نورالحق حصہ دوم
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
الحمد للّٰہ الذی أجزلَ لنا طَولَہ، وأنجز وعدہ وأتمَّ قولَہ، وأری بعض الآیات، وأفحمَ المنکرین والمنکرات، فأردتُ أن أُظہر سناہ، لمن أَمَّ مسالک ہُداہ۔ولم أَخْلُ تنتابنی نصر اللّٰہ الکریم، وعون اللّٰہ الرحیم، إلی أن ظہرت آیۃ الخسوف والکسوف، من اللّٰہ الرحمن الرؤوف، فأُلقِیَ فی روعی أن أُؤلّف رسالۃ فی ہذا الباب، ہدایۃً للطلاّب، فألّفتُہا للّٰہ الأحبّ الأحقّ، وجعلتُہا حصّۃ من حصّتَی نور الحق، ومعہا إنعام خمسۃ آلاف، للذین یَلْغَون کغُدافٍ، والذین یکذّبون القرآن، ویتّبعون الشیطان، ویتکلّمون فی بلاغۃ القرآن، ولا یحسبونہ من اللّٰہ الرحمن۔وأردتُ بتألیف ہذہ الرسالۃ وحصتہ الأولی، أن أُظہِرَ جہالۃ النوکَی وضلالۃ تلک الحمقی، وأکشف خدیعتہم علی أولی النُّہی وأُرِی الحق لمن یری۔وبعدما أزمعت تألیف ہذا الکتاب أُلہمتُ من رب الأرباب، أن الکافرین والمکفّرین لا یقدرون علی أن یؤلّفوا کتابا مثل ہذا فی نثرہا ونظمہا مع التزام معارفہا وحِکَمِہا؛ فمن أراد أن یُکذّب إلہامی فلیأت بمثل کلامی، فإن المہدی یُہدی إلی أمور لا یُہدَی إلیہا غیرہ، ولا یدرکہ مُعاندُہ ولو کان علی الہوا سیرہ، وہذا الکتاب الذی ہو ألطف وأدق
سُمّی الحصۃ الثانیۃ من
نور الحقّ
ہٰذہ رسالۃ کالعضب الجرّاز، لإفحام کل من نہض للبِراز۔وأوّلُ مخاطبینا بالأطماع فی الإنعام، المتنصّرون الذین ہم کالأنعام، وعمادہم الذی یُری عنقہ کالنَعام، وإخوانہ الذین یقولون إنّا نحن المولویون الماہرون فی العربیۃ والعلوم الأدبیۃ، ثم البطالوی الشیخ محمد حسین مُضِلُّ العوام بکلمات کالسراب أو کالجَہام، ثم بعد ہؤلاء کلُّ مخالف من أہل الأہواء ، وکل من قال إنی أُرضعتُ ثدی الأدب، وحوَتْ معرفتی مِن علوم النخب، مع خلافہ فی الملّۃ والمشرب۔فالآن ننظرہم، ہل یقومون فی المیدان کقیامہم علی منبر الافتراء والعدوان؟ أو یولّون الدبر ویشہدون علی أنفسہم أنہم کانوا من الجاہلین
طبع فی المطبع مفید عام فی بلدۃ لاھور ۱۳۱۱ من الھجرۃ
تعداد جلد ۳۰۰۰ قیمت فی جلد ۶؍
نور الحق الحصة الثانية
الحصة الثانية من نور الحق
نور الحق کا دوسرا حصہ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آية الخسوف والكسوف مِنْ آيَاتِ اللَّهِ الرَّحِيمِ الرَّؤوف
خسوف اور کسوف کا نشان خدا رحیم کے نشانوں میں سے
الحمد لله المحسن المنان جالي الأحزان، والصلاة والسلام على
اس خدائے محسن کا شکر ہے جو احسان کرنے والا اور غموں کو دور کرنے والا ہے اور اس کے رسول پر درود اور
رسوله إمام الإنس والجان، طيّب الجنان، القائد إلى الجنان، والسلام على
سلام جو انس اور جن کا امام اور پاک دل اور بہشت کی طرف کھینچنے والا ہے اور اس کے ان اصحاب پر سلام
أصحابه الذين سعوا إلى عيون الإيمان كالظمآن، ونوروا في وقت ترويق
جو ایمان کے چشموں کی طرف پیاسے کی طرح دوڑے اور گمراہی کی اندھیری راتوں میں علمی اور عملی
الليالي بنيرى إكمال العمل وتكميل العرفان، وآله الذين هم لشجرة النبوة
روشن کئے گئے۔ اور اس کی آل پر درود جو نبوت کے درخت کی
كالأغصان والشامة النبي كالريحان۔ أمّا بَعْدُ فاعلموا يا معشر الإخوان وصفوة
شاخیں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قوت شامہ کے لئے ریحان کی طرح ہیں۔ اس کے بعد اے بھائیو!
الخلان، أن أيام الله قد قربت، وكلمات الله تجلت وبدت، وظهرت
اور دوستو تمہیں معلوم ہو کہ خدا تعالیٰ کے دن نزدیک آ گئے اور خدا تعالیٰ کا کلمہ ظاہر ہو گیا اور روشن ہو گیا
کمال
سے
نور الحق الحصة الثانية
الآيتان المتظاهرتان، وانخسف النيران في رمضان، وجاء الماء لإطفاء
اور دو ایسے نشان ظاہر ہو گئے جو ایک دوسرے کو قوت دیتے ہیں اور سورج اور چاند کا خسوف کسوف رمضان میں واقع ہو گیا
النيران، فطوبى لكم يا معشر المسلمين، وبشرى لكم يا طوائف المؤمنين۔
اور آگ کے بجھانے کے لئے پانی آگیا سوالے مسلمانوں تمہیں مبارک ہو اور اے مومنوں کے ٹولو تمہیں بشارت ہو۔
القصيدة في الخسوف والكسوف واقتضبتها لقتل
خسوف کسوف کے بارے میں ایک قصیدہ جس کو میں نے بھیڑیئے کے قتل کرنے
السرحان وتنجية الخروف
اور برہ کے بچانے کے لئے بے تامل کہہ دیا ہے۔
غسا النيران هدايةً لِلكَودَنِ يقولان لا تترُكُ هُدًى وَتَدَيَّنِ
سورج اور چاند کم عقل آدمی کی رہنمائی کے لئے تاریک ہو گئے اور بزبان حال کہہ رہے ہیں کہ ہدایت کو مت چھوڑ اور راستبازی اختیار کر
وإنهما كالشاهدين تظاهرا هما العدل قد قاما فهل من مؤمن |
اور وہ دونوں گواہوں کی طرح ایک دوسرے کو قوت دیتے ہیں وہی گواہ صادق ہیں جو شہادت دینے کے لئے کھڑے ہو گئے پیس کیا کوئی ایماندار ہےجو توجہ کرے
وقد فر قومی نخوةً وتعصباً وأين المفر من الدليل البين
اور میری قوم نے محض نخوت اور تعصب سے گریز کی مگر روشن دلیل سے انسان کہاں بھاگ سکتا ہے
وتركوا حديث المصطفى خير الورى فسادًا وكبرا مع دعاوى التسنن
اور انہوں نے پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو چھوڑ دیا اور یہ چھوڑنا محض فساد اور تکبر س تھا با وجود اس کے جواہل سنت ہونے کا دعوی کرتے تھے
وما بقى لِلنُّوكى مفر بعده وإني أراهم كالأسير المقرن
اور اس کے بعد نادانوں کے لئے کوئی گریز گاہ باقی نہ رہا میں ان کو اس قیدی کی طرح دیکھتا ہوں جو پا بز نجیر ہو
وقد نبذوا التقوى وراء ظهورهم والهَتُهُمُ الدنيا عن المولى الغَنِي
اور انہوں نے تقویٰ کو اپنی پیٹھ کے پیچھے ڈال دیا اور دنیا نے ان کو خدا تعالیٰ سے غافل کر دیا
ووالله إن اليوم يوم مبارك يذكرنا أيام نصر المهيمن
ہے جو ہمیں خدا تعالیٰ کی مدد کا زمانہ یاد دلاتا ہے دن
اور بخدا
یہ
دن
مبارک
نور الحق الحصة الثانية
وهذا عطاء من قدير مُكوّن وفضل من الله النصير المهون
اور یہ اس قادر کی عطا ہے جو نیست سے ہست کرنے والا ہے اور یہ ا اللہ کا فضل ہے جو مددگار اور مشکلات کو آسان کرنے والا ہے
ففاضت دموع العين منّى تأثرًا إذا ما رأيتُ حنان ربِّ محسن
سو متاثر ہونے کی وجہ سے میرے آنسو جاری ہو گئے جبکہ میں نے خدائے محسن کی یہ بخشائش دیکھی
قد انكسفت شمس الضحى لضيائنا ليظهر ضوء ذكائنا عند مُمعِن
سورج ہماری روشنی کے لئے کسوف پذیر ہوا تاکہ ہمارے آفتاب کی روشنی ان لوگوں پر ظاہر ہو
ترى أنوار الدين في ظلماتها ولماتها كأنها أرض مخزن
تو اس کی تاریکی میں دین کے نور دیکھتا ہے
اور ایسا ہی اس کے اس حادثہ میں جو اس پر پڑ رہا ہے اور وہ ایسا ویرانہ سا ہو گیا
ہے جیسا کہ وہ ویرانہ زمین ہوتی ہے جس کے نیچے خزانہ ہو
وليس كسوفًا ما ترى مثلَ عَندَمٍ بل احمر وجه الشمس غضبًا على الدني
اور یہ کسوف نہیں جو دم الاخوین کی طرح تجھے نظر آتا ہے بلکہ ایک کمینہ پر غصہ کرنے کی وجہ سے سورج کا چہرہ سرخ ہو گیا
وحمرتها غيظ ترى في خدها على جهلات القوم فانظُرُ وامعِن
اور اس کی سرخی ایک غصہ ہے جو اس کے رخساروں میں نمودار ہے اور یہ غصہ قوم کی بیہودگیوں پر ہے پس دیکھ اور غور سے دیکھ
ظَلامٌ مُنير يملا العين قرّةً ويسقى عطاش الحق كأس التيقن
ایک روشن کرنے والا اندھیرا ہے جو آنکھ کوٹھنڈک کے ساتھ پُر کر دیتا ہے اور حق کے طالبوں کو یقین کے پیالے پلاتا ہے
ولو قبل رؤيته أناب مخالفى لَهُدِى إلى الأسرار قبل التَّفَكَّنِ
اور اگر اس سے پہلے میرا مخالف حق کی طرف رجوع کرتا تو شرمندہ ہونے سے پہلے حقانی بھیدوں کو پا لیتا
ولكنه عادى وقفل قلبه فقلنا اهْلَكَنُ في جهلك المتمكن
مگر اس نے حق سے مخالفت کی اور اپنے دل کو مقفل کر دیا سو ہم نے کہا کہ اپنے مستحکم جہل میں مر جا
رأيت ذوى الآراء لا يُنكرونني وذي لوثة يعوى لوجع التسكن
میں نے اہل الرائے لوگوں کو دیکھا کہ وہ تو میرا انکارنہیں کرتے اور ایک غیبی آدمی جو عقل کی دولت سے محروم ہے اس ناداری کے درد
سے بھیڑیئے کی طرح آواز کر رہا ہے
فإن كنت تبغى الله فاطلب رضاءه وإن كنت تبغى النَّحْرَ في الحج فَامْتَنِ
سو اگر تو خدا تعالیٰ کی رضا چاہتا ہے تو اس کی رضا ڈھونڈ اور اگر تو حج میں قربانی کرنا چاہتا ہے تو منی میں جا
نور الحق الحصة الثانية
يقى خاطب الدنيا الدنية مالها ومن أزمع العقبى فلله يقتني
دنیا نابکار کا طالب دنیا کے مال کو نگاہ رکھتا ہے اور جو عاقبت کا قصد کرے وہ عاقبت کے لئے ذخیرہ اکٹھا کرتا ہے
وقد ظهر الحق الصريح ونوره فلا تتبعوا جهلا عماياتِ ضَيْزَني ﴿۲﴾
حق صریح اور اس کا نور ظاہر ہو چکا سو تم اپنی جہالت سے دشمن کی باطل باتوں کی پیروی مت کرو
أيضًا في الخسوف والكسوف لدعوة الضالين والأمر بالمعروف
ظهر الخسوف وفيه نور والهدى خير لنا ولخيرنا أمر بدا
خسوف ظاہر ہو گیا اور اس میں نور اور ہدایت ہے یہ ہمارے لئے بہتر ہے اور ہماری بھلائی کے لئے ایک امر ظاہر ہوا ہے
هبت رياح النصر من محبوبنا مشمولة قد برّدَتُ حرَّ العدا
مدد کی ہوائیں ہمارے دوست کی طرف سے چلیں یہ شمالی ہوائیں ہیں جنہوں نے دشمنوں کی گرمی کو ٹھنڈا کر دیا۔
في ليلةٍ قُدَّتُ ثيابُ غَمامها برقُ الرَّواعِدِ كان فيها مُرْجِدا
اس رات میں خسوف ہوا جس کے بادل کے کپڑے پھاڑے گئے اور بادلوں کی چمک جو ان میں تھی وہ دلوں کو ہلا رہی تھی
قمر مُعين الصَّادِقِينَ مبارك حكم مُهِينُ الكَاذِبِينَ تَهدُّدَا
ایک ایسا چاند ہے جو بچوں کی مدد کرتا ہے ہم میں اور ہمارے دشمنوں میں ثالث ہے جو جھوٹوں کو دھمکی دے کر رسوا کر رہا ہے
ردف الكسوف خسوفه من ربّنا ليُهِينَ فتانا شريرًا مُفْسِدا
خسوف کے بعد ایک ہی مہینہ میں کسوف آیا تا کہ خدا تعالیٰ مفسد شریر فتنہ گر کو رسوا کرے
شمس الضحى برزت برعب مُبارز أفتلك أم سيف مبيد جُردا
سورج ایک رعب ناک شکل میں سپاہیوں کی طرح ظاہر ہوا کیا یہ سورج ہے یا ایک تلوار ہے جو کھینچی گئی
سقطت على رأس المخالف صخرة كالسَّمْهَرِيَّةِ شَجَّهُ أو كَالمُدى
سر پر ایک پتھر پڑا جس نے نیزے کی طرح یا کاردوں کی طرح اس کے سر کو توڑ دیا
مخالف کے
إنا صفحنا عن تفاحش قوله قلنا جَهُولٌ قد هَذَى متجلّدا
ہم نے اس کی بدگوئی
سے
اعراض کیا ہم نے کہا کہ ایک بے وقوف ہے جو شتاب کاری سے بک رہا ہے
نور الحق الحصة الثانية
لكن مُؤيّدنا الَّذِي هو ناظر ما شاء أن يُؤْذِي العَبِيطُ مُؤيَّدا
دیکھ رہا ہے اس نے نہ چاہا جو ایک دروغ گو اس کے تائید یافتہ کو دکھ دیوے
مگر
وہ
موید
جو
نصر من الله القريب بِفَضْلِهِ إن المُهَيْمِنَ لا يُؤخِّرَ مَوْعِدا
یہ خدا تعالیٰ کی طرف سے مدد ہے جو قریب ہے خدا تعالیٰ اپنے وعدہ کو پس انداز نہیں کرتا
ه قضى النّزاعُ وشَاهِدَان تظاهرًا لِيُبَكِّتَ الْمَوْلَى أَلَذَا أَسْمَدَا
فیصلہ ہو گیا اور دو گواہوں نے گواہی دی جو ایک دوسرے کو قوت دیتے ہیں تا خدا تعالیٰ ایک بڑے جھگڑالو اور متکبر کو ملزم کرے
قمر كمثل حمامَةٍ بِدَلَالِهِ شمس بتبشير تُشابِهُ هُدُهُدًا
چاند اپنے ناز میں کبوتر کی طرح ہے آفتاب بشارت دینے میں ہد ہد سے مشابہ ہے
قِطْعَاتُهَا تَهْدِى الْقُلُوب كأنها زُبُر تجد نقوش شمسٍ مُقْتَدَا
اس کے ٹکڑے دلوں کو ہدایت کرتے ہیں گویا وہ کتابیں ہیں جو ہمارے آفتاب یعنی رسول اللہ صلعم کے نقشوں کو تازہ کرتے ہیں
أَوَ مِثْلُ وَاشِمَةٍ أُسِفَ نَؤُورُها خدا كمخدُودٍ ووَجْهَا أَغْيَدًا
یا اس عورت نگار بند کی طرح جس کا نقش کرنے کا دھواں اس رخسار پر بر کا گیا جو بوجہ نشان نقش داغ دار رخسار کی طرح ہو او نرم منہ پر بر کا گیا
يا أيها المتجرّمون بعجلةٍ حَسَدًا تَجَرَّمَ غَيْمُكُم وتَقَدَّدا
اے وے لوگو جو شتابکاری اور حسد سے باطل الزام لگاتے ہو تمہارا بادل نابود ہو گیا اور ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا
كنا نرى أَسَفًا تأجُلَ يَهْمِكُم فاليَوْم صَف المفسدين تبددا
ہم افسوس سے تمہارے بزغالوں کی جماعتوں کو دیکھا کرتے تھے پس آج مفسدوں کی صفیں متفرق ہو گئیں
وَقَدِ اسْتَبَاحَ الغُولُ جَوْهَرَ عقله حَتَّى انْثَى مِنْ أَمْرِهِ مُتَرَدَّدَا
اور ایک دیو نے اپنے جوہر عقل کا استیصال کر لیا یہاں تک کہ وہ اپنے مطلوب کے بارے میں تردد میں پڑ گیا
إن السعيد يجيءُ مُلتَقِطَ النُّهى ولقيطةُ الشَّيْطَان يزرى مُلْحِدًا
سعید آدمی عقل حاصل کرنے کے لئے آتا ہے اور شیطان کا پروردہ ملحدانہ طور پر عیب جوئی کرتا رہتا ہے
إِنَّا سَلَخُنَا شَهْرَ رَمَضَانَ الَّذِي فِيهِ الخُسُوفُ مع الكُسُوفِ تَفَرَّدَا
ہم اس رمضان کے اخیر تک پہنچ گئے جس کا خسوف اور کسوف بے مثل
ہے
نور الحق الحصة الثانية
القمر سارية ومثل عشيّة والشمس غادٍ مُدجِنٌ قَطْرَ النَّدَا
رمضان کا چاند اس بادل کی طرح ہے جو سر شام آتا ہے اور نیز رات کے بادل کی طرح اور سورج اس بادل کی طرح ہے جو صبح آتا ہے اور محیط ہوتا ہے جو بخشش کا بادل ہے
هذا من الله المهيمن آية ليبيد مَن تَرَكَ الهُدَى مُتعمدا
یہ
خدا تعالیٰ کی طرف سے ایک نشان ہے تاکہ اس کو ہلاک کرے جو عمداً ہدایت کو چھوڑتا ہے ۔
فاسعوا زُرَافَاتٍ وَوُحْدَانًا لَهُ مُتَنَدِّمين وبَادِرِينَ إِلَى الهدى
پس ٹولے ٹولے اور اکیلے اکیلے اس کی طرف دوڑو اور چاہیے کہ تمہارا دوڑ نا شرمندگی کی حالت میں ہو اور ہدایت کی طرف جلدی قدم اٹھے
ظهرت خطاياكم و حصحص صدقنا فابكوا كثكلى في الزوايا سُجَّدًا ﴿۶﴾
تمہاری خطا ظاہر ہو گئی اور ہمارا سچ کھل گیا پس اس عورت کی طرح جس کا لڑکا مر جاتا ہے گوشوں میں سجدہ کرتے ہوئے دونالہ کرو
صارت ديار الهند أرض ظهورها ليُسَكِّتَ الرحمن غُولًا مُفْنِدا
ہند کی زمین اس نشان کے ظاہر ہونے کا مقام قرار پائی تا کہ خدا تعالی دروغ گو کو ملزم کرے
فأَذِيَّةُ الأوْهَامِ قُصَّ جناحها رُحما على قوم أطاعوا أحمدا
پس وہموں کی مکھیوں کے پر کاٹ دیئے اس قوم پر رحم کر کے جنہوں نے نبی صلعم کی فرمانبرداری اختیار کی
فتجاف عن أيام فيج أعوج حجج خلونَ تغافلا وتمردا
پس ٹیڑھے گروہ کے زمانہ سے الگ ہو وہ برس ایسے ہیں جو تغافل اور سرکشی میں گزر گئے
كانت شَرِيعَتُنَا كَزَرْعٍ مُعْجِب فيها تعرثُ مِثلَ أَزْعَرَ أَرْبَدا
ہماری شریعت ایک تعجب انگیز کھیتی تھی مگر ان برسوں میں ایسی برہنگی اس کی ظاہر ہوئی جیسے وہ جانور جس پر بال نہ ہوں اور خاکی رنگ ہو
العَيْنُ باكية على أطلالها يا رب فاعْمُرُ خَرُبَها مُتَوَحِدًا
آنکھ اس کی آثار عمارت پر رو رہی ہے اے میرے رب اب تو ہی اس کے ویرانہ کو پھر آباد کر
وأما تفصيل الكلام في هذا المقامِ، فَاعْلَمُوا يَا أَهْلَ الإِسْلام
اب ہم اس مقام میں اس کلام کی کچھ تفسیر کرنا چاہتے ہیں پس اے اہلِ اسلام
وأتباع خير الأنام، أن الآية التي كنتم توعدون في كتاب الله العلام
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے والو تمہیں معلوم ہو کہ وہ نشان جس کا قرآن کریم میں تم وعدہ دیے گئے تھے
نور الحق الحصة الثانية
وتبشرون من سيد الرسل نور الله مزيل الظلام أعنى خسوف النَّيِّرين
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جو سید الرسل اور اندھیرے کو روشن کرنے والا ہے تمہیں بشارت ملی تھی یعنی
في شهر رمضان الذي أُنزل فيه القرآن، قد ظهر في بلادنا بفضل الله
رمضان شریف میں آفتاب اور چاند گرہن ہونا وہ رمضان جس میں قرآن نازل ہوا وہ نشان
المنان، وقد انخسف القمر والشمس وظهرت الآيتان، فاشكروا الله
ہمارے ملک میں بفضل اللہ تعالیٰ ظاہر ہو گیا اور چاند اور سورج کا گرہن ہوا اور دو نشان ظاہر ہوئے
وخروا له ساجدين۔
پس خدا تعالیٰ کا شکر کرو اور اس کے آگے سجدہ کرتے ہوئے گرو۔
وإنكم قد عرفتم أن الله تعالى قد أخبر عن هذا النبأ
اور تمہیں معلوم ہے کہ خدا تعالیٰ نے اس واقعہ عظیمہ کے بارے میں
العظيم في كتابه الكريم، وقال للتعليم والتفهيم فَإِذَا بَرِقَ الْبَصَرُ
اپنی کتاب کریم میں خبر دی ہے اور سمجھانے اور جتلانے کے لئے فرمایا ہے پس جس وقت آنکھیں پتھرا جائیں گی اور
وَخَسَفَ الْقَمَرُ وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ يَقُولُ الْإِنْسَانُ يَوْمَئِذٍ أَيْنَ الْمَفَرُّ ۔
چاند گرہن ہو گا۔ اور سورج اور چاند اکٹھے کئے جائیں گے یعنی سورج کو بھی گرہن لگے گا تب اس روز
فتفكروا في هذه الآية بقلب أسلم وأطهر، فإنه من آثار القيامة لا
انسان کہے گا کہ بھاگنے کی جگہ کہاں ہے۔ سو اس نشان میں ایک سلیم اور پاک دل کے ساتھ فکر کرو
من أخبار القيامة كما هو أجلى وأظهر عند العاقلين۔ فإن القيامة
کیونکہ یہ خبر قیامت کے آثار میں سے ہے قیامت کے واقعات میں سے نہیں ہو سکتی جیسا کہ عقلمندوں کے نزدیک نہایت
عبارة عن فساد نظام هذا العالم الأصغر وخلق العالم الأكبر،
صاف اور روشن ہے۔ وجہ یہ کہ قیامت اس حال سے مراد ہے جبکہ اس عالم اصغر کا نظام توڑ دیا جائے اور ایک عالم اکبر
فكيف يقع في حالة الفك الخسوف الذي تعرفون
پیدا کیا جائے پس کیونکر فک نظام کی حالت میں وہ خسوف کسوف ہو سکتا ہے جس کے علل اور
القيامة : ١٠
نور الحق الحصة الثانية
باليقين لا بالشك، علله وأسبابه، وتفهمون مواقعه وأبوابه؟ وكيف يظهر
اسباب تمہیں معلوم ہیں اور اس کے ظہور کے وقت اور ظہور کے دروازے تم نے سمجھے ہوئے ہیں
أمر لازم للنظام بعد فك النظام والفساد التام؟ فإنكم تعلمون أن
اور وہ امر جو نظام عالم کا ایک لازمہ ذاتی ہے کیونکر بعد فک نظام اور فک نام کے ظہور پذیر ہو کیونکہ تم جانتے ہو کہ
الخسوف والكسوف ينشآن من أشكال نظامية وأوضاع مقرّرة منتظمة،
خسوف اور کسوف اشکال نظامیہ سے پیدا ہوتے ہیں اور نیز ان کا پیدا ہونا اوضاع مقررہ
على أوقات معينة وأيام معروفة مبيّنة، فكيف يُعزى وقوعها إلى ساعة لا )
منتظمہ پر موقوف ہے جو ان اوقات معینہ اور مشہور دنوں پر موقوف ہے جو فن ہیئت میں بیان کئے گئے ہیں پس کیونکر
أنساب فيها ولا أسباب، ولا نظام ولا إحكام؟ فانظروا إن كنتم ناظرين ثم
اُن کو اس گھڑی کی طرف منسوب کیا جائے جس میں نہ نسب ہیں نہ اسباب نہ نظام نہ ترتیب نہ محکم کرنا سوتم سوچو
من لوازم الكسوف والخسوف أن يرجع القمر والشمس إلى وضعهما
اگر کچھ سوچ سکتے ہو پھر لوازم خسوف اور کسوف میں سے ایک یہ بھی ہے کہ سورج اور
المعروف، ويعودا إلى سيرتهما الأولى، وفي هويتهما داخل هذا
چاند اپنی اصلی وضع کی طرف رجوع کریں اور اپنی پہلی سیرت کی طرف عود کر آویں اور خسوف کسوف کی تعریف میں
المعنى، وأما تكوير الشمس والقمر في يوم القيامة فهي حقيقة أخرى، ولا
یہ بات داخل ہے کہ اپنی پہلی حالت کی طرف رجوع کریں مگر تکویریشمس و قمر جو قیامت میں ہوگی وہ اور حقیقت ہے
يُرَدُّ فيهما نورهما إلى حالة أولى، بل لا يكون وقوعه إلا بعد فك النظام
اور تکویر کے وقت نور شمس و قمر اپنی پہلی حالت کی طرف نہیں آئے گا بلکہ تکویر کا وقوع فک نظام
والفساد التام وهدم هذا المقام، وما سماه الله خسوفا وكسوفا بل سماه
اور فساد تام اور انہدام کلی کے وقت ہو گا اور اس کا نام خدا تعالیٰ نے خسوف کسوف نہیں رکھا بلکہ
تكويرا أو كشط الأجرام، كما أنتم تقرأون في كلام الله العلام فثبت
اس کا نام تکویر اور کشط رکھا ہے جیسا کہ تم خدا تعالیٰ کے کلام میں پڑھتے ہو۔ پس
نور الحق الحصة الثانية
من هذا الكلام عند الخواص والعوام، أن ما ذكر من الآية في هذه الآية فهو
اس کلام سے خواص اور عوام پر ثابت ہو گیا کہ جو نشان خسوف کسوف قرآن شریف میں یعنی اس
يتعلق بالدنيا لا بالآخرة، وعزوه إلى القيامة بناءً على الرواية خطأ في
آیت میں لکھا ہے وہ دنیا سے تعلق رکھتا ہے نہ آخرت سے اور قیامت کی طرف اس کو منسوب کرنا اور کسی روایت کو پیش کرنا
الدراية، بل هو خبر من أخبار آخر الزمان وقرب الساعة واقتراب الأوان
خطا فی الدرایت ہے بلکہ وہ آخر زمانہ اور قرب قیامت کی خبروں میں سے ایک خبر ہے
كما لا يخفى على المتدبّرين۔ ويؤيده ما جاء في الدارقطني عن محمد
جیسا کہ تدبر کرنے والوں پر پوشیدہ نہیں۔ اور اس کی تائید وہ حدیث کرتی ہے جو دار قطنی نے امام محمد بن علی سے
الباقر بن زين العابدين قال إن لمهدينا آيتين لم تكونا منذ خلق السماوات
روایت کی ہے کہا ہمارے مہدی کے لئے دو نشان ہیں وہ کبھی نہیں ہوئے یعنی کبھی کسی دوسرے کے لئے نہیں ہوئے جب
والأرض، ينكسف القمر لأول ليلة من رمضان وتنكسف الشمس في
سے کہ زمین آسمان پیدا کیا گیا اور وہ یہ ہے کہ رمضان کی رات کے اول میں ہی چاند کو گرہن لگنا شروع ہوگا اور اسی مہینہ
النصف منه وأخرج مثله البيهقي وغيره من المحدثين۔ وقال صاحب
کے نصف باقی میں سورج گرہن ہوگا اور اسی کی مانند بیہقی اپنی کتاب میں ایک حدیث لایا ہے اور ایسا ہی بعض دوسرے
الرسالة الحشرية شاه رفيع الدين الدهلوى الذي هو جليل الشأن من
محدث بھی اور صاحب رسالہ حشر یہ شاہ رفیع الدین صاحب دہلوی بھی جو علماء اسلام سے ایک جلیل الشان عالم ہے اس
علماء الملة إن جماعة من أهل مكة يعرفون المهدى بالتفرس التام، وهو
نے کہا ہے کہ ایک جماعت اہل مکہ میں سے مہدی کو اپنی فراست سے پہچان لے گی اور وہ اس وقت رکن اور مقام میں
يطوف بين الركن والمقام، فيبايعونه وهو كاره من بيعة الأنام وعلامة هذه
طواف کرتا ہو گا تب اس حالت میں اس کی بیعت کریں گے اور وہ کراہت کرتا ہو گا کہ کوئی اس سے بیعت کرے اور اس
القصة عند محدثى الملة أن القمر والشمس ينكسفان في رمضان خلا قبل |
قصہ کی علامت جیسا کہ محدثین ملت نے روایت کی ہے یہ ہے کہ چاند اور سورج کو اس رمضان میں گرہن لگے گا جو
نور الحق الحصة الثانية
تلك الواقعة وأما نحن فما اطلعنا على مسانید تلك الآثار، وطرق توثيق
اس واقعہ سے پہلے گزر چکا ہو مگر ہم نے ان روایتوں کے اسانید پر اطلاع نہیں پائی اور ان روایات کی توثیق کے
هذه الأخبار، إلا على القدر المشترك الذي عرفناه بتواتر الرواية وحسن
طریقے ہمیں معلوم نہیں ہوئے صرف قدر مشترک کے تحقق اور ثبوت کا ہمیں علم ہے اور قدر مشترک وہی ہے جس کو ہم نے
الدراية ومشاهدة الواقعة وقيام البرهان، وقد وافقه نصوص القرآن ولو
تواتر روایت اور حسن درایت اور مشاہدہ واقعہ اور دلیل کے قائم ہونے سے دریافت کیا ہے اور نصوص قرآن کریم اس کے
بإجمال البيان ومع ذلك نرى هذه الآثار وقد ظهر في أهل مكة على
موافق ہے اگر چہ اجمالی بیان میں ہی ہو اور باوجود اس کے ہم ان نشانوں کو دیکھ رہے ہیں اور اہل مکہ میں ایک جوش پیدا ہوا
يُصدق هذه الأخبار وقرأت في مكتوب أنهم ينتظرون الخسوف
ہے جو ان خبروں کی تصدیق کرتا ہے اور میں نے ایک خط میں پڑھا ہے کہ وہ خسوف اور کسوف کے سخت انتظار کر
والكسوف بالانتظار الشديد، ويرقبونهما رِقُبة هلال العيد۔ و ما بقى فيها (١٠)
رہے ہیں اور اس کی ایسی انتظار کر رہے ہیں جیسا کہ ہلال عید کی انتظار ہوتی ہے اور
بيت إلا وأهله ينامون ويستيقظون في هذه الأذكار، فهذا تحريك من
مکہ میں کوئی ایسا گھر باقی نہیں رہا جس گھر کے باشندے سوتے جاگتے یہی ذکر نہ کرتے ہوں سو یہ اس خدا کی طرف سے
الله الذي أراد إشاعة هذه الأنوار۔ وإني أرى أن أهل مكة يدخلون أفواجًا
تحریک ہے جس نے ان نوروں کا پھیلنا ارادہ فرمایا ہے اور میں دیکھتا ہوں کہ اہلِ مکہ خدائے قادر کے گروہ
في حزب الله القادر المختار، وهذا من ربّ السماء وعجيب في أعين
میں فوج در فوج داخل ہو جائیں گے اور یہ آسمان کے خدا کی طرف سے ہے اور زمینی لوگوں کی آنکھوں میں
أهل الأرضين۔ وذكر بعض المتأخرين أنّ القمر ينخسف في الثالث
عجیب اور بعض متاخرین نے ذکر کیا ہے کہ چاند گرہن رمضان کی تیرہ تاریخ میں رات کو
عشر من ليلة رمضان، والشمس في السابع والعشرين، ولا منافاة بينه
ہو گا اور ۲۷ رمضان کو سورج گرہن ہو گا اور باوجود اس کے یہ ایک ایسا بیان ہے کہ اس میں
نور الحق الحصة الثانية
وبين ما روى الدار قطني إلا قليلا عند المتفكرين فإن عبارة الدار قطني
اور دارقطنی کے بیان میں سوچنے والوں کی نگاہ میں کچھ زیادہ فرق نہیں کیونکہ دارقطنی کی عبارت ایک
تدل بدلالة صريحة وقرينة واضحة صحيحة، على أن خسوف القمر لا
صریح بیان اور قرینہ واضحہ صحیحہ کے ساتھ اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ چاند گرہن رمضان کی پہلی
يكون في أول ليلة رمضان أصلاً، ولا سبيل إليه جزمًا وقطعًا، فإن عبارته
تاریخ میں ہرگز نہیں ہو گا اور کوئی صورت نہیں کہ پہلی رات واقع ہو کیونکہ اس عبارت میں
مقيدة بلفظ القمر، ولا يُطلق اسم القمر على هذا النير إلا بعد ثلاث
قمر کا لفظ موجود ہے اور اس نیر پر تین رات تک قمر کا لفظ بولا نہیں جاتا بلکہ تین رات کے بعد اخیر
ليال إلى آخر الشهر، وسُمّى قمرًا في تلك الأيام لبياضه التام، وقبل
مہینہ تک قمر بولا جاتا ہے۔ اور قمر اس واسطے نام رکھا گیا کہ وہ خوب سفید ہوتا ہے اور تین رات سے پہلے
الثلث هلال وليس فيه مقال، وهذا أمر اتفق عليه العرب كلهم وجُلُّهم
ضرور ہلال کہلاتا ہے اور اس میں کسی کو کلام نہیں اور یہ وہ امر ہے جس پر تمام اہل عرب کا
إلى هذا الزمان، وما خالفه أحد من أهل اللسان، ولا ينكره إلا من فُقدت
اس زمانہ تک اتفاق ہے اور کوئی اہل زبان میں سے اس کا مخالف نہیں اور نہ انکاری مگر وہ شخص جس کی
بصيرته وماتت معرفته، ولا يخرج كلمة خلاف ذلك من فم إلا من فم
بصیرت گم ہو گئی ہے اور معرفت مرگئی ہے اور ایسا کلمہ کسی مونہہ سے نہیں نکلے گا بجز اس کے جو نبی
عمر جاهل، أو ذى غمر متجاهل، ولا تسمعها من أفواه العاقلين۔
جاہل ہو یا وہ جو کینہ ور اور دیدہ دانستہ اپنے تئیں جاہل بنا تا ہو اور عقلمندوں کے مونہہ سے تو ایسا کلمہ نہیں سنے گا۔
قال صاحب تاج العروس يُسمّى القمر لليلتين من اوّل الشهر هلالا وفي الصحاح
القمر بعد ثلاث الى اخر الشهر وقال بعضهم الهلال الى سبع وقال ابو اسحاق والذي عندى
وما عليه الأكثر ان يُسمى هلالا ابن ليلتين فانه في الثالثة يتبين ضوء ه منه