ہمارے عقائد کا مختصر سا ذکر
مواہب الرحمٰن
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
أيها الناس ۔۔ أرأيتم إن اے لوگو! بتاؤ تو سہی اگر میں اللہ تعالیٰ کی طرف
كنت من عند الله وكفرتم بی سے ہوا اور تم نے میرا انکار کر دیا تو اس نقصان سے
فأى خُسر أكبر من هذا بڑھ کر اور کون سا نقصان ہوگا ۔ کیا تم چاہتے ہو کہ
الخسران؟ أتريدون أن أضرب میں تمہیں وحی پہنچانے سے رک جاؤں بعد اس
عنكم الذكر صفحًا بعد ما أُمرت کے کہ انذار کا حکم دیا گیا ہے۔ کسی رسول کے لئے
للإنذار؟ وما كان لمرسل أن یہ جائز نہیں کہ اللہ اس سے کلام کرے اور اسے کوئی
يكلمه الله ويأمره ثم يخفى أمر حکم دے اور پھر وہ شریر لوگوں کے خوف سے اپنے
ربه خوفا من الأشرار فاتقوا رب کے حکم کو چھپائے ۔ پس اللہ سے ڈرو اور اُس
الله، ولا تقدموا بين يديه ولا کے سامنے پیش قدمی نہ کرو اور ظن پر حد درجے کا
تصروا على الظن كل الإصرار اصرار نہ کرو۔
ذكر نُبذ من عقائدنا
ہمارے عقائد کا مختصر سا ذکر
إنا مسلمون نؤمن بكتاب الله ہم مسلمان ہیں ۔ اللہ کی کتاب فرقال اب فرقان حمید پر ہمارا
الفرقان ۔ ونؤمن بأن سيدنا ایمان ہے اور ہم اس پر بھی ایمان رکھتے ہیں کہ
صلى الله
عروسه
محمدا نبيه ورسوله، وأنه جاء ہمارے سید و مولا محمد علی اس کے نبی اور رسول
d
ہیں۔ اور آپ تمام دینوں سے بہتر دین لے کر بخير الأديان ۔ ونؤمن بأنه خاتم
آئے ہیں۔ اور ہمارا ایمان ہے کہ آپ خاتم الأنبياء لا نبي بعده، إلا الذي
الانبیاء ہیں ۔ آپ کے بعد کوئی نبی نہیں مگر وہ جو
d
ربِّي من فيضه وأظهره وعده ۔ آپ کے ہی فیض سے تربیت یافتہ ہو اور آپ کی
ولله مكالمات و مخاطبات مع پیشگوئی کے مطابق ظاہر ہوا ہو۔ اور اللہ کے
أوليائه في هذه الأمة، وإنهم مكالمات اور مخاطبات اپنے اولیاء کے ساتھ اس
يُعطون صبغة الأنبياء وليسوا نبیین امت میں جاری ہیں۔ ایسے اولیاء کو نبیوں کا رنگ ۶۷
في الحقيقة، فإن القرآن أكمل دیا جاتا ہے جبکہ وہ در حقیقت نبی نہیں ہیں۔ کیونکہ
وَطَرَ الشريعة، ولا يُعطون إِلَّا فَهُمَ قرآن نے حاجت شریعت کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیا
ہے ۔ انہیں فہم قرآن ہی دیا جاتا ہے اور وہ اس القرآن، ولا يزيدون عليه ولا
میں کوئی کمی بیشی نہیں کرتے اور جو اس میں کمی بیشی ينقصون منه، ومن زاد أو نقص
کرے تو وہ فاجر شیطانوں میں سے ہے ۔ ختم فأولئك من الشياطين الفجرة۔
نبوت سے ہماری مراد ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ونعني بختم النبوة ختم كمالاتها
على نبينا الذي هو أفضل رسل پر جو اللہ کے تمام رسولوں اور انبیاء سے اور انبیاء سے افضل ہیں
الله وأنبيائه، ونعتقد بأنه لا نبي
کمالات نبوت کا ختم ہونا ہے۔ ہمارا عقیدہ ہے کہ
آپ کے بعد کوئی نبی نہیں مگر وہی جو آپ کی امت بعده إلا الذي هو من أمته ومن میں سے ہو اور آپ کے کامل ترین متبعین میں سے
أكمل أتباعه، الذي وجد الفيض ہو۔ جس نے تمام فیض آپ کی روحانیت سے پایا كله من روحانيته وأضاء بضيائه ہو اور آپ ہی کے نور سے منور ہو۔ اس صورت میں
فهناك لا غير ولا مقام الغيرة وہ کوئی غیر نہ ہوا اور نہ ہی جائے غیرت۔ اور نہ تو یہ
وليست بنبوة أخرى ولا محل کوئی دوسری نبوت ہوگی اور نہ ہی جا۔ جائے حیرت ۔
للحيرة، بل هو أحمد تجلّى في بلكہ وہ احمد ہے جو ایک دوسرے آئینہ میں جلوہ گر
سَجَنُجَلٍ آخر، ولا يغار رجل علی ہوا ۔ اور کوئی بھی شخص اپنی اُس شکل وصورت پر
صورته التي أراه الله فى مرآة غیرت کا اظہار نہیں کرتا جو اللہ نے اسے آئینہ میں
وأظهر ۔ فإن الغيرة لا تهيج علی دکھائی اور ظاہر کی ہو۔ اور نہ ہی شاگردوں اور بیٹوں
التلامذة وا ة والأبناء ، فمن كان من پر غيرت جوش مارا کرتی ہے۔ پس وہ شخص جو نبی
النبي ۔۔ وفي النبي ۔۔ فإنما هو هو ، كريم سے ہو اور نبی میں فنا ہو تو وہ وہی ہے کیونکہ وہ
لأنه في أتم مقام الفناء ، ومصبغ فنا کے مقام آئم میں ہے اور اُسی کے رنگ میں
بصبغته و مرتدى بتلك الرداء ، رنگین اور اسی کی ۔ چادر میں ملبوس ہوتا ہے ۔ اس نے
وقد وجد الوجود منه وبلغ منه اس سے وجود پایا اور اسی کے ذریعے نشوونما کے
كمال النشر والنماء ۔ وهذا هو کمال تک پہنچا۔ اور یہ وہی حق ہے جو ہمارے نبی
کریم ﷺ کی برکات پر شاہد ہے اور لوگوں کو کمال الحق الذي يشهد على بركات
محبت اور خلوص کے ساتھ آپ کی ذات میں فنا نبينا، ويرى الناسَ حُسْنَه في حلل
التابعين الفانين فيه بكمال
المحبة والصفاء ۔
ہونے والے متبعین کے لبادہ میں آپ کا حسن دکھلاتا
ہے۔ اور کسی کا اس معاملہ میں برسر پیکار ہونا حد درجہ
ماء ، ومن الجهل کی نادانی ہو گی بلکہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے
أن يقوم أحد للمراء ، بل هذا هو آنحضرت کے ابتر نہ ہونے کا بہت بڑا ثبوت
ثبوت من الله لنفي كونه ابتر ہے ۔ اور تدبر کرنے والے شخص کے لئے کسی مزید (۶۸)
ولا حاجة إلى تفصيل لمن تدبَّر تفصیل کی ضرورت نہیں۔ اور یہ کہ آنحضور جسمانی
وإنه ما كان أبا أحد من الرجال اعتبار سے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں تھے
من حيث الجسمانية، ولكنه أب ليكن آپ فیض رسالت کی حیثیت سے ہر اُس
من حيث فيض الرسالة لمن شخص کے باپ ہیں جسے روحانیت میں کمال
بھی داخل نہیں ہو سکتا سوائے اس کے کہ جس کے
حاصل ہوا اور یہ کہ آپ خاتم النبیین اور مقبولوں كمل في الروحانية ۔ وإنه خاتم کے سردار ہیں۔ اور کوئی شخص بارگاہ ایزدی میں کبھی النبيين وعلمُ المقبولين ۔ ولا
يدخل الحضرة أبدا إلا الذي معه پاس آپ کی مہر کا نقش اور آپ کی سنت کے آثار نقش خاتمه، و آثار سنته، ولن ہوں ۔ اور آپ کی رسالت کے اقرار اور آپ کے
يُقبل عمل ولا عبادة إلا بعد دین و ملت پر ثبات کے بعد ہی کوئی عمل و عبادت
الإقرار برسالته، والثبات على قبول ہو سکتی ہے ۔ اور جس نے بھی آپ کو چھوڑا
دينه وملته ۔ وقد هلك من تركه اور اپنی ہمت اور طاقت کے مطابق آپ کی تمام
وما تبعه في جميع سننه، علی قدر سنتوں کی پیروی نہ کی تو ایسا شخص بالضرور ہلاک
وسعه وطاقته ۔ ولا شريعة بعده ہو گیا ۔ آپ کے بعد اور کوئی شریعت نہیں
اور نہ ہی کوئی ایسا شخص ہے جو آپ کی کتاب اور ولا ناسخ لكتابه ووصيته، ولا
مبدل لكلمته، ولا قَطْرَ كمُزنتِه ۔
شریعت کو منسوخ کرنے والا اور آ
اور آپ کے کلمہ کو
تبدیل کرنے والا ہو، آپ کی بارش کی طرح کوئی
ومن خرج مثقال ذرة من القرآن اور بارش نہیں۔ نہیں۔ اور جو شخص قرآن ۔ رآن سے ذرہ برابر بھی
فقد خرج من الإيمان ۔ ولن يفلح باہر نکلا تو وہ ایمان سے خارج ہو گیا۔ اور کوئی شخص
أحد حتى يتبع كل ما ثبت من اس وقت تک ہرگز کامیاب نہ ہوگا جب تک وہ ہر
نبينا المصطفى، ومن ترك اس چیز کی پیروی نہیں کرتا جو ہمارے نبی مصطفی
صلى الله
مقدار ذرة من وصاياه فقد هواى ۔ سے ثابت ہے اور جس شخص نے آپ کی
ومن ادعى النبوة من هذه الأمة، وصیتوں میں سے ایک ذرہ بھی چھوڑا تو وہ ہلاک ہو
وما اعتقد بأنه رُبِّي من سيدنا
محمد خير البرية ، وبأنه ليس
گیا ۔ اور جس نے اس امت میں سے نبوت کا
دعوی کیا اور یہ اعتقاد نہ رکھا کہ وہ مخلوق کے
صلى الله
بہترین فرد ہمارے آقا حضرت محمد مصطفی علی
هو شيئا من دون هذه الأسوة سے پرورش یافتہ ہے اور یہ کہ وہ آپ کے اُسوہ کے
وأن القرآن خاتم الشريعة، فقد بغیر کچھ چیز نہیں ۔ اور یہ کہ قرآن خاتم الشریعت
هلك وألحق نفسه بالكفرة ہے تو ایسا شخص یقیناً ہلاک ہو گیا۔ اور اس نے اپنے
الفجرة ۔ ومن ادعى النبوة ولم آپ کو کافر وفاجر لوگوں میں شام شامل کر لیا۔ اور جس
شخص نے نبوت کا دعویٰ کیا لیکن وہ یہ اعتقاد نہیں
٦٩ يعتقد بأنه من أمته، وبأنه إنما
وجد كل ما وجد من فيضانه، رکھتا کہ وہ آپ کی امت میں سے ہے اور یہ کہ اس
نے جو کچھ بھی پایا وہ آپ کے فیض سے ہی پایا اور
وأنه ثمرة من بستانه، وقطرة من یہ کہ وہ آپ کے باغ کا ہی پھل اور آپ ہی کی
تَهْتَانِه، وشَعْشَع من لمعانه، فهو موسلا دھار بارش کا ایک قطرہ اور آپ کے نور کا ہی
ملعون ولعنة الله عليه و علی پر تو ہے تو وہ ملعون ہے اور اللہ کی لعنت ہے
عروسه
أنصاره وأتباعه وأعوانه ۔ لا نبی | اس پر اور اُس کے مددگاروں پر ، اور اس کی پیروی
لنا تحت السماء من دون نبينا کرنے والوں پر ،اور اس کے مصاحبوں پر ۔
المجتبى، ولا كتاب لنا من دون ہمارے لئے آسمان کے نیچے ہمارے برگزیدہ نبی
القرآن، وكلُّ من خالفه فقد فقد ۔ جر (محمد علی کے کے سوا سوا کوئی نبی نہیں ۔ اور ہمارے
نفسه إلى اللظى ۔ ومن أنكر لئے قرآن کے علاوہ کوئی کتاب نہیں اور جس نے
أحاديث نبينا التي قد نُقدتُ ولا بھی اس کی مخالفت کی تو وہ اپنے آپ کو جہنم کے
تعارض القرآن، فهو أخو إبليس شعلوں کی طرف گھسیٹتا ہوا لے گیا ۔ اور جس نے
وإنه ابتاع لنفسه اللعنة وأضاع ہمارے نبی کی ان احادیث کا جو معیار صحت پر
الإيمان ۔ وإن القرآن مقدم علی پوری اترتی ہیں اور قرآن کے معارض نہیں انکار کیا
كل شيء ، و وحى الحَكَمِ مقدَّم تو وہ ابلیس کا بھائی ہے اور اس نے اپنے لئے لعنت
على أحاديث ظنية، بشرط أن خرید لی اور ایمان ضائع کر دیا۔ یقیناً قرآن ہر چیز
تطابق القرآن وحيه مطابقة تامة، پر مقدم ہے اور حکم ( یعنی مسیح موعود ) کی وحی ظنی
وبشرط أن تكون الأحاديث غير احادیث پر مقدم ہے بشرطیکہ اس کی وحی قرآن
مطابقة للقرآن، و توجد فی سے مطابقت تامہ رکھتی ہو۔ نیز اس شرط کے ساتھ کہ
قصصها مخالفة لقصص صحف وہ احادیث قرآن سے مطابق نہ ہوں اور ان کا بیان
مطهرة ۔ ذالك بأن وحى الحَكَمِ صُحُفِ مُطَهَّره (یعنی قرآن) کے بیان کے
ثمرة عض وقد جُنِي مِن شجرة مخالف ہو۔ کیونکہ اس حکم کی وحی ایک تر و تازہ پھل
يقينية، فمن لم يقبل وحى الإمام ہے جو شجرہ یقینیہ سے چُنا گیا ہے۔ ہے۔ پس جس نے
الموعود، ونبذه لروایات لیست اس موعود امام کی وحی قبول نہ کی اور اسے ان
كالمحسوس المشهود د، فقد روایات کی خاطر جو محسوس اور مشہود کا مقام نہیں
ضل ضلالا مبينا ، ومات ميتة رکھتیں پرے پھینک دیا تو ایسا شخص یقیناً کھلی کھلی
جاهلية، وآثر الشكّ علی گمراہی میں پڑا اور جاہلیت کی موت مرا اور
اليقين ورد من الحضرة الإلهية۔ اس نے شک کو یقین پر ترجیح دی اور وہ
٠ ثم إن كان من الواجب الأخذ بارگاہ الہی سے مردود ہوا ۔ پھر اگر بہر طور روایات
بالروايات في كل حال ۔۔ ففى أى كا قبول کرنا ہی واجب ٹھہرا تو پھر اس شخص کی کیا
شيء رجل يقال له حكم من الله ذى حیثیت ہے جس کو اللہ ذوالجلال کی طرف سے حکم
الجلال؟ فكيف أعطيه هذا اللقب قرار دیا جائے؟ اور اُسے یہ لقب کیسے دیا جا سکتا
مع أنه لا يحكم في مسألة من ہے۔ جبکہ وہ کسی بھی مسلہ کا فیصلہ نہیں کر سکتا۔ بلکہ المسائل، بل يقبل كل ما عند
وہ ایک فتوئی مانگنے والے سائل کی طرح علماء کی العلماء كالمستفتى السائل؟
فعند ذالك لا يستقيم لقب ہر بات قبول کر لے گا ۔ ایسی صورت میں حکم کا
الحكم لشأنه، بل هو تابع لقب اس کے شایانِ شان نہیں ٹھہرتا بلکہ وہ علماء کا
للعلماء ومقلّد لهم في كل بيانه تابع اور اپنے ہر بیان میں ان کا مقلد ہوگا ، ہمارا
ونعتقد بأن الصلاة والصوم اعتقاد ہے کہ نماز ، روزہ ، زکوۃ اور حج خدائے
والزكوة والحج من فرائض الله بزرگ و برتر کے مقرر کردہ فرائض ہیں پس جوان
الجليل، فمن تركها متعمدا فرائض کو عمداً اور اللہ کے نزدیک صحیح عذر کے بغیر
غير معتذر عند الله فقد ضل
سواء السبيل۔
ترک کرتا ہے تو وہ سیدھی راہ سے بھٹک گیا۔
ومن عقائدنا أن عیسی اور ہمارے عقائد میں سے ایک یہ ہے کہ عیسی اور
ويحيى قد ولدا على طريق خَرُقِ یکی دونوں خارق عادت طریق پر پیدا ہوئے
العادة ، ولا استبعاد في هذه اور یہ طریق ولادت بعید از قیاس نہیں ۔ اللہ نے
الولادة ۔ وقد جمع الله تلك ان دونوں قصوں کو ایک ہی سورۃ میں جمع
القصتين في سورة واحدة، ليكون فرمادیا ہے تا کہ پہلا قصّہ دوسرے قصہ کے لئے
القصة الأولى على القصة
الأخرى كالشاهدة ۔ وابتدأ من
بطور گواہ ہو۔ اُس نے قصے کی ابتدائی سے کی اور
اسے ختم ابن مریم پر کیا تا کہ خرق عادت کا یہ معاملہ يحيى وختم على ابن مريم
لينقل أمر خرق العادة من أصغر چھوٹے سے بڑے کی طرف منتقل ہو۔ یحییٰ اور عیسی
إلى أعظم۔ وأما سر هذا الخلق فی کی اس قسم کی تخلیق میں راز یہ ہے کہ
يحيى وعيسى فهو أن الله أراد من اللہ تعالیٰ ان دونوں کی تخلیق میں ایک عظیم الشان
خلقهما آية عظمى فإن اليهود نشان دکھانا چاہتا تھا۔ کیونکہ یہود نے میانہ روی
كانوا قد تركوا طريق الاقتصاد اور راستی کا طریق چھوڑ دیا تھا اور خباثت ان کے اے)
والسداد، ودخل الخبث اعمال ، اقوال اور اخلاق میں داخل ہو گئی تھی اور اُن
أعمالهم وأقوالهم وأخلاقهم كے دل کلیتا بگڑ گئے تھے۔ انہوں نے نبیوں کو
و فسدت قلوبهم كل الفساد، تکالیف پہنچا ئیں اور معصوموں کو دشمنی کی وجہ سے نا
وآذوا النبيين وقتلوا الأبرياء حق قتل کیا۔ اور فسق و فجور اور و فجور اور ظلم میں بہت آگے
بغير حق بالعناد، و زادوا فسقا
وظلما وما بالوا بَطْشَ ربّ العباد۔ بڑھ گئے اور رب العباد کی گرفت کی کوئی پرواہ نہ
فرأى الله أن قلوبهم اسودت، کی ۔ پس اللہ نے دیکھا کہ اُن کے دل سیاہ اور ان
وأن طبايعهم قستُ، وأن الغاسق كى طبائع سخت ہوگئی ہیں اور رات چھا گئی ہے اور
قد وقب، ووجه المهجة راه تاریک ہو گئی ہے اور تصورات کچھ اس طرح
قد انتقب ۔ وفسدت التصورات سے بگڑ گئے ہیں کہ گویا وہ ایک تاریک رات یا ایک
كأنها ليل دامس، أو طريق بے نشان راستہ ہیں ۔ انہوں نے حدود سے تجاوز
طامس وجاوزوا الحدود کیا اور معبود کو بھلا بیٹھے اور تمام حدیں پھلانگ
ونسوا المعبود، و تسوّروا گئے ۔ اور جزا سزا کے مالک کو بھول گئے اور وہ
الجدران، ونسوا الديان ۔ وكانوا ایسے ہو گئے کہ ان میں وہ نور باقی نہ رہا جو انہیں
ما بقى فيهم نور يُؤمنهم العثار، لغزشوں سے محفوظ رکھتا ، اور انہیں راہ حق دکھاتا اور
ويرى الحق ويُصلح الأطوار،
اصلاح احوال کرتا۔ وہ اس مجذوم کی طرح ہو گئے وصاروا كمجذوم انجذمت
أعضاؤه، وكُرِهَ رُواؤُه۔ فإذا آلتُ جس کے اعضاء جھڑ گئے ہوں اور اس کی شکل مکروہ
حالتهم إلى هذه الآثار، لعنهم ہوگئی ہو۔ پس جب ان کی حالت اس نوبت تک جا
الله وغضب على تلك پہنچی تو اللہ نے ان پر لعنت ڈالی اور ان شریروں پر
الأشرار، وأراد أن يسلب من غضبناک ہوا اور اس نے یہ ارادہ کر لیا کہ وہ ان کی
جرثومتهم نعمة النبوة، و يضرب نسل سے نعمت نبوت کو سلب کرلے اور ان پر ذلت
کی مار مارے ۔ اور ان سے عزت کا نشان لے عليهم الذلة، وينزع منهم علامة
لے کیونکہ اگر نبوت ان کی نسل میں باقی رہتی تو یہ العزة فإن النبوة لو كانت باقية
ان کی عزت کے لئے کافی ہوتا۔ لیکن یہ ممکن نہ تھا في جرثومتهم، لكانت كافية
کہ ان کی طرف ذلت منسوب کی جاتی ۔ اور اگر اللہ ۷۲ لعزتهم، و لما أمكن معه أن يشار
إلى ذلتهم ولوختم الله سلسلة النبوة نبوت عامہ کے سلسلہ کو عیسیٰ پر ختم فرما دیتا تو ظاہر
ہے کہ یہودیوں کے فخر میں کچھ بھی کمی نہ آتی۔ اور
العامة على عيسى، لما نقص من فخر
اگر اللہ تعالیٰ حضرت عیسی کی جو یہودیوں میں سے
اليهود شيء كما لا يخفى، ولو قدر
تھے دنیا کی طرف واپسی کو مقدر فرماتا تو اس قوم الله رجوع عيسى الذي هو من
یہود کی طرف عزت ضرور واپس لوٹ آتی اور ان
اليهود، لرجع العزة إلى تلك القوم کی ذلت کا فیصلہ منسوخ ہو جاتا اور معبود خدا کا حکم
ولنسخ أمر الذلة، ولبطل حكم الله باطل ٹھہرتا ، پس اللہ تعالیٰ نے یہ ارادہ فرمایا کہ وہ
المعبود ۔ فأراد الله أن يقطع ان کی جڑ کاٹ دے اور ان کی بنیادیں اکھیڑ دے
دابرهم، ويجيح بنيانهم، ويُحكم اور ان کی ذلت و رسوائی کو و رسوائی کو پختہ کر دے ۔ کردے ۔ سواس ذلتهم وخذلانهم ۔ فأول ما فعل ارادہ کی تکمیل کے لئے اللہ تعالی نے اولا جو کام کیا
لهذه الإرادة هو خلق عيسى من وہ اپنی قدرت مجردہ سے بغیر باپ کے عیسی کی
غير أب بالقدرة المجردة ۔ فكان پیدائش تھی۔ پس عیسی ہمارے نبی کریم کے لئے
عيسى إرهاصا لنبينا وعَلَمًا لنقل
ارہا اور نبوت کی منتقلی کے لئے ایک علامت
النبوة، بما لم يكن من جهة الأب تھا۔ کیونکہ باپ کی طرف سے آپ اسرائیلی سلسلہ
من السلسلة الإسرائيلية وأما يحيى میں سے نہیں تھے۔ رہے بھی تو وہ انتقال نبوت کی
فكان دليلا مخفیا علی الانتقال ایک مخفی دلیل تھے کیونکہ یحییٰ " کا تولد اسرائیلی
فإن يحيى ما تولد من القوى بشری قوی سے نہیں بلکہ فعال خدا کی قدرت سے
الإسرائيلية البشرية، بل من قدرة ہوا تھا ۔ یوں اس طرح ان دونوں نبیوں کے بعد
الله الفعال فما بقى لليهود یہود کے لئے نہ کوئی جائے فخر باقی رہی اور نہ کوئی
بعدهما للفخر مطرح، ولا تكبر كا مقام ۔ اور یہ سب کچھ اس لئے ظہور میں آیا
للتكبر مسرح ۔ وكان كذالك تاکہ اللہ ان کی حجت بازی کو پاش پاش کرے،
ليقطع الله الحجاج، وينقص اور ان کی لاف زنی کو کم اور ان کے جوش
التصلّف ويسكن العجاج ۔ ثم کو ٹھنڈا کر دے۔ پھر ( اللہ نے ) اس کے بعد
بعد ذالك نقل النبوة من وُلدِ نبوت کو بنی اسرائیل سے بنی اسماعیل کی طرف
إسرائيل إلى إسماعيل، وأنعم منتقل کر دیا ۔ اور اللہ نے ہمارے نبی محمد علی پر
الله على نبينا محمد و صرف عن انعام فرمایا اور یہود سے وحی اور جبرائیل کا رخ موڑ
اليهود الوحي و جبرائيل ۔ فهو دیا۔ پس آپ خاتم الانبیاء ہیں، آپ کے بعد یہود ۷۳
خاتم الأنبياء لا يبعث بعدہ نبی میں سے کوئی نبی مبعوث نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی
من اليهود، ولا يردّ اُن کی چھینی ہوئی عزت ان کی طرف لوٹائی جائے
العزة المسلوبة إليهم، وهذا وعد گی ۔ یہ خدا - یہ خدائے حبیب کا وعدہ ہے۔ تو رات ، ا ہے۔ تورات، انجیل
من الله الودود ۔ وكذالك كُتب اور قرآن میں ایسا ہی تحریر ہے ۔ پس عیسیٰ کیسے
في التوراة والإنجيل والقرآن واپس آئے گا ۔ جبکہ جزا وسزا کے مالک اللہ کی تمام
فكيف يرجع عیسی، فقد حبسه کتابوں نے اسے روکا ہوا ہے اور اگر (بالفرض ) وہ
جميع كتب الله الديان؟ وإن كان روز قیامت سے قبل واپس آنے والا ہو تو اس
راجعا قبل يوم القيامة فلا بد من صورت میں ہمیں لا محالہ یہ ماننا پڑے گا کہ جب
أن نقبل أنه يكذب إذ يُسأل عن اللہ کی بارگاہ میں اُس سے اُس کی امت کے متعلق
الأمة في الحضرة، ففكّر في قوله سوال کیا جائے گا تو وہ کذب بیانی کرے گا ۔ پس
تعالى : إِذْ قَالَ اللهُ يُعِيسَى ابْنَ اے مخاطب ! اللہ کے فرمان وَ إِذْ قَالَ اللهُ
مَرْيَمَ وَأَنْتَ قُلْتَ لِلنَّاسِ يُعِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ وَأَنْتَ قُلْتَ
و
ثم فكرُ في جوابه، أصدق أم كذب لِلنَّاسِ پر غور کر اور پھر غور کر! کہ کیا ان لوگوں
کے اس باطل خیال کی بناء پر جو شیطانی وساوس کی بناء على زعم قوم يرجعونه من
وسواس الخنّاس؟ فإنه إن كان وجہ سے اس ( عیسی ) کو دوبارہ اس دنیا میں واپس
حقــا أن يرجع عيسى قبل يوم لا رہے ہیں ، اس نے اپنے جواب میں سچائی
اختیار کی یا جھوٹ سے کام لیا ؟ اگر یہ سچ ہے کہ الحشر والقيام، ويكسر الصليب
عیسی یوم حشر اور روز قیامت سے پہلے دنیا میں ويدخل النصارى في الإسلام
فكيف يقول إني ما أعلم ما
صنعت أمتى بعد رفعي إلى
السماء ؟ وكيف يصح منه هذا
القول مع أنه اطلع على شرك
دوبارہ آئے گا، کسر صلیب کرے گا اور عیسائیوں کو
اسلام میں داخل کرے گا تو پھر وہ کس طرح یہ کہے
گا کہ مجھے معلوم نہیں کہ میرے آسمان کی طرف
رفع کے بعد میری امت نے کیا کچھ کیا۔ اور اُس کا
یہ قول کیسے درست ہو سکتا ہے جبکہ زمین پر واپس
النصارى بعد رجوعه إلى الغبراء آنے کے بعد اسے عیسائیوں کے شرک کا خوب علم
واطلع على اتخاذهم إياه وأمه ہو چکا ہوگا۔ اور یہ بھی اسے معلوم ہو چکا ہو گا کہ
الهين من الأهواء ؟ فما هذا ان ( عیسائیوں ) نے انہیں اور ان کی والدہ دونوں
الإنكار عند سؤال حضرة كو اپنی نفسانی خواہشات کے تابع اپنا معبود بنالیا
الكبرياء إلا كذبا فاحشا وترك تھا ۔ اس طرح تو خدائے بزرگ و برتر کے سوال
الحياء ۔ والعجب أنه كيف لا کے موقع پر اس کا انکار کرنا پر اس کا انکار کرنا صریح فحش ، جھوٹ اور
يستحى من الكذب العظيم ترک حیا ہوگا ۔ نیز تعجب ہے کہ اتنے بڑے جھوٹ
ويكذب بين يدى الخبير العليم ! سے وہ کیسے نہ شرمائے گا۔ اور وہ بھی خبیر و علیم خدا
مع أنه قد رجع إلى الدنيا وقتل کے روبرو کذب بیانی کرے گا جبکہ وہ دنیا میں
النصارى وكسر الصليب و واپس آیا، عیسائیوں کو قتل کیا ، صلیب کو توڑا ، اور
لے اور (یاد کرو) جب اللہ عیسیٰ ابن مریم سے کہے گا کہ کیا تو نے لوگوں سے کہا تھا۔ (المائدة : ۱۱۷)
قتل الخنزير بالحسام الحسيم ۔ | سوروں کو شمشیر براں سے قتل کیا تھا۔ اور یہ بات
وما كان مكث ساعة كغريب يمر بھی نہ تھی کہ وہ یہاں محض پل بھر کے لئے ٹھہرا ہوگا
ایک ایسے مسافر کی طرح جو رہائش اختیار کئے بغیر
من أرض بأرض غير مقيم، ولا
فيهم إلى أربعين سنة، وقتلهم
ایک جگہ سے دوسری جگہ گزر جاتا ہے اور عزم صمیم يفتش بالعزم الصميم، بل لبث
سے کسی بات کی تفتیش نہیں کرتا بلکہ وہ تو ان میں
وأسرهم وأدخلهم جبرا في چالیس سال رہا۔ انہیں قتل کیا، قیدی بنایا اور صراط سال ،
مستقیم میں جبراً داخل کیا۔ اور پھر بھی وہ یہ کہے گا کہ
الصراط المستقيم ثم يقول : لا
مجھے کچھ معلوم نہیں کہ انہوں نے میرے بعد کیا أعلم ما صنعوا بعدى۔ فالعجب كل
کیا۔ پس ایسے مسیح اور اس کے کذب صریح پر بہت
العجب من هذا المسيح وكذبه تعجب ہے۔ کیا ہم اس بات پر ایمان لے آئیں کہ
الصريح أنؤمن بأنه لا يخاف يوم
وہ روز حساب اور تازیانہ و عقاب سے نہیں ڈرے
الحساب ولا سوط العقاب گا ۔ اور ایسا فتیح جھوٹ بولے گا جیسے گھٹیا لوگ بھی
ويكذب كذبا فاحشا يعافه مع نا پسند کرتے ہیں ۔ اور ایسا جھوٹ بولنا پسند کرے
الناس، ويرضى بزور يأنف منه گا جس سے گندگی میں لت پت کمینے لوگ بھی
الأراذل الملوّثون بالأدناس؟ نفرت کرتے ہیں ۔ کیا عقل سلیم نبی کے بارے
أيجوز العقل في شأن نبي أنه میں یہ جائز قرار دیتی ہے کہ وہ آسمان پر
رجع إلى الدنيا بعد الصعود إلى چڑھنے کے بعد دنیا میں واپس آئے اور اپنی
السماء ، ورأى قومه النصاری عیسائی قوم کو اور ان کے شرک کو اور ان کے
وشركهم وتثليثهم بعينيه من غير عقيدة تثليث کو بچشم خود عیاں طور پر دیکھے اور پھر
الخفاء ، ثم أنكر أمام ربه هذه اس سارے قصے کا اپنے پروردگار کے سامنے
القصة، وقال: ما رجعت إلى انکار کرے اور کہہ دے کہ میں تو اس حقیر دنیا ۷۵
الدنيا الدنية، ولا أعلم ما بال میں آیا ہی نہیں تھا اور جب سے مجھے دوسرے
قومی مذ رفعتُ إلى السماء | آسمان پر اٹھایا گیا اُس وقت سے مجھے یہ معلوم نہیں
الثانية۔ فانظروا أى كذب أكبر کہ میری قوم پر کیا گزری۔ پس غور کرو کہ اس
من هذا الكذب الذي يرتكبه جھوٹ سے بڑھ کر اور کیا جھوٹ ہوگا جس کا
المسيح أمام عين الله في يوم ارتكاب مسیح بروز حساب اور بوقت سوال اللہ کے
الحساب والمسألة، ولا يخاف سامنے کرے گا۔ اور بارگاہ رب العزت سے نہیں
حضرة ربّ العزة۔ فالحاصل أنه ڈرے گا ۔ حاصل کلام یہ کہ جب قرآن نے مسیح
لما منع القرآن نزول المسیح کے آسمان سے نزول کو قطعیۃ الدلالت آیت میں
من السماء في الآية التي هي كليه روک دیا تو اس سے بلا شک و شبہ یہ بات
قطعية الدلالة، تعيَّن إذا من غير متعین ہو گئی کہ مسیح موعود یہود میں سے نہیں
شك أن المسيح الموعود ليس ہو گا بلکہ اسی امت (محمد یہ ) میں سے ہوگا۔ اور یہ
من اليهود بل من هذه الأمة ۔ کیسے ہو سکتا ہے جبکہ ان یہود پر ذلت کی مار ماری
وكيف وإن اليهود ضربت عليهم گئی ۔ پس ابدی عقوبت کے بعد وہ کسی عزت کے
الذلة ؟ فهم لا يستحقون العزة بعد مستحق نہیں رہے۔ اس لئے یا د رکھو کہ رجوع عیسی
العقوبة الأبدية ۔ فاعلموا أن خیال کا تصور محض جھاگ کے مشابہ ہے اور قرآن کا
رجوع عيسى يشابه زبدا، وأن روکا ہوا کبھی واپس نہیں آسکتا۔ پھر جب اس کا
محبوس القرآن لا يرجع أبدا ۔ ثم واپس آنا فرض کر لیا گیا تو اس سے ہمارے آقا
إذا فرض رجوعه فيستلزم هذا خیر الانام (ﷺ) کی (نعوذ باللہ ) کذب بیانی
كذب سيدنا خير البرية، فإنه قال لازم آتی ہے۔ کیونکہ آپ نے فرمایا تھا کہ آنے والا
إن المسيح الآتي يأتي من الأمة ۔ مسیح امت میں سے آئے گا اور امت میں صرف
وليس من الأمة إلا الذي وجد وہی شامل ہے جس نے حضرت محمد مصطفی
كماله من فيوض المصطفى، ولا (ﷺ) کے فیوض سے اپنا کمال پایا اور یہ شرط
يوجد هذا الشرط ط فی عیسی عیسی میں نہیں پائی جاتی ۔ کیونکہ اس نے مرتبہ نبوت
صلى الله