ذیلی حاشیہ نمبر دو

براہین احمدیہ حصہ سوم

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

۲۶۵) عبارت بھی ایسی بلیغ اور فصیح ہو جیسی قرآن کی تو تم کو اس عجز کی وجہ سے سزائے موت
قیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه ح
حاشیه در حاشیه نمبر ا
حاشیه در حاشیه نمبر ۲
ہیں کہ گویا خدا نے ان کو وہ قوتیں عطا ہی نہیں کیں ۔ سو بالآخر عدم استعمال کے باعث
سے وہ تمام قوتیں رفتہ رفتہ ضعیف بلکہ قریب قریب مفقود کے ہوتی جاتی ہیں اور انسانی
سرشت با لکل منقلب ہو کر حیوانات سے مشابہت پیدا ہو جاتی ہے اور نفس انسانی کا عمدہ
نازل ہو۔ وہ اس کے لئے اور ہر ایک کے لئے کہ کوئی وجہ یقین کرنے کی رکھتا ہے یا خدا نے کوئی
نشان یقین کرنے کا اس پر ظاہر کر دیا ہے۔ واجب التعمیل ہے اور جو شخص جس کو اُس الہام کی
نسبت باور دلایا گیا ہے۔ اس پر عمل کرنے سے عمداً دست کش ہو وہ مورد غضب الہی ہوگا۔ بلکہ اس
کے خاتمہ بد ہونے کا سخت اندیشہ ہے۔ بلعم بن بعور کو خدا نے الہام میں لا تدع عليهم کہا۔
یعنی یہ کہ موسیٰ اور اس کے لشکر پر بد دعامت کر۔ اس نے برخلاف امر الہی کے حضرت موسیٰ کے لشکر
پر بددعا کرنے کا ارادہ کیا آخر اس کا یہ نتیجہ ہوا کہ خدا نے اس کو اپنی جناب سے رد کر دیا اور اس کو
کتے سے تشبیہ دی وہ الہام ہی تھا جس کی تعمیل سے حضرت موسیٰ کی ماں نے حضرت موسیٰ کو شیر خوارگی
کی حالت میں ایک صندوق میں ڈال کر دریا میں پھینک دیا ۔ الہام ہی تھا جس کے دیکھنے کے لئے
موسیٰ جیسے اولوالعزم پیغمبر کو خدا نے اپنے ایک بندہ خضر کے پاس جس کا نام بلیا بن ملکان تھا
بھیجا تھا جس کے علم قطعی اور یقینی کی نسبت اللہ تعالیٰ نے آپ فرمایا: فَوَجَدَا عَبْدًا مِّنْ عِبَادِنَا
آتَيْنَهُ رَحْمَةً مِنْ عِنْدِنَا وَعَلَّمْتُهُ مِنْ لَّدُنَّا عِلْمًا لے سو اسی علم قطعی اور یقینی کا یہ نتیجہ تھا کہ
خضر نے حضرت موسیٰ کے روبرو ایسے کام کئے کہ جو ظاہراً خلاف شرع معلوم ہوتے تھے۔ کشتی کو توڑا،
ایک معصوم بچہ کو قتل کیا، ایک غیر ضروری کام کو کسی اجرت کے بغیر اپنے گلے ڈال لیا اور ظاہر ہے
تک پہنچا سکے۔ مگر افسوس کہ اس اندھی اور بے تمیز دنیا میں ایسے لوگ بہت ہی تھوڑے ہیں کہ جو خدا کو اپنا
اصلی مقصود ٹھہرا کر اور تعصب مذہبی اور قومی اور دوسرے دنیوی لالچوں سے الگ ہو کر اس روشنی اور صداقت
کو قبول کریں کہ جو خدائے تعالیٰ نے خاص قرآن شریف میں رکھی ہے جو اس کے غیر میں نہیں پائی جاتی۔
ل الكهف : ٦٦

دی جاوے گی تو پھر بھی باوجود سخت عناد اور اندیشہ رسوائی اور خوف
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۲
کمال کہ جو ترقی فی المعقولات ہے۔ ناحق ضائع جاتا ہے۔ اور معرفت کاملہ کے حاصل کرنے سے انسان ۲۲۶
رک جاتا ہے اور جس حیات ابدی اور سعادت دائگی کے حصول کی انسان کو ضرورت ہے اس کے حصول سے
الہامی کتابیں سد راہ ہو جاتی ہیں ۔ اما الجواب واضح ہو کہ ایسا سمجھنا کہ گویا خدا کی سچی کتاب پر عمل کرنے سے
کہ خضر رسول نہیں تھا ور نہ وہ اپنی امت میں ہوتا ۔ نہ جنگلوں اور دریاؤں کے کنارہ پر اور خدا نے بھی
اس کو رسول یا نبی کر کے نہیں پکارا مگر جو اس کو اطلاع دی جاتی تھی اس کا نام یقینی اور قطعی رکھا ہے
کیونکہ قرآن کے عرف میں علم اسی جے میں علم اسی چیز کا نام ہے کہ جو قطعی اور یقینی ہو۔ اور خود ظاہر ہے کہ اگر خضر
کے پاس صرف ظنیات کا ذخیرہ ہوتا تو اس کے لئے کب جائز تھا کہ امر مظنون پر بھروسا کر کے ان
امور کو کرتا کہ جو صریح خلاف شرع اور منکر بلکہ باتفاق تمام پیغمبروں کے کبائر میں داخل تھے اور پھر
اس صورت میں حضرت موسیٰ کا اس کے پاس آنا بھی محض بے فائدہ تھا۔ پس جبکہ بہر صورت ثابت
ہے کہ خضر کو خدائے تعالیٰ کی طرف سے علم یقینی اور قطعی دیا گیا تھا۔ تو پھر کیوں کوئی شخص مسلمان
کہلا کر اور قرآن شریف پر ایمان لا کر اس بات سے منکر رہے کہ کوئی فرد بشر امت محمدیہ میں سے
باطنی کمالات میں خضر کی مانند نہیں ہو سکتا ۔ بلا شبہ ہو سکتا ہے بلکہ خدائے کی قیوم اس بات پر قادر
ہے کہ امت مرحومہ محمد یہ کے افراد خاصہ کو اس سے بھی بہتر و زیادہ تر باطنی نعمتیں عطا فرماوے ۲۶۶
أَلَمْ تَعْلَمُ أَنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ - کیا اس خداوند کریم نے آپ ہی اس امت کو یہ دعا
تعلیم نہیں فرمائی اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ کیا اس نے آپ
ہی نہیں فرمایا۔ ثُلَّةٌ مِنَ الْأَوَّلِينَ وَثُلَةٌ مِنَ الْآخِرِينَ " تم یقیناً سمجھو کہ خداوند کریم اس
بلکہ قبول کرنا تو درکنار ہمارے مخالفوں میں اس قدر شرم بھی باقی نہیں رہی کہ قرآن شریف کی ۲۶۲
بدیہی عظمتوں اور صداقتوں کو دیکھ کر اور اپنے مذہب کے فسادوں اور ضلالتوں پر مطلع ہو کر بدگوئی
اور بد زبانی سے باز رہیں اور باوجود چور ہونے کے پھر چترائی نہ دکھلا دیں۔ مثلاً خیال کرنا چاہئے
کہ عیسائیوں کے عقائد کا باطل ہونا کس قدر بد یہی ہے کہ خواہ نخواہ منہ زوری سے ایک عاجز مخلوق کو ۲۶۷
ا الفاتحة : ٧،٦ ٢ الواقعة : ۴۰، ۴۱

ه حاشیه نمبر نم
۲۶۶ موت کی نظیر بنانے پر ہرگز قادر نہیں ہو سکتا اگر چہ دنیا کے صدہا زبان دانوں اور
۲۶۷ توئی عقلیہ کو بالکل بیکار چھوڑا جاتا ہے اور گویا الہام اور عقل ایک دوسرے کی نقیض اور ضد ہیں کہ
جو ایک جگہ جمع نہیں ہو سکتیں۔ یہ برہمو لوگوں کی کمال درجہ کی بدنہمی اور بداندیشی اور ہٹ دھرمی
ہے اور اس عجیب وہم کی عجیب طرح کی ترکیب ہے جس کے اجزاء میں سے کچھ تو جھوٹ اور کچھ
تعصب اور کچھ جہالت ہے۔ جھوٹ یہ کہ با وصف اس بات کے کہ ان کو بخوبی معلوم ہے کہ
امت مرحومہ پر بہت ہی مہربان ہے اور قدیم سے وہ یہی چاہتا ہے کہ اس امت کو اپنی نورانی برکتوں اور
آسمانی نوروں کے ساتھ غیر قوموں پر بدیہی ترجیح رہے تا دشمن یہ نہ کہے کہ ہم میں اور تم میں کون سا فرق
ہے۔ تا معاند کہ خدا اس کا روسیہ کرے اپنے خبث باطن اور عادت دروغی سے یہ کہنا نہ پاوے کہ آنحضرت
سید الطیبین اور اس کی پاک اور طیب آل اور اس کی نورانی جماعت نے آسمانی برکتوں کو نہیں دکھلایا۔ تم فکر
کرو اور سوچو۔ کیا تمہارے لئے یہ بہتر تھا کہ تم آسمانی نوروں سے ایسے ہی بے نصیب رہ کر گزشتہ قصوں کے
سہارے سے زندگی بسر کرتے جیسے تمہارے مخالف اپنی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ یا تمہارے لئے یہ بہتر اور
شکر کی جگہ ہے کہ خدا ہمیشہ تم میں سے اور تمہاری قوم میں سے بعض افراد کو اپنے نوروں میں سے حصہ وافر
دے کر تم سب کے ایمان کو بمرتبہ کمال پہنچاوے اور مخالفوں کو ملزم اور ذلیل کرے۔ غیر قوموں کی طرف
دیکھو کہ وہ کیونکر ڈوبی اور برباد ہوئی ۔ یہی باعث تھا کہ انجیل وغیرہ گزشتہ کتا میں بعلت فساد اور تحریف کے
اپنی ذات اور صفات میں کسی معجزہ اور تاثیر روحانی کا مظہر نہ ہوسکیں اور صرف بطور کتھا اور قصہ کے پرانے
معجزات پر مدار رہا لیکن کیونکر ممکن تھا کہ ایسے لوگ جنہوں نے حضرت موسیٰ کے عصا کو بچشم خود سانپ
بنتے نہیں دیکھا اور نہ حضرت عیسی کے ہاتھ سے کوئی مردہ قبر سے اٹھتا مشاہدہ کیا وہ صرف بے اصل قصوں
کے سننے سے یقین کامل تک پہنچ جاتے ۔ ناچار یہودی و عیسائی رو بدنیا ہو گئے اور عالم آخرت پر ان کو
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۲
رب العالمین بنا رکھا ہے ۔ مگر پھر بھی ان حضرات کو خدائے تعالیٰ سے ایسی لا پروائی اور
بے غرضی ہے کہ کچھ بھی مواخذہ کے روز سے نہیں ڈرتے اور کچھ ایسے سوئے ہوئے ہیں
کہ صدہا علماء فضلاء جگا جگا کر تھک گئے ۔ لیکن ان کی آنکھ نہیں کھلتی اور ہمیشہ دنیا پرستی

، حاشیه نمبر
انشا پردازوں کو اپنے مددگار بنالے۔ یہ مثال متذکرہ بالا کوئی خیالی اور فرضی بات ۲۶۷
حقانی صداقتوں کی ترقی ہمیشہ انہیں لوگوں کے ذریعہ سے ہوتی رہی ہے کہ جو الہام کے پابند ہوئے ہیں
اور وحدانیت الہی کے اسرار دنیا میں پھیلانے والے وہی برگزیدہ لوگ ہیں کہ جو خدا کی کلام پر ایمان
لائے مگر پھر عمداً اس واقعہ معلومہ کے برخلاف بیان کیا ہے اور تعصب یہ کہ اپنی بات کو خواہ نخواہ سرسبز
کرنے کے لئے اس بدیہی صداقت کو چھپایا ہے کہ الہیات میں عقل مجرد مرتبہ یقین کامل تک نہیں
کچھ اعتماد نہ رہا کیونکہ اپنی آنکھ سے تو انہوں نے کچھ بھی نہ دیکھا اور کسی قسم کی برکت مشاہدہ نہ کی ۔
غرض جس کا ایمان عیسائیوں اور یہودیوں اور ہندوؤں کی طرح صرف قصوں اور کہانیوں کے سہارے
پر موجود ہو ۔ اس کے ایمان کا کچھ بھی ٹھکانا نہیں اور آخر اس کیلئے وہی ضلالت در پیش ہے جس ضلالت
میں یہ بد نصیب قوم عیسائیوں وغیرہ کی مبتلا ہو گئی جن کی کل جائداد فقط وہی دیر بینہ کہانیاں اور
ہزاروں برسوں کے خستہ شکستہ قصے ہیں لیکن ایسے شخصوں کے ایمان کا کچھ بھی قیام نہیں اور اُن کو کسی
طرح پتہ نہیں مل سکتا کہ وہ پورانا خدا جو پہلے انکے بزرگوں کے ساتھ تھا اب کہاں اور کدھر ہے اور
موجود ہے یا نہیں ۔ سو بھائیو اگر تم خدا کے خواہاں ہو ، اگر تم یقین کے طالب ہو، اگر تمہارے دل میں
دنیا کی محبت نہیں تو اٹھو اور سجدات شکر کرو کہ خدا تمہاری جماعت کو فراموش نہیں کرتا ۔ وہ تمہیں ضائع
کرنا نہیں چاہتا تا تم اس کے حضور میں شکر گزارٹھہرو ۔ خدا کے نشانوں کو تحقیر کی نظر سے مت دیکھو کہ
یہ تمہارے لئے خطر ناک ہے خدا کی نعمتوں کو ردمت کرو کہ یہ اس کے شخط کا موجب ہے دنیا سے
دل مت لگاؤ کہ یہی سب نخوتوں اور حسدوں اور خود پسندیوں کا اصل ہے۔ خدا کی آیات سے مونہہ
مت پھیرو کہ اس کا انجام اچھا نہیں وَقَالَ اللهُ تَعَالَى وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَا الَّذِي آتَيْنَهُ أَيْتِنَا الى
مختصر پیش تو گفتم غم دل ترسیدم که دل آزرده شوی ور نه بخن بسیار است
بقيه
قيه حاشیه در حاشیه نمبر |
بقيه حاشیه در حاشیه نمبر ۲
اب ہم اس تقریر کو اس دعا پر ختم کرتے ہیں ۔ رَبَّنَا افْتَحْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَأَنْتَ خَيْرُ الْفَتِحِينَ مِنه
اور کم تو جہی کی وجہ سے اس قصہ تو جہی کی وجہ سے اس تصور باطل میں گرفتار ہیں کہ گویا انجیلی تعلیم قرآنی تعلیم سے کامل اور بہتر ۲۶۸
ہے۔ چنانچہ ابھی ایک پادری صاحب نے ۳ مارچ ۱۸۸۲ء کے پرچہ نورافشاں میں یہ سوال پیش
کر دیا ہے کہ حیات ابدی کی نسبت کتاب مقدس میں کیا نہ تھا کہ قرآن یا صاحب قرآن لائے۔
اور قرآن کن کن امروں اور تعلیمات میں انجیل پر فوقیت رکھتا ہے۔ تا یہ ثابت ہو کہ انجیل کے
اترنے کے بعد قرآن کے نازل ہونے کی بھی ضرورت تھی ۔ ایسا ہی ایک عربی رسالہ موسوم به
الاعراف : ١٧٦ ٢ الاعراف: ۹۰

۲۶۸ نہیں ہے بلکہ یہ واقعہ حقہ ہے جس کا قرآن شریف ہی کے وقت میں امتحان ہو چکا ہے اور
بقیه حاشیه نمبرا
بقیه حاشیه در
ر حاشيا
نمبر ۲
پہنچا سکتی ۔ اور جہالت یہ کہ الہام اور عقل کو دو امر متناقض سمجھ لیا ہے کہ جو ایک جگہ جمع نہیں
ہو سکتے اور الہام کو عقل کا مضر اور مخالف قرار دیا ہے ۔ حالانکہ یہ خدشہ سراسر بے اصل ہے۔
ظاہر ہے کہ سچے الہام کا تابع عقلی تحقیقاتوں سے رک نہیں سکتا ۔ بلکہ حقائق اشیاء کو معقول طور
پر دیکھنے کے لئے الہام سے مدد پاتا ہے اور الہام کی حمایت اور اس کی روشنی کی برکت سے
عقلی وجوہ میں کوئی دھوکا اس کو پیش نہیں آتا اور نہ خطا کار عاقلوں کی طرح بے جا دلائل
رسالہ عبدالمسیح ابن الحق الکندی اسی غرض سے افترا کیا گیا ہے کہ تا انجیل کی ناقص اور آلودہ تعلیم کو
سادہ لوحوں کی نظر میں کسی طرح قابل تعریف ٹھہرایا جائے اور قرآنی تعلیم پر بے جا الزامات لگائے
جائیں ۔ مگر نادان عیسائی نہیں جانتے کہ بلا دلیل ایک کتاب کی تعریف کرنا اور ایک کی مذمت
کرتے رہنا نہ کسی کتاب کو قابل تعریف ٹھہراتا ہے نہ قابل مذمت۔ بیہودہ طور پر مونہہ سے بات
نکالنا کون نہیں جانتا۔ لیکن جس حالت میں ہم نے اسی کتاب میں انجیلی تعلیم کا حقانیت سے
بے نصیب ہونا اور قرآنی تعلیم کا مجمع الانوار ہونا صد ہا دلائل سے ثابت کر دیا ہے اور اس پر نہ صرف
دس ہزار روپیہ کا اشتہار دیا بلکہ ہمارا خداوند کریم کہ جو دلوں کے پوشیدہ بھیدوں کو خوب جانتا ہے۔
اس بات پر گواہ ہے کہ اگر کوئی شخص ایک ذرہ کا ہزارم حصہ بھی قرآن شریف کی تعلیم میں کچھ نقص
نکال سکے یا بمقابلہ اس کے اپنی کسی کتاب کی ایک ذرہ بھر کوئی ایسی خوبی ثابت کر سکے کہ جو قرآنی
تعلیم کے برخلاف ہو اور اس سے بہتر ہو۔ تو ہم سزائے موت بھی قبول کرنے کو طیار ہیں ۔ اب
منصفو!! نظر کرو اور خدا کے واسطے ذرہ دل کو صاف کر کے سوچو کہ ہمارے مخالفوں کی ایمانداری اور
خدا ترسی کس قسم کی ہے کہ باوجو د لا جواب رہنے کے پھر بھی فضول گوئی سے باز نہیں آتے۔
آؤ عیسائیو ادھر آؤ
جس قدر خوبیاں ہیں فرقان میں
نور حق دیکھو راہ حق پاؤ
کہیں انجیل میں تو دکھلاؤ

جس کی سچائی ابتداء سے ہر یک طالب حق پر آج تک ثابت ہوتی چلی آئی ہے اور ۲۶۹
کے بنانے کی حاجت پڑتی ہے اور نہ کچھ تکلف کرنا پڑتا ہے بلکہ جو ٹھیک ٹھیک عقلمندی کا ۲۷۰
قیه حاشیه نمبر ا ا
بقيه
فيه حاشیه در حاشیه نمبر ۲
راہ ہے وہی اس کو نظر آ جاتا ہے ۔ اور جو حقیقی سچائی ہے اسی پر اس کی نگاہ جا ٹھہرتی ہے
غرض عقل کا کام یہ ہے کہ الہام کے واقعات کو قیاسی طور پر جلوہ دیتی ہے ۔ اور الہام کا
کام یہ کہ وہ عقل کو طرح طرح کی سرگردانی سے بچاتا ہے ۔ اس صورت میں ظاہر ہے کہ
سر پہ خالق ہے اس کو یاد کرو
کب تلک جھوٹ سے کرو گے پیار
یوں ہی مخلوق کو نہ بہکاؤ ۲۶۹
کچھ تو سچ کو بھی کام فرماؤ
کچھ تو خوف خدا کرو لوگو کچھ تو لوگو خدا سے شرماؤ
عيش دنیا سدا نہیں پیارو
تو رہنے کی جا نہیں پیارو
یہ
اس جہاں کو بقا نہیں پیارو
کوئی اس میں رہا نہیں پیارو
اس خرابہ میں کیوں لگاؤ دل ہاتھ سے اپنے کیوں جلاؤ دل
کیوں نہیں تم کو دینِ حق کا خیال ہائے سو سو اٹھے ہے دل میں ابال
کیوں نہیں دیکھتے طریق صواب
کس بلا کا پڑا ہے دل پہ حجاب
اس قدر کیوں ہے کین و استکبار کیوں خدا یاد سے گیا یک بار
تم نے حق کو بھلا دیا ہیہات
اے عزیز و سنو کہ بے قرآں
جن کو اس نور کی خبر ہی نہیں
ہے یہ فرقاں میں اک عجیب اثر
جس کا ہے نام قادر اکبر
کوئے دلبر میں کھینچ لاتا ہے
دل کو پتھر بنا دیا ہیہات
حق کو ملتا نہیں کبھی انساں
ان پر اس یار کی نظر ہی نہیں
عاشق دلبر
اس کی ہستی سے دی ہے پختہ خبر
کہ بناتا
ہے
پھر تو کیا کیا نشان دکھاتا ہے
دل میں ہر وقت نور بھرتا ہے
سینہ کو خوب صاف کرتا ہے
اس کے اوصاف کیا کروں میں بیاں وہ تو دیتا ہے جاں کو اور اک جاں
وہ
وہ
تو چپکا ہے نیر اکبر
ہمیں دلستاں تلک لایا
اس
سے
انکار ہو سکے کیونکر
اس کے پانے سے یار کو پایا

۲۷۰ اب بھی اگر کوئی طالب حق اس معجزہ قرآنی کو بچشم خود دیکھنا چاہتا ہے تو
بقیه حاشیه نمبر ا
عقل اور الہام میں کوئی جھگڑا نہیں اور ایک دوسرے کا نقیض اور ضد نہیں اور نہ الہام
حقیقی یعنی قرآن شریف عقلی ترقیات کے لئے سنگ راہ ہے بلکہ عقل کو روشنی بخشنے والا اور
اس کا بزرگ معاون اور مددگار اور مربی ہے ۔ اور جس طرح آفتاب کا قدر آنکھ ہی
سے پیدا ہوتا ہے اور روز روشن کے فوائد اہل بصارت ہی پر ظاہر ہوتے ہیں ۔ اسی طرح
عشق حق کا پلا رہا ہے جام
بحر حکمت ہے وہ کلام تمام
بات جب اس کی یاد آتی ہے
یاد سے ساری خلق جاتی ہے
سینہ میں نقش حق جماتی ہے
دل سے غیر خدا اٹھاتی ہے
بقيه
نيه حاشیه در حاشیه نمبر ۲
درد مندوں کی ہے دوا وہی ایک ہے خدا سے خدا نما وہی ایک
ہم نے پایا خور ہدی وہی ایک
ہم نے دیکھا ہے دلربا وہی ایک
اس کے منکر جو بات کہتے ہیں
یونہی اک واہیات کہتے ہیں
بات جب ہو کہ میرے پاس آویں میرے منہ پر وہ بات کہہ جاویں
مجھ سے اس دلستاں کا حال سنیں
آنکھ پھوٹی تو خیر کان سہی
مجھ سے وہ صورت و جمال سنیں
نہ سہی یوں ہی امتحان سہی
اور چونکہ نور افشاں کے صاحب راقم نے اپنے سوال کے جواب کے لئے مجھ کو بھی بشمول اور
چند صاحبوں کے مخاطب کیا ہے اور ہر چند ایسے تمام وساوس کی اس کتاب میں اپنے موقعہ پر
بکلی بیخ کنی کر دی گئی ہے لیکن بوجہ مذکورہ بالا قرین مصلحت ہے کہ اس جگہ بھی بطور مختصر ان کے
وہم کا ازالہ کیا جائے ۔ لہذا ذیل میں لکھا جاتا ہے :۔
جاننا چاہئے کہ انجیل کی تعلیم کو کامل خیال کرنا سراسر نقصان عقل اور کم فہمی ہے۔ خود حضرت مسیح نے
انجیل کی تعلیم کو مبرا عن النقصان نہیں سمجھا جیسا کہ انہوں نے آپ فرمایا ہے کہ میری اور بہت سی باتیں
ہیں کہ میں تمہیں کہوں پر تم ان کی برداشت نہیں کر سکتے لیکن جب وہ یعنی روح الحق آوے گا تو وہ تمہیں
تمام صداقت کا راستہ بتلاوے گا۔ انجیل یوحنا باب ۱۶۔ آیت ۱۲ ۱۳ ۱۴۔ اب فرمائیے کیا یہی انجیل ہے کہ
جو تمام دینی صداقتوں پر حاوی ہے جس کے ہوتے ہوئے قرآن شریف کی ضرورت نہیں۔ اے حضرات !!
جس حالت میں آپ لوگ حضرت مسیح کی وصیت کے موافق انجیل کو کامل اور تمام صداقتوں کی جامع

اس بات کا ہم ہی ذمہ اٹھاتے ہیں کہ یہ معجزہ بھی نہایت آسانی سے اس پر ۲۷۱
بقیه حاشیه نمبر ا ا
حاشیه در حاشیه نمبر ۲
☆
خدا کی کلام کا کامل طور پر انہیں کو قدر ہوتا ہے کہ جو اہل عقل ہیں۔ جیسا کہ خدائے تعالیٰ نے آپ فرمایا
ہے ۔ وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ وَمَا يَعْقِلُهَا إِلَّا الْعُلِمُونَ الجزء - نمبر : یعنے یہ مثالیں
ہم لوگوں کے لئے بیان کرتے ہیں پر ان کو معقول طور پر وہی سمجھتے ہیں کہ جو صاحب علم اور دانشمند ہیں ۔
کہنے کے مجاز ہی نہیں ۔ تو پھر آپ کا ایمان بھی عجب ایمان ہے کہ اپنے استاد اور رسول کے برخلاف قدم
چلا رہے ہیں اور جس کتاب کو حضرت مسیح ناقص کہہ چکے ہیں اس کو کامل کہے جاتے ہیں۔ کیا آپ کی
سمجھ مسیح کی سمجھ سے کچھ زیادہ ہے یا مسیح کا کہنا قابل اعتبار نہیں ۔ اور اگر آپ یہ کہیں کہ اگر چہ انجیل مسیح
کے زمانہ میں ناقص تھی۔ مگر مسیح نے یہ بھی بطور پیشگوئی کے کہہ دیا تھا کہ جو باتیں میرے بیان کرنے سے
رہ گئی ہیں۔ ان کو تسلی دہندہ آ کر بیان کر دے گا تو بہت خوب ۔ لیکن ہم کہتے ہیں کہ اگر وہ تسلی دہندہ جس
کے آنے کی مسیح نے انجیل میں بشارت دی ہے اور جس کی نسبت لکھا ہے کہ وہ دینی صداقتوں کو مرتبۂ کمال
تک پہنچائے گا اور آئندہ کے حالات یعنے قیامت کی خبریں انجیل کی نسبت بہت مفصل بیان کرے گا۔
آپ کے خیال میں بحر حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم جن پر قرآن شریف نازل ہوا کہ جو سب
کتب سابقہ کی نسبت کامل مانسبت کامل ہونے کا دعوی کرتا ہے اور اس کا ثبوت دیتا ہے۔ کوئی اور شخص ہے جس نے
حضرت مسیح کے بعد ظہور کر کے دینی صداقتوں کو کمال کے مرتبہ تک پہنچایا اور آئندہ کی خبریں مسیح کی ۲۷۱
نسبت زیادہ بتلائیں تو اس کا نام بتلانا چاہیے اور ایسی کتاب کو پیش کرنا چاہیے کہ جو سیح کے بعد
عیسائیوں کو خدا کی طرف سے ملی جس نے وہ اپنی صداقتیں پیش کیں کہ جو مسیح کی فرمودہ ہیں موجود
نہ تھیں اور آخری حالات اور آئندہ کی خبریں بتلائیں جن کے بتلانے سے مسیح قاصر رہا تا اُسی کتا کتاب کو
قرآن شریف کے مقابلہ پر وزن کیا جائے ۔ مگر یہ تو زیبا نہیں کہ آپ لوگ مسیح کے پیرو کہلا کر پھر
اس چیز کو کامل قرار دیں جس کو آپ سے اٹھارہ سو بیاسی برس پہلے مسیح ناقص قرار دے چکا ہے اور
اگر آپ کا مسیح کے قول پر ایمان ہی نہیں ۔ اور بذات خود چاہتے ہیں کہ انجیل کا قرآن شریف سے
مقابلہ کریں تو بسم اللہ آئیے اور انجیل میں سے وہ کمالات نکال کر دکھلایئے کہ جو ہم نے اسی کتاب
میں قرآن شریف کی نسبت ثابت کئے ہیں تا منصف لوگ آپ ہی دیکھ لیں کہ معرفت الہی کا
العنكبوت : ۴۴
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے ۲۰ “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)

ثابت کر دیں گے۔ اور اس بات کا امتحان کرنا اور حق اور باطل میں فرق معلوم
بقیه حاشیه نمبر ا ا
۲۷۲ على هذا القياس جس طرح آنکھ کے نور کے فوائد صرف آفتاب ہی سے کھلتے ہیں اور اگر وہ نہ
ہو تو پھر بینائی اور نا بینائی میں کچھ فرق باقی نہیں رہتا اسی طرح بصیرت عقلی کی خوبیاں
بھی الہام ہی سے کھلتی ہیں کیونکہ وہ عقل کو ہزار ہا طور کی سرگردانی سے بچا کر فکر کرنے اسے کے
لئے نزدیک کا راستہ بتلا دیتا ہے اور جس راہ پر چلنے سے جلد تر مطلب حاصل ہو جائے
سامان قرآن شریف میں موجود ہے یا انجیل میں ۔ جس حالت میں ہم نے اسی فیصلہ کے لئے کہ تا
نجیل اور قرآن شریف کی نسبت فرق معلوم ہو جائے دس ہزار روپیہ کا اشتہار بھی اپنی کتاب کے ساتھ
شامل کر دیا ہے تو پھر آپ جب تک راست بازوں کی طرح اب ہماری کتاب کے مقابلہ پر اپنی انجیل
کے فضائل نہ دکھلا دیں تب تک کوئی دانشمند عیسائی بھی آپ کی کلام کو اپنے دل میں صحیح نہیں سمجھے گا۔ گو
زبان سے ہاں ہاں کرتا رہے۔ حضرات !! آپ خوب یاد رکھیں کہ انجیل اور توریت کا کام نہیں کہ
کمالات فرقانیہ کا مقابلہ کر سکیں ۔ دور کیوں جائیں انہیں دو آمروں میں کہ جواب تک اس کتاب میں
فضائل فرقانیہ میں سے بیان ہو چکے ہیں مقابلہ کر کے دیکھ لیں یعنے اول وہ امر کہ جو متن میں تحریر ہو چکا
ہے کہ فرقان مجید تمام الہی صداقتوں کا جامع ہے۔ اور کوئی حق کوئی ایسابار یک دقیقہ الہیات کا پیش
نہیں کر سکتا کہ جو قرآن شریف میں موجود نہ ہو۔ سو آپ کی انجیل اگر کچھ حقیقت رکھتی ہے۔ تو آپ پر
لازم ہے کہ کسی مخالف فریق کے دلائل اور عقائد کو مثلاً بر ہمو سماج والوں یا آریا سماج والوں یا دہر یہ
کے شبہات کو انجیل کے ذریعہ سے عقلی طور پر رڈ کر کے دکھلاؤ۔ اور جو جو خیالات ان لوگوں نے ملک
میں پھیلا رکھے ہیں ان کو اپنی انجیل کے معقولی بیان سے دور کر کے پیش کرو۔ اور پھر قرآن شریف
سے انجیل کا مقابلہ کر کے دیکھ لو اور کسی ثالث سے پوچھ لو کہ محققانہ طور پر انجیل تسلی کرتی ہے یا
قرآن شریف تسلی کرتا ہے۔ دوسرے وہ امر جو حاشیہ در حاشیہ نمبر ایک میں لکھا گیا ہے یعنے یہ کہ قرآن
شریف باطنی طور پر طالب صادق کا مطلوب حقیقی سے پیوند کرا دیتا ہے اور پھر وہ طالب خدائے تعالیٰ
کے قرب سے مشرف ہو کر اس کی طرف سے الہام پاتا ہے جس الہام میں عنایات حضرت احدیت
اس کے حال پر مبذول ہوتی ہیں اور مقبولین میں شمار کیا جاتا ہے اور اس الہام کا صدق ان
پیشین گوئیوں کے پورا ہونے سے ثابت ہوتا ہے کہ جو اس میں ہوتی ہیں اور حقیقت میں یہی
پیوند جو او پر لکھا گیا ہے حیات ابدی کی حقیقت ہے ۔ کیونکہ زندہ سے پیوند زندگی کا موجب ہے ۔

بقیه حاشیه نمبر ا ا
کر لینا کچھ مشکل بات نہیں۔ کوئی ایسا امر نہیں جس میں کچھ خرچ ہوتا ہے یا کسی اور ۲۷۲
وہ راہ دکھلا دیتا ہے اور ہر یک عاقل خوب سمجھتا ہے کہ اگر کسی باب میں فکر کرنے کے
وقت اس قدر مدد مل جائے کہ کسی خاص طریق پر راہ راست اختیار کرنے کے لئے علم
حاصل ہو جائے تو اس علم سے عقل کو بڑی مددملتی ہے اور بہت سے پراگندہ خیالوں اور ۲۷۳
ناحق کی دردسریوں سے نجات ہو جاتی ہے ۔ الہام کے تابعین نہ صرف اپنے خیال
اور جس کتاب کی متابعت سے اس پیوند کے آثار ظاہر ہو جائیں ۔ اس کتاب کی سچائی ظاہر بلکہ اظہر من
الشمس ہے۔ کیونکہ اس میں صرف باتیں ہی باتیں نہیں بلکہ اس نے مطلب تک پہنچا دیا ہے ۔ سواب ہم
حضرات عیسائیوں سے پوچھتے ہیں کہ اگر آپ کی انجیلی تعلیم راست اور درست اور خدا کی طرف سے
ہے تو بمقابلہ قرآن شریف کی روحانی تا شیروں کے جن کا ہم نے ثبوت دے دیا ہے ۔ انجیل کی روحانی
تاثیریں بھی دکھلائیے اور جو کچھ خدا نے مسلمانوں پر بہ برکت متابعت قرآن شریف اور به میمن اتباع
حضرت محمد مصطفى افضل الرسل و خاتم الرسل صلی اللہ علیہ وسلم کے امور غیبی و برکات سماویہ ظاہر کئے اور
حاشیه در حاشیه نمبر ۲
بقيه حا
کرتا ہے ۔ وہ آپ بھی پیش کیجئے ۔
تاسیہ روئے شود هر که دروغش باشد ۔ مگر آپ یا درکھیں کہ آپ دونوں قسم کے امور متذکرہ بالا میں سے
کسی امر میں مقابلہ نہیں کر سکتے ۔ انجیل کی تعلیم کا کامل ہونا تو ایک طرف وہ تو صحیح بھی نہیں رہی ۔ اس نے تو
اپنی پہلی ہی تعلیم میں ہی ابن مریم کو ولد اللہ ٹھہرا کر اول الدن در دی دکھلا دیا۔ رہی تو ریت کی تعلیم سودہ
بھی محترف اور ناقص ہونے کی وجہ سے ایک موم کا ناک ہورہی ہے جس کو عیسائی اپنے طور پر اور یہودی
اپنے طور پر بنارہے ہیں۔ اگر توریت میں الہیات اور عالم معاد کے بارے میں وہ تفصیلات ہوتیں کہ جو
قرآن شریف میں ہیں تو عیسائیوں اور یہودیوں میں اتنے جھگڑے کیوں پڑتے ۔ سچ تو یہ ہے کہ جس قدر
سورہ اخلاص کی ایک سطر میں مضمون تو حید بھرا ہوا ہے ۔ وہ تمام توریت بلکہ ساری بائیل میں نہیں پایا جاتا اور
اگر ہے تو کوئی عیسائی ہمارے سامنے پیش کرے۔ پھر جس حالت میں توریت میں بلکہ تمام بائیبل میں صحت
اور صفائی اور کمالیت سے توحید حضرت باری کا ذکر ہی نہیں اور اسی وجہ سے توریت اور انجیل میں ایک گڑ بڑ

۲۷۳ قسم کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ صرف طالب حق پر یہ لازم ہے کہ اپنی حسب مرضی
بقیه حاشیه نمبر ا ا
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۲
سے عقل کے عمدہ جوہر کو پسند کرتے ہیں بلکہ خود الہام ہی ان کو عقل کے پختہ کرنے کے لئے تاکید کرتا ہے۔
پس ان کو عقلی ترقیات کے لئے دوہری کشش کھینچتی ہے ایک تو فطرتی جوش جس سے بالطبع انسان ہر یک
چیز کی م ماہیت اور حقیقت کو مدلل اور عقلی طور پر جانا چاہتا ہے دوسری الہامی تاکیدیں کہ جو آتش شوق کو دوبالا
کر دیتی ہیں۔ چنانچہ جو لوگ قرآن شریف کو نظر سرسری سے بھی دیکھتے ہیں وہ بھی اُس بدیہی امر سے
پڑ گیا اور قطعی طور پر کچھ سمجھ نہ آیا او پر کچھ سمجھ نہ آیا اور خود اصول میں ہی یہودیوں اور نصاریٰ میں طرح طرح کے
تنازعات پیدا ہو گئے ۔ اسی توریت سے یہودیوں نے کچھ سمجھا اور عیسائیوں نے کچھ خیال کیا تو
اس حالت میں کون حق کا طالب ہے جس کی روح اس بات کو نہیں چاہتی کہ بے شک رحمت عامہ
حضرت باری کا یہی مقتضا تھا کہ وہ ان گم گشتہ فرقوں کے تنازعات کا آپ فیصلہ کرتا اور خطا کار کو اس
کی خطا کاری پر متنبہ فرماتا۔ پس سمجھنا چاہئے کہ قرآن شریف کے نزول کی یہی ضرورت تھی کہ تا وہ
اختلافات کو دور کرے اور جن صداقتوں کے ظاہر ہونے کا بباعث انتشار خیالات فاسدہ کے وقت
آگیا تھا ان صداقتوں کو ظاہر کر دے اور علم دین کو مرتبہ کمال تک پہنچادے۔ سو اس پاک کلام نے
نزول فرما کر ان سب مراتب کو پورا کیا اور سب بگاڑوں کو درست فرمایا اور تعلیم کو اپنے حقیقی کمال
تک پہنچایا۔ نہ دانت کے عوض خواہ نخواہ دانت نکالنے کا حکم دیا اور نہ ہمیشہ مجرم کے چھوڑنے اور
عفو کرنے پر فرمان صادر کیا بلکہ حقیقی نیکی کے بجالانے کے لئے تاکید فرمائی ۔ خواہ وہ نیکی کبھی
درشتی کے لباس میں ہوا اور خواہ کبھی نرمی کے لباس میں اور خواہ کبھی انتقام کی صورت میں ہو اور
خواہ کبھی عفو کی صورت میں ۔
از نور پاک قرآن صبح صفا دمیده
بر غنچہائے دلہا بادصبا وزیده
این روشنی و لمعان شمس الضحی ندارد و این دلبری و خوبی کس در قمر ندیده
یوسف بقعر چاہے محبوس ماند تنہا
و این یوسفی که تن ها از چاه برکشیده

بقیه حاشیه نمبراا
قرآن شریف کے کسی مقام میں سے کوئی مضمون لیکر کسی عربی دان کو کہ جو آج کل اس ۲۷۴
انکارنہیں کر سکتے کہ اس کلام مقدس میں فکر اور نر کی مشق کیلئے بڑی بڑی تاکیدیں ہیں یہاں تک کہ (۲۷۴)
مومنوں کی علامت ہی یہی ٹھہرا دی ہے کہ وہ ہمیشہ زمین اور آسمان کے عجائبات میں فکر کرتے
رہتے ہیں اور قانون حکمت الہیہ کو سوچتے رہتے ہیں جیسا کہ ایک جگہ قرآن شریف میں فرمایا ہے۔
إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ الَّيْلِ وَالنَّهَارِ لَا يَتِ لِأُولِي الْأَلْبَابِ
الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيمًا وَقُعُودًا وَعَلَى جُنُوبِهِمْ وَيَتَفَكَّرُونَ فِي خَلْقِ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ
رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَذَا بَاطِلًا لا یعنے آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات دن
از مشرق معانی صدہا دقائق آورد قد هلال نازک زان ناز کی خمیده
کیفیت علومش دانی چه شان دارد
شہدیست آسمانی از وحی حق چکیده
آن نیز صداقت چون رو بعالم آورد ہر بوم شب پرستی در کنج خود خزیده
روئے یقین نہ بند ہرگز کسی بدنیا الا کسے کہ باشد با رویش آرمیده
آنکس که عالمش شد شد مخزن معارف و آن بے خبر ز عالم کین عالمے ندیده
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۲
L
باران فضل رحمان آمد به مقدم او
بد قسمت آنکہ ازدے سوئے دگر دویدہ
میل بدی نباشد الا رگے ز شیطان آن را بشر بدانم کز هر شرے رہیدہ
اے کان دلربائی دانم که از کجائی تو نور آن خدائی کین خلق آفریده
میلم نماند باکس محبوب من توئی بس زیرا که زان فغان رس نورت بما رسیده
دیگر
نور فرقاں ہے جو سب نوروں سے اجلی نکلا پاک وہ جس سے یہ انوار کا دریا نکلا
حق کی توحید کا مرجھا ہی چلا تھا پودا ناگہاں غیب سے یہ چشمۂ اصفی نکلا
یا الہی تیرا فرقاں ہے کہ اک عالم ہے جو ضروری تھا وہ سب اس میں مہیا نکلا
سب جہاں چھان چکے ساری دکانیں دیکھیں مئے عرفان کا یہی ایک ہی شیشہ نکلا
کس سے اس نور کی ممکن ہو جہاں میں تشبیہ وہ تو ہر بات میں ہر وصف میں یکتا نکلا
پہلے سمجھے تھے کہ موسیٰ کا عصا ہے فرقاں پھر جو سوچا تو ہر اک لفظ مسیحا نکلا
ہے قصور اپنا ہی اندھوں کا وگرنہ وہ نور ایسا چمکا ہے کہ صد تیر بیضا نکلا ۲۷۵
ال عمران : ۱۹۱ ۱۹۲

آج 10 میں سے 10 باقی