ہمارے عقائد کا مختصر سا ذکر
مواہب الرحمٰن, حصہ 3
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
يعرف الفرس مسرحه من الأثاثة۔ طرح پہچان لیتا ہے جیسے ایک گھوڑا نرم اور سبز
گھاس والی چرا گاہ کو پہچان لیتا ہے۔ دوسرا گر وہ وہ و حزب تنفتح عيونهم برؤية
ہے جن کی آنکھیں نشانات کو دیکھ کرکھلتی ہیں۔ اور الآيات، وتذوب شبهاتهم
بمشاهدة البينات ۔ وفرقة أخرى کھلے کھلے نشانوں کا مشاہدہ کر کے ان کے تمام
ما أُعطوا بصيرة من الحضرة، شبہات دور ہو جاتے ہیں ۔ اور ایک اور گروہ ہے
جنہیں حضرت رب العزت) کی طرف سے
فيخبـــــون خبط عشواء ولا
بصیرت عطا نہیں کی جاتی تو ایسے لوگ ایک اندھی
يصلون إلى الحقيقة، وتقتضى اونٹنی کی طرح ٹامک ٹوئیاں مارتے ہیں اور حقیقت
قلوبهم القاسية عقوبة من
العقوبات وآفة من الآفات، ولا
تک نہیں پہنچ پاتے ۔ ان کی سنگ دلی انہیں مختلف
قسم کی عقوبتوں اور آفتوں کی دعوت دیتی ہے اور وہ
يؤمنون أبدًا حتى يُسْلَبَ منهم اس وقت تک کبھی بھی ایمان نہیں لاتے جب تک
الأمن والراحة، وينزل عليهم
النصب والشدة ۔ فهذا أصل
کہ ان سے راحت و آرام چھین نہیں لیا جاتا اور
جب تک ان پر مصائب و شدائد کی افتاد نہیں پڑتی۔
العذاب النازل من السماء ، پس یہ ہے آسمان سے نازل ہونے والے عذاب کی ۸۲
ولذالك نزل الطاعون وجہ اور اسی وجہ سے طاعون نازل ہوئی پس چاہیے کہ
فليفكر من كان من أهل العقل اہل عقل و خرد اس پر غور کریں۔ بے شک دین میں
والدهاء لا إكراه فی الدین کوئی جبر نہیں لیکن ان کی طبائع کسی نہ کسی قسم کے جبر
ولكن تقتضى طبائعهم نوعا من کا تقاضا کرتی ہیں۔ اور ملت میں بھی کوئی جبر نہیں
الإكراه، ولا جبر في الملة لیکن ان کی فطرت انتباہ کے لیے ایک طرح کا
ولكن تطلب فطرتهم قسمًا من جبر چاہتی ہے۔ اور اس میں کوئی مضائقہ اور
الجبر للانتباه ۔ ولا حرج ولا اعتراض نہیں کیونکہ یہ ایک ایسا امر ہے کہ جس میں
اعتراض، فإنه أمر ما مسه أيدى انسانی ہاتھ کا دخل نہیں بلکہ یہ خدائے رحمن کی
الإنسان، بل هو آية من الرحمن ۔ طرف سے ایک عظیم نشان ہے اور منذر نشانات
وليست الآيات المنذرة من قبيل جبر و اکراہ کے زمرے میں داخل نہیں ہوتے۔
الإكراه والجبر، وإنما الإكراه جبر و اكراه تو صرف آبدار تلواروں اور دیگر آہنی
في المرهفات وغيرها من آلات ہتھیاروں سے ہی ہوتا ہے پس اللہ نے اس زمانہ
الزبر فاختار الله لهذا الزمان کے غافلوں کو خبر دار کرنے کے لیے ایک قسم کا
لتنبيه الغافلين نوعا من العذاب عذاب منتخب فرمایا اور وہ (عذاب) آسمان سے
وهو ما يخرج من السماء لا ما ظہور پذیر ہوتا ہے نہ کہ (تلواروں کو ) بے نیام
يخرج من القراب ۔ فألقى الرعب کرنے سے۔ پس کبھی تو اُس نے (یعنی اللہ نے)
في القلوب مرة بالطاعون صفایا کرنے والی مہلک طاعون کے ذریعہ دلوں
المقعص البتّار، وطورًا بزلازل میں رعب ڈالا ۔ اور کبھی ایسے زلزلوں کے ذریعہ کہ
سجدت لها جدران الديار، جن کے سامنے گھروں کی دیواریں زمین بوس ہو
وأخرى بطوفان ناری انشقت به گئیں ۔ اور کبھی ایسے آتشی طوفان کے ذریعہ کہ
الجبال وارتجت به البحار وإنه جس سے پہاڑ ریزہ ریزہ ہو گئے اور سمندر جوش
في تغيظ وزفير ، وما قل من سے اُبل پڑے اور کسی تدبیر سے بھی ان کی شدت
تدبير، وما غادر من صغير ولا کم نہ ہوئی۔ اور اس نے کسی خورد وکلاں کو نہ
كبير وقد جمعت الحكومة لدفعه | چھوڑا ۔ حکومت نے طاعون کی روک تھام کے
كل ما رأت أحسن في هذا سلسلے میں جتنی بھی بہتر سے بہتر تدبیریں ممکن تھیں
الباب، فما ظفرت بسبب من اختیار کیں لیکن کسی طور بھی اسے کامیابی حاصل نہ
الأسباب۔ فأصل الأمر أن الله ہوئی۔ پس اصل حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مجھ
تعالى أجاب طاعِنِي ومَنْ معهم پر طعن کرنے والوں اور ان کے ساتھیوں کو طاعون
بالطاعون، ومن على بالمنون سے جواب دیا اور (ان کی ) موتوں کے ذریعہ مجھ
وخاطبني قبل هذا الوباء ، وقال پر احسان فرمایا۔ اور اس وبا سے پہلے ہی اُس نے
" الأمراض تشاع والنفوس مجھے مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ بیماریاں پھیلیں
تضاع"، فأنزل النكال وفعل كما گی اور جانیں ضائع ہونگی ۔ چنانچہ اس نے
قال ۔ ووالله إني قد أُنبئت به قبل عبرتناک عذاب نازل فرمایا اور جیسا کہا تھا نازل
هذه المائة الهجرية، ثم تواتر کر دکھایا ۔ بخدا اس ہجری صدی کے آغاز سے
الأخبار حتى ظهر الطاعون فی پہلے ہی مجھے اس کی نسبت بتا دیا گیا تھا۔ بعد ازیں
هذه الناحية ۔ ولما بلغني هذا تواتر سے یہ خبریں آئیں یہاں تک کہ اس خطہ
الخبر ووصلني منه الأثر، أجلتُ میں طاعون ظاہر ہو گئی ۔ اور جب مجھے یہ خبر ملی اور یہ
فيه بصرى، وكررت فيه نظری اطلاع مجھ تک پہنچی تو میں نے نگاہ دوڑائی اور اس پر
فإذا هي الآية الموعودة، والعدة گہری نظر ڈالی ، تو معلوم ہوا کہ یہ تو موعودہ نشان
المعهودة ۔ ثم إن الطاعون قلل
المعادين، وكثـر حـزبـنــا
اور معہود وعدہ ہے۔ علاوہ ازیں اس طاعون نے
دشمنوں کی تعداد میں کمی کی اور ہمارے ناتواں گروہ
المستضعفين، حتى إنهم صاروا کو اتنی کثرت بخشی کہ ان کی تعداد ایک لاکھ کے لگ
زهاء مائة ألف أو يزيدون ۔ وأما بھنگ یا اس سے بھی زیادہ ہو گئی ہے۔ اور آج کل تو في هذه الأيام فعدتهم قريب من
ان کی تعداد پہلے سے دو چند کے قریب ہو چکی ضعفها، وإن في هذه الآية لقوم ہے۔ اور اس میں غور وفکر کرنے والوں کے لیے يتدبرون ۔ والذين اعتنقوا
بہت بڑا نشان ہے۔ اور وہ لوگ جو حسد اور کینہ کو الحسد والشحناء ، فهم يؤثرون
الظلام ولا يؤثرون الضياء ، وقد اپنے گلے سے لگائے بیٹھے ہیں، وہ تاریکی کو مقدم
رکھتے ہیں اور روشنی کو ترجیح نہیں دیتے۔ ان کی انتقشت الضغائن والأحقاد على
طبائع پر ابتدا ہی سے کینہ و بغض نے اپنا نقش جما قرائحهم من الابتداء ، وهي شيء
توارثه الأبناء من الآباء وتری رکھا ہے۔ اور یہ وہ چیز ہے جو بیٹوں کو اپنے آباؤ
فيهم موادًا سُميّة من البخل اجداد سے ورثہ میں ملی ہے۔ اور تو ان میں بخل، تکبر
والعجب والرياء ، ما سمعنا اور ریا کا ایسا زہریلا مادہ پاتا ہے جس کی نظیر
۸۸ نظيرها في قرون طويلة وأزمنة كافروں اور بدبختوں کے قصص میں زمانہء دور
ممتدة في قصص الكفار والأشقياء دراز اور طویل مدت سے سننے میں نہیں آئی۔ اور
ووالله كفى مِن عَلَمٍ على قرب اللہ کی قسم ان علماء کا وجود قرب قیامت کے نشان
القيامة وجود هذه العلماء ۔ کے طور پر کافی ہے۔ وہ دنیا داروں کے قریب
يقربون أهل الدنيا ليُكرموا ہوتے ہیں تا کہ وہ ان کے نزدیک معزز گردانے
عندهم، ولا يقربون التقوى جائیں اور وہ تقویٰ کے قریب نہیں جاتے تا آسمان
ليكرموا في السماء ۔ وقع میں اُن کی تکریم ہو۔ اسلام بے بسی کے گڑھے میں
الإسلام في وهاد الغربة وهم پڑا ہوا ہے اور وہ آرام دہ بستروں پر سورہے ہیں۔
ينامون على بساط الراحة ملت اسلامیہ ) پامال کر دی گئی لیکن وہ ہیں کہ
وديست الملة وهم يراؤون اپنے جبہ و دستار اور خوبصورت چھڑیوں اور لمبی
بالعمامة والجبة والعصى
الجميلة واللحي الطويلة
زالت قوة الملة وفقد سلطان
الدين، وهم يبتغون زينة الدنيا
وقرب السلاطين۔ ثم مع ذالك
لا حاجة عندهم إلى مجدد من
داڑھیوں کی نمائش کر رہے ہیں۔ ملت کی قوت
زوال پذیر ہوگئی اور دینِ اسلام کا غلبہ مفقود ہو چکا
اور وہ ہیں کہ دنیا کی زینت اور بادشاہوں کے
قرب کے خواہاں ہیں۔ اس صورت حال کے
باوجود ان کے نزدیک خدائے رحمان کے کسی مجدد
کی ضرورت نہیں اور وہ اپنے آپ کو ہی حامیان الرحمن وحسبهم أنفسهم حماة
الدين وكماةَ الميدان اولما التصق دین اور مردان میدان کے طور پر کافی سمجھتے ہیں۔ اور
بهم كثير من نجاسة الدنيا جب دنیا کی نجاست اور اس کی عفونت ، اس کی
و عفونتها، وقدرها و عذرتها، گندگی اور میل کچیل اُن کے ساتھ خوب پیوست ہو
ذهب الله بنور عرفانهم گئی تو اللہ ان کے عرفان کے نور کو لے گیا، اور انہیں
وتركهم في طغيانهم ۔ ما بقى فيهم ان کی سرکشیوں میں ایسا چھوڑ دیا کہ ان میں باریک
دقة النظر وصحة الفراسة، وقوة تلقى بيني، صحت، فراست ، اسرار تک رسائی کی قوت اور
كلها من المحبوب، وصعب
الأسرار ولطافة العقل والكياسة ۔ دانش و عقل کی لطافت باقی نہ رہی ۔ اور میں دیکھتا
وأرى أن أبواب الهدى تفتح ہوں کہ اُن کے اغیار پر تو ہدایت کے دروازے
على غيرهم ولا تفتح عليهم کھولے جاتے ہیں لیکن ان کے خبث باطن کی وجہ
لخبث القلوب، فإنهم قطعوا العُلَقَ سے ان پر نہیں کھولے جاتے کیونکہ انہوں نے
محبوب حقیقی سے تمام تعلقات منقطع کر لئے ہیں اور
عليهم استقصاء الحقايق ان پر حقائق کی کنہ تک پہنچنا، باریک نکات کا
واستخراج الدقائق وحل
استنباط کرنا اور دین کے پیچیدہ مسائل کو حل کرنا
المعضلات الدينية ۔ ومع ذالك
دشوار ہو گیا۔ اس کے باوجود وہ عوام الناس کی هم الأمـنـاء والـــصـــادقون
نگاہوں میں امین ، صادق اور نیکو کار ہیں۔ اور اُن والصالحون في أعين العامة،
والأبرياء من كل ما ذكرنا فى تمام عیوب سے مبرا ہیں جن کا ذکر ہم نے اپنی اس
هذه الصحيفة فهذا إحدى کتاب میں کیا ہے ۔ پس یہ ملت پر وارد ہونے
المصائب على الملة، وليس والے مصائب میں سے ایک مصیبت ہے اور
الطاعون إلا نتيجة هذه التقاة طاعون محض ان کے اس تقویٰ کا نتیجہ اور ان کی انہی
وثمرة هذه الحسنات ! ونرى أن نیکیوں کا پھل ہے۔ اور ہم دیکھتے ہیں کہ کثیر مال
هذه البلاد وشوارعها قد بولغ صرف کر کے اور پوری کوشش اور ہمت سے ان
في أمور نظافتها ببذل المال
شہروں اور ان کے گلی کوچوں کے امور نظافت
والسعى والهمة، وألقى في كل وصفائی کا انتہائی طور پر اہتمام کیا گیا۔ بالخصوص ہر
بئر دواء يقتل الديدان کنوئیں میں کرم گش دوائی ڈالی گئی۔ پھر بھی ہم
بالخاصية، ثم نرى الطاعون دیکھتے ہیں کہ طاعون ہر روز بڑھتی چلی جا رہی ہے۔
ثبت التطعيم كالعقيم، وبطل ما اور یوں ٹیکے کا عمل بے سود ثابت ہوا اور ٹیکا لگوانے
ظنَّ فيه من المنفعة، وقد میں جو فائدہ تصور کیا جاتا تھا وہ بالکل نا کام ہوا ہے
كل يوم في الزيادة، وكذالك
سمعت ما ظهر من النتيجة اور اس کا جو نتیجہ نکلا اسے تو سن چکا ہے۔
ں
وما نفع شرب الأدوية، ولا تعهد اور ادویات کے استعمال اور محلوں، گلی کوچوں
الحارات والأزقة والمنازل
اور و بازدہ مقامات کی نگہداشت نیز ہر مضر صحت چیز کا
الموبوءة، وإزالة كل ما كان ازالہ کرنے نے کوئی فائدہ نہ دیا۔ تمام تدابیر بدرجہ کمال
مضرا بالصحة ۔ وقد بلغت اختیار کی گئیں اس کے باوجود ہم دیکھتے ہیں کہ آتش
التدابير منتهاها، ثم مع ذالك
طاعون کے شعلے بڑھتے چلے جارہے ہیں ۔ اور اب نراى نار الطاعون يزيد لظاها ۔
وما تقلص إلى هذا الوقت هذا تک یہ مہلک بیماری کم نہیں ہوئی اور اس کی
الداء الوبيل، وما انقشعت تاریکیاں ذرہ بھر بھی نہیں چھٹیں بلکہ اُس کی تند و
غياهبه إلى قدر قليل، بل تیز آندھیاں ہر روز پیچ گنی کر رہی ہیں اور اس کے
صر اصره كل يوم مجيحة زلزلے تباہی مچا رہے ہیں ۔ اور طبیبوں کی عقلیں
۹۰ وزلازله مبيدة، وعقول الأطباء حیرت زدہ اور ان کی دانش سراسیمہ ہے۔ اور یہ
متحيرة ، وأحلامهم مبهوتة ۔ ولم مرض گندی جگہوں تک ہی محدود نہیں جیسا کہ ابتدا
يقتصر هذا المرض على المحال
میں خیال کیا گیا تھا۔ بلکہ یہ (مرض) گندی اور صاف القذرة كما ظن في الابتداء، بل زار
القذرة وغيرها على السواء ، ودخل دونوں جگہوں پر یکساں پہنچا ہے۔ اور تمام بستیوں
جميع الربوع والأحياء ، وفجع اور قبیلوں میں داخل ہو گیا۔ اور اس نے وہاں کے
كثيرا من أهلها وملأ البيوت من بہت سے باسیوں کو دکھ پہنچایا اور گھروں کو آہ و بکا سے
الصراخ والبكاء وتواترت بھر دیا۔ اور اس کے خوفناک زلزلے اور ہولناک بجلیاں
زلازلـه الـــــمفزعة، وصواقعه پے درپے آئیں۔ اور وہ طرح طرح کا عذاب لیے
المريعة، ودخل كل بلدة بأنواع ہر بستی میں داخل ہوا، لیکن پنجاب میں ڈیرا ڈالنا اُسے
العذاب، ولكن طابت له الإقامة
في الفنجاب وما بقيت أرض لم
بہت ہی بھلا لگا اور کوئی جگہ ایسی باقی نہ رہی جو
طاعون کی زد میں نہ آئی ہو، اور کوئی گھر ایسا نہ رہا جہاں تحدث فيها إصابة ما من
الطاعون، ولم يبق دار لم يرتفع فيها سے نوحہ موت کی آوازیں بلند نہ ہوئی ہوں۔ اور یہ
أصوات المنون ۔ فما ذالك إلا جزاء سب کچھ محض اُنکے اعمال کی جزاء اور قول و فعل
الأعمال، وثمرة ما تقدم من سيئات کے لحاظ سے ان کی گزشتہ بدیوں کا نتیجہ ہے۔ اور یہ
الأقوال والأفعال ۔ وإلى الآن لم طوفان ابھی تک تھما نہیں ۔ صبر جمیل اور تسلی و
ينقطع هذا الطوفان، ولم يبق اطمینان کی کوئی صورت باقی نہیں رہی۔ اور یہ
جميل الصبر والسلوان وكيف (طاعون کا طوفان ) تھمتا بھی کیسے جبکہ ان کے
ولم ينقطع مادته التي في الصدور، سینوں میں بدیوں کا فاسد مادہ ختم نہیں ہوا۔ بلکہ یہ
بل هي في زيادة و بدور ۔ قد سمعوا تیزی سے بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ خدائے ذوالجلال
ما جاء من الله ذي الجلال، ثم لا کا فرمودہ انہوں نے سنا تو ضرور لیکن پھر بھی بوجہ
يتمالكـون أنفسهم من الاشتعال، اشتعال انہیں اپنے نفسوں پر قابو نہیں ، انہوں نے
وقطعوا العلق وأقسموا جهد تعلق منقطع کر لیا ، اور پکی قسمیں کھائیں کہ وہ حق
أيمانهم أنهم لا يسمعون الحق ولا پر کان نہیں دھریں گے، اور گمراہی ترک نہیں کریں
يتركون الضلال ۔ وكانوا يقولون
گے۔ حالانکہ اس سے پہلے وہ یہ کہا کرتے تھے کہ
من قبل إن قول الحكم مقدم
على الأحاديث الظنية، والآن حکم کا فرمان أَحَادِيثِ ظَنِّيہ پر مقدم ہے۔
لیکن اب وہ اپنی ظنی باتوں کو نصوص قرآنیہ اور 91 يقدمون ظنونهم على النصوص
القرآنية والدلائل القطعية ۔ وإن دلائل قطعیہ پر مقدم رکھتے ہیں ۔ الوہیت (مسیح
جبروت الألوهية أدهشت الدنيا ناصری) کے جابرانہ عقیدے نے ساری دنیا کو
كلها ولكن ما قرب خوف قلوب مرعوب کیا ہوا ہے لیکن خوف اس گروہ کے قلوب
هذه الطائفة، كأنهم براء فى كے قريب تک نہیں پھٹکا گویا کہ وہ نوشتہ تقدیر میں
صحف المشية ۔ وقد رأوا نقل مبرا ہیں ۔ انہوں نے اپنے بعض سرکردہ لوگوں کو
بعض الصدور منهم إلى القبور اپنی آنکھوں سے قبروں کی طرف منتقل ہوتے دیکھا
سے
ثم لا لا يمتنعون من السب والشتم پھر بھی وہ سب وشتم اور کذب بیانی اور جھوٹ ۔
والكذب والزور، كأنهم أرضعوا باز نہیں آتے۔ گویا کہ انہیں اپنی ماؤں کی چھاتیوں
بها من ثدى الأمهات، أو سے کذب بیانی کا دودھ : پلایا گیا ہے۔ یا فطرتاً وہ
ولدوا فطرة على هذه الجهلات۔ ان جہالتوں میں پیدا کئے گئے ہیں ۔ کیا وہ میری
أيحسبونني أني أُحِبُّ الشهرة نسبت یہ خیال کرتے ہیں کہ میں شہرت پسند
فيحسدون ووالله إني لا أحبّ إلا ہوں ۔ تو اس بناء پر ) وہ مجھ سے حسد رکھتے ہیں۔
مغارة الخلوة لو كانوا يعلمون ۔ بخدا مجھے تو صرف گوشہ ء تنہائی پسند ہے، کاش وہ
وما كنتُ أن أخرج إلى الناس من جانتے۔ میں ایسا نہیں تھا کہ اپنے گنج تنہائی سے
زاويتي، فأخرجنى ربّى وأنا كارة نکل کر لوگوں کے پاس جاتا مگر میرے رب نے
من قريحتي ۔ وكنت أتنفر كل ميرى ناگواری طبع کے باوجود مجھے باہر نکالا
نفرة من الشهرة ، وما كان شيء حالانکہ میں شہرت سے کلیتاً متنفر تھا اور تنہائی
ألذ إلى من الخلوة، فأي ذنب سے بڑھ کر مجھے کوئی بے لذیذ و عزیز نہ تھی۔ پس اگر
على إن أخرجني ربّی من حجرتی میرے رب نے مصلحت عامہ کی خاطر مجھے میرے
للمصلحة العامة ۔ وما كنت من حجرے سے نکالا ہے تو اس میں مجھ پر کیا دوش ہے؟
جرثومة العلماء الأجلة، ولا من میں نہ تو جل عُلماء کی نسل میں سے تھا اور نہ بنی
قبيلة من بنى الفاطمة، لأظَنَّ أَنّى فاطمہ کے قبیلے سے تا خیال کیا جاتا کہ میں اس حیلے
أطلب منصب بعض آبائی بھذہ بہانے سے اپنے بعض آباؤ اجداد کا منصب حاصل
الحيلة ۔ وما كان هذا إلا فعل من کرنے کا طالب ہوں ۔ یہ تو بس سراسر ایک آسمانی فعل
السماء ، وما كنت أنتظره تھا ۔ نفسانی خواہشات کے پجاریوں کی طرح میں
لنفسي كأهل الأهواء ۔ ثم بعد اپنے لئے اس منصب کا چشم براہ نہ تھا۔ پھر اس کے
ذالك سعى العلماء كل السعى بعد علماء نے مقدور بھر کوشش کی کہ وہ ہماری عمارت
ليهدوا بنياننا، ويُفرّقوا أعواننا، گرادیں۔ اور ہمارے مددگاروں کو منتشر کر دیں۔
فكان آخر أمرهم أنهم أصبحوا ليكن انجامکار وہ ناکام و نامراد ہو گئے اور اللہ نے
خاسرين ۔ وجمع الله شملنا وبايعنا ہمارے شیرازے کو مجتمع کر دیا اور حق کی جستجو کرنے
أفواج من الطالبين ۔ وكان هذا أمرا والی جماعتوں نے ہماری بیعت کر لی۔ اور یہ بیس سال
موعودا من الله تعالی فی کتابی کی مدت سے میری کتاب براهين احمديه
"البراهين"، من مدة عشرين سنة، میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے امر موعود ہے۔ اور اس
و إن في ذالك لآية للمتفكرين ۔ میں غور و فکر کرنے والوں کے لئے ایک بہت بڑا
وأظهر الله لي آيات من السماء نشان ہے۔ مزید برآں اللہ نے میرے لئے آسمانی
وآيات في الأرض ليهتدى بها من اور زمینی نشانات ظاہر فرمائے تا کہ صاحب بصیرت
كان من المبصرين وإن الزمان اُن سے ہدایت پائیں ۔ زمانہ بزبانِ حال کہہ رہا
يتكلم بلسان الحال أنه يحتاج ہے کہ وہ ایک مصلح کا محتاج ہے کیونکہ وہ بگاڑ کی
إلى مصلح، وقد بلغ إلى غاية انتہا کو پہنچ چکا ہے۔ اور دنیا میں ایک ایسا دردناک
الاختلال ۔ ويوجد في العالم تقلب انقلاب اور بہت بڑا تغیر پایا جاتا ہے کہ اُس کی نظیر
أليم، وتغير عظيم، لا يوجد مثله گزشتہ زمانوں میں نہیں پائی جاتی۔ اور لوگوں کی
فيما سبق من الأزمنة، وإنّ الهمم تمام تر ہمتیں اور توانائیاں حقیر دنیا کی طرف مائل
كلها تمايلت على الدنيا الدنية ہیں۔ اور قرآن مہجور کی طرح باقی رہ گیا ہے اور فلسفے
وبقى القرآن كالمهجور، وأخذت كو گویا قبلہ بنالیا گیا ہے۔ اور ہم دیکھتے ہیں کہ کا ہلی
الفلسفة كالقبلة ۔ ونرى الكسل دلوں میں جاگزیں ہے اور بدعات اعمال میں
صلى الله دخل القلوب، ونرى البدعات داخل ہو چکی ہیں ۔ ہمارے نبی ﷺ کو بُرا بھلا کہا علی
دخلت الأعمال، ويُسَبُّ نبينا جاتا ہے اور ہمارے رسول کو گالیاں دی جا رہی
ويُشتــم رســولـنـا ويحسبونه شر ہیں اور وہ ر وہ آنحضور کو ( نعوذ کو ( نعوذ بالله ) بدترین شخص
الرجال، ويُكذب كتاب الله بأشنع سمجھتے ہیں ۔ اور اقوال شنیعہ اور کلمات قبیحہ سے
الأقوال وأكره المقال فأين غيرة كتاب اللہ کی تکذیب کی جارہی ہے پس قرآن اور
الله للقرآن وللرسول وقد وطئ رسول کے لئے اللہ کی غیرت کہاں ہے جبکہ اسلام کو
الإسلام كذرة تحت الجبال أينتظرون اس طرح روندا گیا جیسے پہاڑوں کے نیچے چیونٹی۔
عيسى وقد ثارت بسببه فتن وهو فى كيا وه عيسى كا انتظار کر رہے ہیں جبکہ اس کی ۹۳
السماء فما بال يوم إذا نزل في وجہ سے فتنے جوش مار رہے ہیں اور وہ خود آسمان پر
d
d
الغبراء وكانت اليهود قبل ذالك براجمان ہے۔ تو اُس دن کیا حال ہوگا جب وہ
ينتظرون كمثل قومنا إلياس زمین پر نازل ہوگا۔ قبل ازیں ہماری قوم کی مانند
فما كان مآل أمرهم إلا يأس ۔ یہود الیاس کا انتظار کر رہے تھے ۔ پس اُن کے
معاملہ کا انجام سوائے مایوسی کے کچھ نہ ہوا ۔ پس
انسان کی دانائی یہی ہے کہ وہ دوسروں سے عبرت
حاصل کرے اور ضرر رساں راہوں سے گریز
کرے۔ اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ
فمن عقل المرء أن يعتبر بالغير
ويجتنب سبل الضير، وقد قال
الله تعالى : فَسْتَلُوا أَهْلَ
الذِّكْرِ إِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ فَسْتَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِنْ كُنْتُمْ لَا
فليسألوا النصارى هل نزل تَعْلَمُونَ ہے۔ پس انہیں چاہیے کہ وہ نصاری سے
إلياس قبل عيسى من السماء یہ پوچھیں کہ کیا عیسی سے پہلے الیاس آسمان سے
كما كانوا يزعمون وليسألوا نازل ہوا جیسا کہ وہ گمان کرتے تھے ؟ اسی طرح
اليهود هل وجدتم ما فقدتم أيها انہیں یہودیوں سے یہ پوچھنا چاہیے کہ اے انتظار
کرنے والو ! کیا تم نے اپنے گم گشتہ (نبی) کو المنتظرون فثبت من هذا أن هذه
العقائد ليست إلا الأهواء ، ولا پالیا ہے؟ پس اس اس سے یہ ثابت ہوا کہ ان کے یہ
عقائد خواہشات کے سوا کچھ نہیں تھے اور آسمان
يجيء أحد من السماء وما جاء ۔
سے کوئی نہیں آئے گا اور نہ کوئی اس سے پہلے آیا
فمن كان يبنى أمره على العادة ہے۔ پس جو شخص اپنے عقیدہ کی بنا عادت مستمرہ اور
المستمرة والسنة الجارية، هو أحق سنت جاریہ پر رکھتا ہے وہ اس شخص سے زیادہ امن
بالأمن من رجل يأخذ طريقا کا حقدار ہے جو سابق بزرگوں سے وراثتاً ملنے والی
غير سبيل متوارث من السابقين، راہ کو چھوڑ کر کوئی اور ایسی راہ اختیار کرتا ہے جس کی
لے پس اہل ذکر سے پوچھ لو اگر تم نہیں جانتے۔ (النحل : ۴۴)
ولا يوجد نظيره في الأولين ۔ نظیر پہلوں میں نہیں پائی جاتی ۔ اُن کی مثال تو اُن
وليس مثله إلا كمثل الذين يطلبون لوگوں کی سی ہے جو کیمیا گری کی خواہش کرتے ہیں
الكيمياء ، فينهب ما بأيديهم زمرة تو شاطروں اور چالبازوں کا گروہ جو کچھ ان کے
الشطار والمحتالين، فيبكون عند ہاتھوں میں ہوتا ہے لُوٹ لیتا ہے۔ پھر اس پر وہ
ذالك ولا ينفعهم البكاء۔ وإن روتے دھوتے ہیں لیکن یہ آہ و بکا ان کو کوئی فائدہ
الأخبار الغيبية لا يخلو أكثرها من نہیں پہنچاتی ۔ اور اکثر غیب کی خبریں استعاروں
الاستعارات، والإصرار على سے خالی نہیں ہوتیں۔ اور ان کو عقل کے خلاف نیز
ظواهرها مع مخالفة العقل
مالد
انبیاء میں جاری سنت اللہ کے خلاف ظاہر پر محمول ۹۳
ومخالفة سنة الله في أنبيائه من کرنے کی ضد کرنا از قسم گمراہی اور جہالت ہے۔
قبيل الضلالة والجهلات ۔ و إن اور کرامات برحق ہیں جن کا ہم کبھی بھی انکار نہیں کر
الكرامات حق لا ننكرها في وقت
من الأوقات، ولكن ننكر أمرا
خالف كتب الله وخالف ما ثبت
من تلك الشهادات، وخالف
سنن الله في رسله ونافي كل
تے۔ لیکن ہم اُسی بات کا انکار کرتے ہیں جو اللہ کی
کتب کے خلاف اور ان شہادتوں سے ثابت شدہ
امر کے خلاف اور اللہ کے رسولوں میں اس کی
جاری سنتوں کے مخالف اور کلیہ منافی ہے۔ اور
یہی حقیقت ہے جیسا کہ دانشمندوں پر مخفی نہیں ۔ اور المنافات، وهذا هو الحق كما لا
يخفى على أهل الحصاة۔ وما أنكر یہودیوں نے عیسی" کا انکار صرف اس وجہ سے کیا
تھا کہ اُس کے ظہور سے پہلے الیاس آسمان سے نازل اليهود عيسى إلا بما لم ينزل
نہیں ہوا تھا۔ اس لئے انہوں نے (عیسی کو) کہا کہ إلياس من السماء قبل ظهوره
فقالوا كافر كذاب ملحد ولم یہ کافر ، کذاب اور ملحد ہے۔ اور اس کے نور کے
يعترفوا بذرة من نوره ۔ فلو كان ذرہ بھر بھی معترف نہ ہوئے۔ پس اگر اللہ تعالیٰ کی
من عادة الله إنزال الذين خلوا سنت یہ ہوتی کہ وہ وفات یافتہ لوگوں کو آسمانوں سے
من السماوات، لأنزل إلياس اتارے ، تو وہ عیسی سے پہلے الیاس کو ضرورا تارتا،
قبل عيسى ولنجی رسوله من اور اپنے رسول (عیسی) کو یہود کی اب تک کی
زبان درازیوں اور انہیں برا بھلا کہنے سے ضرور
ألسن اليهود ومن سبهم إلى هذه
الأوقات ۔ والحق إن لكل أمة
ابتلاء عند ظهور إمامهم، ليعلم
نجات دیتا۔ حقیقت یہ ہے کہ ہر امت کے امام
کے ظہور کے وقت ان کے لیے کوئی نہ کوئی ابتلا
مقدر ہوتا ہے تا اس طرح اللہ ان کے معزز لوگوں کو
الله كرامهم من لئامهم۔ ان کے کمینوں سے ممیز کر دے۔ اسی طرح جب
كذالك لما جاء عيسى ابتلى عيسى آیا تو الیاس کے آسمان سے نازل نہ ہونے
اليهود بعدم نزول إلياس من کے باعث یہودیوں پر ابتلا آیا۔ اور پھر جب
السماء ، ولما جاء سيدنا ہمارے سید و مولی ( محمد ) مصطفی علل تشریف
المصطفى قالوا ليس هو من بنى لائے تو ان (یہودیوں) نے کہا کہ آپ
إسرائيل فابتلوا بهذا الابتلاء بنی اسرائیل میں سے نہیں ہیں اور وہ اس ابتلا کا
۹۵ ثم إني لما بُعثتُ في هذا الزمان شکار ہو گئے ۔ پھر جب میرے بزرگ و برتر رب
کی طرف سے اس زمانہ میں مجھے مبعوث کیا گیا تو
من ربي الأعلى نحت علماء
الإسلام عذرا كما نحت اليهود
لإنكار عيسى ۔ فالقلوب تشابهت
علماء اسلام نے بعینہ وہی عذر تراشا جو یہودیوں
نے عیسی کے انکار کے لیے تراشا تھا۔ پس دل
با ہمد گر مشابہ اور واقعات یکساں ہو گئے ۔ اس لیے
والوقائع اتحدت، فما نفعتهم كسى نشان نے انہیں کوئی فائدہ نہ دیا اور نہ کسی
آية، وما أَدْرَتُهم دراية ۔ ووالله لو درایت نے انہیں سمجھ دی۔ اور اللہ کی قسم اگر وہ
تمثلت الآيات النازلة لتصديقى نشانات جو میری تصدیق و تائید میں نازل ہو چکے
وتأييدى على صور الرجال ہیں وہ مردوں کی صورت میں متمثل ہو جائیں تو اُن
لكانت أزيد من أفواج الملوك کی تعداد بادشاہوں دشاہوں اور سربراہان مملکت کی افواج سے