو به بداہت ثابت ہے کہ اگرچہ وہ امر بظاہر صورت کسی تابع سے ظہور میں
پر اتم اور اکمل ہے ۔ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى عَمَّا يَصِفُون ۔ بلکہ اس تیسرے قسم کی
ترقی سے ہمارا مطلب یہ ہے کہ سالک خدا کی محبت میں ایسا فانی اور مستہلک
ہو جاتا ہے اور اس قدر ذات بے چون و بے چگون اپنی تمام صفات
احقر توابع سے دشمنوں کے روبرو ظاہر ہوتے ہیں اور انہیں دشمنوں کی شہادتوں سے حقیقت
اسلام کا آفتاب تمام عالم کے لئے طلوع کرتا جاتا ہے۔ ماسوا اس کے یہ زمانہ اشاعت دین
کے لئے ایسا مددگار ہے کہ جو امر پہلے زمانوں میں سو سال تک دنیا میں شائع نہیں ہو سکتا تھا۔
اب اس زمانہ میں وہ صرف ایک سال میں تمام ملکوں میں پھیل سکتا ہے۔ اس لئے اسلامی
ہدایت اور ربانی نشانوں کا نقارہ بجانے کے لئے اس قدر اس زمانہ میں طاقت وقوت پائی
جاتی ہے جو کسی زمانہ میں اس کی نظیر نہیں پائی جاتی ۔ صد ہا وسائل جیسے ریل و تار و اخبار وغیرہ
اسی خدمت کے لئے ہر وقت طیار ہیں کہ تا ایک ملک کے واقعات دوسرے ملک میں
پہنچاویں۔ سو بلا شبہ معقولی اور روحانی طور پر دین اسلام کے دلائل حقیقت کا تمام دنیا میں پھیلنا
ایسے ہی زمانہ پر موقوف تھا اور یہی با سامان زمانہ اس مہمان عزیز کی خدمت کرنے کے لئے
من كل الوجوہ اسباب مہیا رکھتا ہے۔ پس خداوند تعالیٰ نے اس احقر عباد کو اس زمانہ میں پیدا
کر کے اور صدہا نشان آسمانی اور خوارق غیبی اور معارف و حقائق مرحمت فرما کر اور صدہا
دلائل عقلیہ قطعیہ پر علم بخش کر یہ ارادہ فرمایا ہے کہ تا تعلیمات حقہ قرآنی کو ہر قوم اور ہر ملک
میں شائع اور رائج فرمادے اور اپنی حجت ان پر پوری کرے۔ اور اسی ارادہ کی وجہ سے
خداوند کریم نے اس عاجز کو یہ توفیق دی کہ اتماماً للحجة دس ہزار روپیہ کا اشتہار کتاب کے
ساتھ شامل کیا گیا اور دشمنوں اور مخالفوں کی شہادت سے آسمانی نشانی پیش کی گئی اور اُن کے
معارضہ اور مقابلہ کے لئے تمام مخالفین کو مخاطب کیا گیا تا کوئی دقیقہ اتمام حجت کا باقی نہ رہے اور

آیا ہو۔ لیکن در حقیقت مظہر اس امر کا نبی متبوع ہے جس کی متابعت سے ظہور ۵۰۲
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
کاملہ کے ساتھ اُس سے قریب ہو جاتی ہے کہ الوہیت کے تجلیات اس کے نفسانی
جذبات پر ایسے غالب آ جاتے ہیں اور ایسے اس کو اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں جو اس کو
اپنے نفسانی جذبات سے بلکہ ہر ایک سے جو نفسانی جذبات کا تابع ہو مغائرت کلی اور
ہر یک مخالف اپنے مغلوب اور لاجواب ہونے کا آپ گواہ ہو جائے ۔ غرض خداوند کریم نے جو
اسباب اور وسائل اشاعت دین کے اور دلائل اور براہین اتمام حجت کے محض اپنے فضل اور کرم
سے اس عاجز کو عطافرمائے ہیں وہ اہم سابقہ میں سے آج تک کس کو عطا نہیں فرمائے اور جو کچھ اس
بارے میں توفیقات غیبیہ اس عاجز کو دی گئی ہیں وہ ان میں سے کسی کو نہیں دی گئیں۔ وذالک ۵۰۲
فضل الله يؤتيه من يشاء سوچونکہ خداوند کریم نے اسباب خاصہ سے اس عاجز کو مخصوص کیا
ہے اور ایسے زمانہ میں اس خاکسار کو پیدا کیا ہے کہ جو ا تمام خدمت تبلیغ کے لئے نہایت ہی معین و
مددگار ہے۔ اس لئے اس نے اپنے تفضلات وعنایات سے یہ خوشخبری بھی دی ہے کہ روز ازل
سے یہی قرار یافتہ ہے کہ آیت کریمہ متذکرہ بالا اور نیز آیت الله متم نوره کا روحانی طور پر
مصداق یہ عاجز ہے اور خدائے تعالیٰ ان دلائل و براہین کو اور ان سب باتوں کو کہ جو اس عاجز نے
مخالفوں کے لئے لکھی ہیں خود مخالفوں تک پہنچا دے گا اور ان کا عاجز اور لاجواب اور مغلوب ہونا
دنیا میں ظاہر کر کے مفہوم آیت متذکرہ بالا کا پورا کر دے گا۔ فالحمد للہ علی ذلک۔
پھر بعد اس کے جو الہام ہے وہ یہ ہے ۔ صل علی محمد و آل محمد سيد ولد آدم و
خاتم النبیین ۔ اور درود بھیج محمد اور آل محمد پر جو سردار ہے آدم کے بیٹوں کا اور خاتم الانبیاء ہے صلی اللہ
علیہ وسلم یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ یہ سب مراتب اور تفضلات اور عنایات اس کے طفیل
سے ہیں اور اسی سے محبت کرنے کا یہ صلہ ہے۔ سبحان اللہ اس سرور کائنات کے حضرت احدیت میں
کیا ہی اعلیٰ مراتب ہیں اور کس قسم کا قرب ہے کہ اس کا محبّ خدا کا محبوب بن جاتا ہے اور اُس کا
ا الصف : 9

۵۰۳ اُس کا مشروط ہے اور ستر اِس بات کا کہ کیوں معجزہ نبی کا دوسرے کے توسط
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
عداوت ذاتی پیدا ہو جاتی ہے اور اس میں اور قسم دویم کی ترقی میں فرق یہ ہے کہ
گوفتم دوئم میں بھی اپنے رب کی مرضی سے موافقت تامہ پیدا ہو جاتی ہے اور اُس کا
ایلام بصورت انعام نظر آتا ہے ۔ مگر ہنوز اس میں ایسا تعلق باللہ نہیں ہوتا کہ جو
خادم ایک دنیا کا مخدوم بنایا جاتا ہے۔
پیچ محبوبے نماند ہمیچو یار دلبرم مهرومه را نیست قدری در دیار دلبرم
آں کجا روئے کہ دارد همچو رویش آب و تاب واں کجا بانے کہ مے دارد بهار دلبرم
اس مقام میں مجھ کو یاد آیا کہ ایک رات اس عاجز نے اس کثرت سے درود شریف پڑھا کہ دل و جان
اس سے معطر ہو گیا ۔ اسی رات خواب میں دیکھا کہ آب زلال کی شکل پر نور کی مشکیں اس عاجز کے
مکان میں لئے آتے ہیں ۔ اور ایک نے ان میں سے کہا کہ یہ وہی برکات ہیں جو تو نے محمد کی طرف
بھیجی تھیں صلی اللہ علیہ والہ وسلم ۔ اور ایسا ہی عجیب ایک اور قصہ یاد آیا ہے کہ ایک مرتبہ الہام ہوا جس
کے معنے یہ تھے کہ ملاء اعلیٰ کے لوگ خصومت میں ہیں یعنی ارادہ الہی احیاء دین کے لئے جوش میں
ہے لیکن ہنوز ملاء اعلیٰ پر شخص میجی کی تعین ظاہر نہیں ہوئی اس لئے وہ اختلاف میں ہے۔ اسی اثناء میں
خواب میں دیکھا کہ لوگ ایک محی کو تلاش کرتے پھرتے ہیں ۔ اور ایک شخص اس عاجز کے سامنے آیا
اور اشارہ سے اس نے کہا هذا رجل يحب رسول الله یعنی یہ وہ آدمی ہے جو رسول اللہ سے
محبت رکھتا ہے۔ اور اس قول سے یہ مطلب تھا کہ شرط اعظم اس عہدہ کی محبت رسول ہے ۔ سو وہ اس
شخص میں متحقق ہے۔ اور ایسا ہی الہام متذکرہ بالا میں جو آل رسول پر درود بھیجنے کا حکم ہے سو اس میں
بھی یہی بہتر ہے کہ افاضہ انوار الہی میں محبت اہل بیت کو بھی نہایت عظیم دخل ہے۔ اور جو شخص حضرت
احدیت کے مقربین میں داخل ہوتا ہے وہ انہیں طیبین طاہرین کی وراثت پاتا ہے اور تمام علوم و
معارف میں ان کا وارث ٹھہرتا ہے۔ اس جگہ ایک نہایت روشن کشف یاد آیا اور وہ یہ ہے کہ ایک مرتبہ

سے ظہور پذیر ہو جاتا ہے یہ ہے کہ جب ایک شخص وہی امر بجالاتا ہے کہ جو اُس کے ۵۰۴
ماسوی اللہ کے ساتھ عداوت ذاتی پیدا ہو جانے کا موجب ہو اور جس سے محبت الہی
صرف دل کا مقصد ہی نہ رہے بلکہ دل کی سرشت بھی ہو جائے ۔ غرض قسم دویم کی ترقی میں
خدا سے موافقت تامہ کرنا اور اس کے غیر سے عداوت رکھنا سالک کا مقصد ہوتا ہے اور ۵۰۴
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
نماز مغرب کے بعد عین بیداری میں ایک تھوڑی سی غیبت حس سے جو خفیف سے نشاء
سے مشابہ تھی ایک عجیب عالم ظاہر ہوا کہ پہلے یکدفعہ چند آدمیوں کے جلد جلد آنے کی
آواز آئی ، جیسی بسرعت چلنے کی حالت میں پاؤں کی جوتی اور موزہ کی آواز آتی ہے
پھر اسی وقت پانچ آدمی نہایت وجیہہ اور مقبول اور خوبصورت سامنے آ گئے یعنی
جناب پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم و حضرت علی و حسنین و فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہم اجمعین
اور ایک نے ان میں سے اور ایسا یاد پڑتا ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے
نہایت محبت اور شفقت سے مادر مہربان کی طرح اس عاجز کا سر اپنی ران پر رکھ لیا پھر
بعد اس کے ایک کتاب مجھ کو دی گئی ۔ جس کی نسبت یہ بتلایا گیا کہ یہ تفسیر قرآن ہے
جس کو علی نے تالیف کیا ہے ۔ اور اب علی وہ تفسیر تجھ کو دیتا ہے فالحمد لله على
ذالک۔ پھر بعد اس کے یہ الہام ہوا۔ انک علی صراط مستقيم فاصدع بما تؤمر و
اعرض عن الجاهلين ۔ تو سیدھی راہ پر ہے ۔ پس جو حکم کیا جاتا ہے اس کو کھول کر سنا
☆
اور جاہلوں سے کنارہ کر ۔وقالوا لولا نزل على رجل من قريتين عظيم۔ وقالوا اني
لك هذا۔ ان هذا لمكر مكرتموه في المدينة۔ ينظرون الیک و هم لا ۵۰۲
يبصرون ۔ اور کہیں گے کہ کیوں نہیں یہ اتر اکسی بڑے عالم فاضل پر اور شہروں
میں سے ۔ اور کہیں گے کہ یہ مرتبہ تجھ کو کہاں سے ملا یہ تو ایک مکر ہے جو تم نے شہر میں
با ہم مل کر بنا لیا ہے تیری طرف دیکھتے ہیں اور نہیں دیکھتے یعنی تو انہیں نظر نہیں آتا ۔
بحوالہ حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحہ ۵۸ سہو کتابت معلوم ہوتا ہے دو “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)

۵۰۵ شارع نے فرمایا ہے اور اُس امر سے پر ہیز کرتا ہے کہ جو اُس کے شارع
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
اس مقصد کے حصول سے وہ لذت پاتا ہے لیکن قسم سوم کی ترقی میں خدا سے موافقت
تامہ اور اس کے غیر سے عداوت خود سالک کی سہ ، عداوت خود سالک کی سرشت ہو جاتی ہے جس سرشت کو وہ
کسی حالت میں چھوڑ نہیں سکتا ۔ کیونکہ انفكاك الشي عن نفسه محال ہے ۔
تالله لقد ارسلنا الى امم من قبلك فزين لهم الشیطان ۔ ہمیں اپنی ذات کی قسم ہے
کہ ہم نے تجھ سے پہلے امت محمد یہ میں کئی اولیاء کامل بھیجے پر شیطان نے ان کی توابع
کی راہ کو بگاڑ دیا ۔ یعنی طرح طرح کی بدعات ت مخلوط مخ ہو ہوگئیں گئیں اور او سیدھا قرآنی راہ
ان میں محفوظ نہ رہا ۔ قل ان كنتم تحبون الله فاتبعوني يحببكم الله۔ واعلموا ان
الله يحى الارض بعد موتها۔ ومن كان لله كان الله له۔ قل ان افتريته فعلى اجرام
شدید - کہہ اگر تم خدا سے محبت رکھتے ہو سو میری پیروی کرو ۔ یعنی اتباع رسول
مقبول کرو تا خدا بھی تم سے محبت رکھے ۔ اور یہ بات جان لو کہ اللہ تعالیٰ نئے سرے
زمین کو زندہ کرتا ہے ۔ اور جو شخص خدا کے لئے ہو جائے خدا اس کے لئے ہو جاتا
ہے ۔ کہہ اگر میں نے یہ افترا کیا ہے تو میرے پر جرم شدید ہے ۔ انک اليوم لدينا
مکین امین و ان علیک رحمتى فى الدنيا والدين۔ وانك من المنصورين -
آج تو میرے نزدیک با مرتبہ اور امین ہے اور تیرے پر میری رحمت دنیا اور
دین میں ہے اور تو مدد دیا گیا ہے ۔ یحمدك الله و یمشی الیک - خدا تیری
تعریف کرتا ہے اور تیری طرف چلا آتا ہے ۔ الا ان نصر الله قریب ۔ خبر دار ہو
خدا کی مدد نزدیک ہے ۔ سبحان الذی اسرى بعبده لیلا ۔ پاک ہے وہ ذات جس
نے اپنے بندہ کو رات کے وقت میں سیر کرایا یعنی ضلالت اور گمراہی کے زمانہ میں جو
رات سے مشابہ ہے مقامات معرفت اور یقین تک لڑنی طور سے
پہنچایا۔

نے منع کیا ہے اور اُسی کتاب کا پابند رہتا ہے جو اُس کے شارع نے دی ہے تو
بر خلاف قسم دوم کے کہ اُس میں انفکاک جائز ہے اور جب تک ولایت کسی ولی
کی قسم سوم تک نہیں پہنچتی عارضی ہے اور خطرات سے امن میں نہیں ۔ وجہ یہ کہ ۵۰۵
جب تک انسان کی سرشت میں خدا کی محبت اور اس کے غیر کی عداوت داخل
نہیں ۔ تب تک کچھ رگ و ریشہ ظلم کا اس میں باقی ہے کیونکہ اُس نے حق ر بو بیت کو
ه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
خلق آدم فاکرمه - پیدا کیا آدم کو پس اکرام کیا اس کا جرى الله في حلل الانبياء
جری اللہ نبیوں کے حلوں میں ۔ اس فقرہ الہامی کے یہ معنے ہیں کہ منصب ارشاد و ہدایت اور
مورد وحی الہی ہونے کا دراصل حلہ انبیاء ہے اور ان کے غیر کو بطور مستعار ملتا ہے اور یہ حلہ انبیاء
امت محمدیہ کے بعض افراد کو بغرض تکمیل ناقصین عطا ہوتا ہے اور اسی کی طرف اشارہ ہے جو
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عُلَمَاءُ أُمَّتِي كَأَنْبِيَاءِ بَنِي إِسْرَائِيلَ ۔ پس یہ لوگ
اگرچہ نبی نہیں پر نبیوں کا کام ان کو سپرد کیا جاتا ہے۔ و کنتم على شفا حفرة فانقذكم
منها ۔ اور تھے تم ایک گڑھے کے کنارہ پر سواس سے تم کو خلاصی بخشی یعنی خلاصی کا سامان عطا
فرمایا۔ عسى ربكم ان يرحم عليكم وان عدتم عدنا وجعلنا جهنم للكافرين ۵۰۵
حصيرا - خدائے تعالیٰ کا ارادہ اس بات کی طرف متوجہ ہے جو تم پر رحم کرے اور اگر تم نے گناہ
اور سرکشی کی طرف رجوع کیا تو ہم بھی سزا اور عقوبت کی طرف رجوع کریں گے اور ہم نے جہنم کو
کافروں کے لئے قید خانہ بنا رکھا ہے۔ یہ آیت اس مقام میں حضرت مسیح کے جلالی طور پر ظاہر
ہونے کا اشارہ ہے یعنی اگر طریق رفق اور نرمی اور لطف احسان کو قبول نہیں کریں گے اور حق محض
جو دلائل واضحہ اور آیات بینہ سے کھل گیا ہے اس سے سرکش رہیں گے۔ تو وہ زمانہ بھی آنے والا
ہے کہ جب خدائے تعالیٰ مجرمین کے لئے شدت اور عنف اور قہر اور سختی کو استعمال میں لائے گا
اور حضرت مسیح علیہ السلام نہایت جلالیت کے ساتھ دنیا پر اتریں گے اور تمام راہوں اور
بحوالہ اربعین روحانی خزائن جلد ۷ اصفحہ ۳۵۷ و حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحہ ۸۵ سہو کتابت ہے ۔
ان يرحمکم ہونا چاہیے۔ (ناشر)

وہ اِس صورت میں بالکل اپنے نفس سے محو ہوکر اپنے شارع کی ذمہ واری
بقيه
فيه
حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
جیسا کہ چاہئے تھا ادا نہیں کیا ۔ اور لقاء تام حاصل کرنے سے ہنوز قاصر ہے ۔ لیکن
جب اس کی سرشت میں محبت الہی اور موافقت باللہ بخوبی داخل ہو گئی یہاں تک کہ
خدا اس کے کان ہو گیا جن سے وہ سنتا ہے۔ اور اس کی آنکھیں ہو گیا
سڑکوں کو خس و خاشاک سے صاف کر دیں گے اور کج اور ناراست کا نام ونشان نہ رہے گا ۔ اور
جلال الہی گمراہی کے تخم کو اپنی تجلی قہری سے نیست و نابود کر دے گا۔ اور یہ زمانہ اس زمانہ کے
لئے بطور ا رہاص کے واقع ہوا ہے یعنی اس وقت جلالی طور پر خدائے تعالیٰ اتمام حجت کرے
گا ۔ اب بجائے اس کے جمالی طور پر یعنی رفق اور احسان سے اتمام حجت کر رہا ہے۔ تو بوا
واصلحوا والى الله توجهوا وعلى الله توكلوا واستعينوا بالصبر والصلوة -
تو بہ کرو اور فسق اور فجور اور کفر اور معصیت سے باز آؤ اور اپنے حال کی اصلاح کرو اور خدا کی
طرف متوجہ ہو جاؤ اور اس پر توکل کرو۔ اور صبر اور صلوۃ کے ساتھ اس سے مدد چاہو ۔ کیونکہ
نیکیوں سے بدیاں دور ہو جاتی ہیں ۔ بشری لک یا احمدی ۔ انت مرادی و معی۔
غرست کرامتک بیدی ۔ خوشخبری ہو تجھے اے میرے احمد ۔ تو میری مراد ہے اور میرے
ساتھ ہے۔ میں نے تیری کرامت کو اپنے ہاتھ سے لگایا ہے ۔ قل للمؤمنين يغضوا من
ابصارهم و يحفظوا فروجهم ذالک از کی لهم - مومنین کو کہہ دے کہ اپنی آنکھیں
نامحرموں سے بند رکھیں اور اپنی ستر گاہوں کو اور کانوں کو نالائق امور سے بچاویں یہی ان کی
پاکیزگی کے لئے ضروری اور لازم ہے۔ یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ہر یک مومن کے
لئے منہیات سے پر ہیز کرنا اور اپنے اعضا کو ناجائز افعال سے محفوظ رکھنا لازم ہے اور یہی
طریق اس کی پاکیزگی کا مدار ہے۔
چشم گوش و دیدہ بند اے حق گزین یادگن فرمان قل للمؤمنين

میں جا پڑتا ہے۔ پس اگر شارع طبیب حاذق کی طرح ٹھیک ٹھیک صراط مستقیم ۵۰۷
جن سے وہ دیکھتا ہے۔ اور اس کا ہاتھ ہو گیا جس سے وہ پکڑتا ہے۔ اور اس کا پاؤں ہو گیا (۵۰۶)
جس سے وہ چلتا ہے تو پھر کوئی ظلم اس میں باقی نہ رہا اور ہر یک خطرہ سے امن میں آ گیا۔
اسی درجہ کی طرف اشارہ ہے جو اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔ الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا
إِيْمَانَهُمْ بِظُلْمٍ أُولَئِكَ لَهُمُ الْأَمْنُ وَهُمْ مُّهْتَدُونَ
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
اب سمجھنا چاہئے کہ یہ ترقیات ثلاثہ کہ جو تمام علوم و معارف کا اصل الاصول بلکہ تمام
خاطر خود زین و آن یکسر برآر
زیر پا کن دلبران ایں جہان
کاملان حسی اند ہم زیر زمیں
سالها باید که خون دل خوری
کے بآسانی رہے بکشایدت
تا شود بر خاطرت حق آشکار
تا نماید چہرہ آں محبوب جان
تو بگوری باحیات ایں چنیں
تا بکوئے داستانے رہبری
صد جنوں باید کہ تا ہوش آیدت
واذا سألك عبادي عني فاني قريب أجيب دعوة الداع اذا دعان۔ وما
ارسلنک الا رحمة للعلمین ۔ اور جب تجھ سے میرے بندے میرے بارے میں سوال
کریں تو میں نزدیک ہوں دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں اور میں نے تجھے اس لئے
بھیجا ہے کہ تا سب لوگوں کے لئے رحمت کا سامان پیش کروں ۔ لم يكن الذين كفروا من
اهل الكتاب والمشركين منفكين حتى تأتيهم البينة۔ وكان كيدهم عظيما - اور
جو لوگ اہل کتاب اور مشرکوں میں سے کافر ہو گئے ہیں یعنی کفر پر سخت اصرار اختیار کر لیا ہے وہ
اپنے کفر سے بجز اس کے باز آنے والے نہیں تھے کہ ان کو کھلی نشانی دکھلائی جاتی اور ان کا مکر
ایک بھارا مکر تھا ۔ یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ جو کچھ خدائے تعالیٰ نے آیات سماوی اور
دلائل عقلی سے اس عاجز کے ہاتھ پر ظاہر کیا ہے وہ اتمام حجت کے لئے نہایت ضروری تھا۔
اور اس زمانہ کے سیاہ باطن جن کو جہل اور خُبث کے کیڑے نے اندر ہی اندر کھالیا
الانعام : ۸۳

۵۰۸ کا رہنما ہے اور وہ مبارک کتاب لایا ہے جس میں شخص پیرو کی امراضِ روحانی
بقیه حاشیه نمبر ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
دین کا لب لباب ہے سورۃ فاتحہ میں تمام تر خوبی و رعایت ایجاز و خوش اسلوبی
بیان کئے گئے ہیں چنانچہ پہلی ترقی کہ جو قربت کے میدانوں میں چلنے کے لئے اول
قدم ہے اس آیت میں تعلیم کی گئی ہے جو فرمایا ہے اهدنا الصراط المستقیم ۔ کیونکہ
ہے ایسے نہیں تھے جو بجز آیات صریحہ و براہین قطعیہ اپنے کفر سے باز آ جاتے بلکہ وہ اس مکر میں لگے
ہوئے تھے کہ تاکسی طرح باغ اسلام کو صفحۂ زمین سے نیست و نابود کر دیں۔ اگر خدا ایسانہ کرتا تو دنیا
میں اندھیر پڑ جاتا ۔ یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے جو دنیا کو ان آیات بینات کی نہایت ضرورت
تھی اور دنیا کے لوگ جو اپنے کفر اور خبث کی بیماری سے مجزوم کی طرح گداز ہو گئے ہیں وہ بجز اس
آسمانی دوا کے جو حقیقت میں حق کے طالبوں کے لئے آب حیات تھی تندرستی حاصل نہیں کر سکتے
تھے۔ واذا قيل لهم لا تفسدوا في الارض قالوا انما نحن مصلحون۔ الا انهم هم
المفسدون قل اعوذ برب الفلق من شر ما خلق ومن شر غاسق اذا وقب ۔ اور
جب ان کو کہا جائے کہ تم زمین میں فسادمت کرو اور کفر اور شرک اور بد عقیدگی کومت پھیلاؤ تو وہ
کہتے ہیں کہ ہمارا ہی راستہ ٹھیک ہے اور ہم مفسد نہیں ہیں بلکہ مصلح اور ریفارمر ہیں۔ خبردار رہو۔ یہی
لوگ مفسد ہیں جو زمین پر فساد کر رہے ہیں ۔ کہہ میں شریر مخلوقات کی شرارتوں سے خدا کے ساتھ پناہ
مانگتا ہوں اور اندھیری رات سے خدا کی پناہ میں آتا ہوں یعنی یہ زمانہ اپنے فساد عظیم کے رو سے
اندھیری رات کی مانند ہے سوال ہی قوتیں اور طاقتیں اس زمانہ کی تنویر کے لئے درکار ہیں۔ انسانی
طاقتوں سے یہ کام انجام ہونا محال ہے۔ انی ناصرک۔ انی حافظک انی جاعلک
للناس اماما ۔ اكان للناس عجبا۔ قل هو الله عجيب۔ يجتبى من يشاء من عباده۔
لا يُسئل عما يفعل وهم يسئلون۔ وتلك الايام نداولها بين الناس ۔ میں تیری مدد
کروں گا۔ میں تیری حفاظت کروں گا۔ میں تجھے لوگوں کے لئے پیشرو بناؤں گا۔ کیا لوگوں

آج 10 میں سے 10 باقی