مواھب الرحمن - اردو ترجمہ
مواہب الرحمٰن
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
أحلف بالله كل مَنْ بلغته هذه الأوراق أن يُشيعوها فى جرائدِهم و
میں ہر اس شخص کو اللہ کی قسم دیتا ہوں
بسم ابن الرحمن الرحيم
نَحْمَدُهُ ونُصلَّى عَلَى رَسُولِهِ الكَرِيمِ
جسے یہ اوراق پہنچیں کہ وہ ان کو اپنے اخبار میں شائع کرے اللہ علیم ، خلاق انہیں جزائے خیر عطا کرے گا۔
ائدِهم، وسيَجْزِيهم العَلِيم الخَلاقُ
اللواء - وَآيَةٌ مِّنَ السَّمَاءِ
اخبار اللواء اور ایک آسمانی نشان
☆
قد اعترض علينا صاحب اللواء ، اللواء اخبار ( مصر ) کے مدیر ( مصطفی کامل پاشا)
على الله عنه وغفر له خطأه نے ہم پر اعتراض کیا ہے۔ اللہ اس سے درگزر
فرمائے اور اُس کی خطا کو معاف فرمائے جو اس سے
الذي صدر منه من غير عزم
ایذاء رسانی کے ارادہ کے بغیر صادر ہوئی ہے۔ وہ الإيذاء۔ قال: وردت إلينا نشرة
باللغة الإنكليزية متضمنة آراء
کہتا ہے کہ ہمیں انگریزی زبان میں ایک پمفلٹ
موصول ہوا ہے جو ہندوستان کے ایک علاقے
المسيح الذي ظهر في بعض میں ظاہر ہونے والے مسیح کے خیالات پر مشتمل
البلاد الهندية، و ادعى النبوة، و ہے ۔ اس نے نبوت کا دعویٰ کیا ہے اور یہ دعویٰ
ادعى أنه هو عيسى ليجمع کیا ہے کہ وہ ہی عیسی ( موعود ) ہے تا وہ لوگوں کو
الناس على دين واحد وليهديهم دین واحد پر اکٹھا کرے اور تقویٰ کی راہ کی طرف
إلى سبيل التقى۔ وإنه زعـ زعم أن ان کی رہنمائی کہ رہنمائی کرے۔ نیز اس کا یہ بھی خیال ہے
مصطفی کامل پاشا صاحب جريدة اللواء المصرية (ناشر)
التطعيم ليس بمفيد للناس، کہ (طاعون کا ٹیکا لگوانا لوگوں کے لئے مفید
واستدل بآية قُلْ أَنْ يُصِيبَنَا ، نہیں ۔ اور اس نے آیت قُلْ لَّنْ يُصِيبَنَا
فانظروا إلى سقم هذا القياس ۔ ثم إِلَّا مَا كَتَبَ اللهُ لَنَا سے استدلال کیا
بعد ذالك قال صاحب اللواء : ہے کہ اس قیاس کے بودے پن پر غور کرو۔ پھر اس
إن هذا المدعى يزعم أن ترك
الدواء هو مناط التوكل على
کے بعد مدیر لو آء کہتا ہے: کہ یہ مدعی سمجھتا ہے دوا
کا ترک کرنا شفاء عطاء کرنے والے خدا پر توکل واهب الشفاء ۔ وليس الأمر
كذالك ۔ فإن الاتكال على الله سے وابستہ ہے۔ حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں کیونکہ
تعالى هو العمل بمقتضى سنته التي الله تعالی پر تو کل اُس کی اُس سنت کے تقاضے پر
جرت في خليقته، وقد أمرنا فی عمل کرنا ہے جو اس کی مخلوق میں جاری وساری ہے
القرآن أن ندرأ الأمراض اور ہمیں قرآن میں یہ حکم دیا گیا ہے کہ ہم جملہ
والطواعين بالمداواة و المعالجات ، امراض اور طاعونوں کا علاج معالجہ کے ذریعہ ازالہ
ولا نجد فيه شيئا مما قال هذا کریں اور وہ بودے کلمات جو شخص کہہ رہا ہے ان
الرجل من الكلم الواهيات ۔ بل
میں سے ہم اس ( قرآن ) میں کچھ بھی نہیں پاتے الاتكال بالمعنى الذي يظن هذا
بلکہ تو کل ان معنوں میں جو یہ مدعی سمجھتا ہے وہ المدعى هو عدم الاتكال في
در حقیقت عدم تو گل ہے۔ کیونکہ ایسے معنی اس ، الحقيقة، فإنه خروج من السنة
الجارية المَحْسُوسة المشهودة فى آفرینش میں جاری اور محسوس و مشہود سنت سے
اس عالم
عالم الخلق، وخلاف لآية خروج اور آیت لَا تُلْقُوْا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ "
لَا تُلْقُوْا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ ۔
کے منافی ہے۔
لے تو (ان سے) کہہ دے کہ ہمیں تو کوئی مصیبت نہیں پہنچے گی سوائے اس کے جو اللہ نے ہمارے لئے
لکھ رکھی ہے ۔ (التوبة: ۵۱)
ہے اور اپنے ہاتھوں (اپنے تئیں ) ہلاکت میں نہ ڈالو۔ (البقرۃ: ۱۹۶)
هذا ما قال صاحب اللواء وما یہ ہے وہ اعتراض جو صاحب لواء نے کیا اور
تظنى ۔ فالأسف كل الأسف عليه بدگمانی کی ۔ افسوس صد افسوس! اس پر کہ اس نے
أنه اعترض قبل أن يُفتش قبل از تحقیق اعتراض کیا اور تہمت لگا دی جب میں
وتجنى ۔ ولما قرأتُ ما أشاع نے اس مضمون کو پڑھا جو اس نے لکھا اور شائع کیا
وأملى، قُلْتُ : يا سبحان الله ! ما تو میں نے کہا واہ سُبْحَانَ الله ،کتنا بڑا جھوٹ
هذا الكذب الذى على مِقْوَله ہے۔
ہے
جو اُس کی زبان پر جاری ہوا۔ حالانکہ میں نے
جرى؟ وإني ما تفوهت قط بهذا تو کبھی ایسی بات نہیں کہی۔ تو پھر یہ بات میری
طرف کس طرح منسوب ہوئی ۔ وہ مجھے دور دراز فكيف إلى هذا القول يُعزى؟
بیابان میں ڈھونڈتا ہے حالانکہ میں تو سامنے ہوں يطلبني في نياط وأنا على بساط
ويُبيِّن ما فُهُتُ به بصورة أُخرى اور جو بات میں نے کہی ہے وہ اسے دوسرے رنگ
فأقول : عـلـى رسلك يا فتى
ولا تَعْزِنِي إلى قول ما أتعزى۔
میں بیان کرتا ہے پس میں کہتا ہوں کہ اے جوان !
ذرا ٹھہر ! اور جو بات میں نے خود اپنی طرف
منسوب نہیں کی اسے میری طرف منسوب نہ کر اور
ومن حسن خصائل المَرْءِ أن کسی شخص کے اچھے خصائل میں سے یہ ہے کہ وہ
يُحقق ولا يعتمد على كل ما تحقیق کرے اور ہر سنی سنائی روایت پر اعتماد نہ
يُروى فاتق الله يا من يا من يُجرّح کرے ۔ پس اے، اے وہ جو میر میری جلد کو مجروح
جلدتى ويُشهر منقصتى، وتعال کرتا اور میری نسبت مزعومہ نقائص کی تشہیر کرتا
أقص عليك قصتى، واسمع ہے اللہ سے ڈر اور آ ، میں تیرے سامنے ا
منی معذرتى ، ثم اقض ما أنت قاض، قصہ بیان کرتا ہوں مجھ سے میرا عذ رسن ! پھر تو
واحط خطوة التقى ، واسلك سبيل جو چاہے فیصلہ کر۔ اور نقش تقوی اختیار کر۔ اور
التقوى ، ولا تَقُفُ ما ليس لك تقویٰ کی راہوں پر چل ۔ اور جس چیز کا تجھے علم نہیں
به علم ولا تتبع الهوى۔ اس کے پیچھے نہ لگ اور حرص و ہوا کی پیروی نہ کر۔
اپنا
إني امرء يكلمنى ربّى، ويُعلّمني بلاشبہ میں ایسا شخص ہوں کہ میرا رب مجھ سے
من لدنه، ويحسن أدبى، ويوحى ہمکلام ہوتا ہے اور اپنی جناب سے مجھے تعلیم دیتا
إلى رحمة منه، فأتبع ما يوحى،
أتعجب من هذا؟ فلا تعجب من
فعل القدير الذي خلق الأرض
والسماوات العلى، وإنه يفعل ما
اور میرے ادب کو نکھارتا ہے اور اپنی رحمت سے مجھ
پر وحی نازل کرتا ہے۔ پس جو وحی ہوتی ہے میں اس
ہے
وما كان لي أن أترك سبيله کی پیروی کرتا ہوں اور میرے لئے ممکن نہیں کہ میں
وأَخْتارَ طرقًا شَتى ۔ وكلّ ما قُلتُ اس کی راہ چھوڑ دوں اور متفرق راہیں اختیار کروں
قلت من أمره، وما فعلت شيئًا جو کچھ میں نے کہا ہے اس کے حکم سے کہا ہے از خود
عن أمرى، وما افتريت على ربّی میں نے کچھ نہیں کیا۔ اور میں نے اپنے بزرگ و برتر
الأعلى، وقد خاب من افترای خدا پر افترا نہیں کیا ۔ اور یہ کہ جس نے افترا کیا وہ
نامراد ہوا۔ کیا تو اس پر تعجب کرتا ہے؟ پس تو اُس
قادر خدا کے فعل پر تعجب نہ کر جس نے زمین اور بلند
آسمانوں کو پیدا کیا۔ بلا شبہ وہ جو چاہتا ہے وہی کرتا
، اور جو کرتا ہے اس کے بارے میں اس سے
يشاء ، ولا يُسأل عما قضى ۔ پوچھا نہیں جائے گا۔ اور میرے پاس اس کی جناب
وعندى منه شهادات كثيرة، وإنه سے بہت سی شہادتیں موجود ہیں اور اس نے میرے
أرى لى آياتٍ كُبرى، وله أَسرار لئے بڑے بڑے نشانات دکھائے ہیں ۔ اس کی وحی
جو اس نے مجھے عطا کی ہے اس کی خبروں میں اُس
کے ایسے اسرار اور رموز ہیں جن کا مخلوق کی عقل
ادراک نہیں کر سکتی۔ پس تو ٹیکا نہ لگوانے کے
فلا تُمارني في ترك التطعيم، ولا بارے میں مجھ سے بحث نہ کر اور اس شخص کی طرح
تكن كمثل من أغفل الله قلبه فاتخذ نہ بن کہ جس کے دل کو اللہ نے غافل کر دیا تو اس
أسبابه إلها وكان أمره فُرُطًا۔ نے اپنے اسباب کو معبود بنالیا ہو اور اس کا معاملہ حد
في أنباء وحيه الذي رزقني
ورموز لا تدركها عقول الورى ۔
ولكل سبب إلى ربنا المنتهى سے تجاوز کر گیا ہو اور ہر سبب کا منتہا ہمارا رب ہے،
ويفنى السبب بعد مراتب شتی اور چند مراحل کے بعد سبب مفقود ہو جاتا ہے۔ پھر
ثم تأتي مرتبة الأمر البحت لا اُس کے بعد خالص امر کا مرتبہ آجایا کرتا ہے جس
يشار فيه إلى سبب ولا يومى میں کسی سبب کی طرف کوئی اشارہ یا کنا یہ نہیں کیا
ويبقى الله وحده وتُقطع جاسکتا اور صرف خدا واحد و یگانہ باقی رہ جاتا ہے اور
الأسباب وتُمحى ۔ وليس تمام اسباب کاٹ دیئے اور مٹا دیئے جاتے
للأسباب إلا خطوات ، ثم بعدہ ہیں ۔ اسباب تو صرف چند قدم تک ہیں پھر اس
قدر بَحْتُ لا يُدْرَك ولا يُرى كے بعد صرف خالص قدرت رہ جاتی ہے جس کا نہ
وخزائن مخفية لا تُحَدّ ولا تو ادراک کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی مشاہدہ۔ اور مخفی
تُحصى، وبـحـر لا ساحل له، خزائن ہیں جن کا کوئی حد و شمار نہیں۔ اور بحر بیکراں
و دشت نطاط لا يُمسح ولا ہے اور ایسا طویل و عریض دشت ہے کہ جسے عبور یا
يُطوى ۔ أعطّلت القدرة البحث طے نہیں کیا جا سکتا۔ کیا خالص قدرت معطل ہو گئی
وبقى الأسباب؟ تلك إذا قسمة اور صرف اسباب باقی رہ گئے؟ پھر تو یہ ایک غیر
ضيزى! ألا تعلم كيف خلق الله عادلانہ تقسیم ہے۔ کیا تجھے معلوم نہیں کہ اللہ نے آدم
آدم وعيسى، وتتلو ذکر هما فى اور عیسیٰ کو کس طرح پیدا فرمایا۔ تو ان دونوں کا ذکر
القرآن ثم تنسى؟ أنسيت قصة قرآن میں پڑھتا ہے اور پھر بھول جاتا ہے۔ کیا تو
الكليم وفلق البحر العظيم، إذ موسیٰ کلیم اللہ کا قصہ اور عظیم سمندر کا پھٹنا بھول گیا
أجاز البحر وأغرق فرعون اللئيم؟ ہے۔ کہ جب اس نے سمندر پار کیا اور لئیم فرعون ﴿۵﴾
فبين لنا أى فُلْكٍ كان ركبه غرق کیا گیا۔ پس ہمیں بتا کہ موسی کس کشتی پر سوار
موسى؟ وما قص الله هذه القصص ہوا تھا۔ اور اللہ تعالیٰ نے یہ قصے عبث نہیں بیان
عبثابل أودعها معارف عُظمى لتعلموا فرمائے بلکہ ان میں معارف عظیمہ ودیعت فرمائے
أن قدرة الله ليست مقيدة في ہیں تا تمہیں معلوم ہو کہ اللہ تعالیٰ کی قدرت مقید
الأسباب، وليزداد إيمانكم وتفتح بالاسباب نہیں اور تا ان سے تمہارا ایمان بڑھے
عيونكم وتنقطع عروق الارتياب ، اور تمہاری آنکھیں کھلیں اور شک و شبہ کی رگیں کٹ
ولتعرفوا أن ربكم قدير كامل ما جائیں اور تاکہ تم اچھی طرح سے آگاہ ہو جاؤ کہ
سُدَّ عليه باب من الأبواب، ولا تمہارا رب کامل قدرت رکھتا ہے اور اس پر کوئی
تنتهى قدرته ولا تبلى ۔ ومن أنكر دروازہ بھی بند نہیں اور اس کی قدرت کی کوئی انتہا
نہیں اور نہ وہ ختم ہوتی ہے ۔ اور جس نے اس کی سعة قدرته وقيدها بسبب لقلة
فطنته فقد خرّ مِن ذُرَى الصدق قدرت کی وسعت سے انکار کیا اور اپنی کم نہی کے
و هواى، وكان خروره أصعب و باعث است باعث اسے کسی سبب سے مقید کر دیا تو وہ بالیقین
سچائی کی بلند چوٹی سے نیچے آ گرا اور ہلاک أدهى ۔ فلا تسبّ الذين يتركون
ہو گیا ۔ اور اس کا گرنا بڑا کٹھن اور مہلک ہے ۔ پس بعض الأسباب بأمر الله الوهاب
ولا تقيد سنن الله في دائرة
أضيق وأغسى ۔ اعلم أن الأسباب
تو ان لوگوں کو بُرا بھلا نہ کہہ جو و تاب اللہ کے حکم
سے بعض اسباب کو ترک کر دیتے ہیں ۔ اور نہ ہی
تو اللہ کے سنن کو تنگ اور تاریک و تار دائرے میں
أصل عظيم للشرك الذي لا محصور کر۔ تو جان لے کہ اسباب نہ بخشے جانے
يُغْفَر، وأنها أقرب أبواب والے شرک کے لئے عظیم بنیاد ہیں اور یہ اسباب
الشرك وأوسعها للذي لا اس شخص کے لئے جو احتیاط نہیں کرتا شرک کے
يحذر، وكم من قوم أهلكهم هذا دروازوں کے زیادہ قریب اور زیادہ فراخ
الشرك وأردى، فصاروا ہیں۔ اور بہت سی ایسی قو میں ہیں جنہیں اس شرک
كالطبعيين والدهريين نے ہلاک اور برباد کر دیا۔ پس وہ نیچریوں
يضحكون علی الدین متصلّفین اور دہریوں کی طرح ہو گئے ہیں جو لاف زنی اور تکبر
ومستكبرين، كما تشاهد في هذا کرتے ہوئے دین کا تمسخر اڑاتے ہیں جیسا کہ تو اس
الزمان وترى ولا نمنع من زمانے میں دیکھتا اور مشاہدہ کر رہا ہے۔ اور ہم اعتدال
الأسباب على طريق الاعتدال کی راہ سے اسباب کے اختیار کرنے سے منع نہیں
ولكن نمنع من الانهماك فيها کرتے لیکن ہم ان میں ہمہ تن منہمک ہو جانے
والذهول عن الله الفعّال، ومن اور کارساز خدا کو فراموش کرنے سے منع کرتے
ہیں ۔ اور ہر وہ شخص جو کلیتا ان اسباب پر جھکا تو
تمايل عليها كل التمايل فقد
طفى ۔ ثم مع ذالك إن كان وه بالضرور سرکش ہوا۔ پھر اس کے ساتھ ہی اگر
ترک اسباب خداوند کریم کی تعلیم کے تحت اختیار ترك الأسباب بتعليم من الله
کیا ہے تو وہ (ترک کرنا ) خدائے بزرگ و برتر الحكيم، فهي آية من آيات الله
کے نشانوں میں سے ایک نشان ہے اور یہ عقل سلیم الجليل العظيم، وليس بقبيح
عند العقل السليم، وقد سمعت
أمثالها فيما مضى ۔ واعلم أن
لأولياء الله بعض أفعال لا
کے نزدیک برا نہیں ۔ اور بیان گذشتہ میں تو ان کی
مثالیں سن چکا ہے اور تو جان لے کہ اولیاء اللہ کے
بعض افعال ایسے ہوتے ہیں کہ عقلیں انکا ادراک
نہیں کر سکتیں اور ان پر ایک نادان جاہل ہی
تدركها العقول، ولا يعترض اعتراض کرتا ہے۔ کیا تو موسیٰ کے ساتھی کا قصہ
عليها إلا الجهول ۔ أنسيت قصة بھول گیا وہ قصہ جیسا کہ وہ کسی پر مخفی نہیں میرے
رفیق موسى وهى أكبر من قصتي قصے سے زیادہ بڑا ہے کیونکہ اس نے ایک معصوم
كما لا يَخْفَى؟ إِنَّه قتل نفسًا زَكيّةً جان کو جس نے کسی کی جان نہیں لی تھی قتل کر دیا
بغير نفس، ومُنع فما انتهى تھا اور جس سے اسے منع کیا گیا تھا نہ رکا اور اس
وخرق السفينة وظن أنه يُغرق نے کشتی میں شگاف کر دیا اور یہ یقین کر لیا گیا کہ
أهلها وجاء شيئا إمرا ۔ ثم ههنا اہل سفينه كو غرق کر دے گا اور اس نے ایک انوکھا
نكتة لطيفة وهو أن الأسباب كام كيا ۔ پھر یہاں ایک لطیف نقطہ بھی ہے اور وہ
خُلقت للأولياء ، ولو لا وجودهم یه که اسباب اولیاء ہی کیلئے تخلیق کئے گئے ہیں
لبطلت خواص الأشياء ، وما اور اگر ان کا وجود نہ ہوتا تو اشیاء کے خواص باطل
نفع شيء من حيل الأطباء ، ہو جاتے اور اطباء کی ( علاج معالجہ کی ) کوششیں
وأنهم لأهل الأرض كالشفعاء ، بے سود ہو جاتیں اور یہ کہ اولیاء اللہ اہل زمین کے
وأن وجودهم حرزهم، ولولا لئے شفاعت کرنے والے ہیں۔ اور ان کا وجود
وجودهم لمات الناس كلهم ان کے لئے تعویذ ہوتا ہے۔ اگر ان کا وجود نہ ہوتا تو
سب لوگ و با سے مرجاتے ۔ سو دوا اپنی ذات میں
بالوباء۔ فليس الدواء في نفسه کوئی چیز نہیں بلکہ فضل تو آسمان سے ہی آتا ہے۔
شيئا، بل يأتي الفضل من السماء ، جیسا کہ میرے رب نے اپنی وحی میں مجھ سے
كما قال لي ربى في وحي منه : فرمایا اگر تیرا پاس مجھے نہ ہوتا اور تیرا اکرام مد
"لولا الإكرام لهلك المقام، نظر نہ ہوتا رنہ ہوتا تو میں اس گاؤں کو گاؤں کو ہلاک کر دیتا۔ اور
وإن في ذالك لعبرة لمن يخشى۔ يقيناً اس میں ہر ڈرنے والے کے لئے عبرت
ثم جرت عادة الله أن بعض ہے۔ پھر یہ اللہ کی سنت جاریہ بھی ہے کہ کچھ لوگ
اس کے اولیاء کے کلمات سے آزمائے جاتے ہیں
الناس يُبْتَلون بكَلِم أَوْلِيَائه ولا
اور وہ تدبر سے کام نہیں لیتے اور سمجھتے نہیں اور اللہ
يتدبرون ولا يفهمون، ويُضل ان کے ذریعہ بہتوں کو گمراہ قرار دیتا اور بہتوں کو
الله بهم كثيرا، ويهدى بهم ہدایت دیتا ہے ۔ اور ایسا ہی اس نے مقدر کیا ہوا
كثيرا، وكذالك قَدَّر وقضى ہے اور گمراہ وہی ہوتے ہیں جن کے دلوں میں کبر
ولا يضلون إلا الذين في قلوبهم ہوتا ہے پھر وہ اپنے اس کبر کے باعث ٹکریں
مارتے ہیں اور روزِ حساب سے نہیں ڈرتے اور كبر فهم لكبرهم ينطحون، ولا
اپنی باتوں پر اصرار کرتے ہیں اور نہ تو انہیں اس کا
يخافون يوم الحساب، ويصرون علم ہوتا ہے اور نہ ہی وہ تقویٰ اختیار کرتے
على ما يقولون، وما لهم به علم ولا ہیں ۔ وہ جہالت کے باعث اپنے ربّ کے
يتقون، ويسبّون رسل ربهم بغير علم فرستادوں کو گالیاں دیتے ہیں اور وہ (انبیاء) کے
ويعترضون على قولهم الأخفى ۔ اقوال پر جن کی (حقیقت) اُن پر مخفی ہوتی ہے
ولا يُهدون إلى نورهم لشقوة اعتراض کرتے ہیں اور وہ اپنی گذشتہ بدبختی اور
سبقت، ولذنوب کثرت کثرتِ گناہ کے باعث اور اپنی اُن نافرمانیوں کی
ولمعاصى بلغت إلى المنتهى وجہ سے جو انتہا کو پہنچ چکی ہوتی ہیں ان (انبیاء و
فلا يرون إلا عيوبهم ولا يُوفّقون اولياء) کے نور کی طرف راہ نہیں پاتے ۔ پس وہ ان
ويُغشى الله أبصارهم لنلا (اولیاء اللہ ) کے عیوب کے سوا کچھ نہیں دیکھتے اور
انہیں ہدایت کی توفیق نہیں دی جاتی اور اللہ ان کی
يبصروا، ويصم آذانهم لئلا
آنکھوں پر پردہ ڈال دیتا ہے تا کہ وہ نہ دیکھ سکیں اور
يسمعوا، ويختم على قلوبهم لثلا ان کے کانوں کو بہرہ کر دیتا ہے تا کہ وہ سن نہ سکیں اور
يفهموا، فينظرون إليهم وهم لا ان کے دلوں پر مہر لگا دیتا ہے تا کہ وہ سمجھ نہ سکیں پس وہ
يبصرون۔ ذالك بما قدمت أيديهم أن اولياء اللہ کو دیکھتے ہیں پر انہیں دیکھ نہیں پاتے اس
وبما تمايلوا على الدنيا، و داسوا کی وجہ ان کے گزشتہ اعمال ہیں اور اس وجہ سے بھی
تحت أقدامهم دار العقبى۔ يسبّون کہ وہ دنیا کی طرف جھک گئے اور دار آخرت کو اپنے
ولا يظلمون إلا أنفسهم ويُبارِزون قدموں تلے روند ڈالا ۔ وہ گالیاں دیتے ہیں اور اپنی
ہی جانوں پر ظلم کرتے ہیں اور خدائے غنی الله الأغنى ۔ وإن سبهم إلا حسرة
برسر پیکار ہوتے ہیں ۔ اور ان کی گالی گلوچ خودان
عليهم و حفرة من النار، فيقربون
سے
کے لئے ہی حسرت اور آگ کا گڑھا ہے۔ چنانچہ وہ ظلم الحفرة ظلما وطغوى، ومن دنا منها
فقد تردى۔ يقولون ما رأينا من
اور سرکشی کے باعث آگ کے گڑھے کے قریب ہوتے
ہیں اور جو اس گڑھے کے قریب ہوا تو وہ ہلاک ہو گیا ۔ وہ
آية وما رأينا من أمر عجيب ۔ کہتے ہیں کہ ہم نے کوئی نشان نہیں دیکھا اور نہ ہی ہم نے
يا سبحان الله! ما هذه الأكاذيب ؟ کوئی غیر معمولی بات دیکھی ہے۔ سُبْحَانَ اللہ ! کیا ہی
ما لهم لا يخافون أيام الحسيب؟ جھوٹی باتیں ہیں ۔ انہیں کیا ہو گیا ہے کہ وہ محاسبہ کرنے
وقد رأوا منى أكثر من مائة ألف والے خدا کے دنوں سے نہیں ڈرتے حالانکہ انہوں نے
آيات و خوارق و معجزات، فنسی ایک لاکھ سے زیادہ میرے نشانات ، خوارق و معجزات
كل منهم ما رأى ۔ فكيف إذا سُئِلوا
دیکھے لیکن اُن میں سے ہر شخص اُس نشان کو جو اُس نے
دیکھا تھا بھول گیا۔ پس قیامت کے دن جب ان سے
يوم القيامة وكشف ما كتموا، جواب طلبی کی جائے گی اُن کا کیا حال ہوگا اور اس دن جو
وأتوا ربهم بنفس تتعرى؟ وإنّ انہوں نے چھپایا ہوگا اسے منکشف کر دیا جائے گا ،
لعن الصادقين المرسلین لیس اور وہ اپنے رب کے حضور عریاں دل کے ساتھ
حاضر ہوں گے اور راستباز رسولوں پر لعنت کرنا کوئی
쁘
بِهَيِّن، فسوف يرون ثمرة ما
معمولی بات نہیں پس جو وہ بور ہے ہیں اُس کا پھل يبذرون، ويرون من أُخِذَ ومن
جلد پالیں گے اور دیکھ لیں گے کہ کون پکڑا گیا اور
نجى ۔ وإن الله يأتي ينقص الأرض کس نے نجات پائی ۔ اور اللہ زمین کو اس کے
من أطرافها، فيرى الفاسقين ما أری کناروں سے سمیٹ لائے گا اور فاسقوں کو وہ کچھ
في قرون أولى ۔ وإن لحوم أوليائه دکھائے گا جو پہلے زمانے کے لوگوں کو دکھایا۔ اور
اولیاء اللہ کا گوشت زہریلا ہوتا ہے اس لئے جو بھی مسمومة، فمن أكلها بالاغتياب
اسے ان کی غیبت اور بہتان طرازی کر کے کھائے
والبهتان عليهم فقد دعا إليه گا تو اس نے خود ہلاکت کو اپنی طرف دعوت
الردى ۔ وسيبدى السم آثاره، ولا دی۔ اور وہ زہر بہت جلد اپنی تاثیر ظاہر کر دے
يفلح الفاسق حيث أتى ۔ وإن الله گا ۔ اور فاسق جدہر سے بھی آئے گا کامیاب نہ
ہوگا ۔ اور اللہ ان وجودوں کے لئے غیرت رکھتا غيور لنفوسهم كما هو غيور
ہے جیسے وہ اپنی ذات کیلئے غیرت رکھتا ہے۔ اس
لنفسه، فلا يترك من عادى
لئے جو اُن سے دشمنی کرے وہ اُسے نہیں چھوڑتا ۔
فانتظروا المدلى ۔ وإن أشقى پس انجام کار کا انتظار کرو۔ لوگوں میں سب ۔
الناس من عاداهم وإن أسعدهم بڑا بد بخت وہ ہے جو ان سے دم دشمنی کرے
سے
اور
من والى ۔ وإني والله من عنده، ان میں سب سے بڑا خوش بخت وہ ہے جو ان سے
وهو لي قائم، فما رأيك أيها دوستی کرتا ہے۔ اور بخدا میں اُس کی طرف سے ہوں اور
العزيز۔ أتقبل أو تأبى؟ وما وہ میرے لئے کھڑا ہے پس اے عزیز ! تمہارا کیا خیال و
ہے؟ کیا تم قبول کرو گے یا انکار ! اور میرا انکار صرف
أنكرني إلا الذي خاف الناس،
وہی کرتا ہے جولوگوں سے ڈرتا ہے یا پھر وہ جو متکبر ہے،
أو كان من الذين يستكبرون یا پھر وہ شخص جس نے کما حقہ غور و فکر نہیں کیا اور
أَوْ مَا فَكَّر حَقَّ فكره، فتخلَّفَ مع
اس طرح وہ پیچھے رہ جانے والے لوگوں میں شامل
الذين يتخلّفون، أو لم يصبر على ہو گیا یا پھر وہ جو اللہ کی طرف سے آنے والے ابتلا
ما ابتلاه به الله، فعثر وصار من پر ثابت قدم نہ رہا۔ پس اس نے ٹھوکر کھائی اور
الذين يهلكون۔ أَحَسِبَ
ہلاک ہونے والے میں سے ہو گیا ۔ ”کیا لوگ یہ
النَّاسُ أَنْ يُتْرَكُوا أَنْ يَقُولُوا آمَنَّا گمان کر بیٹھے ہیں کہ یہ کہنے پر کہ ہم ایمان لے
وَهُمْ لَا يُفْتَنُونَ وقد ردف آئے وہ چھوڑ دیئے جائیں گے اور آزمائے نہیں
الابتلاء نفوسهم وأموالهم جائیں گے لے ۔ اور ابتلا تو ان کی جانوں اور ان
وأعراضهم، ليعلم الله أنهم كانوا كے مالوں اور ان کی عزتوں کے پیچھے لگا ہوا ہے
يصدقون وما كانوا كحَطَب تاکہ اللہ جان لے کہ وہ صادق ہیں اور وہ ایندھن
يتشظى ۔ ثُمّ اعلم أَيُّها العَزِيز، أنّي کی لکڑی کی طرح نہیں ہیں جو پارہ پارہ ہو جائے ۔ پھر
لست كرجل يخالف الأسباب الى عزيز من ! جان لے کہ میں اس شخص جیسا نہیں
من تلقاء نفسه ويسلك جو اسباب کا اپنی ذاتی رائے کے تحت مخالف ہو اور
مسلك الحمقى، بل أعلم ان احمقوں کی راہ پر چل رہا ہو بلکہ میں جانتا ہوں کہ
رعاية الأسباب شيء لا يُترك رعايت اسباب ایک ایسی چیز ہے کہ جسے ترک
ولا يُلغى إلا بعد إيحاء الله نہیں کیا جا سکتا اور نہ اسے لغو قرار دیا جا سکتا ہے
ل العنكبوت: ٣٠
الوهاب، وما كان لبشر أن مگر خدائے وہاب کے وحی کرنے کے بعد ہی۔ اور
يترك الأسباب من غير وحى کسی بھی انسان کے لئے یہ ممکن نہیں کہ وہ
انجلي۔ فلا تعجل على من غير بصيرة، اسباب کو وحی جلی کے بغیر ترک کر سکے ۔ پس
ولا تجعلني دريةً لرماحك۔ عدمِ بصیرت سے میرے بارے میں جلدی
وغرضًا لعائر يُرمى إنك لا مت کر ۔ اور نہ ہی مجھے اپنے نیزوں کا نشانہ بنا۔
اور نہ ہی کسی ہوائی ہدف کا نشانہ بنا۔ تو میرے
تعلم دخيلة أمرى وخَبِيءَ باطنى،
فليس لك أن تَزْرِى قبل أن
معاملہ کی حقیقت اور سر باطن کو نہیں جانتا۔ تیرے
لئے یہ جائز نہیں کہ کچھ جاننے سے قبل ہی میری
تدرى، وكذالك من السعداء عیب جوئی کرے ۔ سعادت مندوں سے ایسی ہی
يُرجى ۔ وقد أرسلنى ربّى الذى امید رکھی جاتی ہے۔ اور یقیناً میرے رب نے مجھے
لا يترك المخلوق سدى وإنى بھیجا ہے جو اپنی مخلوق کو بے مہار نہیں چھوڑتا۔ اور
والله صدوق وما كُنتُ أن خدا کی قسم میں یقینا سچا ہوں اور دروغ گو نہیں
أتمنى، ففكر وكذالك من پس غور و فکر کر اور میں معززین سے یہی امید رکھتا
الكرام أتمنى، ولا تجادلني في ہوں ۔ طاعون کا ٹیکا ترک کرنے کے بارے میں
ترك التطعيم، وقُلْ رَبِّ زِدْنِي مجھ سے بحث نہ کر اور رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا کی دعا
عِلْمًا ۔ ولله تصرفات في مخلوقه
کر۔ اور اللہ کو اسباب کے ذریعہ اور اسباب کے
بغیر اپنی مخلوق میں تمام تصرفات حاصل ہیں اور
بالأسباب ومن دون الأسباب اہلِ دانش اس سے خوب آگاہ ہیں ۔ بلکہ تصرف
ويعلمها أولو النهى ۔ بل هذا
بلا سبب مغز ہے اور تصرف بالسبب ایک چھلکا ہے۔
كاللب وذاك كالقشر، فلا تقنع پر فرقہ قدریہ کی طرح چھلکے پر قناعت نہ
بالقشر كالقدرية، واطلب سر کر ۔ ہاں اللہ کی قدرتوں کے راز تلاش کرتا کہ