ذیلی فوٹ نوٹ نمبر چار
براہین احمدیہ حصہ چہارم
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ان کے گناہوں کا مواخذہ کرتا تو زمین پر ایک بھی زندہ نہ چھوڑتا اور خدا وہ ذات
کریم و رحیم ہے کہ جو بارش سے پہلے ہواؤں کو چھوڑتا ہے پھر ہم ایک پاک پانی
آسمان سے اتارتے ہیں تا اس سے مری ہوئی بستی کو زندہ کریں اور پھر بہت سے
آدمیوں اور ان کے چار پایوں کو پانی پلاویں اور ہم پھیر پھیر کر مثالیں بتلاتے ہیں
تا لوگ یاد کر لیں کہ نبیوں کے بھیجنے کا یہی اصول ہے اور اگر ہم چاہتے تو ہر یک بستی
کے لئے جداجدا رسول بھیجتے مگر یہ اس لئے کیا گیا کہ تا تجھ سے بھاری کوششیں ظہور
میں آویں یعنی جب ایک مرد ہزاروں کا کام کرے گا تو بلا شبہ وہ بڑا اجر پائے گا اور
۵۴۶ ہے جس سے کامل طور پر منکرین پر اپنی حجت کو پورا کر دیا ہے اور
وہ یہ ہے وَإِنْ كُنْتُمْ فِي رَيْبٍ مِمَّا نَزَّلْنَا عَلَى عَبْدِنَا فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِّنْ مِثْلِهِ لا
فَإِنْ لَّمْ تَفْعَلُوا وَلَنْ تَفْعَلُوا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۴
الہامات پائے ہوں مگر مصلحت وقت سے عام طور پر ان کو شائع نہیں کیا اور خدائے تعالیٰ کو ہر یک
نئے زمانہ میں نئے نئے مصالحہ ہیں پس نبوت کے عہد میں مصلحت ربانی کا یہی تقاضا تھا کہ جو غیر
نبی ہے اُس کے الہامات نبی کی وحی کی طرح قلمبند نہ ہوں تا غیر نبی کا نبی کے کلام سے تداخل واقع
نہ ہو جائے لیکن اُس زمانہ کے بعد جس قدر اولیاء اور صاحب کمالات باطنیہ گزرے ہیں اُن سب
کے الہامات مشہور و متعارف ہیں کہ جو ہر یک عصر میں قلمبند ہوتے چلے آئے ہیں اس کی تصدیق
کے لئے شیخ عبدالقادر جیلانی اور مجدّد الف ثانی کے مکتوبات اور دوسرے اولیاء اللہ کی کتابیں
دیکھنی چاہئیں کہ کس کثرت سے ان کے الہامات پائے جاتے ہیں بلکہ امام ربانی صاحب اپنے
مکتوبات کی جلد ثانی میں جو مکتوب پنجاه و یکم ہے اس میں صاف لکھتے ہیں کہ غیر نبی بھی
مکالمات و مخاطبات حضرت احدیت سے مشرف ہو جاتا ہے اور ایسا شخص محدث کے نام سے
موسوم ہے اور انبیاء کے مرتبہ سے اُس کا مرتبہ قریب واقعہ ہوتا ہے ایسا ہی شیخ عبدالقادر جیلانی
البقرة : ۲۴
یہ امر اس کی افضلیت کا موجب ہوگا سو : و جب ہوگا سو چونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم افضل الانبیاء وسلم افضل الانبیاء اور ۵۴۵
سب رسولوں سے بہتر اور بزرگتر تھے اور خدائے تعالیٰ کو منظور تھا کہ جیسے آنحضرت اپنے
ذاتی جوہر کے رو سے فی الواقعہ سب انبیاء کے سردار ہیں ایسا ہی ظاہری خدمات کے رو سے
بھی ان کا سب سے فائق اور برتر ہونا دنیا پر ظاہر اور روشن ہو جائے اس لئے خدائے تعالیٰ
نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کو کافہ بنی آدم کے لئے عام رکھا تا آنحضرت صلی اللہ
علیہ وسلم کی محنتیں اور کوششیں عام طور پر ظہور میں آئیں ۔ موسیٰ اور ابن مریم کی طرح ایک خاص
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۴
أُعِدَّتْ لِلْكَفِرِينَ 1 یعنی اگر تمہیں اس کلام کے منجانب اللہ ہونے میں کچھ شک ۵۴۷
ہے تو تم اس کے کسی سورہ کی مانند کو ئی کلام بنا کر دکھاؤ اور اگر تم بنا نہ سکو اور
صاحب نے فتوح الغیب کے کئی مقامات میں اس کی تصریح کی ہے۔ اور اگر اولیاء اللہ
کے ملفوظات اور مکتوبات کا تجسس کیا جائے تو اس قسم کے بیانات ان کے کلمات میں بہت
سے پائے جائیں گے اور اُمت محمدیہ میں محدثیت کا منصب اِس قد ر بکثرت ثابت ہوتا
ہے جس سے انکار کرنا بڑے غافل اور بے خبر کا کام ہے ۔ اس امت میں آج تک ہزارہا
اولیاء اللہ صاحب کمال گزرے ہیں جن کی خوارق اور کرامات بنی اسرائیل کے نبیوں کی
طرح ثابت اور متحقق ہو چکی ہیں اور جو شخص تفتیش کرے اس کو معلوم ہوگا کہ حضرت
احدیت نے جیسا کہ اس امت کا خیر الامم نام رکھا ہے ایسا ہی اس امت کے اکابر کو
سب سے زیادہ کمالات بھی بخشتے ہیں جو کسی طرح چھپ نہیں سکتے اور اُن سے انکار کرنا
ایک سخت درجہ کی حق پوشی ہے ۔ اور نیز ہم یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ الزام کہ صحابہ کرام سے ۵۴۷
ایسے الہامات ثابت نہیں ہوئے بالکل بے جا اور غلط ہے کیونکہ احادیث صحیحہ کے رو سے
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے الہامات اور خوارق بکثرت ثابت ہیں ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ
کا ساریہ کے لشکر کی خطرناک حالت سے با علام الہی مطلع ہو جانا جس کو بیہقی نے ابن عمر سے
البقرة : ۲۵
قوم سے مخصوص نہ ہوں اور تاہر یک طرف سے اور ہر یک گروہ اور قوم سے تکالیف شاقہ اٹھا کر
س اجر عظیم کے مستحق ٹھہر جائیں کہ جو دوسرے نبیوں کو نہیں ملے گا۔ اور پھر فرمایا کہ خداوہ ہے کہ
۵۴۶ جو رات کے بعد دن اور دن کے بعد رات لاتا ہے تا جس نے یاد کرنا ہو وہ یاد کرے یا شکر کرنا ہو
تو شکر کرے یعنی دن کے بعد رات کا آنا اور رات کے بعد دن کا آنا اس بات پر ایک نشان ہے
کہ جیسے ہدایت کے بعد ضلالت اور غفلت کا زمانہ آجاتا ہے ایسا ہی خدا کی طرف سے یہ بھی
مقرر ہے کہ ضلالت اور غفلت کے بعد ہدایت کا زمانہ آتا ہے اور پھر فرمایا کہ خدا وہ ذات قادر
مطلق ہے جس نے بشر کو اپنی قدرت کاملہ سے پیدا کیا پھر اُس کے لئے نسل اور رشتہ مقرر کر دیا
۵۲۸ یا د رکھو کہ ہرگز بنا نہ سکو گے سو اس آگ سے ڈرو جو کافروں کے لئے طیار ہے ۔
جس کا ایندھن کا فر آدمی اور ان کے بت ہیں جو نارِ جہنم کو اپنے گنا ہوں اور
شرارتوں سے افروختہ کر رہے ہیں یہ قول فیصل ہے کہ جو خدائے تعالیٰ نے منکرینِ
روایت کیا ہے اگر الہام نہیں تھا تو اور کیا تھا اور پھر اُن کی یہ آواز کہ یا ساريه الجبل الجبل
مدینہ میں بیٹھے ہوئے مونہہ سے نکلنا اور وہی آواز قدرت غیبی سے ساریہ اور اس کے لشکر کو دور دراز
مسافت سے سنائی دینا اگر خارقِ عادت نہیں تھی تو اور کیا چیز تھی ۔ اسی طرح جناب علی مرتضی
کرم اللہ وجہہ کے بعض الہامات و کشوف مشہور و معروف ہیں ماسوا اس کے میں پوچھتا ہوں کہ کیا
خدائے تعالیٰ کا قرآن شریف میں اس بارہ میں شہادت دینا تسلی بخش امر نہیں ہے کیا اس نے صحابہ
کرام کے حق میں نہیں فرمایا كُنْتُمْ خَيْرَ اُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ لے پھر جس حالت میں
بقیه حاشیه ن
نیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر
لد
خدائے تعالیٰ اپنے نبی کریم کے اصحاب کو امم سابقہ سے جمیع کمالات میں بہتر و بزرگتر ٹھہراتا ہے اور
دوسری طرف بطور مشتے نمونہ از خروارے پہلی اُمتوں کے کاملین کا حال بیان کر کے کہتا ہے کہ مریم
صدیقہ والدہ عیسی اور ایسا ہی والدہ حضرت موسیٰ اور نیز حضرت مسیح کے حواری اور نیز خضر جن میں سے
کوئی بھی نبی نہ تھا یہ جب ملہم من اللہ تھے اور بذریعہ وحی اعلام اسرار غیبیہ سے مطلع کئے جاتے تھے۔
ال عمران : ااا
اسی طرح وہ انسان کی روحانی پیدائش پر بھی قادر تھا یعنی اس کا قانون قدرت
روحانی پیدائش میں بعینہ جسمانی پیدائش کی طرح ہے کہ اول وہ ضلالت کے وقت
میں کہ جو عدم کا حکم رکھتا ہے کسی انسان کو روحانی طور پر اپنے ہاتھ سے پیدا کرتا ہے ﴿۵۴۷
اور پھر اس کے متبعین کو کہ جو اس کی ذریت کا حکم رکھتے ہیں یہ برکت متابعت اس کی
کے روحانی زندگی عطا فرماتا ہے سو تمام مرسل روحانی آدم ہیں اور اُن کی اُمت
کے نیک لوگ اُن کی روحانی نسلیں ہیں اور روحانی اور جسمانی سلسلہ بالکل آپس
میں تطابق رکھتا ہے اور خدا کے ظاہری اور باطنی قوانین میں کسی نوع کا
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۴
اعجاز قرآنی کے ملزم کرنے کے لئے آپ فرما دیا ہے ۔ اب اگر کوئی ملزم اور لا جواب رہ
کر پھر بھی قرآن شریف کی بلاغت بے مثل سے منکر رہے اور بیہودہ گوئی اور ژاژ خائی
سواب سوچنا چاہیے کہ اس سے کیا نتیجہ نکلتا ہے کیا اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ امت محمدیہ کے کامل
متبعین اُن لوگوں کی نسبت بوجہ اولی ملہم ومحدث ہونے چاہیں کیونکہ وہ حسب تصریح قرآن شریف
خیر الامم ہیں ۔ آپ لوگ کیوں قرآن شریف میں غور نہیں کرتے اور کیوں سوچنے کے وقت غلطی
کھا جاتے ہیں کیا آپ صاحبوں کو خبر نہیں کہ صحیحین سے ثابت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
اس اُمت کے لئے بشارت دے چکے ہیں کہ اس اُمت میں بھی پہلی اُمتوں کی طرح محدث پیدا
ہوں گے اور محدث نفتح دال وہ لوگ ہیں جن سے مکالمات و مخاطبات الہیہ ہوتے ہیں او ہیں اور آپ کو
معلوم ہے کہ ابن عباس کی قراءت میں آیا ہے وما ارسلنا من قبلك من رسول ولا نبي ولا
محدث الا اذا تمنى القى الشيطان في امنيته فينسخ الله ما يلقى الشيطان ثم يحكم
الله اياته ۔ پس اس آیت کے رو سے بھی جس کو بخاری نے بھی لکھا ہے محدث کا الہام یقینی اور
قطعی ثابت ہوتا ہے جس میں دخل شیطان کا قائم نہیں رہ سکتا اور خود ظاہر ہے کہ اگر خضر اور موسیٰ کی
اختلاف نہیں ۔ اور پھر فرمایا کہ کیا تو خدا کی طرف دیکھتا نہیں کہ وہ کیونکر سایہ کو لمبا
کھینچتا ہے یہاں تک کہ تمام زمین پر تاریکی ہی دکھائی دیتی ہے اور اگر وہ چاہتا تو
ہمیشہ تاریکی رکھتا اور کبھی روشنی نہ ہوتی لیکن ہم آفتاب کو اس لئے نکالتے ہیں کہ تا
اس بات پر دلیل قائم ہو کہ اُس سے پہلے تاریکی تھی یعنی تا بذریعہ روشنی کے تاریکی
۵۴۸ کا وجود شناخت کیا جائے کیونکہ ضد کے ذریعہ سے ضد کا پہچاننا بہت آسان ہو جاتا
ہے اور روشنی کا قدرومنزلت اُسی پر کھلتا ہے کہ جو تاریکی ۔ کہ جو تاریکی کے وجود پر علم رکھتا ۔ ہو اور
پھر فرمایا کہ ہم تاریکی کو روشنی کے ذریعہ سے تھوڑا تھوڑا دور کرتے جاتے ہیں تا
سے باز نہ آوے تو ایسے بے حیا منقلب الفطرت کا اس دنیا میں علاج نہیں ہو سکتا اس کے
لئے وہی علاج ہے جس کا خدا نے اپنے قول فیصل میں وعدہ فرمایا ہے ۔
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر
لد
کرتے
والدہ کا الہام صرف شکوک اور شبہات کا ذخیرہ تھا اور قطعی اور یقینی نہ تھا تو ان کو کب جائز تھا
کہ وہ کسی بے گناہ کی جان کو خطرہ میں ڈالتے یا ہلاکت تک پہنچاتے یا کوئی دوسرا ایسا کام
تے جو شرعاً وعقلاً جائز نہیں ہے ۔ آخر یقینی علم ہی تھا جس کے باعث سے وہ کا سے وہ کام کرنا ان پر
فرض ہو گیا تھا اور وہ امور اُن کے لئے روا ہو گئے کہ جو دوسروں کے لئے ہرگز روا نہیں ۔ پھر
ما سوا اس کے ذرا انصافاً سوچنا چاہیے کہ کوئی امر مشہود و موجود کہ جو بپا یہ صداقت پہنچ چکا ہو اور
تجارب صحیحہ کے رو سے راست راست ثابت ہوتا ہو صرف ظنی خیالات سے متزلزل نہیں
ہو سکتا وَالظَّنَّ لَا يُغْنِي عَنِ الْحَقِّ شَيْئًا - سواس عاجز کے الہامات میں کوئی ایسا امر نہیں
ہے جو زیر پردہ اور مخفی ہو بلکہ یہ وہ چیز ہے کہ جو صد ہا امتحانوں کی بوتہ میں داخل ہو کر
سلامت نکلی ہے اور خدا وند کریم نے بڑے بڑے تنازعات میں فتح نمایاں بخشی ہے اس
مقام میں یاد آیا کہ جو رو یا صادقہ حصہ سوم میں ایک ہندو کے مقدمہ کے بارہ میں لکھی گئی
ہے اس میں بھی ایک عجیب نزاع وانکار کے موقع پر الہام ہوا تھا جس سے ایک بڑا قلق اور
اندھیرے میں بیٹھنے والے اُس روشنی سے آہستہ آہستہ منتفع ہو جائیں اور جو یکدفعی انتقال میں
حیرت و وحشت متصور ہے وہ بھی نہ ہو سو اسی طرح جب دنیا پر روحانی تاریکی طاری ہوتی ہے تو
خلقت کو روشنی سے منتفع کرنے کے لئے اور نیز روشنی اور تاریکی میں جو فرق ہے وہ فرق ظاہر
کرنے کے لئے خدائے تعالیٰ کی طرف سے آفتاب صداقت نکلتا ہے اور پھر وہ آہستہ آہستہ
دنیا پر طلوع کرتا جاتا ہے۔ اور پھر فرمایا کہ خدائے تعالیٰ کا یہ قانون قدرت ہے کہ جب زمین مر
جاتی ہے تو وہ نئے سرے زمین کو زندہ کرتا ہے۔ ہم نے کھول کر یہ نشان بتلائے ہیں تا ہو کہ لوگ ۵۴۹
بقیه حاشیه نمبر ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر
لد
بعض شریر اور کینہ پرور آدمی جنہوں نے ضد اور نفسانیت پر مضبوطی سے قدم مار رکھا
ہے۔ اور جن کو تعصب کی تند اندھیری نے بالکل اندھا کر دیا ہے وہ لوگوں کو یہ کہہ کر بہکاتے ۵۵۰
ہیں کہ جس قدر لطائف و نکات قرآن کے مسلمان لوگ ذکر کرتے ہیں اور جس قدر
کرب دور ہوا ۔ تفصیل اس کی یہ ہے کہ اس رویا صادقہ میں کہ ایک کشف صریح کی قسم تھی ۔ ۵۵۰
یہ معلوم کرایا گیا تھا کہ ایک کھتری ہندو بشمبر داس نامی جواب تک قادیان میں بقید حیات
موجود ہے مقدمہ فوجداری سے بری نہیں ہو گا مگر آدھی قید تخفیف ہو جائے گی لیکن اُس کا
دوسرا ہم قید خوشحال نامی کہ وہ بھی اب تک قادیان میں زندہ موجود ہے ساری قید بھگتے گا سو
اس مجز و کشف کی نسبت یہ ابتلا پیش آیا کہ جب چیف کورٹ سے حسب پیشگوئی ایں عاجز
مثل مقدمہ مذکورہ واپس آئی تو متعلقین مقدمہ نے اس واپسی کو بریت پر حمل کر کے گاؤں
میں یہ مشہور کر دیا کہ دونوں ملزم جرم سے بری ہو گئے ہیں مجھ کو یاد ہے کہ رات کے وقت
میں یہ خبر مشہور ہوئی اور یہ عاجز مسجد میں عشاء کی نماز پڑھنے کو طیا ر تھا کہ ایک نے نمازیوں
میں سے بیان کیا کہ یہ خبر بازار میں پھیل رہی ہے اور ملزمان گاؤں میں آگئے ہیں ۔ سو
چونکہ یہ عاجز علانیہ لوگوں میں کہہ چکا تھا کہ دونوں مجرم ہرگز جرم سے بری نہیں ہوں گے
اس لئے جو کچھ غم اور قلق اور کرب اس وقت گزرا سو گز را ۔ تب خدا نے کہ جو اِس عاجز بندہ
سوچیں اور سمجھیں۔
ان آیات میں خدائے تعالیٰ نے قرآن شریف کی ضرورت نزول کی اور اس کے
منجانب اللہ ہونے کی یہ دلیل پیش کی ہے کہ قرآن شریف ایسے وقت میں آیا ہے کہ
جب تمام امتوں نے اُصولِ حقہ کو چھوڑ دیا تھا اور کوئی دین روئے زمین پر ایسا نہ تھا کہ جو
خدا شناسی اور پاک اعتقادی اور نیک عملی پر قائم اور بحال ہوتا بلکہ سارے دین بگڑ گئے
تھے اور ہر ایک مذہب میں طرح طرح کا فساد دخل کر گیا تھا اور خود لوگوں کے طبائع میں
دنیا پرستی کی محبت اس قدر بھر گئی تھی کہ بجز دنیا اور دنیا کے ناموں اور دنیا کے آراموں
خواص عجیبہ اس کے مسلمانوں کی کتابوں میں اندراج پائے ہیں یہ سب انہیں کے فہم
کی تیزی ہے اور انہیں کی طبیعتوں کے ایجادات ہیں ورنہ دراصل قرآن لطائف و
نکات و خواص عجیبہ سے خالی ہے مگر ایسے لوگ بجز اس کے کہ اپنا ہی حمق اور خبث
یه حاشیه نمبر ا
بقیه حاشیه در حاشیه ن
نمبر ۴
کا ہر یک حال میں حامی ہے نماز کے اول یا عین نماز میں بذریعہ الہام یہ بشارت دی لا تخف
انک انت الاعلی اور پھر فجر کو ظاہر ہو گیا کہ وہ خبر بری ہونے کی سراسر جھوٹی تھی اور انجام کا روہی
ظہور میں آیا کہ جو اس عاجز کو خبر دی گئی تھی جس کو شر میت نامی ایک آریہ اور چند دوسرے لوگوں کے
پاس قبل از وقوع بیان کیا گیا تھا کہ جواب تک قادیان میں موجود ہیں۔ پھر ایک اور ایسا ہی پر وحشت
ماجرا گزرا جس کا قصہ اس سے بھی عجیب تر ہے اور تفصیل اس کی یہ ہے کہ ایک مقدمہ میں کہ اس عاجز
کے والد مرحوم کی طرف سے اپنی زمینداری حقوق کے متعلق کسی رعیت پر دائر تھا اس خاکسار پر خواب
میں یہ ظاہر کیا گیا کہ اس مقدمہ میں ڈگری ہو جائے گی چنانچہ اس عاجز نے وہ خواب ایک آریہ کو کہ
جو قادیان میں موجود ہے بتلا دی پھر بعد اس کے ایسا اتفاق ہوا کہ اخیر تاریخ پر صرف مدعا علیہ معہ
اپنے چند گواہوں کے عدالت میں حاضر ہوا اور اس طرف سے کوئی مختار وغیرہ حاضر نہ ہوا۔ شام کو مدعا
علیہ اور سب گواہوں نے واپس آکر بیان کیا کہ مقدمہ خارج ہو گیا۔ اس خبر کو سنتے ہی
نیه حاشیه نمبر ا ا
اور دنیا کی عزتوں اور دنیا کی راحتوں اور دنیا کے مال و متاع کے اور کچھ ان کا مقصد
نہیں رہا تھا اور خدائے تعالیٰ کی محبت اور اس کے ذوق اور شوق سے بگلی بے بہرہ اور ۵۵۰
بے نصیب ہو گئے تھے اور رسوم اور عادت کو مذہب سمجھا گیا تھا پس خدا نے جس کا یہ
قانون قدرت ہے کہ وہ شدتوں اور صعوبتوں کے وقت اپنے عاجز بندوں کی خبر لیتا
ہے اور جب کسی سختی سے جیسے امساک باراں وغیرہ سے اس کے بندے قریب ہلاکت
کے ہو جاتے ہیں بارانِ رحمت سے اُن کی مشکل کشائی کرتا ہے نہ چاہا کہ خلق اللہ ایسی
بلا میں مبتلا رہے جس کا نتیجہ ہلاکت دائمی اور ابدی ہے سو اُس نے بہ تعمیل اپنے
ظاہر کریں انوار قرآنی پر پردہ ڈال نہیں سکتے ۔ اُن کے جواب میں یہی کہنا کافی ہے کہ اگر
مسلمانوں نے خود اپنی ہی زیر کی سے قرآن شریف میں انواع واقسام کے لطائف و نکات
و خواص ایجاد کر لئے ہیں اور اصل میں موجود نہیں تو تم بھی اُن کے مقابلہ پر کسی اپنی
وہ آریہ تکذیب اور استہزاء سے پیش آیا۔ اس وقت جس قدر قلق اور کرب گزرا بیان میں
نہیں آ سکتا ۔ کیونکہ قریب قیاس معلوم نہیں ہوتا تھا کہ ایک گروہ کثیر کا بیان جن میں بے تعلق
آدمی بھی تھے خلاف واقعہ ہو اس سخت حزن اور غم کی حالت میں نہایت شدت سے الہام ہوا
کہ جو آہنی میخ کی طرح دل کے اندر داخل ہو گیا اور وہ یہ تھا۔ ڈگری ہو گئی ہے مسلمان ہے۔
یعنی کیا تو باور نہیں کرتا اور باوجود مسلمان ہونے کے شک کو دخل دیتا ہے ۔ آخر تحقیق کرنے
سے معلوم ہوا کہ فی الحقیقت ڈگری ہی ہوئی تھی اور فریق ثانی نے حکم کے سننے میں دھوکا کھایا
تھا۔ اسی طرح فی الواقعہ بلا مبالغہ صدہا الہام ہیں کہ جو فلق صبح کی طرح پورے ہو گئے اور
بہت سے الہامات بطور اسرار ہیں جن کو یہ عاجز بیان نہیں کر سکتا ۔ بارہا عین مخالفوں کی ۵۵۳
حاضری کے وقت میں ایسا کھلا کھلا الہام ہوا ہے جس کے پورا ہونے سے مخالفوں کو بجز اقرار
کے اور کوئی راہ نظر نہیں آیا۔ ابھی چند روز کا ذکر ہے کہ یکدفعہ بعض امور میں تین طرح
بقيه حاشیه در حاشیه نمبر ۴
قانون قدیم کے کہ جو جسمانی اور روحانی طور پر ابتدا سے چلا آتا ہے قرآن شریف کو خلق اللہ کی
اصلاح کے لئے نازل کیا اور ضرور تھا کہ ایسے وقت میں قرآن شریف نازل ہوتا کیونکہ اس
۵۵۱ پر ظلمت زمانہ کی حالت موجودہ کو ایسی عظیم الشان کتاب اور ایسے عظیم الشان رسول کی حاجت
تھی اور ضرورت حصہ اس بات کی متقاضی ہو رہی تھی کہ اس تاریکی کے وقت میں جو تمام دنیا پر
چھا گئی تھی اور اپنے انتہائی درجہ تک پہنچ چکی تھی آفتاب صداقت کا طلوع کرے کیونکہ بحجر طلوع
اُس آفتاب کے ہرگز ممکن نہ تھا کہ ایسی اندھیری رات خود بخود روز روشن کی صورت پکڑ جائے
اور اسی کی طرف ایک دوسرے مقام میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے اور وہ یہ ہے۔
۵۵۲ الہامی کتاب یا کسی دوسری کتاب سے اسی قدر لطائف و نکات و خواص ایجاد کر کے دکھلاؤ
اور اگر تمام قرآن شریف کے مقابلہ پر نہیں تو صرف بطور نمونہ سورۃ فاتحہ کے مقابلہ پر جس
کے کمالات کسی قدر اسی حاشیہ میں بیان کئے گئے ہیں کسی اور کتاب سے نکال کر پیش کرو ۔
حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۴
کا غم پیش آ گیا تھا جس کے تدارک کی کوئی صورت نظر نہیں آتی تھی ۔ اور بجز حرج و نقصان
اٹھانے کے اور کوئی سبیل نمودار نہ تھی اسی روز شام کے قریب یہ عاجز اپنے معمول کے مطابق
جنگل میں سیر کو گیا اور اس وقت ہمراہ ایک آریہ ملا وامل نامی تھا جب واپس آیا تو گاؤں کے
دروازہ کے نزدیک یہ الہام ہوا ننجیک من الغم ۔ پھر دوبارہ الہام ہوا ننجیک من
الغم الم تعلم ان الله على كل شيء قدير ۔ یعنی ہم تجھے اس غم سے نجات دیں گے ضرور
نجات دیں گے کیا تو نہیں جانتا کہ خدا ہر چیز پر قادر ہے ۔ چنانچہ اسی قدم پر جہاں الہام ہوا
تھا۔ اُس آریہ کو اس الہام سے اطلاع دی گئی تھی اور پھر خدا نے وہ تینوں طور کاغم دور کر دیا۔
فالحمد لله علىی ذالک اور ایک اتفاقات عجیبہ سے یہ بات ہے کہ جس وقت شہاب الدین
موحد نے مولوی صاحبان محمد وحین کی رائے بیان کی اسی رات انگریزی میں ایک الہام ہوا کہ
جو شہاب الدین کو سنایا گیا۔ اور وہ یہ ہے ۔ دوہ آل مین ھنڈ بی اینگری بٹ گوڈ از و دیو ہی شیل
بقیه حاشیه نمبر ا ا
لَمْ يَكُنِ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتٰبِ وَالْمُشْرِكِينَ مُنْفَكِّينَ حَتَّى تَأْتِيَهُمُ
الْبَيِّنَةُ رَسُولٌ مِّنَ اللَّهِ يَتْلُوا صُحُفًا مُطَهَّرَةً فِيهَا كُتُبُ قَيِّمَةٌ ب یعنی جو لوگ اہل
کتاب اور مشرکین میں سے کافر ہو گئے اُن کا راہ راست پر آنا بجز اس کے ہرگز
ممکن نہ تھا کہ ان کی طرف ایسا عظیم الشان نبی بھیجا جاوے جو ایسی عظیم الشان
کتاب لایا ہے کہ جو سب الہی کتابوں کے معارف اور صداقتوں پر محیط اور
ہر یک غلطی اور نقصان سے پاک اور منزہ ہے ۔ اب اس دلیل کا ثبوت دو مقدموں ﴿۵۵۲
کے ثبوت پر موقوف ہے اوّل یہ کہ خدائے تعالیٰ کا یہی قانون قدیم ہے کہ
افسوس کہاں سے یہ مادر زاد اندھے پیدا ہو گئے کہ جو اس قدر روشنی کو دیکھ کر پھر بھی اُن کی ۵۵۳
تاریکی دور نہیں ہوتی ۔ ان کی باطنی بیماریوں کے مواد کس قدر رڈی اور متعفن ہو رہے
ہیں جنہوں نے ان کے تمام حواس ظاہری و باطنی کو بیکار کر دیا ہے ذرا نہیں سوچتے کہ
ہیلپ یو۔ وارڈس اوف گوڈ کین ناٹ ایکس چینج ۔ یعنی اگر تمام آدمی ناراض ہوں گے مگر خدا
تمہارے ساتھ ہے وہ تمہاری مدد کرے گا۔ خدا کی با رے گا۔ خدا کی باتیں بدل نہیں سکتیں۔ پھر ماسوا اس کے اور بھی
چند الہامات ہوئے جو نیچے لکھے جاتے ہی۔ الخير كله في القرآن كتاب الله الرحمان۔
اليه يصعد الكلم الطيب - یعنی تمام بھلائی قرآن میں ہے جو اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے۔ وہی ﴿۵۵۵
اللہ جو رحمان ہے اسی رحمان کی طرف کلمات طیبہ صعود کرتے ہیں۔ هو الذي ينزل الغيث من
بعد ما قنطوا و ينشر رحمتہ اللہ وہ ذات کریم ہے کہ جو نا امیدی کے پیچھے مینہ برساتا ہے
اور اپنی رحمت کو دنیا میں پھیلاتا ہے یعنی عین ضرورت کے وقت تجدید دین کی طرف متوجہ ہوتا
ہے ۔ يجتبى اليه من يشاء من عباده ۔ جس کو چاہتا ہے بندوں میں سے چن لیتا ہے۔
وكذالك مننا على يوسف لنصرف عنه السوء والفحشاء ولتنذر قوما ما انذر
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر
لد
ا البينة : ۲ تا ۴
وہ جسمانی یا روحانی حاجتوں کے وقت مدد فرماتا ہے یعنی جسمانی صعوبتوں کے وقت بارش وغیرہ سے
اور روحانی صعوبتوں کے وقت اپنا شفا بخش کلام نازل کرنے سے عاجز بندوں کی دستگیری کرتا ہے۔
سو یہ مقدمہ بدیہی الصداقت ہے کیونکہ کسی عاقل کو اس سے انکار نہیں کہ یہ دونوں
سلسلے روحانی اور جسمانی اسی وجہ سے اب تک صحیح و سالم چلے آتے ہیں کہ خدا وند کریم
نیست و نابود ہونے سے ان کو محفوظ رکھتا ہے مثلاً اگر خدائے تعالیٰ جسمانی سلسلہ کی
حفاظت نہ کرتا اور سخت سخت قحطوں کے وقت میں باران رحمت سے دستگیری نہ فرما تا تو
بالآخر نتیجہ اس کا یہی ہوتا کہ لوگ پہلی فصلوں کی جس قدر پیداوار تھی سب کی سب
۵۵۳ کھا لیتے اور پھر آگے اناج کے نہ ہونے سے تڑپ تڑپ کر مر جاتے اور نوع انسان کا
به حاشیه نمبراا بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۴
قرآن شریف وہ کتاب ہے جس نے اپنی عظمتوں اپنی حکمتوں اپنی صداقتوں اپنی بلاغتوں
اپنے لطائف و نکات اپنے انوار روحانی کا آپ دعویٰ کیا ہے اور اپنا بے نظیر ہونا آپ ظاہر
فرما دیا ہے۔ یہ بات ہرگز نہیں کہ صرف مسلمانوں نے فقط اپنے خیال میں اس کی خوبیوں کو
قرار دے دیا ہے بلکہ وہ تو خود اپنی خوبیوں اور اپنے کمالات کو بیان فرماتا ہے اور
أباء هم فهم غافلون ۔ اور اسی طرح ہم نے یوسف پر احسان کیا تا ہم اس سے بدی
اور فحش کو روک دیں اور تا تو ان لوگوں کو ڈراوے جن کے باپ دادوں کو کسی نے
نہیں ڈرایا سو وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں ۔ اس جگہ یوسف کے لفظ سے یہی عاجز
مراد ہے کہ جو باعتبار کسی روحانی مناسبت کے اطلاق پایا ۔ واللہ اعلم بالصواب ۔
بعد اس کے فرمایا ۔ قل عندى شهادة من الله فهل انتم مؤمنون ان معی ربی سیهدین۔
رب اغفر وارحم من السماء ربنا عاج۔ رب السجن احب الى مما يدعونني
اليه۔ رب نجني من غمی۔ ايلى ايلى لما سبقتنی - کرمہائے تو مارا کرد گستاخ ۔
خاتمہ ہو جاتا یا اگر خدائے تعالیٰ عین وقتوں پر رات اور دن اور سورج اور چاند اور ہوا اور با دل کو
خدمات مقررہ میں نہ لگا تا تو تمام سلسلہ عالم کا درہم برہم ہو جاتا اسی کی طرف اللہ تعالیٰ نے
آپ اشارہ فرما کر کہا ہے ۔ اَمْ يَقُولُونَ افْتَرَى عَلَى اللَّهِ كَذِبًا فَإِنْ يَّشَ اللَّهُ يَخْتِمُ عَلَى قَلْبِكَ
وَيَمْحُ اللَّهُ الْبَاطِلَ وَيُحِقُّ الْحَقَّ بِكَلِمَتِهِ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ وَهُوَ الَّذِي يُنَزِّلُ الْغَيْثَ
مِنْ بَعْدِ مَا قَنَطُوا وَيَنْشُرُ رَحْمَتَهُ وَهُوَ الْوَلِيُّ الْحَمِيدُ ۔ " الجزو نمبر ۲۵ ۔ یعنی کیا یہ
منکر لوگ کہتے ہیں کہ یہ خدا کا کلام نہیں اور خدا پر جھوٹ باندھا ہے ۔ اگر خدا
چاہے تو اس کا اتر نا بند کر دے پر وہ بند نہیں کرتا کیونکہ اس کی عادت اسی پر
جاری ہے کہ وہ احقاق حق اور ابطال باطل اپنے کلمات سے کرتا ہے ۔ اور یہ
قیه حاشیه نمبراا بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۴
اپنا بے مثل و مانند ہونا تمام مخلوقات کے مقابلہ پر پیش کر رہا ہے اور بلند آواز سے ھل
من معارض کا نقارہ بجا رہا ہے اور دقائق حقائق اس کے صرف دو تین نہیں جس میں ﴿۵۵۵
کوئی نادان شک بھی کرے بلکہ اس کے دقائق تو بحر ذخار کی طرح جوش مار رہے ہیں
اور آسمان کے ستاروں کی طرح جہاں نظر ڈالو چمکتے نظر آتے ہیں ۔ کوئی صداقت
کہہ میرے پاس خدا کی گواہی ہے۔ پس کیا تم ایمان نہیں لاتے ۔ یعنی خدائے تعالیٰ کا
تائیدات کرنا اور اسرار غیبیہ پر مطلع فرمانا اور پیش از وقوع پوشیدہ خبریں بتلانا اور دعاؤں کو ۵۵۶
قبول کرنا اور مختلف زبانوں میں الہام دینا اور معارف اور حقائق الہیہ سے اطلاع بخشنا یہ سب
خدا کی شہادت ہے جس کو قبول کرنا ایماندار کا فرض ہے ۔ پھر بقیہ الہامات بالا کا ترجمہ یہ ہے
که به تحقیق میرا رب میرے ساتھ ہے وہ مجھے راہ بتلائے گا۔ اے میرے رب میرے گناہ بخش
اور آسمان سے رحم کر ہمارا رب عاجی ہے اس کے معنے ابھی تک معلوم نہیں ہوئے ) جن نالائق
باتوں کی طرف مجھ کو بلاتے ہیں ان سے اے میرے رب مجھے زندان بہتر ہے۔اے میرے
خدا مجھ کو میرے غم سے نجات بخش اے میرے خدا اے میرے خدا تو نے مجھے کیوں چھوڑ دیا۔
الشورى: ۲۵ ۲ الشوری: ۲۹