ہمارے عقائد کا مختصر سا ذکر

مواہب الرحمٰن, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

صلى الله
فإنه وجد مرتبة النبوة قبل ظهور
ہمارے آقا ۔ آقا خاتم الانبیاء ﷺ کے ظہور سے پہلے
سيدنا خاتم الأنبياء ، فكماله لیس پایا تھا ۔ لہذا اس کا کمال ہمارے نبی صلی اللہ علیہ
بمستفاد من نبينا صلى الله عليه وسلم سے فیضیاب نہ تھا اور یہ کوئی ڈھکی چھپی بات
وسلم وهذا أمر ليس فيه شيء من نہیں اس لئے اُسے اُمت محمدیہ کا فرد قرار دینا لفظ ۷۶
الخفاء۔ فجعله فردا من الأمة امت کی حقیقت سے لاعلمی اور حضرت کبریا کی
جهل بحقيقة لفظ "الامة"، کتاب کے خلاف ہے ۔ سواس میں کوئی شک نہیں
و خلاف لكتاب حضرة الكبرياء کہ اسے امت میں داخل کرنا کذب صریح اور
فلا شك أن إدخاله في الأمة ترک حیا ہے ۔ اس لئے اگر تو متقیوں میں سے
كذب صريح وترك الحياء ہے تو اس بارے میں غور وفکر کر۔ حاصل کلام یہ کہ
ففكّر في ذالك إن كنت من اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ کے بعد یہودیوں سے
أهل الاتقاء ۔ والحاصل أن الله نبوت کی نعمت سلب کر لی ۔ اور یہ نعمت ان کی
سلب من اليهود بعد عيسى نعمة طرف سید الانام صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں
النبوة ، فلا ترجع إليهم أبدا في کبھی واپس نہیں آئے گی۔ نیز جو پہلے دلالت زمان خير البرية ۔ وكون عيسى
من غير أب وبلا ولد دليل على ما قاطعہ سے گزر چکا ہے اس پر حضرت عیسی کا
مر بالدلالة القاطعة، وإشارة إلى بن باپ اور لا نا محکم دلیل ہے۔ اور یہ اس
اور لا ولد ہونا محکم
اسرائیلی سلسلہ کے منقطع ہونے کی طرف اشارہ قطع تلك السلسلة الإسرائيلية
فلا يجيء نبي من اليهود لا قدیم ہے ۔ پس نبوت محمد یہ کے دور میں یہودیوں میں
ولا حديث في دور النبوة المحمدية ، سے کوئی نبی نہیں آئے گا۔ نہ پرانا نہ نیا۔ یہ بزرگی
وعد من الله ذي العزة۔ وكما والے اللہ کا وعدہ ہے اور جس طرح اُس نے اُن
نزع النبوة منهم كذالك نزع سے نبوت چھین لی تھی اسی طرح ان سے بادشاہت
منهم ملكهم وغادرهم الله بھی چھین لی اور اللہ نے انہیں بد بو دار مردار کی
كالجيفة۔ وكان تــولـد يحيى من طرح چھوڑ دیا۔ حضرت یحیی کی قوائے بشریہ کے

دون مس القوى البشرية | مس سے بغیر ولادت اسی طرح حضرت عیسی کی
وكذالك تولد عيسى من دون بن باپ پیدائش اور ان دونوں کی ورثاء چھوڑے
الأب وموتهما بدون ترك بغير موت اس واقعہ (یعنی نبوت سلسلہ اسرائیلیہ
الورثة علامة لهذه الواقعة ۔ وأما كي انقطاع ) کی علامت ہے۔ جہاں تک مسیح
المسيح المحمدى فله أب و محمدی کا تعلق ہے تو عنایات خداوندی سے اس کا
ولد من العنايات الإلهية، كما باپ بھی ہے اور اولاد بھی ۔ جیسا کہ لکھا ہے کہ
كتب أنه يتزوج ويولد له من رحمت خداوندی سے وہ شادی کرے گا اور اس کے
الرحمة، فكانت هذه إشارة إلى
دوام السلسلة المحمدية وعدم
ہاں اولا د بھی ہوگی۔ سو یہ روزِ قیامت تک محمدی
سلسلے کے دوام اور اس کے منقطع نہ ہونے کی طرف انقطاعها إلى يوم القيامة ۔ وعجبت
كل العجب من الذين لا يفكرون اشارہ تھا۔ مجھے ان لوگوں پر سخت تعجب ہے جو ان
في هذه الآيات، التي هي لنبوة و نشانات پر غور و فکر نہیں کرتے جو ہمارے نبی اے
نبينا كالعلامات، ويقولون ان کی نبوت کے لئے بطور علامات ہیں ۔ اور وہ کہتے
عیسی تولد من نطفة يوسف ہیں کہ عیسی " اپنے باپ یوسف کے نطفہ سے پیدا
أبيه، ولا يفهمون الحقيقة من ہوا ، وہ جہالتوں کی وجہ سے اصل حقیقت کو نہیں
الجهلات ۔ ومن المعلوم أن مريم سمجھتے۔ یہ امر معلوم ہے کہ مریم " نکاح سے پہلے
وجدت حاملا قبل النكاح، وما حاملہ پائی گئی۔ اور مریم کے لئے اس عہد کے
كان لها أن تتزوج لعهد سبق من باعث جو اُس کی والدہ نے اپنا حمل واضح ہونے پر
أمها بعد الإجحاح۔ فالأمر
پ
کیا تھا شادی کرنا جائز نہ تھا۔ یہ امر چشمِ معرفت محصور في الاحتمالين عند
ذوى العينين : إما أن يقال إن رکھنے والوں کے لئے دو احتمالوں پر منحصر ہے ۔
عيسى خُلق من كلمة الله العلام، ایک ( احتمال ) یہ ہے کہ یہ کہا جائے کہ عیسی کی
أو يقال - ونعوذ بالله منه - إنه تخليق خدائے علام کے کلمہ سے ہوئی ہے۔ یا نعوذ باللہ
من الحرام ۔ ولا نجد سبيلا إلى یہ کہا جائے کہ وہ ولد الحرام ہے۔ اور نکاح کے نتیجے

حمل مريم من النكاح، فإن أُمها | میں مریم کے حاملہ ہونے کی ہمیں کوئی صورت نظر
كانت عاهدت الله أنها يتركها
لله
نہیں آتی کیونکہ اس کی والدہ نے اللہ سے یہ عہد کیا
تھا کہ وہ اسے ( یعنی مریم) کو آزاد اور ہیکل کی
محررة سادنة، وكانت عهدها خدمت کے لئے وقف رکھے گی۔ اور
اور یہ
هذا في أيام اللقاح ۔ وهذا أمر عہد اُس نے اپنے ایام حمل میں کیا تھا۔ اور یہ
وہ
نكتبه من شهادة القرآن والإنجيل ، امر ہے جسے ہم قرآن اور انجیل کی شہادت سے لکھ
فلا تتركوا سبيل الحق والفلاح رہے ہیں ۔ پس حق اور کامیابی کی راہ کو ترک مت
هذا لمن استوضحته فطرته، ولا کرو۔ یہ تفصیل اس شخص کے لئے ہے جس کی
تقبل خارق العادة عادته ۔ وأما فطرت اس کی وضاحت چاہتی ہے اور جس کی
نحن فنؤمن بكمال قدرة الله طبیعت اس کے خارق عادت ہونے کو قبول نہ کرتی (۷۸)
ہو۔ اور رہی ہماری بات تو ہم خدائے برتر کی
الأعلى، ونؤمن بأنه إن يشاء
يخلق من ورق الأشجار كمثل
قدرت کے کمال پر ایمان رکھتے ہیں۔ اور ہمارا
ایمان ہے کہ اگر وہ چاہے تو درختوں کے پتوں
عيسى ۔ وكم من دود في الأرض سے عیسیٰ جیسے پیدا کر سکتا ہے۔ اور زمین میں کتنے
ليس لها أبوان، فأى عجب ہی کیڑے مکوڑے ہیں جن کے ماں باپ نہیں
يأخذكم من خلق عیسی یا ہیں ۔ تو پھر اے جوانو! تم عیسیٰ کی پیدائش پر تعجب
فتيان؟ وإن لله عجائب نفضت میں کیوں مبتلا ہوتے ہو؟ اللہ کے عجائب ایسے ہیں
کہ جن کے سامنے دانائی کے تمام خزینے ختم ہو عندها أكياس الكياسة، وغرائب
جاتے ہیں اور ایسے نادر امور ہیں کہ جن کے مقابل
ظلع بها فرس الفراسة، بل في فراست کے تمام گھوڑے تمام گھوڑے عاجز رہ جاتے ہیں۔
كل خلقه يظهر إجبال القرائح بلکہ اس کی ہر پیدائش میں طبائع کی بیچارگی ظاہر
ويظهر إكداء الماتح و المائح ۔ ہوتی ہے اور ہر چارہ گر اور اس کی مدد کرنے والے

والذين ينكرونها فما قدروا الله کی درماندگی کھل کر سامنے آتی ہے۔ اور وہ لوگ جو
حق القدر، وقعدوا فی الظلمات ان کا انکار کرتے ہیں تو انہوں نے اللہ کی
مع وجود نور البدر، وبعدوا من کماحقه شناخت نہیں کی ۔اور وہ ماہ تمام کے نور
کی موجودگی کے باوجود تاریکیوں میں پڑے الضياء ، فهفا بهم إلى الظلام
ہوئے ہیں ۔ اور وہ روشنی سے دور ہو گئے اور دور البينُ المُطرحُ والبعد المبرح ۔
پھینکنے والی جدائی اور تکلیف دہ بعد نے انہیں
والعجب منهم أنهم مع كونهم
تاریکیوں میں دھکیل دیا۔ پھر ان پر تعجب ہے کہ گمراہ ضالين تمشوا أمام الناس
كالخريت، وما فرقوا واقتحموا
ہوتے ہوئے بھی وہ عوام الناس کے سامنے ایک
دانا راہبر کے طور پر آگے آگے چلتے رہے اور نہ
الموامي المهلكة كالمصاليت
ڈرے اور دلیروں کی طرح مہلک بیابانوں میں
فهلكوا في الفلوات كالحائر جاگھے۔ پس وہ ایک یک و تنہا سرگرداں شخص کی
الوحيد، واستسلموا للحين وما طرح بیابانوں میں ہلاک ہو گئے۔ اور موت کے سامنے
انتهوا من القول المبيد ۔ فلم يأمنوا انہوں نے سرتسلیم خم کر دیا۔ اپنی تباہ کن بات سے
عثارا، بل زلوا في كل قدم و رأوا باز نہ آئے۔ پس وہ لغزش سے محفوظ نہ رہے بلکہ ہر
تبارا ۔ وشجعوا قلوبهم طمعًا قدم پر لڑکھڑا گئے ۔ اور تباہی کا منہ دیکھا اور عوام کو
في صيد العوام، وزعرهم اپنا شکار بنانے کی شدید خواہش میں انہوں نے اپنے
ظلمة الجهل فما ارتعوا و ما دلوں کو دلیر بنایا۔ اور جہالت کی ظلمت نے ان کو ڈرایا
مگر نہ تو وہ ڈرے اور نہ ہی پیش قدمی سے رکے۔
امتنعوا من الاقتحام۔
ثم عندنا دلائل على مزید براں ہمارے پاس عیسی کی موت پر بہت
موت عيسى لا نرى بدا من سے دلائل ہیں جن کی اشاعت کو ہم اس لئے
نشرها لعل الناس يفقهون ۔ فمنها ناگزیر سمجھتے ہیں تا کہ لوگ حقیقت حال جان
نصوص قرآنية وهي أكبر جائیں ۔ سو ان دلائل میں سے نصوص قرآنیہ ہیں،

الدلائل لقوم يفقهون، ومنها جو سمجھ دار لوگوں کے لیے سب سے بڑے دلائل
نصوص حديثية لأناس يفكرون ۔ ہیں۔ اور اُن میں سے کچھ نصوص حدیثیہ بھی ہیں جو
فإن الله صرح فى آية فَلَمَّا غورو فکر کرنے والے لوگوں کے لئے ہیں۔ چنانچہ اللہ
تَوَفَّيْتَنِي وفات ابن مريم، تعالی نے آیت فَلَمَّا تَوَ فَيْتَنِی میں ابنِ
وصرح معه عدم رجوعه إلى مریم کی وفات کی صراحت فرمادی ہے اور جیسا کہ
الدنيا كما تقدم ۔ ورآه نبينا صلى پہلے گزر چکا وفات کے ساتھ ان کے دنیا کی طرف
الله عليه وسلم ليلة المعراج عدم رجوع کی بھی وضاحت کر دی ہے ۔ نیز
ہمارے نبی ﷺ نے انہیں شب معراج حضرت قاعدا عند يحيى، ولا يجوز العقل
ی کے پاس بیٹھے ہوئے دیکھا۔ اور عقل اس کو أن يُنقل الحي إلى عالم الموتى،
ومن الحق بالموتى فهو منهم كما
جائز قرار نہیں دیتی کہ کوئی زندہ مردوں کے جہان
کی طرف منتقل کیا جائے اور ظاہر ہے کہ جو مردوں
لا يخفى ۔ وقال الذين لا يتدبرون سے ملایا گیا وہ انہی میں سے ہے۔ اور اُن لوگوں
كتاب الله وليس في قلوبهم
نے جو کتاب اللہ (قرآن) پر تدبر نہیں
طلب الحق والعرفان، إن حياة کرتے اور جن کے دلوں میں حق اور عرفان کی
عیسی ثابت بما قال الحسن جستجو نہیں کہا ہے کہ عیسیٰ کی حیات ثابت ہے
البصرى، إنه لم يمت ويأتي في کيونکہ حسن بصری کا قول ہے کہ وہ فوت نہیں ہوا
آخر الزمان۔ فالجواب إنا لا نؤمن اور آخری زمانے میں آئے گا۔ اس کا جواب یہ
ہے کہ ہم کسی بصری اور مصری پر ایمان نہیں ببصرى ولا مصرى، وإنما نؤمن
بالفرقان، ونؤمن بقول نبينا الذي لائے ۔ ہم تو صرف اور صرف فرقان حمید پر ایمان
أعطى علمًا صحيحا من الرحمن ۔ وقد رکھتے ہیں اور اپنے نبی کریم ﷺ کے قول پر ایمان
لائے ہیں، جنہیں رحمن خدا کی طرف سے صحیح علم سمعت ما جاء في الحديث وفي
الله
عطا کیا گیا ہے۔ حدیث اور قرآن مجید میں جو وارد
لے پس جب تو نے مجھے وفات دے دی (المائدة : ۱۱۸)۔

القرآن المجيد، فلا ينبغى بعد ہے اُسے تو تو سن چکا ہے۔ پس اس کے بعد اس کی
ذالك أن تقول هل من مزید ضرورت نہیں کہ تو هَل من مزيد کہہ کر اور اور کی
وإن الموت من سنة الأنبياء من رٹ لگائے رکھے۔ آدم سے لے کر ہمارے نبی
صلى الله
عروسة
، موت تمام انبیاء کی سنت
۸۰ آدم إلى نبينا خير البرية، فكيف خیر الانام علا تک، موت
خرج عيسى من هذه السنة ہے۔ پس عیسی علیہ السلام اس پشت در پشت چلی
المتوارثة؟ وقد ورث هذه السنة آنے والی سنت سے کیسے خارج ہو گئے؟ جبکہ اس
كل من جاء بعده من الأبرار کے بعد آنے والے تمام نیک لوگ اسی سنت کے
وهلم جرا إلى أن ورثنا من جميع وارث ہوئے۔ اور یہ سلسلہ یونہی چلتا رہا، یہاں
الأخيار ۔ ثم من الدلائل الوقائع تک کہ ہم ان تمام اختیار کے وارث ہوئے ۔ علاوہ
التاريخية والشواهد التي ازیں ایسے دلائل میں سے تاریخی واقعات ہیں اور
جمعتها الكتب الطبية ۔ ومن وہ شواہد ہیں جنہیں طب کی کتابوں نے جمع کیا
تصفح تلك الكتب التي زادت ہے۔ اور جو ان کتب کی ورق گردانی کرے
عدتها على الألف، وهی مشهورة جو تعداد میں ایک ہزار سے اوپر ہیں اور تمام علماء
مسلمة من السلف إلى الخلف، سلف اور علماء خلف کے ہاں مشہور و مسلّم ہیں، تو
فلا بد له أن يشهد أن مرهم عیسی اس کے لیے یہ نا گزیر ہو گا کہ وہ یہ گواہی دے کہ
قد صنع لجراحة إله أهل مرہم عیسی عیسائیوں کے معبود کے زخموں کے لیے
الصلبان، وهذه واقعة لا يختلف بنائی گئی تھی۔ اور یہ ایک ایسا واقعہ ہے کہ جس میں دو
فيها اثنان وهى من المراهم رائیں نہیں ہو سکتیں۔ اور یہ مشہور و مقبول مرہموں
المشهورة المقبولة، ويوجد ذکرها میں سے ایک ہے۔ اور اس کا ذکر فن طب کی
في كتب زهاء ألف من هذه تقریباً ہزار کتابوں میں پایا جاتا ہے۔ اسی طرح
الصناعة ۔ وكذالك اطلعنا علی ہمیں (حضرت عیسی ) کی قبر کا علم ہوا ہے جو اس
قبره الذي قد وقع قريبا من هذه خطہ ء زمین ( پنجاب ) کے قریب ( سری نگر کشمیر
الخطة، وثبت أن ذالك القبر هو میں واقع ہے ۔ اور کسی شک و شبہ کے بغیر

قبر عيسى من غير الشك یہ ثابت شدہ ہے کہ وہ قبر عیسی ہی کی قبر ہے۔ اور
والشبهة ۔ ولا يُضعف الحقائق حاسد علماء کا انکار ان ثابت شدہ حقائق کو کمزور
الثابتة إنكار العلماء الحاسدین نہیں کر سکتا۔ کیونکہ وہ (حاسد علماء) متکبرانہ
فإنهم لا يتكلمون إلا مستكبرين، باتیں کرتے ہیں۔ اور انکار کرتے ہوئے ہی ہمارے
ولا يدخلون علينا إلا منكرين ۔ پاس آتے ہیں ۔ ہم انہیں انتہائی حقارت سے پیش
ونجدهم متكبرين كبير الاحتقار، آنے والے متکبر، کوتاہ فہم اور انکار میں بہت
قليل الفهم كثير الإنكار ۔ ثم يقال بڑھے ہوئے پاتے ہیں۔ اس کے باوجود بھی انہیں
لهم قدوة الأمة ونجوم الملة ! امت کے پیشوا اور ملت کے ستارے کہا جاتا ۸۱
ماتت الروحانية، وغلبت الدنيا ہے۔ اُن کی روحانیت مردہ ہو چکی اور دنیائے فانی
الفانية ۔ ما لهم لا يفهمون أن رفع ان پر غلبہ پا چکی ہے ۔ انہیں کیا ہو گیا ہے یہ
عيسى كان لرفع تهمة اللعنة ؟ کیوں نہیں سمجھتے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کا رفع تو
فمن رفع جسمه إلى السماء لعنت کا الزام دور کرنے کے لیے ہے ۔ آسمان کی
فقط فإنه لا يبرأ من هذه التهمة ۔ ثم طرف محض جسم کے اٹھائے جانے سے وہ اس
لما كان عيسى قد أُرسل إلى قبائل الزام سے بری نہیں ہوتے۔ پھر جب کہ عیسیٰ کو
اليهود كلهم وكل من كان من بنى یہودیوں کے تمام قبائل اور تمام بنی اسرائیل کی
إسرائيل، وكانت القبائل منتشرة طرف مبعوث کیا گیا تھا اور یہ قبائل جیسا کہ بیان کیا
في الأرض كما روى وقیل ، کان گیا ہے تمام زمین پر پھیلے ہوئے تھے تو یہ اس کے
من فرائضه أن يسير ويختار فرائض میں شامل تھا کہ وہ سیر و سیاحت اختیار
السياحة، ويستقرى قبائل کرے اور دوسرے قبائل کی تلاش کرے پھر یہ
أخرى ۔ فكيف صعد إلى السماء کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ اپنے اس فرض کی ادائیگی سے
قبل تأدية فرضه وتكميل دعوته؟ اور مشن کی تکمیل سے پہلے ہی آسمان پر چڑھ
هذا باطل عند النهى ۔ ثم إن ظنَّ جائے ۔ ایسا ہونا عند العقل باطل ہے۔ پھر اس کے

رفعه إلى السماء لم يثمر إلا ثمرة رَفَعَ إِلَى السَّمَاء کے اعتقاد نے بُرا نتیجہ ہی پیدا
ردية، ولم ينبت إلا شجرة خبيثة۔ كيا اور صرف شجرہ خبیثہ ہی پیدا کیا۔ سواگر یہ عقیدہ
فلو كان هذا الأمر حقا وكان هذا درست ہوتا اور در حقیقت یہ فعل اللہ کی جانب سے
الفعل من عند الله حقيقة ہوتا تو اس کا نتیجہ ضرور اچھا مرتب ہوتا۔ پس اس
لترتب عليه نتيجة حسنة ۔ فلا میں کوئی شک نہیں کہ یہ اعتقاد شیطانی وسوسہ اور
شك أن هذا الاعتقاد وسوسة
شيطانية، وشبكة إبليسية،
ابلیسی جال ہے۔ اسی وجہ سے اس سے توحید پر
مصائب کے پہاڑ ٹوٹ پڑے اور خدائے واحد و ولذالك صُبّت منه مصائب
یکتا کے نام کی جگہ تثلیث نے لے لی۔ اور اس على التوحيد، ووضع التثليث
في موضع اسم الله الوحيد الفريد، سے اکثر لوگوں کے لئے جہنم کے دروازے کھل
وفتح أبواب جهنم علی کثیر من گئے اور ہزاروں لوگ شرک کے گرداب اور شیطان
الناس، وألقى منه ألوف من الوری کے پنجے میں گرفتار ہو گئے اور اگر مسلمان اس فاسد
في ورطة الشرك وبراثن عقيده پر اعتقاد نہ رکھتے تو وہ ارتداد سے بچے رہتے
الخنّاس ۔ ولو كان المسلمون لم اور عیسائیت کے تیروں سے محفوظ رہتے ۔ لیکن اب
يعتقدوا بهذه العقيدة الفاسدة تو ہم یہ دیکھتے ہیں کہ وہ عیسائی پادریوں کے
لأمنوا من الارتداد والنجوا من ہاتھوں میں قیدیوں کی طرح ہیں۔ یہ (مسلمان)
السهام النصرانية ۔ ولكن الآن قد
اپنی زبانوں سے تو یہی کہتے ہیں کہ ہمارے نبی محمد
نراهم كالأساري في يد قسوس مصطفى ع تمام نبیوں کے سردار ہیں۔ لیکن جو
النصارى يقولون بألسنهم : إن سید الرسل نبينا المصطفى، چیز ظاہر و با ہر نظر آتی ہے وہ یہ ہے کہ اُن کے اس
ولكن لم يقترن هذا القول قول اور اُن کے عمل میں کوئی مطابقت نہیں ہے۔
بالعمل كما لا يخفى ۔ يا سماء ! اے آسمان ! تو ان کی اس جسارت پر پھٹ کیوں
لم لا تنشق لجسارتهم؟ ویا نہیں جاتا۔ اور اے زمین! ان کے اس جرم پر تجھ
أرض ! لم لا تتزلزل لجريمتهم؟ پر کیوں لرزہ طاری نہیں ہوتا ۔ ان مسلمانوں نے

صلى الله
إنهم إنما رفعوا ألوية المجد شرف و افتخار اور عزت کے تمام جھنڈے حضرت
والفخار والعز لعيسى، وما عیسیٰ کے لیے تو بلند کر رکھے ہیں لیکن ہمارے سید
أبقوا شيئا لسيدنا المصطفى و مولیٰ حضرت محمد مصطفی اللہ کے لیے کچھ بھی نہیں
ونظر الله إلى الأرض فوجدها چھوڑا ۔ اور اللہ نے زمین کی طرف دیکھا تو اُسے
مملوةً من إطراء ابن مریم، ومن ابن مریم کی مدح میں بیجا افراط اور سید ولد آدم
التفريط في خير ولد آدم، ورأی ﷺ کے علی کے بارے میں تفریط سے بھرا ہوا پایا۔ اور
البلاد في أشدّ حاجة إلى وجود اس نے دیکھا کہ دنیا کو ایک ایسے وجود کی شدید
يُظهر على أهل الصلبان فضل ضرورت ہے جو اہل صلیب پر خاتم المرسلین کی
ختم المرسلين، ويدافع عن فضیلت ظاہر کرے اور مسلمانوں کی طرف سے
المســلــميــن، فبعثني لهذا دفاع کرے، پس اس نے مجھے اس مقصد کے لیے
المقصود، وكان أمرا مقضيا من مبعوث فرمایا اور یہ امر بہت ہی پیار کرنے والے
الله الودود ۔ وإني قد أقمت لهذه الله كى طرف سے طے شدہ تھا۔ چنانچہ قریباً تمہیں
الخدمة من مدة نحو ثلاثين سال کے عرصہ سے مجھے اس خدمت کے لیے
عامًا، وقد أدب الله بي كثيرا من مامور کیا گیا ہے۔ اور میرے ذریعہ اللہ نے بہت ۸۳
الشُّرُد والجمهم إلجاما ۔ ووالله سے سرکش ( پادریوں) کی تادیب فرمائی اور ان
إن الزمان لا يحتاج إلى رؤية کی زبانوں کو لگام دی۔ بخدا اس زمانے کو کسی شخص
أعجوبة نزول رجل واحد من کے آسمان سے نازل ہونے کے عجوبے کا نظارہ
السماء ، بل يحتاج إلى أن تصعد کرنے کی کوئی حاجت نہیں ۔ بلکہ ضرورت ہے تو
إلى السماء نفوس كثيرة بالتزكى اس بات کی کہ بہت سے لوگ پاکیزگی اور تقویٰ
والاتــقـــاء ألا ترون إلى کی راہ سے آسمان کی طرف صعود کریں۔ کیا تم
المسلمين كيف أخلدوا إلى مسلمانوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ وہ کس طرح
الأهواء الأرضية؟ وكيف انحطوا زمینی خواہشات کی طرف مائل ہو گئے ہیں اور
ونسوا حظهم من الأنوار کس طرح پستی میں جاگرے ہیں اور آسمانی

بالإفراط والتفريط من
السماوية؟ ومع ذالك ما بقى انوار میں سے اپنا نصیب کھو بیٹھے ہیں۔ مزید
فيهم عقل سليم، وفهم مستقيم ۔ برآں اُن میں کچھ بھی عقل سلیم اور فہم مستقیم باقی
تجد قولهم مجمع التناقضات نہیں رہی ۔ تو اُن کی باتوں کو تضادات اور یا وہ
والهفوات، وتجد فعلهم ملونا گوئی کا مجموعہ پاتا ہے۔ اور طرح طرح کی
جہالتوں کی وجہ سے اُن کے ہر فعل کو افراط اور
الجهلات ۔ مثلا إنهم يقولون إن تفریط سے آلودہ پاتا ہے۔ مثلاً وہ یہ کہتے ہیں کہ
عيسى كان أكبر السياحين، وقطع عيسى سب سے بڑا سیاح تھا۔ اور اس نے ساری
محيط العالم كله ولم يترك أرضا دنیا کے گرد چکر لگایا اور زمین کا کوئی خطہ نہیں چھوڑا
من الأرضين، ثم يقولون قولا پھر وہ اس قول کے برعکس بات کہتے ہیں اور وہ
خالف ذالك ويصرون على أنه
رفع عند واقعة الصليب بحكم
رب العالمين، وصعد إلى السماء
في أي زمان ساح في العالم، و
اس بات پر اصرار کرتے ہیں کہ وہ رب العالمین
کے حکم سے واقعہ صلیب کے وقت اٹھایا گیا ۔ اور
تینتیس سال کی عمر میں آسمان پر چڑھ گیا۔ سوغور وهو ابن ثلاث وثلاثين۔ فانظروا
کرو کہ اس نے کس زمانے میں ساری دنیا کی
سیاحت کی۔ اور ہر بستی میں وارد ہوا اور دنیا کی کوئی زار كل بلدة ولم يترك أحدا
من المعالم؟ وكذالك يقولون معروف جگہ نہیں چھوڑی؟ اسی طرح وہ یہ بھی کہتے
ان عيسى قد رفع و أدخل فی ہیں کہ حضرت عیسی کو اٹھا لیا گیا اور انہیں وفات
الأموات ثم يقولون قولا خالف یافتہ لوگوں میں شامل کر دیا گیا۔ پھر وہ ایسی بات بھی
قولهم الأول، إذ يزعمون أنه حتى کہتے ہیں جو ان کی پہلی بات کے مخالف ہے یعنی وہ
وسيــــــــزل من السماوات۔ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ وہ زندہ ہے اور عنقریب آسمانوں
وكذالك يقبلون أن المسيح سے نازل ہوگا۔ اسی طرح وہ یہ بھی تسلیم کرتے ہیں کہ
الموعود من الأمة، مسیح موعود اس امت میں سے ہوگا۔ پھر وہ ایسی

ثم يقولون ما خالف قولهم هذا بات بھی کرتے ہیں جو اُن کے اس قول کے مخالف
ہے اور وہ بر ملا اس بات کا اظہار کرتے ہیں کہ عیسی ويُظهرون أن عيسى ينزل من
آسمان سے نازل ہوگا، نہ کہ مخلوق کے بہترین
صلى الله
السماء لا من أمة نبينا خير البرية۔ فرد ہمارے نبی ﷺ کی امت میں سے ہوگا۔ اسی
وكذالك يقولون: لَا إِكْرَاهَ طرح ( یہ مخالف ) منہ سے لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّين و
في الدين ، ويقرؤون هذه الآية تو کہتے ہیں اور اس آیت کو کتاب مبین ( قرآن )
في الكتاب المبين، ثم يقولون میں پڑھتے بھی ہیں لیکن بایں ہمہ وہ اس کے بالکل
مخالف بات بھی کرتے ہیں اور اس پر مصر ہیں کہ قولا خالف ذالك ويصرون على
أن مهديهم يخرج بالحسام ، ولا
اُن کا مہدی تلوار کے ساتھ خروج کرے گا اور
اسلام کے سوا کچھ قبول نہیں کرے گا پس (اے
يقبل إلا الإسلام ۔ فانظر إلى هذه قاری! ) ان کے ان تناقضات پر اور ان کی مسلل
التناقضات وتوالى الهفوات یاوہ گوئی پر غور و فکر کر۔
نادان ضرور کہیں گے کہ پھر گزشتہ زمانہ کے لوگوں کا
سيقول السفهاء: فما بال نادان
القرون الأولى، الذين ماتوا على کیا بنے گا جو اس غلط عقیدہ پر فوت ہو گئے اور ان کا
خیال تھا کہ عیسی " آسمان سے نازل ہوگا، تو جاننا
هذا الخطاء وظنوا أنه ينزل
چاہیے کہ ایسے لوگوں کی حالت ان یہودیوں کی
عيسى۔ فاعلموا أنهم كمثل
طرح ہے جو حضرت خاتم الانبیاء ﷺ سے پہلے یہ
اليهود ظنوا قبل خاتم الأنبياء أن یقین رکھتے تھے کہ مثیل موسی انہی کی قوم میں سے
مثیل موسى من قومهم، فما ہوگا۔ پس اللہ نے اُن کے اس غلط عقیدے پر ان
أخذهم الله بهذا الخطاء، ولما سے کوئی مواخذہ نہیں فرمایا۔ اور جب ہمارے سید
ظهر سيدنا سيد المرسلين ومولى سيد المرسلین ﷺ نے ظہور فرمایا اور جن
ے دین میں کوئی جبر نہیں ۔ (البقرۃ: ۲۵۷)

صلى الله
عليه
کرنا تھا انہوں
وأنكره من أنكروه وقالوا كقول لوگوں نے آنحضور ﷺ کا انکار کرنا
السابقين، أخذهم الله بذنوبهم
بما كانوا مكذبين ۔ وإن الجُرم
لهم من الرحمة ۔ أكان للناس
نے انکار کر دیا اور انہوں نے وہی بات کی، جو
پہلوں نے کی تھی (تب) اللہ نے ان کے گناہوں
کی وجہ سے انہیں پکڑا کیونکہ وہ مکذب تھے اور
لا يكون جُرما إلا بعد إتمام اتمام حجت کے بعد ہی کوئی جرم ، جرم قرار پاتا
۸۵ الحجة، فالذين ما وجدوا زمن ہے۔ اس لیے جن لوگوں نے مرسل کے زمانہ کو نہ
مرسل وخلوا قبل بعثه في الغفلة پایا ہو اور وہ اُس (مُرسل) کی بعثت سے قبل
أولئك لا يأخذهم الله بما لم بحالت غفلت فوت ہو چکے ہوں، ایسے لوگوں کا اللہ
تعالیٰ مؤاخذہ نہیں کرتا کیونکہ نہ تو انہوں نے انکار ينكروا ولم تبلغهم دعوة، فيغفر
کیا اور نہ ہی انہیں دعوت پہنچی ۔ پس اللہ اپنی رحمت
سے ان کی مغفرت فرما دیتا ہے۔ کیا لوگ اس بات
پر تعجب کرتے ہیں کہ اُن کے پاس اس زمانہ میں
الزمان يا حسرة عليهم ! كيف ڈرانے والا آیا ہے۔ وائے حسرت ان پر کہ انہوں
نسوا سنن الله مع أنهم يقرؤون نے کس طرح اللہ کی سنتوں کو بھلا دیا جبکہ وہ
القرآن وقد جرت سنة الله فی قرآن پڑھتے ہیں۔ اور اللہ کی اپنے بندوں کے
عباده أنهم إذا أسرفوا وجاوزوا لیے یہ سنت جاریہ ہے کہ جب بھی وہ حد سے
گزرے اور انہوں نے تقوی کی حدود سے تجاوز
عجب أن جاء هم منذر في هذا
حدود الاتقاء ، أقام فيهم رسولا
لينهاهم عن المنكرات
کیا، تو اللہ نے ان میں رسول مبعوث کیا تا کہ وہ
ان کو بدیوں اور بے حیائیوں سے روکے۔ اور
والفحشاء ۔ وإذا جاء هم نذیر هم جب بھی ان کے پاس ان کے پاس ان کا نذیر آیا تو یکا یک
فإذا هم أحزاب ثلاثة حزب وہ تین گروہوں میں بٹ گئے۔ ایک گروہ اس کو
يعرفونه بميسمه ونطقه كما اُس کے چہرے اور اُس کی گفتار سے بالکل اسی

·

آج 10 میں سے 10 باقی