ان نشانات کی تفصیل جو ان تین سالون میں ظاہر ہوئے۔
مواہب الرحمٰن
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
تفصيل آيات ظهرت في هذه | ان نشانات کی تفصیل جوان تین سالوں میں
الأعوام الثلاثة وتفصيل فتح ظاہر ہوئے۔ نیز اس فتح کی تفصیل جو اس
رُزِقْنَا في تلك الحماسة جنگ میں ہمیں عطا کی گئی۔
الله الله ! له المجد والكبرياء ، الله الله ! تمام بزرگی اور کبریائی اُسی کو زیبا ہے اور
ومنه القدر والقضاء ، تسمع اُس کی طرف سے قضاء وقدر جاری ہے۔ زمین و
حكمه الأرض والسماء ، وتطيعه آسمان اس کے حکم کو سنتے اور تمام وجود اور ان کے
الأعيان والأفياء ، والظلمات اظلال اور ظلمت اور ضیاء اس کے اطاعت گزار
والضياء۔ يعطى الفهم من يشاء ، ہیں۔ وہ جسے چاہے فہم عطا کرتا ہے اور جس سے
ويسلب ممن يشاء سبحانہ چاہے سلب کر لیتا ہے ۔ وہ ذات پاک و بلند ہے
وتعالى أظهر علاء نا وحط جس نے ہمارا غلبہ ظاہر کیا ۔ اور ہمارے دشمنوں کو
أعدائنا شموسهم كُوّرت، نیچا دکھایا۔ ان کے سورج لپیٹ دیئے گئے ۔ اور ان
ونـجـومـهـم انـكـدرت، وجبالهم کے ستارے ماند پڑ گئے ۔ ان کے پہاڑ اڑا دیئے
نسفت، وحبالهم مزقت و گئے اور ان کی رسیاں پارہ پارہ کر دی گئیں ۔ ان
أشجارهم اجتقت، وأنوارهم کے درخت جڑوں سے اکھیڑ دیئے گئے اور ان کے
طمست ۔ كادوا كيدا، وكاد الله نور مٹا دیئے گئے ۔ انہوں نے تدبیر کی اور اللہ نے
كيدا، فجعل كل من نهض بھی تدبیر کی ۔ نتیجہ یہ نکلا کہ جو شکار کرنے کے لئے
للصيد صيدا ۔ ألم تر إلى الذين اٹھا اسے شکار بنا دیا گیا ۔ کیا تو نے ان لوگوں کو نہیں
أنكروا آياتي، وفتنوا المؤمنین دیکھا جنہوں نے میرے نشانات کا انکار کیا، مومنوں
وصالوا على عرضی و حیاتی
کو اذیت پہنچائی ، میری آبرو اور زندگی پر حملہ کیا کہ
كيف أذاقهم الله عذاب کس طرح اللہ نے انہیں جلن کے عذاب کا مزہ
الحريق، وجعل بيننا وبينهم چکھایا اور ہمارے اور اُن کے درمیان امتیاز پیدا کیا
فرقانا وغادرهم كالغريق ؟ اور انہیں غرقاب کی طرح کر چھوڑا اور یوں اس نے
وكذالك جعل لكل عدو نصيبا | ہر دشمن کے نصیب میں ذلت رکھ دی۔ اور ان کی یہ
من الذلة، ذالك بما عصوا أمر حالت اس لئے ہوئی کہ انہوں نے اپنے رب کے
ربهم وقاموا للمقابلة ۔ وعُرض حکم کی نافرمانی کی اور مقابلے پر کھڑے ہو گئے ۔
عليهم الآيات كالقسطاس ان کے سامنے ان نشانات کو میزان عدل اور معیار
المستقيم، والمعيار القويم صحیح کے مطابق پیش کیا گیا۔ لیکن انہوں نے ان
فأعرضوا عنها كالضنين اللئيم نشانات سے ایک بخیل کمینے کی طرح منہ پھیر لیا۔
فسوف يعلمون إذا رجعوا إلى پس جب وہ خدائے علیم کے حضور لوٹ کر جائیں
الله العليم ۔ وليس بحاجة أن گے تو وہ ضرور جان لیں گے ۔ ضروری نہیں کہ ہم
نکتب ههنا تلك الآيات ان سب نشانات کو یہاں تحریر کریں ۔ اس لئے ہم
فنکتفی بآيات ظهرت في هذه صرف اُنہیں نشانات پر اکتفا کریں گے جو ان
السنوات ۔ فمنها أن الله كان (تین) سالوں میں ظاہر ہوئے ۔ ان میں سے
وعدني وعدا أشعته في كتابي
"البراهين"، وقد مضت عليه مدة
أزيد من عشرين، وكان خلاصة
ایک یہ ہے کہ اللہ نے مجھ سے ایک وعدہ فرمایا جسے
میں نے اپنی کتاب براہین احمدیہ میں شائع کر دیا
تھا اور جس پر ہمیں سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا ما وعد أنه لا يذرني فردا كما كنت في ذالك الحين، ويأتي ہے۔ اس الہی وعدہ کا خلاصہ یہ تھا کہ وہ مجھے
بأفواج من المصدقين
تنہا نہیں رہنے دے گا جیسا کہ میں اُس وقت تھا۔
اور وہ تصدیق کرنے والے مخلصین کی فوجیں المخلصين ۔ ولا يتركنى وحيدًا
طريدًا كمثل الكاذبين المفترين، لائے گا۔ اور مجھے جھوٹے مفتریوں کی طرح تنہا اور
بل يجمع على بابي جنودا من راندہ نہیں چھوڑے گا بلکہ وہ خدام کی فوجیں
الخادمين۔ يأتون بأموال میرے دروازے پر جمع کر دے گا۔ وہ دور دراز ملکوں
وتحائف من ديار بعيدة، ويبلغ سے اموال و تحائف لائیں گے۔ اور ان کی تعداد اس
عدتهم إلى حد لم يُعْطَ عِلمه حد تک پہنچ جائے گی کہ جس کا علم اغیار و احباب
المتفرسون من الأغيار | کے اہلِ فراست کو بھی نہیں دیا گیا اور جس کی نظیر
والمحبين، ولم ير مثله في سنين۔ گزشتہ سالوں میں مشاہدہ میں نہیں آئی۔ اور اس
ولم يكن إذ ذاك لدى محفل وقت نہ میرے پاس کوئی جمعیت تھی اور نہ کوئی جتھا
ولا احتفال ، وما كان يجىء اور نہ کوئی فرد یا افراد میری ملاقات کی تمنا لئے
لهوى ملاقاتي رجل ولا رجال میرے پاس آتے تھے بلکہ میں ایسا گمنام تھا جسے
بل كنت كمجهول لا يُعرف کوئی جانتا نہ تھا اور ایسا غیر معروف تھا جسے کوئی
ونكرة لا تتعرف ۔ وكنت مذ پہچانتا نہ تھا ۔ اور جب سے میری آنکھ کھلی اور میرا
فتحت عيني وفجرت عيني چشمہ رواں ہوا میں گوشہ نشینی کو پسند کرتا تھا تا
أُحِبُّ الزاوية، لأروى النفس
معارف کے پانی سے اپنے نفس کو سیراب کروں
بماء المعارف وأنجي من
العطش هذه الراوية ۔ فمضى اور ناقہ نفس کو تنگی سے نجات دلاؤں ۔ چنانچہ مجھ
علی دهر في هذه الخلوة لا پر اُس خلوت نشینی میں ایک زمانہ بیت گیا۔ اور
يعرفني أحد من الخواص ولا من خواص و عام میں سے مجھے کوئی بھی نہ جانتا تھا۔ اور
العامة ۔ وكنت في هذا الخمول، میں اسی گمنامی میں پڑا رہا یہاں تک کہ میرا رب مجھ
حتى تجلی علی ربی و بشرنی پر جلوہ گر ہوا اور مقبولیت کی مجھے بشارت دی اور
بالقبول، وقال : " أردّ إليك فرمایا کہ تیری تکفیر کرنے اور دشمن بن جانے کے بعد
كثيرا من الورى، بعد ما میں لوگوں کی کثیر تعداد کو تیری طرف پھیر لاؤ نگا اور
كفروك وصاروا من العداء لا اس کے کلمات کوئی بدل نہیں سکتا اور اس کے فیصلے کو
مبدل لكلماته ولا راد لما
قضى "۔ وأفردت إلى مدة قدره
۔
کوئی رد نہیں کر سکتا اور اس مدت تک جو اللہ نے
اپنی حکمت سے میرے لئے مقدر کی تھی میں تنہا رہا اور الله لي من الحكمة، وغلب العدا
دشمن غالب رہے۔ اور انہوں نے میری تکفیر کے وأشاعوا فتاوي تكفيري في
الأسواق والأزقة ۔ ثم أُلقي في فتوے بازاروں اور گلی کوچوں میں شائع کر دیئے۔ پھر
روعي، فأشعتُ أن وقت میرے دل میں ڈالا گیا کہ میں شائع کر دوں کہ میری
النصر أتى، وجاء أوان الزهر نصرت کا وقت آن پہنچا ہے۔ اور شگوفے کھلنے کا 19
لکھلنے لگی ۔
وانجاب الثلوج من الزبى وقت آگیا ہے۔ اور بلندیوں سے برف
وأشعتُ أن آية الله تظهر إلی اور میں نے یہ شائع کر دیا کہ تین سال تک اللہ کا
ثلاث سنين، وأُنصَرُ بنصر نشان ظاہر ہوگا اور رب العالمین کی جناب سے
عجيب من ربّ العالمين، وإن لم میری حیرت انگیز رنگ میں مدد کی جائے گی۔ اور
أُنصَرُ ولم تظهر آية فلست من اگر میری مدد نہ کی گئی اور نشان ظاہر نہ ہوا تو میں
المرسلین ۔ فلما سلَخُنا رمضان، مرسلوں میں سے نہیں ۔ پس جب ہم نے رمضان
وتم ميقات ربنا الرحمن نظرنا گزار دیا اور ہمارے رحمان رب کی مقرر کردہ
إلى تلك الزمان، فإذا آيات مدت پوری ہو گئی تو ہم نے اس زمانہ پر نظر ڈالی تو
الْحِقَ بعضها بالبعض كَدُرَرٍ یا دیکھتے ہیں کہ نشانات ایک دوسرے سے ایسے
ومرجان، فشكرنا ربنا على هذا پیوست ہیں جیسے موتی اور مرجان جڑے ہوں ۔
الإحسان، وكيف نؤدى حق پس ہم نے اس احسان پر اپنے رب کا شکر ادا کیا
شكره ومن أين يأتي قوة البيان؟ اور ہم اس کے شکر کا حق کیسے ادا کر سکتے ہیں اور
طوبى لصبح جاء بفتح عظيم، قوت بیان کہاں سے آئے ۔ مبارک وہ صبح جو فتح
وحبّذا يوم سود وجه عدو لئيم عظیم لائی اور خوشا وہ دن جس نے لئیم دشمن کو إنا ابتسمنا بابتسام ثغر الصباح، روسیاہ کیا ۔ ہم روشن صبح کی طرح کھل اٹھے۔ اور وبشرنا ضوؤه بانتشار الجناح،
اس کی روشنی نے کھلے بازوؤں سے ہمیں بشارت
وظهرت الآيات وأقام الله
الدليل، وكشف الحقيقة وطوى دى نشان ظاہر ہوئے اور اللہ نے دلیل قائم کر
القال والقيل، وكفى الله مخلوقه دی حقیقت کھول دی اور قیل و قال کی صف پیٹ
سيل الفتن ومعرّته، ورد عنهم دی اور اللہ نے اپنی مخلوق کو فتنوں کے سیل اور اس
مضرته ۔ وكنت أُقيّد لحظى بآية کے نقصان سے بچالیا اور اُس کی مضرت اُن سے
كثرة الجمع، وأُرهِفُ أذنى دور کر دی۔اور جماعت کی کثرت کے نشان پر
لوقت هذا السمع، وأستطلع منه میری نظر کی ہوئی تھی اور اس خبر کی شنوائی کے وقت
كمثل عطاشى من الماء ، و میں کان لگائے بیٹھا تھا۔ اور جیسے پیاسے پانی کی ۱۲۰
مظلمين من الضياء ، حتى اور تاریکی میں پڑے ہوئے روشنی کی تلاش میں
وصلني الأخبار من الأطراف ہوں میں اس خبر کی ٹوہ میں تھا کہ دور و نزدیک کے
والأنحاء القريبة والبعيدة، وتبين اطراف واکناف سے مجھے خبریں پہنچنے لگیں اور یہ
أن جماعتنا زادت على مائة ألف بات کھل گئی کہ ان تین سالوں میں ہماری جماعت
في هذه الأعوام الثلاثة، مع أنها كى تعداد ایک لاکھ سے بھی بڑھ چکی ہے جبکہ اس
كانت زهاء ثلاث مائة في الأيام سے پہلے عرصہ میں اس کی تعداد قریباً تین سو
السابقة، بل لم يكن أحد معى في تھی ۔ بلکہ جس دن میں نے یہ پیشگوئی براھین
يوم أشعت هذا النبأ في "البراهين احمدیہ میں شائع کی تھی تو اس وقت میرے ساتھ فردِ
الأحمدية ۔ "فخررت ساجدا واحد بھی نہ تھا۔ پس میں بارگاه احدیت میں سجدہ
للحضرة، وفاضت عينى برؤية ريز ہو گیا اور اس نشان کو دیکھ کر میری آنکھوں سے
هذه الآية ۔ ووالله جاء نی فوج اشک رواں ہو گئے ۔ اور بخدا ان سالوں میں لوگ
بعد فوج في هذه السنوات فوج در فوج میرے پاس آئے ۔ وہ اس قدر آئے کہ
وكدت أن أسأم من كثرتهم لولا قریب تھا کہ میں اُن کی کثرت سے اکتا جاتا ۔ اگر
أُمرت من ربّ الكائنات ۔ وكم رب کائنات کی طرف سے مجھے حکم نہ دیا گیا
من معادى جاء نی و هم يتنصلون ہوتا ۔ اور کتنے ہی میرے دشمن میرے پاس آئے
من هفوتهم، ويتندمون علی جو اپنی سابقہ لغزش پر بیزاری کا اظہار کرتے
فوهتهم ۔ وكم من غال انتهوا عن اور اپنے کہے پر نادم تھے ۔ اور کتنے ہی ایسے غلو
جنون ومجون، وتابوا وصاروا کرنے والے تھے جو اپنے جنون اور بے باکی سے
كدر مكنون والذين كانوا باز آگئے۔ توبہ کی اور در مکنون کی طرح ہو گئے ۔ اور اسی
أكثروا اللغط، وتركوا الصواب طرح وہ لوگ جنہوں نے سخت شور شرابہ کیا اور
واختاروا الغلط، أراهم الآن درست راه ترک کر دی اور غلط راہ اختیار کی ۔ اب
يبكون في حجراتهم، ويبلون میں انہیں اپنے حجروں میں روتے اور اپنی سجدہ گاہوں
أرض سجداتهم، وأبكى لبكاء
عينيهم، كما كنت أبكى عليهم ۔
کو تر کرتے ہوئے دیکھتا ہوں۔ اور اُن کے اشک
بہانے پر میں روتا ہوں جبکہ پہلے میں اُن پر آنسو
بہاتا تھا۔ اللہ ان کے دلوں میں داخل ہو گیا ہے اور
دخل الله في قلوبهم، ونجاهم اُس نے انہیں اُن کے گناہوں سے نجات بخشی
من ذنوبهم، واستخلص ہے۔ اور ان کے قلعوں کو فتح کیا اور انہیں اپنا مطیع
صياصيهم، ومَلَكَ نواصيهم ۔ بنالیا ہے۔ اور اللہ نے ان پر اپنی نظر التفات فرمائی
ونظر الله إليهم ووجدهم قائمین اور انہیں نیکیوں پر قائم پایا۔ اس طرح انہیں ہر
على الصالحات، فجعلهم أبرياء طرح کے انجام بد سے پاک کر دیا۔ اسی طرح میں
من التبعات ۔ كذالك أرى آسمانی جذب کو اُس کی پوری قوت اور اللہ کی
جذبة سماوية في قوتها جبروت کو اس کی پوری شوکت میں دیکھ رہا
وجبروت الله في شوكتها وكل ہوں ۔ نا فرمان ہر روز میری طرف کھنچا آتا ہے اور
يوم يقتاد العاصي، ويُستدنى دور ہونے والا قریب کیا جاتا ہے۔ اور میں دیکھ رہا
ہوں کہ میری جماعت پر صبح کی روشنی کے پھوٹنے القاصي ۔ وأرى حزبى قد وضح
کی طرح حق واضح ہو گیا ہے۔ اور ان کی توبہ کے لهم الحق كافترار ثغر الضوء ،
بعد اللہ نے انہیں اپنی رداء عنایت سے ڈھانپ دیا
وغمرهم الله بنواله بعد البوء ہے۔ وہ کونسی چیز ہے جس نے انہیں خواب غفلت
فأي شيء خلصهم من النعاس، سے رہائی دی حالانکہ وہ کلہاڑے سے بھی باز
وكانوا لا يمتنعون بالفأس،
آنے والے نہ تھے۔ اور وہ میرے اشارے
وكانوا لا يعبأون بالماعي، ولا کی بھی پرواہ نہ کرتے تھے اور میرے معاملے
يفكرون في أمرى بل يعافون میں غور و فکر نہیں کرتے تھے ۔ اور میری متاع
بعاعی، فجذبت بعضهم كونا پسند کرتے تھے ۔ پھر اُن میں سے بعض کو
عليك الغيب، وتعجبت كيف
فقد نهضت لإنكار أمر شهير
ولا يخفى أمرنا هذا على صغير
الرؤيا الصالحة، وبعضهم الأدلة | رؤيا صالحہ نے اور بعض کو دلائل قطعیہ نے مائل
القطعية۔ وكذالك صرت الیوم کیا ۔ اور اس طرح آج میں بہت سے گروہوں کا
راعي أقاطيع، و کل سعید آتانی نگران بن گیا ۔ اور ہر سعید الفطرت شخص نے اپنا
القلب المطيع ۔ وإن كنت مطیع دل میرے سپرد کر دیا۔ اگر تجھ پر شک غالب
استولى عليك الريب، واشتبه آگیا ہے اور غیب تجھ پر مشتبہ ہو گیا ہے اور تجھے
تعجب ہے کہ مختصر مدت میں یہ جماعت کس طرح
اجتمع هذا الجمع في أمد يسير، جمع ہوگئی۔ تو تو ایک مشہور امر کے انکار پر قائم ہے۔
ہمارا یہ معاملہ خورد و کلاں پر مخفی نہیں اور تو نے یہ
وكبير ۔ وقد سمعت أني أشعث سن لیا ہے کہ میں نے اس پیشگوئی کی اشاعت اس
هذا النبأ في زمن كنت لا يعرفني زمانے میں کی تھی جب کوئی مجھے اور نہ میں کسی کو
أحد ولا أعرف أحدًا ، فاتق الله پہچانتا تھا ۔ پس اللہ سے ڈر اور غضب چھوڑ دے
واترُكُ وَبَدًا ۔ وإن كنت فى اور اگر تجھے میری کتاب براھین احمدیہ کے زمانے
ريب من زمن کتابی "البراهين"، کے متعلق کوئی شک ہے تو میرے اس بستی
فاسأل أهل قريتي هذه واسأل من ( قادیان) کے رہنے والوں اور واقف کاروں میں
شئت من المطلعين ۔ وإن كنت سے جس سے چاہے پوچھ لے۔ اور اگر تجھے ان
في شك من عدة جمع جمعوا تین سالوں میں جمع ہونے والی جماعت کی تعداد
في هذه الأعوام الثلاثة، فاسأل
الحكومة ما عندها عدة جماعتنا
قبل هذه السنة الجارية، ثم خُذُ
میں شک ہے تو حکومت سے دریافت کر لے کہ اس
کے نزدیک اس سال رواں سے پہلے ہماری
جماعت کی تعداد کتنی تھی ۔ پھر اس کے بعد ہم سے منا ثبوت هذه السنة المباركة،
التي سبقت كل سنّ من السنين اس مبارک سال کا ثبوت لے لے جس میں خارق
الماضية على طريق خرق عادت طور پر گزشتہ سالوں کے ہر سال سے یہ تعداد
العادة ۔ وإن كنت صاحب دهاء بڑھ چکی ہے۔ اور اگر تو دانشمند ہے اور عناد اور انکار
لا دودة عناد وإباء ، فلا يعسر کا کیڑا نہیں ہے تو تجھے اس نشان کے سمجھنے میں کوئی
عليك فهم هذه الآية، بل دشواری پیش نہیں آئے گی ۔ بلکہ تجھے اس پر پورا
تستيقنها كل الإيقان وتمتنع من یقین ہو جائے گا اور تو ہر طرح کی گمراہی سے باز
الغواية۔ إن شهد لأمر عدلان من آجائے گا۔ اگر کسی معاملہ میں دو عادل مسلمان
المسلمين، فيتحقق صدقه عند گواہی دیں تو فقہاء کے نزدیک اس کی صداقت
المتفقهين، فما بال أمر يشهد له ثابت ہو جاتی ہے۔ پھر اس امر کی شان کے کیا
ألوف من المسلمين؟ ولا بد لهم كہنے ، جس کے حق میں ہزاروں مسلمان گواہی
أن يشهدوا إن كانوا متقين ۔ وإن دیں ۔ اور اگر وہ متقی ہیں تو ان پر لازم ہے کہ وہ
شئتم فاسألوا أبا السعيد الذى گواہی دیں ۔ اور اگر تم چاہو تو ابوسعید ( محمد حسین
هو من أئمتكم، بل من أجل
بٹالوی ) سے پوچھ لو جو تمہارے اماموں میں سے
الأفراد من فئتكم، وقد كتب ہے۔ بلکہ وہ تمہارے گروہ کا جلیل القدر شخص ہے
تقريظًا على كتابي "البراهين"،
وكان يوافيني في ذالك الحين ۔
فاسألوه كم من جماعة كانت
اور اس نے میری کتاب براھین احمدیہ پر ریویو بھی
لکھا تھا اور اُس زمانے میں وہ میرا ہمنوا تھا پس
اس سے پوچھو کہ اُس زمانے میں میری جماعت
۱۲۳ هي في ذالك الزمان، وإن کتنی تھی ۔ اور اگر تم کسی دلیل کے بغیر اس کی
تستضعفوا شهادته من غير
البرهان، فاسألوا كل من هو
شہادت کو ضعیف تصور کرو تو پھر ان سب لوگوں
سے دریافت کر لو جو میری بستی ( قادیان) میں موجود في قريتي وما لحق بها
من البلدان ۔ ووالله ما كنت في موجود ہیں یا اس سے ملحقہ علاقوں میں رہتے ہیں۔
زمن تأليفه إلا كفتيل، أو كخامل بخدا براهین احمدیہ کی تالیف کے وقت میں کھجور کی
ذليل، وكنت لا يعرفني إلا قليل گٹھلی کے ریشے یا ایک گمنام بے حیثیت شخص کی
من سكان القرية، فضلا عن أن طرح تھا مجھے خود اس بستی کے چند باشندے ہی
أوقر في أعين طوائف العلماء جانتے تھے چہ جائیکہ علماء کے گروہ یا اہل ثروت اور
وأهل الثروة والعزة بل ما كنت معززین کی نگاہوں میں میری کوئی تو قیر ہوتی بلکہ
شيئا مذكورا، وكنت أشابه حقیقت یہ ہے کہ میں کوئی قابل ذکر وجود نہ تھا اور
مترو کا مدحورا ۔ وإن هذا أجلى میں مہجور و راندہ شخص کی طرح تھا یہ ایک واضح بدیہی
البديهات، فحققوا كيف ما شئتم امر ہے۔ پس اے دانشمند و ! جس طرح چاہو تحقیق
يا ذوى الحصاة ۔ وسمعتم أن الله کر دیکھو۔ اور تم سن چکے ہو کہ اللہ تعالیٰ نے اس
أوحى إلى في ذالك الزمان أنه زمانے میں مجھے وحی کی تھی کہ وہ مجھے اکیلا نہیں
لایتر کنی فردا، ويجهز لي فوجا
چھوڑے گا اور دوستوں کی ایک فوج میرے - لئے
من الخلان ۔ فأنجز وعده في
هذه السنوات الثلاث، وأحيا تيار کرے گا۔ سواُس نے ان تین سالوں میں اپنا
ألوفا على يدى أو بعث من وعدہ پورا کر دیا اور ہزار ہا لوگوں کو میرے ہاتھ پر
الأحداث فالأمر الذي لم زندہ کیا اور انہیں قبروں سے باہر نکالا۔ پس وہ امر
يحصل لنا في عشرين سنة، ثم جو ہمیں ہمیں سالوں میں حاصل نہیں ہوا تھا جب ہم
حصل في ثلاثة، بعد ما جعلناه نے اسے حلفاً اپنے صدق کا معیار ٹھہرایا تو وہ تین
مناط صدقنا بحلفة، فلا شك سالوں میں حاصل ہو گیا ۔ پس اس میں کوئی شک
أنه أمر خارق العادة، وآية عظيمة نہیں کہ یہ ایک خارق عادت امر اور بارگاہ عزت
من حضرة العزة ۔ وإن كنتم فی کی طرف سے ایک بہت بڑا نشان ہے۔ اور اگر
شك من هذه الآية، فأتوا بمثلها تمہیں اس نشان کی نسبت کوئی شک ہے تو قدیم یا
من القرون القديمة أو الجديدة
جدید زمانے سے اس کی کوئی مثال پیش کرو۔ اور جو
و أخرجوا لنا ما عندكم من
المثال، في هذا النصر من الله كوئی مثال تمہارے پاس ہے اسے ہمارے سامنے لاؤ
ذي الجلال ۔ ولكن عليكم أن جس میں اللہ ذوالجلال کی طرف سے ایسی نصرت ملی
تأخذوا نفوسكم بهذا الالتزام، ہو۔ مگر تم پر یہ لازم ہے کہ تم اپنے نفسوں پر اس بات
أن لا تخرجوا من مماثلة المقام کو لازم کر لو کہ مقام کی مماثلت سے باہر نہ نکلو۔ اور
وأروني رجلا وعد كمثلی علی تم مجھے کوئی ایسا شخص دکھاؤ جس نے وحی الہی کی بناء
بناء الوحى من الحضرة، في أيام | پر اپنی بے کسی و تنہائی کے وقت میں میری طرح
الغربة والوحدة، ثم كذبه العدا وعدہ کیا ہو ۔ پھر دشمنوں نے اُس کی تکذیب کی ہو
ونهضوا للمقابلة، وجهدوا اور مقابلہ کے لئے اٹھ کھڑے ہوئے ہوں اور ہر
جهدهم لإعدامه بكل نوع من طرح کی تدبیر سے اُسے نابود کرنے کی اپنی پوری
الحيلة، ولم يكن الزحام يسفر کوشش کی ہو اور لوگوں کے ہجوم نے کسی وقت بھی
عنه في حين من الأحيان، ولم اُس کی راہ نہ راہ نہ چھوڑی ہو اور کوئی ایسی تدبیر باقی نہ
يبق مكيدة إلا واستعملوها چھوڑی ہو کہ جسے انہوں نے شمشیر و سنان کی طرح
كالسيف والسنان، ومع ذالك استعمال نہ کیا ہو۔ لیکن باوجود ان سب باتوں کے بلغت جماعته من نفس واحدة
إلى مائة ألف وانتشرت في البلدان ۔ وإني كُفّرت مرة من أقلام گئی۔ اور تمام علاقوں تک پھیل گئی کہ کبھی تو
اس کی جماعت فرد واحد سے ایک لاکھ تک پہنچ
القضاة ، وأخرى سقتُ إلى قاضیوں کے نوک قلم سے مجھ پر کفر کے فتوے
المحاكمات، ثم ما كان مال لگائے گئے اور کبھی مجھے عدالتوں میں گھسیٹا گیا۔ لیکن
أمرنا إلا الفتح وزيادة الجماعة انجام کار ہماری ہی فتح ہوئی ۔ اور فردِ واحد سے
من فرد واحد إلى مائة ألف جماعت ایک لاکھ یا اس تعداد سے بھی زیادہ ہوگئی۔
أو أكثر من هذه العِدّة ۔ فأروني اگر تم اس کام کو انسانی طاقت کے تحت سمجھتے ہو تو
كمثلها إن كنتم تحسبونها تحت مجھے اس کی کوئی مثال دکھاؤ۔ بخدا اس مقابلے میں
القدرة الإنسانية ۔ ووالله إني تمہارے غالب آنے کی صورت میں میں ایک
المروجة، صلة منى عند غلبتكم ہزار روپیہ سکہ رائج الوقت تمہیں بطور انعام دوں
گا۔ اور یہ میرا حلفیہ وعدہ ہے۔ اور اگر تم ایسا نہ کر في هذه المقابلة، وهذا وعد مني
سکے اور تم ہرگز نہ کر سکو گے تو تمہارا انعام بالحلفة ۔ وإن لم تفعلوا ۔۔ ولن
تفعلوا ۔۔ فليس لكم إلا صلة روز قیامت تک کی لعنت کے سوا کچھ نہیں ۔ کیا تم
اللعنة، إلى يوم القيامة ۔ أتنكرون اللہ کے نشانوں کا ناحق انکار کرتے ہو اور پھر تم ان
آيات الله بغير حق، ثم لا تأتون کی کوئی نظیر بھی پیش نہیں کرتے ۔
أعطيكم ألفا من الدراهم
بمثلها وتسقطون على مكانتكم اور اپنی جگہ ہی مردار کی طرح گرتے ہو۔ تف ہے
كالجيفة؟ ويل لكم و لهذه تم پر اور تمہاری اس خصلت پر۔ میرے نشانات
العادة ! و من آياتي التي ظهرت میں سے جو ان سالوں میں ظاہر ہوئے یہ ہے جسے ۱۲۵
في هذه السنوات، هو أني أشعت میں نے وقت سے پہلے ہی شائع کر دیا تھا کہ
قبل الوقت أن الطاعون ينتشر في طاعون تمام اطراف میں پھیل جائے گی ۔ اور ان
جميع الجهات، ولا يبقى خطة آفت زدہ خطوں میں سے کوئی ایک خطہ بھی باقی نہ
من هذه الخطط المبتلاة بالآفات رہے گا مگر یہ طاعون غضب ناک صورت میں
إلا ويدخلها كالغضبان، ويعيث وہاں داخل ہو گی اور اس میں ایک بھیڑیئے کی
فيها كالسرحان وقلت : قد كشف على من ربي سر مکنون طرح تباہی مچائے گی۔ اور میں نے کہا تھا کہ
شو
وهو أن أرضا من أرضين لا تخلو میرے رب کی طرف سے جو مخفی راز مجھ پر منکشف
من شجرة الطاعون و ثمرة کیا گیا وہ یہ ہے کہ زمین کا کوئی خطہ طاعون کے
المنون "الأمْرَاضُ تُشاعُ پودے اور ثمرہ اموات سے خالی نہ ہوگا۔ بیماریاں
وَالنُّفُوسُ تُضاعُ " ذالك بأن الله پھیلیں گی اور جانیں ضائع ہوں گی ۔ وجہ یہ ہے کہ
غضب غضبًا شديدًا، بما فسق الله سخت غضب ناک ہے۔ کہ لوگ فسق و فجور میں
الناس ونسوا ربا وحيدا ۔ فجهز مبتلا ہوئے اور واحد و یگانہ رب کو بھول گئے ۔ پس
الله جيش هذا الداء ، ليذيق اللہ نے اس بیماری کا لشکر تیار کیا تا وہ لوگوں کو اُن
الناس ما اكتسبوا من أنواع کے قسم قسم کے جرائم اور بد کرداریوں کے ارتکاب
الجريمة والفحشاء فانتشر
الطاعون بعد ذالك في البلاد
کا مزہ چکھائے۔ پس اس کے بعد طاعون تمام
علاقوں میں پھیل گئی۔ اور جانداروں کو جمادات کی مانند وجعل ذوى الأرواح كالجماد،
ودخل ملكنا هذا وتَدَيَّرَه بقعةً، بنا دیا ۔ طاعون ہمارے اس ۔ اس ملک میں داخل ہو گئی اور
وتَخَيَّرَ الإماتة حرفة، فإن اسے اپنا گھر بنالیا اور ہلاک کرنے کو پیشہ بنالیا۔ پس اگر
شئت فاقرأ ما أشعتُ تو چاہے تو میری اس تحریر کو پڑھ جو میں نے ان تمام
في جميع هذه البلاد، ثم استحي | علاقوں میں شائع کر دی تھی۔ پھر حیا کر اور اللہ
واتق الله رب العباد رب العباد سے ڈر۔
☆
ومن آياتي التي ظهرت في هذه میرے اُن نشانوں میں سے جو اس مدت میں
المدة، موت رجال عادونی ظاہر ہوئے ہیں ان لوگوں کی موت ہے جنہوں
۱۳۶ و آذونی و عزوني إلى الكفرة نے میری دشمنی کی ، مجھے اذیت پہنچائی اور مجھے کفر
سے نسبت دی ۔ ممبروں پر چڑھ کر مجھے گالیاں دیں وسبونى على المنابر وجروني إلى
اور مجھے حاکموں کی طرف گھسیٹا۔ تو یہ جان لے کہ
الحكومة ۔ فاعلم أن الله كان
اللہ نے مجھ سے مخاطب ہو کر فرمایا : ”اے میرے
خاطبني وقال " يا أحمدى أنت
احمد ! تو میری مراد ہے اور میرے ساتھ ہے۔ تو
مرادی و معى ۔ أنت وجية في میری درگاہ میں وجیہ ہے۔ میں نے تجھے اپنے لئے
حضرتي اخترتك لنفسي
وسرك سرى ۔ وأنت معى وأنا
اختیار کیا اور تیرا بھید میرا بھید ہے۔ تو میرے ساتھ
ہے اور میں تیرے ساتھ ہوں تو میرے نزدیک
معك وأنت منی بمنزلة لا ایک ایسا مرتبہ رکھتا ہے جسے مخلوق نہیں جانتی۔ جب
يعلمها الخلق إذا غضبت تو غضب ناک ہوتا ہے تو میں غضب ناک ہوتا
غضبت، وكل ما أحببت أحببت ۔ ہوں ۔ اور جس سے بھی تو محبت کرتا ہے تو میں
إنى مهين من أراد محبت کرتا ہوں۔ میں اُس شخص کی اہانت کروں گا جو
الحاشية: وكان منهم رجل مسمی برسل بابا الامرتسری و قد اشعت قبل موته في الاعجاز
اور ان میں ایک شخص رسل بابا امرتسری نامی تھا۔ اس کی موت سے قبل میں نے اعجاز
الاحمدى انه يموت بعض علماء تلك البلدة من الطاعون فمات بعده رسل بابا في
احمدی میں شائع کر دیا تھا کہ اس شہر کا ایک عالم طاعون سے مرے گا ۔ سواس کے بعد رسل بابا
امرتسر وانه اية ظهرت في هذه السنوات ففكروا يا ذوى الحصاة ۔ منه
امرتسر میں مر گیا۔ اور یہ ایک عظیم الشان نشان ہے جو ان سالوں میں ظاہر ہوا۔ پس اے دانشمندو! غور کرو۔