نظم: ترٰی نصر ربّی کیف یاٴتی و یظھر

براہین احمدیہ حصہ پنجم

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم
اور راتوں کو اُٹھ کر نماز میں دعائیں کریں اور روئیں اور نعرے ماریں تو اُمید ہے کہ خدائے کریم
ان پر ظاہر کر دے کہ میں کون ہوں چاہیے کہ خدا کے استغناء ذاتی سے ڈریں۔
جب یہودیوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو قبول نہ کیا اور تعصب اور کینہ سے باز نہ
آئے تو خدا نے اُن کے دلوں پر مہریں لگا دیں اور باوجود اس کے کہ صدہا اُن میں فقیہ اور
فریسی تھے اور توریت کے عالم اور فاضل تھے تا ہم وہ نہ حقیقت کو سمجھ سکے اور نہ خدا نے کسی
خواب یا الہام کے ذریعہ سے اُن پر حق ظاہر کیا۔ پس چونکہ اس اُمت کا بھی انہیں کے قدم پر
قدم ہے اس لئے ان کی ہرگز آنکھ نہیں کھل سکتی اور نہ وہ مجھے شناخت کر سکتے ہیں جب تک کہ
سچا تقویٰ اُن کے نصیب نہ ہو۔ منہ کی فضولیوں پر خدا راضی نہیں ہوتا اس کی دلوں پر نظر ہے
ہر ایک جو اپنی کسی خیانت کو چھپاتا ہے وہ اس کی عمیق نظر سے چھپا نہیں سکتا ۔ متقی وہی ہے جو
خدا کی شہادتوں سے متقی ثابت ہو کیونکہ متقی خدا کی کنار عاطفت میں ایسا ہوتا ہے جیسا کہ
ایک پیارا بچہ اپنی ماں کی گود میں ۔ دنیا اس کو ہلاک کرنے کے لئے اُس پر ٹوٹ پڑتی ہے
اور درو دیوار اس پر نیش زنی کرتے ہیں لیکن خدا اُس کو بچا لیتا ہے اور جیسا کہ سورج جب
نکلتا ہے تو کھلی کھلی کرنیں اُس کی زمین پر گرتی ہیں ایسا ہی خدا تعالیٰ کی تائیدیں اور نصرتیں
کھلے طور پر منتقی کے شامل حال ہوتی ہیں۔ وہ اُس کے دشمنوں کا دشمن ہو جاتا ہے اور ان کی
آنکھوں کے سامنے متقی کو عزت دیتا ہے جس کی ذلت وہ چاہتے تھے۔ وہ نہ ضائع ہوتا اور
نہ برباد ہوتا ہے جب تک کہ اپنا کام کو پورا نہ کرلے اور اُس کی مخالفت ایک تیز تلوار کی
دھار پر ہاتھ مارنا ہے۔
ترى نصر ربي كيف يأتي و يظهر و يسعى الينا كل من هو يبصر
میرے خدا کی مدد کوتو دیکھتا ہے کیونکر آ رہی اور ظاہر ہورہی ہے اور ہر ایک جو آنکھیں رکھتا ہے ہماری طرف دوڑتا چلا آتا ہے
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے اپنے “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)

ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم
۱۳۸ اتعلم مفتريا كمثلى مؤيّدًا ويقطع ربي كلما لا يثمر
کیا تو کسی ایسے مفتری کو جانتا ہے، جو میری طرح مؤید اور میرے خدا کی یہ عادت ہے ، کہ ہر ایک شاخ کو جو
پھل نہیں لاتی وہ کاٹ دیتا ہے
بتائید الہی ہو
تقولون كذاب و قد لاح صدقنا بآي تجلت ليس فيها تكدر
ان نشانوں کے ساتھ صدق ظاہر ہوا کہ جن میں کوئی تم کہتے ہو کہ یہ شخص جھوٹا ہے حالانکہ میرا صدق ظاہر ہو چکا کر درست نہیں
و هل يستوى ضوء انهار وليلةٌ فكيف كذوب و الصدوق المطهر
اور کیا دن اور رات روشنی میں برابر ہو سکتے ہیں پس کیونکر ایک جھوٹا اور وہ سچا جو پاک کیا گیا ہے برابر ہو جائیں گے
ففكر ولا تعجل علينا تعصبا و ان كنت لا تخشى فكذب و زور
پس سوچ اور جلدی سے ہم پر حملہ مت کر اور اگر تو نہیں ڈرتا پس دروغ آرائی سے تکذیب کر
و كفر و ما التكفير منك ببدعة كمثلك قال السابقون فدمروا
اور مجھے کافر کہہ اور کافر کہنا تیری طرف سے کوئی بدعت نہیں تیری طرح پہلے منکر بھی کافر کہتے رہے ہیں اور آخر ہلاک کئے گئے
وهذا هو الوقت الذي لك نافع فتب قبل وقت فيه تُدعى و تحضر
پس اس وقت سے پہلے تو بہ کر جس میں تو بلایا جائے اور اور یہی وقت ہے جو تجھے نفع دے سکتا ہے حاضر کیا جائے۔
و قد كبدت شمس الهدى و امورنا انارت كيا قوت و انت تعفّر
یا قوت کی طرح چمک اٹھے اور تو ان کو خاک آلودہ کرنا
اور آفتاب ہدایت سمت الراس پر آ گیا اور ہمارے کام چاہتا ہے
و لو لا ثلث فيك تغلى لجئتني فمنهن جهل ثم كبر مثور
ان میں سے ایک تو جہالت ہے اور دوسری تکبر جو جوش اور اگر تین خصلتیں تجھ میں جوش نہ مارتیں تو تو میری طرف آجاتا مار رہا ہے۔
و اخر اخلاق يبيدك سمها هو الخوف من قوم بحمق تنفروا
اور تیسرا خلق جس کی زہر تجھ کو ہلاک کر رہی ہے وہ اُس قوم سے خوف ہے جو بوجہ اپنی حماقت کے نفرت کرتے ہیں
و من كان يخشى الله لا يخشى الورى هو الشجرة الطوبي ينور ويثمر
اور جو شخص خدا سے ڈرتا ہے وہ لوگوں سے نہیں ڈرتا وہ درخت طولی ہے پھول لاتا اور پھل لاتا ہے

ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم
و من كان بالله المهيمن مؤمنًا على نائبات الدهر لا يتفكر ﴿١٣٩
اور جو شخص خدائے مہیمن پر ایمان لاتا ہے وہ زمانہ کے حوادث سے کچھ متفکر نہیں ہوتا
سلام على قوم رؤانور دوحتى فراق نواظر هم وللقطف شمروا
اس قوم پر سلام جس نے میرے درخت کا محض ایک شگوفہ اور وہ شگوفہ ان کو اچھا معلوم ہوا اور پھلوں کے توڑنے به
دیکھا
کے لئے طیار ہو گئے
فای غبى انت يا ابن تصلّف ترى ثمراتي كلها ثم تُقصر
پس اے لاف و گزاف کے بیٹے ! تو کیسا نبی ہے کہ میرے تمام پھلوں کو تو دیکھتا ہے اور پھر کوتا ہی کرتا ہے
سیهد یک ربّى بعد غي و شقوة و ذلك من وحيا تاني فأخبر
اور یہ مجھے خدا تعالیٰ کی وحی سے معلوم ہوا ہے پس میں میں خبر
عنقریب خدا تجھے گمراہی کے بعد ہدایت دے گا کرتا ہوں
و نحن علمنا المنتهى من ولينا فقرت به عینی و كنت اذكر
اور تیرا انجام کام مجھے اپنے دوست خدا تعالیٰ سے معلوم ہوا پس اس سے میری آنکھ کوٹھنڈک پہنچی اور میں یاد دلاتا رہا
وَ وَالله لا انسى زمان تعلّق و ليس فؤادى مثل ارض تحجر
اور بخدا میں تعلق کے زمانہ کو بھولتا نہیں اور میرا دل ایسا نہیں جیسا کہ زمین پتھریلی ہوتی ہے
اری غیظ نفسى لاثبات لغليه كموج من الرجاف يعلو و يحدر
وہ دریا کی اس موج کی طرح ہے، جو ایک دم میں چڑھتی
اور میں اپنے غصہ کو دیکھتا ہ غصہ کو دیکھتا ہوں کہ اس کو کچھ ثبات نہیں اور اترتی ہے
اذا احسن الانسان بعد اساءة فننسى الاساءة و المحاسن نذكر
جب انسان بدی کے بعد نیکی کرے پس ہم بدی کو بھلا دیتے ہیں اور نیکیوں کو یاد رکھتے ہیں
وان قلتُ مُرًا فى كلام لطالما رأيتُ أَذًى منكم و قلبي مكسر
تو میں ایک زمانہ دراز تم سے دکھ اٹھاتا رہا اور دل میرا اور اگر میں نے کسی کلام میں کچھ تلخ کہا ہے
چور چور ہے
و ما جئتكم الامن الله ذى العلى و ما قلت الاكلما كنتُ أؤمر
اور میں خدا تعالیٰ کی طرف سے آیا ہوں اپنی طرف سے نہیں اور میں نے وہی کہا ہے جو خدا نے فرمایا

ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم
۱۵۰ وان شاء لم أبعث مقام ابن مريم ولله في اقداره ما يُحيرُ
اور خدا کو اپنی قضاء و قدر میں ایسے ایسے امور ہیں جو اور اگر خدا چاہتا تو میں ابن مریم کی جگہ مبعوث نہ ہوتا حیران کر دیتے ہیں
و لا يسئل الرحمن عن امر قضى ويُسئل قوم ضل عما تخيروا
اور وہ قوم جو گمراہ ہو جائے وہ پوچھی جاتی ہے کہ کیوں
سے
اور خدا اپنے کاموں
پوچھا نہیں جاتا ایسا کام کیا
کذلک عادته جرت في قضائه فيختار ما يعمى عيونا ويَأْطَر
پس وہ ایسے امور اختیار کرتا ہے، جن سے آنکھیں اندھی
اسی طرح اس کی عادت اپنے ارادہ میں جاری ہے ہو جاتی ہیں اور ٹیڑھی کر دیتا ہے
و ما كان لي ان اترك الحق خيفة جواد لنا عند الوغى يَتَمَطَّرُ
اور میں ایسا نہیں ہوں کہ حق کو ڈر کر چھوڑ دوں ہمارا وہ گھوڑا ہے جو جنگ کے وقت جلدی سے چلتا ہے
و قالوا اذا ما الحرب طال زمانها لنا الفتح فانظر كيف دقوا و كسروا
اور جب ایک لڑائی لمبی ہو گئی تو وہ کہنے لگے کہ فتح ہماری ہے پس دیکھ کس طرح وہ پیسے گئے
و ما ان رأينا في الميادين فتحهم و من غره حول رأيناه يدبر
اور ہم نے میدانوں میں اُن کی فتح نہیں دیکھی اور جس کو کسی طاقت نے مغرور کیا ہم نے اس کو پیٹھ
پھیرتے دیکھا
رأينا عناية حبّنا عند أثرة و كل صديق في الشدائد يُخبر
ہم نے اپنے دوست کی عنایت کو سختی کے وقت دیکھا اور ہر ایک دوست سختیوں کے وقت آزمایا جاتا ہے
أرى النفس لا تدرى لغوبًا بسبله و ما آن أَرَاهَا عند خوف تأخّرُ
میں اپنے نفس کو دیکھتا ہوں کہ اُس کی راہوں میں رکتا نہیں اور میں نہیں دیکھتا کہ وہ خوف کے وقت پیچھے ہٹے
و اني نسيت الهم والغم والبلا اذا جاء ني نصر ووحى يبشر
اور میں نے ھم اور غم اور بلا کو بھلا دیا جب اس کی مدد اور وحی بشارت دینے والی میرے پاس آئی
وانا بفضل الله نطوى شعابنا على هاجرات مثل ريح تُصَرْصِرْ
اور ہم خدا کے فضل سے اپنی راہ طے کر رہے ہیں ایسی اونٹنیوں پر جو تیز ہوا کی طرح چلتی ہیں

ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم
لهن قوائم كالجبال كأنها سفائن في بحر المعارف تمخر (۱۵۱)
ان اونٹنیوں کے پیر پہاڑوں کی طرح ہیں گویا وہ کشتیاں ہیں جو معرفت کے دریا میں تیرتی ہیں
تدلّت علينا الشمس شمس المعارف فكنا بضوء الشمس نمشي و ننظر
معارف کا سورج ہماری طرف جھک گیا پس ہم سورج کی روشنی کے ساتھ چلتے اور دیکھتے ہیں
رأينا مرادات تعسر نيلها ترجز غيث بعد مكث يحذر
ہم نے وہ مرادیں پائیں جن کا پانا مشکل تھا آہستہ آہستہ بادل نے ہماری طرف حرکت کی بعد اس
دیر کے جو ڈرائی بھی
على هذه نيف و عشرين حجةً اذا اختارني ربي فكنت ابشر
اس بات پر ہیں برس اور کئی سال اوپر گذر گئے جب کہ خدا نے مجھے چن لیا اور مجھے بشارت ملنے لگی
فقال سیاتیک الأناس و نصرتی و من كل فج يأتين وتنصر
پس اس نے کہا کہ لوگ تیری طرف آئیں گے اور تیری مدد اور ہر ایک راہ سے لوگ تیری طرف آئیں گے اور تو
کریں گے
مدد دیا جائے گا
فتلك الوفود النازلون بدارنا هو الوعد من ربي و ان شئت فاذكر
پس یہ گروہ در گروہ لوگ جو ہمارے گھر میں اُترتے رہے ہیں یہ وہی وعدہ خدا کا ہے اور اگر تو چاہے تو یاد کر
و ان كنت في ريب و لا تؤمنن به و تحسب كذبًا ما اقول و اسطر
اور اگر تو شک میں ہے اور اس پر ایمان نہیں لاتا اور تو میری بات اور تحریر کو جھوٹ سمجھتا ہے
فانا كتبنا في البراهين كله امور عليها كُنتَ من قبل تعثر
پس ہم نے یہ سب الہامات براہین احمدیہ میں لکھ دیئے ہیں یہ وہ امور ہیں جن پر تو پہلے سے اطلاع رکھتا ہے
فلا تتبع أهواء نفسٍ مُبِيدةٍ ولا تختر الزوراء عمدًا فتخسر
پس نفس ہلاک کرنے والے کا پیرو مت بن اور ٹیڑھی راہ کو اختیار مت کر پس تو نقصان اٹھائے گا
أتعلم هينًا عَشْرَة الله ذِي العُلى وإِن حسام الله بالمس يبتر
کیا تو خدا سے جنگ کرنا سہل سمجھتا ہے جو بلند ہے اور خدا کی تلوار چھونے کے ساتھ ہی قتل کر دیتی ہے

ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم
۱۵۲) وإن كنت أزمعتَ النّضال تهوّرًا فنأتي كما يأتي لصيد غضنفر
اور اگر تو نے لڑنے کا ہی قصد کر لیا ہے تو ہم اس طرح آئیں گے جیسا کہ شکار کے لئے شیر آتا ہے
لنا أثرة في الله مَورٌ مُعبّد اذا ما أمرنا منه لا نتأخر
اور ہمارے لئے نا خوشحالی خدا کی راہ میں ایک مستعمل راہ ہے جب ہم کو حکم ہو جائے تو ہم تاخیر نہیں کرتے
انترک قول الله خوفًا من الورى انخشى لئام الحي جبنا و نحذر
کیا لوگوں کے خوف سے خدا کے قول کو ہم ترک کر دیں کیا ہم بزدل ہو کر لئیم لوگوں کے قبیلہ سے ڈریں
يرى الله باديهم و تحت اديمهم ولو من عيون الخلق يُخفى و يُستر
خدا ان کے باہر اور اندر کو خوب جانتا ہے اگر چہ لوگوں کی آنکھوں سے وہ حالات پوشیدہ کئے جائیں
فلا تذهبن عيناك نحو عمائم و ما تحتها الا رءوس تُزوّر
پس نہ ہو کہ تو ان کی پگڑیوں کو دیکھے اُن کے نیچے ایسے سر ہیں جو فریب کر رہے ہیں
أتطلب دنیا هم و تبلی ریاضها و تنسی رياضا ليس فيها تغير
کیا تو ان کی دنیا کو چاہتا ہے اور وہ باغ خراب و خستہ ہو اور کیا تو ان باغوں کو فراموش کرتا ہے جن میں تغیر
جائیں گے
نہیں آئے گا
و انت تظنّ بي الظنون تغيظًا وَ إِنِّي برئ من امور تصوّر
اور تو اپنے غصہ سے کئی بد گمانیاں میرے پر کرتا ہے اور میں ان باتوں سے پاک ہوں جو تیرے تصور میں ہیں
نزلت بحر الدار دار مهيمن و تالله انک لا ترانی و تهذر
میں اپنے خدا کے گھر کی وسط میں داخل ہوں اور بخدا تو مجھے دیکھتا نہیں اور یونہی بکواس کرتا ہے
أنا الليث لا أخشى الحمير و صوتهم و كيف و هم صیدی و للصيد آزء ر
اور کیونکر ڈروں وہ تو میرے شکار ہیں اور شکار کے لئے میں شیر ہوں اور گدھوں کی آواز سے نہیں ڈرتا میں نعرے مارتا ہوں
أتذعرني بالفانيات جهالةً و إن اذى الدنيا يمر ويطمر
کیا تو مجھے فانی چیزوں سے ڈراتا ہے یہ تو جہالت ہے اور یہ تحقیق دنیا کا دکھ گذر جاتا ہے اور نا پدید ہو جاتا ہے

ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم
ولسنا على الاعقاب موت يردنا ولو في سبيل الله تدمى و تنحر (۱۵۳)
اور ہم ایسے نہیں ہیں کہ کوئی موت ہمیں خدا کی راہ سے ہٹادے اور اگر چہ خدا کی راہ میں ہم مجروح ہو جائیں یا ذبح کئے جائیں
تنكر وجه الجاهلين تغيظًا اذا أعثروا من موت عيسى و أخبروا
جاہلوں کا منہ بگڑ گیا مارے غصہ کے جب ان کو حضرت عیسی کے مرنے کی خبر دی گئی
وقالوا كذوب كافر يتبع الهوى و حقوا على قتلى عواما و عيروا
اور انہوں نے کہا کہ چھوٹا کا فر ہے ہوائے نفسانی کی پیروی اور میرے قتل کے لئے عوام کو اُٹھایا اور سرزنش کی
کرتا ہے
فضاقت علينا الارض من شر حزبهم و لو لا يد المولى لكنا نتبر
پس ان کے گروہ کی شرارت سے زمین ہم پر تنگ ہو گئی اور اگر خدا تعالیٰ کا ہاتھ نہ ہوتا تو ہم ہلاک ہو جاتے
فلم يغن عنهم مكرهم حين أشرقت شموس عنايات القدير فادبروا
خدا کی مہربانیوں کے آفتاب چمکے اور وہ پیٹھ پھیر کر
پس اُن کے مکر نے ان کو کچھ فائدہ نہ دیا جب کہ بھاگ گئے؟
رجعنا وقد ردّت اليهم رماحهم قَضَى الأَمرَ حِبُّ لا يُباريه منكر
ہم واپس آئے اور ان کے نیزے انہیں کی طرف واپس کئے گئے اُس دوست نے فیصلہ کر دیا جس کا کوئی منکر مقابلہ نہیں کر سکتا
من الضغن و الشحناء يهذون كُلّهم و أمرى مبين واضح لو تفكروا
کینہ اور دشمنی سے تمام وہ بکواس کر رہے ہیں اور میری بات روشن اور واضح ہے اگر وہ سوچیں
واصل التنازع و التخالف بيننا رخيم قليلٌ ثُمَّ باللغو يكثر
وہ مختصر اور تھوڑا ہے پھر لغو خیالات کے ساتھ اس کو
اور ہم میں اور ان میں جو اختلاف ہے دراصل
بڑھا دیتے ہیں
اصل التنازع في عيسى عليه السلام اعنى فى انه هل هو حي او ميت فذلک امر واضح لقوم
يتفكرون قال الله تعالى يُعِيسَى إِلَى مُتَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ إِلَى فقدم التوفى على الرفع كما انتم
تقرءون۔ فهذا حكم الله۔ ومن لم يحكم بما انزل الله فاولئك هم الكافرون۔ و لا ينبغي لاحد ان
يحرف كلم الله عن مواضعها وقد لعن الله المحرفين كما انتم تعلمون ۔ ثم الشاهد الثاني قوله تعالى
فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي ، فطوبى لقوم يتدبرون ۔ ثم الشاهد الثالث من القرآن قوله تعالي
وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُل فبأي حديث بعدة تؤمنون۔ ولقد رأى عيسى نبيناصلي
الله عليه وسلم ليلة المعراج في الاموات ثم انتم تكفرون۔ منه
ال عمران : ۵۶ المائدة : ١١٨ ال عمران : ۱۴۵

ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم
۱۵۲ جنحنا السلم شائقين لسلمهم وجئنا بمران اذا ما تشدّروا
ہم صلح کے لئے جھک گئے اُن کی صلح کے شوق میں اور ہم نیزہ کے ساتھ نکلے جب وہ لڑنے کے لئے طیار ہوئے
ارى الله ايات ولكن نفوسهم نفوس معوجة كنار تسعر
خدا نے کئی نشان دکھائے مگر اُن کے نفس ایک ٹیڑھے نفس ہیں اور آگ کی طرح ہیں جو افروختہ
ہوئی ہے
ولسنا نحب تضاغنا عند سلمهم ومن جاء نا سلما فانا نُور
اور اگر وہ صلح چاہیں تو ہم جنگ پسند نہیں کرتے اور اگر کوئی صلح کا طالب ہو کر آوے تو ہم اس کی عزت کرتے ہیں
و من هرنا فنعافه بجزائه ومن جاء نا سلما فبالسلم تحضر
اور جو صلح کے ساتھ ہمارے پاس آئے پس ہم صلح اور جو ہم سے کراہت کرے ہم اس سے کراہت کرتے ہیں
کے ساتھ آتے ہیں
و كان عدوى بعضهم في مساء هم فاضحوا بايمان و رُشد وابصروا
اور بعض ان کے اپنی شام کے وقت میرے دشمن تھے ان
پھر دن
چڑھتے ہی ایمان اور رشدان کو نصیب ہوا اور
دیکھنے
لگے
و قد زادني في العلم والحلم جهلهم وسكنت نفسي عند غيظ يكرر
اور ان کے غصہ سے میرا جوش نفس تھم گیا وہ غصہ جو بار بار ان کے جہل نے میرا علم اور حلم زیادہ کر دیا کیا جاتا ہے۔
و اعجبني غيظ العدا و جنونهم أراهم كقوم من غبوق تخمروا
میں ان کو اُس قوم کی طرح دیکھتا ہوں جو رات کو شراب اور دشمنوں کے غصہ اور جنون نے مجھے تعجب میں ڈال دیا
پی کر چور ہوتے ہیں
تبصر عدوى هل ترى من مزوّر يؤيده ربی کمثلی و ینصر
اے میرے دشمن خوب غور سے نگاہ کر کیا کوئی ایسا فریبی ہے جس کی میری طرح خدا تعالیٰ تائید اور مدد کرتا ہو
تبصر وان العمر ليس بدائم كلانا و ان طال الزمان سيندر
آنکھ کھول کہ عمر ہمیشہ نہیں رہے گی اور ہر ایک ہم میں سے اگر چہ زمانہ لمبا ہو جائے ایک دن مرے گا
فمالك لا تخشی الحسیب و ناره و مالک تختار الجحيم و تُؤثر
پس تجھے کیا ہو گیا کہ تو خدائی محاسب سے نہیں ڈرتا اور تجھے کیا ہو گیا کہ جہنم کو اختیار کر رہا ہے

ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم
أتجعل تكفيرى لكفرك موجبا و لا تتقى يوما الى القبر يهصر (۱۵۵)
کیا تو میری تکفیر کو اپنے کفر کا موجب کرتا ہے اور اُس دن سے نہیں ڈرتا جو قبر کی طرف کھینچے گا
اذا بغت في الدنيا من العيش باردًا فمالك لا تبغى المعاد وتنتر
پس تجھے کیا ہو گیا کہ آخرت کا آرام نہیں چاہتا اور
اور جب کہ تو دنیا کی زندگی میں آرام چاہتا ہے سست ہو جاتا ہے
فان كنت جوعان الهدى فتحرّنا الا اننا نقرى الضيوف وننحر
پس اگر تو ہدایت کا بھوکا ہے تو ہماری طرف قصد کر ہم مہمانوں کی دعوت کرتے ہیں اور ان کے لئے ذبح
کرتے ہیں
إذا أشرقت شمس الهدى و ضیاءها تجلى فليس الفخران صرت تبصر
جب ہدایت کا سورج چپکا اور اس کی روشنی کھل گئی تو پھر یہ فخر کی بات نہیں کہ تو دیکھنے لگے
ولو كان خوف الله مثقال ذرة لو افيتنى والسيل بالصدق تعبر
اور اگر ذرہ کے موافق خدا تعالیٰ کا خوف ہوتا تو تو میرے پاس آتا اور اپنے صدق کے ساتھ سیلاب کو
اپنے نفس سے دور کرتا
بلماعَةٍ قَفرٍ رضيت جهالةً و تسعى لفانية و في الدين تُقصر
اور فانی دنیا کے لئے تو دوڑ رہا ہے اور دین میں تو کوتا ہی
زمین سراب جو سبزہ سے خالی ہے اُس سے تو خوش ہو گیا
کرتا ہے
أَثَرْتَ غبارًا للاناس ليحسبوا وجودى مُضلا للورى وليكفروا
تو نے لوگوں کے لئے ایک غبار اٹھایا تا میرے وجود کو گمراہ کرنے والا خیال کریں اور منکر ہو جائیں
فالهم لي ربي قلوبًا ليرجعوا الى فصرنا مرجع الخلق فانظر
پس میرے خدا نے دلوں میں الہام کیا تا وہ میری طرف پس ہم مرجع خلائق ہو گئے سو تو دیکھ لے رجوع کریں
كبيت اذا طاف المُلبّون حوله ازار ولى تؤذى النفوس و تُنْحَرُ
میں زیارت کیا جاتا ہوں اور میری جماعت کے لوگ پس جس طرح خانہ کعبہ کا لوگ طواف کرتے ہیں میرے لئے دکھ دیئے جاتے اور ذبح کئے جاتے ہیں
تريدون توهینی و ربّى يُعزّني تريدون تحقیری و ربّي يُوقر
تم میری اہانت چاہتے ہو اور میرا خدا مجھے عزت دیتا ہے اور تم میری تحقیر چاہتے ہو اور میرا خدا میری بزرگی ظاہر کرتا ہے

ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم
أتبغی بمکرک ذلتی و هلاکتي فذلك قصدلست فيه مظفر
کیا تو اپنے مکر کے ساتھ میری ذلت اور ہلاکت چاہتا ہے پس یہ وہ قصد ہے جس میں تو کامیاب نہیں ہو گا
فدع ايها المجنون جهدًا مضيعا كمثلى نخيل باسق لا يبعكر
پس اے دیوانہ اس بیہودہ کوشش کو جانے دے میرے جیسی بلند کھجور کاٹی نہیں جائے گی
أتكفر بالله الجليل وقدره أتحسب كالشيطان انک اقدر
کیا تو خدا اور اس کی قدرت سے انکار کرتا ہے کیا تو شیطان کی طرح سمجھتا ہے کہ تو زیادہ قادر ہے
تسب و ما ادرى على ما تسبنى أتطلب ثَارًا ثَارَجِدٍ مُدمّر
کیا میں نے تیری کسی جد کا خون کیا ہے جس کا پاداش تو تو مجھے گالیاں دیتا ہے اور میں نہیں جانتا کہ کیوں دیتا ہے
لینا چاہتا ہے
تراني بفضل الله مرجع عالم و هل عند قفر من حمام يُهدر
اور تو مجھے دیکھتا ہے کہ میں خدا تعالیٰ کے فضل سے مخلوق کا
اور کیا ایک ویرانہ زمین میں کبوتر خوش آوازی سے گاتا ہے
مرجع ہوں
و لا يستوى عبد شقى و مقبل لحاك الحسيب ترى القبول وتنكر
خدا تجھے ملامت کرے تو قبولیت کو دیکھتا ہے اور پھر منکر اور ایک محروم اور مقبول دونوں برابر نہیں ہو سکتے
ہوتا ہے
و انت الذى قلبت كل جريمة عَلَى كَأَنَى شر ناسٍ وأَفجر
اور تو تو وہ ہے جس نے تمام جرائم میرے پر الٹا دیئے گویا میں بدترین مخلوقات اور سب سے زیادہ بدکار ہوں
فمالك لا تخشى الحسیب و قهره و این تقاة تدعى يا مُزوّر
پس تجھے کیا ہو گیا کہ تو خدائے محاسب کے قہر سے نہیں ڈرتا اور تیری تقویٰ کہاں گئی جس کا تو دعوی کرتا تھا
و انگ ان عاديتني لا تضرني و ان صرتَ ذنبًا او بغيظ تنمر
اور اگر تو دشمنی کرے تو مجھے نقصان نہیں پہنچا سکے گا اگر چہ تو بھیڑیا ہو جائے یا چیتا بن جائے
وما الدهر الا تارتان فمنهما لك التارة الأولى باخرى نوزر
سو پہلی نوبت تیری ہے اور دوسری ہماری جس میں ہمیں
اور زمانہ کے لئے صرف
دو
نوبتیں ہیں مدد دی جائے گی

ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم
وما النفس يا مسكين الا وديعة و لا بد يوما ان تُردّ وتحضر (۱۵۷)
اور اے مسکین جان تو ایک امانت ہے اور ایک دن ضرور ہے کہ تو واپس کیا جائے اور حاضر کیا جائے
أتبغى الحياة و لا تريد ثمارها و ماهي الا لعنة لو تفكر
کیا تو زندگی چاہتا ہے اور اُس کے پھل نہیں چاہتا اور بغیر پھل کے زندگی ایک لعنت ہے اگر تو سوچے
اغرتک دنیاك الدنية زينة حذار من الموت الذي هو يبدر
کیا تیری ذلیل دنیا نے تجھے مغرور کر دیا اس موت سے ڈر جو یکدفعہ تیرے پر وارد ہو گی
ترید هواني كل يوم وليلة و تبغى لوجه مشرق لَو يُغبّر
ہر ایک دن اور رات تو میری ذلت چاہتا ہے اور روشن منہ کے لئے تو چاہتا ہے کہ وہ غبار آلودہ ہو جائے
و انا و انتم لا نغيب من الذى يرى كلما اننوی و ما نتصور
اور ہم اور تم اس ذات سے پوشیدہ نہیں ہیں جو ہمارے وہ تمام خیالات دیکھتا ہے جو ہمارے دل میں ہیں۔
و ما المرء إلا كالحباب وجوده فان شئتَ نَم فالموت كالصبح يُسفر
اور انسان تو محض بلبلہ کی طرح اس کا وجود ہے پس اگر چاہے تو سو جا پس موت صبح کی طرح ظاہر ہو جائے گی
لدى النخل و الرمان تنقف حنظلا فاي غبي منك في الدهر اکبر
تو کھجور اور انار کو چھوڑ کر خنظل کو توڑ رہا ہے پس تجھ سے زیادہ بدبخت اور کون ہو گا
و اين ضياء الصدق ان كنت صادقا و كل صدوق بالعلامات يظهر
اور صدق کی روشنی کہاں ہے اگر تو صادق ہے اور ہر ایک صادق علامات سے ظاہر ہوتا ہے
اتؤذى عباد الله يا عابد الهَوَى و لا تتقى ربا عليمًا وتجسر
کیا تو خدا کے بندوں کو اے بندہ ہوا دکھ دیتا ہے اور خدائے علیم سے نہیں ڈرتا اور دلیری کرتا ہے
اولئک قوم قد تولى امورهم قدير يواليهم ويهدى و ينصر
ایک قادر ہے جو اُن سے دوستی رکھتا ہے اور انہیں ہدایت یہ ایک قوم ہے کہ ان کے کاموں کا متولی ایا اے اور ہے
کرتا ہے اور مدد دیتا ہے

ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم
۱۵۸) و تا الله للايام دورٌ و نوبة فجئنا بايام الهدى و نُذكر
پس ہم ہدایت کے دنوں میں آئے اور ہدایت کی راہ یاد
اور بخدا دنوں کے لئے ایک دور اور نوبت ہے دلاتے ہیں
ترى بدعات الغيّ و النفع ساطعا و ما انا الا غيث فضل فأمطر
تو گمراہی کی بدعات کو اور گرد بر انگیختہ کو دیکھتا ہے اور میں فضل کا مینہ ہوں جو برس رہا ہوں
ولستُ بفظ كاهر غير انني اذا استنفرا لا عداء بالكهر انفر
جس وقت دشمن ترش روئی کے ساتھ مجھ سے نفرت
اور میں بد زبان اور ترش رو نہیں ہوں مگر میں کرتے ہیں تو میں بھی نفرت کرتا ہوں
رأينا الأعاصير الشديدة والأذى وصرنا كوحش عند قوم يُكَفِّر
ہم نے سخت آندھیاں دیکھیں اور دکھ دیکھا اور ہم کافر کہنے والوں کی نظر میں وحشی جانوروں کی طرح
ٹھہرے
وما نحذر الأمر الذي هو واقع من الله مولانا ولو كان خنجر
اور ہم اس امر سے نہیں ڈرتے کہ وہ واقع ہونے والا ہے ہمارے خدا وند کی طرف سے اور اگر چہ وہ تلوار ہو
كفى الله علمًا بالعباد و سرهم فلا تقف ظنا لست فيه تبصر
بندوں کے بھیدوں کا علم خاص خدا کو ہے پس تو ایسے ظن کی پیروی مت کر جس میں تجھے بصیرت نہیں
و ما كنت في ايذاء نفسى مُقصِّرًا تمنيتَ عند جدارنا لو تسور
تو نے میری دیوار کے پاس تمنا کی کہ تو دیوار سے جست
اور تو نے میرے ایذاء دینے میں کوئی کوتاہی نہیں کی کر کے چلا جاوے
و والله ان اجعل عليك مسلّطًا فإنّ يدى عما يجازيك تقصر
اور بخدا اگر میں تیرے پر مسلط کیا جاؤں تو میرا ہاتھ تجھے سزا دینے سے قاصر رہے گا
و والله لي في باطن القلب مُضمَر سريرة اشفاق و لو انت تنكر
اور بخدا میرے دل میں پوشیدہ ہے خصلت ہمدردی کی اگرچہ تو انکار کرے
أتتني أمور منك قد شق وقعها على و لا كالسيف بل هي أبهر
ره
بعض باتیں تیری میرے تک پہنچی ۔ پہنچی ہیں جو میرے پر بہت نہ تلوار کی طرح بلکہ کاٹنے میں اس سے بھی زیادہ
گراں گذریں

آج 10 میں سے 10 باقی