تعلیم برائے جماعت
مواہب الرحمٰن
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
في عهد أبي كعهد ربّي ۔ وإذ رآني کر کہتا ہوں کہ میں نے اپنے رب کے عہد میں
عافیت اور راحت کا جو مزہ چکھا ہے وہ اپنے والد
في ضلالة الحب وبشــرنـي کے عہد میں بھی نہیں چکھا۔ اور جب اُس نے مجھے
بالهداية، فوالله جذبنی کل عشق و محبت میں گم دیکھا تو اس نے مجھے ہدایت کی
الجذب وأجرى إلى بحار الدراية ۔ بشارت دی۔ پھر بخدا اُس نے بگھی مجھے اپنی
طرف کھینچ لیا اور فہم و درایت کے سمندروں کو میری
وإذ قال إني سأغنيك ولا طرف جاری کر دیا۔ اور جب اُس نے کہا کہ میں
أتركك في الخصاصة، فوالله مجھے جلد غنی کر دوں گا اور تجھے تنگدستی میں پڑا نہیں
أنعم على وعلى من معى من فوج رہنے دوں گا۔ تو بخدا، اس نے مجھ پر اور میرے
ساتھ اصحاب صفہ کی فوج پر ( بے انتہا )
من أصحاب الصفة۔ هذه قصتى انعام فرمائے ۔ یہ ہے میری داستان۔ پھر بھی یہ
ثم يجعل الحاسدون من العلماء فی حسد کرنے والے علماء میرا شمار دجالوں میں
کرتے ہیں ۔ یہ (علماء ) دین و ملت کے ضعف کو الدجالين حصتي ۔ لا يرون ضعف
نہیں دیکھتے بلکہ اس ضعیف کو ضعیف تر کرتے چلے
شم
الدين والملة، بل يُضعفون الضعيف جا رہے ہیں اور اُسے عیسائیت کی کچلیوں میں
ويتركونه في الأنياب النصرانية۔ ( پیسنے کے لئے ) چھوڑ رہے ہیں۔
التعليم للجماعة
تعلیم برائے جماعت
صلى الله
لا يدخل في جماعتنا إلا الذی ہماری جماعت میں صرف وہی داخل ہوتا ہے جو
دخل في دين الإسلام، واتبع دین اسلام میں داخل ہے اور جس نے کتاب اللہ
كتاب الله وسنن سيدنا خير
اور ہمارے سیدو سید الانام علي و مولا خیر الا نام ﷺ کی سنن کی
الأنام، وآمن بالله ورسوله پیروی کی ۔ اور اللہ اور اس کے رسول کریم و رحیم ،
اور جنت اور دوزخ پر ایمان لایا اور وہ شخص والنشر والجنة والجحيم ۔ ويعد حشر نشر اور جنت ا
ويقر بأنه لن يبتغى دينا غير دين یہ عہد اور اقرار کرتا ہے کہ وہ بجز دینِ اسلام کسی اور
الكريم الرحيم، وبالحشر
الإسلام ، ويموت على هذا دین کا طلبگار نہ ہو گا۔ اور اسی دین پر جو دینِ
الدين ۔۔ دين الفطرة ۔۔ متمسكا فطرت ہے اس حالت میں مرے گا کہ وہ خدائے
بكتاب الله العلام، ويعمل بكل ما علام کی کتاب (قرآن) کو مضبوطی سے پکڑے
ہوئے ہوگا۔ اور ہر اُس چیز پر عمل کرے گا جو سنت ثبت من السنة والقرآن وإجماع
اور قرآن اور صحابہ کرام کے اجماع سے ثابت الصحابة الكرام۔ ومن ترك هذه
ہے۔ اور جس نے ان تین بنیادی ماخذ کو چھوڑا تو الثلاثة فقد ترك نفسه في النار،
اس نے اپنے آپ کو آگ میں ڈال لیا۔ اور اس کا و كان ماله التباب والتبار ۔
انجام تباہی اور بربادی ہے۔ سواے برادرانِ من !
فاعلموا أيها الإخوان أن الإيمان آپ سب کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ ایمان عمل صالح لا يتحقق إلا بالعمل الصالح اور تقویٰ کے بغیر متحقق نہیں ہوتا ۔ پس جس نے
والاتقاء ، فمن ترك العمل عمل صالح کو عمداً اور از راہ تکبر ترک کیا تو خدائے
متعمدا متكبرا فلا إيمان له عند بزرگ و برتر کی بارگاہ میں اس کا کوئی ایمان نہیں ۔
حضرة الكبرياء ۔ فاتقوا الله أيها
سوالے بھائیو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور نیکیوں کی
الإخوان وابدروا إلى طرف تیزی سے بڑھو اور مرنے سے پہلے بدیوں
الصالحات، واجتنبوا السيئات سے اجتناب کرو۔ دنیا کی سرسبزی اور شادابی
قبل الممات ۔ ولا تغرنّكم نضرة اور اس دار فانی کی چمک دمک اور اس کی
الدنيا وحضرتها، وبريق هذه آرائش و زیبائش تمہیں دھوکہ میں نہ ڈالے
الدار و زينتها فإنها سراب کیونکہ یہ سب کچھ سراب ہے اور اس کا انجام ہلاکت
ومـآلهـا تبـاب، وحلاوتها مرارة ہے ۔ اور اس (دنیا) کی شیرینی کڑواہٹ
وربحها خسارة ۔ وإن الصاعدين ہے۔ اور اس کا سود زیاں ہے۔ اور اس کے
في مراتبها يشابهون دَرِيَّة بلند عہدوں پر ترقی پانے والے نیزوں کا ہدف
الصعدة، والراغبين فى شوكتها بننے والوں سے مشابہت رکھتے ہیں ۔ اور اس
يضاهئون مجروح الشوكة ۔ ومن کی شان و شوکت میں رغبت رکھنے والے کانٹوں
تمايل على خيرها فهو يبعد من سے زخمی کی مانند ہیں ۔ جو اس (دنیا) کے مال کی
معادن الخيرات، ومن دخل في طرف مائل ہوتا ہے تو وہ نیکی کے خزینوں سے دور
سراتها فهو يخرج من الصراط ۔ ہو جاتا ہے۔ اور جو اس کے سرداروں میں داخل
وإن نورها ظلمات، ونجدتها ہوتا ہے وہ صراط مستقیم سے باہر نکل جاتا ہے۔ اس
۔
ظلامات فلا تميلوا إليها كل كا نور تاریکی ہے اور اس کی امداد ظلم و ستم ہے۔ اس
الميل، فإنها تُغرق سابحها ولا لئے اس کی طرف کلیتا مت جھکو۔ کیونکہ یہ اپنے
كالسيل ۔ ولا تقصدوها قصد تیراک کو سیل تند و تیز سے بھی بڑھ کر غرق کرنے
مشیح فارغ من الدين، ولا والی ہے۔ پس دین سے فارغ اور اعراض کرنے
۹۸ تجعلوها إلا كخادم في سبل والے کے قصد کرنے کی طرح دنیا کا قصد نہ کرو اور
الملة لا كالخدين ۔ ولا تطمعوا اس کو راہ دین میں خادم کی حیثیت دو نہ کہ جگری
كل الطمع في أن تكونوا أغنى دوست کی ۔ اور تم ہرگز یطیع نہ کرو کہ تم تمام لوگوں
الناس رحيب الباع خصيب
الرباع، ولا تنسوا حظكم من
سے زیادہ متمول اور فراخ دست اور خوشحال
ہو۔ اور اپنے دین میں سے اپنے نصیب کو فراموش دينكم فلا تعطون ذرة من ذالك
الشعاع ۔ وإن الدنيا أكلت آباء كم
مت کرو ، وگرنہ تمہیں اس شعاع ( ایمانی) سے ذرہ
بھی نہیں دیا جائے گا ۔ یہ دنیا تمہارے آباء اور ان و آباء آبائكم، فكيف تترككم
وأزواجكم وأبناء كم؟ ولا كے آباء کو نگل چکی تو پھر یہ دنیا تمہیں تمہاری
تتخذوا أحدًا عدوا من حقدِ بیویوں اور بیٹوں بیویوں اور بیٹوں کو کیسے چھوڑ دے گی۔ اور نادانوں
أنفسكم كالسفهاء ، وطهروا كى طرح اپنے نفس کے کینے سے کسی کو دشمن نہ
نفوسكم من الضغن والشحناء بناؤ۔ اپنے نفوس کو ہر طرح کے کیئے اور بغض سے
ولا تنكثوا العهود بعد ميثاقها پاک رکھو۔ اور عہد پختہ کر لینے کے بعد انہیں نہ
ولا تكونوا عبيد أنفسكم بعد تو ڑو اور اپنے نفسوں پر غلبہ حاصل کرنے کے بعد
استرقاقها، وكونوا من عباد الله ان کے غلام مت بنو۔ اور اللہ کے ان بندوں میں
الذين إذا حالفوا فما خالفوا سے ہو جاؤ کہ جب وہ حلف اٹھاتے ہیں تو اُس کی
خلاف ورزی نہیں کرتے اور جب کسی سے وإذا وافقوا فما نافقوا، وإذا
أحبوا فما سبّوا ۔ ولا تتبعوا
الشيطان الرجيم، ولا تعصوا
موافقت کریں تو منافقت نہیں کرتے۔ اور جب
محبت کرتے ہیں تو سب و شتم نہیں کرتے۔ اور راندہ
درگاہ الہی شیطان کی پیروی نہ کرو۔ اور اپنے ربّ ربكم الكريم، وإن متم بالعذاب
کریم کی نافرمانی نہ کرو خواہ دردناک عذاب سے
الأليم ۔ كونوالله أطوع من
الأظلال، وأصفى من الزلال
مر ہی جاؤ۔ سایوں سے بھی بڑھ کر خدا کے مطیع ہو
جاؤ۔ اور آب زلال سے بھی زیادہ صاف شفاف
وتواصوا بالأفعال لا بالأقوال بن جاؤ۔ اپنے افعال سے دوسروں کو نصیحت کرونہ
وتــحــمــوا اللسان، وطهروا ر محض زبانی جمع خرچ سے۔ زبان کی نگہداشت
الجنان ۔ وإذا تنازعتم فردوه إلى
اور دل کو پاک کرو۔ اور جب تم میں تنازع ہو
الإمام، وإذا قضى قضيتكم جائے تو اُسے امام کے پاس لے جاؤ۔ اور جب وہ
فارضوا بها واقطعوا الخصام تمہارے معاملہ کا فیصلہ کر دے تو اُس پر راضی
وإن لم ترضوا فأنتم تؤمنون ہو جاؤ اور جھگڑا ختم کر دو۔ اور اگر بطیب خاطر
بالألسن لا بالجنان، فاخشوا أن اُسے قبول نہ کرو گے تو تمہارا ایمان محض زبانی ہوگا
تحبط أعمالكم بما أصررتم على دلی طور پر نہیں ۔ پس نافرمانی پر اصرار کی وجہ
العصيان تيقظوا أن لا تضلوا بعد سے اپنے اعمال کے ضائع ہونے سے ڈرو۔ بیدار ۹۹
أن جاء كم الهدى، وكونوا ہو جاؤ تا ہدایت آنے کے بعد تم پھر گمراہ نہ ہو
لربكم وآثروا الدین علی الدُّنيا، جاؤ ۔ اپنے رب کے ہو جاؤ اور دین کو دنیا پر
ولا تكونوا كالذين لا يخافون مقدم کرو۔ اور ایسے لوگوں کی طرح نہ بنو جو
الله ويخافون عباده، ويتبعون اللہ سے تو نہیں ڈرتے لیکن اس کے بندوں
أهواء هم وينسون مراده۔ سے ڈرتے ہیں ۔ اور اپنی نفسانی خواہشات کی
پیروی کرتے اور اپنے خدا کے منشاء کو بھول جاتے يبتغون عند أبناء الدنيا عزّة، وما
ہیں ۔ وہ فرزندانِ دنیا کی بارگاہ میں عزت پانے
هي إلا ذلة ۔ أنتم شهداء الله فلا
کے خواہشمند ہیں حالانکہ یہ تو سراسر ذلت ہے۔ تم
تكتموا الشهادة، وأخبروا عباده اللہ کے گواہ ہو اس لئے گواہی کو مت چھپاؤ ۔
أن النار موقودة فاتقوها، والديار بندگان خدا کو یہ اچھی طرح بتا دو کہ آگ بھڑ کی ہوئی
موبوءة فاجتنبوها ۔ وإن الدنيا ہے لہذا اس سے بچو۔ ملک و با زدہ ہے پس اس
شاجنة، وأسودها مفترسة، فلا سے بچو۔ دنیا گھنے درختوں والی وادی ہے اور اس
کے شیر خونخوار ہیں ۔ اس لئے اس کی وادیوں میں تجولوا في شجونها، وامنعوا
مٹر گشت نہ کرو اور اپنے نفسوں کو ان کی بیبا کی اور نفوسكم من جرأتها ومجونها،
بیحیائی سے بچاؤ۔ انہیں پاک صاف کرو اور چاندی کی وزكوها وبيضوها كاللجين، ولا طرح چپکاؤ۔ اور اس وقت تک نہ چھوڑو یہاں تک
تتركوها حتى تصير نقية من ويل وعیب سے پاک ہو جائیں ۔ اور جس نے
الدرن والشَّين ۔ وقد أفلح من اس کو پاک کیا تو سمجھو کہ ) اپنے مقصود کو پا گیا اور
زگاها، وقد خاب من دساها ولا جس نے اسے مٹی میں ) گاڑ دیا ( سمجھ لو کہ ) وہ
تتكثوا على البيعة من غير التطهر نامراد ہو گیا۔ پس بغیر تظہیر وتزکیہ کے خالی بیعت پر
تکیہ نہ کرو کیونکہ فطرت کو پاک صاف کئے بغیر والتزكية، ولستم إلا كهاجن من
غير عُدّة الفطرة، ولا تطلبوا عين طرح ہو جس کی بلوغت سے پہلے شادی کر دی
المعرفة من الذين لم يُعطوا عين جائے ۔ تم ان لوگوں سے چشمہ معرفت طلب نہ کرو
البصيرة ۔ واعتلقوا بی اعتلاق جنہیں چشم بصیرت عطا نہیں کی گئی۔ میرے ساتھ
الزهر بالشجرة ، لتصلوا من اليسا تعلق رکھو ، جیسا ایک شگوفے کا درخت سے ہوتا
(بیعت کرنے کی صورت میں ) تم اُس بچی کی
مرتبة النور إلى مرتبة الثمرة ۔ اتقوا ہے تا کہ اس تعلق سے تم ایک گلی سے پھل کے
الله ۔۔ اتقوا الله يا ذوى الحصاة، ولا درجے تک پہنچ جاؤ۔ اے دانشمندو! اللہ سے ڈرو،
تكونوا كمن لوى عنانه إلى الله سے ڈرو اور اس شخص کی طرح مت بنو جس نے
الشهوات، ولا تنسوا عظمة ربِّ اپنی عنان نفسانی خواہشات کی جانب موڑ رکھی
یرى تقلبكم في جميع الحالات ۔ ہے۔ اور اپنے رب کی عظمت کو فراموش نہ کرو جو
وإن الله لا يحبّ إلا قلوبا صافية، تمام حالات میں تمہاری حرکات و سکنات کو دیکھتا
و نفوسا مطهرة، وهمما مُجدّة ہے۔ درحقیقت اللہ پاک دلوں ، مطہر نفوس اور ۱۰۰
مشيحة۔ فمتى تنفون هذا النمط مستعد پُر عزم ہمتوں کو ہی پسند فرماتا ہے۔ جب تم
تضاهئون في عينه السَّقَطَ ۔ اس طریق کی نفی کرو گے تو اللہ کی بارگاہ میں رڈی
چیز کی مانند ہو جاؤ گے۔ پس سُستی اور غافلوں کی
الغافلين، وأرضُوا ربكم قائمين سی زندگی سے بچو اور راحت و آرام کو حج کر کے،
فإياكم والكسل وعيشة
أمامه وساجدین غیر مستريحين،
وحافظوا على حدوده وكونوا عبادا
اپنے رب کے حضور قیام کی حالت میں اور سجدہ ریز
ہو کر اُسے راضی کرو۔ اس کے حدود کی پاسداری مخلصين ۔ وَلْيَسْرِ عـنـكـم همكم
کرو اور مخلص بندے بن جاؤ۔ چاہیے کہ رب کریم بذكر كريم ۔ هو مهتمّكم ۔وكيف
يسرى الوسن إلى آماقكم، وليس
جائیں کیونکہ
کے ذکر سے تمہارے ہم وغم دور ہو جا
تـو كــلـكـم عـلــى خــلاقـكـم عند و ہی تمہارا غم خوار ہے۔ اور اگر خوف کے وقت تمہارا
إشفاقكم؟ اتبعوا النور ولا تؤثروا اپنے خالق خدا پر تو کل نہیں تو تمہاری آنکھوں میں
السُّرى، وانظروا إلى وجه الله نیند کیسے آسکتی ہے؟ نور کی پیروی کرو اور تاریکی میں
ولا تنظروا إلى الورى اشكروا چلنے کو مقدم نہ رکھو۔ اللہ کے چہرے کی طرف نگاہ کرو
حكام الأرض ولا تنسوا اور مخلوق کی طرف نہ دیکھو۔ زمینی حاکموں کا شکریہ ضرور
حاكمكم الذى فى السماء ولن ادا کرو مگر اپنے اس حاکم کو نہ بھولو جو آسمان میں ہے۔
ينفعكم ولن يضركم أحد إلا إذا تمہیں ہرگز نہ کوئی نفع پہنچا سکتا ہے اور نہ نقصان
أراد ربكم، فلا تبعدوا من ربكم جب تک کہ تمہارے رب کا ارادہ نہ ہو۔ پس اے
دانشمندو! اپنے رب سے دوری اختیار نہ کرو تم يا ذوى الدهاء ترون كيف
تُوضع في الخلق السيوف دیکھ رہے ہو کہ کس طرح مخلوق میں تلوار چلائی جا
رہی ہے اور ( اس کے نتیجے میں ) مسلسل موتیں ويتتابع الحتوف ، وترون صول
واقع ہو رہی ہیں۔ اسی طرح تم خود اپنی آنکھوں القَدَرِ وتبابَ الزُّمَرِ ۔ فعليكم أن
تأووا إلى ركن شديد، وهو الله
القوى ذو العرش المجيد ۔ كونوا
لله وادخلوا في الأمان، ولا
سے قضاء و قدر کا حملہ اور گروہ در گروہ لوگوں کی
تباہی دیکھ رہے ہو۔ پس لازم ہے کہ تم مضبوط
سہارے کی پناہ میں آؤ اور وہ خدائے قوی اور عرش
مجید کا مالک ہے۔ اللہ کے ہو جاؤ اور امان میں آجاؤ۔
عاصم اليوم من دونه يا فتيان ۔ ولا اے جوانو ! اس (خدا) کے سوا آج کوئی بچانے والا
تخدعوا أنفسكم بالحیل نہیں۔ زمینی حیلے بہانوں ۔ ں سے اپنے آپ کو فریب
الأرضية ، والأمر كله بيد الله نہ دو۔اے صاحبان دانش ! ہر معاملہ اللہ کے ہاتھ
ا يا ذوى الفطنة ۔ ولا تتركوا بونا میں ہے۔ اپنے اور حضرت باری تعالیٰ میں دوری
بينكم وبين الحضرة، يكُن بون نہ رکھو وگر نہ اُس کی جدائی تمہاری ذلت کی موت کا
منه وتهلكوا بالذلة اقطعوا موجب ہو گی۔ خدائے رحمن کے غیر سے اپنی
رجاء كم من غير الرحمن امیدیں منقطع کر لو۔ تو وہ تم پر رحم فرمائے گا اور اپنی
يرحـمـكــم ويخلق لكم من عنده جناب سے ایسے ایسے اسباب پیدا کرے گا جو
ما ينجي من النيران ۔ أرى فى تمہیں ہر قسم کی آگ سے نجات دیں گے ۔ میں
السماء غضبا فاتقوا يا عباد الله آسمان کو غضبناک دیکھتا ہوں ۔ سواے اللہ کے
غضب الرب، وابتغوا فضلَ مَنْ بندو ! رب کریم کے غضب سے ڈرو ۔ اور وہ جو
في السماء ولا تُخلدوا إلى الأرض آسمان میں ہے اس کا فضل تلاش کرو۔ سوسمار کی
كالضب۔ بالغوا فی الطلب طرح زمین کی طرف نہ جھکو۔ خوب جستجو کرو
وأَلِحُوا في الأرب، لتنجوا من اور حصولِ مقصد کے لیے انتھک کوشش کرو۔ تا کہ
الكرب ترون في هذا الزمان بے قراری سے نجات پاؤ۔ اس زمانہ میں تم دو
قومين : قوما فرطوا وقوما أفرطوا تو میں دیکھتے ہو آنکھیں رکھتے ہوئے بھی ایک
مع العينين، وخلطوا الحق بخلط قوم تفریط اور دوسری افراط کی شکار ہے اور انہوں
الصدق والمين ۔ أما الذين فرطوا نے سچائی اور جھوٹ کے اختلاط سے حق کو خلط
ملط کر دیا ہے۔ وہ لوگ جنہوں نے تفریط اختیار فهم أناس لا يؤمنون
کی وہ ایسے لوگ ہیں جو معجزات کو نہیں مانتے اور نہ
بالمعجزات، ولا يؤمنون بالوحى
الذي ينزل بزي الكلام اللذيذ
ہی وہ اس وحی کو مانتے ہیں جو آسمانوں کے رب
کی طرف سے ایک لذیذ کلام کی صورت میں من رب السماوات ولا يؤمنون
نازل ہوتی ہے۔ اور نہ ہی وہ حشر نشر اور روزِ
بالحشر والنشر ويوم القيامة، ولا
قیامت کو مانتے ہیں ۔ اور اسی طرح وہ فرشتوں پر
يؤمنون بالملائكة ۔ ونحتوا من
بھی ایمان نہیں رکھتے اور انہوں نے از خود قانون
عندهم قانون القدرة وصحيفة قدرت اور صحیفہ ء فطرت کو تراش لیا ہے۔ اور ان
الفطرة ، وليس عندهم من کے پاس اسلام کے نام کے سوا کچھ نہیں۔ ہم
الإسلام إلا اسمه، ولا نراهم إلا انہیں صرف دھریوں اور نیچریوں کی طرح پاتے
كالدهرية والطبيعية ۔ وأما الذين ہیں اور وہ لوگ جنہوں نے افراط سے کام لیا تو وہ
أفرطوا فهم قوم آمنوا بالحق ایسے لوگ ہیں جو حق اور ناحق دونوں پر ایمان
وغير الحق وجاوزوا طریق رکھتے ہیں ۔ اور انہوں نے اس حد تک اعتدال کی
الاعتدال، حتى إنهم أقعدوا ابن راہ سے تجاوز کیا ہے کہ انہوں نے ابن مریم کو خا کی
مريم على السماء الثانية بجسمه جسم کے ساتھ اللہ ذوالجلال کی طرف سے بغیر کسی ۱۰۲
العنصري ى من غير سلطان من الله دلیل کے دوسرے آسمان پر بٹھا رکھا ہے۔ اور انہوں
ذي الجلال، واتبعوا الظنون نے ظنی باتوں کی پیروی کی۔ ان کے پاس یقینی علم
وليس عندهم علم وإن هم إلا نہیں ہے اور وہ سرا سر گمراہی میں مبتلا ہیں ۔ اس
في الضلال ۔ فهذان حزبان خرج لئے یہ دونوں گروہ عدل و انصاف اور حزم و احتیاط
كلاهما من العدل و الحزم سے باہر نکل گئے ۔ اور ان میں سے ایک گروہ نے
والاحتياط، وأخذ أحدهما طريق تفریط کا راستہ اختیار کیا اور دوسرے نے افراط
التفريط والآخر طريق الإفراط کا ۔ پھر اللہ ہمیں لے آیا۔ اور اس نے ہمیں ایسی
ثم جاء الله بنا فهدانا الطريق معتدل راه پر چلایا جو شیطان خنّاس کی راہوں
الوسط الذي هو أبعد من سبل
سے بہت دور ہے۔ سو ہم وہ اعلی درجہ وہ اعلیٰ درجہ کی امت ہیں
الخنّاس، فنحن أُمَّةٌ وسط جو تمام بنی نوع انسان کے فائدہ کے لئے پیدا کی
أخرجت للناس والزمان يتكلم گئی ہے۔ زمانہ بزبان حال پکار رہا ہے کہ یہ وہ
بحاله، أن هذا هو المذهب الذی مذہب ہے جس کی شوکت کا وقت آ گیا ہے۔ اور
جاء وقت إقباله وترون بأعينكم تم چشم خود دیکھ رہے ہو کہ ہم نے کس طرح زمانہ کو
كيف جذبنا الزمان، وکیف اپنی طرف کھینچا ہے۔ اور کس طرح سیف و سنان
فتحنا القلوب ولا سيف ولا کے بغیر ہی دلوں کو فتح کیا ہے۔ کیا یہ انسانی طاقت
سنان ۔ أهذه من قوى الإنسان؟ بل کے بس میں ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ آسمانی کشش
جذبة من السماء فينجذب کل ہے جس کے نتیجہ میں ہر وہ شخص کھنچا چلا آتا ہے جو
من لــــه العينان۔ يمسى أحد دو کھلی آنکھیں رکھتا ہے۔ ایک شخص شام کو منکر ہوتا
منكرا ويصبح وهو من أهل ہے اور صبح وہ اس طرح کرتا ہے کہ اہل ایمان میں
الإيمان ۔ أهذه من قوى الإنسان؟ سے ہوتا ہے۔ کیا یہ انسانی طاقت کے بس میں
شهد القمران بالكسوف فى ہے؟ چاند اور سورج نے ماہِ رمضان میں گرہن
رمضان ۔ أهذه من قوى الإنسان؟ سے گواہی دی ۔ کیا یہ انسانی طاقت کے بس میں
وكنت وحيدا، فقيل سيجمع ہے؟ اور میں اکیلا تھا تو ( مجھے ) یہ بتایا گیا کہ بہت
عليك فوج من الأعوان، فكان جلد مددگاروں کی ایک فوج کو تیرے گرد جمع کیا
كما قال الرحمن أهذه من قوى جائے گا۔ پھر جیسے خدائے رحمن نے فرمایا تھا ویسے
الإنسان؟ و ســعــى الـعدا کل ہی ہوا۔ کیا یہ انسانی طاقت کے بس میں ہے؟ اور ۱۰۳
السعى ليجيحوني من البنيان دشمنوں نے پوری کوشش کی کہ وہ میری بیخ کنی
فعلونا وزدنا ورجعوا بالخيبة کریں لیکن ہم غالب رہے اور بڑھ رہے ہیں
والخسران ۔ أهذه من قوى جبکہ نا کامی اور نامرادی ان کا انجام ٹھہری۔ کیا یہ
الإنسان؟ ومكر العدا كل مكر انسانی طاقت کے بس میں ہے؟ دشمنوں نے ہر
لأحْبَسَ أو أُقْتَلَ ويخلو لهم طرح کی تدبیر کی کہ مجھے قید میں ڈالا جائے یا مجھے
قتل کیا جائے اور اس طرح ان کے لیے میدان الميدان، فما كان مآل أمرهم إلا
خالی ہو جائے ۔ مگر ان کے ہر امر کا انجام رسوائی الخذلان والحرمان ۔ أهذه من
قوى الإنسان؟ و نصرنی ربی فی
کل موطن وأخزى أهل
اور محرومی کے سوا کچھ نہ ہوا۔ کیا یہ انسانی طاقت
کے بس میں ہے؟ اور میرے رب نے میری ہر
میدان میں مدد فرمائی اور دشمنوں کو ذلیل و رسوا
العدوان أهذه من قوى کیا۔ کیا یہ انسانی طاقت کے بس میں ہے؟
الإنسان؟ و بشرني ربي بالامتنان
وقال : " يأتيك من كلِّ فَجٍّ
میرے رب نے از راہ احسان مجھے یہ بشارت دی
اور فرمایا کہ تیرے پاس دور دراز کے علاقوں سے
عميق "، وأنا إذ ذاك غريب في اموال و تحائف آئیں گے اور یہ اُس وقت کی بات
زوايا الخمول والكتمان فوضع ہے جب میں غریب مستور الحال اور گوشہ گمنامی
لى القبول بعد طويل من الزمان میں تھا۔ مگر کچھ لمبی مدت کے بعد (اللہ نے) میرے
وأتاني الأموال والتحائف من لئے قبولیت پیدا فرمائی اور میرے پاس اموال اور
الديار البعيدة وشاسعة البلدان۔ تحالف دور دراز ملکوں اور دور افتادہ علاقوں سے
فملئت دارى منها كثمار كثيرة آنے لگے ۔ پس اُن سے میرا گھر اس طرح بھر گیا
جیسے باغ کی شاخوں پر کثرت سے پھل لدا ہو۔
على أغصان البستان
ووالله لا أستطيع أن أحصيها ولا بخدا مجھ میں یہ طاقت نہیں کہ میں اُن کا شمار کر سکوں
اور نہ میرے بیان کا پیمانہ ان کے وزن کی مقدرت
يطيق وزنها ميزان البيان ۔ وتمت
كلمة ربي صدقا وحقا، ويعرف
هذا النبأ ألوف من الرجال
رکھتا ہے۔ میرے رب کی یہ بشارت کامل صداقت
اور حقانیت کے ساتھ پوری ہوئی ۔ اس پیشگوئی کو
ہزاروں مرد و زن اور بچے خوب جانتے ہیں ۔ کیا یہ
والنساء والصبيان أهذه من کسی انسانی طاقت کے بس میں ہے؟ ( ہرگز نہیں )
قوى الإنسان؟ وخاطبنی ربّی نیز میرے رب نے مجھے مخاطب کرتے ہوئے
وقال : " يأتون من كل فج فرمایا کہ اس کثرت سے لوگ تیری طرف آئیں
(۱۰۳) عميق، فلا تُصعِّرُ لِخَلْقِ الله ولا گے کہ جن راہوں پر وہ چلیں گے وہ عمیق ہو جائیں
گی۔ پس چاہیے کہ تو مخلوق الہی کے ملنے کے وقت تَسْأَمُ من كثرة اللقيان“۔ وأنا إذ
وو
ذاك كنت كسَقَط لا يُذكر ولا
چیں بر جبیں نہ ہو ، اور چاہئے کہ تو کثرت ملاقات
سے تھک نہ جائے۔ اور میں اس زمانہ میں ایک
يُعرَف و كشيء لا يُعبأ به في ایسی ناکارہ شے کی طرح تھا جو قابلِ ذکر نہ ہو اور
الإخوان ۔ فأتى على زمان بعد جسے کوئی نہ جانتا تھا اور ایسا نا چیز تھا جس کی دوستوں
ذالك أن أتاني خلق الله أفواجا میں کوئی قدر نہ تھی ۔ پھر اس کے بعد مجھ پر وہ زمانہ آیا
وأطاعوني كغلمان، ولولا أمر كله مخلوق خدا فوج در فوج میرے پاس آنے لگی اور
ربی لسئمت من كثرة اللقيان أهذه انہوں نے غلاموں کی طرح میری اطاعت
کی ۔ اگر میرے ربّ کا حکم نہ ہوتا تو میں کثرت
من قوى الإنسان؟ وإنه آتاني
كلمات أُفصحت من لدنه فما
ملاقات سے اُکتا جاتا۔ کیا یہ انسانی طاقت کے بس
میں ہے؟ نیز اللہ نے مجھے وہ کلمات عطا کئے جنہیں
كان لأحد من العدا أن يأتى خود اس نے فصاحت بخشی ۔ پس کسی دشمن کی مجال
بمثلها، وسلب منهم قوة البيان۔ نہیں کہ وہ ان کلمات جیسا فصیح کلام پیش کر سکے
أهذه من قوى الإنسان؟ و دُعيت اور ان دشمنوں سے قوت بیان سلب کر لی گئی ۔ کیا یہ
لأُبَاهِلَ بعض الأعداء فإذا انسانی طاقت کے بس میں ہے؟ ( ہرگز نہیں ) مجھے
تعاطينا كأس الدعاء ، واقتدحنا بعض دشمنوں سے مباہلہ کی دعوت دی گئی پھر جب
زناد المباهلة في العراء ، الحَق ہم نے ایک دوسرے کے مقابلہ پر جامِ دعا ہاتھ
میں لیا اور اس میدان میں مباہلہ کے چقماق کو الله بنا بعده عساكر من أهل
رگڑا تو اللہ تعالیٰ نے اس کے بعد اہل عقل و
العقل والعرفان، وفتح علينا
أبواب النعماء من الرحمن، وزاد
أعزة جماعتنا إلى مائة ألف بل
عرفان میں سے لشکر کے لشکر ہمارے ساتھ ملا
دیئے ۔ اور خدائے رحمن کی جناب سے ہم پر نعمتوں
کے دروازے کھول دیئے گئے اور ہماری جماعت
صاروا قريبا من ضعفها إلى هذا کے معززین کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی بلکہ
الأوان، وكانوا إذ ذاك أربعين اب تک وہ قریباً اس تعداد سے دوگنے ہو چکے ہیں۔
نفرا إذ خرجنا إلى أهل العدوان۔ حالانکہ جب ہم دشمنوں کے مقابلہ پر نکلے تھے تب
ورد الله عدوى المباهل كل يوم (ہماری جماعت کی) تعداد چالیس تھی۔ اللہ نے
إلى الخمول والخذلان أهذه میرے ساتھ مباہلہ کرنے والے دشمن کو دن بدن
من قوى الإنسان؟ فالآن یا گمنامی اور رسوائی کی طرف دھکیل دیا۔ کیا یہ انسانی ۱۰۵
إخواني الذين تحلوا بالفَهم طاقت کے بس میں ہے؟ سواب اے میرے وہ
وتخلوا من الوهم، اشكروا بھائیو! جو فہم سے آراستہ اور وہم سے آزاد ہو، اپنے
المنان، فإنكم وجدتم الحق خدائے منان کا شکر ادا کرو۔ کیونکہ تم نے حق و
والعرفان، وتبوء تم مقام الأمان عرفان کو پالیا ہے اور محفوظ جگہ پر تم متمکن ہوئے ۔
وكونوا شهداء لى عند أبناء اور تم ابنائے زمانہ کے سامنے میرے حق میں گواہ
الزمان ألستم شاهدين على بن جاؤ ۔ ( بتاؤ) کیا تم میرے نشانوں کے