مواھب الرحمن - اردو ترجمہ
مواہب الرحمٰن, حصہ 2
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
أقداره ليُعطى۔
الله
اردو ترجمہ
وہ تجھے عطا کئے جائیں ۔
إن الله يفعل ما يشاء ، اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے ۔ آنکھیں اس کا ادراک
ولا تدركه الأبصار، ولا تحدہ نہیں کر سکتیں اور آراء اس کی حد بندی نہیں کر سکتیں
الآراء ، ولا يحتاج إلى مادة اور وہ کسی مادے اور ہیولے کا محتاج نہیں اور وہ
وهيولى ۔ وإنّه قادر على أن بیماروں کو دوا کے بغیر شفاء عطا کرنے پر قادر ہے،
يشفى المرضى من غير دواء اور بغیر باپ کے اولاد پیدا کرنے اور آبپاشی کے
ويخلق الوُلدَ مِنْ غَيْرِ آباء، بغیر کھیتیاں اگانے پر بھی قادر ہے۔ اور ہمارے
ويُنبت الزرع مِنْ غَيْرِ أَنْ يُسْقَى ۔ خدائے بزرگ و برتر کے امر کے بغیر کوئی دوا نفع
وما كان لدواء أن ينفع من غير نہیں دے سکتی وہ جس چیز میں چاہتا ہے تا ثیر رکھ
أمر ربنا الأعلى۔ يودع التأثير دیتا ہے اور جس چیز سے چاہتا ہے تا ثیر سلب کر لیتا
فيما يشاء ، وينزع عما يشاء ، ہے ۔ زمین اور بلند و بالا آسمانوں میں اسی کا حکم
وله الأمر في الأرض والسماوات چلتا ہے اور جو انسان اس کے کامل تصرف پر ایمان
العلى ۔ ومن لم يؤمن بتصرفه نہیں رکھتا اور اس کے اس امر سے آشنا نہیں جس
التام، ولم يعرف أمره الذی لم سے مخلوقات کے ذرّوں میں سے کوئی ذرہ سرتابی
يَأْبَه ذرة من ذرات الأنام، فما نہیں کر سکتا تو ایسے انسان نے حق تعالیٰ کی
قدره حق قدره، وما عرف شأنه كَمَا حَقَه قدر نہیں کی۔ اور اس کی عظمت کو نہ پہچانا
وما اهتدى ۔ ومن ذا الذی حَدَّ اور نہ ہدایت پائی۔ اور کون ہے جو اس کے قوانین
قوانين قدرته، أو أحاط علمه قدرت کو محدود کرے اور اپنے علم سے سنت اللہ کا
بسنته؟ أتعلم ذالك الرجل على احاطہ کرے ۔کیا زمین کے اوپر یا زیر زمین تو کسی
الأرض أو تحت الثرى؟ أتقول ایسے شخص کو جانتا ہے؟ کیا تو یہ کہتا ہے کہ دوا ۔ کے
كيفَ تُبْرَأُ المرضى بغير دواء ۔۔ بغیر مریض کس طرح صحتیاب ہو سکتے ہیں اور
ذالك أمر بعيد؟ وقد بَرَأَ ك یه امر بعید از قیاس ہے حالانکہ اللہ نے تجھے پیدا کیا
الله ولم تكُ شَيْئًا، ثم يُفنى ثم اور تو کچھ چیز نہ تھا، پھر وہ فنا کر کے دوبارہ زندہ
يُعيد، وذاك فعل قد جرى فيك كرے گا اور یہ فعل تیری ذات میں جاری ہے۔
فكيف عنه تحيد ؟ فاتق الله ولا پس تو اس سے کیسے انحراف کر سکتا ہے ۔ پس اللہ
تنكر قدرته العظمى ۔ وإنّ سے ڈر اور اس کی قدرت عظمی کا انکار نہ کر۔ اور
الطاعون ترمى بشرر يقعص على طاعون ایسی چنگاریاں پھینکتی ہے جو موقع پر ہی
المكان، فبأي دواء يُرجى ہلاک کر دیتی ہے۔اے جوانو ! بتاؤ کہ کس دوا سے
الأمان؟ وإن الدواء ظنون، والظن امن وسلامتی کی امید کی جاسکتی ہے؟ دوا تو ایک ظنی
لا يغنى من الحق يا فتيان ۔ أتذكر چیز ہے اور ظن کی حق کے سامنے کوئی حقیقت
نہیں ۔ کیا تو ٹیکا لگوانے کی بات کرتا ہے حالانکہ التطعيم؟ وإنه شيء لا يغنى من
ٹیکا لگوانا اُس بھڑکتی ہوئی آگ سے جس نے تمام
علاقوں میں اپنے پر پھیلائے ہوئے ہیں بچا نہیں
سکتا ۔ پس تمہارے پاس کوئی بھی ایسی تدبیر نہیں
جو قضائے آسمانی کو روک سکے اور اس اثر دہا کو دور
کر سکے؟ یہ وہ مصیبت ہے جس سے تو قوم کو پچھاڑ
منها صرعى ۔ وقد ضل الذين کھا کر گرا ہوا دیکھ رہا ہے۔ اور وہ لوگ گمراہ ہو گئے
زعموا أنهم أحصوا سنن الله ہیں جو یہ خیال کرتے ہیں کہ انہوں نے اللہ کی
وأنهم بقوانينه يحيطون ۔ سبحانه سنتوں کو شمار کر لیا ہے اور وہ اس کے قوانین کا احاطہ
وتعالى عما يصفون ! وإن هم إلا کر سکتے ہیں ۔ جو وہ بیان کرتے ہیں اللہ کی ذات
كَالعُمى أو أَضَلُّ سبيلا ۔ بل الحق اُس سے پاک و برتر ہے ۔ وہ اندھوں جیسے ہیں
أن سنته أرفع من التَّحْدِيدِ بلکہ ان سے بھی زیادہ گمراہ۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ
والإِحْصَاءِ ، وله عادات، فيخرق اس کی سنت حد و حساب سے بالا تر ہے۔ اور اس
١٣ بعض عاداته للأحبّاء والأتقياء ، کے قوانین قدرت ہیں پس وہ بعض قوانین کو اپنے
لَهَبٍ بسط جناحه على جميع
البلدان، فما عندكم من تدبير
يمنع قضاء السماء ويرد هذا
الثعبان ۔ وإنها بلية ترى القوم
ويبدى لهم ما لا يتصور ولا پیاروں اور متقیوں کے لئے خارق عادت ظاہر
يُرى ۔ ولولا ذالك لشَقِی کرتا ہے ۔ اور ان کے لئے وہ کچھ ظاہر کرتا ہے
طلابه، ونكر جنابه، ومات جس کا تصور اور مشاہدہ نہیں کیا جا سکتا اور اگر ایسانہ
عشاقه في الحجب والغشاء ہوتا تو اُس کے طالب نامراد ہو جاتے اور ذات
والعمى ۔ ووالله لولا خرق باری کی شناخت نہ ہوتی اور اس کے عُشاق ،
العادت لضاعت ثمرات حجاب، پردے اور اندھے پن میں مر جاتے ۔ اور
بخدا اگر خوارق نہ ہوتے تو عبادتوں کے ثمرات العبادات، وماتت عباده تحت
ضائع ہو جاتے ۔ اور اللہ کے بندے دشمنوں کے
مكائد أهل المعادات، ولصار
مکارانہ منصوبوں کے نیچے مرجاتے ۔ اور زُھاد دنیا المنقطعون خاسرين في الدنيا
اور آخرت میں خائب و خاسر ہو جاتے ۔ اور فراق والأخرى، ولضاعت نفوسهم مِنَ
کے مارے ان کی جانیں ضائع ہو جاتیں اور وہ چشم بینا
الهِجْران، وماتوا وما لهم عينان، کے بغیر ہی مر جاتے اور ان جیسا کوئی بھی
وما كان أحد كمثلهم أشقى ۔
وإن الله جنتهم وجنتهم، وإنهم
بد بخت نہ ہوتا اور یقیناً اللہ ہی ان کی جنت اور سپر
ہے اور انہوں نے اُسی کے لئے اپنا عیش و آرام
ترکواله عيشهم وراحتهم ترک کر دیا ہے۔ پس کیونکر وہ یار جانی ایسے شخص کو
فكيف يترك الحب من كان له؟ جو ہمہ تن اس کا ہو جائے چھوڑ دے بلکہ جو اُس کی
بل يسعى فضله إلى من مشى ۔ طرف چل کر آتا ہے اُس کا فضل اُس کی طرف
والخلق عُمى كلّهم لا يعرفون بھاگا چلا آتا ہے۔ اور مخلوق تو سب کی سب اندھی
أولياءه، فيعرفهم بآيات يجليها ہے وہ اس کے اولیاء کو نہیں پہچانتی ۔ مگر وہ خدا خود
كالضحى ۔ ولو لا ترك انہیں اپنے روز روشن کی طرح تاباں نشانات کے
العادات۔ فما معنى الآيات؟ ألا ساتھ ان کی پہچان کرواتا ہے ۔ اگر ترک عادات
تفكرون يا ولد المسلمین نہ ہو تو نشانات چه معنی دارد؟ اے فرزندان اسلام
وأُمّة نبينا المُصطفى عَلَيْهِ اور ہمارے نبی مصطفیٰ کی امت! اللہ کی اُن پر
سَلَامُ الله إلى يوم ترى الناسَ اُس دن تک سلامتی ہو جس دن تو لوگوں کو مد ہوش
فیه شکاری و ما هم بشکاری پائے گا حالانکہ وہ مد ہوش نہیں ہوں گے تم کیوں
غور و فکر نہیں کرتے ۔ یقیناً ہمارا معبود واحد و یگانہ
وإنَّ الهُنا إِلَهُ وَاحِدٌ قَدِيمٌ أَزَلَى،
ہے جو قدیم اور ازلی ہے ۔ اور جس نے اس میں وقد كفر مَنْ شَكٍّ وبالسوء
شک کیا اور بدظنی کی تو یقیناً وہ کافر ہو گیا لیکن بایں ہمہ
تظنى ۔ ولكنه مع ذالك يتجدد
وہ اپنے چنیدہ بندوں کے لئے نئے رنگ میں اور اپنے
لأصفيائه، ويبرز في حُلَةٍ جديدةٍ اولیاء کے لئے ایسے جدید پیراہنوں میں ظاہر ہوتا ہے
لأوليائه، كأنّه إله آخر لا يعرفه که گویا وہ ایک اور ہی معبود ہے جسے مخلوق میں سے کوئی
أحَدٌ من الورى، فيفعل لهم أفعالا نہیں پہچانتا۔ پھر وہ ان کے لئے ایسے ایسے کام کر
لا يُرى نظيرها في هذه الدنيا ۔ دکھاتا ہے کہ جس کی اس دنیا میں کوئی نظیر نظر نہیں آتی
ولا يخرق عادته إلا لِمَنْ خَرَق اور وہ صرف اسی شخص کے لئے اپنی خارق عادت دکھاتا
عادته و تزكى، ولا ينزل لأحد ہے جو اس کی خارق عادت کا مستحق ہو اور پاک نفس ہو
إلا لمن نزل من مركب الأماره اور وہ اسی کے لئے نازل ہوتا ہے جو نفس امارہ کی سواری
سے نیچے اترتا اور رضائے الہی کی تلاش میں موت پر ورَكِبَ الموت لابتغاء الرضى،
سوار ہوتا ہے۔ اور اس کے آستانے پر گر جاتا اور اپنے
جذبات نفس کو بھسم اور نا پید کر دیتا ہے ۔ یقیناً وہ (اللہ )
تبدیلی پیدا کرنے والوں کے لئے اپنی عادات بدل
دیتا ہے اور اپنے اندر نیا وجود پیدا کرنے والوں کے لئے
للمتجدّدين، ويهب وجودًا وہ نیا بن جاتا ہے۔ اور وہ جو اس کی راہ میں فنا ہو
جديدا لمن فنى ۔ وهذا هو اسے ایک نیا وجود عطا کرتا ہے ۔ اور یہی ہر مومن کا
المطلوب لكل مؤمن ۔۔ ومن لم مقصود ہے اور جس نے اس کے (خوارق ) میں سے
وخر على حضرته وأحرق
جذبات النفس ومحى ۔ وإنّه
يُبدل عاداته للمبدلين، ويتجدد
ير منه شيئا فما رأى۔ وإنه يتجلّى مشاہدہ نہ کیا تو اس نے کچھ نہ دیکھا۔ اور وہ انقطاع
لعباده المنقطعين بقدرة نادرة، اختیار کرنے والے اپنے بندوں کے لئے نادر قدرت
کے ساتھ جلوہ گر ہوتا ہے۔ اور وہ ایک نئی عنایت کے
ويقوم لهم بعناية مبتكرة، فيرى
ساتھ ان کے لئے کھڑا ہوتا ہے اور ان کے لئے ایسے
لهم آيات ما مَسَّها أحد وما دنی نشانات دکھاتا ہے کہ جنہیں نہ تو کسی نے چُھوا اور نہ
وإذا أقبلوا عليه بتضرع وابتهال قریب گیا۔ اور جب وہ اولیاء اللہ کمال تضرع اور
سعى إليهم ونجاهم من كل نكال عاجزی کے ساتھ اس کی طرف متوجہ ہوتے
ہیں تو وہ ان کی طرف دوڑتا ہوا آتا ہے اور انہیں ہر
ومِنْ كُلِّ مَن آذى۔ وإذا استفتحوا
ایذا اور ہر ایذا رساں سے نجات دیتا ہے۔ اور
بجهدهم وإقبالهم على الحضرة، جب وہ اپنی پوری کوشش سے اور آستانہ الہی پر جھکتے
قُضِيَ الأمر لهم بخرق العادةِ ہوئے فتح طلب کرتے ہیں تو خارق عادت کے
وخاب كل من آذاهم طور پر اُن کے حق میں فیصلہ کیا جاتا ہے۔ اور ہر
وہ شخص جو انہیں ایذا دے اور تقویٰ اختیار نہ وما اتقى۔ وكيف يستوى ولى الله
کرے خائب و خاسر ہوتا ہے۔ پس اللہ کا ولی
وعدوه ۔۔ ألا ترى؟ الذين اور اس کے دشمن کیونکر برابر ہو سکتے ہیں ۔ کیا تو
طحنتهم رحى المحبّة، ودارت نہیں دیکھتا ۔ وہ لوگ جنہیں محبت کی چکی نے
عليهم لحبّهم أنواع دَورِ ہیں ڈالا ہو اور جن پر اپنے محبوب کی محبت کی وجہ
المصيبة، فهم لا يُهلكون ۔ ولا سے مصیبت کے مختلف النوع کئی دور آچکے ہوں
وہ کبھی ہلاک نہیں کئے جاتے ۔ اور اللہ ان پر دو
يجمع الله عليهم موتين ۔۔ موت
موتیں جمع نہیں کرتا ۔ ایک موت اپنے ہاتھ سے
من يده وموت من يد عدوّه ۔۔ لئلا اور دوسری موت اس (ولی ) کے دشمن کے ہاتھ
يضحك الضاحكون، وكذالك سے ۔ تا کہ پھبتی اڑانے والے پھلتی نہ اڑائیں
من بدو خلق العالم قضى إن ابتدائے آفرینش سے ہی اس نے یہ فیصلہ فرمایا ہوا
ہے۔ اگر وہ انہیں ہلاک کرے تو وہ اُس کے ہی
يُهلكهم فهم عباده ۔۔ وإن
بندے ہیں اور اگر وہ اُن کی نصرت فرمائے تو دشمن
ينصرهم فما العدو وعناده؟ وإنه اور اُس کے عناد کی حقیقت ہی کیا ہے۔ اللہ نے ان
كتب لهم العز والعلى ۔ قوم کے لئے عزت اور سر بلندی مقدر کر رکھی ہے۔ یہ وہ
أخفياء تحت ردائه، لا يعرفهم لوگ ہیں جو اُس کی چادر کے نیچے مستور ہیں ۔ اور
الخلق من دون إدرائه، والله اُس کی روشناسی کے بغیر مخلوق خدا ان سے آشنا
نہیں ہو سکتی ۔ اللہ انہیں پہچانتا اور دیکھتا ہے اور
يعرف ويرى ۔ فيقوم گواہوں کی طرح اُن کی خاطر اٹھ کھڑا ہوتا ہے اور
لهم كالشاهدين ، ويُرى لهم آيات زمین کے تمام طبقات میں ان کے لئے نشانات
في الأرضين، ويهدى من يبتغى دکھاتا ہے اور جو ہدایت کا متلاشی ہو اس کی راہنمائی کرتا
الهدى ويتجالد لهم العداء ہے۔ اور ان کی خاطر دشمنوں سے جنگ کرتا ہے
ويخلق لهم أسبابا لا يخلق
اور اُن کے لئے ایسے اسباب پیدا کرتا ہے جو اُن
کے غیروں کے لئے پیدا نہیں کرتا ۔ اور وہ اپنے
لغيرهم، ويأمر ملائكه فرشتوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ انہیں بھلائی پہنچا کر اُن
ليخدموهم بإيصال خيرهم کی خدمت بجالائیں ۔ پھر وہ اپنے بندے کی اُن
فينصر عبده من حيث لا يحتسب اُن راہوں سے مدد فرماتا ہے جو اس کے سان و
ولا يتظنّى أتلومني لترك گمان میں بھی نہیں ہوتیں۔ کیا تو مجھے ترک اسباب
پر ملامت کرتا ہے باوجود یکہ مجھے رب الارباب الأسباب مع أنني أُمرت من ربّ
سے ہی اس کا حکم دیا گیا۔ مجھے نہیں معلوم کہ تو مجھے
الأرباب فلا أعلم على ما کس بناء پر ملامت کرتا ہے۔ تجھے کیا ہو گیا ہے کہ تو
تلومني ۔ ما لك تُبصر ثم تتعامى دیکھتے ہوئے بھی اندھا بن رہا ہے۔
وإني ما أمنع الناس من التطعيم میں لوگوں کو طاعون کا ٹیکا لگوانے سے نہیں
ولا ينفع تركه إلا إياى ومن روکتا ۔ ٹیکا نہ لگوانے کا فائدہ صرف مجھے اور اُن
اتبعنى بقلب سليم، وعمل عملا لوگوں کو پہنچتا ہے جنہوں نے قلب سلیم کے ساتھ
صالحا لرضى الرب الرحيم
وانـســلــخ مــن نـفـسـه كما تنسلخ
الحية من جلدها، وبَعدَ من كل إثم
میری پیروی کی۔ اور رب رحیم کی رضا کی خاطر
نیک عمل کئے اور اپنے نفس سے اس طرح الگ
ہو گئے جس طرح سانپ اپنی کینچلی سے باہر آ جاتا
ہے اور ہر گناہ اور گنہگار سے دور ہو گئے ۔ یہی
وأثيم، أولئك الذين حفظوا وہ لوگ ہیں جو اس بھڑکتی ہوئی آگ سے محفوظ ہو
من هذا اللظى ۔ أنسيت گئے۔ کیا تم نے اللہ تعالیٰ کے امر کے اُن عجائبات
عجائب أمره تعالى في خلق کو فراموش کر دیا ہے جو اُس نے مسیح کی تخلیق
المسيح وحفظ الکلیم و خلق اور کلیم اللہ کی حفاظت اور بیٹی کی پیدائش کے بارے
يَحْيَى؟ أو تزعم أن ربَّنا ليس برب میں دکھائے یا پھر تو خیال کرتا ہے کہ ہمارا رب
كان في قرون أولى؟ أتظن أن وہ رب نہیں ہے جو قرونِ اولیٰ میں تھا۔ کیا تو یہ
خیال کرتا ہے کہ موسیٰ نے کشتی کے بغیر دریا عبور موسى عند عبوره من غير السفينة
کرتے وقت اپنے آپ کو اور اپنی قوم کو ہلاکت ألقى نفسه وقومه إلى التهلكة ؟ ولا
میں ڈال دیا تھا ۔ اس کے سوا تمہارے پاس کوئی
بدلك أن تُؤمن بهذه الواقعة،
چارہ نہیں کہ تم اس واقعہ پر ایمان لاؤ اور اس بات کا
وتقرّ بأن موسى ما ركب الفلك اقرار کرو کہ موسیٰ نہ تو کشتی پر سوار ہوا اور نہ اُس نے
وما أوى إلى جسر لرعاية عام مروجہ اسباب ملحوظ رکھنے کی خاطر پل پر کوئی پناہ
الأسباب المعتادة العادية لی اور اس نے مقام امن کو چھوڑ دیا اور سنت اللہ کو
وتَرَكَ محلّ الآمنة وترك سُنَن ترک کیا اور نافرمانی کی ۔ پس اے وہ شخص جس
الله وعصى ففَكِّر أيها الذي نے مجھ پر چھریاں تانی ہیں غور کر ! کیا (موسیٰ کا )
سللت على المدى، أليس هذا یہ قصہ محل اعتراض نہیں جیسا کہ تم نے مجھ پر
محل الزراية كما أنت على اعتراض کیا ہے ؟ تیرے علم میں کتنی کشتیاں ہیں
تتزرى؟ أتعلم كم من سفائن جو حضرت موسی نے رعایت اسباب کی خاطر دریا
جمع موسى على البحر لرعاية پر جمع کی تھیں ؟ اگر تو نے قرآن مجید میں یہ پڑھا
الأسباب ؟ فأخْرِجُ لنا إن كنت ہے تو ہمارے سامنے اس کا ثبوت پیش کر اور ہوا و
قرأت في الكتاب، ولا تهم فی ہوس کی وادی میں سرگرداں نہ گھوم ۔ یہ وہ بات ہے
وادى الهوى ۔ ذالك ما عُلِّمُنا جو ہم نے کتاب اللہ سے سیکھی ہے مجھے معلوم نہیں
من كتاب الله فلا أعلم إلى أين که تو کدھر جا رہا ہے اور تو نے کہاں سے سیکھا
تتمشى، ومن أين تتلقَّى ما نَجِدُ ہے؟ تیرے بیان کو ہم اللہ کے صحیفوں میں موجود
في صحف الله بيانك و ما نری نہیں پاتے اور نہ دیکھتے ہیں ۔ کیا اللہ کے نشانوں
١٢ أتعجب من آيات الله، وكان الله پر تو تعجب کرتا ہے؟ حالانکہ اللہ ہر چیز پر پوری پوری
على كلِّ شيءٍ مُقْتَدِرا؟ ألا ترى أن قدرت رکھتا ہے ۔ کیا تو نہیں دیکھتا کہ وبا کی آگ
نار الوباء مشتعلة، وموت الناس بھڑک رہی ہے اور لوگوں کی موت قطار در قطار
كالقلاص متتابعة ، والطاعون فی اونٹنیوں کی طرح واقع ہو رہی ہے اور طاعون
الاقتناص لا يغادر ذكرًا ولا أُنثى ؟ شکار کرنے میں لگی ہوئی ہے نہ کسی مرد کو چھوڑتی
فلو كنت كذوبًا لأخذ نی رُعب ہے اور نہ عورت کو۔ پس اگر میں جھوٹا ہوتا تو لازماً
العقوبة، وما اجترأت على مثل عقوبت کا رعب مجھ پر طاری ہو جاتا۔ اور
هذا عند هذه الطوائف گروہوں کی تباہی اور مخلوق کی ہلاکت کے اس دور
المخدوبة والخليقة المشغوبة میں کبھی ایسا کرنے کی جرات نہ کرتا ۔ اگر میں
ولو كنت متقولا ومزوّرا لإراءة کرامت کی نمائش کرنے کے لئے افترا کرنے والا
الكرامة، ما كانت لی جرأة أن اور جھوٹ بولنے والا ہوتا تو مجھ میں یہ جرات نہ
أتفوه بكلمة عند قيام هذه ہوتی کہ (طاعون ) کی اس قیامت کے برپا ہونے
القيامة۔ وإن غضب الله شديد کے وقت میں کوئی کلمہ زبان پر لاتا۔ یقیناً اللہ کا
ترتعد منه فرائص الملأ الأعلى، غضب اتنا شدید ہے کہ ملا اعلیٰ کے اعصاب
وما كان لكاذب أَن يَفْتَرى على بھی اس اس سے کپکپا اٹھتے ہیں اور کہ اور کسی کا ذب کی یہ
یہ
مجال نہیں کہ وہ حضرت کبریاء پر افترا کرے ایسے حضرة الكبرياء ، في وقت تُرْمَى
النَّارِ مِنَ السَّمَاءِ ، ويُقْعَص الناس
وقت میں کہ جب آسمان سے آگ برسائی جارہی
ہو اور لوگ موقع پر ہی یکدم ہلاک کئے جارہے
على المثوى، ويُمسى إنسان حيًّا ہوں اور ایک انسان سر شام تو زندہ ہو اور جب صبح
ويصبح فإذا هو من الموتى ۔ ہو تو وہ اچانک مردوں میں شامل ہو جائے ۔
أعند هذا القعاص يُفتى العقل أن كيا ایسی موتا موتی کے عالم میں عقل یہ فتوئی
يقوم أحد كالخراص، ويفتری دے سکتی ہے کہ کوئی شخص ایک جھوٹے کی طرح
علـى قــديـر يعلم ویری؟ أليس کھڑار ہے اور خدائے قدیر کے بارہ میں جو کہ جانتا
کے
العذاب قام أمام الأعين وشاع اور دیکھتا ہے افترا اہے افترا کرے۔ کیا عذاب آنکھوں
في القُرَى؟ ودُعِيَ الناس من كل سامنے ہی شروع نہیں ہوا اور بستیوں میں پھیل
قوم لهذا القِرَى؟ وإنِّي بُشْرتُ گیا ۔ اور ہر قوم کے لوگوں کو اس ضیافت کی دعوت
دی گئی ۔ اور ان دنوں میں مجھے میرے خدائے فِي هَذِهِ الأَيَّامِ مِن رَبِّي الوهاب
و تاب کی طرف سے بشارت دی گئی پس میں
فآمنت بوعده ورضيت بترك
الأسباب، وما كان لي أن أعصى
اُس کے وعدے پر ایمان لایا اور ترک اسباب پر
راضی ہو گیا۔ اور یہ میرے لئے ممکن نہیں کہ میں
ربي أو أشك فيما أوحى ۔ ولا اپنے رب کی نافرمانی کروں اور جو وحی اُس نے
أبالى قول الأعداء، فإن الأرض کی اُس پر شک کروں ۔ مجھے دشمنوں کی باتوں کی
لا تفعل شيئًا إلا ما فُعِلَ في کوئی پرواہ نہیں ۔ کیونکہ زمین کچھ نہیں کر سکتی سوائے
السَّماءِ ۔ وإِنَّ مَعِيَ رَبِّى فما كان اس کے کہ جو آسمان پر طے ہو ۔ یقیناً میرا رب
لى أن أفكر فكرا، وإنّه بشرني میرے ساتھ ہے۔ مجھے فکر مند ہونے کی کوئی
وقال "لا أبقى لك في ضرورت نہیں اس نے مجھے بشارت دی اور فرمایا
المخزيات ذكرًا ، وقال : میں تیرے متعلق رسوا کن باتوں کا ذکر تک نہیں
يعصمك الله من عنده وهو چھوڑوں گا۔ نیز فرمایا : اللہ تیری حفاظت اپنی
الولى الرحمن “ ۔ وإِنْ يُعْزَ حُسن طرف سے کرے گا اور وہی بے حد رحم کرنے والا
إلى سواد فيتراءى الحسنان ۔ هذا دوست ہے“۔ اور اگر ایک خوبی روسیاہی سے
ربنا المستعان، فكيف نخاف منسوب کی جائے گی تو اللہ دو خوبیاں ظاہر فرمادے
بعده أهل العدوان؟ فلا تعيرني گا ۔ یہ ہمارا رب ہے جس سے مدد مانگی جاتی
على ترك التطعيم، وإنَّ رَبِّي ہے ۔ پس اس کے بعد ہم دشمنوں سے کیونکر
بكل خلق عليم۔ ألا تعلم ما جرى ڈریں ۔ پس تو ٹیکا نہ لگوانے پر مجھے مطعون نہ کر ۔
على أُم موسى إذ ألقت طفلها في میرا رب ہر پیدائش کو خوب جانتا ہے ۔ کیا تو نہیں
البحر وقلبها تتشفّى ، و آمنت جانتا کہ ام موسیٰ پر کیا گزری جب اُس نے اپنے
بوعد ربها وما وهَنتُ كَمَنُ بیٹے کو دریا میں ڈال دیا اور اس کا دل پارہ پارہ ہو رہا
تظني؟ أتعلم بأي دواء كان تھا ۔ وہ اپنے رب کے وعدے پر ایمان لائی اور
عيسى يبرء الأكمه والمبروص ؟ بدگمانوں کی طرح کمزوری نہ دکھائی۔ کیا تم جانتے
فتصفح الفرقان والصحيحين ہو کہ میسی کسی دوائی سے کور چشموں اور برص کے
وأرنا النصوص، أو أَخْرِجُ لنا مریضوں کو اچھا کرتے تھے ؟ پس قرآن اور
كتابا آخر مِنْ كُتُبِ أُولى۔ صححين ( بخاری و مسلم ) کی ورق گردانی کر اور
أتكفيك هذه الشواهد ہمیں نصوص دکھا۔ یا صحف اولیٰ کی کوئی کتاب ہمیں
أو نأتيك بأمثال أُخرى؟ فَإِنْ نکال کر دکھا ۔ کیا یہ شواہد تیرے لئے کافی ہیں یا ہم
فكرت فيما تلوتُ عليك من تیرے لئے اور مثالیں لائیں؟ پس اگر تو نے اُن
الأمثال ذكرا، فستعلم أنك قد مثالوں پر غور کیا جو میں نے بیان کی ہیں ، پس تو