براہین احمدیہ حصہ دوم
براہین احمدیہ حصہ اوّل، براہین احمدیہ حصہ دوم, حصہ 7
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
پاک از دخل غیر منزل دل یار کرده بجان و دل منزل
دین و دنیا بکار او کردند
بر درش اوفتاده چو گردند
ریزه ریزه شد آبگینه شان ہوئے دلبر دید ز سینه شان
نقش هستی بشست جلوه یار سرزد آخر نجيب دل دلدار
گر برآرند شعلہ ہائے درون
رور
خیزد ز تربت مجنون
نے ز سر ہوش نے ز یا خبرے
در سر دلستان بخاک سرے
ہر کسے را بخود سروکاری کار دل دادگان بدلدارے
ہر کسے را بعزتِ خود کار فکر ایشان همه بعزت یار
تو سر خویش تافته از دین حاصل روزگار تو
در
عناد
سر کشیده بناز
و
فساد افتاده
و کبر
بر و
ریا
ہمہ کین
داد و دانش از دست خود داده
و از تدین نهاده بیرون پا
چون خدا ات نداد نور درون عقل و ہوش تو جملہ گشت نگون
کفر گوئی عبادت انگاری فسق ورزی ثواب پنداری
صد حجابت بچشم خویش فرا باز گوئی که آفتاب کجا
بینی پیش جان ما سوختی بکوری خویش
پرده بردار تا
به
تافتی سر ز منعم
و
منان این بود شکر نعمت اے نادان
دل نهادن درین سرا چه دون عاقبت می کند ز دین بیرون
ترک کوئے حق از وفا دورست
دانی
و
باز سرکشی
از دی
دل بغیرے مدہ کہ غیورست
این چه برخود ستم کنی ہے ہے
ہرچہ غیرے خدا بخاطر تست آن بت تست اے بایمان سست
الله له
پر حذر باش زین بتان نهان دامن دل ز دست شان برهان
چیست قدر کسے کہ شرکش کار چون زن زانیه ہزارش یار
صدق می ورزد صدق پیشه بگیر جانب صدق را همیشه بگیر
تو
دیده
بصدق بکشاید یار رفته بصدق باز آید
صادق آن ست کو بقلب سلیم گیرد آن دین که هست پاک و قویم
از خدائے کہ ہست علمش تام
و
نگاشتم
دین پاک ست ملت اسلام
زین که دین از برائی آن باشد که از باطل بحق کشان باشد
وین صفت هست خاصه فرقان
ہر اصولش موثق از برهان
با براهین روشن
تابان می نماید
رہ خدائے یگان
من گر امروز سیم داشته آن براہین بزر
الله الله چه پاک دین ست این رحمت رب عالمین ست این
آفتاب ره صواب ست این
بخدا به از آفتاب
مے برآرد ز جهل و تاریکی
ے نماید بطالبان رہ
گر ترا هست بیم آن دادار
ست این
سوئے انوار قرب و نزدیکی
راست راستی موجب رضائے خداست
به پذیر و ز خلق بیم مدار
چون بود بر تو رحمت آن پاک دیگر از لعن و طعن خلق چه باک
لعنت خلق سهل و آسان است لعنت آن ست کو ز رحمان ست
با لآخر بعد تحریر تمام مراتب ضروریہ کے اس بات کا واضح کرنا بھی اسی
۱۳۶ مقدمہ میں قرین مصلحت ہے جو کن کن قسموں کے فوائد پر یہ کتاب مشتمل ہے ۔ تا
یہ
وہ لوگ جو حقانی صداقتوں کے جان لینے پر جان دیتے ہیں اپنے روحانی
محبوب کی خوشخبری پاویں۔ اور تا ان پر جو راستی کے بھوکے اور پیاسے ہیں۔ اپنی دلی مراد کا
راستہ ظاہر ہو جاوے۔سو وہ فوائد چھ (۶) قسم کے ہیں۔ جو بہ تفصیل ذیل ہیں :۔
اول اس کتاب میں یہ فائدہ ہے کہ یہ کتاب مہمات دینیہ کے تحریر کرنے میں
ناقص البیان نہیں بلکہ وہ تمام صداقتیں کہ جن پر اصول علم دین کے مشتمل ہیں اور وہ تمام
حقائق عالیہ کہ جن کی ہیئت اجتماعی کا نام اسلام ہے وہ سب اس میں مکتوب اور مرقوم ہیں۔
اور یہ ایسا فائدہ ہے کہ جس سے پڑھنے والوں کو ضروریات دین پر احاطہ ہو جاوے گا اور
کسی مغوی اور بہکانے والے کے بیچ میں نہیں آئیں گے۔ بلکہ دوسروں کو وعظ اور نصیحت
اور ہدایت کرنے کے لئے ایک کامل استاد اور ایک عیار رہبر بن جائیں گے۔
دوسرا یه فائده که یه کتاب تین سو محکم اور قوی دلائل حقیت اسلام اور
اصول اسلام پر مشتمل ہے کہ جن کے دیکھنے سے صداقت اس دین متین کی ہر یک طالب حق
پر ظاہر ہو گی بجز اس شخص کے کہ بالکل اندھا اور تعصب کی سخت تاریکی میں مبتلا ہو۔
تیسرا یہ فائدہ کہ جتنے ہمارے مخالف ہیں یہو دی ۔ عیسائی ۔ مجوسی ۔
آریہ ۔ برہمو ۔ بت پرست ۔ دہریہ ۔ طبعیہ - اباحتی ۔ لا مذہب سب کے شبہات
اور وساوس کا اس میں جواب ہے ۔ اور جواب بھی ایسا جواب کہ دروغ گو کو
اس کے گھر تک پہنچایا گیا ہے اور پھر صرف رفع اعتراض پر کفایت نہیں کی گئی
بلکہ یہ ثابت کر کے دکھلایا گیا ہے کہ جس امر کو مخالف ناقص الفہم نے جائے اعتراض
سمجھا ہے وہ حقیقت میں ایک ایسا امر ہے کہ جس سے تعلیم قرآنی کی دوسری کتابوں پر
فضیلت اور ترجیح ثابت ہوتی ہے نہ کہ جائے اعتراض ۔ اور پھر وہ فضیلت بھی ایسی دلائل
واضح سے ثابت کی گئی ہے کہ جس سے معترض خود معترض الیہ ٹھہر گیا ہے ۔
چوتھا یہ فائدہ جو اس میں بمقابلہ اصول اسلام کے مخالفین کے اصول پر
بھی کمال تحقیق اور تدقیق سے عقلی طور پر بحث کی گئی ہے اور تمام وہ اصول اور عقائدان
کے جو صداقت سے خارج ہیں بمقابلہ اصول حقہ قرآنی کے ان کی حقیقت باطلہ کو دکھلایا
گیا ہے۔ کیونکہ قدر ہر یک جو ہر بیش قیمت کا مقابلہ سے ہی معلوم ہوتا ہے ۔
پانچواں اس کتاب میں یہ فائدہ ہے کہ اس کے پڑھنے سے حقائق اور
معارف کلام ربانی کے معلوم ہو جائیں گے اور حکمت اور معرفت اس کتاب مقدس کی
کہ جس کے نور روح افروز سے اسلام کی روشنی ہے سب پر منکشف ہو جائے گی ۔ کیونکہ
تمام وہ دلائل اور براہین جو اس میں لکھی گئی ہیں اور وہ تمام کامل صداقتیں جو اس میں
دکھائی گئی ہیں وہ سب آیات بینات قرآن شریف سے ہی لی گئی ہیں اور ہر یک دلیل
عقلی وہی پیش کی گئی ہے جو خدا نے اپنی کلام میں آپ پیش کی ہے اور اسی التزام کے
باعث سے تقریباً باراں سیپارہ قرآن شریف کے اس کتاب میں اندراج پائے ہیں ۔
پس حقیقت میں یہ کتاب قرآن شریف کے دقائق اور حقائق اور اس کے اسرار عالیہ
اور اس کے علوم حکمیہ اور اس کے اعلیٰ فلسفہ ظاہر کرنے کے لئے ایک عالی بیان تفسیر ہے کہ
جس کے مطالعہ سے ہر یک طالب صادق پر اپنے مولیٰ کریم کی بے مثل و مانند کتاب کا عالی
مرتبه مثل آفتاب عالمتاب کے روشن ہوگا۔
چھٹا یہ فائدہ ہے جو اس کتاب کے مباحث کو نہایت متانت اور عمدگی سے
قوانین استدلال کے مذاق پر مگر بہت آسان طور پر کمال خوبی اور موزونیت اور لطافت سے
بیان کیا گیا ہے اور یہ ایک ایسا طریقہ ہے کہ جو ترقی علوم اور پختگی فکر اور نظر کا ایک اعلیٰ ذریعہ
ہوگا ۔ کیونکہ دلائل صحیحہ کے تو غل اور استعمال سے قوت ذہنی بڑھتی ہے اور ادراک امور دقیقہ
میں طاقت مدر کہ تیز ہو جاتی ہے اور باعث ورزش براہین حقہ کے عقل سچائی پر ثبات اور قیام
پکڑتی ہے۔ اور ہر یک امر متنازع کی اصلیت اور حقیقت دریافت کرنے کے لئے ایک ایسی ۱۳۸
کامل استعداد اور بزرگ ملکہ پیدا ہو جاتا ہے کہ جو تکمیل قوائے نظریہ کا موجب اور نفس ناطقہ
انسان کے لئے ایک منزل اقصیٰ کا کمال ہے کہ جس پر تمام سعادت اور شرف نفس کا موقوف
ہے۔ وهذا آخر ما اردنا بيانه في هذه المقدمة والحمد لله الذي هدانا لهذا
وما كنا لنهتدي لولا ان هدانا الله۔
تمت
المقدمة
مطبوعہ سفیر ہندا مر تسر
THE
BARÁHÍN-I-AHMADIYAH,
ENTITLED
AL-BARÁHÍN-UL-AHMADIYAH ALA-HAQQIYÁT
KITAB-ULLAH-UL-QURAN WAL
NABUWAT-UL-MAHAMADIAH۔
(DISCOURSES ON THE DIVINE ORIGIN OF THE HOLY
QURAN, AND APOSTLESHIP OF MAHAMAD,
THE PROPHET OF ISLAM,)
BY
MIRZA GULÁM AHMAD SAHIB, CHIEF OF QÁDÍÁN,
QURDASFORE DISTRICT, PUNJAB۔
V۔ P۔ L۔
Amritsur:
PRINTED AT THE SAFIR-I-HIND PRESS,
AMIR ALI DULAH PRINTER۔
1880۔
This Book which is compiled after most careful and elaborate investigation for the benefit and conviction of those dissenters,
who deny the veracity of Islamism, is published with an offer of Rs۔ 10,000/- for its refutation, subject to the conditions
contained in the preface۔
Author۔
نوٹ: یہ صفحہ ایڈیشن اوّل میں نہیں ہے البتہ ایڈیشن دوم میں ہے۔ ناشر