تریاق القلوب
حصہ 6
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
۱۹۴ فضل الہی صاحب۔ بھیرہ
تریاق القلوب
۲۱۵ محمد علی خاں صاحب نمبر دار میر و وال
۲۰۱ اللہ جوایا آهنگر
۲۰۲ حاجی آهنگر
۲۰۳ حاجی نور احمد صاحب
۱۹۵ حبیب اللہ صاحب پراچہ //
۱۹۶ غلام الہی صاحب
۱۹۷ غلام رسول صاحب
۱۹۸ عبدالرؤف صاحب
۱۹۹ فضل الہی صاحب
۲۰۰ عنایت اللہ صاحب
//
//
//
//
//
//
//
//
ضلع سیالکوٹ
۲۱۶ علی اکبر صاحب
//
۲۱۷ غلام یسین صاحب بریار تحصیل رعیه
۲۱۸ محمد شاہ صاحب ستراه - پسرور
۲۱۹ غلام رسول صاحب دونا چک
۲۲۰ - محمد اشرف صاحب کوٹ بوچہ
۲۲۱ شیخ نبی بخش صاحب کوڑی
فضل حسین صاحب ۔ چاند
۲۲۳ | محمد الدین صاحب میرووال
۲۰۴ فضل الدین صاحب
۲۰۵ صدر الدین صاحب
۲۰۶ نظام الدین صاحب
۲۰۷ شمس الدین صاحب
۲۰۸ چراغ الدین صاحب
۲۰۹ | محمد الدین صاحب
۲۱۰ الله د تا صاحب
//
//
//
//
//
//
۲۲۴ مولا بخش صاحب
۲۲۵ اکبر خان صاحب
۲۲۶ نعمت خان صاحب
۲۲۷ مهتاب الدین صاحب //
۲۲۸ شیخ علیم اللہ صاحب
//
//
//
۲۲۹ سیدلد ھے شاہ
۲۳۰ عبد العزیز صاحب
۲۳۱ سید علی صاحب
۲۱۱ عبدالکریم صاحب بھیرہ
۲۳۲ برکت علی صاحب
//
//
//
//
//
۲۱۲ اللہ دین صاحب
۲۱۳ خدا بخش صاحب
//
//
۲۳۳ محمد جان صاحب ذیلدار ۔ بد و ملی
۲۳۴ پیر احمد صاحب نمبر دار۔
۲۱۴ محمد اعظم صاحب میر و وال ضلع سیالکوٹ ۲۳۵ علی محمد صاحب پٹواری۔
//
//
۲۳۶ عبداللہ شاہ صاحب واعظ بد و ملی ۲۴۴ نہال چند صاحب اروڑا۔ بد ولی د پنڈت
۲۳۷ نظام الدین خانصاحب ملازم چیف
لیکھرام میعاد کے اندرفوت ہوا۔
کورٹ لاہور
۲۴۵ حقیقت رام رر ر - پنڈت لیکھرام
۲۳۸ جھنڈے شاہ صاحب مدرس مشن
مر گیا ہے
سکول بد و ملی
۲۴۶ لچھمن داس ۔ بدوملتی ۔ پنڈت لیکھرام
۲۳۹ ملا وائل صاحب ہندو لاہور اندرون میعاد کے اندر مر گیا ہے۔“
۲۴۷ ٹھاکر داس اروڑا۔ بدوملتی ۔ بشرح صدر لوہاری دروازہ۔ عبارت تصدیق یہ
۲۴۸ بیربل صاحب بدوملی قوم اروڑا ہے: ۔ جناب مرزا صاحب نے جو
پیشگوئی بابت پنڈت لیکھر ام فرمائی تھی
شاہوکار
عبارت تصدیق یہ ہے:۔ میعاد کے اندر پوری ہوئی ۔ بقلم خود
یہ پیشگوئی مرزا صاحب کی سچی
۲۴۰ جوالہ سنگھ صاحب ہندو نمبر دار ساکن
کو ٹلو مان تحصیل رعیہ۔
ہے۔ بقلم خود “
۲۴۹ حاکم صاحب نمبر دار بد و ملی ۔
عبارت تصدیق یہ ہے : ” یہ بات سچی
۲۵۰ مولوی غلام علی صاحب نوشاہی حنفی
ہے جو مرزا صاحب نے کہا تھا لیکھرام قادری امرت سر
مر گیا ہے۔“
۲۵۱ الف دین صاحب مگولہ ضلع سیالکوٹ
۲۴۱ ویر بہاناں صاحب بدوملی ۔ ” پنڈت ۲۵۲ سید حسین صاحب سجادہ نشین - بدوملی
لیکھرام فوت ہو گیا ہے۔“ ۲۵۳ سید غلام قادر صاحب سجادہ نشین - بدوملی
۲۴۲ دنی چند صاحب بدوملی ۔ پنڈت لیکھرام ۲۵۴ چراغ الدین صاحب نمبر دار موضع من
صاحب میعاد کے اندرفوت ہوا ۔“ ۲۵۵ میاں مستقیم صاح یاں مستقیم صاحب امام مسجد ۔ بد و ملی
۲۴۳ آتما سنگھ صاحب بدولی ۔ پنڈت لیکھرام ۲۵۶ غلام حیدر صاحب مبر کمیٹی ۔
//
صاحب میعاد کے اندرفوت ہوا۔“ ۲۵۷ نور احمد صاحب نمبر دار کلد یوال رعیہ
۲۵۸ غلام محمد صاحب نمبردار ۔ پھا گیاں۔ رعیہ ۲۷۱ فقیر حسن امیر شاہ صاحب سجادہ نشین ۔
جنڈیالہ کلساں ۔
۲۵۹ غلام قادر صاحب نمبردار - گٹامیاں در ۲۷۲ شنگرف علی صاحب مدرس شیخو پورہ ۔
گوجرانواله
۲۶۰ یا را صاحب نمبردار - اکبریاں - // ۲۷۳ غلام رسول صاحب اسٹامپ فروش۔
بد و ملی
☆
۲۶۲ سید گلاب شاه صاحب امام مسجد جامع ۲۷۴ سید احمد شاہ صاحب مشہدی گھٹیالیاں
بدو ملی
بد و ملی
۲۶۳ سید عابد علی صاحب حکیم ۔ دھرم کوٹ ۲۷۵ محمد حسین صاحب کوٹلی تارا پسرور
ر نور پور - پسرور
۲۶۴ جمعیتا نمبردار ۔ باٹھا نوالہ رعیہ
۲۷۶ سید محمد شاه
۲۶۵ کرم داد خانصاحب نمبر دار کوٹ - ۲۷۷ سید امام علی شاہ صاحب حکیم را
رعیہ۔
۲۶۶ علی گوہر صاحب نمبر دار گھٹیالیاں - ۲۷۸ عمر الدین صاحب در ویش - بدوملی
پسرور
۲۶۷ چند شاه سید نمبردار تنبو پر در ۲۷۹ جیون سنگھ نمبردار باٹھا نوالہ ۔
۲۶۸ چنڈا نمبردار جلو والی رر
۲۶۹ عادل خان صاحب سجادہ نشین - بدو ملی
//
عبارت تصدیق یہ ہے : ” ہم نے مان
لیا مرزا صاحب سچے ہیں اور لیکھرام
۲۷۰ نواب نمبردار
//
نوٹ:
فوت ہو گیا ہے ۔“
یہ دستخط مصدقین کے قریب چار ہزار کے تھے۔ ہم نے اس
رسالہ میں صرف تھوڑے سے نام بطور نمونہ لکھ دیئے ہیں۔ فقط
حمد نقل مطابق اصل ۔ ( ناشر )
شمار
ضمیمه تریاق القلوب نمبر ۲
ہم اس ضمیمہ میں ایک مختصر فہرست اپنے اُن نشانوں کی جو آج تک یعنی
۲۰ را گست ۱۸۹۹ء تک ظہور میں آچکے ہیں حق کے طالبوں کی ہدایت کے لئے
ذیل میں لکھتے ہیں اور وہ یہ ہے
تفصیل نشان
نواب سردار محمد حیات خاں صاحب ایک وقت معطل ہو گئے تھے اور گورنمنٹ سے اُن
پر کئی الزام قائم ہو کر ایک سخت اور خطرناک مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔ ان مشکلات کے
وقت ان کی نسبت میرے بھائی مرزا غلام قادر مرحوم نے مجھ سے سفارش کی کہ
اُن کے لئے دعا کی جائے ۔ دعا کے بعد اُن کے بری ہونے کی بشارت خواب
میں مجھ کو ملی اور میں نے اُن کو خواب میں عدالت کی کرسی پر بیٹھے ہوئے دیکھا اور
میں نے کہا کہ تم معطل تھے ۔ اُنہوں نے جواب دیا کہ ہاں اُس جہان میں مگر اس
جہان میں نہیں ۔ اور ایک مرتبہ خواب میں میں نے اُن کو کہا کہ تم کچھ خوف مت
کرو خدا تعالیٰ ہر ایک چیز پر قادر ہے وہ تم کو اس بلا سے نجات دے گا اور بری
کر دے گا۔ اس پیشگوئی کے گواہ بہت سے ہندو مسلمان ہیں ۔ اور اُن میں سے
ایک ہندو لالہ شرمیت بھی ہے جو اسی گاؤں میں رہتا ہے اور خود نواب سردار
محمد حیات خاں صاحب گواہ ہیں کیونکہ میرے بھائی نے اس خواب سے اُن کو
ع دے دی تھی اور نیز فضل احمد میرے لڑکے نے بھی اُن کو خبر دی تھی ۔ اور
نیز دو نسخے براہین احمد یہ بھی جن میں اس پیشگوئی کے پورا ہونے کا ذکر ہے
اطلاع
☆
ان کی خدمت میں اور اُن کے بھائی صاحب کی خدمت میں بھیجے گئے تھے کیا اور انجام کار
ایسا ہی ہوا جیسا کہ کہا گیا تھا۔ نواب صاحب موصوف خود حلفاً بیان کر سکتے ہیں کہ یہ واقعہ
سچا ہے۔ لیکن چونکہ میں جانتا ہوں کہ انسان بعض مصالح کے سبب سے کبھی کبھی سچی گواہی
کے ادا کرنے پر دلیری نہیں کر سکتا۔ لہذا میں اُن کی خدمت میں اور سب گواہوں کی
خدمت میں بادب التماس کرتا ہوں کہ اگر وہ ان پیشگوئیوں کے علم سے جن میں ان کو گواہ
بنایا گیا ہے انکار کریں تو اپنے عزیز فرزندوں کے نام پر خدا تعالیٰ کی قسم کھا لیں کہ یہ پیشگوئی
جھوٹی ہے۔ اور قبل اس کے کہ نواب صاحب میری گواہی دیں ۔ میں خدا تعالیٰ کی قسم کھا کر
کہتا ہوں کہ یہ تمام واقعہ حق ہے ۔ ولعنة الله علی الکاذبین اور یہ پیشگوئی آج سے
بیس برس پہلے کتاب براہین احمدیہ میں درج ہو کر لاکھوں انسانوں میں مشتہر ہو چکی ہے۔
دیکھو براہین احمد یہ صفحہ ۲۵۲۔
ایک آریہ شرمیت نام قوم کھتری جس کا نمبر اوّل میں ذکر آیا ہے جو کبھی کبھی میرے
پاس آتا تھا ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئیوں کا منکر اور سخت معاند اسلام تھا۔
پھر ایسا اتفاق ہوا کہ ناگہاں اس کا بھائی بشمبر داس نام ایک فوجداری الزام کے نیچے
آکر ایک برس کی قید کا سزا یاب ہو گیا اور اُس کے ہمراہ ایک اور بھی قید ہوا جس کا نام
خوشحال تھا اور اُس کو ڈیڑھ سال کی سزا ہوئی ۔ اس مصیبت کے وقت شرمیت نے مجھ
سے اپنے بھائی بشمبر داس کی نسبت دعا چاہی اور یہ بھی کہا کہ اس سے میں امتحان
کوئی عقلمند اس بات کو مان نہیں سکتا کہ ایک شہرت یافتہ کتاب کی پیشگوئی جس کو بیس برس گزر چکے اگر وہ
خلاف واقعہ اور افترا ہو تو اتنی مدت تک وہ شخص وہ شخص خاموش رہ سکے جس کی نسبت یہ پیشگوئی ہے۔ بالخصوص اس
حالت میں کہ جب کہ بلا توقف وہ کتاب اس کو دے دی گئی ہو۔ منہ
کرلوں گا اور یہ بھی کہا کہ ہم نے اس مقدمہ کا چیف کورٹ میں اپیل کیا ہے اگر مجھے الہام
کے ذریعہ سے یہ خبر مل جائے کہ اس اپیل کا کیا نتیجہ نکلے گا اور یہ خبر سچی نکلی تو میں سمجھوں
گا کہ اسلام میں یہ طاقت موجود ہے۔ چنانچہ اُس کے کمال اصرار کی وجہ سے خدا تعالیٰ
کی جناب میں دعا کی گئی اور وہ دعا منظور ہوئی اور بذریعہ الہام مجھے بتلایا گیا کہ اس
مقدمہ کی مثل چیف کورٹ سے عدالت ماتحت میں واپس آئے گی ۔ اور پھر اس عدالت
ماتحت میں تحقیقات ہو کر نصف قید بشمبر داس کی تخفیف کر دی جائے گی مگر بری نہیں
ہوگا ۔ اور جو اس کا دوسرا رفیق ہے وہ ہرگز خلاصی نہیں پائے گا جب تک پوری قید بھگت
نہ لے اور بری وہ بھی نہیں ہوگا اور اُس کے ایام قید میں سے ایک دن بھی کم نہ ہوگا ۔ اور
میں نے اُس وقت کشفی طور پر یہ بھی دیکھا کہ میں قضا و قدر کے دفتر میں گیا ہوں اور ایک
کتاب میرے سامنے پیش کی گئی جس میں بشمبر داس کی ایک برس کی قید لکھی ہے۔ تب
میں نے اُس کی قید میں سے آدھی قید کو اپنے ہاتھ سے اور اپنی قلم سے کاٹ دیا ہے۔ یہ وہ
عظیم الشان پیشگوئی ہے جس میں دعا کی قبولیت اور تصرف ہمت اور پیش از وقت بتلانا
تینوں امر ثابت ہیں اور شرمیت سخت مخالف اسلام اور قوم پرست ہے۔ اس کے منہ سے یہ
نکلنا مشکل ہے کہ یہ پیشگوئی ہو بہو سچی نکلی کیونکہ بوجہ قوم پرستی قومی رعب اس کو کھائے گا
لیکن تاہم اس کے منہ سے سچ کہلانے کا نہایت سہل طریق یہ ہے کہ اس کو اُس کے بیٹوں
کی قسم دی جائے یعنی بیٹوں کے سر پر ہاتھ رکھ کر بطور قسم یہ کہے کہ یہ پیشگوئی میرے نزدیک
جھوٹ ہے اور پوری نہیں ہوئی۔ اور میں خدا تعالیٰ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ یہ تمام واقعہ حق
ہے و لعنة الله علی الکاذبین ۔ اس پیشگوئی کا ضمیمہ ایک یہ بھی امر ہے کہ جب
بشمبر داس نے اپیل کیا اور وہ اپیل چیف کورٹ میں لیا گیا تو بشمبر داس کے بھائیوں نے
مشہور کیا کہ بشمبر داس بری ہو گیا۔ اور چونکہ ایسی شہرت میرے الہام کے مخالف تھی اس لئے
لد
تریاق القلوب
بعض نادان لوگوں نے مجھے ملزم کیا کہ تم تو کہتے تھے کہ مثل مقدمہ ماتحت عدالت میں واپس
آئے گی اور قید نصف تخفیف ہوگی اور بری نہیں ہوگا اور وہ بری ہو گیا۔ تب مجھے مسجد میں سجدہ
کی حالت میں یہ الہام ہوا لا تخف انک انت الاعلی ۔ یعنی کچھ خوف مت کر کہ تو
غالب ہے اور فتح تیرے نام ہے۔ اور تھوڑے وقت کے بعد معلوم ہو گیا کہ یہ خبر جھوٹی مشہور
کی گئی تھی اور اس جھوٹی خبر کا فائدہ یہ ہوا کہ ایک اور پیشگوئی ظہور میں آگئی۔ اور یہ پیشگوئی
جیسا کہ بیان کیا گیا تھا کہ مثل مقدمہ عدالت ماتحت میں واپس آئے گی اور نصف قید
بشمبر داس کی تخفیف ہو گی مگر دونوں مجرم بری ہرگز نہیں ہوں گے۔ ویسا ہی بعینہ ظہور میں
آگئی۔ یہ تمام پیشگوئی ہماری کتاب براہین احمدیہ میں عرصہ بیس برس سے مندرج ہوکر
لاکھوں انسانوں میں مشتہر ہو چکی ہے۔ دیکھو صفحہ ۲۵۰ و ۲۵ و۵۵۰ براہین احمد یہ ۔
پنڈت دیانند سورستی کی موت کی خبر قادیاں کے بعض ہندوؤں کو جن میں لالہ شرمیت مذکور
بھی ہے۔ اس واقعہ سے قریباً تین ماہ پہلے دی گئی اور بیان کیا گیا کہ پنڈت مذکور پیشگوئی
کے روز سے تین ماہ کے عرصہ تک فوت ہو جائے گا۔ چنانچہ وہ تین ماہ کے اندر بمقام اجمیر
فوت ہو گیا۔ اور کئی اور مسلمانوں کو بھی یہ خبر دی گئی اور ہر ایک حلفاً اس واقعہ کی تصدیق
کر سکتا ہے۔ مگر لالہ شرمیت کے لئے قوم پرستی کی وجہ سے یہ گواہی دینا بھی مشکل ہے
جب تک کہ وہ اس مضمون کی قسم نہ کھاویں جس کا نمبر ۲ میں ذکر ہو چکا ہے۔ یہ پیشگوئی بھی
عرصہ بیس برس سے ہماری کتاب براہین احمدیہ میں مندرج ہو کر لاکھوں انسانوں میں
شہرت پا چکی ہے ۔ دیکھو صفحہ ۵۳۵ براہین احمدیہ۔
ایک ہندو آریہ ساکن قادیاں ملا وامل نام تپ دق میں مبتلا ہو گیا اور ایک دن
اپنی زندگی سے نومید ہو کر میرے پاس آکر بہت رویا۔ میں نے اُس کے حق میں دعا
کی ۔ تب الہام ہوا قلنا یا نار کونی بردًا وسلامًا ۔ یعنی ہم نے کہا کہ اے تپ کی
آگ ٹھنڈی ہو جا اور سلامتی ہو جا۔ یہ الہام اس کو اور کئی آدمیوں کو سنایا گیا اور بیان کیا گیا
♡
کہ وہ اس مرض سے شفا پا جائے گا۔ چنانچہ اس الہام کے بعد ایک ہفتہ کے اندر ہی وہ ہندو
شفا پا گیا ۔ یہ آریہ بھی یعنی ملا وامل بباعث مذہبی عناد اور تعصب کے جس کا آج کل آریوں
کو سبق دیا جاتا ہے ہرگز سچ نہیں بولے گا کیونکہ ان لوگوں کی یہ عادت ہے کہ وہ دوسری قوم
کے مقابل پر جھوٹ بولنا یا سچی گواہی کو بہر حیلہ چھپانا ثواب سمجھتے ہیں لیکن اگر اس کو بھی وہی
اولاد کی قسم دی جائے جس کا ذکر ابھی ہم نے شرمیت کی قسم میں کیا ہے تو پھر ممکن نہیں کہ
جھوٹ بولے کیونکہ ان لوگوں کو خدا کی نسبت اولاد زیادہ پیاری ہے۔ جس شخص کے
نزدیک جھوٹ اور اخفاء حق اور گواہی کو چھپانا مذہب کے لئے سب روا بلکہ پر میشر کی خوشی کا
باعث ہو۔ اس کا بجز اس کے کیا علاج ہے کہ اولاد کی قسم اس کو دی جائے ۔ اور یہ پیشگوئی
بھی عرصہ بیس برس سے ہماری کتاب براہین احمدیہ میں مندرج ہو کر لاکھوں انسانوں میں
شہرت پا چکی ہے۔ دیکھو صفحہ ۲۲۷ و ۲۲۸ براہین احمدیہ۔
شیخ حامد علی ساکن تھہ غلام نبی ضلع گورداسپورہ جو ایک مدت تک میرے پاس رہا ہے
اور بہت سے نشانوں کا گواہ ہے ایک یہ نشان اس کے روبرو ظہور میں آیا کہ ظہر کی نماز کا
وقت تھا کہ یکدفعہ مجھے الہام ہوا کہ ترى فخذا اليما ۔ یعنی تو ایک دردناک ران دیکھے
گا۔ تب میں نے یہ الہام اُس کو سنایا۔ اور پھر بعد اس کے بلا توقف میں نماز کے لئے مسجد
کی طرف روانہ ہونے لگا اور وہ بھی میرے ساتھ ہی زمینہ پر سے اُترا۔ جب ہم زمینہ پر
سے اُتر آئے تو دو گھوڑوں پر دولڑ کے سوار دکھائی دئے جن کی عمر بیس برس کے اندر اندر
ہوگی ۔ ایک کچھ چھوٹا اور ایک بڑا۔ وہ سوار ہونے کی حالت میں ہی ہمارے پاس آ کر
کھڑے ہو گئے ۔ اور ایک نے اُن میں سے مجھ کو کہا کہ یہ دوسرا سوار میرا بھائی ہے
اور اس کی ران میں سخت درد ہو رہا ہے اس کا کوئی علاج پوچھنے آئے ہیں۔ تب میں نے
حامد علی کو کہہ دیا کہ گواہ رہ کہ یہ پیشگوئی دو تین منٹ میں ہی پوری ہوگئی ۔ شیخ حامد علی اپنے
گاؤں میں زندہ موجود ہے اُس سے حلفاً ہر ایک طالب حق دریافت کر سکتا ہے۔ حلف وہی
ہو گی جس کا نمونہ نمبر ۲ میں ہم بیان کر چکے ہیں۔
ایک میرے مخلص عبداللہ نام پٹواری غوث گڑہ علاقہ ریاست پٹیالہ کے دیکھتے ہوئے
اور اُن کی نظر کے سامنے یہ نشان الہی ظاہر ہوا کہ اول مجھ کو کشفی طور پر دکھلایا گیا کہ میں نے
بہت سے احکام قضا و قدر کے اہلِ دنیا کی نیکی بدی کے متعلق اور نیز اپنے لئے اور اپنے
دوستوں کے لئے لکھے ہیں اور پھر تمثل کے طور پر میں نے خدا تعالیٰ کو دیکھا اور وہ کاغذ
جناب باری کے آگے رکھ دیا کہ وہ اس پر دستخط کر دیں ۔ مطلب یہ تھا کہ یہ سب باتیں جن
کے ہونے کے لئے میں نے ارادہ کیا ہے ہو جا ئیں ۔ سو خدا تعالیٰ نے سرخی کی سیاہی سے
دستخط کر دیئے ۔ اور قلم کی نوک پر جو سرخی زیادہ تھی اس کو جھاڑا اور معاً جھاڑنے کے ساتھ
ہی اُس سرخی کے قطرے میرے کپڑوں اور عبد اللہ کے کپڑوں پر پڑے۔ اور چونکہ کشفی
حالت میں انسان بیداری سے حصہ رکھتا ہے ۔ اس لئے مجھے جبکہ ان قطروں سے جو
خدا تعالی کے ہاتھ سے گرے اطلاع ہوئی ۔ ساتھ ہی میں نے بچشم خودان قطروں کو بھی
دیکھا اور میں رقت دل کے ساتھ اس قصے کو میاں عبداللہ کے پاس بیان کر رہا تھا کہ
اتنے میں اس نے بھی وہ تر بتر قطرے کپڑوں پر پڑے ہوئے دیکھ لئے اور کوئی ایسی چیز
ہمارے پاس موجود نہ تھی جس سے اُس سرخی کے گرنے کا کوئی احتمال ہوتا۔ اور وہ وہی
سرخی تھی جو خدا تعالیٰ نے اپنی قلم سے جھاڑی تھی ۔ اب تک بعض کپڑے میاں عبداللہ
کے پاس موجود ہیں جن پر وہ بہت سی سرخی پڑی تھی ۔ اور میاں عبداللہ زندہ موجود ہیں
اور اس کیفیت کو حلفاً بیان کر سکتے ہیں کہ کیونکر یہ خارق عادت اور اعجازی طور پر امر تھا۔
اور حلف نمونہ نمبر ۲ پر ہی ہوگی ۔ اور یہ نشان انہی ایام میں کتاب سرمہ چشم آریہ میں
درج کیا گیا تھا۔ دیکھو میری کتاب سُرمہ چشم آریه صفحه ۱۰ - حاشیه مطبع اسلامیه
پر لیس لاہور ۱۸۹۳ء ۔
میرے والد صاحب مرزا غلام مرتضی مرحوم کی وفات کا جب وقت قریب آیا اور
صرف چند پہر باقی رہ گئے تو خدا تعالیٰ نے ان کی وفات سے مجھے ان الفاظ عزا پرسی
کے ساتھ خبر دی والسماء والطارق یعنی قسم ہے آسمان کی اور قسم ہے اُس حادثہ کی
جو آفتاب کے غروب کے بعد ظہور میں آئے گا۔ اور چونکہ ان کی زندگی سے بہت سے
وجوہ معاش ہمارے وابستہ تھے اس لئے بشریت کے تقاضا سے یہ خیال دل میں گذرا کہ ان
کی وفات ہمارے لئے بہت سے مصائب کا موجب ہوگی ۔ کیونکہ وہ رقم کثیر آمدنی کی
ضبط ہو جائے گی جو ان کی زندگی سے وابستہ تھی۔ اس خیال کے آنے کے ساتھ ہی یہ الہام
ہوا۔ الیس الله بکاف عبده یعنی کیا خدا اپنے بندے کو کافی نہیں ہے۔ تب وہ
خیال یوں اُڑ گیا جیسا کہ روشنی کے نکلنے سے تاریکی اُڑ جاتی ہے اور اُسی دن غروب آفتاب
کے بعد میرے والد صاحب فوت ہو گئے جیسا کہ الہام نے ظاہر کیا تھا اور جو الہام
اليس الله بكاف عبدہ ہوا تھا وہ بہت سے لوگوں کو قبل از وقت سنایا گیا جن میں
سے لالہ شرمیت مذکور اور لالہ ملا وامل مذکور کھتریان ساکنان قادیاں ہیں اور جو حلفاً
بیان کر سکتے ہیں ۔ اور پھر مرزا صاحب مرحوم کی وفات کے بعد وہ عبارت الہام
ایک نگین پر کھدوائی گئی ۔ اور اتفاقاً اسی ملا وامل کو جب وہ کسی اپنے کام کے لئے
امرتسر جاتا جاتا تھا وہ عبارت دی گئی کہ تا وہ تین کھدوا کر اور مہر مہر بنوا کر لے آئے ۔
نگر
چنانچہ وہ حکیم محمد شریف مرحوم امرتسری کی معرفت بنوا کر لے آیا جو اب تک میرے
الكافية
پاس موجود ہے جو اس جگہ لگائی جاتی ہے اور وہ یہ ہے ۔ اب ظاہر ہے کہ
اس پیشگوئی میں ایک تو یہی امر ہے کہ جو پورا ہوا یعنی یہ کہ الہام کے ایما کے موافق
A
میرے والد صاحب کی وفات قبل از غروب آفتاب ہوئی ۔ باوجود اس کے کہ وہ بیماری سے
صحت پاچکے تھے اور قوی تھے اور کچھ آثار موت ظاہر نہ تھے اور کوئی بھی نہیں کہہ سکتا تھا کہ وہ
ایک برس تک بھی فوت ہو جائیں گے لیکن مطابق منشاء الہام سورج کے ڈوبنے کے بعد انہوں
نے انتقال فرمایا۔ اور پھر دوسرا الہام یہ پورا ہوا کہ والد مرحوم و مغفور کی وفات سے مجھے کچھ
دنیوی صدمہ نہیں پہنچا جس کا اندیشہ تھا بلکہ خدائے قدیر نے مجھے اپنے سایہ عاطفت کے ۳۴
نیچے ایسا لے لیا کہ ایک دنیا کو حیران کیا اور اس قدر میری خبر گیری کی اور اس قدر وہ میرا
متولی اور متکفل ہو گیا کہ باوجود اس کے کہ میرے والد صاحب مرحوم کے انتقال کو چوبیس
برس آج کی تاریخ تک جو ۲۰ را گست ۱۸۹۹ء اور ربیع الثانی ۳۱۷ ادھ ہے گزر گئے ہر ایک
تکلیف اور حاجت سے مجھے محفوظ رکھا۔ اور یہ ظاہر ہے کہ میں اپنے والد کے زمانہ میں ایک
گمنام تھا۔ خدا نے اُن کی وفات کے بعد لاکھوں انسانوں میں مجھے عزت کے ساتھ شہرت
دی اور میں والد صاحب کے زمانہ میں اپنے اقتدار اور اختیار سے کوئی مالی قدرت نہیں رکھتا
تھا۔ اور خدا تعالیٰ نے ان کے انتقال کے بعد اس سلسلہ کی تائید کے لئے اس قدر میری مدد
کی اور کر رہا ہے کہ جماعت کے درویشوں اور غریبوں اور مہمانوں اور حق کے طالبوں کی
خوراک کے لئے جو ہر ایک طرف سے صدہا بندگانِ خدا آ رہے ہیں اور نیز تالیف کے
کام کے لئے ہزار ہا روپیہ بہم پہنچایا اور ہمیشہ پہنچاتا ہے اس بات کے گواہ اس گاؤں کے
تمام مسلمان اور ہندو ہیں جو دو ہزار سے کچھ زیادہ ہوں گے۔
ایسا اتفاق دو ہزار مرتبہ سے بھی زیادہ گذرا ہے کہ خدا تعالیٰ نے میری حاجت
کے وقت مجھے اپنے الہام یا کشف سے یہ خبر دی کہ عنقریب کچھ روپیہ آنے والا ہے
اور بعض وقت آنے والے روپیہ کی تعداد سے بھی خبر دے دی ۔ اور بعض وقت
یہ خبر دی کہ اس قدر روپیہ فلاں تاریخ میں اور فلاں شخص کے بھیجنے سے آنے والا ہے اور
ایڈیشن اوّل میں سہو کتابت سے قبل از غروب آفتاب لکھا گیا ہے جبکہ کتاب البریہ روحانی خزائن جلد نمبر ۱۳ صفحہ ۱۹۵ میں
بعد از غروب آفتاب ہے جو الہام والسماء والطارق کے مطابق درست ہے (ناشر)
ایسا ہی ظہور میں آیا۔ اور اس بات کے گواہ بھی بعض قادیان کے ہندو اور کئی سو مسلمان ہوں
گے جو حلفاً بیان کر سکتے ہیں اور اس قسم کے نشان دو ہزار یا اس سے بھی زیادہ ہیں۔ اور یہ
اس بات کی بھی دلیل ہے کہ کیونکر خدا تعالیٰ حاجات کے وقت میں میرا متولی اور متکفل ہوتا
رہا ہے۔ اور اکثر عادت الہی مجھ سے یہی ہے کہ وہ پیش از وقت مجھے بتلا دیتا ہے کہ وہ دنیا
کے انعامات میں سے کسی قسم کا انعام مجھ پر کرنا چاہتا ہے اور اکثر وہ مجھے بتلا دیتا ہے کہ کل
تو یہ کھائے گا اور یہ پئے گا اور یہ تجھے دیا جائے گا۔ اور ویسا ہی ظہور میں آجاتا ہے کہ جو وہ
مجھے بتلاتا ہے ۔ اور ان باتوں کی تصدیق چند ہفتہ میرے پاس رہنے سے ہر ایک شخص
کر سکتا ہے۔ ایسے نشان شیخ حامد علی مذکور اور لالہ شرمیت اور ملاوائل نے بہت دیکھے ہیں
اور وہ حسب نمونہ قسم نمبر ۲ حلفاً بیان کر سکتے ہیں اور میری جماعت کے دوستوں میں سے
کوئی کم ہوگا جس نے ایک دو مرتبہ بچشم خود ایسا نشان نہ دیکھا ہوگا ۔
☆
عرصہ تخمیناً اٹھارہ برس کا ہوا ہے کہ میں نے خدا تعالیٰ سے الہام پا کر چند آدمیوں
کو ہندوؤں اور مسلمانوں میں سے اِس بات کی خبر دی کہ خدا نے مجھے مخاطب
کر کے فرمایا ہے کہ انا نبشر بغلام حسین۔ یعنی ہم تجھے ایک حسین لڑکے کے
عطا کرنے کی خوشخبری دیتے ہیں۔ میں نے یہ الہام ایک شخص حافظ نور احمد امرتسری
کو سنا یا جواب تک زندہ ہے اور باعث میرے دعوی مسیحیت کے مخالفوں میں سے
ہے ۔ اور نیز یہی الہام شیخ حامد علی کو جو میرے پاس رہتا تھا سنایا۔ اور دو
ہندوؤں کو جو آمد و رفت رکھتے تھے یعنی شرمیت اور ملا وامل ساکنان قادیاں کو بھی
سنایا۔ اور لوگوں نے اس الہام سے تعجب کیا کیونکہ میری پہلی بیوی کو عرصہ ہیں
سال سے اولاد ہوئی موقوف ہو چکی تھی اور دوسری کوئی بیوی نہ تھی ۔ لیکن حافظ
تریاق القلوب ایڈیشن اول میں یہ الہام یونہی لکھا ہے جبکہ تریاق القلوب میں حضور علیہ السلام کے کئے ہوئے ترجمہ سے
معلوم ہوتا ہے کہ ای سہو کتابت سے لکھنے سے رہ گیا ہے۔ پیر سراج الحق صاحب نعمانی نے اپنے مرتب کردہ مجموعہ الہامات
البشری کے صفحہ ۳۸ پر اور حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب نے تذکرہ ایڈیشن اول کے صفحہ ۳۵ پر تریاق القلوب
صفحہ ۳۴ کا ہی حوالہ دیتے ہوئے انا نبشرک تحریر فرمایا ہے۔ (ناشر)