براہین احمدیہ حصہ اوّل

براہین احمدیہ حصہ اوّل، براہین احمدیہ حصہ دوم, حصہ 5

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

کی گئی ہیں اور چونکہ یہ دلیل بھی
اصاف دلائل میں سے ایک
صنف ہے اس لئے جیسا کہ مخاصم
پر تمام اصناف دلائل کا پیش کرنا
فرض ہے اس لئے اس دلیل کا
بھی پیش کرنا فرض ہے مگر اس
دلیل کو دکھلانے کے لئے ان
تمام دلائل کا دکھلانا بھی ضروری

(44) ہے کہ جن سے اس دلیل کی تالیف
اور ترکیب ہے اور جن کی ہیئت
اجتماعی سے اس کا وجود تیار ہوتا
ہے جیسی دلیل اثبات وجود صانع
دلیل اثبات توحید دلیل اثبات
خالقیت باری تعالیٰ وغیره وغیره
کیونکہ یہی دلائل کی اجزا
ہیں اور وجود کل کا بغیر وجود

اجزا کے ممکن نہیں اور نہ تحصیل کسی )
ماہیت کا بدون اس کی جزوں
کے ہو سکتا ہے پس مخاصم پر لازم
ہے جو ان تمام جز وی دلائل کو 4
پیش کرے ہاں یہ اختیار ہے
کہ جہاں ہم نے مثلاً کسی اصول
کے اثبات پر پانچ دلیلیں لکھی
ہوں مخاصم صاحب اُس کے (0)

اثبات پر یا اس کے ابطال پر یعنی
جیسا کہ رائے اور اعتقاد ہو صرف
ایک ہی دلیل بپابندی انہیں شرائط
اور اُنہیں حدود کے جو اشتہار ھذا
میں ہم ذکر کر چکے ہیں اپنی الہامی
کتاب سے نکال کر دکھلا دیں۔
المشتهر
خاکسار میرزا غلام احمد مقام قادیان ضلع گورداسپور
پنجاب

THE
BARÁHÍN-I-AHMADIYAH,
ENTITLED
AL-BARÁHÍN-UL-AHMADIYAH ALA-HAQQIYÁT
KITAB-ULLAH-UL-QURAN WAL
NABUWAT-UL-MAHAMADIAH۔
(DISCOURSES ON THE DIVINE ORIGIN OF THE HOLY
QURAN, AND APOSTLESHIP OF MAHAMAD,
THE PROPHET OF ISLAM,)
BY
MIRZA GULÁM AHMAD SAHIB, CHIEF OF QÁDÍÁN,
QURDASFORE DISTRICT, PUNJAB۔
V۔ P۔ L۔
Amritsur:
PRINTED AT THE SAFIR-I-HIND PRESS,
AMIR ALI DULAH PRINTER۔
1880۔
This Book which is compiled after most careful and elaborate investigation for the benefit and conviction of those dissenters,
who deny the veracity of Islamism, is published with an offer of Rs۔ 10,000/- for its refutation, subject to the conditions
contained in the preface۔
Author۔
نوٹ: یہ صفحہ ایڈیشن اوّل میں نہیں ہے البتہ ایڈیشن دوم میں ہے۔ ناشر

آج 10 میں سے 10 باقی