ان نشانات کی تفصیل جو ان تین سالون میں ظاہر ہوئے۔

مواہب الرحمٰن, حصہ 3

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

ولا نبالي، وقد ثقبناك من قبل پہلے بھی ہم نے تمہیں حجت کے نیزوں سے چھلنی
بالعوالي وكيف نختارك کیا ہوا ہے ۔ ہم تمہیں کس طرح ترجیح دے سکتے
وتقول بلسانك أنا أعلم ، ويقول ہیں جبکہ تم اپنی زبان سے کہتے ہو کہ میں زیادہ علم
الآخر منكم أنا أعلم ، فكيف نؤثرك ركھتا ہوں اور تم میں سے دوسرا بھی یہی کہتا ہے کہ
على غيرك إلا بعد أن تقضى هذه مجھے زیادہ علم ہے۔ تو پھر ہم تمہیں اس جھگڑے کا ۱۳۶
التناقش، وتدفع هذا التهارش فیصلہ ہونے اور یہ قضیہ چکانے سے پہلے دوسروں
وإن عمامة الفضل كالوديعة پر کیسے ترجیح دیں اور عمامہ ء فضیلت تو ودیعت کی
فمن غلب سلب ، ومن رُعِبَ طرح ہے۔ جو غالب آگیا اُس نے چھین لیا۔ اور
نهب ۔ وإن الفضيلة ليس جو مرعوب ہو گیا وہ لوٹا گیا۔ فضیلت مفت چیز کی
كالشيء المجان، ولا يتأتى إلا طرح نہیں ہوتی ۔ یہ تو صرف روشن دلیل سے ہی
بالبرهان، فمن أشرَقَ تِبْرُه ، سُلَّمَ حاصل ہوتی ہے۔ پھر جس کا سونا چمک گیا اُس کا
حِبُرُه وسبره۔
وإن وكلت من العلماء
حسن و جمال اور رعنائی مسلم ہے۔
اگر تجھے علماء کی طرف سے وکیل مقرر کیا
وبارزتني في العراء ثم غلبت فی گیا اور میدانِ جنگ میں تم نے میرا مقابلہ کیا اور
المعارف كالعرفاء وفى البلاغة اس مقابلہ میں عارفوں کی طرح معارف بیان
كالأدباء أُعطك عطاء ا جزيلا کرنے اور ادیبوں کی طرح بلاغت میں تم غالب
لا شيئا قليلا ۔ ولكني عجبت كل رہے تو میں تمہیں بہت بڑا انعام دوں گا نہ کہ
العجب من تصلّفك بعد فرارك معمولی لیکن مجھے تمہارے فرار اور تخلف اختیار
وتخلفك۔ وقد ألفتُ لك كتابی کرنے کے بعد تمہاری لاف زنی پر سخت تعجب
الإعجاز، فتواريت وما أتيت ہے۔ میں نے تمہارے لئے اپنی کتاب اعجاز
البراز ۔ فكيف تهذی الآن احمدی تالیف کی لیکن تم چھپ گئے اور مقابلے پر
وتذكر الميدان أنسيت الإفحام نہ آئے اب تو کیوں بک بک کرتا اور مقابلہ کی

الإمسي أو جعلته في المنسي
باتیں کرتا ہے۔ کیا تو بھول گیا جو کل تیرا منہ بند ہوا
لعلك تسر به زمع الناس تھا ۔ یا یہ کہ تم نے اُسے طاق نسیان میں رکھ
ليحسبوك منوّرا كالنبراس دیا ہے۔ شاید تم اس طرح حقیر لوگوں کو خوش کرنا
أأنت تعارضني أيها المسكين چاہتے ہو۔ تا کہ وہ تجھے چراغ کی طرح روشن
ولا يكذب إلا اللعين ۔ وإن أكل خیال کریں ۔ اے مسکین! کیا تو میرا مقابلہ کرتا
نجاسة التقارير أقبح من تمشش ہے؟ لعین شخص ہی کذب بیانی کرتا ہے۔ اور جھوٹ کی نجاست کھانا خنزیر کھانے سے زیادہ فتیح
الخنزير ۔ ويعلم قومك أنك ہے۔ تمہاری قوم جانتی ہے کہ تم جاہل مطلق ہو، اور جهول ولا تقر بعلمك فحول ۔ کوئی متبحر عالم تمہارے علم کا اقرار نہیں
وإن كنت تدعى من صدق البال کرتا۔ اگر تم واقعی صدق دل سے دعوی کر رہے ہو
۱۳۷ و لست كـالـمتـصلف الدجال، اور لاف زنی کرنے والے دجال نہیں ہو تو جو
فأت بشهادة على ما أحرزت من
کمال تم نے حاصل کر رکھا ہے اس پر گواہی پیش
الكمال ۔ فأيسر الطرق وأسهلها کرو۔ اور اس کا آسان اور سہل طریق یہ ہے کہ اگر
أن تكتب كمثل هذه الرسالة، إن تم سچے ہو اور نجاست خور گائے کی طرح نہیں تو اس
كنت صادقا ولست كالجَلالة ۔ جیسا رسالہ لکھو۔ اگر تم نے میرے اس رسالہ کی نظیر
فإن كنت أتيت بمثلها في عشرين ہیں دنوں میں پیش کر دی جس میں معارف ،
يوما في المعارف والبلاغة بلاغت و مہارت کے محاسن موجود ہوں تو بخدا میں
والبراعة، فوالله أعطيك مائة تمہیں فی الفور یک صد روپیہ انعام دوں گا۔ اور
درهم في الساعة، ومع ذالك بایں ہمہ میرا معجزہ باطل ہو جائے گا اور گویا میں
تبطل معجزتي و كأني أموت من تمہارے ہاتھوں مر جاؤں گا۔ اور تم پر انعام کی
يديك، وتنثال الصلة عليك بارش ہوگی ۔ اور اس کے بعد میرے لئے کوئی حجت
ولا يبقى لي بعده حجة وتتضح باقی نہیں رہے گی اور راہ صاف ہو جائے گی۔ اور
محجة، ويُقضى الأمر وتتحد فیصلہ ہو جائے گا۔

الزمر ۔ وكلّ ذالك يُنسب اور تمام جماعتیں متحد ہو جائیں گی۔ اور یہ سب کچھ
إليك وإلى كمالك، وترتوى تمہاری طرف اور تمہارے کمال کی طرف منسوب
القلوب من زلالك ويرتفع ہوگا اور تیرے آب زلال سے قلوب سیراب ہوں
الاختلاف من بين الأمة، فقم إن گے۔ اور امت میں سے اختلاف اٹھ جائے
گا۔ پس اگر تم کوئی چیز ہو تو اٹھو، اور اس مدت كنت شيئًا وَاتِ بمثلها في هذه
المدة ، لعلك تتدارك به ما
ذقت من لعنة، ويُعقبك الله عن
ذلة رأيتها بعزة ۔ فإن كنت كريم
النجر طيب الشجر، فلا تعرض
معینہ میں اس کی نظیر پیش کرو ۔ شائد اس کے
ذریعے تو اُس لعنت کی تلافی کر سکے جس کا ذائقہ تو
چکھ چکا ہے۔ اور اللہ تجھے اس ذلت کے بعد جو تو
دیکھ چکا ہے عزت دے گا۔ اور اگر تو کریم الاصل
اور نجیب الطرفین ہے تو اس مقابلہ سے
عن هذه المقابلة التي هي عظيم اعراض نہ کر جس کا انعام بہت بڑا ہے۔ اس وقت
الأجر ۔ وعند ذالك يتراءى حق صاف پانی میں تیرنے والی مچھلی کی طرح
الحق كحوت تسبح في ظاہر ہو جائے گا۔اور صادق سانپ کے ہلاک
الرضراض ويفرغ الصادق من قتل کرنے کی ذمہ داری سے عہدہ برا ہو جائے گا یہی
النضناض هذا هو السبيل، وبعد صحیح طریق ہے۔ اور پھر اس کے بعد ہم استراحت
ذالك نستريح ونقيل ۔ وكل ما اور قیلولہ کریں گے اس کے علاوہ جو بھی لاف زنی
تتصلّف من دونه فهو صوت تم کرو گے تو وہ ایک بے راہ رومگار کی آواز ۔
ہو
كائد من مجونه فأراه أنكر من گی۔ پس میں اس کو گدھے کی آواز سے بھی زیادہ
صوت حمار وأضعف من خَطْوِ قبیح سمجھتا ہوں ۔ اور اونٹ کے نوزائیدہ بچے کی
حوار ۔ وقلت إنى فسّرتُ القرآن چال سے بھی کمزور خیال کرتا ہوں ۔ تم نے کہ اسے کہا ہے کہ
فاتق الله ودع الهذيان ۔ أيها - میں نے قرآن کی تفسیر لکھی ہے۔ پس اللہ سے ڈر اور
المسكين إما سرَوتَ عن یاوہ گوئی چھوڑ اے مسکین! تو خود تو خواب غفلت

نفسك جلباب النوم وعدوت سے بیدار نہیں ہوا اور چلا ہے قوم کو جگانے۔ تیرا
إلى إيقاظ القوم لست إلا حال تو اس جنین کی طرح ہے جو تین اندھیروں میں
كالجنين في الظلمات الثلاث ہو اور چھپا ہوا ہو ۔ تیری کیا مجال کہ تو عارفوں جیسی
ومن المحجوبين۔ فما لك أن گفتگو کرے۔ تو ملمع سازیوں کی انتہا کو پہنچا ہوا ہے
تتكلم كالعارفين وإنك تتقصى جس کی وجہ سے تجھے معارف کا کیا علم؟ اے گمراہ !
الزخارف فما تدرى المعارف فطرت سعیدہ سے حصہ لے۔ اور فریب کاریوں
أيها الغوى ! خُذْ حظا من الطبيعة کے چکر میں نہ پڑ۔ کیونکہ مگاری مگاروں کو ذلیل و
السعيدة، ولا تحل حول المكيدة۔ رسوا کرتی ہے۔ اور اللہ صادقوں کے ساتھ
فإن المكر يخزى الماكرين۔ وإن ہے۔ جان لے کہ تو اپنے دل میں چھپاتا کچھ ہے
الله مع الصادقين ۔ اعلم أنك اور ظاہر کچھ اور کرتا ہے اور یہی منافقوں کا شیوہ ہوتا
تخفي شيئا في قلبك وتبدى شيئا ہے۔ تو اس میدان کا پہلوان نہیں پھر بھی
آخر وهذا هو من سير المنافقين۔ لاف زنوں کی طرح دعوی کرتا ہے۔ اگر تم نے مسلح ولست رجل هذا الميدان ثم تدعى
كالمتصلفين ۔ وإن بارزتني
شاہسواروں کی طرح میرا مقابلہ کیا تو تو مجھے
كالكماة تجدني مثقبك بالقناة نیزے سے چھلنی کرنے والا پائے گا۔ اگر تو غالب
وإن تغلب أُغْنِك بالصلات آگیا تو میں تجھے انعامات سے مالا مال کر
دوں گا۔ اور تجھے تیری معاشی مشکلات سے رہائی وأنجـك فـي مـعــاشـك مـن
دلاؤں گا۔ اور اگر تو نے اس رسالہ جیسی تحریر لکھنے کا المشكلات ۔ وإن عزمت على أن
تكتب كمثل هذه الرسالة عزم کیا تو جیسا کہ میں نے وعدہ کیا ہے میں تمہیں
فأعطيك كما وعدت من مقرر کردہ انعام دوں گا۔ اور اگر تو چاہے تو میں
١٣٩ الجعالة، وإن شئت أرسل إليك تيرے ايفاء سے پہلے ہی اس وعدے کا پانچواں
خُمْسَ هذا الوعد قبل إيفائك ليكون حصہ تجھے ارسال کردوں گا۔ تا کہ وہ تیری خواہشات
محركا لأهوائك ۔ فعليك أن تأخذ كے لئے محرک ہو۔ پس تمہیں چاہیے کہ تم اس
المنقود ۔ وتنتظر الموعود وهذا رقم کو لے لو۔ اور بقیہ موعودہ رقم کا انتظار کرو۔ اور ایسا

خير لك من حيل أخرى، وأقرب كرنا تمہارے لئے دوسرے حیلے بہانے اختیار
للتقوى والسلام على من اتبع
کرنے سے کہیں بہتر اور تقویٰ کے قریب تر
ہے۔ ہدایت کی اتباع کرنے والے پر سلامتی ہو۔
الهدى ۔ أيها الناس لم لا تعرفون اے لوگو! تم اس شخص کو کیوں نہیں پہچانتے جو رحمن
الذي جاء كم من الرحمن، وقد خدا کی طرف سے تمہارے پاس آچکا ہے جبکہ
جمع لكم أول المائة وآخر الزمان ۔ تمہارے لئے صدی کے اول اور زمانے کے آخ
کو
الشمس والقمر خسفافی یکجا کر دیا گیا ہے ، سورج اور چاند کو رمضان میں
رمضان وظهرت الدابة التي تكلّم گرہن لگ چکا ہے۔ اور لوگوں کو کاٹنے والا دآبۃ
الناس وهذه هي التي أنبأ بها الارض (طاعون کا کیڑا بھی ظاہر ہو چکا ہے۔
القرآن۔ فما لكم لا تعرفون من اور یہ وہ نشان ہیں جن کی قرآن نے پیشگوئی کی
تھی ۔ پھر تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم رحمن خدا کے جاء کم من الرحمن۔
فرستاده کو شناخت نہیں کر رہے۔ مگر عنقریب تم مجھے وستعرفونني وأفوض أمرى إلى
پہچان لوگے۔ میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں الله وعليه التكلان ۔ الحمد لله
اور اُسی ذات پر میرا بھروسہ ہے۔ تمام تعریف اُسی
الذي وهب لي على الكبر أربعة
ذات اللہ کو زیبا ہے جس نے بڑھاپے کے باوجود
من البنين وأنجز وعده من مجھے چار بیٹے عطا کئے اور از راہ احسان اپنا وعدہ پورا
الإحسان ۔ وبشرني بخامس فی کیا ۔ نیز آئندہ کسی وقت پانچویں (بیٹے) کی
حين من الأحيان ۔ وهذه كلها (بھی) مجھے بشارت دی ۔اے دشمنو! یہ سب کے
آيات من ربي يا أهل العدوان۔ سب میرے رب کے نشان ہیں۔ اللہ کی ذات
سُبْحَانَة وتعالى عما تظنون پاک ہے اور تمہارے وہم وگمان سے برتر
فاتقوه وقد نزل وهو غضبان ۔ ہے۔ لہذا تم پر لازم ہے کہ تم اس سے ڈرو جبکہ وہ
غضبناک ہو کر نازل ہوا ہے۔

آج 10 میں سے 10 باقی