تعلیم برائے جماعت

مواہب الرحمٰن, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

آياتي، أم لكم شبهة في الجنان؟ گواہ نہیں ؟ یا تمہارے دلوں میں ابھی کوئی شبہ
وأى رجل منكم ما رأى آية منى ہے؟ تم میں سے کون ایسا شخص ہے جس نے مجھ
فأجيبوا يا فتيان؟ وإنِّي أُعطيتُ سے کوئی نشان نہیں دیکھا ؟ - ا ؟ سواے جوانو! جواب
دو۔ مجھے میرے رب کی جناب سے معارف عطا
کئے گئے ۔ پھر میں نے تمہیں سکھائے اور ان
(معارف) کے ذریعہ تمہارے ذہنوں کو صیقل
معارف من ربي، ثم علمتكم
وصقلت بها الأذهان، وما كان
لكم بحل تلك العُقَدِ يدان ۔ و کیا۔ جبکہ ان عقدوں کو حل کرنے کی تم میں طاقت نہ
والله إني امرء أنطَقَنى الهدى، تھی ۔ بخدا میں وہ جواں مرد ہوں جسے ہدایت خداوندی
و نطق ظهرى وحی یوحی نے قوت گویائی بخشی اور وحی الہی نے میری پشت کو
فوجدت الراحة في التعب مضبوط کیا جس کے نتیجے میں میں نے تکان میں
والجنة في اللظى، فمن آثر راحت اور دوزخ میں جنت پائی۔ پس جس نے
الموت فَسَيُحْيِي ۔ فلا تبيعوا موت کو اختیار کیا تو اُسے ہی زندگی دی جائے
گی۔ اس لئے اپنی زندگی کو سستے داموں مت بیچو۔ حياتكم بثمن بخس، ولا تنبذوا
من الكف خلاصة نض، ولا اور نہ ہی اپنے ہاتھوں سے خالص نقدی پھینکو۔
اور ان لوگوں میں شامل نہ ہو جو دنیا کی طرف مائل
تكونوا من الذين على الدنيا
يتمايلون، ولا تموتوا إلا وأنتم
مسلمون ۔ إني اخترت لله موتا
ہوتے ہیں پس تم نہ مرنا مگر اس حالت میں کہ تم
فرمانبردار ہو۔ میں نے اللہ کی خاطر موت کو اختیار
کیا ۔ پس تم بھی اس کی خاطر دکھ اختیار
فاختاروا له وَصَبًا، وإني قبلت له کرو۔ میں نے اس کی خاطر ذبح ہونا قبول کیا پس
ذبحًا فاقبلوا له نصبا واعلموا تم اس کے لئے تکلیف کو قبول کرو۔اے عقلمندو!
أنكم تفلحون بالصدق جان لو کہ تمہیں صرف صدق ، اخلاص اور تقویٰ کے
والإخلاص والاتقاء ، لا بالأقوال ذریعے ہی کامیابی و کامرانی عطا کی جائے گی نہ کہ

فقط يا ذوى الدهاء وإنّ | محض قیل و قال سے۔بے شک کامیابی کا کلیتا
الفلاح منوط بمقوطكم كل انحصار اپنے آپ کو گداز کرنے پر ہے۔ اور تم جنت ۱۰۶
المناط، ولن تدخلوا الجنة حتى میں ہرگز داخل نہ ہو سکو گے جب تک تم سوئی کے
تلجوا فی سَمِّ الخياط ۔ ناکے میں سے نہ گزرو۔ پس اپنی عقل و دانش کو محض
فامتـحضـوا حزمكم للتقاة، تقویٰ کے لئے خالص کرو۔اپنے رب کو راضی
واختبطوا لإرضاء ربكم فى زوایا کرنے کے لئے حجروں کے گوشوں اور بیابانوں
الحجرات والفلوات اقضوا میں ہاتھ پاؤں مارو۔ اپنے قرض خواہ کو قرض ادا
غـريـمـكـم الدين لثلا تسجنوا، کروتا کہ تم قید میں نہ ڈالے جاؤ۔ اور اپنے فرائض
وأدوا الفرائض لئلا تسألوا ادا کرو تا تم سے باز پرس نہ کی جائے ۔ حقائق کی
واستَقْرُوا الحقائق لتلا تُخْطِئُوا ، جستجو کرو تا غلطی نہ کرو، عیب چینی نہ کرو تا تمہاری
ولا تزدروا لثلا تُزْدَرُوا ، ولا عیب چینی نہ کی جائے ہختی نہ کرو تا تم پرسختی نہ کی
تشدّدوا لثلا تُشَدَّدُوا، وارحموا
يا عباد الله ترحموا، وكونوا
أنصار الله وبادروا ۔ إن الله
جائے ۔ اے اللہ کے بندو! رحم کرو تا تم پر رحم کیا
جائے ۔ اللہ کے مددگار بن جاؤ اور اس کی طرف
مَلَكَ كُركم وقلكم تیزی سے لیکو۔ بیعت کے بعد اللہ تمہارے کثیر اور تمہارے قلیل مالوں ، تمہاری عزت و آبرو
وأعراضكم ونُفوسكم بعد البيعة
و آتا کم به رضوانه، فاثبتوا على اور تمہاری جانوں کا مالک ہو چکا اور اس کے بدلہ
هذه المبايعة لتغمروا بالنخلان میں اُس نے تمہیں اپنی رضا عطا کی۔ پس اس سودے
وتدخلوا في الخلان الهفوا پر ثابت قدم رہو تا تم عنایات و نوازشات سے
هممكم لتكميل الدين واجعلوا ڈھانپ دئے جاؤ اور دلی دوستوں میں داخل کئے
لأنفسكم ميسم الشبان ولو كنتم جاؤ۔ میں د جاؤ۔ تکمیل دین کے لئے اپنی ہمتور لئے اپنی ہمتوں کو تیز کرو اور اگر
مشائخ فانين اذكروا موتکم پیر فرتوت بھی ہو تو پھر بھی جوانوں جیسی اپنی شکل
يا فتيان، ولا تميسوا كالنشوان بناؤ ۔ اے جوانو! اپنی موت کو یاد رکھو اور بدمستوں

ترون الناس جعلوا مقصودهم کی طرح جھومتے ہوئے نہ چلو تم دیکھ رہے ہو کہ
لوگوں نے ہر معاملہ میں دولت کو ہی اپنا مقصود بنا
في كل أمر نشبا، وإن لم يحصل
فيحسبون الدين نصبا۔ وفي
الدين لا يعضد هممهم إلا
رکھا ہے اور اگر وہ نہ ملے تو وہ دین کو ایک مصیبت
سمجھتے ہیں ۔ دین میں صرف نفسانی خواہشات ہی
ان کی ہمتیں باندھتی ہیں پس وہ ان خواہشات کی
الأهواء، فيقبلون بشرطها وإلا شرط پر دین کو قبول کرتے ہیں ورنہ انکار کر دیتے
فالإباء ۔ ولا يبالون مَقاحِم ہیں اس لالچ میں ) وہ ہلاکت گاہوں اور سنگین
الأخطار، ولا مخاوف الأقطار ۔ خطرات اور خوفناک مقامات کی پرواہ نہیں کرتے
لا يعلمون أى شيء يدفع ما انہیں معلوم نہیں کہ وہ کونسی چیز ہے جو ان کی مصیبت
أصابهم، وينفى الحذر الذی اور ان کے اس خوف کو جو انہیں لاحق ہے دور
نابهم ۔ أسلموا للدنيا وملئوا منها کرے۔ وہ دنیا کے ہی مطیع ہو گئے ہیں۔ اور اپنے
قلوبهم، فيعدون إليها وتحدو دلوں کو اسی سے بھر لیا ہے۔جس کی وجہ سے وہ اس
الأهواء ركوبهم ۔ أيها الناس قد کی طرف دوڑے چلے جاتے ہیں اور خواہشات
ان کی سواریوں کو دوڑاتی ہیں ۔ اے لوگو! طاعون
عاث الطاعون في بلادكم، وما
رأى مثل صوله أحد من
نے تمہارے شہروں میں تہلکہ مچایا ہوا ہے اور اس کا
حملہ ایسا شدید ہے کہ جس کی نظیر تمہارے آباؤ
أجدادكم ۔ وتعلمون أن دوده لا اجداد میں سے کسی نے نہیں دیکھی ۔ اور تم جانتے ہو
تَهْلِكُ إلا في صميم البرد أو في
کہ طاعون کے کیڑے صرف شدید سردی یا شدید گرمی
صميم الحر، فاختاروا كليهما میں ہی ہلاک ہوتے ہیں ۔ اس لئے ان دونوں
تعصموا من الضر۔ ولا نعنى (حالتوں) کو اپناؤ تاکہ تم ضرر سے بچائے
بالبرد إلا تبريد النفس من جاؤ اور سردی سے ہماری مراد محض جذبات سے نفس
الجذبات، والانقطاع إلى الحضرة کو ٹھنڈا کرنا ، حضرت احدیت کی طرف انقطاع ،

والإقبال عليه بالتضرعات، ولا اور اس کی بارگاہ میں تضرعات کے ساتھ حاضر ہونا
نعني بالحر إلا النهوض ہے۔ اور حرارت سے ہماری مراد خدمات کے لئے
للخدمات، وترك التوانی مستعد ہونا ، سُستی کو ترک کرنا اور کسل کو ایسی
ورفض الكسل بحرارة هي من
حرارت کے ذریعے چھوڑنا ہے جو خدا خوفی اور
خواص الخوف والتقاة، ومن تقویٰ کے خواص نیز رضا جوئی کے وقت صدق
لوازم الصدق عند ابتغاء کے لوازم میں سے ہے۔ اگر تم نے اس سردی کو
المرضاة ۔ فإن شتوتم فقد پالیا تو سمجھو کہ تم نجات پاگئے۔ اور اگر تم نے وہ نجوتم، وإن اصطفتم فما هلكتم
گرمی حاصل کر لی تو یقیناً تم ہلاکت اور تلف ہونے وما تلفتم۔ أيها الإخوان ۔۔ إن
متاع التقوى قد بار، وولّت سے بچ گئے ۔اے بھائیو! بے شک تقویٰ کی متاع
حماته الأدبار، وخرج الإيمان برباد ہو چکی ہے اور اس کے حامی پیٹھ پھیر چکے ہیں
من القلوب، وملئت النفوس من اور ایمان دلوں سے نکل گیا ہے اور نفوس گنا ہوں
الذنوب ۔ فاسعوا لهذا الأرب سے پُر ہو گئے ہیں۔ سوچاہیے کہ اس مقصد اور اس
وجلبه، وانطلقوا مُجدِّین فی کے حصول کے لئے پوری کوشش کرو اور اس کی
طلبه، لتنجوا من طاعون متطائر طلب میں سنجیدگی کے ساتھ لگ جاؤ تا کہ اُس
بشرره، الذي يفرق بين الأخيار طاعون سے تم نجات پاؤ جس کی چنگاریاں اڑ رہی ۱۰۸
والأشرار ۔ واعلموا أن الأرض ہیں اور جو نیکوں اور بدوں میں تمیز کر رہا ہے۔ جان
زلزلت مرتين زلزالا شديدا لو! که زمین دو دفعہ پوری طرح سے ہلائی گئی۔ پہلی
الأولى لما ترك ابن مريم
وحيدًا، والثانية حين رُدَدْتُ مرتبہ اس وقت جب ابن مریم کو تنہا چھوڑ دیا گیا تھا
طريدًا فلا تلوموا عند هذه اور دوسری مرتبہ اس وقت جب مجھے دھتکار کر رد کر دیا
الزلزلة، وتبصَّروا وتيقظوا گیا پس اس زلزلے کے موقع پر سوئے نہ رہو اور
وبادروا إلى ابتغاء مرضاة آنکھیں کھولو اور بیدار ہو جاؤ۔ اور حضرت رب العزت
الحضرة۔ وآخر ما نخبر کم به کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے جلدی کرو۔

اے جوانو! آخری بات جو ہم تمہیں بتانا چاہتے ہیں یا فتيان، هي كلمات مبشرة من
وہ کلمات ہیں جن کی بشارت خدائے رحمن کی
الرحمن خاطبني ربي وبشرني طرف سے دی گئی ہے۔ میرے رب نے مجھے
ببشارة عظمى، وقال " : يأتى مخاطب فرمایا اور ایک عظیم الشان بشارت دی اور
عليك زمن كمثل زمن موسی فرمایا: تم پر ایک ایسا زمانہ آنے والا ہے جو موسیٰ
إنـه كـريـم ، تــمـشــى أمـامـك کے زمانے کی طرح ہوگا۔ وہ کریم ہے تیرے آگے
آگے چلتا ہے اور تیری خاطر اس شخص کا دشمن بن
وعادى لك من عادى۔ جاتا ہے جو تیرے ساتھ دشمنی کرتا ہے۔ خدا تجھے
يعصمك الله من العداء، ويسطو دشمنوں سے بچائے گا اور ٹوٹ کر پڑے گا اُس شخص
بكل من سطا۔ يبدى لك پر جو تجھ پر اچھلا ۔ خدا ایک کرشمہ قدرت تیرے
الرحمن شيئًا بشارة تلقاها لئے ظاہر کرے گا ۔ یہ خوشخبری ہے جو قدیم سے
نبیوں کو ملتی رہی ہے۔ خدا کا وعدہ آگیا اور ایک پیر
النبيون ۔ إن وعد الله أتى، وركل اُس نے زمین پر مارا اور خلل کی اصلاح کی ۔ پس
و رأی مبارک ہے وہ جو اُس کو پاوے اور دیکھے۔ وہ ایسی
وركا، فطوبى لمن وجد ورأ
قُتِلَ خيبة وزيد هيبة * ثم في يوم حالت میں مارا گیا کہ اس کی بات کو کسی نے نہ سنا
من الأيام، أُرِيتُ قرطاسا من ربّی اور اس کا مارا جانا ایک ہیبت ناک امر تھا ۔ پھر
ایک دن خدائے علیم کی طرف سے مجھے ایک کاغذ
العلام، وإذا نظرت فوجدت
دکھایا گیا اور جب میں نے اُس پر نگاہ ڈالی تو میں
عنوانه بقيّة الطَّاعُون - وعلى نے اس پر بقية الطاعون کا عنوان لکھا ہوا پایا
ظهره إعلان منى كأني أشعتُ من اور اس کی پشت پر میری طرف سے ایک اعلان رقم
اس الہام کے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ السلام فرماتے ہیں کہ: ” وحی الہی صاحبزادہ مولوی عبداللطیف صاحب مرحوم
کی نسبت ہوئی تھی جب کہ وہ زندہ تھے بلکہ قادیان میں ہی موجود تھے ۔ ( تذکرۃ الشہادتین روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۷۵ حاشیه ) (الناشر )

آج 10 میں سے 10 باقی