براہین احمدیہ حصہ دوم
براہین احمدیہ حصہ اوّل، براہین احمدیہ حصہ دوم, حصہ 6
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
دینے اور توہین کرنے کو بڑے چالاک ہیں اور ہجو اور اہانت کرنا کسی استاد سے خوب سیکھے
ہیں۔ ہندو دوسرے تمام پیغمبروں اور کتابوں کی تکذیب کر کے صرف وید کا بھجن گا رہے ہیں
کہ جو ہے سو وید ہی ہے۔ عیسائی ساری تعلیم الہی انجیل پر ختم کئے بیٹھے ہیں یہ نہیں سمجھتے کہ
قدر و منزلت هر یک کتاب کی افادہ توحید سے وزن کی جاتی ہے اور جو کتاب توحید کا فائدہ
پہنچانے میں زیادہ ہو وہی رتبہ میں زیادہ ہوتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اگر منکر وحدانیت الہی کا
کیسا ہی جامع اخلاق کیوں نہ ہو مگر تب بھی نجات نہیں پاسکتا۔ اب ان صاحبوں کو سوچنا
چاہئیے کہ توحید جو مدار نجات کا ہے کس کتاب کے ذریعہ سے دنیا میں سب سے زیادہ شائع ۱۲۳
ہوئی بھلا کوئی بتلائے تو سہی کہ کس ملک میں وید کے ذریعہ ۔ ریعہ سے وحدانیت اہی پہیلی ہوتی ہے۔ پھیلی
بَعْدَ مَوْتِهَا إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً لِقَوْمٍ يَسْمَعُونَ (سورۃ النحل الجز و ۱۴) یعنے ہم کو
اپنی ذات الوہیت کی قسم ہے جو مبدء فیضان ہدایت اور پرورش اور جامع تمام صفات کاملہ ہے
جو ہم نے تجھ سے پہلے دنیا کے کئی فرقوں اور قوموں میں پیغمبر بھیجے ۔ پس وہ لوگ شیطان کے
دھوکا دینے سے بگڑ گئے ۔ سو وہی شیطان آج ان سب کا رفیق ہے۔ اور یہ کتاب اس لئے
نازل کی گئی کہ تا ان لوگوں کا رفع اختلافات کیا جائے اور جو ا مرحق ہے وہ کھول کر سنایا جائے
اور حقیقت حال یہ ہے کہ زمین ساری کی ساری مرگئی تھی ۔ خدا ۔ ما۔ خدا نے آسمان سے پانی اتارا اور
نئے سرے اس مردہ زمین کو زندہ کیا ۔ یہ ایک نشان صداقت اس کتاب کا ہے۔ پر ان لوگوں
کے لئے جو سنتے ہیں یعنے طالب حق ہیں ۔
بقیه حاشیه نمبر۔
اب غور سے دیکھنا چاہیے کہ وہ تینوں مقدمات متذکرہ بالا کہ جن سے ابھی ہم
نے آنحضرت کے سچے ہادی ہونے کا نتیجہ نکالا تھا ۔ کس خوبی اور لطافت سے آیات ممدوحہ ۱۲۴
میں درج ہیں ۔ اول گمراہوں کے دلوں کو جو صد ہا سال کی گمراہی میں پڑے ہوئے تھے ۔
زمین خشک اور مردہ سے تشبیہہ دے کر اور کلام الہی کو مینہہ کا پانی جو آسمان کی طرف سے آتا
ہے ٹھہرا کر اس قانون قدیم کی طرف اشارہ فرمایا جو امساک باران کی شدت کے وقت
میں ہمیشہ رحمت الہی بنی آدم کو برباد ہونے سے بچالیتی ہے اور یہ بات جتلا دی کہ یہ
ل النحل : ۶۴ تا ۶۶
یا وہ دنیا کس پردہ زمین میں بستی ہے کہ جہاں رگ اور پیجر اور شام اور اتھرون نے
توحید الہی کا نقارہ بجا رکھا ہے۔ جو کچھ وید کے ذریعہ سے ہندوستان میں پھیلا ہوا نظر
آتا ہے۔ وہ تو یہی آتش پرستی اور شمس پرستی اور بشن پرستی وغیرہ انواع و اقسام کی
مخلوق پرستیاں ہیں کہ جن کے لکھنے سے بھی کراہت آتی ہے۔ ہندوستان کے اس
سرے سے اس سرے تک نظر اٹھا کر دیکھو جتنے ہندو ہیں سب مخلوق پرستی میں
۱۲۴ ڈوبے ہوئے نظر آئیں گے۔ کوئی مہادیو جی کا پوجاری اور کوئی کرشن جی کا بھجن گانے
والا اور کوئی مورتوں کے آگے ہاتھ جوڑنے والا ۔ ایسا ہی انجیل کا حال ہے۔ کوئی ملک
قانون قدرت صرف جسمانی ، جسمانی پانی میں محدود نہیں بلکہ روحانی پانی بھی شدت اور صعوبت کے
وقت میں جو پھیل جانا عام گمراہی کا ہے ضرور نازل ہوتا ہے اور اس جگہ بھی رحمت الہی آفت
قلوب کا غلبہ توڑنے کے لئے ضرور ظہور کرتی ہے۔ اور پھر انہیں آیات میں یہ دوسری بات بھی بتلا
دی کہ آنحضرت کے ظہور سے پہلے تمام زمین گمراہ ہو چکی تھی اور اسی طرح اخیر پر یہ بھی ظاہر کر دیا
کہ ان روحانی مردوں کو اس کلام پاک نے زندہ کیا اور آخر یہ بات کہہ کر کہ اس میں اس کتاب
کی صداقت کا نشان ہے۔ طالبین حق کو اس نتیجہ نکالنے کی طرف توجہ دلائی کہ فرقان مجید خدا کی
کتاب ہے۔
بقیه حاشیه نمبر
اور جیسا کہ اس دلیل سے حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کا نبی صادق ہونا ثابت ہوتا
ہے۔ ایسا ہی اس سے آنحضرت کا دوسرے نبیوں سے افضل ہونا بھی ثابت ہوتا ہے۔ کیونکہ
آنحضرت کو تمام عالم کا مقابلہ کرنا پڑا اور جو کام حضرت محمدوح کو سپرد ہوا وہ حقیقت میں ہزار دو ہزار
نبی کا کام تھا۔ لیکن چونکہ خدا کو منظور تھا جو بنی آدم ایک ہی قوم اور ایک ہی قبیلہ کی طرح ہو جائیں
اور غیریت اور بیگانگی جاتی رہے اور جیسے یہ سلسلہ وحدت سے شروع ہوا ہے وحدت پر ہی ختم ہو
اس لئے اس نے آخری ہدایت کو تمام دنیا کے لئے مشترک بھیجا۔ اور اس وقت زمانہ بھی وہ آ پہنچا
تھا کہ بباعث کھل جانے راستوں اور مطلع ہونے ایک قوم کے دوسری قوم سے اور ایک ملک کے
نظر نہیں آتا کہ جہاں بذریعہ انجیل کے اشاعت توحید کی ہوئی ہو۔ بلکہ انجیل کے
ماننے والے موحد کو ناجی ہی نہیں سمجھتے اور پادری لوگ اہل توحید کو ایک اندھیری
آگ میں بھیج رہے ہیں کہ جہاں رونا اور دانت پینا ہوگا اور بقول ان کے اس کالی
آگ سے وہی شخص بچے گا جو خدا پر موت اور مصیبت اور بھوک اور پیاس اور درد
اور دکھ اور تجسم اور حلول ہمیشہ کے لئے روا رکھتا ہو ۔ ورنہ کوئی صورت بچنے کی نہیں ۔
گویا وہ فرضی بہشت یورپ کی دو بزرگ قوموں انگریزوں اور روسیوں کو نصفا نصف
تقسیم کر کے دیا جائے گا اور باقی سب موحد اس قصور سے جو خدا کو ہر ایک طرح کے
نقصان سے جو اس کے کمال تام کے منافی ہے پاک سمجھتے تھے دوزخ میں ڈالے
جائیں گے۔ غرض ہماری اس تحریر سے یہ ہے کہ آج صفحہ دنیا میں وہ شے کہ جس کا
حاشیه نم
نمبر۔
دوسرے ملک سے اتحاد سلسلہ نوعی کی کارروائی شروع ہوگئی تھی اور بوجہ میل ملاپ دائی کے
خیالات بعض ملکوں کے بعض ملکوں میں اثر کرنے لگے تھے ۔ چنانچہ یہ کارروائی اب تک ترقی
پر ہے اور سارے سامان جیسے ریل تار اور جہاز وغیرہ ایسے ہی دن بدن نکلتے آتے ہیں کہ جن
سے یقیناً یہ معلوم ہوتا ہے کہ اس قادر مطلق کا یہی ارادہ ہے کہ کسی دن تمام دنیا کو ایک قوم کی
طرح بنادے۔ بہر حال پہلے نبیوں کی محدود کوشش تھی کیونکہ ان کی رسالت بھی ایک قوم میں
محدود ہوتی تھی اور آنحضرت کی غیر محدود اور وسیع کوشش تھی کیونکہ ان کی رسالت عام تھی ۔
یہی وجہ ہے جو فرقان مجید میں دنیا کے تمام مذاہب باطلہ کا رد موجود ہے اور انجیل میں صرف
یہودیوں کی بد چلنی کا ذکر ہے ۔ پس آنحضرت کا دوسرے نبیوں سے افضل ہونا ایسی غیر محدود
کوشش سے ثابت ہے۔ ماسوا اس کے یہ بات اجلی بدیہات ہے کہ شرک اور مخلوق پرستی کو ۱۲۶
دور کرنا اور وحدانیت اور جلال الہی کو دلوں پر جمانا سب نیکیوں سے افضل اور اعلیٰ نیکی
نام تو حید ہے بجز امت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اور کسی فرقہ میں نہیں پائی جاتی اور
بجز قرآن شریف کے اور کسی کتاب کا نشان نہیں ملتا کہ جو کروڑ ہا مخلوقات کو وحدانیت
الہی پر قائم کرتی ہو اور کمال تعظیم سے اس سچے خدا کی طرف رہبر ہو۔ ہر یک قوم نے
اپنا اپنا مصنوعی خدا بنا لیا اور مسلمانوں کا وہی خدا ہے جو قدیم سے لازوال اور
غیر مبدل اور اپنی ازلی صفتوں میں ایسا ہی ہے جو پہلے تھا۔ سو یہ تمام واقعات
ایسے ہیں کہ جن سے ہادی اسلام کا صدق نبوت اظہر من الشمس ہے۔ کیونکہ معنے نبوت
کے اور علت غائی رسالت اور پیغمبری کی انہیں کی ذات بابرکات میں ثابت اور متحقق
ہو رہی ہے اور جیسا کہ مصنوعات سے صانع شناخت کیا جاتا ہے ویسا ہی عاقل لوگ
۱۳۶ اصلاح موجودہ سے اس مصلح ربانی کی شناخت کر رہے ہیں اسی طرح ہزار ہا ایسے
بقيه۔
ہے۔ پس کیا کوئی اس سے انکار کر سکتا ہے کہ یہ نیکی جیسی آنحضرت سے ظہور میں آئی ہے کسی اور
نبی سے ظہور میں نہیں آئی ۔ آج دنیا میں بجز فرقان مجید کے اور کونسی کتاب ہے کہ جس نے
کروڑ ہا مخلوقات کو توحید پر قائم کر رکھا ہے اور ظاہر ہے کہ جس کے ہاتھ سے بڑی اصلاح ہوئی
وہی سب سے بڑا ہے ۔
اس جگہ پادری فنڈر صاحب مصنف میزان الحق اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ فی الحقیقت
اس زمانہ کے عیسائی کہ جب دین اسلام شروع ہوا تھا۔ سخت سخت بدعتوں میں گرفتار تھے اور
انجیل پر سے ان کا عمل جاتا رہا تھا اور پھر بعد اس کے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کر کے
لکھتے ہیں کہ یہی باعث تھا جو خدا نے ان کو دین پھیلانے سے نہ روکا ۔ کیونکہ اس وقت خدا کو
بھی منظور تھا جو عیسائیوں کو کہ جنہوں نے انجیل پر عمل کرنا چھوڑ دیا تھا تنبیہ اور سزا دے۔
اور بھی واقعات ہیں کہ جن سے آنحضرت کا موید بتائید الہی ہونا ثابت ہوتا ہے مثلاً
کیا یہ حیرت انگیز ماجرا نہیں کہ ایک بے زر، بے زور ، بیکس ، اُمی ، یتیم ، تنہا ، غریب
ایسے زمانہ میں کہ جس میں ہر ایک قوم پوری پوری طاقت مالی اور فوجی اور علمی
رکھتی تھی ایسی روشن تعلیم لایا کہ اپنی براہین قاطعہ اور قاطعہ اور حج واضحہ سے سب کی زبان بند
کر دی اور بڑے بڑے لوگوں کی جو حکیم بنے پھرتے تھے اور فیلسوف کہلاتے تھے ۔
فاش غلطیاں نکالیں اور پھر باوجود بے کسی اور غریبی کے زور بھی ایسا دکھایا کہ
بادشاہوں کو تختوں سے گرا دیا اور انہیں تختوں پر غریبوں کو بٹھایا ۔ اگر یہ خدا کی تائید
نہیں تھی تو اور کیا تھی ۔ کیا تمام دنیا پر عقل اور علم اور طاقت اور زور میں غالب آ جانا
بغیر تائید الہی کے بھی ہوا کرتا ہے ۔ خیال کرنا چاہئے کہ جب آنحضرت نے پہلے پہل
بقيه حاشیه نمبر ۱۰
اب پادری صاحب کی دیانت اور انصاف اور ایمانداری کو دیکھئے۔ کہ بات کو کہاں سے
کہاں گھسیٹ کر لے گئے ۔ اپنے عیسائی بھائیوں پر قہر الہی نازل کر دیا مگر آنحضرت کی رسالت
قبول کرنا طبیعت پر گوارا نہ ہوا ۔ واہ رے تیرا تعصب سزا دینے کی خوب کہی ۔ افسوس کہ پادری
صاحب کو ایسی متعصبانہ رائے ظاہر کرتے ہوئے کچھ خدا کا خوف نہ آیا۔ ورنہ ظاہر ہے کہ ۱۲۷
خدا تعالیٰ کی نسبت یہ بات منہ پر لانا کہ وہ ایک عالم کو گمراہ اور غلطی میں پاکر ان کے لئے ایسا
سامان مقرر کرتا ہے کہ جس سے وہ اور بھی گمراہی میں پڑیں نہایت درجہ کا کفر اور پرلے درجہ کی
بے باکی اور ہٹ دھرمی ہے اور یہ پادری صاحبوں کی ہی نیک بختی اور دینداری ہے کہ آنحضرت
کی عداوت کے لئے خدا کو بھی ہادی ہونے کی صفت سے جواب دیتے ہیں۔ ورنہ کون عاقل اور
ایماندار اس فعل کو خدا کی طرف نسبت دے سکتا ہے کہ خدا کو اس زمانہ میں کہ جب گمراہی اور
بد اعتقادی کمال کو پہنچ گئی تھی اور لوگ سراسر شرک اور مخلوق پرستی میں ڈوب گئے تھے۔ یہی تدبیر
مکے کے لوگوں میں منادی کی کہ میں نبی ہوں ۔ اس وقت ان کے ہمراہ کون تھا اور کس بادشاہ
۱۳۷ کا خزانہ ان کے قبضہ میں آ گیا تھا کہ جس پر اعتماد کر کے ساری دنیا سے مقابلہ کرنے کی ٹھہر
گئی یا کون سی فوج اکٹھی کر لی تھی کہ جس پر بھروسہ کر کے تمام بادشاہوں کے حملوں سے امن
ہو گیا تھا۔ ہمارے مخالف بھی جانتے ہیں کہ اس وقت آنحضرت زمین پر اکیلے اور بے کس
اور بے سامان تھے صرف ان کے ساتھ خدا تھا جس نے ان کو ایک بڑے مطلب کے لئے
پیدا کیا تھا۔ پھر ذرہ اس طرف بھی غور کرنی چاہئیے کہ وہ کسی مکتب میں پڑھے تھے اور کس
سکول کا پاس حاصل کیا تھا اور کب انہوں نے عیسائیوں اور یہودیوں اور آریہ لوگوں وغیرہ
سو بھی اور یہی علاج دل کو پسند آیا جو بقول پادری صاحب خلقت کو پہلے سے بھی بدتر
کر دے اور بجائے پیدا کرنے ایک مصلح کے ایسے شخص کے ایسے شخص کو خلقت پر مسلط کر دے جو بزعم
پادریوں کے رہی سہی صلاحیت کو بھی دور کرے یعنی خدا کو لہو اور گندگی میں گھس آنے سے
پاک سمجھے اور تولد اور موت اور فوت اور درد اور دکھ سے منزہ قرار دے۔ کیا کسی کے خیال
میں آ سکتا ہے یا کسی منصف کا انصاف دلی یہ فتوی دیتا ہے جو خدائے کریم و رحیم میں ایسی ہی
عادات ہیں اور وہ دنیا کو گمراہ دیکھ کر ایسا ہی بند و بست کیا کرتا ہے جو پہلے سے صد ہا درجہ
زیادہ گمراہی میں ڈالتا ہے کسی اہل انصاف پر اس بات کا سمجھنا کچھ مشکل نہیں کہ دنیا میں
فساد عام پھیل جانا ایک مصلح کو چاہتا ہے اور ہر یک عاقل کو صریح نظر آتا ہے کہ بر وقت
غلبہ جہالت اور گمراہی کے خدا کی صفت رہنمائی کی خلقت پر ظاہر ہونی چاہئے ۔ مگر جو شخص
تعصب سے اندھا ہو جائے اس کو کیونکر نظر آوے۔ کیا کبھی اندھے نے کچھ دیکھا ہے کہ وہ
بھی دیکھے۔ افسوس کہ پادری لوگ ایسی ایسی ہٹ دھرمی کر کے پھر روزِ مواخذہ سے
دنیا کے فرقوں کی مقدس کتابیں مطالعہ کی تھیں ۔ پس اگر قرآن شریف کا نازل کرنے والا
خدا نہیں ہے تو کیونکر اس میں تمام دنیا کے علوم حقہ الہیہ لکھے گئے اور وہ تمام ادلہ کاملہ علم
الہیات کی کہ جن کے باستیفا اور بصحت لکھنے سے سارے منطقی اور معقولی اور فلسفی عاجز
رہے اور ہمیشہ غلطیوں میں ہی ڈوبتے ڈوبتے مر گئے وہ کس فلاسفر بے مثل و مانند نے
قرآن شریف میں درج کر دیں اور کیونکر وہ اعلیٰ درجہ کی مدلل تقریریں کہ جن کی پاک اور
روشن دلائل کو دیکھ کر مغرور حکیم یونان اور ہند کے اگر کچھ شرم ہو تو جیتے ہی مرجائیں ایک ۱۲۸
غریب امی کے ہونٹوں سے نکلیں اس قدر دلائل صدق کی پہلے نبیوں میں کہاں موجود
ہیں۔ آج دنیا میں وہ کون سی کتاب ہے جو ان سب باتوں میں قرآن شریف کا مقابلہ
کر سکتی ہے کسی نبی پر وہ سب واقعات جو ہم نے بیان کئے مثل آں حضرت کے گزرے
ہیں بالخصوص جو وید کے الہام یافتہ رشی قرار دیئے جاتے ہیں ان کا تو خود وجود ہی ثابت
نہیں ہوتا قطع نظر اس سے کہ کوئی اثر صدق کا ثابت ہو۔ صاحبو اگر آپ لوگوں کے نزدیک
ڈرتے نہیں اور کیونکر ڈریں مسح کے کفارہ پر بھروسہ جوٹھہرا۔ ورنہ عقل ہرگز باور نہیں کر سکتی کہ
پادریوں کی ایسی ناقص سمجھ ہے کہ وہ اب تک خدا کے قانون قدیم سے بھی بے خبر ہیں اور وہ
خدا کہ جس نے موسیٰ کے وقت میں ایک قوم کو غافل اور ظالم کے ہاتھ میں گرفتار دیکھ کر اپنا
پیغمبر بھیجا اور پھر حضرت عیسیٰ کے وقت میں یہودیوں کی ذرہ سی بد چلنی پر جھٹ پٹ حضرت مسیح
کو بھیج دیا وہ آخری زمانہ میں ایسا سخت دل اور بے رحم ہو گیا کہ با وصفیکہ ساری دنیا شرک اور
مخلوق پرستی میں غرق ہو گئی پر اسے ہدایت نازل کرنے کا کچھ بھی خیال نہ آیا بلکہ الٹا گمراہوں
کی اور بھی ستیا ناس کرنے لگا۔ گویا پہلے زمانوں میں تو اسے گمراہی بری معلوم ہوتی تھی اور
اب اچھی معلوم ہونے لگی ۔ منہ
انصاف بھی کچھ چیز ہے اور عقل بھی کوئی شے قابل لحاظ ہے تو یا تو ایسی دلائل صدق اور راستی
کی کہ جن پر قرآن شریف مشتمل ہے جن کو ہم فصل اوّل سے لکھنا شروع کریں گے۔ کسی
اپنی کتاب سے نکال کر دکھلاؤ اور یا حیا اور شرم کی صفت کو عمل میں لاکر زبان درازی چھوڑو۔
اور اگر خدا کا کچھ خوف ہے اور نجات کی کچھ خواہش ہے تو ایمان لاؤ۔ اب یہ مقدمہ ختم ہو گیا
اور جس قدر ہم نے مطالب بالائی لکھنے تھے سب لکھ چکے بعد اسکے اصل مطلب کتاب کا
شروع ہوگا اور دلائل حقیت قرآن شریف اور صدق نبوت آنحضرت کی بسط اور تفصیل سے
بیان کی جائیں گی ۔ اور وہ تمام براہین کہ جنگی سچائی کے اعلیٰ مرتبہ پر نظر کر کے دس ہزار روپیہ
۱۲۹ کا اشتہار کتاب ھذا کے شامل کیا گیا ہے خود فرقان مجید میں سے نکال کر دکھلائی جائیں
گی ۔ اور یہ طرز دلائل عقلیہ پیش کرنے کی کہ جسکا خاص کلام الہی کے بیان پر حصر رکھا گیا
ہے یہ ہم میں اور ہمارے مخالفین میں ایک ایسا صاف فیصلہ ہے کہ جو ہر یک عقلمند کی آنکھ
کھول دینے کو کافی ہے اور ایک ایسی رہنما روشنی ہے کہ جس سے جھوٹوں اور سچوں میں
نہایت آسانی سے فرق کھل جائے گا۔ سواب اے حضرات منکرین اسلام اگر آپ لوگوں کو
حقیت قرآن شریف میں کچھ کلام ہے یا اسکی افضلیت ماننے میں کچھ تامل ہے تو آپ پر
فرض ہو چکا ہے کہ ان دلائل اور براہین کا اپنی اپنی کتابوں میں سے عقلی طور پر جواب سے دیں
ور نہ آپ لوگ ۔ لوگ جانتے ہیں اور ہر ایک منصف جانتا ہے کہ جس کتاب کی صداقت اور
افضلیت صد ہا دلائل سے ثابت ہو چکی ہو تو پھر اسکو بغیر توڑ نے دلائل اسکی کے اور بغیر پیش
کرنے ایسی کتاب کے جو کمالات میں اس سے برابر ہو افترا انسان کا سمجھنا اور توہین کرنا ایک
ایسا نا منصفانہ فعل ہے کہ جو صفت حیا اور شرم اور پاک اخلاقی سے بالکل بعید ہے۔ اور اس
جگہ ہم اس بات کو بھی کھول کر بیان کر دیتے ہیں کہ جو صاحب بعد اشاعت اس کتاب کے
راستبازوں کی طرح اس کی دلائل کے توڑنے کی طرف متوجہ نہ ہوں اور یونہی اپنے
رسالوں اور اخباروں اور تقریروں اور تحریروں میں عوام کو دھوکا دینے کے لئے اسلام
کے چشمہ پاک کا کدورت ناک ہونا بیان کریں یا اپنے گھر میں ہی تعلیم فرقانی کو قابل
اعتراض ٹھہرا دیں تو ایسے صاحب خواہ عیسائی ہوں خواہ ہندو خواہ برہمو سماج والے یا
کوئی اور ہوں بہر حال یہ فعل ان کا دیانت اور پاک طینتی کے بر خلاف سمجھا جائے گا۔
کیونکہ جس حالت میں ہم دلائل قاطعہ سے حقیت اور صداقت فرقان مجید کی بخوبی ثابت
کر چکے اور سارے اعتراض کو نہ اندیشوں اور ناقص عقلوں کے دفعہ اور دور کئے گئے اور
اتماماً للحجة جواب دینے والوں کو زرکثیر دینے کا وعدہ بھی دیا گیا کہ اگر چاہیں تو اپنے
دل کی تسلی کے لئے یہ رجسٹری سرکار تمسک بھی لکھا لیں تو پھر باوجود ہماری ایسی صداقت
اور اس درجہ کی صاف باطنی کے اگر اب بھی کوئی شخص یہ سیدھا راستہ بحث اور مناظرہ کا
کہ جس میں غالب آنے سے اس قدر مفت روپیہ ملتا ہے اختیار نہ کرے اور اس کتاب ۱۳۰
کے مقابلہ سے بھاگ کر جاہلوں اور لڑکوں اور عوام کے بہکانے کے لئے جھوٹے الزام
اسلام پر لگا تا رہے تو بجز اس کے اور کیا سمجھیں جو اس کی نیت میں ہی فساد اور اس کی
طینت میں ہی خلل ہے۔ صاحبو تعصب کو چھوڑو اور حق کو قبول کرو ۔ آؤ کچھ خدا سے
ڈرو یہ دنیا ہمیشہ رہنے کی جگہ نہیں اس پر فریفتہ مت ہو۔ یہ چند روزہ زندگی مزرعہ
آخرت ہے۔ اس کو باطل عقیدوں اور جھوٹے خیالوں میں ضائع مت کرو یہ
السا
روحانی خزائن جلد 1
براہین احمدیہ حصہ دوم
بڑے کام کی چیز ہے اس کو یونہی ہاتھ سے مت دو۔ یہ مسافر خانہ کسی دن کی بات ہے اس
سے دل مت لگاؤ۔ اور یہ عیش و عشرت دائمی نہیں ہے اس پر مت بھولو۔
عیش دنیائے دون دے چند ست
آخرش کار با خداوند ست
این سرائے زوال و موت و فناست هر که بنشست اندرین برخاست
یک دے رو بسوئے گورستان واز خموشان آن به پرس نشان
که مال حیات دنیا چیست هر که پیدا شدست تا کے زیست
ترک کن کین و کبر و ناز و دلال تانه کارت کشد بسوئے ضلال
چون از این کار که به بندی بار باز نائی درین بلاد و دیار
اے زدین بے خبر بخور غم دین
که نجاتت معلق است بدین
ہان تغافل مکن ازین غم خویش که ترا کار مشکل است به پیش
دل از این درد و غم فگار بکن دل چه جان نیز هم شار بکن
ہست کارت همه بان یک ذات چون صبوری کنی از و هیهات
به نیاز
بخت گردد چو زو بگردی باز دولت آید از آمدن
چون ببری از این چنین یاری چون بدین الہی کنی کارے
این جهان ست مثل مرداری چون سگے ہر طرف طلب گارے
خنک آن مرد کو ازین مردار
چشم بندد زغیر و
روئے آرد بسوئے آن دادار
در سر یار سر بیاد دید
داد دید
این همہ جوش حرص و آز و ہوا هست تا هست مرد نابینا
چشم دل اند کے چو گردد باز سرد گردد بر آدمی همه آز
الله
براہین احمدیہ حصہ دوم
اے رسن ہائے آز کردہ دراز
زین ہوس ہا چرا نیائی باز
دولت عمر دمبدم بزوال تو پریشان بفکر دولت و مال
خویش و قوم و قبیله پر از دعا تو بریدہ برائے شان ز خدا
خاک
بر
این همه را بکشتنت آهنگ که بصلحت کشند و گاه به جنگ
رشته که پیوندت بگسلاند ز یار دل بندت
بست آخر بأن خدا کارت نہ تو یار کسے نہ کس یارت
بند
قدم خود
تا خدا ات محب خود سازد نظر لطف
باده نوشی ز عشق
باشی
نیست این جائے گہ مقام مدام ہوش کن تا نہ
بخوف اتم تا روی از جهان بصدق قدم
و زان باده
مهر آن زنده نورت افزاید
لقمه
و معده و سر و دستار
مسرت
بر
تو اندازد
و بے خود افتاده
بد شود انجام
مهر این مردگان چه کار آید
بخشش دادار
سربسر هست
حق باری شناس و شرم بدار پیش زان کز جہاں بہ بندی بار
رو
از و از چه
رو
بگردانی سگ وفا می کند تو انسانی
ترس باید از قادری اکبر ہر کہ عارف ترست ترسان تر
فاسقان
در سیاه کاری اند
اے خنگ دیده که گریانش
عارفان در دعا و زاری اند
اے ہمایون دلے کہ بریانش
اے مبارک کسیکه طالب اوست فارغ از عمر و زید با رخ دوست
ہر کہ گیرد ره خدائے یگان آن خدایش بس است در دو جہاں
لا جرم طالب رضائے خدا
بگسلد از ہمہ برائے خدا
شیوه اش می شود فدا گشتن بہر حق هم زجان جدا گشتن
و
فنا
و
در رضائے خدا شدن چون خاک نیستی
استهلاک
دل نهادن در آنچه مرضی یار صبر زیر مجارتی اقدار
تو بحق نیز دیگری خواهی این خیال ست اصل گمراہی
گر دہندت بصیرت و مردی از ہمہ خلق سوئے حق گردی
در حقیقت بس ست یار یکی دل یکے جان یکے نگار یکے
هر که او عاشق یکی باشد ترک جان پیشش اند کے باشد
کوئے او باشدش ز بستان
به
پا به
هر چه دلبر بدو کند آن
زنجیر پیش دلداری
به
روئے او باشدش ز ریحان به
دیدن دلبرش ز صد جان به
ز هجران و سیر گلزاری
به
ہر که دارد یکی دلآرامی
جز بوصلش نیابد آرامی
شب به بستر تپد ز فرقت یار
ہمہ عالم بخواب و او بیدار
تا نه ببیند صبوری اش ناید
بر باید
ہر دمش سیل عشق
دل عاشقان قرار کجا توبه کردن ز روئے یار کجا
حسن جانان بگوش خاطر شان گفت رازی که گفتنش نتوان
در
ہم چنین
در زان بایزد خلاق
ست سیرت عشاق صدق
جان منور بشمع صدق و یقین نور حق تافته
به لوح جبین
کام یابان و زین جهان ناکام زیرکان دور تر پریده از دام
از خود و نفس خود خلاص شده مهبط فیض نور خاص شده
در
خداوند خویش دل بسته
باطن از غیر یار بگسسته