ہمارے اجمالی بیان کی تفصیل

مواہب الرحمٰن, حصہ 3

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

وما هو عندكم فهو أقل من بلة، اور پیاس بجھانے کے لئے ناکافی ۔ سو میرے ربّ
نے مجھے بھیجا تا کہ میں تمہاری کثیر المقدار آب وغير كاف لنَقْعِ غُلَّةٍ ۔ فأرسلني
رواں کی طرف رہنمائی کروں ۔ تمہیں کیا ہو گیا ہے
ربي لأهديكم إلى الماء المعين کہ تم دوست اور دشمن میں امتیاز نہیں کر سکتے ۔ کیا تم
الغزير، فما لكم لا تعرفون نہیں دیکھتے کہ اسلام کا پانی زمین میں غائب ہو گیا
القبيل من الدبير؟ ألا ترون اور اس کی روشنی جاتی رہی اور اس کے چمن کے
الإسلام كيف غار ماءه وغاب پھلنے پھولنے سے پہلے ہی اس کے حوض خشک ہو
ضياءه، ونزفت حياضه قبل ان گئے ہیں ، اس کی بساط لپیٹ دی گئی اور شیرازہ بکھیر
تُنوّر رياضه، وأُحرق بساطه دیا گیا ہے۔ پس اللہ ہی سے قوت ملتی ہے۔ اور ہم
اسی کی جناب میں فریاد کرتے اور اُس کی اس
نصرت کے منتظر ہیں جو وہ مظلوموں کی کیا کرتا
ہے۔ اے جوانو ! تم اس زمانے کو دیکھتے ہوئے بھی
المبغى عليه۔ ترون هذا الزمان ثم نہیں دیکھتے۔ یہ خدائے رحمن کے دین پر مصیبتوں
لا ترون يا فتيان، فهذا إحدى میں سے ایک مصیبت ہے۔ نہ معلوم یہ لوگ کیوں
المصائب علی دین الرحمن ولا مجھ سے ایک ایسے شخص کی طرح پیش آتے ہیں جس
ومزق أنماطه؟ فلا قوة إلا بالله !
ونشكو إليه، وننتظر نصره نَصْرَ
أدرى لم أقبلَ الناسُ على إقبال من نے بے حیائی کا جامہ پہن رکھا ہو اور صداقت کا
پیرہن اتار پھینکا ہو۔ کیا میں ان کے پاس بے وقت لبس الــصــفــاقة، وخلع الصداقة؟
آیا ہوں یا میں نے ان کے سامنے کوئی ایسی بات
أجئتهم في غير الأوان، أو عرَضتُ
پیش کر دی ہے جو فرقان حمید کی آیات کے مخالف
عليهم ما خالف آى الفرقان؟ أو
ہے یا میں نے ان کے باپ دادوں میں سے
قتلت بعض آبائهم، فاغتاظوا بعض کو قتل کیا ہے اور وہ ان کے خون بہائے
لسفك دمائهم؟
جانے کی وجہ سے غصہ میں آگئے ہیں؟

وقد أراهم الله لى الآيات، اللہ نے ان کو میرے لئے نشانات دکھائے اور کھلے
کھلے دلائل سے شہادت دی۔ ان نشانات میں سے وشهد بالبينات ۔ فمن بعض
الآيات بلية الطاعون من رب جو رب العباد کی طرف سے وارد ہوئے ایک نشان
طاعون کی مصیبت ہے ۔ اور میں نے اس کے ۵۵ العباد، و قد أخبرت به ولم يكن
متعلق اس وقت خبر دی تھی جبکہ اس ملک میں ابھی
میں نے
منه أثر في هذه البلاد ۔ ومن اس کا کوئی نام و نشان نہیں تھا۔ اور ان میں سے
بعضها موت بعض العلماء بهذه ایک نشان اس خطے کے بعض علماء کی موت ہے جیسا
البقعة، كما كنت أنبأت بها قبل كہ اس واقعہ کے رونما ہونے سے پہلے میں
تلك الواقعة، فصال عليهم خبر دے دی تھی ۔ پس طاعون نے ان پر اسلحہ سے
الطاعون کراکب تام الآلات لیس جنگل میں اچانک حملہ کرنے والے شاہسوار
مغتال في الفلوات ۔ فأخذهم ما كى طرح حملہ کیا اور ان پر ایسی حالت طاری ہو گئی
يأخذ الأعزل من شاکی السلاح جیسے ایک نہتے شخص کی کیل کانٹے سے لیس آدمی
والجبان مِن كَمى طاعن کے سامنے یا بُزدل کی بہادر ماہر نیزہ باز کے مقابل
بالرماح ۔ ومنها ما نصرنا ربنا في ہوتی ہے۔ اور ان (نشانات) میں سے وہ مدد ہے
جو ہمارے رب نے ٹیکا کے معاملے میں ہماری أمر التطعيم، وجعل العافية حظنا
فرمائی۔ اور بلائے عظیم کے وقت عافیت کو ہمارا
۔
عند البلاء العظيم ۔ وكان التطعيم مقدر بنا دیا ۔ ابتدا میں ٹیکا لگوانے کو قابلِ ستائش
في أول الأمر شيئا عليه يثني، سمجھا گیا اور اس سے شفایابی کی امید رکھی گئی ۔ پھر
والشفاء به يرجى، ثم لما جب میں نے خدائے رحمن کی وحی کی بنا پر اس کی
خالفته بوحي من الرحمن مخالفت کی تو جو اس کے عیب ظاہر ہونے تھے وہ
ظهر ما ظهر من عيبه ولم يبق ظاہر ہو گئے اور اطمینان کی کوئی صورت باقی نہ رہی۔
صورة الاطمئنان ۔ وكنت أعلم اور میں جانتا تھا کہ اللہ اپنی جناب سے ہمارے

أن الله سيظهر لنا بآية منه لئے ضرور کوئی ایسا نشان ظاہر فرمائے گا جس
فيها نموذج العافية، ولكنى ما میں عافیت کا نمونہ ہوگا۔ لیکن میں یہ نہیں جانتا تھا
كنت أعلم أنه : أنه يرى هذه الآية كر وه اس ن وہ اس نشان کو اتنی جلدی سے دکھائے گا۔ سو وہ
بهذه السرعة۔ فظهرت الآية نشان ظاہر ہو گیا اور ٹیکے کا معاملہ بہی کھاتے کی
وجعل التطعيم كسجل يُطوى،
طرح لپیٹ دیا گیا۔ اور ایک بھولی بسری داستان
وذكر يُنسى ۔ ثم بدا للحكومة بنا دیا گیا۔ پھر حکومت کی یہ رائے ہوئی کہ اس میں
تھوڑی تبدیلی اور یقینی تجربہ کے بعد اس کو دوبارہ
أن يعيده بتبديل يسير وامتحان
يوصل إلى اليقين، ولكن أكثر الناس ليسوا بمطمئنين، بما رأوا شروع کرے لیکن اکثر لوگ مطمئن نہیں ہیں کیونکہ
من المؤوفين۔ وليس سبب
موت تسعة عشر وأناسا آخرین انہوں نے انیس لوگوں کی موت اور اس کے علاوہ
دوسرے آفت رسیدہ لوگوں کا حشر دیکھ لیا تھا۔
الطاعون فأر تخرج من قعر طاعون کی وجہ زمین کے اندر سے نکل کر سطح پر آنے
الأرض إلى الفناء ، بل سببه سوء والا چوہا نہیں بلکہ اس کی وجہ شرم و حیا کو ترک کر
الأعمال وارتكاب الفسق کے بداعمالی اور فسق و فجور کا ارتکاب ہے۔ پس
والمعصية بترك الحياء فظهر طاعون ظاہر ہو گئی اور اس نے مرد و زن کو ہلاک
الطاعون وأردى بنى آدم وبناته کر دیا اور اس کے پیچھے پیچھے نشانات آئے ۔ اور
وردفته الآيات، وذالك بأن
ایسا اس لئے ہوا کہ معصیت کے امراض اور انواع
علاج أمراض المعصية وأنواع
واقسام کے جرائم اور نفسانی جذبات کا علاج
الجرائم والجذبات، ليس سوى معجزات اور نشانات کے سوا کچھ نہیں۔ اور کوئی شخص
المعجزات والآيات ۔ ولا يؤمن
أحد بالله حقا إلا بعد هذه ان مشاہدات کے بعد ہی اللہ پر سچا ایمان لا سکتا
المشاهدات، ولا يمنع النفس ہے ۔ کفارہ نفس کو گناہوں سے نہیں بچا سکتا بلکہ
من المعاصی کفارةٌ، بل نفوس کفارہ کے پرستاروں کے نفوس بدی کا بہت حکم
عبيدها بالسوء أمارة، وإنّما دینے والے ہیں ۔ وہ معرفت تامہ جو دلوں پر لرزہ

يمنعها معرفة تامة مرعِدة طاری کر دے اور ایسی رؤیت الہی جو انذار اور
ورؤية منذرة مخوفة، ثم تأتى خوف پیدا کرے، صرف وہی گناہوں سے باز رکھ
سلطنة المحبة وتضرب خيامها سکتی ہے۔ اس کے بعد محبت کی سلطنت آتی ہے اور
على القلوب، وتطهرها من بقايا دلوں پر اپنے خیمے گاڑ دیتی ہے اور باقی ماندہ
الذنوب ۔ ولكن أول ما يدخُل گناہوں سے انہیں پاک کر دیتی ہے لیکن جو چیز
قرية النفسانية، ويُفسد عماراتها نفسانیت کی بستی میں پہلے داخل ہوتی اور اس کی
ويجعل أعزّتها كالأذلّة، هو عمارتوں کو تاراج کرتی اور اس کے معز ز مکینوں کو
خوف شديد ورعب عظيم من ذلیل و رسوا کرتی ہے وہ رب العزت کا شدید خوف
الحضرة ، يستولى على القوی اور عظیم رُعب ہے جو قوائے بشریہ پر مستولی ہو جاتا
البشرية، فيمزقها كل ممزق ہے اور اُن کو پاش پاش کر دیتا ہے اور اُن کے اور
ويُبعد بينها وبين أهوائها ویزگی اُن کی خواہشات کے درمیان بعد پیدا کر دیتا ہے
كل التزكية ۔ وليس من الممكن اور کامل تزکیہ کر دیتا ہے۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ کوئی
أن يتطهر إنسان من غير رؤية انسان حى و غیور خدا کی رؤیت اور ایسے یقین
الحي الغيور، ومن غير الیقین کے بغیر جو جھوٹ کے خیموں کو اکھاڑ پھینکے پاک ہو
الذي يقوّض خيام الزور وليس سکے ۔ حجابات کی اس دنیا میں رویت باری صرف
رؤيته تعالى في دار الحُجُب إِلَّا نشانات سے ہو سکتی ہے اور یقیناً نشانات ہی ہیں جو
بالآيات، وإن الآيات تُخرِج انسان کو اندھیروں سے نکالتے ہیں یہاں تک کہ
الإنسان من الظلمات، حتى يبقى صرف روح باقی رہ جاتی ہے اور خواہشات معدوم
الروح فقط وتعدم الأهواء ، ہو جاتی ہیں اور انسان ایسے مقام پر پہنچ جاتا ہے
ويبلغ مقاما لا يبلغه الدهاء ، ولا جس تک عقل کی رسائی نہیں ۔ اور اس رؤیت اور
يدخل أحد ملكوت السماء إلا پردہ کشائی کے بعد ہی کوئی شخص آسمانی بادشاہت
بعد هذه الرؤية وكشف الغطاء میں داخل ہو سکتا ہے۔

فالحاصل أن النجاة من الذنوب پس حاصل کلام یہ کہ گناہوں سے نجات صرف
لا يمكن إلا برؤية الله بأصفى السيى رؤیت الہی سے ممکن ہے جو اصفی تجلیات کے
التجلّيات، ولا يتحقق هذا المقام ساتھ ہو۔ اور یہ مقام کسی شخص کے لئے نشانات
لأحد إلا برؤية الآيات ۔ ومن لم دیکھے بغیر متحقق نہیں ہو سکتا ۔ اور جس نے اس
ير الرحمن في هذا المراح فما سرائے فانی میں رحمن خدا کا دیدار نہ کیا تو اس نے
کیا دیکھا ! اور ایک جوان کے لئے کورانہ زندگی رأى، والموت خير للفتى من
جینے سے موت بہتر ہے۔ اور دنیا اور اس کی زیب و عيشه عيش العمى۔ وإنما الدنيا
آرائش محض لہو ولعب ہے جس سے نیک بختوں کو وزينتها لهو ولعب لا تُغرّ بها
السعداء، بل هم يؤثرون كل
موت لعلهم يرون ربهم ۔
فأولئك هم الأحياء ۔ وإن الدنيا
دھوکا نہیں دیا جا سکتا بلکہ وہ خوش بخت تو ہر موت کو
ترجیح دیتے ہیں تا شاید وہ اپنے رب کا دیدار کر لیں
پس زندہ صرف یہی لوگ ہیں۔ اور یقیناً دنیا ملعون
ہے پس جس نے اس کو طلب کیا تو اس پر کیسے رحم
ملعونة فمن طلبها فكيف يُرحم؟ کیا جائے گا پس اپنے نفس کے گھوڑے کو لگام
فالْجِمُ فرسك قبل أن يُلجم ۔ ما دے قبل اس کے کہ اس کو لگام ڈالی جائے۔ تمہیں
لكم لا تتقون الذنوب التي هي کیا ہو گیا ہے کہ تم ان گناہوں سے نہیں بچتے جو اس
أصل هذا الوباء ؟ فلا أعلم ما
وبا کی جڑ ہیں ۔ میں نہیں جانتا کہ تمہیں کسی چیز نے
أمنكم من قدر السماء ۔ وإنى آسمانى تقدیر سے بے خوف کر دیا ہے۔ میں بادصبا
جئت كالصبا بِرَيّا هذه البشارة کی طرح اس بشارت کی خوشبو لے کر آیا ہوں ۔
فمن تبعني حقا وعمل صالحا پس جس نے میری سچی اطاعت کی اور اعمال صالحہ
فسيحفظ من هذه الخسارة بجالایا تو وہ اس ہلاکت سے محفوظ رکھا جائے گا۔
ولن تكفى أحدا أن يبايعني فقط اور جان لو کہ اعمال اور ذوالجلال اللہ کے ساتھ
من دون الأعمال وصفاء التعلق صدق وصفا کا تعلق پیدا کئے بغیر کسی کا فقط میری

بالله ذي الجلال، فغيّروا ما بیعت کر لینا ہرگز اسے فائدہ نہیں دے گا لہذا اپنے
بأنفسكم ليغير ما قدر لكم من اندر تبدیلی پیدا کرو تا کہ وہ عبرتناک عذاب جو
نكال۔ أتــكــذبـون بغير علم ولا تمہارے لئے مقدر کیا گیا ہے ٹلا دیا جائے ۔ کیا تم
تختمون على شفاهكم؟ كبرت کسی علم کے بغیر تکذیب کرتے ہو اور اپنے لبوں پر
مہر سکوت نہیں لگاتے۔ بہت بڑی بات ہے جو
كلمة تخرج من أفواهكم ! وقال تمہارے مونہوں سے نکلتی ہے۔ اور ایک دشمن نے
بعض العدا : إني أعليتُ هذا
کہا ہے کہ میں نے ہی اس آدمی کو بلند کیا ہے
الرجل، وإنى أفرطته ثم إنى اور آگے بڑھایا ہے اور میں ہی اسے گراؤں گا۔ سو
سأحطه ۔ فانظروا إلى هذا اس جھوٹ اور تکبر کو دیکھو، اور اللہ تعالیٰ بندے سے
الكذب والاستكبار، وإن الله لا صرف صدق اور فروتنی سے ہی راضی ہوتا ہے۔ پھر
يرضى عن عبد إلا بالصدق دیکھو کہ اللہ نے اسے کیسے جھوٹا قرار دیا اور میرے
والانكسار ۔ ثم انظروا كيف كذبه جواب دینے سے پہلے ہی جواب دے دیا۔ اور اس
الله وأجاب قبل جوابي، وجمع کے بعد میرے دروازے پر فوجوں کو جمع کر
بعد ذالك أفواجا علی بابی دیا۔ اور میرے گھروں کو میرے صحابہ سے بھر دیا۔
وملأ بيوتي من أصحابي۔ وإن في يقيناً اس میں بصیرت رکھنے والوں کے لئے ایک
ذالك لآية للمستبصرين، وعبرة ( بہت بڑا) نشان ہے اور جلد بازوں کے لئے
عبرت ۔ کیا وہ مجھ پر اس لئے غضبناک ہوئے کہ
میں نے کہہ دیا ہے کہ عیسی فوت ہو گیا ہے۔ اور
یقیناً میں ہی وہ مسیح موعود ہوں جو مردے زندہ
المسيح الموعود الذى يحيى کرے گا۔ اور اگر انہوں نے قرآن پر غور و فکر
الأموات؟ ولو فكروا في القرآن کیا ہوتا تو وہ کبھی خشمگین نہ ہوتے ۔ اور اگر وہ
لما غضبوا، ولو اتقوا لما تغيظوا۔ تقوى اختيار کرتے تو کبھی غضبناک نہ ہوتے ۔
وإن موت عيسى خير لهم کاش وہ یہ جانتے کہ عیسیٰ کا مرنا ہی ان کے لئے
للمستعجلين ۔ أم غضبوا على بما
قلت إن عيسى مات، وإني أنا

۵۹ لو كانوا يعلمون۔ وإن الله آتاهم بہتر ہے ۔ نیز یہ کہ اللہ نے انہیں بھی ویسا ہی مسیح
مسیحا كما آتي اليهود مسيحا، ما عطا کیا ہے جیسا یہودیوں کو مسیح عطا کیا تھا، انہیں کیا
لهم لا يفهمون؟ سلسلتان ہو گیا ہے کہ وہ سمجھتے نہیں ۔ دونوں سلسلے باہم مماثل
متماثلتان فما لهم لا يتدبرون ؟ ہیں، پس انہیں کیا ہو گیا ہے کہ وہ تدبر نہیں کرتے ۔ وہ
يقولون سيكون فئة من هذه الأمة یہ تو کہتے ہیں کہ اس امت کا ایک گروہ یہودی بن
جائے گا اور وہ انہی کی خوبو پر ہوگا ۔ مگر یہ عقیدہ يهودا وعلى خلقهم يُخلقون، ولا
نہیں رکھتے کہ مسیح موعود بھی انہی میں سے ہو گا بلکہ
يعتقدون بأن يكون المسيح
وہ اس فخر کو یہودیوں کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔
الموعود منهم بل هذا الفخر إلى کیا انہیں یہود کے شر سے تو حصہ دیا گیا لیکن ان
اليهود ينسبون۔ أُعطوا نصيبا
من شر اليهود وما أُعطوا حظا من
کے خیر میں سے کوئی حصہ نہیں دیا گیا۔ بہت بُری
چیز ہے جو انہوں نے اپنے لئے پسند کی۔اور بہت
خيرهم؟ ساء ما رضوا به لأنفسهم ہی بُرا ہے جو وہ فیصلہ کر رہے ہیں۔ بلکہ جس طرح
وساء ما يحكمون ! بل كما أن ہم میں سے یہودی ہیں اسی طرح مسیح موعود بھی ہم
اليهود منا كذالك المسيح الموعود میں سے ہے اور یہ امت بد بخت ترین امت نہیں
مننا، وليست هذه الأمة أشقى الأمم ہے کہ ان کا گمان درست ہو ۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ
ليصح ما يزعمون۔ يقولون هذه هي وہ عقیدہ ہے کہ جس پر ہم نے اپنے
العقيدة التي ألفينا عليها آباءنا آبا و اجداد کو پایا خواہ ان کے آباؤ اجداد غلطی
ولو كان آباء هم من الذین کرنے والوں میں سے ہوں۔ انہیں کیا ہو گیا ہے
يخطئون ۔ما لهم يصرون علی ما کہ وہ اپنی سمجھ پر مصر ہیں اور اُسے ترک نہیں
فهموا ولا يتركون؟ أم لهم أيمان کرتے ۔ کیا انہوں نے اللہ سے قسمیں لے رکھی
على الله أنه لا يفعل إلا الذى هم ہیں کہ وہ صرف وہی کرے گا جو ان کا مقصود
يقصدون؟ سبحانه وتعالى لا يُسأل ہے۔ اللہ پاک اور بلند ہے۔ جو وہ کرتا ہے اُس

يتبعون إلا الظن و ليس الظن
عما يفعل وهم يُسألون۔ يسمون کے متعلق اس سے پرسش نہیں کی جاتی جبکہ اُن
المسيح حَكَمًا ثم أنفسهم سے پرسش کی جائے گی۔ وہ نام تو مسیح موعود کا
يحكمون أمر أم رأوا فى القرآن ما حَكَم رکھتے ہیں لیکن اپنے آپ کو حکم بنا لیتے
يزعمون؟ فليخرجوه لنا إن كانوا ہیں۔ کیا وہ اپنے مزعومہ عقیدہ کو قرآن میں پاتے
يصدقون ۔ يا أسفا عليهم ! إن ہیں؟ اگر وہ سچے ہیں تو اسے ہمارے سامنے پیش
کریں۔ اُن پر افسوس کہ وہ محض ظن کی پیروی شيئا إذا خالفه المرسلون۔ بل
کرتے ہیں ایسے ظن کی کوئی حیثیت نہیں جو يحكمون أنفسهم في الله ورسله
ويصرون على ما مرسلوں کے قول کے خلاف ہو۔ بلکہ وہ اللہ اور اس ويجترء ون، ويـ
ليس لهم به علم ولا يخافون کے رسولوں کے متعلق اپنے آپ کو حکم بناتے ہیں
ومن العجب أنهم ينتظرون اور بیبا کی دکھا رہے ہیں اور جس کا انہیں علم نہیں
الحكم ثم يقولون إنهم من الزلل اس پر مصر ہیں اور ڈرتے نہیں ۔ تعجب کی بات ہے
لمحفوظون ! ولا يريدون أن کہ وہ حکم کا انتظار کرتے ہیں لیکن پھر بھی کہتے ہیں
يتركوا قولا من أقوالهم۔ فما يفعل کہ وہ لغزشوں سے محفوظ ہیں ۔ وہ ا پنی کسی بات کو
الحكم إذا جاء هم، فإنهم چھوڑ نا نہیں چاہتے پس حکم کیا کرے گا جب وہ
بزعمهم في كل أمر مصيبون۔
وإن ظهور المسيح من هذه
الأمة، ليس أمر يعسر فهمه على
ذوى الفطنة، بل تظهر دلائله
اُن کے پاس آئے گا کیونکہ بزعم خویش وہ ہر معاملہ
میں صائب الرائے ہیں ۔ اس امت میں سے مسیح
کا ظہور ایسا معاملہ نہیں جس کا سمجھنا عقلمندوں کے
عند التأمل في المقابلة، أعنى لئے مشکل ہو۔ بلکہ (اس) مقابلہ یعنی سلسلہ محمد یہ
عند موازنة السلسلة المحمدية اور سلسلہ اسرائیلیہ کے موازنہ پر غور کے وقت اس
بالسلسلة الإسرائيلية ، ولا شك (دعوى ) کے دلائل ظاہر ہو جاتے ہیں ۔ اور بلاشبہ
أن سيدنا سيد الأنام وصدر ہمارے آقا سردار دو جہاں بانٹی اسلام ( حضرت
الإسلام، كان مثيل موسى محمد مصطفی اصل مثیل موسیٰ ہیں ۔

فاقتضت رعاية المقابلة أن يُبعث لهذا رعایت تقابل کا یہ تقاضا ہے کہ اس امت
في آخر زمن الأمة مثیل کے آخری زمانے میں مثیل عیسی مبعوث کیا
عيسى۔ وإليه أشار ربّنا في جائے ۔ اور اسی کی طرف ہمارے رب نے
الصحف المطهرة، فإن شئتم صُحُفِ مُطَهّره میں اشارہ فرمایا ہے۔ اگر
ففكروا في سورة النور والتحريم چاہو تو سورة نور ، سورۃ تحریم ، ، ، اور سورۃ فاتحہ
میں غور و فکر کر لو۔ یہ ہے وہ جسے ہمارے رب نے والفاتحة ۔ هذا ما كتب ربنا الذي
لا يبلغ علمه العالمون، فبأى تحریر فرمایا جس کے علم تک اہل علم کی رسائی نہیں ۔
پس اس کے بعد اور کس کلام پر ایمان لاؤ گے؟ یقیناً حدیث بعده تؤمنون؟ وإنه
خدا نے مجھے اپنا مسیح بنایا ہے اور بڑے بڑے
نشانوں سے میری تائید فرمائی ہے ۔ دس ماہ کی
حاملہ اونٹنیاں بیکار ہو چکیں اور تم دیکھ رہے ہو کہ نہ تو
اونٹنیوں پر سواری کی جاتی ہے اور نہ انہیں دوڑایا
جاتا ہے۔اے ہندوستان اور عرب کے رہنے والو!
جعلنی مسیحه و أيدني بآيات
كبرى، و عطلت العشار وترون
القلاص لا يركب عليها ولا
يُسعى ۔ ورأيتم يا معشر الهند
تحسبوا الظنون كأمر منكشف
والعرب، كسوف القمرين في تم ماہ رمضان میں سورج اور چاند گرہن دیکھ چکے
رمضان، فبأي آيات ربكما ہو۔ تو پھر تم اپنے رب کے کن کن نشانوں کو
تكذبان؟ أم تأمركم أحلامكم أن جھٹلاؤ گے۔ کیا تمہاری عقلیں تمہیں یہ حکم دیتی ہیں
کہ تم اپنے خیالات کو دوٹوک واضح امر کی طرح
مبين؟ ولقد كان لكم عبرة في سمجھو ۔ جبکہ تمہارے لئے ان لوگوں میں یقیناً
الذين آثروا الظنون من قبل علی عبرت ہے جنہوں نے قبل ازیں اپنے اوہام کو
اليقين، وما آمنوا بالمرسلين ۔ یقین پر ترجیح دی۔ اور رسولوں پر ایمان نہ لائے ۔
فكان إنكارهم حسرات عليهم، پس اُن کا انکار اُن کے لئے حسرتیں بن گیا اور
وإذا أُيّد الرسل فودُّوا لو كانوا جب رسولوں کی تائید کی گئی تو انہوں نے چاہا

مؤمنين ۔ ولقد ضرب الله لكم کہ کاش وہ مومن ہوتے ۔ اللہ نے تمہارے لئے
أمثالهم في القرآن فاقرء وها ان کی مثالیں قرآن میں بیان کی ہیں پس تم ان کو
كالمتدبرين۔ فويل للذين تدبر کرنے والوں کی طرح پڑھو۔ پس ہلاکت ہے
يقرءونها ثم لا يفهمون ان لوگوں کے لئے جو انہیں پڑھتے تو ہیں مگر سمجھتے
نہیں اور ان سے یونہی گزر جاتے ہیں ۔ بعید نہیں
ويمرون بها غافلين عسى
کہ تمہارا رب تمہیں وہ حقیقت دکھا دے جو تم نے ربكم أن يريكم ما لا ترونه
ويُردف رأيكم صونه ، فتكونوا نہیں پائی پھر تمہاری اس رائے کو اپنی حفاظت
نصیب کرے تا تم اہل بصیرت بن جاؤ۔ پس اللہ کی من المبصرين فلا تيأسوا من
روح الله ولا تستعجلوا،
واصبروا وهو خير لكم إن كنتم
متقين۔ وإن صبرتم فتبصرون
رحمت سے نا امید مت ہو اور نہ ہی جلد بازی کرو۔
ہاں صبر کرو اور یہی تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم متقی
ہو۔ اور اگر تم صبر کرو گے تو تم صاحب بصیرت بن
جاؤ گے اور تمہاری سوچ اپنے اصل مقام پر پہنچ
ويبلغ فكر كم محله، وتُكرمون جائے گی اور تمہیں ذلت کے بعد عزت دی جائے
بعد المذلة، فتكونون من گی اور تم اہلِ معرفت میں سے ہو جاؤ گے۔ اور تم
العارفين۔ وكنتم تقولون لو نزل کہتے تھے کہ اگر مسیح ہمارے زمانے میں نازل ہوگا
المسيح في زمننا لكنا ناصرين ۔ تو ہم ضرور مددگار بن جائیں گے پس یہ تمہاری مدد
فهذا نصركم أنكم تكفرون ہے کہ کس علم اور کسی واضح دلیل کے بغیر ہی تم میری ﴿۱۲﴾
وتكذبون من غير علم ولا برهان تكثیر اور تکذیب کر رہے ہو تم اللہ کے نشانوں کو
مبين۔ترون آيات الله ثم تكذبون دیکھتے ہو پھر تکبر سے انہیں یوں جھٹلا دیتے ہو
مستكبرين، كأن لم تروها، ولا گویا تم نے انہیں دیکھا ہی نہیں اور تم استہزاء
تكلمون إلا مستهزئين ۔ وتشتمون کے بغیر بات نہیں کرتے ، اور سب وشتم کرتے
وتسبون، ولا تخافون يوم الدين ۔ ہو اور روز جزا سے نہیں ڈرتے تم محض ظن

وإن تتبعون إلا الظن، وما أحطتم کی پیروی کرتے ہو۔ تم نے اللہ کے فرمان کا احاطہ
بما قال الله وما وافيتمونی نہیں کیا اور نہ ہی تم میرے پاس بطور طالب حق
طالبين ۔ أتريدون أن تطفئوا نور آئے ہو۔ کیا تم اللہ کے نور کو بجھانا چاہتے ہو جبکہ
الله؟ والله متم نوره ولو کنتم اللہ اپنے نور کو پورا کرنے والا ہے خواہ تم نا پسند ہی
كارهين۔ ولقد سبقت كلمته کرو۔ اس کا یہ فرمان اس کے رسولوں کے بارے
لعباده المرسلين، إنهم من میں گزر چکا ہے کہ یقیناً وہ نصرت یافتہ لوگوں میں
المنصورين۔ ويل لكم سے ہیں۔ بُرا ہو تمہارا اور تمہاری عقلوں کا کہ تم نہ تو
ولأحلامكم! لا تعرفون الوجوه، ولا صادقوں کے چہرے پہچانتے ہو اور نہ اس رحمت کو
ترون رحمة تتابع نزولها، ولا دیکھتے ہو جس کا مسلسل نزول ہو رہا ہے اور نہ ہی تم
تسألون ربكم مبتهلين۔ ليريكم الحق تضرع کرتے ہوئے اپنے رب سے دعا مانگتے ہو۔
وينجيكم من ضلال مبين۔ أيها الناس تا وہ تمہیں حق دکھائے اور کھلی گمراہی سے تمہیں
لا تتكئوا على أخباركم، وكم من نجات دے ۔اے لوگو ! اپنی روایات پر تکیہ مت
أخبار أهلكت المتبعين۔ وإن كرو، کتنی ہی ایسی روایات ہیں جنہوں نے اپنے
الخير كله في القرآن، ومعه متبعین کو ہلاک کر دیا ۔ یقیناً تمام تر خیر قرآن میں
حديث طابقه في البيان، والذین ہے ۔ نیز اس حدیث میں بھی جو قرآنی بیان سے
يبتغون ما وراءه فأولئك من مطابقت رکھتی ہو۔ اور جو اس کے علاوہ کوئی اور راہ
العادين ۔ ولولا هذا المعيار اختیار کرتے ہیں تو وہ حد سے تجاوز کرنے والے ہیں ۔
لماج بعض الأمة فى بعضها اگر یہ معیار نہ ہوتا تو امت کا ایک طبقہ دوسرے
بالإنكار، وفسدت الملة في طبقے سے انکار کرتے ہوئے باہم دست و گریبان
الديار، واشتبه أمر الدین علی ہو جاتا اور تمام ملکوں میں ملت بگڑ جاتی اور ہدایت
المسترشدين۔ أيها العباد ۔۔ اتقوا کے متلاشیوں پر دین کا معاملہ مشتبہ ہو جاتا ۔
يوما لا ينفع فيه إلا الصلاح، اے لوگو! اُس دن سے ڈرو جس دن صرف نیکی ہی

ومن تركه فلن يلقى الفلاح نفع دے گی۔ اور جس نے اس کو چھوڑا وہ کبھی بھی
اتقوا يوما يجمع الكفّار کامیابی سے ہمکنار نہ ہوگا۔ ڈرو اس دن سے جب
کافروں اور فاجروں کو جمع کیا جائے گا اور آگ
والفجار، ويقول الفاسقون وهم
میں پڑے ہوئے فاسق کہیں گے کہ ہمیں کیا ہو گیا في النار : ما لنا لا نرى رجالا كنا
نعدهم من الأشرار؟ فينادى مناد
ہے کہ جن لوگوں کو ہم شریر سمجھتے تھے وہ ہمیں
یہاں نظر نہیں آرہے۔ اس پر آسمان سے ایک
من السماء : إنهم في الجنة اعلان کرنے والا یہ اعلان کرے گا کہ وہ جنت میں
وأنتم في اللظى ۔ وتحضر كل ہیں اور تم شعلہ بار دوزخ میں ۔ اور ہر شخص بارگاہِ
نفس حضرة الله ذي الجلال، رب ذوالجلال کے حضور پیش کیا جائے گا۔ اور تمام
ويجاء بكل نبي وأعدائهم، نبیوں اور ان کے دشمنوں کو لایا جائے گا اور ہر
وتعرف كل أمة إمامها، ويظهر ما امت اپنے پیشوا کو شناخت کرلے گی ۔ اور اس
له من قرب و كمال، فیقال : پیشوا کا جو بھی قرب و کمال ہو گا وہ ظاہر ہو
أهذا ملعون أم هذا دجال ؟ يوم جائے گا ۔ پھر یہ پوچھا جائے گا کہ کیا یہ ملعون
يكشف الله عن ساقه ويُرى كلَّ ہے؟ کیا یہ دجال ہے؟ اس دن اللہ خود کو ظاہر کر
دے گا ۔ اور ہر مجرم کو اس کی سزا دکھا دے گا۔ اور مجرم عقابا، ويقول الكافر يا ليتني
کافر کہے گا کہ اے کاش ، میں مٹی ہوتا ۔ اے انسان!
تو کیا اور تیرے مکر و فریب کیا ؟ کیا تو اللہ کی نافرمانی
کرتا ہے جبکہ تجھے شکار کرنے والا تیرے سر پر
وينقض على رأسك صائدك؟ جھپٹ رہا ہے ۔ آج میرا رب مجھ سے ہمکلام ہوا
و خاطبنی اور اپنے کلمات سے مجھے مخاطب کیا۔ سوان کلمات
بكلمات، فنكتبها فإن فيها كو ہم تحریر کرتے ہیں ۔ کیونکہ ان میں بہت سے
آيات، فتلك هذه يا ذوی نشان ہیں ۔ پس اے اہلِ خرد! وہ یہ ہیں ۔
كنت ترابا ! أيها الإنسان ! ما
أنت وما مكائدك؟ أتعصى الله
اليـوم كــلــمــنـي ربـي و

·

آج 10 میں سے 10 باقی