تمہید ہشتم - خارقِ عادت امر
براہین احمدیہ حصہ چہارم, حصہ 2
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
کا علاج ہے اور اس کی علمی اور عملی تکمیل کے لئے پورا سامان موجود ہے۔
بر یک قسم کی کجی اور بے راہی سے باز آ کر اور بالکل رو بخدا ہو کر راہ راست کو اختیار کرنا یہ وہی سخت گھائی
ہے جس کو دوسرے لفظوں میں فنا سے تعبیر کیا گیا ہے کیونکہ امور مالوفہ اور معتادہ کو یکلخت چھوڑ دینا اور ۵۰۸
نفسانی خواہشوں کو جو ایک عمر سے عادت ہو چکی ہے یکدفعہ ترک کرنا اور ہر یک ننگ اور ناموس اور عجب
کو تعجب ہوا کہ خداذ والعجائب ہے ہمیشہ عجیب کام ظہور میں لاتا ہے۔ جس کو چاہتا ہے اپنے بندوں
میں سے چن لیتا ہے وہ اپنے کاموں سے پوچھا نہیں جاتا کہ ایسا کیوں کیا اور لوگ پوچھے جاتے
ہیں اور ہم یہ دن لوگوں میں پھیرتے رہتے ہیں یعنی کبھی کسی کی نوبت آتی ہے اور کبھی کسی کی اور
عنایات الهیه نوبت به نوبت امت محمدیہ کے مختلف افراد پر وارد ہوتے رہتے ہیں۔ وقالوا انی
لك هذا۔ وقالوا ان هذا الا اختلاق۔ اذا نصر الله المؤمن جعل له الحاسدين في
الارض فالنار موعدهم۔ قل الله ثم ذرهم في خوضهم يلعبون ۔ اور کہیں گے کہ یہ تجھ کو
کہاں سے ۔ اور یہ تو ایک بناوٹ ہے۔ خدائے تعالیٰ جب مومن کی مدد کرتا ہے تو زمین پر کئی اُس
کے حاسد بنا دیتا ہے سو جولوگ حسد پر اصرار کریں اور باز نہ آویں تو جہنم ان کا وعدہ گاہ ہے۔ کہہ یہ
سب کاروبار خدا کی طرف سے ہیں پھر ان کو چھوڑ دے تا اپنے بے جا خوض میں کھیلتے رہیں۔
تلطف بالناس و ترحم عليهم انت فيهم بمنزلة موسى واصبر على ما يقولون - ۵۰۸
لوگوں کے ساتھ رفق اور نرمی سے پیش آ اور ان پر رحم کر ۔ تو ان میں بمنزلہ موسیٰ کے ہے۔ اور
ان کی باتوں پر صبر کر ۔ حضرت موسیٰ بُردباری اور حلم میں بنی اسرائیل کے تمام نبیوں سے
سبقت لے گئے ۔ تھے۔ اور بنی اسرائیل میں نہ مسیح اور نہ کوئی دوسرا نبی ایسا نہیں ہوا جو حضرت
موسیٰ کے مرتبہ عالیہ تک پہنچ سکے ۔ توریت سے ثابت ہے جو حضرت موسیٰ رفق اور حلم اور
اخلاق فاضلہ میں سب اسرائیلی نبیوں سے بہتر اور فائق تر تھے جیسا کہ گنتی باب دواز دہم آیت
سوم توریت میں لکھا ہے کہ موسیٰ سارے لوگوں سے جو روئے زمین پر تھے زیادہ بردبار تھا
قیه حاشیه نمبر ا ا
اور پھر اُس کے پیرو نے بغیر کسی اعراض صوری یا معنوی کے اُن تعلیمات کو
اور ریا سے مونہہ پھیر کر اور تمام ما سو اللہ کو کا لعدم سمجھ کر سیدھا خدا کی طرف رخ
کر لینا حقیقت میں ایک ایسا کام ہے جو موت کے برابر ہے اور یہ موت روحانی
پیدائش کا مدار ہے ۔ اور جیسے دانہ جب تک خاک میں نہیں ملتا اور اپنی صورت کو نہیں
چھوڑ تا تب تک نیا دانہ وجود میں آنا غیر ممکن ہے ۔ اسی طرح روحانی پیدائش کا جسم
سوخدا نے توریت میں موسی کی بردباری کی ایسی تعریف کی جو بنی اسرائیل کے تمام نبیوں میں سے
کسی کی تعریف میں یہ کلمات بیان نہیں فرمائے ۔ ہاں جو اخلاق فاضلہ حضرت خاتم الانبیا صلی اللہ
علیہ وسل کا قرآن شریف میں ذکر ہے وہ حضرت موسی سے ہزار ہا درجہ بڑھ کر ہے کیونکہ اللہ تعالی
نے فرما دیا ہے کہ حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم تمام ان اخلاق فاضلہ کا جامع ہے جو نبیوں
میں متفرق طور پر پائے جاتے تھے۔ اور نیز آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں فرمایا ہے۔
إِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ لے تو خُلقِ عظیم پر ہے۔ اور عظیم کے لفظ کے ساتھ تھ جس جس چیز کی
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
ا
تعریف کی جائے وہ عرب کے محاورہ میں اس چیز کے انتہائے کمال کی طرف اشارہ ہوتا ہے مثلاً اگر
یہ کہا جائے کہ یہ درخت عظیم ہے تو اس سے یہ مطلب ہوگا کہ جہاں تک درختوں کے لئے طول و
عرض اور تناوری ممکن ہے وہ سب اس درخت میں حاصل ہے۔ ایسا ہی اس آیت کا مفہوم ہے کہ
جہاں تک اخلاق فاضلہ و شہ فاضله و شمائله حسنه نفس انسانی سنہ نفس انسانی کو حاصل ہو سکتے ہیں وہ تمام اخلاق کا ملہ تامہ نفس
محمدی میں موجود ہیں۔ سو یہ تعریف ایسی اعلیٰ درجہ کی ہے جس سے بڑھ کر ممکن نہیں۔ اور اسی کی
طرف اشارہ ہے جو دوسری جگہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں فرمایا۔ وَكَانَ فَضْلُ اللهِ
عَلَيْكَ عَظِيمًا کے یعنی تیرے پر خدا کا سب سے زیادہ فضل ہے اور کوئی نبی تیرے مرتبہ تک نہیں
پہنچ سکتا ۔ یہی تعریف بطور پیشگوئی زبور باب ۴۵ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں
موجود ہے جیسا کہ فرمایا کہ خدا نے جو تیرا خدا ہے خوشی کے روغن سے تیرے مصاحبوں سے
زیادہ تجھے معطر کیا اور چونکہ اُمتِ محمدیہ کے علماء بنی اسرائیل کے نبیوں کی طرح ہیں اس لئے
۔
ل القلم : ۵ النساء: ۱۱۴
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
بصدق دل قبول کرلیا ہے تو جو کچھ انوار و آثار بعد متابعت کامل کے مترتب ۵۱۰
اس فنا سے طیار ہوتا ہے ۔ جوں جوں بندہ کا نفس شکست پکڑتا جاتا ہے اور اس کا فعل اور
ارادت اور رو بخلق ہونا فنا ہوتا جاتا ہے توں توں پیدائش روحانی کے اعضاء بنتے جاتے
ہیں یہاں تک کہ جب فناء اتم حاصل ہو جاتی ہے تو وجود ثانی کی خلعت عطا کی جاتی ہے
الہام متذکرہ بالا میں اس عاجز کی تشبیہ حضرت موسیٰ سے دی گئی ۔ اور یہ تمام برکات حضرت
سید الرسل کے ہیں جو خدا وند کریم اس کی عاجز امت کو اپنے کمال لطف اور احسان سے ایسے ﴿۵۰۹
ایسے مخاطبات شریفہ سے یا دفرماتا ہے ۔ اللهم صل على محمد وال محمد ۔ پھر بعد
اس کے یہ الہامی عبارت ہے۔ واذا قيل لهم أمنوا كما أمن الناس قالوا انؤمن كما
أمن السفهاء الا انهم هم السفهاء ولكن لا يعلمون و يحبون ان تدهنون۔ قل
يايها الكفرون لا أعبد ما تعبدون۔ قيل ارجعوا الى الله فلا ترجعون۔ وقيل
استحوذ وافلا تستحوذون ۔ ام تسئلهم من خرج فهم من مغرم مثقلون۔ بل
اتيناهم بالحق فهم للحق كارهون۔ سبحانه وتعالى عما يصفون۔ احسب الناس
ان يتركوا ان يقولوا أمنا وهم لا يفتنون۔ يحبون ان يحمدوا بمالم يفعلوا۔ ولا
يخفى على الله خافية۔ ولا يصلح شيء قبل اصلاحه۔ ومن ردّ من مطبعه فلا
مردله ۔ اور جب اُن کو کہا جائے کہ ایمان لاؤ جیسے لوگ ایمان لائے ہیں ۔ تو وہ کہتے ہیں کہ کیا
ہم ایسا ہی ایمان لاویں جیسے بے وقوف ایمان لائے ہیں خبردار ہو وہی بے وقوف ہیں مگر
جانتے نہیں ۔ اور یہ چاہتے ہیں کہ تم ان سے مداہنہ کرو۔ کہہ اے کا فرو میں اس چیز کی پرستش
نہیں کرتا جس کی تم کرتے ہو۔ تم کو کہا گیا کہ خدا کی طرف رجوع کرو سوتم رجوع نہیں کرتے ۔
اور تم کو کہا گیا جو تم اپنے نفسوں پر غالب آ جاؤ سو تم غالب نہیں آتے ۔ کیا تو ان لوگوں سے کچھ
مزدوری مانگتا ہے۔ پس وہ اس تاوان کی وجہ سے حق کو قبول کرنا ایک پہاڑ سمجھتے ہیں بلکہ ان کو
مفت حق دیا جاتا ہے اور وہ حق سے کراہت کر رہے ہیں۔ خدائے تعالیٰ اُن عیبوں سے
ہوں گے۔ وہ حقیقت میں اُس نبی متبوع کے فیوض ہیں۔ سو اسی جہت سے اگر
اور ثم انشاناه خلقا آخر کا وقت آ جاتا ہے اور چونکہ یہ فناء اتم بغیر نصرت و
توفیق و توجه خاص قادر مطلق کے ممکن نہیں اس لئے یہ دعا تعلیم کی یعنی اهدنا
الصراط المستقیم جس کے یہ معنے ہیں کہ اے خدا ہم کو راہِ راست پر قائم کر
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
پاک و برتر ہے جو وہ لوگ اس کی ذات پر لگاتے ہیں ۔ کیا یہ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ بے امتحان کئے
صرف زبانی ایمان کے دعوئی سے چھوٹ جاویں گے۔ چاہتے ہیں جو ایسے کاموں سے تعریف کئے
جائیں جن کو انہوں نے کیا نہیں۔ اور خدائے تعالیٰ سے کوئی چیز چھپی ہوئی نہیں۔ اور جب تک وہ
کسی شے کی اصلاح نہ کرے اصلاح نہیں ہو سکتی ۔ اور جو شخص اس کے مطبع سے رڈ کیا جائے ۔ اس کو
کوئی واپس نہیں لاسکتا ۔ لعلك باخع نفسك الا يكونوا مؤمنين۔ لا تقف ما ليس
لک به علم ولا تخاطبنى فى الذين ظلموا انهم مغرقون۔ يا ابراهيم اعرض عن
هذا انه عبد غير صالح۔ انما انت مذكر وما انت عليهم بمسيطر - کیا تو اس غم میں
اپنے تئیں ہلاک کر دے گا کہ یہ لوگ کیوں ایمان نہیں لاتے جس چیز کا تجھے علم نہیں اس کے پیچھے
مت پڑ اور ان لوگوں کے بارے میں جو ظالم ہیں میرے ساتھ مخاطبت مت کر ۔ وہ غرق کئے
جائیں گے ۔اے ابراہیم ! اس سے کنارہ کر ر یہ صالح آدمی نہیں ۔ تو صرف نصیحت دہندہ ہے ان پر
داروغہ نہیں ۔ یہ چند آیات جو بطور الہام القا ہوئی ہیں بعض خاص لوگوں کے حق میں ہیں ۔ پھر
آگے اس کے یہ الہام ہے واستعينوا بالصبر والصلوة واتخذوا من مقام ابراهيم
مصلی ۔ اور صبر اور صلوٰۃ کے ساتھ مدد چاہو۔ اور ابراہیم کے مقام سے نماز کی جگہ پکڑو۔ اس
جگہ مقام ابراہیم سے اطلاق مرضیہ و معاملہ باللہ مراد ہے یعنی محبت الہیہ اور تفویض اور رضا اور
وفا یہی حقیقی مقام ابراھیم کا ہے جو امت محمدیہ کو بطور تبعیت و وراثت عطا ہوتا ہے اور جو شخص
قلب ابراہیم پر مخلوق ہے اس کی اتباع بھی اسی میں ہے۔ یظل ربک علیک و یغیشک و
بقیه حاشیه نمبر ا ا
ولی سے کوئی امر خارق عادت ظاہر ہو تو اُس نبی متبوع کا معجزہ ہوگا۔ اب
اور ہر ایک طور کی کجی اور بے راہی سے نجات بخش ۔ اور یہ کامل استقامت اور راست
روی جس کو طلب کرنے کا حکم ہے نہایت سخت کام ہے اور اول دفعہ میں اس کا حملہ
سالک پر ایک شیر ببر کی طرح ہے جس کے سامنے موت نظر آتی ہے پس اگر سالک ٹھہر گیا
اور اُس موت کو قبول کر لیا تو پھر بعد اس کے کوئی اسے سخت موت نہیں اور خدا اس سے
يرحمك وان لم يعصمك الناس فيعصمك الله من عنده۔ يعصمك الله
من عنده وان لم يعصمك الناس ۔ خدائے تعالیٰ اپنی رحمت کا تجھ پر سایہ کرے گا اور نیز
تیرا فریا درس ہوگا اور تجھ پر رحم کرے گا ۔ اور اگر تمام لوگ تیرے بچانے سے دریغ کریں مگر خدا
تجھے بچائے گا اور خدا تجھے ضرور اپنی مدد سے بچائے گا اگر چہ تمام لوگ دریغ کریں ۔ یعنی خدا
تجھے آپ مدد دے گا اور تیری سعی کے ضائع ہونے سے تجھے محفوظ رکھے گا۔ اور اس کی تائیدیں
تیرے شامل حال رہیں گی ۔ و اذ يمكر بك الذى كفر ۔ اوقد لي يا هامان لعلى
اطلع الى الله موسى واني لأظنه من الكاذبين ۔ یاد کر جب منکر نے بغرض کسی مکر کے
اپنے رفیق کو کہا کہ کسی فتنہ یا آزمائش کی آگ بھڑ کا تا میں موسیٰ کے خدا پر یعنی اس شخص کے
خدا پر مطلع ہو جاؤں کہ کیونکر وہ اس کی مدد کرتا ہے اور اس کے ساتھ ہے یا نہیں ۔ کیونکہ میں
سمجھتا ہوں کہ یہ جھوٹا ہے۔ یہ کسی واقعہ آئندہ کی طرف اشارہ ہے کہ جو بصورت گزشتہ بیان
کیا گیا ہے ۔ تبت یدا ابي لهب وتب۔ ما كان له ان يدخل فيها الا خائفا وما
اصابك فمن الله - ابولہب کے دونوں ہاتھ ہلاک ہو گئے اور وہ بھی ہلاک ہوا اور اس کو
لائق نہ تھا کہ اس کام میں بجز خائف اور ترسان ہونے کے یوں ہی دلیری سے داخل ۵۱۱
ہو جاتا اور جو تجھ کو پہنچے وہ تو خدا کی طرف سے ہے ۔ یہ کسی شخص کے شر کی طرف اشارہ ہے
جو بذریعہ تحریر یا بذریعہ کسی اور فعل کے اس سے ظہور میں آوے۔ واللہ اعلم بالصواب۔
الفتنة ههنا فاصبر كما صبر اولو العزم۔ الا انها فتنة من الله ليحب حبا جما۔
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
۵۱۲ ان تمہیدات کے بعد دلائل حقیقت قرآن شریف کے لکھے جاتے ہیں ۔ و نسئل
الله التوفيق والنصرة هو نعم المولى ونعم النصير -
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
زیادہ تر کریم ہے کہ پھر اس کو یہ جلتا ہوا دوزخ دکھاوے ۔ غرض یہ کامل استقامت
وہ فنا ہے کہ جس سے کارخانہ وجود بندہ کو بگلی شکست پہنچتی ہے اور ہوا اور شہوت
اور ارادت اور ہر یک خود روی کے فعل سے بیکبارگی دستکش ہونا پڑتا ہے اور یہ
مرتبہ سیر و سلوک کے مراتب میں سے وہ مرتبہ ہے جس میں انسانی کوششوں کا بہت
کچھ دخل ہے اور بشری مجاہدات کی بخوبی پیش رفت ہے اور اسی حد تک اولیاء اللہ کی
کوششیں اور سالکین کی محنتیں ختم ہو جاتی ہیں اور پھر بعد اس کے خاص مواہب سماوی
حبا من الله العزيز الاكرم عطاء ا غير مجذوذ۔ اس جگہ فتنہ ہے۔ پس صبر کر جیسے
اولو العزم لوگوں نے صبر کیا ہے۔ خبردار ہو۔ یہ فتنہ خدا کی طرف سے ہے تا وہ ایسی محبت کرے جو
کامل محبت ہے۔ اس خدا کی محبت جو نہایت عزت والا اور نہایت بزرگ ہے وہ بخشش جس کا کبھی
انقطاع نہیں ۔ شاتان تذبحان۔ وكل من عليها فان ۔ دو بکریاں ذبح کی جائیں گی۔ اور
زمین پر کوئی ایسا نہیں جو مرنے سے بچ جائے گا یعنی ہریک کے لئے قضا و قدر در پیش ہے اور موت
سے کسی کو خلاصی نہیں ۔ کوئی چار روز پہلے اس دنیا کو چھوڑ گیا اور کوئی پیچھے اسے جاملا ۔
ہمیں مرگ است کز یاران بپوشد روئے یاران را بیکدم می کند وقت خزاں فصل بہاراں را
ولا تهنوا ولا تحزنوا اليس الله بكاف عبده ۔ الم تعلم ان الله على كل شيء
قدير۔ وجئنا بك على هؤلاء شهيدا۔ اورست مت ہوا اور غم مت کرو۔ کیا خدا اپنے
بندہ کو کافی نہیں ہے ۔ کیا تو نہیں جانتا کہ خدا ہر چیز پر قادر ہے ۔ اور خدا ان لوگوں پر تجھ کو گواہ
لائے گا ۔ اوفی الله اجرک و یرضی عنک ربک و یتم اسمک و عسی ان
تحبوا شيئا وهو شر لكم وعسى ان تكرهوا شيئا وهو خير لكم والله