ان نشانات کی تفصیل جو ان تین سالون میں ظاہر ہوئے۔
مواہب الرحمٰن, حصہ 2
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
إهانتك، وإنى معين من أراد | تيرى اہانت کا ارادہ کرے گا۔ اور میں اُس شخص کی
إعانتك ۔ إني أنا الصاعقة اعانت کروں گا جو تیری اعانت کا ارادہ کرے گا۔ میں
تخرج الصدور إلى القبور إنا صاعقہ ہوں۔ مخالفین کے سرگروہ قبروں کی طرف
تجالدنا فانقطع العدو وأسبابه " منتقل کئے جائیں گے۔ ہم نے جنگ کر کے دشمن کو
ثم بعد ذالك آذاني رجل بغیر مغلوب کیا اور اس کے تمام اسباب کاٹ دیئے۔ بعد
حق اسمه "محمد بخش" ازیں مجھے محمد بخش نامی ایک شخص نے ناحق ایذا
وجرني إلى الحكومة، فصار پہنچائی اور مجھے حکام تک لے گیا۔ وہ میرے رب
لوحي ربي ۔۔ أعنى کی وحی یعنی تَجَالَدْ نَا کا نشانہ بن گیا اور طاعون
تجـالـدنـا ۔۔ "كالدرية، ومات سے مر گیا اور بہت جلد اس کی زندگی کی ڈور منقطع
بالطاعون وانقطع خيط حياته ہو گئی ۔ میں نے اس وحی کو اُس کی زندگی میں ہی
بالسرعة، وكنتُ أشعتُ هذا شائع کر دیا تھا اور اسے اس سے خبر دار کر دیا تھا
الوحي في حياته وأنبأته به فما لیکن اُس نے اُس کی کوئی پرواہ نہ کی اور تمسخر کرتا
بالى ومضى بالسخرة ۔ ثم بعد رہا۔ پھر اس کے بعد ایک اور شخص محمد حسن فیضی نامی
ذالك قام رجل لإيذائي اسمه
میری ایذا رسانی کے لئے اٹھ کھڑا ہوا اور وہ میرا بد
"محمد حسن فيضي "، وكان ترین دشمن تھا۔ اُس نے مجھے سب و شتم کیا اور میری أعدى أعدائي، وسبني وشتمنى
رسوائی اور ہلاکت کی پوری کوشش کی۔ مجھ پر لعنت وسعى لإفنائي وإخزائي، ولعنني
حتى لعنه ربي ورد إليه ما عزا إلى ڈالی ۔ آخر میرے رب نے اس پر لعنت کی اور جو ۱۲۷
نفسي فما لبث بعده إلا قليلا اس نے میری ذات کی طرف منسوب کیا وہ سب
من الأيام، حتى رأی وجه اُس پر الٹا دیا۔ اس کے بعد اُس نے چند روز ہی
الحمام۔ وكنت كتبت فی کتابی گزارے تھے کہ موت کا منہ دیکھ لیا۔ نیز میں نے اپنی
" الإعجاز"، ملهما من الله الذى كتاب اعجاز اسیح میں اللہ سے جو اضطراب کے
يجيب المضطر عند الارتماز وقت مضطر کی دعا سنتا ہے الہام پا کر تحریر کیا تھا: کہ
من قام للجواب وتنمر ، فسوف | جو شخص سخت غضبناک ہو کر اس کتاب کا جواب لکھنے
يرى أنه تندم وتدمر " فجعل کے لئے تیار ہو گا وہ عنقریب دیکھ لے گا کہ وہ نادم
الفيـضـى نـفـسـه درية كل وحى ہوا اور حسرت کے ساتھ اس کا خاتمہ ہوا۔ پس
ذكرت، وغرض كل إلهام إليه (محمد حسن ) فیضی نے اپنے آپ کو میری اس مذکورہ
أشرتُ، حتى أسكته الموت من وحی کا ہدف اور میرے ہر اس الہام کا جس کی طرف
قاله وقيله، وردّه إلى
سبيله ۔ وكذالك صار نذير
حسين الدهلوى درية وحى الله "
تخرج الصدور إلى القبور فإنه
میں نے اشارہ کیا ہے نشانہ بنالیا تا آنکہ موت نے
اسے اس کی قیل و قال سے خاموش کر دیا اور اسے
اس کی راہ دکھائی۔ اور اسی طرح نذیر حسین دہلوی
بھی اللہ تعالیٰ کی وحی ” مخالفین کے سرگر وہ قبروں کی
طرف منتقل کئے جائیں گے“ کا نشانہ بنا۔ کیونکہ وہ
كان أول من كفرني و اذانی و فر پہلا شخص تھا جس نے مجھے کافر ٹھہرایا اور مجھے
من النور ۔ و كانت سنة وفاته
اذیت دی۔ اور نور سے فرار اختیار کیا۔ اس کا سال
مات الهائـمـا ۱۳۲ھ بـحسـاب وفات بحساب جُمَل مَاتَ ضَالٌ هَائِمًا يعنى
الجمل۔ ومات ناقصا ولم يُصِبُ ۱۳۲۰ ھ تھا۔ وہ ناقص حالت میں مرا اور اُسے
حظا من الكمل ۔ ومن آياتي شهرة كاملین میں حصہ نہ ملا۔ میرے نشانوں میں سے
اسمى بالإكرام والتكرمة، في ایک نشان ان موعودہ سالوں میں عزت اور اکرام
هذه السنوات الموعودة ۔ وإن الله کے ساتھ میرے نام کی شہرت ہے۔ اور اللہ تعالیٰ
كان خاطبني وبشرني بإكرامي نے مجھے مخاطب کیا اور مجھے سختی کے زمانہ میں اکرام
وقبولي في زمن البأس، وقال :" اور قبولیت پانے کی بشارت دی اور فرمایا کہ تو
أنت مني بمنزلة توحیدی میرے نزدیک بمنزلہ میری توحید و تفرید ہے۔ پس
۱۳۸ و تفريدى، فحان أن تُعان وہ وقت آن پہنچا ہے کہ تیری مدد کی جائے اور
وتُعرف بين الناس " وقال : تجھے لوگوں میں شہرت دی جائے۔ نیز فرمایا :
يحمدك الله من عرشه ، اللہ اپنے عرش سے تیری حمد بیان کرتا ہے ۔ اور
وبشرني بحمد الأناس ۔ وبعد اس نے مجھے یہ بشارت بھی دی کہ لوگ تیری حمد
بیان کریں گے۔ بعد ازاں دشمنوں نے پوری
ذالك سعى العدا كل السعى
ليعدموني ويلحقوني بالغبراء ،
کوشش کی کہ وہ مجھے نیست و نابود اور پیوند خاک کر
دیں۔ اور دشمنوں کی وجہ سے میرا معاملہ سخت معرض
ووقع أمرى في خطر عظيم من خطر میں پڑ گیا لیکن پھر بھی میرے رب نے ان
الأعداء ، فأيدني ربي في هذه تین مبارک سالوں میں میری تائید فرمائی اور دور
السنوات المباركة، وشهر دراز علاقوں تک میرے نام کو شہرت بخشی۔ یہ وہ
اسمى إلى الديار البعيدة ۔ وهذا امر ہے جس کا انکار کوئی بھی نہیں کر سکتا سوائے اس
أمر لا ينكره أحد إلا الذي ينكر شخص کے جو دن کو اس کی پوری تابانیوں کے ساتھ
النهار مع رؤيته الأشعة الساطعة۔ چمکتے ہوئے دیکھ کر بھی اُس کا انکار کرتا ہے۔
میرے نشانات میں سے ایک نشان وہ
ومن آياتي كتب ألفتها
في العربية، في تلك المدة کتابیں ہیں جنہیں میں نے اس مدت مشتہرہ کے
المشتهرة، وجعلها الله إعجازا لى دوران عربی زبان میں تالیف کیا۔ اور اللہ نے
إتماما للحجة وأولها "إعجاز اتمام حجت کے طور پر انہیں میرا معجزہ بنا دیا۔ان
المسيح ثم بعد ذالك " الهدی، میں سے پہلی کتاب اعجاز مسیح ہے، اس کے بعد
ثم الإعجاز الأحمدى وهو الهدى والتبصرة لمن يرى اور پھر الاعجاز
معجزة عظمى ۔ وكنت فرضت الاحمدی ہے جو ایک بہت بڑا معجزہ ہے۔ اور
للمخالفين صلة عشرة آلاف، إن اس کے لئے میں نے مخالفین کے واسطے دس
يأتوا كمثل الإعجاز ہزار روپیہ بطور انعام مقرر کیا تھا۔ اگر وہ الاعجاز
الأحمدى في عشرين يوما من الاحمدی کی نظیر بلا تخلف میں دن میں پیش
غير إخلاف فما بارز أحد کریں۔ لیکن جواب کے لئے کوئی میدان میں نہ
للجواب، كأنهم بكم أو من نکلا۔ گویا کہ وہ گونگے ہیں یا چو پائے ۔ اس انعام کے
الدواب ۔ ومع تلك الصلة، ساتھ ہی میں نے ساکت و صامت رہنے والوں اور
لعنت الصامتين الساكتين پس پردہ چھپے رہنے والوں پر لعنت کی تھی۔ اس لعنت
المتوارين في الحجاب کے ذریعے میں نے انہیں طیش دلایا تا وہ کتاب
وأحفظتهم به لكي يتحركوا کے جواب کے لئے حرکت میں آئیں لیکن وہ سب
١٣٩ الجواب الكتاب، فتوار وافی اپنے حجروں میں چھپ گئے ۔ ہمیں معلوم نہیں کہ
حجراتهم، وما نعلم ما صنع الله انہیں میری طرف سے طمع دلانے اور غصہ دلانے
بقلوبهم، مع إطماع منى وإعناتهم كے باوجود اللہ نے ان کے دلوں کے ساتھ کیا کیا۔
میرے نشانات میں سے ایک نشان
خدائے علیم و حکیم کی طرف سے وہ خبر ہے جو اس
نے ایک لئیم شخص اور اس کے بہتانِ عظیم کے
بارے میں مجھے دی۔ اور اُس نے میری طرف وحی
يريد أن يتخطف عرضك، ثم کی کہ وہ تیری عزت کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے۔ پھر
يجعل نفسه غرضك وأرانی وہ اپنے آپ کو تیرا نشانہ بنا دے گا۔ اُس کے
بارے میں اُس نے مجھے تین مرتبہ رویا دکھایا اور
ومن آياتي ما أنبأني العليم
الحكيم، فـــي أمــر رجـل لئيم
وبهتانــه العظيم، وأوحى إلى أنه
فيه رؤيا ثلاث مرات، وأراني أن مجھے دکھلایا کہ اس دشمن نے تیری تو ہین اور
العدو أعد لذالك ثلاثة حماة ایذارسانی کی غرض سے تین حامیوں کو تیار کیا
لتوهين وإعنات ۔ ورأيت كأنی ہے۔ اور رویا میں میں نے دیکھا کہ گویا گرفتاروں
أُحضرت محاكمة كالمأخوذین کی طرح میں عدالت میں حاضر کیا گیا ہوں ۔ اور
میں نے یہ بھی دیکھا کہ میں نے آخر کار رب
و رأيت أن آخر أمرى نجاة العالمین کے فضل سے رہائی پائی ہے۔ اگرچہ یہ
بفضل رب العالمين، ولو بعد حين ۔ رہائی کچھ عرصہ بعد حاصل ہوگی ۔
وبُشْرتُ أن البلاء يرد على نیز مجھے یہ بشارت دی گئی کہ یہ بلا میرے اس
عدوى الكذاب المهين كذاب اور اہانت کرنے والے دشمن پر لوٹا دی
فأشعت كل ما رأيت وألهمت جائے گی۔ پس میں نے رویا میں جو کچھ دیکھا اور
جو مجھے الہام ہوا تھا اُسے اُس کے ظہور سے پہلے قبل ظهوره في جريدة يسمى
الحکم نامی جریدے اور ایک اور جریدے البدر نامی "الحكم"، وفي جريدة أخرى يسمى
"البدر"، ثم قعدت كالمنتظرين ۔ وما
میں شائع کر دیا۔ پھر میں انتظار میں لگ گیا۔ اور
میں نے رویا میں جو نظارہ دیکھا تھا اُس پر ابھی
مر على ما رأيت إلا سنة فإذا ظهر
بمشکل ایک سال ہی گزرا تھا کہ اللہ کی تقدیر اس
قدر الله على يد عدوّ مبين اسمه عدد مبین مسمی کرم دین کے ہاتھ پر ظاہر ہو گئی۔ یہ
"كرم الدين ۔ " وإنه هو الذي رغب ( کرم دین ) وہی شخص ہے جو مجھے بھڑکتی آگ میں
لإحراقي في نار تضرم، وضرار جلائے جانے اور شدید نقصان پہنچانے کا
يعزم، وأراد أن يسلب أمننا، خواہشمند تھا اور اس نے ارادہ کیا کہ وہ ہمارا امن ۱۳۰
وطمع في عرضنا، لعدم کل چھین لے اور ہماری آبرو کے در پئے ہوا تا کلی طور
العدم ۔ وأراد أن يجعل نهارنا پر ہم نابود ہو جائیں ۔ اور اُس نے ہمارے روشن
أغسى من ليلة داجية الظلم دین کو سیاہ زلفوں والی شب دیجور سے بھی زیادہ
فاحمة اللمم ۔ فَنَحَتَ من عنده تاریک کرنے کا ارادہ کیا۔ چنانچہ اس نے اپنی
استغاثة، وأعد لأفراس الوكالة طرف سے جھوٹا دعوی دائر کیا اور وکالتی گھوڑوں
أثاثة، وجمعت الأحزاب وشُمِّرَ کے لئے چارہ مہیا کیا ۔ کئی جتھے جمع کئے اور
الثياب، ليرمي كلهم من قوس مخالفت میں ) لنگر لنگوٹ کس لئے تا کہ وہ سب
واحد السهام، ونسوا القدير ایک ہی کمان سے تیر چلا ئیں۔اور وہ اس قدیر، عادل،
العادل العالم المقسط الذی لا عالم اور منصف خدا کو بھول گئے جو انصاف کے
يجهل أوصاف الإنصاف، ومن تقاضوں سے نا واقف نہیں ہے۔ اور کون ہے جو
ذا الذي يرضع عنده أخلاف مخالفت میں اس کے سامنے دم مار سکے۔ اور حقیقت
یہ ہے کہ وہ خدا ہمارے ساتھ ہے پس ہم کسی شریر الخلاف؟ وإنه هو معنا فكيف
سے
نتأذى من شرير؟ وكيف يولّی سے کیسے تکلیف اٹھا سکتے ہیں اور (ہم
عيش نضير؟ وقد بشرنا أنا ) خوشحالی کیسے منہ پھیر سکتی ہے۔ اور خدا نے ہمیں
بشارت دی ہے کہ ہم کبھی خوفناک جگہ میں داخل نہ لن نقتحم مخوفة، ولن نجوب
تنوفة، وننتظر وعد رب العباد،
والله لا يخلف الميعاد ۔ وقد
ظهر بعض أنبائه تعالى من أجزاء
ہوں گے اور ہمارا گزر بھی بیابان سے نہ ہوگا اور ہم
رب العباد کے وعدے کے منتظر ہیں۔ اور اللہ وعدہ
خلافی نہیں کرتا۔ اس قضیہ کے بعض حصوں کے
بارے میں اللہ تعالیٰ کی پیشگوئیاں پوری ہو چکی
هذه القضية، فيظهر بقيتها كما ہیں۔ اور باقی بھی بلا شک و شبہ وعدے کے موافق
وعد من غير الشك پوری ہو جائیں گی ۔ یہ میری ان پیش خبریوں کی
والشبهة۔ هذا حقيقة أنبائي الذي
حقیقت ہے جن پر تم صبر نہ کر سکے ۔ اللہ نے مقدر
لم تستطيعوا عليه صبرا، وكتب کر رکھا ہے کہ اپنے رسولوں کو غالب کرے گا۔ خواہ
الله ليغلب رسله ولو يمكر العدا دشمن کتنے ہی منصوبے باندھیں ۔ اور تمہارا انکار
مكرا وليس إنكاركم إلا من تمہاری بدبختی سے ہی ہے۔ تمہاری جہالت اور گند
شقوتكم، فيا أسفا على جهلكم بینی پر وائے افسوس ، ہم نے تو چاہا تھا کہ تم پر
وغباوتكم! أردنا أن نعطف مہربانی اور نوازش کریں لیکن تم غضبناک ہو گئے اور
علیکم فغظتم ، ورُمنا ہم نے چاہا تھا کہ تمہارے لئے پانی کھود نکالیں
أن ننبط فغضتم ۔
لیکن تم نے اسے اور گہرا کر دیا۔
ثم بعد ذالك نكتب پس اس کے بعد ہم تمہارے اُس بیان کا جواب
جواب ما أشعت، وظلمت تحریر کرتے ہیں جو شائع کر کے تم نے اپنے نفس پر
نفسك والوقت أضعت ۔ أما ما ظلم کیا۔ اور وقت ضائع کیا۔ اور یہ جو تم نے اپنی
أنكرت في كتابك بلاغة تحریر میں میرے قصیدے کی بلاغت سے انکار کیا
قصيدتي، وما أكلت عصیدتی ہے جبکہ تو نے میرا حلوہ چکھا ہی نہیں تو میں اس کا
فلا أعلم سببه إلا جهلك سبب تمہاری جہالت، گند ذہنی، تعصب اور کمینگی
وغباوتك وتعصبك ودناء تك کے سوا کچھ نہیں پاتا۔ اے جاہل مطلق ! اٹھ اور
أيها الجهول ! قُم وتصفح دواوين شعراء کے دیوانوں کی ورق گردانی کر تا کہ ادب
الشعراء ، ليظهر لك منهاج الأدب والأدباء ، أتغلط اور ادیبوں کا اُسلوب تجھ پر ظاہر ہو۔ کیا تم صحیح و غلط
ٹھہراتے اور حسن کو قبیح خیال کرتے ہو۔ نجاست صحيحا وتظن الحسن قبيحا،
کھاتے ہو اور نفاست سے کراہت کرتے ہو ۔ وتأكل النجاسة وتعاف النفاسة؟
ليس في جعبتك منزع تمہارے ترکش میں کوئی تیر نہیں رہا۔ پس عیب چینی
فظهر لك في التزرى مطمع میں تمہاری رغبت بڑھ گئی ہے اور اسی طرح ہمیشہ
وكذالك جرت عادة السفهاء ، سے بیوقوفوں کا دستور رہا ہے کہ وہ ہمیشہ (دوسروں
أنهم يخفون جهلهم بالازدراء کی عیب جوئی کے ذریعہ اپنی جہالت پر پردہ
ويل لك ! ما نظرت إلى غزارة ڈالتے ہیں ۔ تف ہے تجھ پر! کہ نہ تو تم نے بلند
المعاني العالية، ولا إلى لطافة پایہ معانی کی کثرت کی طرف نگاہ کی اور نہ ہی جلیل
الألفاظ الغالية، واستقريت القَذَرَ
القدر الفاظ کی لطافت کی جانب التفات کیا۔ اور
كَالا ذِيَّةِ ۔ ما فكرت في حسن مکھیوں کی طرح گندگی پر جا پڑے۔ تم نے نہ تو أساليب الكلام، ولا في المنطق
ونظامه التام ۔ أيها الغبى ! علِمتُ اسالیب کلام کے حسن پر اور نہ ہی زبان اور اس کے
من هذا أنك ما ذقت شيئا من کامل نظام پر غور کیا ۔اے نبی ! اس سے مجھے معلوم ہوا
اللسان، ولا تعلم ما حسن کہ تم نے اس زبان کا کوئی مزہ ہی نہیں چکھا اور نہ تم
البيان، ونزوت كالسرحان قبل یہ جانتے ہو کہ حسنِ بیان کیا ہے۔ اور تو فہم و عرفان
الفهم والعرفان أبهذا تُبارينا في سے پہلے ہی بھیڑیے کی طرح جھپٹا ہے۔ کیا اس
۱۳ الميدان وتبار زنا كالفتيان؟ أتتكا برتے پر تم ہمارا اس میدان ( فصاحت و بلاغت )
على الأصغر الذي كتب منه
میں مقابلہ کرتے ہو۔ اور جوانمردوں کی طرح
ہمارا سا منا کرتے ہو۔ کیا تم اس اصغر علی پر بھروسہ الجعفر إليك وكنت قد قررت من
کرتے ہو جس کی طرف سے جعفر (زٹلی ) نے
هذه القرية مع لعن نزل عليك۔ تمہیں لکھا اور تم اس بستی قادیان سے اپنے اوپر
فاعلم أنهم يكذبون وليسوا رجال پڑنے والی لعنت کے ساتھ بھاگ نکلے؟ پس یاد
المصارعة ولا قبل لأحد في هذه رکھو کہ وہ جھوٹے ہیں اور وہ مردِ میدان نہیں
المناضلة ۔ دع تصلّفك يا ہیں۔ اور نہ کسی کو اس مقابلہ کی تاب ہے۔اے
مسکین، فإنك لست من مسکین ! اپنی لاف و گزاف چھوڑ کیونکہ تو مرد
الرجال، ولو كنت شيئا لما نہیں۔ اگر تجھ میں کوئی دم خم ہوتا تو تو بہانہ بنا کر
فررت من الاحتيال ۔ ثم اعلم أنّی بھاگ نہ جاتا۔علاوہ ازیں تمہیں یاد رہے کہ
ما رُضْتُ صعاب الأدب بالمشقة میں نے ادب کی مشکلات کو اپنی کسی محنت اور
مشقت سے ریاضت نہیں کیا۔ بلکہ یہ صرف میرے والتعب، بل هذه موهبة من ربي
ونلت منه سِمُطَ الدرر النُّخب رب کی۔ موہبت ہے۔ اور یہ قیمتی موتیوں کی لڑی
میں نے اُس سے حاصل کی ہے۔ یہ میرا حال هذا أمرى ولكنك إن بارزتني
ہے۔ لیکن اگر تم نے مجھ سے مقابلہ کیا تو تم پر اپنا
فعليك خبيتك يتجلى، وسوف
باطن ظاہر ہو جائے گا۔ اور میں تمہیں ضرور دکھا
أريك بأي علوم تتحلى۔ إن
دوں گا کہ تم کن علوم سے آراستہ ہو۔ تیرا (مجھے)
تغليطك أحق بالتغليط، وليس غلط قرار دینا ، خود غلط قرار دیئے جانے کے لائق
فيه دون السلاطة، لا كبيان ہے۔ اس میں صرف بد زبانی ہی ہے فصیح البیانی
السليط وما جئت قريتي هذه نہیں اور تو میری بستی ( قادیان ) میں صرف لوگوں
إلا لتخدع الناس، و تشیع کو دھوکہ دینے اور وسوسہ پھیلانے کے لئے آیا تھا۔
الوسواس وما كان إتيانك إلا تیرا آنا صرف اس حج کی طرح ہے جس کے
كحجة لا تُقضى مناسكها، ولا مناسک ادا نہ کئے گئے ہوں اور جس کی برکات
حاصل نہ ہوں ۔ پس جب مجھے تیری حیلہ سازی تحصل بركاتها ۔ ولما عثرت على
ما احتلت، وعلى ما بادرت إلى اور اپنے آشیانہ کی طرف فوری لوٹ جانے کی
اطلاع ملی تو تیری بدبختی اور نامراد واپسی پر میری وكرك وأجفلت، فاضت عيني
آنکھوں سے آنسو رواں ہوئے تم جیسے تہی دست على شقوتك وخيبتك عند
رجعتك خرجت كما دخلت
داخل ہوئے تھے ویسے ہی نکل گئے ۔ اور جیسے آئے
تھے ویسے ہی چلے گئے ۔ بخدا اگر تم مجھے ملتے تو میں
وذهبت كما حللت ۔ ووالله لو ضرور تیری غم خواری کرتا خواہ تم میری دشمنی
كنت وافيتني لواسيتك ولو کرتے کیونکہ ہم اپنے کسی بھی دشمن کی نسبت اپنے
عاديتني ۔ وإنا لا نضمر حقد أحد دل میں کوئی کینہ نہیں رکھتے۔ اور جب دشمن
من العدا، وإذا جاء نا عدو فالغل
صلى الله
عروسة
ہمارے پاس آتا ہے تو کینہ رخصت ہو جاتا ہے
خلا ۔ ولذالك ساء ني لم تبوّأت ۔ یہی وجہ ہے کہ مجھے تمہارا مشرکوں کی فرودگاہ میں
منزل المشركين وما عفت وما قیام پذیر ہونا بُرا لگا۔ اور تم نے اسے ناپسند نہ
اخترت طريق المتقين ۔ إنما کیا۔ اور متقیوں کی راہ اختیار نہ کی۔ مشرکین تو
المشركون نجس وهم أعداؤنا ناپاک ہیں ۔ اور وہ ہمارے دشمن اور ہمارے رسول
وأعداء رسولنا المصطفى، بل محمد مصطفی ﷺ کے دشمن ہیں۔ بلکہ تمام دشمنوں
أعدى العدا ۔ أتظنون المشركين سے بڑھ کر دشمن ہیں ۔ کیا تم مشرکوں کو اپنے زیادہ
أقرب إليكم؟ عجبت من نهاكم ! قريب خیال کرتے ہو۔ مجھے تمہاری عقل پر تعجب
أتظنون فينا ظن السوء فذالکم ہے کیا تم ہماری نسبت بدظنی کرتے ہو۔ یہی تمہاری
ظنكم الذي أرداكم ۔ لا تطلب بدظنی ہی ہے جس نے تمہیں ہلاک کیا۔ تم بحث کو
البحث إلا كمقامرة، ولا تبغى صرف قمار بازی کی طرح چاہتے ہو۔ اور مباحثے کو
صرف گشتی کی طرح چاہتے ؟
الجدال إلا كمصارعة صرف
ہو۔
المولد
فأين صحة النية كالأتقياء ، وأين تو پھر متقیوں کی طرح صحت نیت کہاں رہی؟ اور
صلحاء جیسا تدبر کہاں ہے؟ تم اللہ کے نشانات التدبر كالصلحاء ترون آيات
دیکھتے ہوئے بھی اُن کا انکار کرتے ہو۔ اور آفتاب
الله ثم تنكرونها، وتؤانسون
شمس الحق ثم تكذبونها ۔ لا
من الوسوسة الشيطانية ۔
حق کا مشاہدہ کرتے ہوئے بھی اُسے جھٹلاتے
ہو ۔ تم صحت نیت سے میرے پاس نہیں آتے اس
توافونني بصحة النية، فلا تنجون لئے تم وسوسہ شیطانی سے چھٹکارا نہیں پاسکتے
۔ اور تم ایسی باتوں کی اشاعت کرتے ہو جن سے
وتشيعون كلمات يأخذ سعيدا ایک سعید الفطرت کو حیا آتی ہے۔ اور میری طرف
حياء منها، وتنسبون إلى أشياء ایسی باتیں منسوب کرتے ہو جن سے میں بری
وأنا برىء منها ۔و تؤذوننی ہوں ۔ اور تم ہر آن اپنی زبانوں سے مجھے اذیت
بألسنكم في كل حين من دیتے ہو ۔ اور ہم اللہ سے ہو۔ اور ہم اللہ سے ملتی ہیں کہ وہ ہمیں صبر
الأحيان ونسأل الله أن يلقى جمیل اور شکیبائی بخشے۔ اور ہم تمہاری ایذا رسانی پر
علينا جميل الصبر والسلوان۔ صبر کرتے چلے جائیں گے تا آنکہ اللہ اپنی رافت
ونصبر على إيذائكم حتى ينزل اور رحمت کی بارشیں نازل کرے اور اپنے لطف و
رحم سے ہماری دستگیری فرمائے ۔ ہم اپنے قلیل الله غيث رأفته، ويدركنا بلطفه
ورحمته ۔ وكيف نقـــاومـكـم مع
پیروکاروں کے ساتھ کس طرح تیرا مقابلہ کر سکتے
ہیں ۔ اس لئے ہم ایک سائل مضطر کی طرح اللہ
أتباعنا القلائل، فنشكو إلى الله کے حضور فریاد کرتے ہیں۔ تم میں سے ہر وہ شخص جو
۱۳۴ كالمضطر السائل ۔ كل من يؤذيني
مجھے طرح طرح کے بہتانوں اور تہمتوں کے ذریعہ
منكم بأنواع البهتان والتهمة ایذا پہنچاتا ہے وہ سمجھتا ہے کہ اس نے ایسا کام کیا
يحسب أنه عمل عملا يدخله في ہے جو اُسے جنت میں داخل کرے گا ۔ اور ہر وہ
الجنة، وكل من يسبني ويكفرني شخص جو مجھے گالیاں نکالتا اور میری تکفیر کرتا ہے وہ
يظن أنه قطعية المغفرة ۔ فيا رَبِّ | خیال کرتا ہے کہ اس کی مغفرت قطعی ہے۔اے
أجبهم من السماء ، وليس لنا من میرے رب ! آسمان سے تو ہی انہیں جواب
دونك عند هذه الفتنة ۔ رب إن دے ۔ ایسے فتنے کے موقع پر بجز تیرے ہمارا کوئی
کنت وجدتني اخترت طریقا نہیں ۔ اے میرے رب ! اگر تو مجھے ایسا پاتا ہے کہ
غير طريق الفلاح، فلا تترکنی میں نے وہ راہ اختیار کی ہے جو فلاح کی راہ نہیں تو
من ليلتي هذه إلى الصباح ۔ أيها تو مجھے اس رات کی صبح تک (زندہ) نہ چھوڑ اے
المعادون ليس بناء نزاعكم إلا
دشمنو! تمہارے نزاع کی بنا صرف ایک مسئلے پر
على مسألة واحدة، فَلِمَ لا
ہے۔ پھر کیوں تم واضح نشانوں پر مطمئن نہیں تطمئنون بآيات شاهدة؟ وإننا
تمسكنا في أمر وفاة عيسى ہوتے ۔ ہم نے تو حضرت عیسی" کی وفات کے
بالقرآن، وما تمسكتم إلا معاملے میں قرآن کو مضبوطی سے پکڑا ہے ۔ لیکن
بالهذيان ۔ولو فرضنا على سبيل تمہارے پاس صرف یاوہ گوئی ہے۔ اور اگر ہم بر
التنزل أن المقام محتمل سَبِيلِ تَنَزّل یہ فرض کر لیں کہ یہ مقام دوم به مقام دو معنوں کا
للمعنيين، فالمعنى الذي جاء به احتمال رکھتا ہے۔ پس وہ معنی جو حکم نے پیش کیا
الحكم أحقُّ بالقبول عند ذوى ہے وہ اہلِ نظر کے نزدیک زیادہ قبول کئے جانے
العينين، ودون ذالك جرأة على کے لائق ہے۔ اور اس کے علاوہ اللہ کے مقابلے پر
الله وخروج إلى الكذب بیباکی اور کذب و دروغ کی جانب خروج
والمين ۔ وقد يوجد استعارات ہے۔ بعض پیش خبریوں میں استعارات پائے في بعض الأنباء ، فلا يغُرَّنَّكم
ظاهر بعض الأحاديث بفرض
جاتے ہیں سوائے عقلمندو! بعض احادیث صحیحہ کے
صحتها يا ذوى الدهاء وأى ظاہری الفاظ تمہیں دھوکے میں نہ ڈالیں۔ اور کس
نظير ألجأكم إلى المعنى الذي نظیر نے تمہیں ان معنوں پر مجبور کیا ہے جو تم اختیار
تختارونه، و نهج تؤثرونه؟ فلیس کر رہے ہو۔ اور کس طریق کو تم ترجیح دے رہے ہو
والله عندكم إلا رسم وعادة بخدا تمہارے پاس ان رسم و رواج کے سوا کچھ نہیں
ورثتموها من الآباء ، وهذا هو جو تمہیں اپنے آباؤ اجداد کی طرف سے ورثے میں
سبب الإباء ۔
ملے ۔ اور یہی سرکشی کا سبب ہے۔
۱۳۵ وزعمت أنك تستطيع أن تكتب اور یہ تمہار از عم ہے کہ تم میرے مقابلہ میں قرآن کی
تفسير بعض سور القرآن قاعدًا بعض سورتوں کی تفسیر لکھنے کی استطاعت رکھتے ہو
بحذائي وتملى كإملائي وما اور میرے جیسی انشا پردازی کر سکتے ہو۔ اور اس
تريد من هذا الهذيان إلا لتشتبه بیہودہ گوئی سے تمہارا مقصد صرف یہ ہے کہ زمانے
أمر إعجازي على جهلاء الزمان ۔
کے جاہلوں پر میرے اعجاز کا معاملہ مشتبہ ہو فإن كنت تقدر على هذا النضال، وإبطال المعجزة التي جائے ۔ اگر تم اس مقابلے کی طاقت رکھتے ہو اور
أعطيت من الله ذی الجلال، اس معجزے کا ابطال کر سکتے ہو جو خدائے ذوالجلال
فنقبل دعوتك وجلالتك كى طرف سے مجھے دیا گیا تو ہم تمہاری دعوت
لكن بشرط أن يقبل علماء ك (مقابلہ ) اور علو مرتبت کو صرف اس شرط کے
الأكابر وكالتك، بأن يحسبوا ساتھ قبول کرتے ہیں کہ تمہارے اکابر علماء تمہیں
هزيمة أنفسهم هزيمتك۔ فلا بد
لك أن تأتي بعشرين رقعة مكتوبة
اپنا نمائندہ قبول کریں۔ اور تمہاری ہزیمت کو وہ خود
اپنی ہزیمت سمجھیں ۔ لہٰذا تمہارے لئے ضروری مشتملة على ذالك الإقرار، من
عشرين علمائك الأكابر ہے کہ تم ملک کے ہیں مشہور اکابر علماء کی طرف
المشهورين في الديار ۔ وإن كنت سے اس اقرار پر مشتمل ہیں تحریری رقعے پیش
ليس هذا الأمر في قدرتك کرو۔ اور اگر ایسا کرنا تمہاری طاقت سے باہر ہو تو
فاحلف بالطلاق الثلاث علی پھر اپنی بیوی کو تین طلاقیں دینے کا حلف اٹھاؤ۔ کہ
امرأتك، على أنك إن لم تقدر على اگر تمہیں میری جیسی پر معارف اور فصاحت و بلاغت
إملاء تفسير كمثلي في المعارف سے بھر پور تفسیر نویسی پر قدرت نہ ہوئی تو پھر تم والفصاحة والبلاغة، فتبايعني على مكانك من غير نوع من في الفور بغیر کسی حیل و حجت کے میری بیعت کرلو
الحيلة، وإلا فلا نكترث بك گے ورنہ ہم تمہاری کوئی پرواہ نہیں کریں گے۔