ذیلی حاشیہ نمبر دو

براہین احمدیہ حصہ سوم, حصہ 2

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

۲۷۵ ملک میں لاکھوں نظر آتے ہیں اس فہمائش سے دیوے کہ وہ اس مضمون کو معہ جمیع لطائف
بقیه حاشیه نمبراا
اور نکات اسکے کے اپنی عبارت میں بنا دے ۔ پس جب ایسا مضمون بن کر طیار ہو جائے
تو وہ ہمارے پاس بھیج دینا چاہئے اور ہم اس عبارت کا کمالات قرآنی سے محروم اور بے
نصیب ہونا ایسی واضح تقریر سے بیان کر دیں گے جس بیان کو ہر یک اردو خوان
کے اختلاف میں دانشمندوں کے لئے صانع عالم کی ہستی اور قدرت پر کئی نشان ہیں۔ دانشمند وہی لوگ
ہوتے ہیں کہ جو خدا کو بیٹھے ، کھڑے اور پہلو پر پڑے ہونے کی حالت میں یاد کرتے رہتے ہیں اور زمین
اور آسمان اور دوسری مخلوقات کی پیدائش میں تفکر اور تدبر کرتے رہتے ہیں اور ان کے دل اور زبان پر یہ
مناجات جاری رہتی ہے کہ اے ہمارے خداوند تو نے ان چیزوں میں سے کسی چیز کو عبث اور بیہودہ طور پر
پیدا نہیں کیا۔ بلکہ ہر یک چیز تیری مخلوقات میں سے عجائبات قدرت اور حکمت سے بھری ہوئی ہے کہ جو
تیری ذات بابرکات پر دلالت کرتی ہے۔ ہاں دوسری الہامی کتابیں کہ جو محترف اور مبدل ہیں ان میں
نا معقول اور محال باتوں پر جمے رہنے کی تاکید پائی جاتی ہے جیسی عیسائیوں کی انجیل شریف ۔ مگر یہ الہام کا
قصور نہیں یہ بھی حقیقت میں عقل ناقص کا ہی قصور ہے۔ اگر باطل پرستوں کی عقل صحیح ہوتی اور حواس
درست ہوتے تو وہ کا ہے کو ایسی محترف اور مبدل کتابوں کی پیروی کرتے اور کیوں وہ غیر متغیر اور کامل اور
قدیم خدا پر یہ آفات اور مصیبتیں جائز رکھتے کہ گویا وہ ایک عاجز بچہ ہو کر نا پاک غذا کھاتا رہا اور ناپاک
جسم سے مجسم ہوا اور نا پاک راہ سے نکلا اور دارالفنا میں آیا اور طرح طرح کے دکھ اٹھا کر آخر بڑی بدبخر بختی
اور بد نصیبی اور نا کامی کی حالت میں ایلی ایلی کرتا مر گیا ۔ آخرالہام ہی تھا جس نے اس غلطی کو بھی دور کیا۔
سبحان اللہ کیا بزرگ اور دریائے رحمت وہ کلام ہے جس نے مخلوق پرستوں کو پھر تو حید کی طرف کھینچا۔ واہ
کیا پیارا اور دلکش وہ نور ہے کہ جو ایک عالم کو ظلمت کدہ سے باہر لایا اور بجز اس کے ہزار ہا لوگ عقلمند کہلا
کر اور فلاسفر بن کر اس غلطی اور اس قسم کی بے شمار غلطیوں میں ڈوبے رہے اور جب تک قرآن شریف
زندگی ایسوں کی کیا خاک ہے اس دنیا میں جن کا اس نور کے ہوتے بھی دل اعمی نکلا
۲۷۶ جلنے سے آگے ہی یہ لوگ تو جل جاتے ہیں جن کی ہر بات فقط جھوٹ کا پتلا نکلا

بخوبی سمجھ سکے گا۔ اس جگہ یہ بھی یاد رکھنا چاہئے کہ جیسے اور چیزوں کے خواص متواتر
تجربہ اور آزمائش سے معلوم ہوتے ہیں ۔ ایسا ہی بے نظیری کا خاصہ کہ جو قرآن شریف
کی فصاحت و بلاغت میں پایا جاتا ہے ۔ وہ بھی بذریعہ تجربہ اور آزمائش ہی معلوم ہوتا
ہے۔ خدا نے خواص الاشیاء کی سچائی معلوم کرنے کا یہی ایک طریق رکھا ہے ﴿۲۷۶
نہ آیا سی عظیم نے رو نے زور شور سے اس اعتقاد باطل کارڈ نہ لکھا اور نہ اس قوم تباہ شدہ کی اصلاح کی۔ بلکہ
بقیه حاشیه نمبراا
خود حکماء اس قسم کے صد ہانا پاک عقیدوں با عقیدوں میں آلودہ اور مبتلا تھے جیسا پادری یوت ل صاحب لکھتے ہیں
کہ حقیقت میں یہ عقیدہ تثلیث کا عیسائیوں نے افلاطون سے اخذ کیا ہے اور اس احمق یونانی کی غلط
بنیاد پر ایک دوسری غلط بنیا درکھ دی ہے۔ غرض خدا کا سچا اور کامل الہام عقل کا دشمن نہیں ہے بلکہ عقل ۲۷۲
ناقص نیم عاقلوں کی آپ دشمن ہے۔ جیسا ظاہر ہے کہ تریاق فی حد ذاتہ انسان کے بدن کے لئے
کوئی بری چیز نہیں ہے لیکن اگر کوئی اپنی کو تہ عقلی سے زہر کو تریاق سمجھ لے تو یہ خود اس کی عقل کا قصور
ہے نہ تریاق کا۔ پس یا درکھنا چاہئے کہ یہ و ہم کہ ہر یک امر کی تفتیش کے لئے الہامی کتاب کی طرف
رجوع کرنا محل خطر ہے۔ یہ سراسر حمق اور نادانی ہے کیونکہ جیسا کہ ہم لکھ چکے ہیں۔ الہام عقل کے
لئے ایک آئینہ حق نما ہے اور اس کی سچائی پر بھی یہی دلیل اعظم ہے کہ وہ ایسے تمام امور سے بکلی
پاک ہے کہ جو خدا کی قدرت اور کمالیت اور قدوسی پر نظر کرنے کے بعد محال ثابت ہوں ۔ بلکہ دقائق
النہیات میں کہ جو نہایت مخفی اور عمیق ہیں عقل ضعیف انسانی کا وہی ایک ہادی اور رہبر ہے۔ پس
ظاہر ہے کہ اس کی طرف رجوع کرنا عقل کو بریکار نہیں کرتا ۔ بلکہ عقل کو ان باریک بھیدوں تک پہنچاتا
ہے جن تک خود بخود پہنچنا عقل کے لئے سخت مشکل تھا۔ سوالہام حقیقی سے یعنی قرآن شریف سے
عقل کو سراسر فائدہ اور نفع پہنچتا ہے نہ زیاں اور نقصان اور عقل بذریعہ الہام حقیقی خطرات سے بچ
جاتی ہے نہ یہ کہ خطرات میں پڑتی ہے۔ کیونکہ یہ بات ہر یک دانا کے نزدیک مسلم بلکہ اجلی
بدیہات ہے کہ محض تشخیص عقلی میں خطا اور غلطی ممکن ہے۔ لیکن عالم الغیب کی کلام میں خطا اور غلطی
ممکن نہیں پس اب تم آپ ہی ذرہ منصف ہو کر سوچو کہ جس چیز کو کبھی کبھی سخت لغزشیں پیش آ جاتی ہیں
ایک مسیحی متکلم صاحب یعنے وہی صاحب نامہ نگار نور افشاں اپنا دوسرا بہروپ بدل کر ۲۷۷
لے سہو کتابت ہے ۔ صحیح پورٹ ( جان ڈیون پورٹ JOHN DAVENPORT) ہے۔ (ناشر)

کہ جس کسی شے کے کسی خاصہ کے وجود میں شک ہو تو اس کو اس قدر آ ز ما یا جاوے
جس سے دلی اطمینان پیدا ہو جائے ۔ اور جو شخص بعد آزمائش ایک خاصہ کے کہ جو
ایک شے میں پایا جاتا ہے پھر بھی یہ وہم کرے کہ کیوں یہ خاصہ اس شے میں پایا
جاتا ہے تو وہ شخص حقیقت میں پاگل اور سودائی ہے ۔ مثلاً جب ایک شخص نے
اگر اُس کے ساتھ ایک ایسا رفیق ملایا گیا کہ جو اس کو لغزشوں سے بچاوے اور پاؤں پھسلنے کی جگہ سے
سنبھل رکھے تو کیا اس کے لئے اچھا ہو یا برا ہو اور کیا اس رفیق نے اس کو اپنے کمال مطلوب تک
پہنچایا یا کمال مطلوب سے روک دیا۔ یہ کیسی کور باطنی ہے کہ معین اور مددگار کو مخالف اور مزاحم سمجھا
جاوے اور مکمل اور ستم کور ہرن اور نقصان رساں قرار دیا جائے ۔ آپ لوگ جب اپنے حواس میں قائم
ہو کر اور طالب حق بن کر اس مسئلہ میں غور کریں گے تو آپ پر فی الفور واضح ہو جائے گا کہ خدا نے جو
عقل کا رفیق الہام کو ٹھہرا دیا ہے یہ معقل کے حق میں کوئی ضرر کی بات نہیں کی بلکہ اس کو سرگردان اور
حیران پا کر حق شناسی کے لئے ایک یقینی آلہ عطا کیا ہے جس کی نشاندہی سے عقل کو یہ فائدہ پہنچتا ہے کہ
وہ صد با کج اور ناراست راہوں میں بھٹکتے پھرنے سے بچ جاتی ہے اور سرگشتہ اور آوارہ نہیں ہوتی اور
ہر طرف حیرانی سے بھٹکتی نہیں پھرتی بلکہ اصل مقصود کی خاص راہ کو پالیتی ہے اور جو ٹھیک ٹھیک گو ہر مراد
کی جگہ ہے اس کو دیکھ لیتی ہے اور بیہودہ جانکنی سے امن میں رہتی ہے اس کی ایسی مثال ہے جیسے کوئی سچا
مخبر کسی گمشدہ شخص کا بدرستی تمام پتہ لگا دیوے کہ وہ فلاں طرف گیا ہے اور فلاں شہر اور فلاں محلہ اور فلاں
جگہ میں چھپا ہوا بیٹھا ہے۔ سو ظاہر ہے کہ ایسے منبر پر جوکسی گمشدہ کا ٹھیک ٹھیک پتہ لگا دیتا ہے اور اس
تک پہنچنے کا سہل اور آسان راستہ بتلا دیتا ہے کوئی با عقل آدمی یہ اعتراض نہیں کرتا کہ وہ ہماری کارروائی
کا خارج ہوا ہے بلکہ اس کے بغایت درجہ ممنون اور شکرگزار ہوتے ہیں کہ ہم بے خبر تھے اس نے خبر دی
اور ہم ہر طرف بھٹکتے پھرتے تھے اس نے خاص جگہ بتلا دی۔ اور ہم نری اٹکلیں دوڑاتے تھے اس نے
یقین کا دروازہ ہم پر کھول دیا۔ ایسا ہی وہ لوگ جن کو خدا نے عقل سلیم بخشی ہے حقیقی الہام کے مرہوم منت
بقيه حاشیه در حاشیه نمبر ۲
۲۷۸) اسی سوال کے نیچے فرماتے ہیں۔ اب تو وہ متکلم دنیوی امور میں مستغرق ہے ورنہ یہ ثابت کر

کئی دفعہ آزما کر دیکھ لیا۔ اور بار بار تجربہ کر کے معلوم کر لیا کہ سم الفار بالخاصیت قاتل
ہے۔ اگر وہ پھر بھی سم الفار کی اس خاصیت سے اس خیال سے انکار کرتا رہے کہ مجھے
معلوم نہیں کہ
ں کہ کیوں وہ قاتل ہے۔ تو ایسا شخص دانشمندوں کی نظر میں دیوانہ بلکہ دیوانوں ﴿۲۷۷
قيه ح
، حاشیه نم
سے بدتر ہے۔ کیونکہ اول تو یہ صداقت فی حد ذاتہ واقعی اور درست ہے کہ موجودات
میں طرح طرح کے خواص پائے جاتے ہیں ۔ اور پھر جب ایک شے معین کا خاصہ
اور ثنا خواں اور مداح ہیں اور بخوبی جانتے اور سمجھتے ہیں کہ الہام حقیقی ان کو خیالات کی ترقی سے نہیں روکتا
بلکہ خیالات کی سرگشتگی سے روکتا ہے اور انواع و اقسام کے پیچ در پیچ اور مشتبہ راہوں میں سے ایک
خاص راہ مقصود جتلا دیتا ہے جس پر قدم مارنا عقل کو نہایت آسان ہو جاتا ہے اور جو جو مشکلات انسان کو
باعث قلت عمر وقلت طاقت علی کی بصیرت پیش آتی ہیں اُن سب سے خلاصی بخشتا ہے۔ ہم بارہا
لکھ چکے ہیں کہ عقل انسانی اپنی فطرت میں ایسی ناقص اور نا تمام ہے کہ بغیر استمد اوکسی دوسرے رفیق
کے اس کا کوئی کام چل ہی نہیں سکتا۔ اور جب تک شہادت واقعہ اس کو نہ ملے تب تک کوئی مقدمہ خواہ
دینی ہو خواہ دنیوی صفائی و درستی اس سے فیصل نہیں ہو سکتا اور جبھی کہ شہادت واقعہ کسی معتبر ذریعہ سے مل
جائے تب ہی عقل کو ایسی آسانی ہو جاتی ہے کہ گویا ایک پہاڑ مشکلات کا سر پر سے ٹل جاتا ہے اور جس
حالت میں عقل انسانی فطرتی طور پر محتاج رفیق پڑی ہوئی ہے۔ تو پھر وہ خود بخود اور تن تنہا کیونکر خیالات
میں ترقی کرلے گی ۔ اور یہ بھی ہم بدفعات تحریر کر چکے ہیں کہ الہیات اور علم معاد میں عقل کے اس نقصان
کا جبر قرآن شریف کرتا ہے اور نہ صرف اسی قدر بلکہ وہ تمام دلائل عقلیہ کو بھی آپ ہی بیان فرماتا ہے
اور تمام دینی صداقتوں کی طرف آپ ہی رہنما اور رہبر ہے اور اس طرف بھی ابھی اشارہ ہو چکا ہے کہ ۲۷۸
اگر کسی کو اس بات کی تصدیق اور تحقیق منظور ہو تو اس کے بھی ہم ہی ذمہ دار ہیں اور ہر یک طالب صادق
بذریعہ امتحان ہم سے اپنی تسلی کراسکتا ہے۔ تو پھر باوجود اس کے کہ ہر ایک طرح سے رفع عذر کر کے
اتمام حجت کیا گیا ہے۔ کیوں برہمو سماج والے اپنی فضول گوئی سے باز نہیں آتے۔ کیا کسی نشہ سے
دکھا تا کہ قرآن کہاں کہاں سے لیا گیا۔ واہ حضرات ! آپ نے تو یہ یہودیوں کے نقش قدم کی پیروی
کر دکھائی اور جو کچھ انہوں نے ایک مدت دراز سے انجیل کی نسبت ایک خیال قائم کیا ہوا

بذریعہ تجارب متواترہ ثابت بھی ہو گیا تو اس سے انکار کرنا اگر حمق اور دیوانگی نہیں تو
بقیه حاشیه نمبر ا ا
۲۷۸) اور کیا ہے۔ اور سب سے زیادہ تر حمق یہ ہے کہ حضرت باری کے خواص صفات اور
افعال سے انکار کیا جائے ۔ کیونکہ دوسری چیزوں کا خاصہ کہ جو ان کے غیر میں نہیں
پایا جا تا محض تجربہ سے ثابت ہوتا ہے اور کوئی عقلی دلیل اس کی ضرورت پر قائم نہیں
ہوتی ۔ مگر جیسا کہ ہم اس سے پہلے بیان کر چکے ہیں خدا کے خواص کا ضروری ہونا
مد ہوش یا دیوانہ ہیں یا تمام حواس بیک دفعہ مع ا بیک دفعہ معطل اور بیکار ہو گئے ہیں کہ سنایا گیا ؟ سنایا گیا پھر نہیں سنتے ۔ اور سمجھایا
گیا پھر نہیں سمجھتے۔ اور دکھایا گیا پھر نہیں دیکھتے۔ اور یاد رکھنا چاہئے کہ یہ وہم ان کا بھی سراسر لغو اور نا
بیہودہ ہے کہ تحقیقات کا سلسلہ ہمیشہ آگے سے آگے ہی چلا جاتا ہے اور کسی حد پر آ کر ختم نہیں ہوتا۔
ظاہر ہے کہ اگر ایسا ہوتا تو کوئی کام دنیا اور دین کا کبھی اختتام کو نہ پہنچتا اور کسی حج کے لئے ممکن نہ ہوتا
کہ کوئی مقدمہ قطعی طور پر فصل کر سکےاور کم عدالت بوجہ اتنا دائی غیر مک اور ناجائز ٹھر جاتا مگر یا
یہ درست ہے کہ حقائق کل اشیاء کبھی اور کسی طرح پر صفائی اور درستی سے منکشف نہیں ہوتیں اور ہمیشہ
کلام اور بحث کرنے کی جگہ باقی رہتی ہے ۔ حاشا و گلا ہرگز یہ رائے صحیح نہیں بلکہ اسی وقت تک کوئی
واقعہ مشتبہ رہتا ہے اور صفائی سے ثابت نہیں ہوتا جب تک کسی امر کے دریافت کرنے میں مدار کار
صرف اکیلی عقل پر ہوتا ہے اور جبھی کہ کوئی رفیق ان ضروری رفیقوں میں سے جن میں سے ایک
وحی رسالت ہے کہ جو امور ماوراء المحسوسات اور عالم معاد کا مخبر ہے عقل کو مل جاتا ہے تو تب
تحقیقات عقلی مرتبہ یقین کامل تک پہنچ جاتی ہے۔ سو کبھی عقل الہام کامل کی رفاقت سے اور کبھی متواتر
تجارب کی شہادت سے اور کبھی مضبوط اور محکم تاریخی گواہوں سے یعنے جیسا کہ موقع ہو کسی رفیق کے
ذریعہ سے کامل یقین کو پالیتی ہے ۔ ہاں اگر عقل کو اس راہ کا رفیق میسر نہ آوے جس راہ پر وہ
چلنا چاہتی ہے تو تب مرتبہ یقین کامل تک بلا شبہ نہیں پہنچتی بلکہ غایت کا رظن غالب تک پہنچتی ہے۔
لیکن جب راه مقصود کا رفیق میسر آجائے تو بلا ریب وہ اس کو مرتبہ کامل یقین تک پہنچا دیتا ہے۔
ہے وہی خیال آپ قرآن شریف کی نسبت گھسیٹ لائے ۔ اتنا بڑا جھوٹ آپ نے مدت العمر
بولا نہیں ہوگا کہ جو آب عیسائیوں کے خوش کرنے کے لئے بول اٹھے۔ بہرحال یہ مقولہ
بقیه حاشیه در حاشیه نمبر ۲
نوٹ: مضمون کے تسلسل کے لئے دیکھئے صفحہ ۳۲۳ براہین احمد یہ حصہ چہارم (شمس)

آج 10 میں سے 10 باقی