نورالحق حصہ دوم
حصہ 2
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
نور الحق الحصة الثانية
فإن كنت في شك فارجع إلى القاموس وتاج العروس والصحاح وكتاب
اور اگر تجھے شک ہو تو قاموس اور تاج العروس اور صحاح اور ایک بڑی کتاب |
ضخيم المسمى لسان العرب، وجميع كتب اللغة والأدب، وأشعار الشعراء
مسمى لسان العرب اور ایسا ہی تمام کتب لغت اور ادب اور شاعروں کے شعر اور
وقصائد النبغاء ، ولك منا ألف من الورق المروّج إنعامًا إن تُثبت خلاف
قدماء کے قصیدے غور سے دیکھ اور ہم ہزار روپیہ انعام تجھ کو دیں گے اگر تو اس کے برخلاف ثابت |
ذلك كلاما فلا تُحرّف كلام سيد الأنبياء وإمام البلغاء والفصحاء ، واتق |
کر سکے پس تو سید الانبیاء کے کلام اور امام البلغاء کے کلموں کو ان کے اصل معنوں سے مت پھیر۔
الله يا مسكين، ولا تجترء في شأن أفصح العجم والعرب ومقبول الشرق
اور اے مسکین خدا تعالیٰ سے ڈر اور اس کامل کی شان میں دلیری مت کر جو عجم اور عرب سے زیادہ فصیح اور شرق و
والغرب أيفتى قلبك ويرضى سربك بأن الأعرف الأفصح الذي أُعطى له
غرب میں مقبول ہے کیا تیرا دل اس بات پر فتوی دیتا ہے کیا تیرا دل اس بات پر راضی ہے کہ وہ اعرف اور افصح جس کو
الجوامع والكلام الجامع، وجعلت كلماته كلها مملوّة من غُرَرِ الفصاحة
کلمات جامعہ عطا ہوئے اور کلام جامع اس کو ملا اور تمام کلمات اس کی فصاحت اور بلاغت کے موتیوں سے
ودرر البلاغة والنوادر العربية، واللطائف الأدبية، واللبوب اللغوية، والحقائق |
اور عربی کے نادر مضمونوں سے اور لطائف ادبیہ سے اور لغت کے مغزوں سے اور حقائق حکمیہ سے پُر تھے
الحكمية، هو يُبتلى بهذا العثار، ويترك جزل اللفظ ويختار رقيقًا سَقْطًا
وہی اس لغزش میں مبتلا ہو اور صحیح اور فصیح لفظ چھوڑ کر ایک غیر محاورہ اور رڈی اور غلط لفظ
غلطًا غير المختار، بل يخالف مُسلَّماتِ القوم ومقبولات بلغاء الديار، ويصير
استعمال کرے بلکہ مسلمات قوم کے مخالف بیان کرے اور بلغائے زمانہ کے مقبول لفظوں کو چھوڑ دے اور
ضحكة الضاحكين؟ ووالله ما يصدر هذا الخطأ المبين والعثار المهين (١٣)
ہنسنے والوں کے لئے ہنسی کی جگہ ہو جائے ۔ اور بخدا یہ خطاء مبین اور لغزش ذلیل کرنے والی کسی منجمد عقل اور سطحی رائے
نور الحق الحصة الثانية
من فطنة خامدة وروية ناضبة، فكيف يصدر من فارس ذلك الميدان،
سے بھی صادر نہیں ہو سکتی پس کیونکر اس سے صادر ہو جو فصاحت کے میدان کا سوار ہے
بل سيد الفرسان ؟ ما لكم لا تنظرون عزة الله ورسوله يا معشر
بلکہ سواروں کا سردار ہے تمہیں کیا ہو گیا جو تم اللہ اور رسول کی عزت کو نہیں دیکھتے اے دلیری کرنے والوں
المجترئين؟ أبخُلُكم أحبُّ إليكم وأعزُّ لديكم من خاتم النبيين؟ ألا
کے گروہو کیا تمہارا نخل تمہیں بہت پیارا اور عزیز ہے۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے وہ پیار نہیں۔ کیا
تعرفون أن هذا اللفظ في هذا المحل منكر مجهول لا يُعرف استعماله
تم نہیں پہچانتے کہ یہ لفظ اس محل میں خلاف محاورہ اور مجہول ہے اور اہل زبان کے کلمات میں اس کا استعمال ثابت
في كلمات أهل اللسان، وما أورده قط بليغ ولا غير بليغ في موارد
نہیں اور کسی بلیغ غیر بلیغ کی عبارت میں یہ لفظ پایا نہیں گیا اور کسی نبی رطب یابس جمع
البيان، وما أخذه عند اضطرار غبى حاطب ليل، فكيف سلطان الفصاحة
کرنے والے نے بھی اضطرار کے وقت اس لفظ کو نہیں لکھا پس کس طرح اس کی زبان پر جاری ہوتا جو
وسيد خيل؟ وقد سُبِرَ بذلك غور عقلكم ومقدار نقلكم ومبلغ علمكم
سلطان الفصاحت اور سپہ سالار ہے اور اس لفظ سے تمہاری عقلیں آزمائی گئیں اور تمہاری نقل
وفضلكم وحقيقة أدبكم وحديقة حدبكم، فإنكم عزوتم إلى سيد الأنبياء
کا اندازہ ہو گیا اور تمہارا ندازہ علم اور فضل اور حقیقت ادب اور تمہاری اونچی زمین کے باغ کی حقیقت سب کھل
ما لا تُعزى إلى جهول من الجهلاء ، تكاد السماوات تنشق من هذا
گئی کیونکہ تم نے سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف اس چیز کو نسبت دی جو کسی جاہل سے جاہل کی طرف منسوب نہیں کر سکتے
الاجتراء ، فاتقوا الله ذا الكبرياء ، ولبوا دعوة الحق تلبية أهل الاهتداء ،
قریب ہے جو اس شوخی اور جرات کی شامت سے آسمان پھٹ جائیں سو تم خدائے بزرگ سے ڈرو اور حق کی دعوت قبول کرو
قد وقع واقع فلا تميلوا إلى المراء واتبعوا قول النبي الذي إشارته حُكم
جیسا کہ ہدایت یافتہ لوگ قبول کرتے ہیں جو نشان ظاہر ہونا تھا ہو چکا اب تم جھگڑے کی طرف مت جھکو اور اس نبی صلعم کی
نور الحق الحصة الثانية
وطاعته غنم، ولا تكونوا من الأشقياء ، ولا يفرط وهمكم إلى الألفاظ من
پیروی کرو جن کی اشارت حکم ہے اور فرمانبرداری ان کی غنیمت ہے اور بدبختوں میں سے مت بنو اور چاہے کہ تمہارے
غير دواع كاشفة الخفاء ، بل فتشوا الحقيقة واعرفوا الطريقة بحسن (۱۳)
و ہم الفاظ کی طرف جھک نہ جائیں اور ایسے امور سے دور نہ جا پڑیں جو پوشیدہ امور کو کھولتے ہیں اور نیک نیت
النيات، ولا تلاعبوا كالصبيان بالأمور الدينيات وأي حرج عليكم أن
کے ساتھ راہ کو پہچان لو اور دینی امور سے بچوں کی طرح بازی مت کرو اور تم پر کون حرج
تقبلوا ما بان كالبديهات وتتركوا طرق الأكاذيب والتمويهات؟ وإنني
وارد ہوتا ہے اگر تم اس امر کو قبول کر لو جو کھل گیا ہے اور جھوٹ اور تلبیس کی راہ کو چھوڑ دو اور میں تمہارے لئے
ناصح أمين، ویرانی ربی عالم المخفیات، عارف الصادقين والكاذبين۔
ناصح امین ہوں اور میرا رب عالم المخفیات مجھے دیکھ رہا ہے اور وہ صادقوں اور کا ذبوں کو پہچانتا ہے۔
عَلَى أَنَّني رَاضٍ بِأَنْ أُظْهِرَ الْهُدَى وَالْحَقَ بِالدَّجَّالِ ظُلْمًا مِنَ الْعِدَى
اور ان سب باتوں کے ساتھ میں راضی ہوں کہ ہدایت کو ظاہر کروں اور دشمنوں کے ظلم سے دجال کے ساتھ ملایا جاؤں
فالتأويل الصحيح والمعنى الحق الصريح أن المراد من خسوف أوّل
پس تاویل صحیح اور معنی حق صریح یہ ہیں کہ یہ فقره که خسوف اول رات رمضان |
ليلة رمضان أن ينخسف القمر في ليلة أولى من ليال ثلاث يكمل نور القمر فيها
میں ہو گا اس کے معنے یہ ہیں کہ ان تین راتوں میں سے جو چاندنی راتیں کہلاتی ہیں پہلی رات میں گرہن ہو گا
وتعرف أيام البيض، ولا حاجة إلى البيان ومع ذلك إشارة إلى أن القمر إذا
اور ایام بیض کو تو جانتا ہے حاجت بیان نہیں اور ساتھ اس کے اس بات کی طرف بھی اشارت ہے کہ جب
خسف في الليلة القمراء الأولى فينخسف في أول وقتها لا بعد مرور زمان
چاند گرہن پہلی چاندنی رات میں ہو گا تو رات کے شروع ہوتے ہی ہو جائے گا نہ یہ کہ کچھ وقت گزر کر ہو
☆
جاء في بعض الروايات من بعض قليل الدرايات ان الشمس تنكسف في اول ليلة رمضان ولا يخفى
بعض کم فہم نے بعض روایات میں لکھ دیا ہے کہ سورج گرہن پہلی رات رمضان میں ہو گا حالانکہ
اله
روحانی خزائن جلد ۸
نور الحق الحصة الثانية
كما هو الظاهر عند زكى ذى عرفان۔ وكذلك خُسِفَ القمر ورآه
جیسا کہ ایک دانا صاحب معرفت کے نزدیک یہ بات ظاہر ہے اور اسی طرح چاند گرہن ہوا اور بہتوں نے اس
كثير من أهل هذه البلدان۔ وحسبك ما رأيت، بل برؤيته صليت،
ملک کے لوگوں میں سے دیکھا اور جو تو نے آپ دیکھ لیا بلکہ دیکھ کر نماز بھی پڑھی وہ تیرے لئے کافی ہے
وتبين الحق المنير، وتقطعت المعاذير، فلا تكن من المرتابين۔
اور حق کھل گیا اور تمام عذر ٹوٹ گئے ۔ پس اب تو تر دد نہ کر۔
أَيَا مَنْ يَدَّعِي عَقْلًا وَفَهُما إِلَى مَا تُؤْثِرَنُ وَعْثًا وَوَهُمَا
اے وہ آدمی جو عقل اور فہم کا دعویٰ کرتا ہے کب تک تو وہم اور پھیلنے کی جگہ کو اختیار کرے گا
أَتَحْسَبُ نَارَ غَضُبِ اللَّهِ رِزْقًا أَتَجْعَلُ سَهُمَ قَهْرِ اللَّهِ سَهُمَا
کیا تو خدا تعالیٰ کے غضب کی آگ کو ایک رزق خیال کرتا ہے کیا تو خدا تعالیٰ کے قہر کے تیر کو ایک حصہ خیال کرتا ہے
لا يُقال إن الخسوف في أوّل وقت ليلة رمضان ما ظهر إلا في
یہ کہنا درست نہیں ہے کہ رمضان کی اول رات میں گرہن صرف پنجاب اور اس کے قرب و جوار
البنجاب وما يليه من البلدان، وما رُئِى أثره في غير هذه الأماكن فما تم البرهان
کے ملکوں میں ظاہر ہوا ہے اور اس کا نشان دوسرے ملکوں میں ظاہر نہیں ہوا پس دلیل ناقص رہی کیونکہ
لأنا نقول إن المقصد أيضا محدود في هذه البلدان، فإنها هي المظهر |
ہم کہتے ہیں کہ اس پیش گوئی کا مقصد بھی انہیں ملکوں میں محدود ہے اس لئے کہ یہی ملک
ان هذا امر بديهي البطلان واعجبنى شان تلک الرواة الم يكن لهم نظرا الى البديهيات الم يعلموه
یہ امر بدیہی البطلان ہے اور ان راویوں کے حال سے مجھے تعجب آتا ہے کیا بدیہیات کی طرف بھی انہیں نظر نہیں تھی کیا وہ
ان كسوف الشمس لا يكون في الليل بل في النهار واذا طلعت الشمس فاين الليل يا ذوى الابصار منه |
جانتے نہیں تھے کہ سورج گرہن رات کو نہیں ہوا کرتا بلکہ دن کو ہوتا ہے اور جب سورج چڑھا تو پھر رات کہاں ہے آنکھوں والو۔
نور الحق الحصة الثانية
للمسيح الموعود وللمهدى المسعود، وأمّا الديار الأخرى فلا مهدى فيها
نه
عیسیٰ اور
اسی جہت
سے
مسیح موعود اور مہدی آخر الزمان کے لئے محدود ہے مگر دوسری ولائتیں پس اُن میں نہ مہدی ہے
ولا عيسى، ولأجل ذلك ما ظهر الخسوف ولا الكسوف في ديار العرب
خسوف اور کسوف دیار عرب اور
وبلاد الشام، ليزيل الله ظنون العوام، ويُبطل خيالات المبطلين والسر في
بلاد شام میں ظاہر نہیں ہوا تا کہ خدا تعالیٰ عوام کے ظنون کو دور کر دے اور باطل پرستوں کے خیالات کو دور فرمادے
ذلك أن ملكنا البنجاب كان في علم الله مولدًا للمسيح الموعود
اور اس میں بھید یہ ہے کہ ہمارا پنجاب خدا تعالیٰ کے علم میں مسیح موعود اور
والمهدى المسعود ، فأراد الله أن يهدى الخلق إليه بتخصيص الإمارات
مہدی مسعود کا مولد تھا۔ پس خدا تعالیٰ نے ارادہ فرمایا کہ نشانوں اور علامتوں کو خاص کر کے خلقت کو اس کی
وتعيين العلامات، ليعرفوا المدعى بالآيات والداعي بالكرامات۔ وأما إذا
طرف رہنمائی کرے تا کہ لوگ مسیحیت اور مہدویت کے مدعی کو اس کے نشانوں اور کرامات سے شناخت کر لیں لیکن اگر
فرضنا ظهور آيات المهدى في ملكنا هذا وظهور المهدي في بلاد أُخرى،
ہم یہ فرض کر لیں کہ مہدی کا نشان تو ہمارے ملک میں ظاہر ہوا اور مہدی کا ظہور کسی اور ملک میں ہوگا تو یہ خیال
فهذا ليس من المعقول، وليس له أثر في المنقول، ومع ذلك لا يوجد ١٥)
معقول نہیں ہے اور منقول میں اس کا کچھ اثر نہیں پایا جاتا اور باوجود اس کے دوسرے ملکوں میں ایسے
فيها من ادعى أنه مهدى الزمان ومُرسَلُ الرحمن، فتعين بدليل الخلف
شخص کا پتہ نہیں ملتا جس نے مہدی الزمان اور مرسل الرحمان ہونے کا دعوی کیا ہو پس دلیل خلف کے رو سے
صدقنا عند ذوى العرفان فيا متبع العثرات والمعائب أَمْعِنُ في هذا
اہل معرفت کے نزدیک ہمارا صدق ثابت ہوا پس اے لغزشوں اور عیبوں کے پیروی کرنے والے اس کلام میں
بالفكر الصائب، لعل الله يخلصك من شبكة الشياطين، ويسقيك
اچھی طرح غور کر شاید خدا تعالیٰ تجھے شیاطین کے جال سے خلاصی بخشے اور یقین کے پیالے
نور الحق الحصة الثانية
كأس اليقين۔ ولا تركن إلى أخلاء دنياك، فإنهم يعادونك إذ الله
پلا دے اور اپنے دنیا کے دوستوں کی طرف مت جھک کیونکہ جب خدا تعالیٰ تجھے دشمن
عاداک، فتبقى مخذولا مردودًا وتصير من الملومين۔
قرار دے گا تو وہ بھی تجھ سے دشمنی کریں گے تو پھر تو مخذول مردود رہ جائے گا اور ملامت زدہ ہو گا۔
وكَمْ مِن نَدامَى أَدارُوا الكُؤوسا وفي آخِرِ الْأَمْرِ شَبُّوا الرُّؤوسَا
اور بہت سے حریفان شراب ہیں جو آپس میں پیالے پھیرتے تھے اور آخر میں ایک دوسرے کے سرتوڑے
إلى ما تُداجي شريرًا عموسًا فَدَعُ وَاذْكُرَنُ قَمُطَرِيرًا عَبُوسًا
کہاں تک تو شریر ظالم سے مدارات کرے گا۔ سوچھوڑ اور اس دن کو یاد کر جو تمطر پر اور عبوس ہے
ولا تَخْشَ قومًا يُبيدون جِسُمًا وَخَفْ فَهُوَ رَبِّ يُبيدُ النفوسا
اور ان لوگوں سے مت ڈر جو جسم کو مارتے ہیں اور اس رب سے ڈر جو جانوں کو ہلاک کرتا ہے ۔
فثبت من هذا التحقيق اللطيف أنّ لفظ النصف الذي جاء في
سو اس تحقیق لطیف
حديث الإمام التقى العفيف، ليس المراد منه كسوف الشمس في نصف
امام باقر میں آیا ہے۔ اس سے مراد یہ نہیں ہے کہ سورج گرہن اس مہینہ کے نصف میں ہوگا
ذلك الشهر الشريف كما فهمه بعض من ذوى الرأى الضعيف وأصروا
جیسا کہ بعض ضعیف الرائے آدمیوں نے سمجھا اور اس پر ایسا ہی
عليه كالغبي السخيف والمعاند العِتُرِيف، وما فكروا كالعاقلين المنصفين،
اصرار کیا کہ جیسے ایک نبی کم عقل یا معاند گستاخ اصرار کرتا ہے اور عقلمندوں اور منصفوں کی طرح نہیں سوچا
بل المراد من قوله وتنكسف الشمس في النصف منه أن يظهر كسوف
بلکہ اس کا یہ قول کہ سورج گرہن اس کے نصف میں ہوگا اس سے یہ مراد ہے کہ سورج گرہن
الشمس منصفًا أيام الانكساف، ولا يجاوز نصف النهار من يوم ثان |
ایسے طور سے ظاہر ہوگا کہ ایام کسوف کو نصفا نصف کر دے گا اور کسوف کے دنوں میں سے دوسرے دن کے نصف سے
سے ثابت ہوا کہ جو لفظ نصف کا جو حدیث
نور الحق الحصة الثانية
صحته
فإنه هو حد الإنصاف فكما قدّر الله انخاف ا القمر في أول ليلة من أيام (١٢)
تجاوز نہیں کرے گا کیونکہ وہی نصف کی حد ہے پس جیسا کہ خدا تعالیٰ نے یہ مقدر کیا کہ گرہن کی راتوں میں سے پہلی رات
الخسوف، كذلك قدر انكساف الشمس في نصف من أيام الكسوف، ووقع
میں چاند گرہن ہو ایسا ہی یہ بھی مقدر کیا کہ سورج گرہن کے دنوں میں سے جو وقت نصف میں واقع ہے اس میں
كما قدّر كما أخبر خير المخبرين۔ فَلَا يُظْهِرُ عَلَى غَيْبِهِ أَحَدًا إِلَّا مَنِ ارْتَضَى مِنْ
گرہن ہو سو مطابق خبر واقع ہوا اور خدا تعالیٰ بجز ایسے پسندیدہ لوگوں کے جن کو وہ اصلاح خلق کے لئے
رَّسُول وهذا وهذا نبي نبأ عظيم من أنباء الغيب وأرفع وأن من مبلغ العقول، فلا شك أنه
بھیجتا ہے کسی کو اپنے غیب پر اطلاع نہیں دیتا ۔ پس شک نہیں کہ یہ حدیث پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی ہے جو خیر
حديث من خير المرسلين، وله طرق أخرى تشهد على ته وصدقه
المرسلین ہے اور اس حدیث ۔ کے لئے اور بھی طریق ہیں جو اس کی صحت پر دلالت کرتے ہیں اور قرآن نے
القرآن، فلا ينكره إلا الملحد الفتان، ولا يكذبه إلا من كان من الظالمين۔
اس کی تصدیق کی ہے پس بجز ملحد فتنہ انگیز کے اور کوئی انکار نہیں کرے گا اور بجز ظالم کے
الحاشية: قد عرفت ان خبر اجتماع الخسوف والكسوف موجود في القرآن الكريم
تجھے معلوم ہے کہ اجتماع خسوف و کسوف کی خبر قرآن میں موجود ہے
وجعله الله من امارات النبأ العظيم ويوجد هذا الحديث في كتب اهل التشيع كما يوجد
اور خدا تعالیٰ نے قیامت کی نشانیوں میں سے اس کو ٹھہرایا ہے اور شیعہ کی کتابوں میں خبر ایسی ہی
في كتب اهل السنة ووجدنا كل حزب عليه متفقين وكذلك جاء في صحف اشعيا النبي في الاصحاح
پائی جاتی ہے۔ جیسا کہ سنت و جماعت کی کتابوں میں اور ہم نے ہر ایک گروہ کو اس پر متفق پایا اور اشعیا نبی کی کتاب
الثالث عشر و في كتاب يوئيل النبى فى الاصحاح الثاني وفي انجيل متى في الاصحاح الرابع
۱۳ باب اور یوئیل نبی کی کتاب کے دوسرے باب اور انجیل متی کے ۲۴ باب میں یہ خبر موجود ہے
والعشرين ولا حاجة الى التفصيل فان الكتب موجودة فاقرء ها كالمتدبرين۔ منه
تفصیل کی حاجت نہیں کتا بیں موجود ہیں سوتد بر سے دیکھو ۔منہ
الجن : ۲۷-۲۸
نور الحق الحصة الثانية
وقال المعاندون والعلماء المتعصّبون إن هذا الحديث ليس بصحيح، بل هو
کوئی مکذب نہ ہوگا اور متعصب معاندوں اور متعصب مولویوں نے کہا کہ یہ حدیث صحیح نہیں ہے بلکہ وہ
قول كذاب وقيح وما لهم بذلك من علم، كبرت كلمة تخرج من
کسی جھوٹے بے شرم کا قول ہے اور ان مولویوں کے پاس اس تکذیب پر کوئی دلیل نہیں بہت بڑی بات ہے جو
أفواههم، إن يقولون إلا كذبا، وكذبوا ما أظهر الله۔ صدقه وجلى، ما كان
ان کے منہ سے نکل رہی ہے سراسر جھوٹ کہتے ہیں اور انہوں نے اس حدیث کی تکذیب کی جس کی خدا تعالیٰ نے سچائی
حديثًا يُفترى، ولكن عُمِّيتُ عليهم وطبع على قلوبهم طبعا ۔ يا حسرةً عليهم
ظاہر کر دی یہ حدیث ایسی نہیں جو انسان کا افترا ہو سکے لیکن ان کی بینائی جاتی رہی اور ان کے دلوں پر مہر لگ گئی
لم ينكرون الحق معاندين؟ ما لهم لا يتقون يوم الدين؟ ما لهم لا يفكرون في
ان پر حسرت ہے کیوں وہ معاند بن کر حق سے انکار کرتے ہیں کیوں جزا سزا کے دن سے نہیں ڈرتے کیوں نہیں سوچتے
أنفسهم أنه حديث قد أنار صدقه، ولا يصدق الله قول الكذابين؟ وما كان
کہ یہ ایک حدیث ہے جس کی سچائی ظاہر ہو گئی اور خدا تعالیٰ جھوٹوں کے قول کو بھی سچا نہیں کرتا اور خدا ایسا نہیں کہ جھوٹے
الله ليُطلع على غيبه كاذبًا دجالا عدو الصادقين، وقد علمت ما جاء في
دجال کو جو سچوں کا دشمن ہے اپنے غیب پر مطلع فرمادے اور اس بارے میں جو کچھ قرآن میں ہے تجھے معلوم ہے
کتاب مبين وكيف يكذبونه وإن ظهور صدقه يشهد بشهادة واضحة أنه
اور کیونکر انکار کرتے ہیں حالانکہ پیش گوئی کا سچا ہو جانا صاف گواہی دے رہا ہے کیونکہ حدیث رسول صادق امین
كلام رسول صدوق أمين۔ وكان الإمام محمد الباقر من أئمة المهتدين
اور امام محمد باقر ہدایت یافتہ اماموں میں
وفلذة الإمام الكامل زين العابدين۔ وفي سلسلة الحديث رجال من الصادقين
امام زین العابدین کا گوشہ جگر تھا اور نیز حدیث کے سلسلہ میں سچے آدمی موجود ہیں
الذين كانوا يعرفون الكاذبين وكذبهم وما كانوا مستعجلين۔ وما كان
ایسے آدمی جو جھوٹوں اور ان کے جھوٹ کو شناخت کرتے تھے اور جلد باز نہیں تھے اور یہ ان سے
کی
ہے۔
سے
اور
نور الحق الحصة الثانية
لهم أن يكتبوا حديثا في صحاحهم وهم يعلمون أنه لا أصل له، بل في رواته |
بعید تھا کہ وہ ایک حدیث کو اپنے صحاح میں داخل کرتے باوجود اس بات کے کہ وہ جانتے تھے کہ وہ حدیث بے اصل ہے
رجل من الكذابين الدجالين۔ أخلطوا الخبيث بالطيب بعد ما كانوا على خُبثه
اور اس کے بعض راوی کذاب اور دجال ہیں کیا انہوں نے خبیث کو طیب سے ملا دیا بعد اس بات کے کہ وہ خبیث کے
مستيقنين؟ وإن كان هذا هو الحق فما بال الذين خلطوا قذرًا بالماء المعين
حبت پر یقین رکھتے تھے اور اگر یہی سچ ہے تو ان لوگوں کا کیا حال ہے جنہوں نے پلیدی کو آب صاف کے ساتھ
متعمدين وهم كانوا أوّل عالم بأحوال الرواة المفترين۔ أهم صلحاء عندكم؟
ملا دیا اور وہ مفتریوں کے حالات سے خوب واقف تھے کیا وہ تیرے نزدیک صالح ہیں
كلا بل هم أوّل الفاسقين۔ وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللَّهِ كَذِبًا أو كان
نہیں بلکہ اول درجہ کے فاسق ہیں اور اس سے زیادہ ظالم کون ہے جو خدا تعالیٰ پر جھوٹ باندھتا ہے یا
معين روايات الكاذبين؟ أفأنت تشهد أن الدارقطني وجميع روايات هذا
جھوٹوں کی روایتوں کا مددگار ہے کیا تو گواہی دیتا ہے کہ دار قطنی اور تمام راوی اس حدیث کے
الحديث وناقلوه في كتبهم وخالطوه في الأحاديث من أول الزمان إلى هذا
اور تمام وہ لوگ جنہوں نے اپنی کتابوں میں اس حدیث کو نقل کیا اور حدیثوں میں ملایا اول زمانہ
الأوان كانوا من المفسدين الفاسقين وما كانوا من الصالحين؟ وأنت تجد
سے اس زمانہ تک مفید اور فاسق ہی گذرے ہیں اور صالح آدمی نہیں تھے اور
كتب القوم مملوّةً من الحديث الذي سميته موضوعًا في مقالك مع
تو قوم کی کتابوں کو اس حدیث سے پُر پائے گا جس کا نام تو موضوع رکھتا ہے
زيادة علمهم منك ومن أمثالك، ومع زيادة اطلاعهم على حقيقة
باوجود اس کے جو ان کا علم تجھ سے اور تیرے ہم مثل لوگوں سے زیادہ ہے اور پھر وہ تجھ سے زیادہ تر
اشتبهت على خيالك فلا تتبع جذبات نفسك وفكر كالمتقين۔
اصل حقیقت پر اطلاع رکھتے ہیں پس تو اپنے نفس کے جذبات کا طالب نہ ہو اور نیک بخت بن جا۔
الانعام: ۲۲
نور الحق الحصة الثانية
أفأنت تشك فی حدیث حصحصت صحته وتبينت طهارته أنه ضعيف
کیا تو اس حدیث میں شک کرتا ہے جس کا صحیح ہونا کھل گیا اور جس کی پاکیزگی ظاہر ہو گئی ہے کہ وہ
في أعين القوم، أو هو مورد اللؤم، أو فى رواته أحد من المطعونين؟
قوم کی نظر میں ضعیف ہے یا وہ ملامت کی جگہ ہے اور یا اس کے راویوں میں سے کون مطعون ہے۔ کیا یہ
أفذلك مقام الشك أو كنت من المجنونين؟ وقد صدقه الله وأنار
مقام شک کا ہے یا تو دیوانوں میں سے ہے۔ اور خدا تعالیٰ نے اس حدیث کی تصدیق کی ہے ۔
الدليل، وبرأ الرواة مما قيل، وأرى نور صدقه أجلى وأصفى، فهل بقى
اور راویوں کو الزامات سے بری کیا ہے اور اس حدیث کی سچائی کے نور کمال صفائی اور روشنی سے دکھائے ہیں۔
شک بعد إمارات عظمى؟ أتشكون في شمس الضحى؟ أتجعلون النُّور
پس کیا ایسے بڑے نشانوں کے بعد شک باقی رہ گیا کیا تم چاشت کے سورج میں شک کرتے ہو کیا تم نور کو اندھیرے
كالدجى ؟ أتعاميتم أو كنتم من العمين؟ أتقبلون شهادة الإنسان ولا تقبلون
کی طرح ٹھہراتے ہو کیا تم بتکلف نابینا بنتے ہو یا حقیقت میں اندھے ہو کیا تم انسان کی گواہی قبول کرتے ہو
شهادة الرحمن وتسعون معتدين؟ أأنت تعتقد أن الله يُظهر على غيبه |
اور رحمان کی قبول نہیں کرتے اور حد سے بڑھ کر دوڑتے ہو کیا تو اعتقاد رکھتا ہے کہ خدا تعالیٰ اپنے غیب پر ایسے
الكذابين المفترين المزوّرين؟ أتشك فى الأخبار بعد ظهور صدقها؟
لوگوں کو اطلاع دیتا ہے جو کذاب اور مفتری اور مزور ہیں کیا تو ان خبروں میں شک کرتا ہے جس کا صدق ظاہر ہو گیا
وإذا حصحص الصدق فلا يشك إلا من كان من قوم عادين۔ وهذا أمر لا
اور جب صدق ظاہر ہو گیا تو صرف وہی لوگ شک کریں گے جو حد سے بڑھتے ہیں۔ اور یہ وہ امر ہے جو
يحتاج إلى التوضيح والتعريف، ولا يخفى على الزكي الحنيف، وعلى كل
توضیح اور تعریف کا محتاج نہیں اور زیرک مسلمان پر پوشیدہ نہیں رہ سکتا اور نہ اس شخص پر جو
من أمعن كالمتدبرين۔ ثم اعلم يا ذا العينين أن لفظ النصف لفظ ذو معنين |
امعان نظر اور تدبر سے دیکھے۔ پھر اے دو آنکھوں والے جان کہ نصف کا لفظ حدیث میں ذومعنین ہے
نور الحق الحصة الثانية
فكما أن لفظ الأوّل يدل على أوّل وقت الليلة بالمعنى المعروف، ومع
پس جیسا کہ لفظ اول جو حدیث میں ہے معنے معروف کے لحاظ سے اول وقت رات پر دلالت کرتا ہے
ذلك على ليلة أولى من أيام الخسوف، فَكَذلِك لفظ النصف يدل على
اور ساتھ اس کے خسوف کی پہلی رات پر بھی دلالت کرتا ہے۔ سو اسی طرح حدیث میں نصف کا لفظ ہے جو
نصف ثان من نصفي الشهر الموصوف، ومع ذلك على وقت منصف لأيام
دوسرے نصف پر مہینہ کے دو نصفوں میں سے دلالت کرتا ہے اور ساتھ اس کے سورج گرہن کے
الكسوف، وهو أوّل نصفى النهار في الثامن والعشرين۔ وأما أيام الكسوف
اس وقت منصف پر دلالت کرتا ہے جس نے کسوف کے دنوں کو اپنے وقوع سے
من مولى علام فاعلم أنها عند أهل النجوم ثلاثة أيام، وهي من السابع 19)
نصفا نصف کر دیا اور وہ رمضان کی اٹھائیسویں تاریخ دو پہر تک تھی اور کسوف کے دنوں کی بابت
والعشرين من الشهر القمرى إلى التاسع والعشرين، وتنكسف الشمس في
اگر سوال ہو تو جاننا چاہئے کہ اہل نجوم کے نزدیک تین ہیں یعنی ستائیس سے انتیس تاریخ تک اور کسوف یعنی سورج
أحد منها عند اقتران القمر على شكل خاص بعد تحقق اختصاص، كما
گرہن کسی تاریخ میں ان تاریخوں میں سے اس وقت ہوتا ہے کہ جب شکل خاص پر اقتران قمر ہو جیسا کہ نجومیوں کے
شهدت عليه تجارب المنجمين۔ فأخبر رسول الله صلى الله عليه وسلم خير الأنام
تجارب اس پر گواہی دیتے ہیں۔ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خبر دی
أن الشمس تنكسف عند ظهور المهدى في النصف من هذه الأيام، يعنى الثامن
کہ سورج گرہن مہدی کے ظہور کے وقت ایام کسوف کے نصف میں ہوگا یعنی
والعشرين قبل نصف النهار، وكذلك ظهر كما لا يخفى على أولى الأبصار۔
اٹھائیسویں تاریخ میں دو پہر سے پہلے اور اسی طرح پر ظاہر ہوا جیسا کہ آنکھوں والوں پر پوشیدہ نہیں۔
فانظر كيف تمت كلمة نبينا صدقًا وعدلا ، فاتق الله ولا تكن من الممترين۔
پس دیکھ کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کیسی ٹھیک ٹھیک پوری ہو گئی پس خدا سے ڈر اور شک کرنے والوں
نور الحق الحصة الثانية
ومن ههنا بان أن الذي خالف هذا البيان، وزعم أن الشمس تنكسف في
میں سے مت ہو اور اس جگہ سے یہ بات کھل گئی کہ جس شخص نے اس کے مخالف بیان کیا ہے اور ایسا سمجھا کہ حدیث کا یہ
السابع والعشرين أو في نصف رمضان فقد مان، وما فهم قول رسول الله صلعم
مطلب ہے کہ سورج گرہن ستائیسویں تاریخ میں ہو یا پندرھویں رمضان میں ہو اس نے بڑی غلطی کھائی ہے اور جھوٹ
وما مس العرفان، بل أخطأ فيه من قلة البضاعة والعيلة، كما أخطأ في الخسوف
بولا ہے اور آنحضرت صلعم کی حدیث کا مطلب نہیں سمجھا بلکہ اپنی کم بضاعتی کے سبب سے غلطی کی ہے جیسا کہ خسوف قمر کو
في أول الليلة، وما كان من المصيبين۔ وما قلتُ من نفسي بل هذا إلهام من ربّ
چاند کی اول رات قرار دینے میں غلطی کی اور صواب پر قائم نہ رہا اور یہ میں نے اپنی طرف سے نہیں کہا بلکہ خدا تعالیٰ کے الہام
العالمين۔ وذلك عصر مجموع فيه الناس كما جمع القمر والشمس وقرب
سے کہا ہے۔ اور یہ وہ زمانہ ہے جس میں سب آدمی جمع کئے جائیں گے جیسا کہ سورج اور چاند جمع کئے گئے اور سختی کا وقت
البأس، فقوموا متتبّهين أيها الأناس۔ ما لكم لا يترككم النعاس؟ ومن كان من عند
نزدیک کیا گیا۔ پس اے لوگو خبر دار ہو کر اٹھو کیا سبب کہ تمہیں نیند نہیں چھوڑتی اور جو شخص خدا تعالیٰ کی طرف سے ہو تو اس
الله فما له الزوال، فامكروا كل المكر ولن تزول منكم الجبال، ولن تُعجزوا
کے لئے زوال نہیں ہے۔ پس تم ہر یک مکر کر لو اور تمہارے مکروں سے پہاڑ دور نہیں ہو سکتے اور تم اسے گمراہی کے بیٹو
الله يا أبناء الضلال۔ إنه عزيز ذو الجلال، جعل على قلوبكم أكنة فلا تفقهون
خدا تعالیٰ کو عاجز نہیں کر سکتے وہ غالب اور صاحب بزرگی ہے تمہارے دلوں پر اس نے پردے ڈال دیئے اس لئے تم اس
أسراره، وكنتم قوما محجوبين۔ إنما استزلكم الشيطان ببعض ما
کے بھیدوں کو سمجھ نہیں سکتے اور تم ایک ایسی قوم ہو گئے جن پر پردے پڑے ہوئے ہیں شیطان نے تم کو تمہارے بعض
كسبتم، فما فهمتم الحق وارتبتم وطفقتم تتبعون بئس القرين۔ وإن كنتم
گناہوں کی وجہ سے گراد یا سوتم نے حق کو نہ سمجھا اور شک میں پڑ گئے اور شیطان کی پیروی کرنے لگے۔ اور جو امر ثابت اور
لا تقبلون ما ظهر كمنكر وقيح، وتظنون أنه حديث غير صحيح،
ظاہر ہو گیا تم اس کو ایک بے حیا کی طرح قبول نہیں کرتے اور خیال کرتے ہو کہ وہ حدیث صحیح نہیں ہے