ہمارے اجمالی بیان کی تفصیل

مواہب الرحمٰن, حصہ 4

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

الحصاة : "جاء نی آئل و اختار ” میرے پاس آئل آیا۔ اور اس نے اختیار کیا ا
وأدار إصبعه وأشار : يعصمك (یعنی مجھے چن لیا ) اور اس نے اپنی انگلی کو گھمایا اور
الله من العدا، ويسطو بكل من اشاره کيا کہ خدا تجھے دشمنوں سے بچاوے گا اور
سطا ۔ " ثم خاطبني ربي وقال : ٹوٹ کر پڑے گا اس شخص پر جو تجھ پر جھپٹا۔ پھر
" إن آئل هو جبرئيل، وهو میرے رب نے مجھے مخاطب کرتے ہوئے فرمایا
ملك مبشر من رب جلیل کہ آئل جبرائیل ہیں اور وہ رب جلیل کی طرف
إني فرغت الآن من الجواب
وبقى ما آذيت من العتاب
فإنك ذكرتني بألفاظ التحقير،
سے بشارت دینے والا فرشتہ ہے ۔اب میں
جواب سے فارغ ہوا ۔ البتہ ملامت کے ذریعہ جو
اذیت تو نے مجھے پہنچائی ہے وہ باقی رہی ۔ تو نے وما اتقيت حسيبك عند
مجھے حقارت امیز الفاظ سے یاد کیا اور تحقیر اور عیب جوئی الازدراء والتعيير ۔ يا عافاك
الله من أنت بهذا الطبع کرتے وقت اپنے حساب لینے والے خدا کا خوف
المستشيط ، وجَمَعَ السلاطة مع نہیں کیا۔ اے شخص اللہ تجھے بچائے ، فصاحت کے
اللسان السليط؟ كنت لا تعرفنی ساتھ زبان درازی اور غضبناک مزاج کے مالک تو ہے
ولا أعرفك، ولا تعلمني ولا کون؟ تم مجھے نہیں جانتے اور میں تمہیں نہیں
أعلمك، ثم آذيت جانتا۔ اور نہ تجھے میرا علم ہے اور نہ مجھے تمہارا علم ۔
لفظ آئل مشتق من الايالة يقال اله ای ساسه و اصلحه و انه اسم جبرئيل في كلام الله
آئل کا لفظ ایالہ سے مشتق ہے ۔ الہ کے معنی ہیں اُس نے اس کی راہنمائی اور اصلاح کی اور آئل خدائے جلیل کے کلام میں
الجليل و ان تسمية جبرائيل بآئل تسمية مارئيناها في كتاب قبل هذا الالهام ۔ فَلِله
جبرائیل کا نام ہے۔ جبرائیل کو آئل کے نام سے موسوم کرنا ہم نے اس الہام سے پہلے کسی کتاب میں نہیں دیکھا۔ پس اللہ
كلمات لا تحصر بالاقلام۔ و لعله اشارة الى منصب جبرائل ۔ و هو الاصلاح واعانة
کے کلمات ایسے بھی ہیں جنہیں حیطه تحریر میں نہیں لایا جا سکتا۔ اور شاید آئل کے لفظ میں جبرائیل کے منصب کی طرف
المظلومين بالسياسة و ذبّ العدا بالحجة والدليل۔ منه
اشارہ ہے اور اس کا مفہوم سیاست اور دشمنوں کا حجت اور دلیل کے ذریعے دفاع کر کے اصلاح اور مظلوموں کی اعانت کرنا ہے۔

وما صبرت، وتركت التقوى وما اس کے باوجود تو نے مجھے ایذا دی اور صبر نہ کیا۔
حذرت ۔ أيها العزيز ۔ اتَّقِ الخبير تو نے تقویٰ کی راہ چھوڑی اور خوف خدا نہ
الديان، وقد ردف كل سوء کیا۔ عزیز من خدائے خبیر سے ڈر۔ اور حقیقت یہ
الحسبان۔ وقد نزل المسيح من ہے کہ ہر بدی کو سزا لازم ہے۔ مسیح آسمان سے
نازل ہو چکا اور طاعون زمین سے ظاہر ہو گئی ۔ پس
السماء ، والطاعون من الأرض
أتى، فإذا لم تتوبوا اليوم فمتى؟ اگر آج تم نے تو بہ نہ کی تو پھر کب ؟ سو جان لو کہ یہ
فاعلموا أن هذا أوان رفض الكبر
والخيلاء ، لا وقت الرعونة
کبر و غرور کے چھوڑنے کا وقت ہے۔ نہ کہ رعونت ،
غفلت اور استہزا کا وقت ۔ اللہ ان لوگوں سے سخت والغفلة والاستهزاء ۔ وإن الله
غضب غضبا شديدا على الذین ناراض ہوتا ہے جو غفلت کی زندگی کو پسند کرتے اور
رضوا بعيشة الغفلة، وآثروا دنیا اور اس کی زینت کو مقدم رکھتے ہیں اور صرف
الدنيا وزينتها ولا يؤمنون إلا زبان سے ایمان لاتے ہیں پس میں تمہیں اللہ کی
بالألسنة، فأذكركم بأيام الله پکڑ کے ایام یاد دلاتا ہوں ۔ پس اے دانشمند و! اللہ
فاتقوا الله يا ذوى الفطنة۔ وليس كاتقویٰ اختیار کرو۔ اور یا درکھو کہ یہ وقت جنگ اور
هذا الوقت وقت الغزاة وتقلد سیف و سنان اٹھانے کا وقت نہیں ، بلکہ میرے
الرماح والمرهفات، بل أمرني رب نے مجھے یہ حکم دیا ہے کہ اے اس امت کے
ربی یا معشر هذه الأمة أن لوگو! تم تو بہ اور عفت سے مسلح ہو جاؤ۔ کیونکہ تمام تر
تتقلدوا بسلاح التوبة والعفة، فإنّ
النصرة كلها في هذه العدّة ۔ وإن
الأرض ملعونة ممقوتة لكثرة
نصرت اسی تیاری سے وابستہ ہے ۔ اور یہ زمین
گناہوں کی کثرت ، اللہ کو چھوڑنے اور خرافات کی
طرف مائل ہو جانے کی وجہ سے لعنتی اور خدا کے
الخطيات، ولترك الله والتمايل على الخزعبيلات۔ وليس الوقت غضب کا مورد ہے۔اور یہ وقت شمشیر و سناں کا
وقت السيوف والأسنة، بل أوان نہیں ہے بلکہ تزکیہ نفس اور اپنی باگوں کو ( اللہ کی
تزكية النفوس وثني الأعِنِّةِ ۔ طرف پھیرنے کا وقت ہے۔

فإن الفساد كما دخل قلوب کیونکہ فساد جس طرح اس مدت کے دشمنوں کے
أعداء هذه الملة، كذالك دخل دلوں میں داخل ہے اسی طرح بلا تفریق مسلمانوں
کے دلوں میں بھی داخل ہو چکا ہے۔ سو یہ شریر لوگ
قلوب المسلمين من غير
دوسرے شریر لوگوں پر جہاد کے ذریعے ہرگز غلبہ نہ التفرقة۔ فلن يغلب الأشرار
أشرارًا آخرين بغزاة، بل بعفة
وتقاة، فلن ينصر الله ملوك
پائیں گے ۔ ہاں مگر عفت اور تقویٰ کے
ساتھ ۔ اللہ مسلمان بادشاہوں کی دین میں کمزوری
اور سستی کی حالت میں ہرگز مدد نہیں فرمائے گا
الإسلام مع وهنهم وغفلتهم في بلكہ ان سے سخت ناراض ہو گا اور کافروں کو
الدين، بل يغضب غضبا شديدًا مسلمانوں پر ترجیح دے گا۔ یوں اس لئے ہوگا کہ
ويؤثر الكافرين على المسلمين انہوں نے حدود اللہ کو بھلا دیا اور وہ اپنے رب کے
ذالك بأنهم نسوا حدود الله حکم کی پرواہ نہیں کرتے اور نہ ہی وہ تقوی شعار
ولا يبالون أمر ربهم وليسوا من ہیں۔ وہ قرآن کے ایک حصے کو مانتے ہیں اور
المتقين۔ يؤمنون ببعض القرآن دوسرے کا انکار کرتے ہیں ۔ اور حق کی اشاعت
ويكفرون ببعض ، ولا يشيعون نہیں کرتے بلکہ منافقوں جیسی زندگی گزارتے
الحق بل يعيشون كالمنافقین ہیں ۔ یہ حال ہے اہل زمانہ کا ۔ مزید برآں رحمن خدا
کی طرف سے مبعوث کئے گئے بندے کا وہ هذا بال أهل الزمان، ثم ينكرون
ويكذبون بعبد بعث من الرحمن۔
أعجبوا أن جاء هم منذر منهم في
انکار کرتے اور اس کی تکذیب کرتے ہیں ۔ کیا وہ
تعجب کرتے ہیں کہ اُن کے پاس اُنہیں میں سے
ایک ڈرانے والا ایسے وقت میں آیا ہے جب لوگ
وقت فقد الناس فيه حقيقة ایمان کی حقیقت کو کھو چکے ہیں۔ کیا وہ کہتے ہیں کہ
الإيمان؟ أم يقولون افتراه اس نے افترا کیا ہے حالانکہ انہوں نے میرے نشان
(۲۶) و قد رأوا آياتي ثم ألقوها دیکھے پھر ان نشانات کو انہوں نے نسیان کے
وراء حجب النسيان؟
پردوں کے پیچھے پھینک دیا۔

آج 10 میں سے 10 باقی