متفرق یاداشتیں
براہین احمدیہ حصہ پنجم
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
یادداشتیں
براہین احمدیہ احمد یہ حصہ پنجم
ذیل میں وہ متفرق یادداشتیں دی جاتی ہیں
جو
حضرت اقدس نے اس مضمون کے متعلق لکھی تھیں اور آپ کے
مسودات سے دستیاب ہوئیں
آیات قرآن شریف جو اس مضمون میں انشاءاللہ لکھی جائیں گی ۔
لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ قَدْ تَبَيَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَيِّ - صفحہ ٥٦
☆
♡
إِنْ تُبْدُوا الصَّدَقْتِ فَنِعِمَّا هِيَ وَإِنْ تُخْفُوهَا وَتُؤْتُوهَا الْفُقَرَاءَ فَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ
وَيُكَفِّرُ عَنْكُمْ مِنْ سَيَاتِكُمْ ۔ اگر تم ظاہر کرو خیرات کو تو وہ اچھا ہے۔ اور اگر تم خیرات کو
چھپاؤ تو وہ بہت ہی اچھا ہے۔ ایسی خیرات تمہاری برائیاں دور کرے گی ۔ صفحہ ۶۰
الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ بِالَّيْلِ وَالنَّهَارِ سِرًّا وَ عَلَانِيَةً فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَلَا
خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ صفى
وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ
فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ ۔ تاکہ ان کا بھلا ہو۔ صفحہ ۳۷۔ سورۃ البقرۃ
الجز و نمبر ۲ ۔ چاہیے کہ میرے حکموں کو قبول کریں اور مجھ پر ایمان لاویں تا کہ ان کا بھلا ہو۔
فَاذْكُرُوا اللهَ كَذِكْرِكُمْ آبَاءَكُمْ أَوْ أَشَدَّ ذِكْرًا - صفحه ۴۱ - الجزو نمبر ٢ سورة البقرة -
تم محبت سے بھرے ہوئے دل کے ساتھ خدا کو یاد کرو جیسا کہ تم اپنے باپوں کو یاد کرتے ہو۔
نوٹ ۔ یہ حوالہ جات صفحات اُس قرآن مجید کے ہیں جو حضور علیہ السلام کے پاس بوقت تحریر مضمون تھا۔
البقرة : ۲۵۷ - البقرة : ۲۷۲ البقرة : ۲۷۵ ۴ البقرة : ۱۸۷ ۵ البقرة : ۲۰۱
یادداشتیں
هُ
براہین احمد احمدیہ یہ حصہ پنجم
L
وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْرِى نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللهِ وَاللهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ -
صفحہ ۴۲ - الجز و نمبر ٢ البقرہ ۔ بعض ایسے ہیں کہ اپنے نفسوں کو خدا کی راہ میں بیچ دیتے ہیں ۔ تا
کسی طرح وہ راضی ہو۔
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافَّةً وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوتِ الشَّيْطَنِ
إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ - صفی ۴۳ ۔ اے ایمان والو! خدا کی راہ میں اپنی گردن ڈال دو۔ اور
شیطانی راہوں کو اختیار مت کرو کہ شیطان تمہارا دشمن ہے۔ اس جگہ شیطان سے مراد وہی
لوگ ہیں جو بدی کی تعلیم دیتے ہیں۔
لَا تَجْعَلُوا اللَّهَ عُرْضَةً لِأَيْمَانِكُمْ صفحه ۴۶
له
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُبْطِلُوا صَدَقُتِكُمْ بِالْمَنِ وَالْأَذَى صفحہ ۵۸ - كَالَّذِي يُنْفِقُ
مَا لَهُ رِئَاءَ النَّاسِ وَلَا يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَمَثَلُهُ كَمَثَلِ صَفْوَانٍ عَلَيْهِ تُرَابُ
فَأَصَابَهُ وَابِلٌ فَتَرَكَهُ صَلْدًا فى ۵۸
صاف
قرآن شریف میں یہ خاص خوبی ہے کہ اس کی اخلاقی تعلیم تمام دنیا کے لئے ہے مگر انجیل کی
اخلاقی تعلیم صرف یہود کے لئے ہے۔
اس بیان میں کہ قرآن شریف دوسری امتوں کے نیکوں کی بھی تعریف کرتا ہے۔
لَيْسُوا سَوَاءٌ مِنْ أَهْلِ الْكِتَبِ أُمَّةٌ قَائِمَةٌ يَتْلُونَ أَيْتِ اللَّهِ أَنَاءَ الَّيْلِ وَهُمْ
يَسْجُدُونَ يُؤْمِنُوْنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوْفِ وَيَنْهَوْنَ
عَنِ الْمُنْكَرِ وَيُسَارِعُونَ فِي الْخَيْرَاتِ وَأُولَئِكَ مِنَ الصَّلِحِينَ - صفحه ۸۵
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا بِطَانَةً مِنْ دُونِكُمْ لَا يَأْلُونَكُمْ خَبَالًا وَدُّوا مَا
عَنِتُمْ قَدْ بَدَتِ الْبَغْضَاءُ مِنْ أَفْوَاهِهِمْ وَمَا تُخْفِي صُدُورُهُمْ أَكْبَرُ قَدْ بَيَّنَّا
لَكُمُ الْآيَتِ إِنْ كُنْتُمْ تَعْقِلُونَ لَهَانْتُمْ أُولَاءِ تُحِبُّونَهُمْ وَلَا يُحِبُّونَكُمْ وَتُؤْمِنُوْنَ
البقرة : ۲۰۸ ۲ البقرة : ۲۰۹ - البقرة : ۲۲۵ ) البقرة : ۲۶۵ ۵ البقرة : ۲۶۵ ۲ ال عمران : ۱۱۴ ۱۱۵
یادداشتیں
براہین احمدیہ احمد یہ حصہ پنجم
بِالْكِتٰبِ كُلِّهِ وَإِذَا لَقُوْكُمْ قَالُوا آمَنَّا وَ إِذَا خَلَوْا عَضُوا عَلَيْكُمُ الْأَنَامِلَ مِنَ
L
الْغَيْظِ قُلْ مُوْتُوْا بِغَيْظِكُمْ إِنَّ اللهَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ - صفحہ ۸۷
أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ يُزَكُونَ أَنْفُسَهُمْ بَلِ اللَّهُ يُزَكِّي مَنْ يَشَاءُ وَلَا يُظْلَمُوْنَ
فَتِيلًا - صفحه ۱۱۴- سورة النساء
إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُكُمْ أَنْ تُؤَدُّوا الْآمُنَتِ إِلَى أَهْلِهَا وَإِذَا حَكَمْتُمْ بَيْنَ النَّاسِ
أَنْ تَحْكُمُوا بِالْعَدْلِ إِنَّ اللَّهَ نِعِمَّا يَعِظُكُمْ بِهِ إِنَّ اللَّهَ كَانَ سَمِيعًا بَصِيرًا -
صفحه ۱۱۵- سورة النساء
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا فیصلہ یہودی اور مسلمان میں اس کے متعلق ہے )
مَنْ يَشْفَعُ شَفَاعَةً حَسَنَةً يَكُن لَّهُ نَصِيبٌ مِنْهَا وَ مَنْ يَشْفَعُ شَفَاعَةً سَيِّئَةً يَكُن لَّهُ ﴿۳﴾
كِفْلٌ مِنْهَا وَكَانَ اللهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ مُّقِيتًا ، صفحہ ۱۲۱
اور اللہ ہر چیز پر نگہبان ہے
وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَلِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ
وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا - سورة النساء - صفحه ۱۲۳ - الجزء ونمبر ۵
وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ الْقَى إِلَيْكُمُ السَّلَمَ لَسْتَ مُؤْمِنًا - صفى ١٢٣ سورة النساء
وَمَنْ أَحْسَنُ دِينًا مِمَّنْ أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلَّهِ وَهُوَ مُحْسِنُ وَاتَّبَعَ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ اسلام
حيفا صفر ۱۳۰ رکوع ۱۸۔ سورة النساء - الجز نمبر ۵
وَالصُّلْحُ خَيْرٌ صفحہ ۱۳۰- رکوع ۱۹- سورة النساء
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَومِينَ بِالْقِسْطِ شُهَدَاءَ لِلَّهِ وَلَوْ عَلَى أَنْفُسِكُمْ
أَوِ الْوَالِدَيْنِ وَالْأَقْرَبِينَ الجز نمبر ۵ - سورة النساء - صفحہ ۱۳۶
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا آمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَالْكِتٰبِ الَّذِي نَزَّلَ عَلَى رَسُولِهِ وَالْكِتَبِ
الَّذِي أَنْزَلَ مِنْ قَبْلُ وَمَنْ يَكْفُرُ بِاللهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ وَالْيَوْمِ
ال عمران : ۱۱۹، ۱۲۰ ۲ النساء : ۵۰ ۳ النساء : ۵۹
النساء : ۹۵ النساء : ۱۲۶ ۸ النساء : ۱۲۹ ۹ النساء : ۱۳۶
النساء : ٨٦ ه النساء : ۹۴
صلح
یادداشتیں
براہین احمد احمدیہ یہ حصہ پنجم
L
الْآخِرِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلَلًا بَعِيدًا - صفحه ۱۳۲
قُولُوا آمَنَّا بِاللَّهِ وَمَا أُنْزِلَ إِلَيْنَا
۔۔۔ وَمَا أُوتِيَ النَّبِيُّونَ مِنْ رَّبِّهِمْ
صفر
ة - فَإِنْ آمَنُوا
لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِنْهُمْ وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ - صفحه ۲۷ - سورة البقرة - ف
بِمِثْلِ مَا أَمَنْتُمْ بِهِ فَقَدِ اهْتَدَوْا وَإِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّمَا هُمْ فِي شِقَاقٍ - صفحه ۲۷ سورة البقرة
اگر وہ ایسا ایمان لائیں جیسا کہ تم ایمان لائے تو وہ ہدایت پاچکے اور اگر ایسا ایمان نہ لاویں
تو پھر وہ ایسی قوم ہے جو مخالفت چھوڑ نا نہیں چاہتی اور صلح کی خواہاں نہیں ۔
رُسُلًا مُبَشِّرِينَ وَمُنْذِرِينَ لِئَلَّا يَكُونَ لِلنَّاسِ عَلَى اللَّهِ حُجَّةٌ بَعْدَ الرُّسُلِ وَكَانَ
اللهُ عَزِيزًا حَكِيمًا صفحہ ۱۳۷ - سورة النساء - جز و نمبر ۶
إِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَيُرِيدُونَ أَنْ يُفَرِّقُوا بَيْنَ اللَّهِ وَرُسُلِهِ
وَيَقُولُونَ نُؤْمِنُ بِبَعْضٍ وَنَكْفُرُ بِبَعْضٍ وَيُرِيدُونَ أَنْ يَتَّخِذُوا بَيْنَ ذَلِكَ سَبِيلًا
أُولَئِكَ هُمُ الْكُفِرُونَ حَقًّا وَاعْتَدْنَا لِلْكُفِرِينَ عَذَابًا مُّهِينًا - صفحہ ۱۳۵ سورة النساء
وَقَدْ نَزَّلَ عَلَيْكُمْ فِي الْكِتٰبِ أَنْ إِذَا سَمِعْتُمْ أَيْتِ اللَّهِ يُكْفَرُ بِهَا وَيُسْتَهْزَأُ بِهَا
فَلَا تَقْعُدُوا مَعَهُمْ فى ١٣٣
مَا يَفْعَلُ اللهُ بِعَذَابِكُمْ إِنْ شَكَرْتُمْ وَأَمَنْتُمْ وَكَانَ اللَّهُ
شَاكِرًا عَلِيمًا - صفحہ ۱۳۵ - سورة النساء
إِنَّمَا الْمَسِيحُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ رَسُولُ اللهِ وَكَلِمَتُهُ الْقُهَا إِلَى مَرْيَمَ وَرُوحُ
مِنْهُ فَآمِنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَلَا تَقُولُوا ثَلَثَةٌ إِنْتَهُوا خَيْرَ الكُمْ صفحہ ١٣٩- سورة النساء الجز نمبر ۲ ۱۳۹
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا صفحه ۱۴۱
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوْمِينَ لِلَّهِ شُهَدَاءَ بِالْقِسْطِ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَانُ قَوْمٍ
عَلَى أَلَّا تَعْدِلُوا اِعْدِلُوا هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوى وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ صفی ۱۴۳
!!
سورة المائده الجزو نمبر ٦ - إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَابْتَائِ ذِي الْقُرْبى
ا النساء : ١٣٧ ٢ البقرة : ۱۳۷ ۳ البقرة : ١٣٨ ٢ النساء : ۱٦٦ ۵ النساء : ۱۵۲،۱۵۱ ۶ النساء : ۱۴۱
ك النساء : ۱۴۸ ۸ النساء : ۱۷۲ و المائدة : ٤ ١٠ المائدة : 9 الى النحل: 91
یادداشتیں
براہین احمد یہ حصہ پنجم
يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنْصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ
L
الشَّيْطَنِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ صفحہ ١٦١ - سورة المائده
قُلْ إِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبُكُمُ اللهُ -
قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ - صفحہ ۱۹۹
الانعام - الجزو نمبر ۸ الی صفحه ۲۰۸
قَدْ أَفْلَحَ مَنْ زَكَّهَا وَقَدْ خَابَ مَنْ دَهَا ۔۔ ۔ وَمَنْ كَانَ فِي هَذِهِ أَعْمَى فَهُوَ
فِي الْآخِرَةِ أَعْمَى
وَهُوَ الَّذِي يُرْسِلُ الرِّيحَ بُشْرًا بَيْنَ يَدَى رَحْمَتِهِ حَتَّى إِذَا أَقَلَّتْ سَحَابًا ثِقَالًا
سُقْنُهُ لِبَلَدٍ مَّيِّتِ فَأَنْزَلْنَا بِهِ الْمَاءَ فَأَخْرَجْنَا بِهِ مِنْ كُلِّ الثَّمَرُتِ كَذَلِكَ نُخْرِجُ
الْمَوْتَى لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ وَالْبَلَدُ الطَّيِّبُ يَخْرُجُ نَبَاتُهُ بِإِذْنِ رَبِّهِ وَالَّذِي
خَبُثَ لَا يَخْرُجُ إِلَّا نَكِدًا كَذَلِكَ نُصَرِّفُ الْآيَتِ لِقَوْمٍ يَشْكُرُونَ
نہیں نکلتی کھیتی اس کی مگر تھوڑی
صفحه ۲۰۹ ۔ سورۃ الاعراف الجزو نمبر ۸
وَمَا أَرْسَلْنَا فِي قَرْيَةٍ مِنْ نَّبِيِّ إِلَّا أَخَذْنَا أَهْلَهَا بِالْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّاءِ لَعَلَّهُمْ ﴿٥﴾
يَضُرَّعُونَ سورة الاعراف - صفحه ۲۱۵
اور ہم نے کسی بستی میں کوئی رسول نہیں بھیجا مگر ہم نے ان کو انکار کی حالت میں قحط اوروبا
کے ساتھ پکڑا تا اس طرح پر وہ عاجزی کریں۔
ثُمَّ بَدَّلْنَا مَكَانَ السَّيِّئَةِ الْحَسَنَةَ حَتَّى عَفَوْا وَ قَالُوا قَدْ مَسَّ أَبَاءَنَا الضَّرَّاءُ
وَالسَّرَّاءُ فَأَخَذْتُهُمْ بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ صفحه ۲۱۵ - سورۃ الاعراف - الجز نمبر ۹
وَلَوْ أَنَّ أَهْلَ الْقُرَى آمَنُوا وَاتَّقَوْا لَفَتَحْنَا عَلَيْهِمْ بَرَكَةٍ مِّنَ السَّمَاءِ
وَالْأَرْضِ وَلَكِنْ كَذَّبُوا فَأَخَذْتُهُمْ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ صفحہ ۲۱۵ - الاعراف
أَفَأَمِنَ أَهْلُ الْقُرَى أَنْ يَأْتِيَهُمْ بَأْسُنَا بَيَاتًا وَهُمْ نَابِمُونَ أَوَامِنَ
المائدة : 91 ۲ ال عمران : ۳۲ ۳ الانعام : ۱۶۳ الشمس : ۱۰ ۱۱ ۵ بنی اسرائیل : ۷۳
الاعراف: ۵۹،۵۸ کے الاعراف: ۹۵ ۸ الاعراف : ۹۶ ۹ الاعراف: ۹۷
یادداشتیں
L
براہین احمدیہ حصہ پنجم
أَهْلُ الْقُرَى أَنْ يَأْتِيَهُمْ بَأْسُنَا ضُحَى وَهُمْ يَلْعَبُونَ صفحه ۲۱۵
يَأْمُرُهُمْ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهُهُمْ عَنِ الْمُنْكَرِ وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَتِ وَيُحَرِّمُ
عَلَيْهِمُ الْخَبِيثَ وَيَضَعُ عَنْهُمْ اِصْرَهُمْ وَالْأَغْلُلَ الَّتِي كَانَتْ عَلَيْهِمْ فَالَّذِينَ
آمَنُوا بِهِ وَعَزَّرُوهُ وَنَصَرُوهُ وَاتَّبَعُوا النُّورَ الَّذِي أُنْزِلَ مَعَهُ أُولَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
صفحه ۲۲۵۔ الاعراف الجزو نمبر ۹
یہ نبی ان باتوں کے لئے حکم دیتا ہے جو خلاف عقل نہیں ہیں اور ان باتوں سے منع کرتا
ہے جن سے عقل بھی منع کرتی ہے۔ اور پاک چیزوں کو حلال کرتا ہے اور نا پاک کو حرام ٹھہراتا
ہے اور قوموں کے سر پر سے وہ بوجھ اتارتا ہے جس کے نیچے وہ دبی ہوئی تھیں اور ان گردنوں
کے طوقوں سے وہ رہائی بخشتا ہے جن کی وجہ سے گردنیں سیدھی نہیں ہو سکتی تھیں ۔ پس جو لوگ
اس پر ایمان لائیں گے اور اپنی شمولیت کے ساتھ اس کو قوت دیں گے۔ اور اس کی مدد
کریں گے اور اس نور کی پیروی کریں گے جو اس کے ساتھ اُتارا گیا وہ دنیا اور آخرت کی
مشکلات سے نجات پائیں گے۔
قُلْ يَأَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ جَمِيعًا صفی ۲۵۔ الاعراف - الجزو نمبر۹
وَالَّذِينَ يُمَسِّكُونَ بِالْكِتٰبِ وَأَقَامُوا الصَّلوةَ إِنَّا لَا نُضِيعُ أَجْرَ الْمُصْلِحِينَ - ۲۲۸
اور جو لوگ محکم پکڑتے ہیں کتاب کو اور نماز کو قائم کرتے ہیں اُن کے ہم اجر ضائع نہیں کرتے۔
أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلی صفحہ ۲۲۹ ۔ رُوحوں کے قومی جن میں خدا تعالیٰ کا عشق پیدا
ہوا ہے بزبان حال گواہی دے رہے ہیں جو وہ خدا کے ہاتھ سے نکلے ہیں۔
پس اگر یہ سوال پیش ہو کہ ہم کس طرح قرآن شریف پر ایمان لاویں کیونکہ دونوں
تعلیموں میں تناقض درمیان ہے۔ اس کا جواب یہ ہے کہ کوئی تناقض نہیں وید کی شرتیوں
کی ہزار ہا طور پر تفسیریں کی گئی ہیں اور منجملہ ان کے ایک تفسیر وہ بھی ہے جو قرآن کے
مطابق ہے۔
الاعراف : ۹۸، ۹۹ - الاعراف : ۱۵۸ ۳ الاعراف : ۱۵۹ الاعراف : ۱۷۱ ۵ الاعراف: ۱۷۳
یادداشتیں
براہین احمد یہ حصہ پنجم
جو شخص خدا سے نہیں ڈرتا وہ ایک حق الامر کے بارے میں ایسا مقابلہ سے پیش آتا ہے کہ
گویا اس کو موت کی طرف کھینچنا چاہتے ہیں اور وہ اپنی جان بچا رہا ہے۔
L
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ تَتَّقُوا اللَّهَ يَجْعَلْ لَّكُمْ فُرْقَانَا وَ يُكَفِّرْ عَنْكُمْ سَيَاتِكُمْ
وَيَغْفِرْ لَكُمْ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ العظيم صفحہ ۲۳۹ - الانفال ۔ نمبر و إِنْ أَوْلِيَاؤُهُ إِلَّا الْمُتَّقُونَ
( ترجمہ ) اے ایمان والو! اگر تم تقویٰ اختیار کرو تو تم میں اور تمہارے غیر میں خدا ایک
فرق رکھ دے گا اور تمہیں پاک کرے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا۔ اور تمہارا خدا صاحب
فضل بزرگ ہے۔
یادداشت - دین مذہب صرف زبانی قصہ نہیں بلکہ جس طرح سونا اپنی علامتوں سے
شناخت کیا جاتا ہے اسی طرح بچے مذہب کا پابند اپنی روشنی سے ظاہر ہو جاتا ہے۔
خدا ہلاک کرتا ہے اس شخص کو جو دلیل کے ساتھ ہلاک ہو چکا اور زندہ رکھتا ہے اُس شخص
کو جو دلیل کے ساتھ زندہ ہے۔
الْعَلِيمُ
وَإِنْ جَنَحُوا لِلسَّلْمِ فَاجْنَحْ لَهَا وَ تَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ
صفحہ ۲۴۴ - الانفال ۔ نمبر ۱۰۔ اور اگر مخالف لوگ صلح کے واسطے جھکیں تو تم بھی جھک
جاؤ اور خدا پر توکل کرو۔
وَإِنْ يُرِيدُوا أَنْ يَخْدَعُوكَ فَإِنَّ حَسْبَكَ اللَّهُ هُوَ الَّذِي أَيَّدَكَ بِنَصْرِهِ
وَبِالْمُؤْمِنِينَ - صفحه ۲۴۴ - سورۃ الانفال
اور اگر صلح کے وقت دل میں دغا رکھیں تو اُس دعا کے تدارک کے لئے خدا تجھے
کافی ہے۔
الَا تُقَاتِلُونَ قَوْمًا نَكَثُوا أَيْمَانَهُمْ وَهَمُوا بِإِخْرَاجِ الرَّسُولِ وَهُمْ ﴿۷﴾
بَدَءُ وَكُمْ أَوَّلَ مَرَّةٍ أَتَخْشَوْنَهُمْ فَاللَّهُ اَحَقُّ أَنْ تَخْشَوْهُ إِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِينَ
سورة التوبه صفحه ۲۵۰ الجزو نمبر ۱۰
الانفال: ۳۰ ۲ الانفال : ۳۵
الانفال : ۶۲
الانفال : ٦٣ التوبة : ١٣
یادداشتیں
براہین احمدیہ حصہ پنجم
قُلْ إِنْ كَانَ آبَاؤُكُمْ وَأَبْنَاؤُكُمْ وَإِخْوَانُكُمْ وَأَزْوَاجُكُمْ وَعَشِيْرَتُكُمْ
وَأَمْوَالُ اقْتَرَفْتُمُوهَا وَتِجَارَةٌ تَخْشَوْنَ كَسَادَهَا وَ مَسكِنُ تَرْضَوْنَهَا أَحَبَّ إِلَيْكُمْ
مِنَ اللَّهِ وَرَسُوْلِهِ وَجِهَادٍ فِي سَبِيلِهِ فَتَرَبَّصُوا حَتَّى يَأْتِيَ اللَّهُ بِأَمْرِهِ وَاللَّهُ
لَا يَهْدِى الْقَوْمَ الْفَسِقِينَ - صفحه ۲۵۲ - سورة التوبه - الجز و نمبر ۱۰
وَصَلِّ عَلَيْهِمْ إِنَّ صَلُوتَكَ سَكَنُ لَهُمْ صفحه ۲۶۸ التو به نمبر ۱۰
L
التَّابِبُونَ الْعُبدُونَ الْحَمِدُونَ السَّابِحُونَ الرُّكِعُونَ التَّجِدُونَ الْأَمِرُونَ
بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّاهُوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَالْحَفِظُونَ لِحُدُودِ اللَّهِ وَبَشِّرِ
الْمُؤْمِنِينَ - صفحه ۲۷۱۔ سورۃ التوبہ ۔ الجز و نمبر ا ۔
( ترجمہ ) ۔ وہ لوگ خوش وقت ہیں جو سب کچھ چھوڑ کر خدا کی طرف رجوع کرتے ہیں
اور خدا کی پرستش میں مشغول ہوتے ہیں اور خدا کی تعریف میں لگے رہتے ہیں۔ اور خدا کی راہ
کی منادی کے لئے دنیا میں پھرتے ہیں اور خدا کے آگے جھکے رہتے ہیں ۔ اور سجدہ کرتے
۳۱۰ ہیں۔ وہی مومن ہیں جن کو نجات کی خوشخبری دی گئی ہے۔
خدا نے اپنے قانون قدرت میں مصائب کو پانچ قسم پر منقسم کیا ہے۔ یعنی آثار مصیبت
کے جو خوف دلاتے ہیں ۔ اور پھر مصیبت کے اندر قدم رکھنا ۔ اور پھر ایسی حالت جب
نومیدی پیدا ہوتی ہے ۔ اور پھر زمانہ تاریک مصیبت کا ۔ اور پھر صبح رحمت الہی کی یہ پانچ
وقت ہیں جن کے نمونہ پانچ نمازیں ہیں۔
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ ۔ كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللَّهِ أَنْ
تَقُولُوا مَا لَا تَفْعَلُونَ -
وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللَّهِ كَذِبًا أَوْ كَذَّبَ بِايْتِهِ ۔
التوبة : ۲۴ ۲ التوبة : ١٠٣ التوبة : ١١٢
الصف : ٣
الانعام: ۲۲
یادداشتیں
براہین احمد احمدیہ یہ حصہ پنجم
ذیل میں چند اعتراضات اور چند حقائق درج کئے جاتے ہیں جو حضور علیہ السلام کی )
یادداشتوں میں جو مضمون کے متعلق آپ نے لکھی ہوئی تھیں ملے ہیں ۔ ان اعتراضات
کو رد کرنے کا اور ان حقائق پر بموجب تعلیم قرآن روشنی ڈالنے کا آپ کا ارادہ تھا
ایسا ہی بعض امور بدھ کی ایک کتاب سے لئے معلوم ہوتے ہیں جو اُن دنوں
آپ کے زیر مطالعہ تھی۔ جس کے متعلق آپ کچھ لکھنا چاہتے تھے۔
(1) جتنی الہامی کتابیں ہیں ان میں کونسی ایسی نئی بات ہے جو پہلے معلوم نہ تھی ۔
(۲) کس ایسی سائنس کے عقدہ کو نبیوں نے حل کیا جو پہلے لا يَنْحَلُ تھا۔
(۳) نبیوں نے روح کی کیفیت و ماہیت کچھ نہیں بتلائی اور نہ آئندہ زندگی کا کچھ حال
بتلایا نہ خدا کا ہی مفصل حال بیان کر سکے ۔
فن طبعی میں نیند کو اسباب طبعیہ میں رکھا ہے۔ لیکن انبیاء نے بیان کیا ہے کہ نیند کے اور
اسباب تھے ۔ آمَنَةً نُّعَاسًا -
(۴) سابقہ مغالطوں کو رفع نہیں کیا۔ اور نہ پیچیدہ مسائل کو سلجھایا۔ بلکہ اور بھی الجھن میں
ڈال دیا۔
(۵) بدھ کی تعلیم اخلاقی سب سے اعلیٰ ہے۔
(۶) جس چیز سے انسان پیار کرتا ہے اس سے اگر جدا کیا جائے تو یہی اس کے لئے ایک
عذاب ہو جاتا ہے۔
(۷) اور جس چیز سے اگر پیار کرے اگر وہ میسر آجائے تو یہی اس کی راحت کا موجب ہو جاتا
بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ مَا يَشْتَهُونَ
ہے۔ وَحِيلَ بَيْنَهُمْ وَ
(۸) خواہش کا نابود کرنا ذریعہ نجات ہے۔
(۹) دنیا میں کبھی علم صحیح سے نجات ملتی ہے اور کبھی عمل صحیح سے نجات ملتی ہے اور
سبا : ۵۵
کبھی قول صحیح سے نجات ملتی ہے اور کبھی فعل صحیح سے نجات ملتی ہے ۔ اور
v
صفحه ۶۲
یادداشتیں
براہین احمد یہ حصہ پنجم
کبھی بنی نوع سے معاملہ پاک موجب نجات ہو جاتا ہے اور کبھی خدا سے معاملہ نیک
درد و دکھ چھڑاتا ہے۔ اور کبھی ایک درد دوسری دردوں کے لئے کفارہ ہو جاتی ہے۔
(۱۰) سچ کہو جھوٹ نہ بولو۔ بیہودہ باتوں سے پر ہیز کرو۔ اور اپنے فعل یا اپنے قول سے کسی کو
نقصان مت پہنچاؤ ۔ اپنی زندگی کو پاک رکھو غیبت نہ کرو ۔ اور کسی پر بہتان مت
لگاؤ ۔ نفسانی شہوات اپنے پر غالب نہ ہونے دو ۔ کینہ اور حسد سے پر ہیز کرو ۔ بغض
سے اپنا دل صاف رکھو۔ اپنے دشمنوں سے بھی وہ معاملہ نہ کرو جو تم اپنے لئے پسند نہیں
کرتے ۔ ایسی نصیحتیں دوسروں کو مت کرو جن کے تم پابند نہیں ۔ معرفت کی ترقی میں
لگے رہو۔ جہل سے دل کو پاک کرو۔ جلدی سے کسی پر اعتراض مت کرو۔
نفرت کرنے سے نفرت رفع نہیں ہوتی بلکہ اور بھی بڑھتی ہے۔ محبت نفرت کو ٹھنڈا کر کے
L
رفع کر دیتی ہے۔
لَنْ يَنَالَ اللهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا وَلَكِنْ يَنَالُهُ التَّقْوَى مِنْكُمْ یعنی دلوں
کی پاکیزگی سچی قربانی ہے ۔ گوشت اور خون سچی قربانی نہیں ۔ جس جگہ عام لوگ جانوروں کی
قربانی کرتے ہیں خاص لوگ دلوں کو ذبح کرتے ہیں ۔
مگر خدا نے یہ قربانیاں بھی بند نہیں کیں تا معلوم ہو کہ ان قربانیوں کا بھی انسان سے تعلق ۔ کا ہے۔
کتاب بدھ
خدا نے بہشت کی خوبیاں اس پیرایہ میں بیان کی ہیں جو عرب کے لوگوں کو چیزیں دل پسند
صفحہ ۷۹ تھیں وہی بیان کر دی ہیں تا اس طرح پر ان کے دل اس طرف مائل ہو جائیں ۔ اور دراصل وہ
چیزیں اور ہیں یہی چیزیں نہیں ۔ مگر ضرور تھا کہ ایسا بیان کیا جاتا تا کہ دل مائل کئے جائیں ۔
مَثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِي وُعِدَ الْمُتَّقُونَ
وہ جو اپنی نفسانی خواہشات کے پورا کرنے میں لگا رہتا ہے وہ سراسر اپنی بیخ کنی کرتا ہے
لیکن وہ جو سچے راستہ پر چلتا ہے اس کا نہ صرف بدن بلکہ روح بھی نجات کو پہنچے گی ۔
الحج : ٣٨
محمد: ۱۶
یادداشتیں
براہین احمد یہ حصہ پنجم
وہ جو اپنی نفسانی خواہشات کے پورا کرنے میں لگا رہتا ہے وہ سراسر اپنی بیخ کنی کرتا ہے
اور نہ صرف جسم کو ہلاکت میں ڈالتا ہے۔ بلکہ روح کو بھی ہلاک کرتا ہے۔ مگر وہ جو راہ راست پر
چلتا ہے اور نفسانی جذبات کا پیرو نہیں ہوتا۔ وہ نہ صرف اپنے بدن کو ہلاکت سے بچاتا ہے بلکہ
اپنی روح کو بھی نجات تک پہنچا دیتا ہے ۔ قَدْ أَفْلَحَ مَنْ زَكَّهَا وَقَدْ خَابَ مَنْ دَشْهَا
ایک گاؤں میں نوا گھر تھے اور صرف ایک گھر میں چراغ جلتا تھا۔ تب جب لوگوں کو معلوم
ہوا تو وہ اپنے اپنے چراغ لے کر آئے اور سب نے اُس چراغ سے اپنے چراغ روشن کئے ۔
اسی طرح ایک روشنی سے کثرت ہو سکتی ہے۔ اسی طرف اللہ تعالی اشارہ کر کے فرماتا ہے ۔
وَدَاعِيًّا إِلَى اللَّهِ بِإِذْنِهِ وَسِرَاجًا مُنِيرًا
انسان تو اپنی جان کا بھی مالک نہیں چہ جائیکہ وہ دولت کا مالک ہو۔ ایک چمچہ شربت کا مزہ
نہیں پا سکتا اگر چہ کئی بار اس میں پڑتا ہے ۔ شیرینی ہاتھوں کے ذریعہ سے منہ تک پہنچتی ہے
لیکن ہاتھ شیرینی کا مزہ نہیں پاسکتے ۔ اسی طرح جس کو خدا نے حواس نہیں دیئے وہ ذریعہ بن کر
بھی کچھ فائدہ نہیں اٹھاتا - اللهُ اَعْلَمُ حَيْثُ يَجْعَلُ رِسَالَتَهُ صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ
لَا يَرْجِعُونَ ۔
ایک بڑی لذت چھوٹی لذت سے غنی کر دیتی ہے۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔ أَلَا بِذِكْرِ
اللهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ۔ وَلَذِكْرُ اللَّهِ أَكْبَرُ
(۱) ایمان بیج ہے (۲) نیک کام مینہ ہے (۳) مجاہدات ہل ہیں جو جسمانی اور ظاہری طور صفحہ ۱۰۲
پر کئے جاتے ہیں۔ نفس مرتاض بیل ہے جو نفس لوامہ ہے۔ شریعت اس کے چلانے کے لئے
ڈنڈا ہے اور وہ اناج جو اس سے پیدا ہوتا ہے وہ دائمی زندگی ہے۔
ذات سے خارج وہ ہوتا ہے جو نیک صفات سے خالی ہو کیونکہ انسان کی نیک صفات
ہی اُس کی ذات ہے ۔ اپنے دل کے جذبات کو سمجھنے والے بہت کم ہوتے ہیں ۔
ل الشمس : ١٠ ، ا ل الاحزاب : ۴۷ ۳ الانعام: ۱۲۵ ٢ البقرة : ۱۹ ۵ الرعد : ۲۹ - العنكبوت: ۴۶
یادداشتیں
براہین احمد یہ حصہ پنجم
وہ جن چیزوں میں اپنی خوشحالی دیکھتے ہیں در حقیقت وہ خوشحالی کا موجب نہیں ہوتیں۔
جو شخص بدی کے مقابل پر بدی نہیں کرتا اور معاف کرتا ہے وہ بلا شبہ تعریف کے لائق
ہے۔ مگر اس سے زیادہ وہ شخص تعریف کے لائق ہے جو عفو یا انتقام کا مقید نہیں بلکہ خدا کی طرف
سے ہو کر مناسب وقت کام کرتا ہے۔ کیونکہ خدا بھی ہر ایک کے مناسب حال کام کرتا ہے جو
سزا کے لائق ہے اس کو سزا دیتا ہے جو معافی کے لائق ہے اس کو معافی دیتا ہے۔ جَزَؤُا سَيِّئَةِ
سَيِّئَةً مِثْلُهَا فَمَنْ عَفَا وَأَصْلَحَ فَأَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ
دنیا میں دو فرقے بہت ہیں ۔ ایک تو وہ جو عدل کو پسند کرتے ہیں ۔ اور دوسرے وہ جو
احسان کو بنظر استحسان دیکھتے ہیں ۔ اور تیسرا فرقہ وہ ہے جو سچی ہمدردی اس قدران پر
غالب آجاتی ہے کہ وہ عدل اور احسان کا پابند نہیں رہتا۔ بلکہ سچی ہمدردی کی رہنمائی سے
مناسب وقت عمل کرتا ہے۔ جیسا کہ ماں اپنے بچہ کے ساتھ سلوک کرتی ہے کہ شیریں اور
لذیذ غذا ئیں بھی اس کو اور پھر مناسب وقت پر تلخ دوا بھی دیتی ہے اور دونوں حالتوں
میں اس کی ۔۔۔۔۔۔
میرے بیان میں کوئی ایسا لفظ نہیں ہوگا جو گورنمنٹ انگریزی کے برخلاف ہو ۔ اور ہم
اس گورنمنٹ کے شکر گزار ہیں کیونکہ ہم نے اس سے امن اور آرام پایا ہے ۔ میں اپنے
دعوی کی نسبت اس قدر بیان کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ میں اپنی طرف سے نہیں بلکہ خدا
کے انتخاب سے بھیجا گیا ہوں تا میں مغالطوں کو رفع کروں اور پیچیدہ مسائل کو صاف
کر دوں اور اسلام کی روشنی دوسری قوموں کو دکھلاؤں ۔ اور یادر ہے کہ جیسا کہ ہمارے
مخالف ایک مکروہ صورت اسلام کی دکھلا رہے ہیں ۔ یہ صورت اسلام کی نہیں ہے بلکہ وہ
ایک ایسا چمکتا ہوا ہیرا ہے جس کا ہر ایک گوشہ چمک رہا ہے اور جیسا کہ ایک بڑے محل میں
بہت سے چراغ ہوں اور کوئی چراغ کسی دریچہ سے نظر آوے اور کوئی کسی کو نہ سے ۔ یہی حال
الشورى : ۴۱