بابِ اوّل

براہین احمدیہ حصہ چہارم

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

باب اول
ان براہین کے بیان میں جو قرآن شریف کی
حقیت اور افضلیت پر بیرونی شہادتیں ہیں
برهان اوّل - قال الله تعالى تَاللَّهِ لَقَدْ أَرْسَلْنَا إِلَى أُمَمٍ
ہیں جن میں بشری کوششوں کو کچھ دخل نہیں بلکہ خود خدائے تعالیٰ کی طرف سے عجائبات سماوی
کی سیر کرانے کے لئے غیبی سواری اور آسمانی براق عطا ہوتا ہے۔
اور دوسری ترقی کہ جو قربت کے میدانوں میں چلنے کے لئے دوسرا قدم ہے اس آیت
يعلم و انتم لا تعلمون ۔ خدا تیرا بدلہ پورا دے گا اور تجھ سے راضی ہو گا اور تیرے
اسم کو پورا کرے گا ۔ اور ممکن ہے کہ تم ایک چیز کو دوست رکھو اور اصل میں وہ تمہارے
لئے بڑی ہو اور ممکن ہے کہ تم ایک چیز کو بری سمجھو اور اصل میں وہ تمہارے لئے اچھی
ہو ۔ اور خدائے تعالیٰ عواقب امور کو جانتا ہے تم نہیں جانتے ۔ کنت کنزا مخفیا
فاحببت ان اعرف ان السموات والارض كانتا رتقا ففتقناهما ۔ وان
يتخذونك الا هزوا ۔ اهذا الذي بعث الله۔ قل انما انا بشر مثلكم يوحى الى
انما الهكم اله واحد والخير كله فى القرأن لا يمسه الا المطهرون۔ فقد لبثت ۵۱۲
فيكم عمرا من قبله افلا تعقلون ۔ میں ایک خزانہ پوشیدہ تھا سو میں نے چاہا کہ شناخت
کیا جاؤں آسمان اور زمین دونوں بند تھے سو ہم نے ان دونوں کو کھول دیا اور تیرے ساتھ
ہی سے ہی پیش آئیں گے اور ٹھٹھا مار کر کہیں گے کیا یہی ہے جس کو خدا نے
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳

مِنْ قَبْلِكَ فَزَيَّنَ لَهُمُ الشَّيْطَنُ أَعْمَالَهُمْ فَهُوَ وَلِيُّهُمُ الْيَوْمَ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ۔
۵۳﴾ وَمَا أَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَبَ إِلَّا لِتُبَيِّنَ لَهُمُ الَّذِي اخْتَلَفُوا فِيهِ وَهُدًى وَرَحْمَةً
لِقَوْمٍ يُؤْمِنُوْنَ وَاللهُ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَحْيَا بِهِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا
حاشیه نمبر ا ا
۵۱۳ میں تعلیم کی گئی ہے جو فرمایا ہے صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ یعنی ہم کو ان لوگوں کا راہ دکھلا جن
پر تیرا انعام اکرام ہے۔ اس جگہ واضح رہے کہ جو لوگ منعم علیہم ہیں اور خدا سے ظاہری و باطنی نعمتیں
پاتے ہیں شدائد سے خالی نہیں ہیں بلکہ اس دار الابتلاء میں ایسی ایسی شد تیں اور صعوبتیں ان کو پہنچتی
ہیں کہ اگر وہ کسی دوسرے کو پہنچتیں تو مدد ایمانی اس کی منقطع ہو جاتی ۔ لیکن اس جہت سے اُن کا
اصلاح خلق کے لئے مقرر کیا یعنی جن کا مادہ ہی محبت ہے ان سے صلاحیت کی امید مت رکھ
اور پھر فرمایا کہہ میں صرف تمہارے جیسا ایک آدمی ہوں مجھ کو یہ وحی ہوتی ہے کہ بجز اللہ تعالیٰ
کے اور کوئی تمہارا معبود نہیں وہی اکیلا معبود ہے جس کے ساتھ کسی چیز کو شریک کرنا نہیں
چاہئے ۔ اور تمام خیر اور بھلائی قرآن میں ہے بجز اس کے اور کسی جگہ سے بھلائی نہیں مل سکتی
اور قرآنی حقائق صرف انہیں لوگوں پر کھلتے ہیں جن کو خدائے تعالیٰ اپنے ہاتھ سے صاف اور
پاک کرتا ہے اور میں ایک عمر تک تم میں ہی رہتا رہا ہوں کیا تم کو عقل نہیں ۔
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
میوه گر خواهی بیا زیر درخت میوه دار
هست فرقان مبارک از خدا طیب شجر نونهال و نیک بوء و سایه دار و پُر زبر
گر خردمندی مجنبان بید را بهر ثمر
در نیاید با ورت در وصف فرقان مجید حسن آں شاہد بپرس از شاهدان یا خود نگر
وانکہ اونا مد پے حق مد پئے تحقیق و در کین مبتلاست آدمی ہرگز نباشد هست او بدتر از خر
قل ان هدى الله هو الهدى وان معى ربي سيهدين۔ ربّ اغفر وارحم من
السماء۔ رب اني مغلوب فانتصر۔ ايلي ايلى لما سبقتني ایلی آوس -
کہہ ہدایت وہی ہے جو خدا کی ہدایت ہے اور میرے ساتھ میرا رب ہے

إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً لِقَوْمٍ يَسْمَعُونَ ۔ الجزو نمبر ۱۴ سوره الحل وَهُوَ الَّذِي
يُرْسِلُ الرِّيحَ بُشْرًا بَيْنَ يَدَى رَحْمَتِهِ حَتَّى إِذَا أَقَلَّتْ سَحَابًا
ثِقَالًا سُقْنُهُ لِبَلَدٍ مَّيِّتٍ فَأَنْزَلْنَا بِهِ الْمَاءَ فَأَخْرَجْنَا بِهِ مِنْ
كُلِّ الثَّمَرَتِ كَذَلِكَ نُخْرِجُ الْمَوْتَى لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ وَالْبَلَدُ (۵۱۳)
بقيه یه حاشیه نمبر ا ا
بقيه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
نام منعم علیہم رکھا گیا ہے کہ وہ باعث غلبہ محبت آلام کو برنگ انعام دیکھتے ہیں اور ہر یک رنج یا راحت
جو دوست حقیقی کی طرف سے اُن کو پہنچتی ہے بوجہ مستی عشق اس سے لذت اٹھاتے ہیں پس یہ ترقی ۵۱۴
فی القرب کی دوسری قسم ہے جس میں اپنے محبوب کے جمیع افعال سے لذت آتی ہے اور جو کچھ اس کی
طرف سے پہنچے انعام ہی انعام نظر آتا ہے اور اصل موجب اس حالت کا ایک محبت کامل اور تعلق
صادق ہوتا ہے جو اپنے محبوب سے ہوجاتا ہے اور یہ ایک موہبت خاص ہوتی ہے جس میں
عنقریب وہ میرا راہ کھول دے گا۔ اے میرے خدا آسمان سے رحم اور مغفرت کر۔ میں مغلوب
ہوں میری طرف سے مقابلہ کر۔ اے میرے خدا اے میرے خدا تو نے مجھے کیوں چھوڑ دیا
آخری فقرہ اس الہام کا یعنی ایلی آوس بباعث سرعت ورود مشتبہ رہا ہے اور نہ اس کے کچھ
معنے کھلے ۔ واللہ اعلم بالصواب۔
اے خالق ارض و سما برمن در رحمت کشا دانی تو آن درد مراکز دیگراں پنہاں کنم ۵۱۴
از بس لطیفی دلبرا در هررگ و تارم درا تا چون بخود یا بم ترا دل خوشتر از بستان کنم
ور سرکشی اے پاک خوجاں بر کنم در ہجر تو زانساں ہمی گریم کز و یک عالمے گریاں کنم
خواہی بقبرم کن جدا خواهی بلطفم رونما خواہی بکش یا کن رہا کے ترک آں داماں کنم
یہ سب اشارات مختص المقامات ہیں جن کی تشریح اس جگہ ضروری نہیں۔ یا عبدالقادر انی معک اسمع
و ارای غرست لک بیدی رحمتی و قدرتی و نجیناک من الغم و فتناك فتونا ۔ ليأتينكم
منى هدى الا ان حزب الله هم الغالبون۔ وما كان الله ليعذبهم وانت فيهم وما كان الله
ل النحل : ۶۴ تا ۶۶

الطَّيِّبُ يَخْرُجُ نَبَاتُهُ بِإِذْنِ رَبِّهِ وَالَّذِي خَبُثَ لَا يَخْرُجُ إِلَّا نَكِدًا
كَذلِكَ نُصَرِّفُ الْآيَتِ لِقَوْمٍ يَشْكُرُونَ به الجزو نمبر ۸ سورہ الاعراف۔
اللَّهُ الَّذِي يُرْسِلُ الرِّيحَ فَتُثِيرُ سَحَابًا فَيَبْسُطُهُ فِي السَّمَاءِ كَيْفَ يَشَاءُ
وَيَجْعَلُهُ كِسَفًا فَتَرَى الْوَدْقَ يَخْرُجُ مِنْ خِلْلِهِ ۚ فَإِذَا أَصَابَ بِهِ
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر
الله
حیلہ اور تدبیر کو کچھ دخل نہیں بلکہ خدا ہی کی طرف سے آتی ہے اور جب آتی ہے تو پھر
سالک ایک دوسرا رنگ پکڑ لیتا ہے اور تمام بوجھ اس کے سر سے اتارے جاتے ہیں
اور ہر یک ایلام انعام ہی معلوم ہوتا ہے اور شکوہ اور شکایت کا نشان نہیں ہوتا ۔
پس یہ حالت ایسی ہوتی ہے کہ گویا انسان بعد موت کے زندہ کیا گیا ہے کیونکہ ان
تلخیوں سے بکلی نکل آتا ہے جو پہلے درجہ میں تھیں جن سے ہر یک وقت موت کا
ليعذبهم وهم يستغفرون ۔اےعبدالقادر میں تیرےساتھ ہوں سنتا ہوں اور دیکھتا ہوں ۔
تیرے لئے میں نے رحمت اور قدرت کو اپنے ہاتھ سے لگایا اور تجھ کو غم سے نجات دی۔ اور تجھ کو
خالص کیا۔ اور تم کو میری طرف سے مدد آئے گی ۔ خبردار ہو شکر خدا کا ہی غالب ہوتا ہے۔ اور
خدا ایسا نہیں جو ان کو عذاب پہنچاوے جب تک تو اُن کے درمیان ہے یا جب وہ استغفار
کریں ۔ انا بدك اللازم انا محییک نفخت فیک من لدنی روح الصدق
والقيت عليك محبة منى ولتصنع على عينى كزرع اخرج شطأه فاستغلظ
فاستوى على سوقه ۔ میں تیرا چارہ لازمی ہوں۔ میں تیرا زندہ کرنے والا ہوں ۔ میں نے
تجھ میں سچائی کی روح پھونکی ہے اور اپنی طرف سے تجھ میں محبت ڈال دی ہے تا کہ میرے روبرو
تجھ سے نیکی کی جائے سو تو اس پیج کی طرح ہے جس نے اپنا سبزہ نکالا پھر موٹا ہوتا گیا یہاں تک
کہ اپنے ساقوں پر قائم ہو گیا ۔ ان آیات میں خدائے تعالیٰ کی اُن تائیدات اور احسانات کی
طرف اشارہ ہے اور نیز اس عروج اور اقبال اور عزت اور عظمت کی خبر دی گئی ہے کہ جو آہستہ
آہستہ اپنے کمال کو پہنچے گی ۔ انا فتحنا لک فتحا مبينا ليغفر لك الله ما
ا الاعراف: ۵۹۵۸

مَنْ يَّشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ إِذَا هُمْ يَسْتَبْشِرُونَ وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلِ أَنْ يُنَزَّلَ
عَلَيْهِمْ مِّنْ قَبْلِهِ لَمُبْلِسِيْنَ فَانْظُرْ إِلَى اثْرِ رَحْمَتِ اللَّهِ كَيْفَ يُحْيِ ۵۱۵)
الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا إِنَّ ذَلِكَ لَمُحْيِ الْمَوْتَى وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
سامنا معلوم ہوتا تھا مگر اب چاروں طرف سے انعام ہی انعام پاتا ہے اور اسی
جہت سے اس کی حالت کے مناسب حال یہی تھا کہ اس کا نام منعم علیہ رکھا جاتا اور
دوسرے لفظوں میں اس حالت کا نام بقا ہے کیونکہ سالک اس حالت میں اپنے تئیں ۵۱۶
ایسا پاتا ہے کہ گویا وہ مرا ہوا تھا اور اب زندہ ہو گیا ۔ اور اپنے نفس میں بڑی
تقدم من ذنبك و ما تأخر ۔ ہم نے تجھ کو کلی کھلی فتح عطا فرمائی ہے یعنی عطا فرمائیں گے۔ اور
درمیان میں جو بعض مکروہات و شدائد ہیں وہ اس لئے ہیں تا خدائے تعالیٰ تیرے پہلے اور پچھلے گناہ
معاف فرمادے یعنی اگر خدا۔ کر خدائے تعالیٰ چاہتا تو قادر تھا کہ جو کام مد نظر ۔ نا تو قادر تھا کہ جو کام مدنظر ہے وہ بغیر پیش آنے کسی نوع
کی تکلیف کے اپنے انجام کو پہنچ جاتا اور بآسانی فتح عظیم حاصل ہو جاتی۔ لیکن تکالیف اس جہت سے
ہیں کہ تا وہ تکالیف موجب ترقی مراتب و مغفرت خطایا ہوں ۔ آج اس موقع کے اثناء میں جبکہ یہ
عاجز بغرض تصحیح کا پی کو دیکھ رہا تھا بعالم کشف چند ورق ہاتھ میں دیئے گئے اور اُن پر لکھا ہوا تھا کہ فتح کا
نقارہ بجے ۔ پھر ایک نے مسکرا کر ان ورقوں کی دوسری طرف ایک تصویر دکھلائی اور کہا کہ دیکھو کیا کہتی
ہے تصویر تمہاری۔ جب اس عاجز نے دیکھا تو وہ اسی عاجز کی تصویر تھی اور سبز پوشاک تھی مگر نہایت
جیسے سپہ سالار مسلح فتح یاب ہوتے ہیں اور تصویر کے یمین و یسار میں حجت اللہ القادر وسلطان ۵۱۶
رعبناک
احمد مختار لکھا تھا۔ اور یہ سوموار کا روز انیسویں ذوالحجہ ۱۳۰۰ ھ مطابق ۲۲ اکتوبر ۸۳ء اور ششم کا تک
۱۹۴۰ بکرم ہے۔ الیس الله بکاف عبده فبرأه الله مما قالوا وكان عند الله وجيها۔
اليس الله بکاف عبده فلما تجلي ربه للجبل جعله دكا ۔ والله

قَدِيرٌ - الجزء نمبر ۲۱ سورة الروم - أَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَسَالَتْ أَوْدِيَةٌ
بِقَدَرِهَا " الجزو نمبر ١٣ سورة الرعد - ظَهَرَ الْفَسَادُ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ بِمَا
كَسَبَتْ أَيْدِي النَّاسِ لِيُذِيقَهُمْ بَعْضَ الَّذِي عَمِلُوا لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ
﴿٥٦﴾ قُلْ سِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَانْظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ مِنْ قَبْلُ
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
خوشحالی اور انشراح صدر دیکھتا ہے اور بشریت کے انقباض سب دور ہو جاتے ہیں اور
الوہیت کے مربیانہ انوار نعمت کی طرح برستے ہوئے دکھائی دیتے ہیں ۔ اسی مرتبہ میں
سالک پر ہر یک نعمت کا دروازہ کھولا جاتا ہے اور عنایات الہیہ کامل طور پر متوجہ ہوتی
موهن كيد الكافرين بعد العسر يسر ولله الامر من قبل ومن بعد۔ اليس الله
بكاف عبده ۔ ولنجعله اية للناس ورحمة منا وكان امرا مقضيا قول الحق
الذي فيه تمترون ۔ کیا خدا اپنے بندہ کو کافی نہیں ۔ پس خدا نے اس کو ان الزامات سے
بری کیا جو اس پر لگائے گئے تھے اور خدا کے نزدیک وہ وجیہہ ہے ۔ کیا خدا اپنے بندہ کو کافی
نہیں ۔ پس جبکہ خدا نے پہاڑ پر تجلی کی تو اس کو پاش پاش کر دیا یعنی مشکلات کے پہاڑ
آسان ہوئے اور خدائے تعالیٰ کافروں کے مکر کو سست کر دے گا اور اُن کو مغلوب اور ذلیل
کر کے دکھلائے گا تنگی کے بعد فراخی ہے۔ اور پہلے بھی خدا کا حکم ہے اور پیچھے بھی خدا کا ہی
حکم ہے ۔ کیا خدا اپنے بندہ کو کافی نہیں ۔ اور ہم اس کو لوگوں کے لئے رحمت کا نشان بنائیں
گے اور یہ امر پہلے ہی سے قرار پایا ہوا تھا۔ یہ وہ سچی بات ہے جس میں تم شک کرتے ہو۔
محمد رسول الله والذين معه اشداء على الكفار رحماء بينهم۔ رجال لا تلهيهم
تجارة ولا بيع عن ذكر الله۔ متع الله المسلمين ببركا تهم۔ فانظروا الى اثار رحمة الله۔
وانبئوني من مثل هؤلاء ان كنتم صادقين۔ ومن يبتغ غير الاسلام دينا لن يقبل
منه وهو في الاخرة من الخاسرين - محمد صلی اللہ علیہ وسلم خدا کا رسول ہے اور جو
الروم : ۴۹ تا ۵۱ ۲ الرعد: ۱۸

كَانَ أَكْثَرُهُمْ مُشْرِكِينَ ، أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّا نَسُوقُ الْمَاءَ إِلَى الْأَرْضِ
الْجُرُزِ فَنُخْرِجُ بِهِ زَرْعًا تَأْكُلُ مِنْهُ اَنْعَامُهُمْ وَأَنْفُسُهُمْ أَفَلَا
يُبْصِرُونَ ۔ الجزو نمبر ۲۱ سورة سجدة۔ وَجَعَلْنَا الَّيْلَ وَالنَّهَارَ
آيَتَيْنِ فَمَحَوْنَا آيَةَ الَّيْل وَجَعَلْنَا آيَةَ النَّهَارِ مُبْصِرَةً إِنَّا أَنْزَلْتُهُ
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
ہیں اور اس مرتبہ کا نام سیر فی اللہ ہے ۔ کیونکہ اس مرتبہ میں ربوبیت کے عجائبات سالک ۵۱۷
پر کھولے جاتے ہیں اور جو ربانی نعمتیں دوسروں سے مخفی ہیں ان کا اس کو سیر کرایا جاتا
ہے کشوف صادقہ سے متمتع ہوتا ہے اور مخاطبات حضرت احدیت سے سرفرازی پاتا
ہے۔ اور عالم ثانی کے باریک بھیدوں سے مطلع کیا جاتا ہے اور علوم اور معارف سے
وافر حصہ دیا جاتا ہے۔ غرض ظاہری اور باطنی نعمتوں سے بہت کچھ اس کو عطا
لوگ اس کے ساتھ ہیں وہ کفار پر سخت ہیں یعنی کفار ان کے سامنے لا جواب اور عاجز ہیں اور اُن کی
حقانیت کی ہیبت کافروں کے دلوں پر مستولی ہے اور وہ لوگ آپس میں رحم کرتے ہیں وہ ایسے مرد
ہیں کہ ان کو یاد الہی سے نہ تجارت روک سکتی ہے اور نہ بیچ مانع ہوتی ہے یعنی محبت الہیہ میں ایسا کمال
نام رکھتے ہیں کہ دنیوی مشغولیاں گو کیسی ہی کثرت سے پیش آویں ان کے حال میں خلل انداز نہیں
ہو سکتیں ۔ خدائے تعالیٰ اُن کے برکات سے مسلمانوں کو متمتع کرے گا۔ سو ان کا ظہور رحمت الہیہ کے
آثار ہیں ۔ سوان آثار کو دیکھو۔ اور اگر ان لوگوں کی کوئی نظیر تمہارے پاس ہے یعنی اگر تمہارے ہم
مشربوں اور ہم مذہبوں میں سے ایسے لوگ پائے جاتے ہیں کہ جو اسی طرح تائیدات الہیہ سے موید
ہوں ۔ سوتم اگر سچے ہو تو ایسے لوگوں کو پیش کرو اور جو شخص بجز دین اسلام کے کسی اور دین کا
خواہاں اور جو یاں ہو گا وہ دین ہرگز اس سے قبول نہیں کیا جائے گا اور آخرت میں وہ زیان کاروں
میں ہوگا ۔ یا احمد فاضت الرحمة على شفتيك انا اعطینک الکوثر فصل لربک
وانحر ۔ واقم الصلو ة لذكرى انت معى وانا معک۔ سرک سری
الروم: ۲۴۳۴۲ السجدة : ۲۸ ۳ بنی اسرآئیل : ۱۳

فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَمَا أَدْرَكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ
۵۷﴾ الْفِ شَهْرٍ تَنَزَّلُ الْمَلَئِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ
سلَمُ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ إِنَّا أَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُولًا
شَاهِدًا عَلَيْكُمْ كَمَا أَرْسَلْنَا إِلَى فِرْعَوْنَ رَسُولًا ۔ وَبِالْحَقِّ
۵۱۸ کیا جاتا ہے یہاں تک کہ وہ اس درجہ یقین کامل تک پہنچتا ہے کہ گو یا مدیر حقیقی کو بچشم
خود دیکھتا ہے ۔ سو اس طور کی اطلاع کامل جو اسرار سماوی میں اس کو بخشے جاتے
ہیں ۔ اس کا نام سیر فی اللہ ہے لیکن یہ وہ مرتبہ ہے جس میں محبت الہی انسان کو دی تو
جاتی ہے لیکن بطریق طبعیت اس میں قائم نہیں کی جاتی یعنی اس کی سرشت
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
وضعنا عنك وزرك الذي انقض ظهرك ورفعنا لک ذکرک انک علی
صراط مستقيم۔ وجيها في الدنيا والآخرة و من المقربین ۔ اے احمد تیرے لبوں پر
رحمت جاری ہوئی ہے ہم نے تجھ کو معارف کثیرہ عطا فرمائے ہیں۔ سواس کے شکر میں نماز پڑھ اور
قربانی دے اور میری یاد کے لئے نماز کو قائم کر۔ تو میرے ساتھ اور میں تیرے ساتھ ہوں ۔ تیرا
بھید میرا بھید ہے۔ ہم نے تیرا وہ بوجھ جس نے تیری کمر توڑ دی اتار دیا ہے اور تیرے ذکر کو اونچا
کر دیا ہے۔ تو سیدھی راہ پر ہے۔ دنیا اور آخرت میں وجیہہ اور مقربین میں سے ہے۔ حماک
الله نصرك الله رفع الله حجت الاسلام جمال۔ هو الذي امشاكم في كل
حال۔ لا تحاط اسرار الاولياء - خدا تیری حمایت کرے گا ۔ خدا تجھ کو مدد دے گا ۔ خدا حجت
اسلام کو بلند کرے گا ۔ جمالِ الہی ہے جس نے ہر حال میں تمہارا تنقیہ کیا ہے ۔ خدائے تعالیٰ کو
جو اپنے ولیوں میں اسرار ہیں وہ احاطہ سے باہر ہیں ۔ کوئی کسی راہ سے اس کی طرف کھینچا جاتا
ہے اور کوئی کسی راہ سے ۔ یعقوب نے وہ مرتبہ گرفتاری سے پایا جو دوسرے ترک ماسوا سے
پاتے ہیں ۔ یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ خدائے تعالیٰ میں دو صفتیں ہیں جو تربیت عباد
ل القدر : ۲ تا ۶ ۲ المزمل : ۱۶
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے یوسف “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)

اَنْزَلْتُهُ وَبِالْحَقِّ نَزَلَ يَأَهْلَ الْكِتٰبِ قَدْ جَاءَكُمْ رَسُولُنَا يُبَيِّنُ لَكُمْ ﴿۵۱۸)
عَلَى فَتْرَةٍ مِنَ الرُّسُلِ أَنْ تَقُوْلُوْا مَا جَاءَنَا مِنْ بَشِيرٍ وَلَا نَذِيرٍ فَقَدْ جَاءَكُمْ
بَشِيرٌ وَ نَذِيرٌ وَاللهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ۔ الجزو نمبر ۶ سوره مائده۔ ۵۱۹)
وَكُنْتُمْ عَلَى شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَأَنْقَذَكُمْ مِنْهَا كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمُ
میں داخل نہیں ہوتی ۔ بلکہ اس میں محفوظ ہوتی ہے ۔
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
اور تیسری ترقی جو قربت کے میدانوں میں چلنے کے لئے انتہائی قدم ہے۔ اس
میں مصروف ہیں ایک صفت رفق اور لطف اور احسان ہے اس کا نام جمال ہے۔ اور دوسری صفت
قہر اور سختی ہے اس کا نام جلال ہے سوعادت اللہ اسی طرح پر جاری ہے کہ جو لوگ اُس کی درگاہ عالی
میں بلائے جاتے ہیں ان کی تربیت کبھی جمالی صفت سے اور کبھی جلالی صفت سے ہوتی ہے اور
جہاں حضرت احدیت کے تلطفات عظیمہ مبذول ہوتے ہیں وہاں ہمیشہ صفت جمالی کے تجلیات
کا غلبہ رہتا ہے مگر کبھی کبھی بندگانِ خاص کی صفات جلالیہ سے بھی تادیب اور تربیت منظور ہوتی
ہے۔ جیسے انبیاء کرام کے ساتھ بھی خدائے تعالیٰ کا یہی معاملہ رہا ہے کہ ہمیشہ صفات جمالیہ حضرت
احدیت کے ان کی تربیت میں مصروف رہے ہیں لیکن کبھی کبھی ان کی استقامت اور اخلاق فاضلہ
کے ظاہر کرنے کے لئے جلالی صفتیں بھی ظاہر ہوتی رہی ہیں اور ان کو شریر لوگوں کے ہاتھ سے
انواع اقسام کے دکھ ملتے رہے ہیں تا ان کے وہ اخلاق فاضلہ جو بغیر تکالیف شاقہ کے پیش آنے
کے ظاہر نہیں ہو سکتے وہ سب ظاہر ہو جائیں اور دنیا کے لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ وہ کچھے نہیں ہیں
بلکہ سچے وفادار ہیں ۔ وقالوا انى لك هذا ان هذا الا سحر يؤثر ۔ لن نؤمن لك
حتى نرى الله جهرة۔ لا يصدق السفيه الا سيفة الهلاك۔ عدو لی و عدو لک ۵۱۹
قل اتى امر الله فلا تستعجلوه۔ اذا جاء نصر الله الست بربكم قالوا بلى -
اور کہیں گے یہ تجھے کہاں سے حاصل ہوا۔ یہ تو ایک سحر ہے جو اختیار کیا جاتا ہے۔ ہم
بنی اسرآئیل : ١٠٦ ٢ المائدة : ٢٠

أَيْتِهِ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ به الجزو نمبر ۴ سوره ال عمران وَلَوْلَا أَنْ تُصِيبَهُمْ مُّصِيبَةٌ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ
فَيَقُولُوا رَبَّنَا لَوْلَا أَرْسَلْتَ إِلَيْنَا رَسُولًا فَنَتَّبِعَ ايْتِكَ وَنَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ ۔
۵۲۰﴾ وَلَوْلَا دَفْعُ اللَّهِ النَّاسَ بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ لَفَسَدَتِ الْأَرْضُ وَلَكِنَّ اللَّهَ ذُو فَضْلٍ
بقيه
ه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر
لله
آیت میں تعلیم کی گئی ہے ۔ جو فر ما یا ہے ۔ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ
وَلَا الضَّالِّينَ ۔ یہ وہ مرتبہ ہے جس میں انسان کو خدا کی محبت اور اس کے غیر کی
عداوت سرشت میں داخل ہو جاتی ہے ۔ اور بطریق طبعیت اس میں قیام پکڑتی ہے
ہرگز نہیں مانیں گے جب تک خدا کو بچشم خود دیکھ نہ لیں ۔ سفیہ بجز ضربہ ہلاکت کے کسی چیز کو باور
نہیں کرتا برا اور تیرا دشمن ہے۔ کہ خدا کا امر آیا ہے سو تم جلدی مت کرو جب خدا کی مدد آئے گی تو
کہا جائے گا کہ کیا میں تمہارا خدا نہیں کہیں گے کہ کیوں نہیں ۔ انی متوفیک و رافعک الی
وجاعل الذين اتبعوك فوق الذين كفروا الى يوم القيامة ولا تهنوا ولا تحزنوا و
كان الله بكم رء وفا رحيما ۔ الا ان اولياء الله لا خوف عليهم ولا هم يحزنون۔
تموت وانا راض منك فادخلوا الجنة ان شاء الله امنين۔ سلام عليكم طبتم
فادخلوها أمنين۔ سلام علیک جعلت مبارکا ۔ سمع الله انه سميع الدعاء انت
مبارک في الدنيا والآخرة۔ امراض الناس وبركاته ان ربك فعال لما يريد۔
اذكر نعمتى التى انعمت علیک و انی فضلتك على العلمين۔ يا ايتها النفس
المطمئنة ارجعي الى ربك راضية مرضيةً فادخلي في عبادي وادخلي جنتي۔
من ربكم عليكم و احسن الى احبابكم وعلمكم مالم تكونوا تعلمون۔ وان
تعدوا نعمة الله لا تحصوها - میں تجھ کو پوری نعمت دوں گا اور اپنی طرف اٹھاؤں گا ۔
اور جو لوگ تیری متابعت اختیار کریں یعنی حقیقی طور پر اللہ و رسول کے متبعین میں داخل ہو
جائیں ان کو ان کے مخالفوں پر کہ جو انکاری ہیں ۔ قیامت تک غلبہ بخشوں گا یعنی
ال عمران : ۱۰۴ ۲ القصص : ۴۸

عَلَى الْعُلَمِينَ تِلْكَ أَيْتُ اللهِ تَتْلُوهَا عَلَيْكَ بِالْحَقِّ وَإِنَّكَ لَمِنَ
الْمُرْسَلِينَ ، وَمَا أَرْسَلْتُكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعُلَمِينَ لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّا أُنْذِرَ
آبَاؤُهُمْ فَهُمْ غُفِلُونَ - اَمْ تَحْسَبُ أَنَّ أَكْثَرَهُمْ يَسْمَعُوْنَ
بقیه حاشیه نمبر 1
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
اور صاحب اس مرتبہ کا اخلاق الہیہ سے ایسا ہی بالطبع پیار کرتا ہے کہ جیسے وہ اخلاق ۵۲۱
حضرت احدیت میں محبوب ہیں اور محبت ذاتی حضرت خداوند کریم کی اس قدر
وہ لوگ حجت اور دلیل کے رو سے اپنے مخالفوں پر غالب رہیں گے۔ اور صدق اور راستی کے انوار
ساطعہ اُنہیں کے شامل حال رہیں گے۔ اور سست مت ہو اور غم مت کرو۔ خدا تم پر بہت ہی مہربان
ہے۔ خبر دار ہو بہ تحقیق جو لوگ مقربانِ الہی ہوتے ہیں ان پر نہ کچھ خوف ہے اور نہ کچھ غم کرتے ہیں ۔ ۵۲۰
تو اس حالت میں مرے گا کہ جب خدا تجھ پر راضی ہوگا ۔ پس بہشت میں داخل ہو انشاء اللہ امن کے
ساتھ تم پر سلام تم شرک سے پاک ہو گئے سوتم امن کے ساتھ بہشت میں داخل ہو تجھ پر سلام تو مبارک
کیا گیا ۔ خدا نے دعا سن لی وہ دعاؤں کو سنتا ہے تو دنیا اور آخرت میں مبارک ہے۔ یہ اس طرف
اشارہ فرمایا کہ پہلے اس سے چند مرتبہ الہامی طور پر خدائے تعالیٰ نے اس عاجز کی زبان پر یہ دعا
جاری کی تھی کہ رب اجعلني مباركا حيث ما كنت ۔ یعنی اے میرے رب مجھے ایسا مبارک
کر کہ ہر جگہ کہ میں بود و باش کروں بر کر بود و باش کروں برکت میرے ساتھ رہے۔ پھر خ ے ۔ پھر خدا نے اپنے لطف واحسان سے
وہی دعا کہ جو آپ ہی فرمائی تھی قبول فرمائی ۔ اور یہ عجیب بندہ نوازی ہے کہ اول آپ ہی الہامی طور
پر زبان پر سوال جاری کرنا اور پھر یہ کہنا کہ یہ تیرا سوال منظور کیا گیا ہے اور اس برکت کے بارہ میں
۱۸۶۸ ء یا ۱۸۶۹ ء میں بھی ایک عجیب الہام اردو میں ہوا تھا جس کو اسی جگہ لکھنا مناسب ہے۔ اور
تقریب اس الہام کی یہ پیش آئی تھی کہ مولوی ابو سعید محمد حسین صاحب بٹالوی کہ جو کسی زمانہ میں اس
عاجز کے ہم مکتب بھی تھے۔ جب نئے نئے مولوی ہو کر بٹالہ میں آئے اور بٹالیوں کو ان کے خیالات
گراں گزرے تو تب ایک شخص نے مولوی صاحب ممدوح سے کسی اختلافی مسئلہ میں بحث کرنے کے
لئے اس ناچیز کو بہت مجبور کیا چنانچہ اس کے کہنے کہانے سے یہ عاجز شام کے وقت اُس شخص
☆
البقرة : ۲۵۲ ۲۵۳ ۲ الانبياء : ۱۰۸ ۳ پس : ۷
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے ہر جگہ میں “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)

۵۲) أَوْ يَعْقِلُونَ إِنْ هُمْ إِلَّا كَالْأَنْعَامِ بَلْ هُمْ أَضَلُّ سَبِيلًا ، وَلَوْ يُؤَاخِذُ اللَّهُ
النَّاسَ بِمَا كَسَبُوا مَا تَرَكَ عَلَى ظَهْرِهَا مِنْ دَابَّةٍ وَهُوَ الَّذِي أَرْسَلَ
الرِّيحَ بُشْرًا بَيْنَ يَدَى رَحْمَتِهِ وَاَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً طَهُورًا لِنُحْيِ بِهِ
بقیه حاشیه نمبر 11
نية
قیه حاشیه در حاشیه نمبر ۳
اُس کے دل میں آمیزش کر جاتی ہے کہ اُس کے دل سے محبت الہی کا منفک ہونا مستحیل اور
ممتنع ہوتا ہے ۔ اور اگر اس کے دل کو اور اس کی جان کو بڑے بڑے امتحانوں اور ابتلاؤں
کے ہمراہ مولوی صاحب ممدوح کے مکان پر گیا اور مولوی صاحب کو معہ ان کے والد صاحب کے
مسجد میں پایا۔ پھر خلاصہ یہ کہ اس احقر نے مولوی صاحب موصوف کی اُس وقت کی تقریر کو سن کر
معلوم کر لیا کہ ان کی تقریر میں کوئی ایسی زیادتی نہیں کہ قابل اعتراض ہو اس لئے خاص اللہ کے لئے
بحث کو ترک کیا گیا۔ رات کو خداوند کریم نے اپنے الہام اور مخاطبت میں اسی ترک بحث کی طرف
اشارہ کر کے فرمایا کہ تیرا خدا تیرے اس فعل سے راضی ہوا اور وہ تجھے بہت برکت دے گا۔ یہاں
تک کہ بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے۔ پھر بعد اُس کے عالم کشف میں وہ بادشاہ
دکھلائے گئے جو گھوڑوں پر سوار تھے۔ چونکہ خالصاً خدا اور اس کے رسول کے لئے انکسار و تذلل اختیار
کیا گیا اس لئے اُس محسن مطلق نے نہ چاہا کہ اُس کو بغیر اجر کے چھوڑے۔ فتدبروا و تفكروا ۔
پھر بعد اس کے فرمایا کہ لوگوں کی بیماریاں اور خدا کی برکتیں یعنی مبارک کرنے کا یہ فائدہ ہے
کہ اس سے لوگوں کی روحانی بیماریاں دور ہوں گی اور جنکے نفس سعید ہیں وہ تیری باتوں کے
ذریعہ سے رشد و ہدایت پا جائیں گے اور ایسا ہی جسمانی بیماریاں اور تکالیف جن میں تقدیر مبرم
نہیں۔ اور پھر فرمایا کہ تیرا رب بڑا ہی قادر ہے وہ جو چاہتا ہے کرتا ہے۔ اور پھر فرمایا کہ خدا کی
نعمت کو یا د رکھ اور میں نے تجھ کو تیرے وقت کے تمام عالموں پر فضیلت دی ۔ اس جگہ جاننا چاہئے
کہ یہ تفضیل طفیلی اور جزوی ہے یعنی جو شخص حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی کامل طور پر
متابعت کرتا ہے۔ اُس کا مرتبہ خدا کے نزدیک اسکے تمام ہمعصروں سے برتر واعلیٰ ہے۔ پس حقیقی
اور کلی طور پر تمام فضیلتیں حضرت خاتم الانبیاء کو جناب احدیت کی طرف سے ثابت ہیں اور
ا الفرقان: ۴۵
فاطر: ۴۶

آج 10 میں سے 10 باقی