نظم: ترٰی نصر ربّی کیف یاٴتی و یظھر

براہین احمدیہ حصہ پنجم, حصہ 2

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم
و ما كان لي ان اترك الحق خيفةً انا المنذر العريان لله أنذر ١٥٩)
میں ایک برہنہ طور پر ڈرانے والا ہوں اور محض خدا کے
اور میں وہ نہیں ہوں کہ جو حق کو ڈر کر چھوڑ دوں لئے ڈراتا ہوں
و ان كنت تزرينا فنبغى لك الهدى صبرنا و ان تغرى العدا او تهتر
اور اگر تو ہماری عیب جوئی کرتا ہے تو ہم تیرے لئے ہدایت اور ہم صبر کرتے ہیں اگر چہ تو دشمنوں کو ہم پر اکساوے یا
چاہتے ہیں
ہماری بے آبروئی کرے۔
و ان كنت منى تشتكى فى مقالة فما هو إلا دون سيف تُشهر
اور اگر تو مجھ سے کسی کلام کے بارے میں رنجیدہ ہے تو وہ اس تلوار سے کمتر ہے جو تو کھینچ رہا ہے
فلا تجز عن من كلمة قلت ضعفها و انك للايذاء بالسوء تجهر
پس ایسے کلمہ سے جزع مت کر جو اس سے دو چند تو کہہ چکا ہے اور تو ایذاء کے لئے کھلے کھلے طور پر ستاتا ہے
اضيف الينا من عمايات قومنا فساد و کفر و افتراء مجعثر
ہماری طرف قوم کی نابینائی سے منسوب کیا گیا فساد اور کفر اور افتراء جو اکٹھا کیا گیا تھا
گانا جعلنا عادةً كل ليلةٍ نُرقّع ثوب الافتراء وتنشر
ہم افتراء کا کپڑا پیوند کرتے ہیں اور پھر اس کو پھیلا دیتے گویا ہم نے یہ عادت کر رکھی ہے کہ ہر ایک رات ہیں اور شہرت دے دیتے ہیں
صبرنا على ايذاء هم و غواء هم و كل خفي في العواقب يظهر
ہم نے ان کی ایذاء اور بکواس پر صبر کیا اور ہر ایک پوشیدہ امر انجام کار ظاہر ہو جاتا ہے
عجبت لا عدائي يصولون كلهم و لو كان منهم جاهل أو مزوّر
مجھے دشمنوں سے تعجب آتا ہے کہ سب میرے پر حملہ کر رہے ہیں اگر چہ ان میں سے کوئی جاہل ہو یا دروغ کو آراستہ کرنے والا ہو
و هل يصقل الايمان او يكشف العمى أقاويل قوم ليس معهم تطهر
اور کیا ایمان کو صیقل کر سکتے ہیں یا نا بینائی دور کر سکتے ہیں ایسی قوم کے اقوال جن کے ساتھ پاکیزگی نہیں
يفرون منى و الظنون تعفّنت و ما آن ارى اهل النهى يستنفر
مجھ سے وہ لوگ بھاگتے ہیں اور ان کے ظن سڑ گئے اور میں عقلمند کو نہیں دیکھتا جو مجھ سے نفرت کرے

ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم
۶۰ و او ذِيتُ من عُمى و لكن كمثلهم تعامى عنادًا من رأيناه ينظر
وہ شخص بھی بناوٹ سے اندھا ہو گیا جس کو ہم جانتے ہیں اور میں نے اندھوں سے دکھ اٹھایا مگر ان کی طرح جو سو جاکھا ہے۔
ترى الارض والاموال مبلغ همهم و زرعا و دين الله نبت مُشرشر
اور خدا کا دین اس بوٹی کی طرح ہو گیا ہے جس کو اوپر
تو دیکھے گا کہ ان کی انتہائی مراد ز مین اور مال اور کھیتی ہے سے مویشی کھائیں
و تدرى اليهود و ما رؤا في مآلهم كذالك فيهم سنة لا تغير
اور تو یہود کو جانتا ہے اور یہ کہ ان کا کیا حال ہوا اسی طرح اس قوم میں خدا کی سنت ہے جو بدلی نہیں جائے گی
أرى كل يوم في الفجور زيادةً يقل صلاح الناس و الفسق يكثر
میں ہر ایک روز بدکاریوں میں زیادتی دیکھتا ہوں صلاحیت کم ہے اور فسق بڑھتا جاتا ہے
أرى كلهم مستانسين بظلمة و فسق و عن دار العفاف تقتروا
میں اُن کو دیکھتا ہوں کہ ظلمت کے ساتھ مانوس ہو گئے ہیں اور فسق کے ساتھ مانوس ہیں اور عفت سے دور ہو رہے ہیں
شعرت لهم لما رأيت مزيةً لهم في ضلال و اعتساف تخيروا
میں نے ان کے لئے نظم میں یہ باتیں لکھیں جب کہ میں نے اُن میں گمراہی اور حد سے بڑھنے میں زیادتی دیکھی
يريدون ان أعفى و أفنى و ابتر و ما هو الا هر كلب فيهطر
چاہتے ہیں کہ میں مٹا دیا جاؤں اور فنا کیا جاؤں اور کاٹ دیا جاؤں مگر یہ صرف ایک کتے کی آواز ہے جو آخر ہلاک کیا جاتا ہے
و من كان نجما كيف يخفى بريقه و من صار بدرا لا محالة يبهر
اور جو ستارہ ہو اس کی روشنی کیونکر چھپ سکے اور جو بدر بن گیا وہ غالب آجائے گا
وانی ببرهان قوي دعوتهم و اني من الرحمن حَكَمٌ مُعَذِّمِرُ
اور میں نے ایک قوی حجت کے ساتھ اُن کو بلایا ہے اور میں خدا کی طرف سے اختلاف کا فیصلہ کرنے والا آیا ہوں
و قد جئت في بدر المئين ليعلموا كمالی و نورى ثم هم لم يَبْصُرُوا
اور میں ان کے پاس چودھویں صدی میں آیا جو صدیوں کی بدر ہے تا کہ وہ میرا کمال اور میرا نور جان لیں۔ پھر وہ نہیں دیکھتے

ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم
الاليت شعري هل رؤا من تجسس من الكذب في امرى فكيف تصوّر (١١)
کاش انہیں سمجھ ہوتی کیا انہوں نے تجسس کے بعد میرے کام میں کچھ جھوٹ ثابت کیا پس کیونکر تصور کر لیا
و إِنَّ الوَرَى من كل فج يجيئني ويسعى الينا كلّ من كان يبصر
اور مخلوق ہر ایک راہ سے میرے پاس آ رہی ہے اور ہر ایک دیکھنے والا میری طرف دوڑ رہا ہے
و كم من عباد أثرونى بصدقهم على النفس حتَّى خُو فوا ثم دُمِّروا
بہت سے بندے ایسے ہیں جنہوں نے اپنی جان پر مجھ کو
یہاں تک کہ ڈرائے گئے پھر قتل کئے گئے
اختیار کر لیا
و من حزبنا عبد اللطيف فانّه أَرى نور صدق منه خلق تهكروا
اپنے صدق کا نور ایسا دکھلایا کہ اُس کے صدق سے لوگ اور ہمارے گروہ میں سے مولوی عبد اللطیف ہیں کیونکہ اُس نے حیر آن ہو گئے
j
عبداللطیف جن کا شعر میں ذکر ہوا ہے وہ صاحبزادہ مولوی عبداللطیف کے نام سے موسوم ہیں اور ملک کابل میں
ان کو شاہزادہ مولوی عبد اللطیف بھی کہتے ہیں۔ یہ ایک بڑے خاندان کے رئیس اور صاحب علم و فضل و کمال
تھے۔ اور ر پچاس ہزار کے قریب ان کے متبعین اور شاگر داور مرید تھے علم حدیث کی تخم ریزی اور اشاعت
اس ملک میں مولوی صاحب موصوف کے ذریعہ سے بہت سی ہوئی تھی ۔ اور باوجود اس قدر علم اور فضل اور
کمال کے جس کی وجہ سے وہ ان ملکوں میں لاثانی شمار کئے جاتے تھے۔ انکسار اور فروتنی اُن کے مزاج میں
اس قدر تھی کہ گویا عجب اور تکبر کی قوت ہی اُن میں پیدا نہیں ہوئی تھی در حقیقت سرزمین کابل میں ( جو
سخت دلی اور بے مہری اور تکبر اور نخوت میں مشہور ہے ) ایسے بے نفس اور متواضع اور راستباز انسان کا وجود
خارق عادت امر ہے۔
غرض سعادت از لی مولوی صاحب ممدوح کو کشاں کشاں قادیان میں لے آئی اور چونکہ وہ ایک
انسان روشن ضمیر اور بے نفس اور فراست صحیحہ سے پورا حصہ رکھتا تھا۔ اور علم حدیث اور علم قرآن سے
ایک وہی طاقت ان کو نصیب تھی اور کئی رویائے صالحہ بھی وہ میرے بارے میں دیکھ چکے ۔ تھے اس لئے ۱۶۲
چہرہ دیکھتے ہی مجھے انہوں نے قبول کر لیا اور کمال انشراح سے میرے دعوی مسیح موعود ہونے پر
ایمان لائے اور جان شاری کی شرط پر بیعت کی۔ اور ایک ہی صحبت میں ایسے ہو گئے کہ گویا سالہا سال
سے میری صحبت میں تھے اور نہ صرف اس قدر بلکہ الہام الہی کا سلسلہ بھی اُن پر جاری ہو گیا اور واقعات
صحیحہ اُن پر وارد ہونے لگے اور ان کا دل ماسوا اللہ کے بقایا سے بکلی دھویا گیا ۔ پھر وہ اس جگہ سے

ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم
۱۲۲) جزى الله عَنّا دائما ذلك الفتى قضى نحبه لله فاذکر و فکر
خدا ہم سے اس جوان کو بدلہ دے وہ اپنی جان خدا کی راہ میں دے چکا پس سوچ اور فکر کر
عباد يكون كمبسرات وجودهم اذا ما اتوا فالغيث يأتي و يمطر
یہ وہ بندے ہیں کہ مان سون ہوا کی طرح ان کا وجود ہوتا ہے جب آتے ہیں پس ساتھ ہی بارش رحمت کی آتی ۔
ہے
أتعلم ابدالا سواهم فانهم رموا بالحجارة فاستقاموا و أجمروا
وہ لوگ ہیں جن پر پتھر چلائے گئے پس انہوں نے
کیا تو ان کے سوا کوئی اور لوگ ابدال جانتا ہے کیونکہ وہ لوگ استقامت اختیار کی اور ان کی جمعیت باطنی بحال رہی
بقي
معرفت اور محبت الہیہ سے معمور ہو کر واپس اپنے وطن کی طرف گئے اور ان کے گھر پہنچنے پر امیر کابل کے پاس
مخبری کی گئی کہ وہ قادیان گئے اور بیعت کر کے آئے ہیں اور اب اعتقاد رکھتے ہیں کہ مسیح موعود اور مہدی معہود
جو آنے والا تھا وہی اُن کا مرشد ہے۔ اس مخبری پر مصالح ملکی کی بنا پر مولوی صاحب موصوف گرفتار کئے
گئے اور ایک بڑا از نجیر اُن کے پاؤں میں ڈالا گیا اور کابل کے علماء نے فتوی دیا کہ اگر یہ شخص تو بہ نہ کرے
تو واجب القتل ہے اور سرزمین کابل کے مولویوں سے ان کی بحث کرائی گئی اور ہر ایک بات میں مولویوں
کو انہوں نے لا جواب کیا اور پھر یہ عذرا ٹھایا گیا کہ یہ شخص جہاد کا بھی منکر ہے۔ اور یہ اعتراض سچ تھا
کیونکہ میری تعلیم یہی ہے کہ یہ وقت تلوار چلانے کا وقت نہیں بلکہ اس زمانہ میں پُر زور تقریروں اور دلائل
ساطعہ اور بیج باہر اور دعاؤں کے ساتھ جہاد کرنا چاہیے۔ غرض اس آخری اعتراض میں مولوی صاحب موصوف
ملزم ٹھہر گئے امیر کابل نے کئی مرتبہ فہمائش کی کہ آپ صرف اس شخص کی بیعت سے دست بردار ہو جائیں
جو مسیح موعود ہونے کا دعوی کرتا اور مسئلہ جہاد بالسیف کا مخالف ہے۔ تو پھر آپ بری ہیں بلکہ آپ کی عزت
اور عظمت اور بھی کی جائے گی مگر مولوی صاحب نے قبول نہ کیا اور کہا کہ میں نے آج ایمان کو اپنی جان پر
مقدم کر لیا ہے اور میں جانتا ہوں کہ جس کی میں نے بیعت کی ہے وہ سچا ہے اور روئے زمین پر اس جیسا
دوسرا نہیں۔ اور پھر جب اُن کی توبہ سے نومیدی ہوئی تو بڑی بے رحمی سے سنگسار کئے گئے ۔ دیکھنے
والے بیان کرتے ہیں کہ آج تک ان کی قبر میں سے مشک کی خوشبو آتی ہے۔ رحمه الله و أدخله
في جنانه - جب وہ پکڑے گئے تو کہا گیا کہ اولاد اور بیوی سے ملاقات کرلو۔ فرمایا کہ مجھے کچھ ضرورت
نہیں۔ ان کے بارے میں خاص ایک رسالہ چھپ چکا ہے۔ رضی الله عنه منه

ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم
تجلى عليهم ربهم ربُّ ما بدا ففروا الى النور القديم و آبدروا (۱۷۳)
ان پر ان کا خدا متجلی ہوا جو تمام مخلوقات کا خدا ہے پس وہ نور قدیم کی طرف جلدی سے بھاگے
تَرَاهُمْ تفيض دموعهم من صبابة وفي القلب نيران و رأس مغبر
تو دیکھے گا ان کو کہ ان کے آنسو جاری ہیں غلبہ محبت الہی سے اور دل میں طرح طرح کی آگ ہے اور سر پر غبار ہے
انارت بنور الاتقاء وجوههم فتعرفهم عيناك لو لا التكدر
تقویٰی کے نور کے ساتھ اُن کے منہ روشن ہو گئے پس تیری آنکھیں ان کو پہچان لیں گی اگر کدورت لاحق
حال نہ ہو
يميلون قلب الخلق نحو نفوسهم بناظرة تصبو اليها الخواطر
لوگوں کے دل اپنی طرف مائل کر دیتے ہیں اُس آنکھ کے ساتھ کہ اس کی طرف دل میل کرتے ہیں
كان حيات القوم تحت حياتهم بهم زرع دين الله يبدو و يجدر
گویا قوم کی زندگی ان کی زندگی کے نیچے ہے ان کے ساتھ دین کا کھیت ظاہر ہوتا اور اپنا سبزہ نکالتا ہے
و ان كنت تبغى زورهم زربخلة وجوهٌ من الاغيار تخفى و تستر
پس اگر تو ان کو دیکھنا چاہتا ہے تو دوستی کے ساتھ دیکھ وہ ایسے منہ ہیں جو غیروں سے چھپائے جاتے ہیں
کذلک طلعت شمسنافى ستارة فقلتُ امكثى حتى انير و ابهر
اسی طرح ہمارا سورج پردہ میں چڑھا
پس میں نے سورج کو کہا کہ ٹھہر جا جب تک میں روشن
ہو جاؤں اور دوسری روشنیوں پر غالب ہو جاؤں
ولسنا بمستور على عين طالب يرانا الذي يأتي ويرنو و ينظر
ہمیں وہ شخص دیکھ لے گا جو آئے گا اور نظر کرنے میں
اور ہم ڈھونڈنے والے کی آنکھ سے پوشیدہ نہیں ہیں طریق مداومت اختیار کرے گا
و لا جبر ان تكفر و ان كنت مؤمنًا فحسبك ما قال الكتاب المطهر
اور اگر تو ایمان لاوے تو ایمان کے لئے تجھے کتاب اللہ
اور اگر تو انکار کرے تو تیرے پر کوئی جبر نہیں کافی ہے۔
و والله لا انسى همومًا لقيتها بتكفير قومی حین اذوا و كفروا
اور بخدا میں ان غموں کو نہیں بھولتا جو میں نے و نے دیکھے باعث تکفیر قوم کے جب کہ انہوں نے مجھے دکھ دیا اور
کا فر ٹھہرایا

ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم
على صادق فَأْسٌ من الظلم و الأذى فكيف كذوب من يد الله يستر
صادق پر ظلم اور ایذاء کا تبر چل رہا ہے پس کیونکر جھوٹا خدا کے ہاتھ سے چھپ جائے گا
على موت عيسى صار قومى كحية وكم من سموم اخرجوها و اظهروا
عیسی کی موت پر میری قوم سانپ کی طرح ہو گئی اور بہت سی زہریں نکالیں اور ظاہر کیں
توفى عيسى ثم بعد وفاته عرا الموتُ عقل جماعت ما تفكروا
عیسی مر گیا اور بعد اس کے اس جماعت کی عقل پر موت آگئی جنہوں نے فکر نہیں کیا
و لو ان انسانا يطير الى السما لكان رسول الله اولى و أجدر
اور اگر کوئی انسان آسمان کی طرف پرواز کر سکتا ہے تو اس بات کے لئے ہمارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زیادہ لائق تھے
اتترك قول الله قولا مصرحًا وإن كتاب الله أهدى و انور
کیا خدا کے قول کو تو ترک کرتا ہے اور خدا کا کلام بہت ہدایت دینے والا اور بہت روشن ہے
فدع ذكر اخبار تخالف قوله و اى حديث بعده يُستأثر
اور کون سی حدیث خدا کا کلام چھوڑ کر اختیار کرنے کے
پس ان اخبار کاذکر چھوڑ دے جو اس کے قول کے مخالف ہیں لائق ہے
ودع عنك كبرا مهلكًا وَاتَّقِ الرَّدَى و ان تقاة المرء تنجى و تثمر
اور تکبر ہلاک کرنے والے کو چھوڑ دے بہ تحقیق انسان کی تقوی نجات دیتی اور پھل لاتی ہے
۱۶۵ اتصبح كالخفاش أعمى و ما ترى و اما لدى الليل البهيم فتبصر
کیا تو صبح کو اُلو کی طرح اندھا ہو جاتا ہے اور اندھیری رات میں دیکھنے لگتا ہے
اذا ما وجدت الحق بعد ضلالة فما البر إلا ترك ما كنت تؤثر
تو نیکی اسی میں ہے کہ جو کچھ پہلے تو نے اختیار کر رکھا تھا
جب تو نے گمراہی کے بعد حق پا لیا وہ چھوڑ دے
و لا تبغ حرزات النفوس و هتكهم و هل انت الا دودة يا مزور
اور تو برگزیدہ انسانوں کی موت اور ہتک عزت کا خواہاں اور تو کیا چیز ہے صرف ایک کیڑا۔ اے دروغ آراستہ
مت بن
کرنے والے
متن مطابق ایڈیشن اوّل ہے ۔ وَاتَّقِ الرَّدَی“ کا ترجمہ ہلاکت سے بچ“ کا تب کے لکھنے سے رہ گیا ہے ( ناشر )

ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم
و لو ان قومی آنسونى لا فَلَحُوا مِنَ الذل في الدنيا و في الدين عُزروا
اور اگر میری قوم مجھے دیکھ لیتی تو نجات پالیتی دنیا کی ذلت سے اور آخرت میں عزت دی جاتی
ولكن قلوب باليهود تشابهت و هذا هو النبأ الذي جاء فاذكروا
مگر بعض دل یہودیوں کی طرح ہو گئے اور یہ وہی خبر ہے جو آچکی ہے۔ پس یاد کرو
فصرتُ لهم عيسى اذا ما تهوّدوا وهذا كفى مني لقوم تفكروا
اور اس قدر بیان میری طرف سے کافی ہے ان کے لئے
پس جب وہ یہودی بن گئے تو میں ان کے لئے عیسی بن گیا
جو سوچتے ہیں
وقد تمّ وَعْدُ نبينا في حديثه اذا جاء هم منهم إِمَامٌ يُذَكِّرُ
بہ تحقیق ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا و یہ وسلم کا وعدہ جو حدیث جب کہ مسلمانوں میں اُنہیں میں سے ایک امام آیا جو
اور یہ
نصیحت کرتا اور یاد دلاتا ہے
میں تھا پورا ہو گیا
اباروا عوام الناس من سم منطق وجاء وا ببهتان علينا و زوروا
باتوں کے زہر سے لوگوں کو ہلاک کر دیا اور ہم پر بہتان لگائے اور جھوٹ بولا
يقولون مالا يفعلون خيانَةً يخالف في الحالات بيت و منبر
وہ کہتے ہیں جو کرتے نہیں اور روحانیت کے حالات کی رُو سے ان کے گھر اور ان کے منبر میں بڑا فرق ہے
الا رُبِّ قوّال يُسرّك قوله ولو تنظرن الوجه ساءك منظر
کئی بہت باتیں کرنے والے ایسے ہیں کہ ان کی بات تجھے
مگر جب تو ان کا منہ دیکھے گا تو تجھے وہ برا معلوم ہوگا
اچھی معلوم ہوگی
ترى العين ما هو ظاهر غير كاتم و ما تنظر العينان ما هو يستر ١٢٢)
آنکھ صرف اس کو دیکھتی ہے جو ظاہر ہے پوشیدہ نہیں اور پوشیدہ چیز کو آنکھیں دیکھ نہیں سکتیں
و فيهم و ان قيل اهتدينا غواية وكبر به ينمو الضلال و يثمر
اور ان میں اگر چہ وہ کہیں کہ ہم ہدایت پا گئے ایک گمراہی ہے اور تکبر ہے جس کے ساتھ گمراہی نشو و نما پاتی اور پھل لاتی ہے
اناس اضاعوا دينهم من رعونة و أهواء دنياهم على الدين أثروا
وہ ایسے لوگ ہیں کہ انہوں نے تکبر سے دین کو ضائع کیا اور دنیا کی خواہشوں کو دین پر اختیار کر لیا

ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم
تألم قلبي من أعاصير جهلهم ففى الصدر حزاز و في القلب خنجر
اُن کی جہالت کی آندھیوں سے میرا دل درد ناک ہو گیا پس سینہ میں ایک سوزش اور خلش ہے، اور دل میں تلوار ہے
لهم سلف قد اخطأ وا في بيانهم فهم أثروا آثارهم و تخيروا
ان کے ایسے بزرگ ہیں جنہوں نے اپنے بیان میں خطا کی پس انہوں نے ان کے آثار کو اختیار کر لیا
هممنا بخير ثم ذُقنا جفاء هم وجئنا بعدل ثم للظلم شمروا
ہم نے نیکی کا قصد کیا مگر ان سے ظلم دیکھا اور ہم عدل کے ساتھ آئے اور انہوں نے ظلم کرنا شروع کیا
وجدنا الافاعي المبيدة دونهم ولا مثلهم شر العقارب تابر
ہم نے ہلاک کرنے والے سانپ اُن سے کم درجہ پر دیکھے اور نہ ان کی طرح بدترین عقارب نیش زنی کرتا ہے
وما نحن إلا كالفتيل مذلة باعينهم بل منه ادنى و احقر
اور ہم ایک ریشہ خرما کی طرح ان کی نظر میں ہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ حقیر اور ذلیل
فنشكوا الى الله القدير تضرّعًا و من مثله عند المصائب ينصر
پس ہم خدائے قادر کی طرف تضرع کے ساتھ شکوہ لے
اور اس کی طرح کون مصیبتوں کے وقت مدد کرتا ہے
رمى كل من عادى الى سهامه فأصبحت أمشي كالوحيد و اكفَرُ
ہر ایک دشمن نے میری طرف اپنے تیر چلائے پس میں اکیلا رہ گیا اور کافر قرار دیا گیا
۱۶۷) حسين دفاه القوم في دشت کربلا و كلمني ظلما حسين اخر
ایک حسین وہ تھا جس کو دشمنوں نے کربلا میں قتل کیا اور ایک وہ حسین ہے جس نے مجھ کو محض ظلم سے مجروح کیا
جاتے ہیں
ایا راشقی قد كنت تمدح منطقی و تُثنى على بالفة وتوقر
اے میرے پر تیر چلانے والے ایک زمانہ وہ تھا جو تو میری اور محبت کے ساتھ میری تعریف کرتا تھا اور میری عزت
باتوں کی تعریف کرتا تھا
کرتا تھا
و لله درک حین قرظت مخلصًا كتابي وصرت لكلِّ ضال مُخفّر
براہین احمدیہ کا اخلاص سے ریویو لکھا تھا اور ہر ایک گمراہ
اور تو نے کیا خوب میری کتاب کے لئے رہنما ہو گیا تھا

ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم
وانت الذي قد قال في تقريظه كمثل المؤلف ليس فينا غضنفر
کہ اس مؤلف کی طرح ہم میں کوئی بھی دین کی راہ میں
اور تو وہی ہے جس نے اپنے ریویو میں لکھا تھا۔ شیر نہیں
عرفت مقامى ثم أنكرتَ مُدبرًا فما الجهل بعد العلم ان كنت تشعر
تو نے میرے مقام کو شناخت کیا پھر منکر ہو گیا پس یہ کیسا جہل ہے جو علم کے بعد دیدہ و دانستہ وقوع میں آیا
کمثلك مع علم بحالي و فطنة عجبت له يبغى الهدى ثم ياطر *
تیرے جیسا آدمی میرے حال سے واقف اور دانا تعجب ہے کہ وہ ہدایت پر آکر پھر راہ راست چھوڑ دے
قطعت ودادًا قد غرسناه في الصبا و ليس فؤادي في الوداد يقصر
تو نے اس دوستی کو کاٹ دیا جس کا درخت ہم نے ایام کودکی مگر میرے دل نے دوستی میں کوئی کوتاہی نہیں کی میں لگایا تھا
على غير شيءٍ قُلتَ ما قلت عُجلةً
کسی بات پر تو نے نہیں کہا جو کچھ کہا جلدی سے
و والله اني صادق لا أزور
اور بخدا میں سچا ہوں میں نے جھوٹ نہیں بولا
*
مولوی ابوسعید محمد حسین صاحب نے اپنے رسالہ اشاعت السنۃ میں جہاں اس بات کا میری نسبت اقرار کیا ہے کہ میں
اس زمانہ میں دین کی حمایت میں متفرد ہوں اور دین اسلام کی راہ میں فدا ہوں اور خدا کی راہ میں ایک بے بدل شجاع
ہوں۔ ساتھ ہی اپنی نسبت یہ بھی اقرار کر دیا ہے کہ مجھ سے زیادہ اس شخص کے اندرونی حالات کا کوئی بھی واقف نہیں۔ منہ

آج 10 میں سے 10 باقی