ذیلی فوٹ نوٹ نمبر چار
براہین احمدیہ حصہ چہارم, حصہ 2
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
۵۵۴ منصب اُسی کو پہنچتا ہے کیونکہ امراض روحانی پر اسی کو اطلاع ہے اور ازالہ مرض اور استرداد
صحت پر وہی قادر ہے پھر بعد اس کے بطور استدلال کے فرمایا کہ اللہ وہ ذات کامل الرحمت
ہے کہ اُس کا قدیم سے یہی قانون قدرت ہے کہ اس تنگ حالت میں وہ ضرور مینہ برساتا ہے
کہ جب لوگ نا امید ہو چکتے ہیں پھر زمین پر اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے اور وہی کارساز حقیقی اور
ظاهر و باطنا قابل تعریف ہے یعنی جب سختی اپنی نہایت کو پہنچ جاتی ہے اور کوئی صورت مخلصی کی
نظر نہیں آتی تو اس صورت میں اس کا یہی قانون قدیم ہے کہ وہ ضرور عاجز بندوں
نہیں جو اُس سے باہر ہو کوئی حکمت نہیں جو اس کے محیط بیان سے رہ گئی ہو۔ کوئی نور نہیں جو اس کی
متابعت سے نہ ملتا ہو اور یہ باتیں بلا ثبوت نہیں۔ کوئی ایسا امر نہیں جو صرف زبان سے کہا جاتا ہے بلکہ
یہ وہ محقق اور بدیہی الثبوت صداقت ہے کہ جو تیرہ سو برس سے برابر اپنی روشنی دکھلاتی چلی آئی ہے اور
ہم نے بھی اس صداقت کو اپنی اس کتاب میں نہایت تفصیل سے لکھا ہے اور دقائق اور معارف قرآنی
کو اس قدر بیان کیا ہے کہ جو ایک طالب صادق کی تسلی اور تشفی کے لئے بحر عظیم کی طرح
بقیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۴
☆
تیری بخششوں نے ہم کو گستاخ کر دیا۔ یہ سب اسرار ہیں کہ جو اپنے اپنے اوقات پر چسپان
ہیں جن کا علم حضرت عالم الغیب کو ہے پھر بعد اس کے فرمايا هو شعنا نعسا ۔ یہ دونوں
فقرے شاید عبرانی ہیں اور ان کے معنے ابھی تک اس عاجز پر نہیں کھلے ۔ پھر بعد اس کے دو
فقرے انگریزی ہیں جن کے الفاظ کی صحت باعث سرعت الہام ابھی تک معلوم نہیں اور وہ
یہ ہیں آئی لو یو ۔ آئی شیل گو یو لارج پارٹی اوف اسلام ۔ چونکہ اس وقت یعنی آج
کے دن اس جگہ کوئی انگریزی خوان نہیں اور نہ اس کے پورے پورے معنے کھلے ہیں اس
لئے بغیر معنوں کے لکھا گیا ۔ پھر بعد اس کے یہ الہام ہے۔ یا عیسی انی متوفیک و
رافعک الی و مطهرك من الذين كفروا ) وجاعل الذين اتبعوك فوق
☆
الذين كفروا الى يوم القيامه۔ ثلة من الأولين وثلة من الآخرين ۔ اے عیسیٰ میں تجھے
یہ فقرہ سہو کا تب سے براہین میں رہ گیا ہے۔ (براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحہ ۷۳ حاشیہ )
بقیه حاشیه نمبر ا
کی خبر لیتا ہے اور اُن کو ہلاکت سے بچاتا ہے اور جیسے وہ جسمانی سختی کے وقت رحم فرماتا ہے اسی طرح
جب روحانی سختی یعنی ضلالت اور گمراہی اپنی حد کو پہنچ جاتی ہے اور لوگ راہ راست پر قائم نہیں رہتے تو
اس حالت میں بھی وہ ضرور اپنی طرف سے کسی کو مشرف بوجی کر کے اور اپنے نور خاص کی روشنی عطا
فرما کر ضلالت کی مہلک تاریکی کو اس کے ذریعہ سے اٹھاتا ہے اور چونکہ جسمانی رحمتیں عام لوگوں کی ۵۵۵
نگاہ میں ایک واضح امر ہے اس لئے اللہ تعالیٰ نے آیت ممدوحہ میں اول ضرورت فرقان مجید
جوش مار رہے ہیں ۔ اب یہ کیونکر ہو سکے کہ کوئی شخص صرف مونہہ کی واہیات باتوں سے اس
نور بزرگ کی کسر شان کرے۔ ہاں اگر کسی کے دل کو یہ وہم پکڑتا ہے کہ یہ تمام دقائق و
معارف و لطائف و خواص کہ جو قرآن شریف میں ثابت کر کے دکھلائے گئے ہیں کسی دوسری ۵۵۸
کامل اجر بخشوں گا یا وفات دوں گا اور اپنی طرف اٹھاؤں گا یعنی رفع درجات کروں گا یا دنیا سے اپنی
طرف اٹھاؤں گا اور تیرے تابعین کو ان پر جو منکر ہیں قیامت تک غلبہ بخشوں گا یعنی تیرے ہم عقیدہ
اور ہم مشربوں کو حجت اور برہان اور برکات کے رو سے دوسرے لوگوں پر قیامت تک فائق رکھوں گا۔
پہلوں میں سے بھی ایک گروہ ہے اور پچھلوں میں سے بھی ایک گروہ ہے۔ اس جگہ عیسی کے نام سے
بھی یہی عاجز مراد ہے اور پھر بعد اس کے اردو میں الہام فرمایا۔ میں اپنی چمکار دکھلاؤں گا۔ اپنی
قدرت نمائی سے تجھ کو اٹھاؤں گا ۔ دنیا میں ایک نذیر آیا پر دنیا نے اُس کو قبول نہ کیا لیکن خدا اسے قبول
کرے گا اور بڑے زور آور حملوں سے اُس کی سچائی ظاہر کر دے گا ۔الفتنة ههنا فاصبر كما
صبر اولو العزم ۔ اس جگہ ایک فتنہ ہے سوا اولو العزم نبیوں کی طرح صبر کر ۔ فلما تجلى ربه
للجبل جعله دکا ۔ جب خدا مشکلات کے پہاڑ پر تجلی کرے گا تو انہیں پاش پاش کر دے گا ۔ قوة
الرحمان لعبيد الله الصمد ۔ یہ خدا کی قوت ہے کہ جو اپنے بندہ کے لئے وہ غنی مطلق ظاہر کرے
گا ۔ مقام لا تترقى العبد فيه بسعى الاعمال ۔ یعنی عبداللہ الصمد ہونا ایک مقام ہے کہ جو
بطریق موہبت خاص عطا ہوتا ہے کوششوں سے حاصل نہیں ہو سکتا۔ یاداء ود عامل بالناس رفقا (۵۵۸)
واحسانا واذا حييتم بتحية فحيوا باحسن منها ۔ واما بنعمت ربک فحدث
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۴
ه نمبر ا ا
کی نازل ہونے کی بیان کر کے پھر بطور توضیح جسمانی قانون کا حوالہ دیا تا دانشمند آدمی جسمانی
قانون کو دیکھ کر کہ ایک واضحہ اور بدیہی امر ہے خدائے تعالیٰ کے روحانی قانون کو بآسانی سمجھ سکے
اور اس جگہ یہ بھی واضح رہے کہ جو لوگ بعض کتابوں کا منزل من اللہ ہونا مانتے ہیں اُن کو تو خود اقرار
۵۵۲ کرنا پڑتا ہے کہ وہ کتا بیں ایسے وقتوں میں نازل ہوئی ہیں کہ جب ان کے نزول کی ضرورت تھی۔
پس اسی اقرار کے ضمن میں ان کو یہ دوسرا اقرار کرنا بھی لازم آیا کہ ضرورت کے وقتوں میں کتابوں کا
نازل کرنا خدائے تعالیٰ کی عادت ہے لیکن ایسے لوگ کہ جو ضرورت کتبِ الہیہ سے منکر ہیں
۵۵۹ کتاب سے بھی مستخرج ہو سکتے ہیں۔ تو مناظرہ کا سیدھا راستہ یہ ہے کہ وہ شرائط مذکورہ بالا کی
رعایت سے اس کتاب کے لطائف و معارف و خواص پیش کرے اور جس طرح قرآن تمام
عقائد باطلہ کی رڈ پر مشتمل ہے اور جس طرح وہ پاک کلام ہر یک عقیدہ صحیحہ کو دلائل عقلیہ سے
یومسٹ ڈووہات آئی ٹولڈ یو تم کو وہ کرنا چاہئے جو میں نے فرمایا ہے اشکر نعمتي رأيت
خدیجتی انک اليوم لذو حظ عظيم۔ انت محدث الله فيك مادة فاروقية -اے-
داؤد خلق اللہ کے ساتھ رفق اور احسان کے ساتھ معاملہ کر اور سلام کا جواب احسن طور پر دے۔ اور
اپنے رب کی نعمت کا لوگوں کے پاس ذکر کر میری نعمت کا شکر کر کہ تو نے اُس کو قبل از وقت پایا آج تجھے
حظ عظیم ہے تو محدث اللہ ہے تجھ میں مادہ فاروقی ہے ۔ سلام علیک یا ابراهیم۔ انک
اليوم لدينا مكين امين۔ ذو عقل متين۔ حب الله خليل الله اسد الله وصل على
محمد۔ ما ودعك ربک و ما قلی۔ الم نشرح لك صدرك۔ الم نجعل لک
سهولة في كل امر بيت الفكر و بيت الذكر۔ و من دخله كان امنا ۔ تیرے پر سلام ہے
اے ابراہیم ۔ تو آج ہمارے نزدیک صاحب مرتبہ اور امانتدار اور قوی العقل ہے اور دوست خدا ہے
خلیل اللہ ہے اسد اللہ ہے اور محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) پر درود بھیج ۔ یعنی یہ اس نبی کریم کی متابعت کا
نتیجہ ہے اور بقیہ ترجمہ یہ ہے کہ خدا نے تجھ کو ترک نہیں کیا اور نہ وہ تجھ پر ناراض ہے کیا ہم نے تیرا سینہ
نہیں کھولا ۔ کیا ہم نے ہر یک بات میں تیرے لئے آسانی نہیں کی کہ تجھ کو بیت الفکر اور بیت الذکر
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۴
جیسے برہمو سماج والے سوان کے ملزم کرنے کیلئے اگر چہ بہت کچھ ہم لکھ چکے ہیں لیکن
اگر ان میں ایک ذرا انصاف ہو تو ان کو وہی ایک دلیل کافی ہے کہ جو اللہ تعالیٰ نے
آیات گذشتہ بالا میں آپ بیان فرمائی ہے کیونکہ جس حالت میں وہ لوگ مانتے ہیں ﴿۵۵۷
کہ حیات ظاہری کا تمام انتظام خدائے تعالیٰ کی طرف سے ہے اور وہی اپنی آسمانی
روشنی اور بارانی پانی کے ذریعہ سے دنیا کو تاریکی اور ہلاکت سے بچاتا ہے تو پھر وہ
اس اقرار سے کہاں بھاگ سکتے ہیں کہ حیات باطنی کے وسائل بھی آسمان ہی سے
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۴
ثابت کرتا ہے اور جس طرح ان صحف مقدسہ میں معارف و حقائق الہیہ مندرج ہیں اور جس
طرح ان میں تنویر قلب کے متعلق خواص عجیبہ اور تاثیرات غریبہ پائے جاتے ہیں جن کو ہم ۵۶۰
نے اس کتاب میں ثابت کر دیا ہے وہ سب اپنی کتاب میں پیش کر کے دکھلاوے اور جب تک
عطا کیا۔ اور جو شخص بیت الذکر میں با خلاص و قصد تعبد و صحت نیست و حسن ایمان داخل ہوگا وہ سوئے
خاتمہ سے امن میں آ جائے گا۔ بیت الفکر سے مراد اس جگہ وہ چوبارہ ہے جس میں یہ عاجز کتاب کی
تالیف کے لئے مشغول رہا ہے اور رہتا ہے اور بیت الذکر سے مراد وہ مسجد ہے کہ جو اس چوبارہ کے ﴿۵۵۹
پہلو میں بنائی گئی ہے اور آخری فقرہ مذکورہ بالا اسی مسجد کی صفت میں بیان فرمایا ہے جس کے حروف
سے بنائے مسجد کی تاریخ بھی نکلتی ہے اور وہ یہ ہے ۔ مبارک و مبارک و کل امر مبارک
يجعل فيه یعنی یہ مسجد برکت دہندہ اور برکت یافتہ ہے اور ہر یک امر مبارک اس میں کیا جائے گا۔
پھر بعد اس کے اس عاجز کی نسبت فرمایا۔ رفعت و جعلت مبار کا ۔ تو اونچا کیا گیا اور مبارک بنایا
گیا ۔ والذين أمنوا ولم يلبسوا ايمانهم بظلم اولئك لهم الامن وهم مهتدون _یعنی
جو لوگ ان برکات و انوار پر ایمان لائیں گے کہ جو تجھ کو خدائے تعالیٰ نے عطا کئے ہیں اور ایمان ان کا
خالص اور وفاداری سے ہوگا تو ضلالت کی راہوں سے امن میں آجائیں گے اور وہی ہیں جو خدا کے
نزدیک ہدایت یافتہ ہیں ۔ يريدون ان يطفوا نور الله قل الله حافظه۔ عناية الله
حافظك۔ نحن نزلناه وانا له لحافظون۔ الله خير حافظا وهو ارحم الراحمين۔ ۵۶۰
ويخوفونك من دونه ائمة الكفر ۔ لا تخف انك انت الاعلى ينصرك الله في
مواطن ان يومى لفصل عظيم۔ كتب الله لاغلبن انا ورسلي لا مبدل لكلماته
نازل ہوتے ہیں اور خود یہ نہایت کو تہ اندیشی اور قلت معرفت ہے کہ نا پائیدار
حیات کا اہتمام تصرف خاص الہی سے تسلیم کر لیا جاوے لیکن جو حقیقی حیات اور
لازوال زندگی ہے یعنی معرفت الہی اور نور باطنی یہ صرف اپنی ہی عقلوں کا نتیجہ قرار
دیا جائے ۔ کیا وہ خدا جس نے جسمانی سلسلہ کے بر پا رکھنے کے لئے اپنی الوہیت کی
۵۵۸ قوی طاقتوں کو ظاہر کیا ہے اور بغیر وسیلہ انسانی ہاتھوں کے زبردست قدرتیں دکھائی
ہیں وہ روحانی طور پر اپنی طاقت ظاہر کرنے کے وقت ضعیف اور کمزور خیال
قیه حاشیه نمبراا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۴
ایسا نہ کرے تب تک کسی کے عوعو کرنے سے چاند کے نور میں کچھ فرق نہیں آ سکتا بلکہ ایسے
شخص کی حالت نہایت افسوس کے لائق ہے کہ جواب تک بدیہی صداقت سے بدنصیب اور
محروم رہنے کے لئے دانستہ ضلالت کی راہوں میں قدم رکھتا ہے ۔ ہمارے مخالفوں میں سے
کئی صاحب مشہور و نامور ہیں اور جہاں تک ہم خیال کرتے ہیں ان کے علم اور فہم کی نسبت
ہمارا یہی یقین ہے کہ اگر انصاف پر آویں تو ان صداقتوں کو بدیہی طور پر سمجھ سکتے ہیں ۔
ہماری نیت میں ہرگز نفسانیت کا جھگڑا نہیں اور بجز اس کے کہ دنیا میں سچائی اور نیکی پھیلائی
جائے اور کوئی غرض نہیں اس لئے منصف مزاج ذی علم لوگوں سے یہی درخواست ہے کہ
بصائر للناس۔ نصرتك من لدنى انى منجيك من الغم۔ وكان ربك قديرا۔
انت معى وانا معك خلقت لك ليلا ونهارا۔ اعمل ما شئت فاني قد غفرت
لك۔ انت منی بمنزلة لا يعلمها الخلق - مخالف لوگ ارادہ کریں گے کہ تا خدا کے نور کو
بجھاویں کہہ خدا اس نور کا آپ حافظ ہے۔ عنایت الہیہ تیری نگہبان ہے ۔ ہم نے اُتارا ہے
اور ہم ہی محافظ ہیں ۔ خدا خیر الحافظین ہے اور وہ ارحم الراحمین ہے اور تجھ کو اور اور چیزوں سے
ڈرائیں گے۔ یہی پیشوایان کفر ہیں ۔ مت خوف کر تجھی کو غلبہ ہے یعنی حجت اور برہان اور
قبولیت اور برکت کے رو سے تو ہی غالب ہے ۔ خدا کئی میدانوں میں تیری مدد کرے گا یعنی
مناظرات و مجادلات بحث میں تجھ کو غلبہ رہے گا۔ پھر فرمایا کہ میرا دن حق اور باطل میں
کیا جا سکتا ہے کیا ایسا خیال کرنے سے وہ کامل رہ سکتا ہے یا اس کی روحانی طاقتوں کا ثبوت
میسر آ سکتا ہے۔ حقیقی تسلی جس کی بنیاد ایک محکم یقین پر ہونی چاہئے صرف قیاسی خیالات
سے ممکن نہیں بلکہ خیالات قیاسی کی بڑی سے بڑی ترقی ظن غالب تک ہے اور وہ بھی اس
حالت میں کہ جب قیاس انکار کی طرف جھک نہ جائے غرض عقلی وجوہ بالکل غیر تسلی بخش اور
آخری حد عرفان سے پیچھے رہے ہوئے ہیں اور اُن کی اعلیٰ سے اعلیٰ پہنچ صرف ظاہری
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۴
وہ بھی ایک ساعت کے لئے صادقانہ نیت کو استعمال میں لاویں ۔ جس حالت میں ان کی
فراخ دلی اور نیک طینتی ان کی قوم میں مسلم الثبوت ہے تو ہم کیونکر نا امید ہو سکتے ہیں یا
کیونکر گمان کر سکتے ہیں کہ اس نیک منشی کا اس سے زیادہ وسیع ہونا ممکن نہیں اس لئے گو
میں نے اب تک کسی صاحب مخالف کو منصفانہ قدم اٹھاتے نہیں پایا لیکن تاہم ابھی
فرق بین کرے گا۔ خدا لکھ چکا ہے کہ غلبہ مجھ کو اور میرے رسولوں کو ہے۔ کوئی نہیں کہ جو خدا کی ۵۶۱
باتوں کو ٹال دے۔ یہ خدا کے کام دین کی سچائی کے لئے حجت ہیں۔ میں اپنی طرف سے تجھے مدد
دوں گا میں خود تیراغم دور کروں گا۔ اور تیرا خدا قادر ہے۔ تو میرے ساتھ اور میں تیرے ساتھ ہوں
تیرے لئے میں نے رات اور دن پیدا کیا جو کچھ تو چاہے کر کہ میں نے تجھے بخشا۔ تو مجھ سے وہ
منزلت رکھتا ہے جس کی لوگوں کو خبر نہیں۔ اس آخری فقرہ کا یہ مطلب نہیں کہ منہیات شرعیہ تجھے
حلال ہیں بلکہ اس کے یہ معنے ہیں کہ تیری نظر میں منہیات مکروہ کئے گئے ہیں اور اعمال صالحہ کی
محبت تیری فطرت میں ڈالی گئی ہے۔ گویا جو خدا کی مرضی ہے وہ بندہ کی مرضی بنائی گئی اور سب
ایمانیات نیات اس کی نظر میں بطور فطرتی تقاضا کے محبوب کی گئی۔ وذالك فضل الله يؤتيه من
يشاء۔ وقالوا ان هو افك افترى۔ وما سمعنا بهذا في أبائنا الأولين ولقد كرمنا بني
ادم وفضلنا بعضهم على بعض۔ اجتبيناهم و اصطفيناهم كذالك ليكون آية للمؤمنين۔
ام حسبتم ان اصحاب الكهف و الرقيم كانوا من أياتنا عجبا۔ قل هو الله عجيب۔
۵۵۹ انکلوں تک ہے جن سے روح کو حقیقی انشراح اور عرفان حاصل نہیں ہوتا اور اندرونی آلائشوں
سے پاکیزگی میسر نہیں آتی بلکہ ایسا انسان فقط سفلی خیالات کا بندہ بن کر مقامات حریری کے
ابوزید کی طرح اپنے علوم وفنون کو مکر و فریب کا آلہ بناتا ہے اور سب لسانی اور خوش بیانی اُس کی
دام تزویر ہی ہوتی ہے۔ کیا انسان کی کمزور عقل اپنی تنہائی کی حالت میں اس کو اس محبس سے
نکال سکتی ہے کہ جو جذبات نفس اور جہل اور غفلت کی وجہ سے اس کے نصیب ہو رہا ہے۔ کیا
انسانی خیالات میں کوئی ایسی طاقت بھی موجود ہے کہ جو خدائے تعالیٰ کے علم اور قوت سے
تک رائے میری ایک محکم یقین پر قائم ہے اور بہت مضبوط امید سے میں خیال رکھتا ہوں
کہ جب ہمارے منصف مزاج مخالفین نہایت غائر اور عمیق نظر سے اس طرف متوجہ ہوں
گے تو خود ان کی اپنی نگاہیں ان کے وساوس دور کرنے کے لئے کافی ہوں گی ۔ مجھے امید تھی
فيه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۴
كل يوم هو في شان۔ ففهمنا ها سلیمان و جحدوا بها و استيقنتها انفسهم ظلما
وعلوا۔ سنلقي في قلوبهم الرعب ۔ قل جاء كم نور من الله فلا تكفروا ان كنتم
مؤمنين۔ سلام علی ابراهيم صافيناه و نجيناه من الغم تفردنا بذالك۔ فاتخذوا
من مقام ابراهیم مصلی۔ اور کہیں گے کہ یہ جھوٹ بنا لیا ہے ہم نے اپنے بزرگوں میں یعنی
اولیاء سلف میں یہ نہیں سنا حالانکہ بنی آدم یکساں پیدا نہیں کئے گئے بعض کو بعض پر خدا نے بزرگی دی
ہے اور ان کو دوسروں میں سے چن لیا ہے یہی سچ ہے تا مومنوں کے لئے نشان ہو کیا تم خیال کرتے
ہو کہ ہمارے عجیب کام فقط اصحاب کہف تک ہی ختم اصحاب کہف تک ہی ختم ہیں نہیں بلکہ خدا تو ہمیشہ صاحب عجائب ہے
اور اس کے عجائبات کبھی منقطع نہیں ہوتے ۔ ہر ایک دن میں وہ ایک شان میں ہے پس ہم نے وہ
نشان سلیمان کو سمجھائے یعنی اس عاجز کو اور لوگوں نے محض ظلم کی راہ سے انکار کیا حالانکہ ان
کے دل یقین کر گئے ۔ سو عنقریب ہم ان کے دلوں میں رعب ڈال دیں گے کہہ خدا کی طرف
سے نو را تر ا ہے سو تم اگر مومن ہو تو انکا ر مت کرو۔ ابراہیم پر سلام ہم نے اُس کو خالص کیا اور غم
سے نجات دی۔ ہم نے ہی یہ کام کیا ۔ سوتم ابراہیم کے نقش قدم پر چلو یعنی رسول کریم کا
طریقہ حقہ کہ جو حال کے زمانہ میں اکثر لوگوں پر مشتبہ ہو گیا ہے اور بعض یہودیوں کی طرح
برابر ہو سکے کیا خدا کے پاک انوار جو جو روح پر اثر ڈال سکتے ہیں اور عمیق شکوک
سے نجات بخش سکتے ہیں یہ بات خدا کے غیر کو بھی حاصل ہے ہرگز نہیں ہر گز نہیں بلکہ
ایسے دھو کے ان لوگوں کو لگے ہوئے ہیں جنہوں نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ ہماری حقیقی
نجات کس درجہ عرفان پر موقوف ہے اور طاقتِ الہی ہمارے روح پر کہاں تک کام ا
کر سکتی ہے اور خدا کے بے غایت فضل سے کس درجہ قربت اور شناخت پر ہم پہنچ ۵۶۰
سکتے ہیں اور وہ کس درجہ تک ہمارے آگے سے حجاب اٹھا سکتا ہے ۔ ان کی معرفت
کہ اس کتاب کے حصہ سوم کے شائع ہونے سے برہمو سماج اور آریہ سماج کے دانشمند اپنی غلطی پر ۵۶۲
متنبہ ہو کر صداقت حقہ کی طرف ایک پیاسہ کی طرح دوڑیں گے مگر افسوس کہ اب میں دیکھتا ہوں کہ
میری فراست نے خطا کی اور مجھے اس بات کے سننے سے نہایت ہی دل شکنی ہوئی کہ برہمو
صاحبوں اور آریوں نے میری کتاب کو غور سے نہیں پڑھا بالخصوص مجھ کو پنڈت شیو نرائن صاحب
کے ریویو کے دیکھنے سے ایک عالم تعصب کا برہمو صاحبوں کی طبیعت میں نظر آیا ( خدا رحم کرے)
افسوس کہ پنڈت صاحب نے ان حقانی صداقتوں سے کہ جو آفتاب کی طرح چمک رہی ہیں کچھ
- بھی فائدہ نہ اٹھایا اور اس قدر قوی اور مضبوط دلائل کی روشنی سے پنڈت صاحب کی تعصب کی
تاریکی کچھ بھی رو بھی نہ ہوئی ۔ یہ امر یقینا سخت حیرت کے لائق ہے کہ ایسے فہیم اور ذی علم لوگ
ایسے کامل ثبوت کو دیکھ کر اس کے قبول کرنے میں دیر کریں۔ پنڈت صاحب نے اس انکار سے
صرف ظواہر پرست اور بعض مشرکوں کی طرح مخلوق پرستی تک پہنچ گئے ہیں یہ طریقہ خداوند کریم کے
اس عاجز بندہ سے دریافت کر لیں اور اُس پر چلیں۔
بقیه حاشیه نمبر
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۴
ترسم آن قوم که بر دردکشان می خندند در سر کار خرابات کنند ایمان را
رب اغفر وارحم
دوستان عیب کنندم که چرا دل بتو دادم باید اول بتو گفتن که چنیں خوب چرائی
والفضل من الله ولا حول ولا قوة الا بالله العلى العظيم منه
صرف ناکارہ وہموں تک ختم ہے اور جو معرفت یقینی اور قطعی اور انسان کی نجات کے لئے
از بس ضروری ہے وہ ان کی عقل عجیب کے نزدیک محال اور ممتنع ہے لیکن جاننا چاہئے کہ یہ ان
کی سخت غلطی ہے کہ جو عقلی خیالات پر قناعت کر رہے ہیں۔ حقانی معرفت کی راہ میں بے شمار
راز ہیں جن کو انسان کی کمزور اور دود آمیز عقل دریافت نہیں کر سکتی اور قیاسی طاقت بباعث
اپنی نہایت ضعف کی الوہیت کے بلند اسرار تک ہرگز پہنچ نہیں سکتی ۔ سواس بلندی تک پہنچنے
کے لئے بجز خدا کے عالی کلام کے اور کوئی زمینہ نہیں ۔ جو شخص دلی سچائی سے خدا کا طالب ہے
اُس کو اُسی زینہ کی حاجت پڑتی ہے اور تا وقتیکہ وہ محکم اور بلند زمینہ اپنی ترقیات کا ذریعہ نہ
۵۶۱ ٹھہرایا جاوے تب تک انسان حقانی معرفت کے بلند مینار تک ہرگز پہنچ نہیں سکتا بلکہ ایسے
تاریک اور پر ظلمت خیالات میں گرفتار رہتا ہے کہ جو غیر تسلی بخش اور بعید از حقیقت ہیں اور
بباعث فقدان اس حقانی معرفت کے اس کے سب معلومات بھی ناقص اور ادھورے رہتے
۵۷۲ ہیں اور جیسی سوئی بغیر دھاگہ کے نکھی اور نا کارہ ہے اور کوئی کام سینے کا اُس سے انجام پذیر
نہیں ہو سکتا۔ اسی طرح عقلی فلسفہ بغیر تائید خدا کی کلام کے نہایت متزلزل اور غیر مستحکم اور
بے ثبات اور بے بنیاد ہے۔
بقیه حاشیه نمبراا
پائے استدلالیاں چوبین بود
پائے چوبین سخت بے تمکین بود
نہ صرف حد انصاف سے ہی تجاوز کیا ہے بلکہ حق پوشی کر کے اپنی قوم کی ہمدردی سے بلکہ خدا سے
بھی فارغ ہو بیٹھے ہیں اور مجھے اس بات کے ظاہر کرنے کی ضرورت نہیں کہ پنڈت صاحب کا
انکار کس قدر نا انصافی سے بھرا ہوا ہے ۔ یہ بات خود اُس شخص پر کھل سکتی ہے کہ جو اول میری
کتاب کو دیکھے کہ میں نے کیونکر ضرورت وحی اللہ اور نیز اس کے وجود کا ثبوت دیا ہے اور پھر
پنڈت صاحب کی تحریر پر نظر ڈالے کہ انہوں نے میرے مقابلہ پر کیا لکھا ہے اور میرے دلائل کا
کیا جواب دیا ہے ۔ جو لوگ پنڈت صاحب کی قوم میں سے اس کتاب کو غور سے پڑھیں گے
ان کی روحوں پر ہرگز پنڈت صاحب پردہ ڈال نہیں سکتے بشرطیکہ کوئی فطرتی پردہ نہ ہو۔