نورالحق حصہ دوم
حصہ 6
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
نور الحق الحصة الثانية
من فضله ويعطيكم من مننه، فتوبوا إليه وأصلحوا فإنه يتولّى الصالحين۔
تم کو غنی کر دے۔ اس کی طرف جھکو اور اصلاح کرو کیونکہ وہ صالحوں کو دوست رکھتا ہے۔
قوموا الإشاعة القرآن وسيروا في البلدان، ولا تصبوا إلى الأوطان، وفي
قرآن کے شائع کرنے کے لئے کھڑے ہو جاؤ اور شہروں میں پھرو اور اپنے ملکوں کی طرف میل مت کرو اور
البلاد الإنكليزية قلوب ينتظرون إعاناتكم، وجعل الله راحتهم في معانا تكم،
انگریزی ولایتوں میں ایسے دل ہیں جو تمہاری مددوں کے انتظار کر رہے ہیں اور خدا نے تمہارے رنج میں ان کے رنج میں
اد فلا تصمتوا صموتَ مَن رأى وتعامى، ودعى وتحامي۔ ألا ترون بكاء
راحت لکھی ہے پس تم اس شخص کی طرح چپ مت ہو جود دیکھ کر آنکھیں بند کرلے اور بلا یا جاوے اور پھر کنارہ کرے کیا
الإخوان في تلك البلدان وأصوات الخلان في تلك العمران؟ أصرتم
تم ان ملکوں میں ان بھائیوں کا رونا نہیں سنتے اور ان دوستوں کی آوازیں تمہیں نہیں پہنچتیں ۔ کیا تم بیمار کی طرح
كالعليل وصار كسلكم كالداء الدخيل، ونسيتم أخلاق الإسلام ورفق
ہو گئے اور تمہاری سستی اندرونی بیماری کی طرح ہو گئی اور اسلام کے اخلاق تم نے بھلا دیئے اور تم نے
خير الأنام، وصارت عادتكم سُهُومة المُحَيّا، وسُهُوكة الريا، ويُبرّحكم السير
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نرمی کو بھلا دیا اور تمہاری عادت تغیر صورت اور تغیر خوشبو ہو گئی اور تم نے مومنوں کا
المطوح من البنات والبنين۔ قُوموا لتخليص العانين وهداية الضالين، ولا تكبّوا
خلق بھلا دیا۔ اے لوگو قیدیوں کے چھڑانے کے لئے اور گمراہوں کی ہدایت کے لئے کھڑے ہو جاؤ اور تلوار اور
على سيفكم وسنانكم، واعرفوا أسلحة زمانكم، فإن لكل زمان سلاح آخر
نیزوں پر افروختہ ہوکر مت گرو اور اپنے زمانہ کے ہتھیاروں اور اپنے وقت کی لڑائیوں کو پہچانو کیونکہ ہر ایک زمانہ
و حرب آخر، فلا تجادلوا فيما هو أجلى وأظهر۔ ولا شك أن زماننا هذا يحتاج
کے لئے ایک الگ ہتھیار اور الگ لڑائی ہے پس اس امر میں مت جھگڑو جو ظاہر ہے۔ اور کچھ شک نہیں کہ ہمارا زمانہ
إلى أسلحة الدليل والحجة والبرهان، لا إلى القوس والسهم والسنان، فأعِدُّوا
دلیل اور برہان کے ہتھیاروں کا محتاج ہے تیر اور کمان اور نیزہ کا محتاج نہیں۔ پس تم
ترجمہ میں سہو ہوا ہے۔ درست ترجمہ یوں ہے اللہ نے تمہاری معاونت میں ان کی راحت رکھی ہے ۔“ (ناشر)
نور الحق الحصة الثانية
للأعداء ما ترون نافعًا عند العقلاء ۔ ولن يمكن أن يكون لكم الفتح إلا
دشمنوں کے لئے وہ ہتھیار طیار کر و جو عند العقلاء نافع ہیں اور ہرگز ممکن نہیں جو بغیر حجت قائم کرنے
بإقامة الحجة وإزالة الشبهة، وقد تحركت الأرواح لطلب صداقة الإسلام
اور شبہات دور کرنے کے تمہیں فتح ہو۔ اور بلاشبہ روحیں اسلامی صداقت طلب کرنے کے لئے حرکت
فادخلوا الأمر من أبوابه ولا تتيهوا كالمستهام۔ فإن كنتم صادقين وفي
میں آ گئی ہیں پس تحصیل مقصد کے لئے دروازہ میں سے داخل ہو پس اگر تم سچے ہو اور
الصالحات راغبين، فابعثوا رجالا من زمرة العلماء ليسيروا إلى البلاد
صلاحیت کی طرف راغب ہو تو تم علماء میں سے بعض آدمی مقرر کرو تا کہ واعظ بن کر انگریزی
الإنكليزية كالوعظاء ، ليتمّوا على الكفرة حُجَجَ الشريعة الغراء ، ويؤيدوا
ملکوں کی طرف جائیں اور تا کافروں پر شریعت کی حجت پوری کریں اور دوستوں کی مدد کریں
۵۲﴾ زُمَرَ الأصدقاء ، ويقوموا لهم معاونين۔ والأمر الذي أراه خيرًا وأنسب
اور ان کی مدد کے لئے کھڑے ہو جائیں اور جس طریق کو میں بہتر اور مناسب تر دیکھتا ہوں وہ
وأصلح وأصوب، فهو أن ينتخب لهذا المهم رجل شريف عارف لسان
یہ ہے کہ اس مہم کے لئے کوئی آدمی ماہر زبان منتخب کیا جائے جیسا کہ
الإنكليزية كحبى فى الله المولوى حسن على، فإنه من ذوى الهمة وإنه
حبی فی اللہ مولوی حسن علی کہ وہ اہل ہمت میں سے ہے اور وہ اس امر کے لئے لائق ہے
صالح لهذا الخطة، ومع ذلك تقى زكى وجرى لإشاعة الملة۔ ولكن هذه
اور باوجود اس کے نیک بخت اور اشاعت اسلام کے لئے دلیر ہے لیکن یہ مراد بجز متمول لوگوں کی
المنية لا تتم إلا بهمم رجال ذوى مال، الذين يبذلون جهدهم لخدمة القوم
ہمت کے پوری نہیں ہو سکتی یعنی ایسے لوگ جو خدمت قوم کے لئے پوری کوشش کریں
ولا ينظرون إلى اللائم واللؤم۔ وتعلمون أن هذا السفر يحتاج إلى زاد
اور کسی کی ملامت کی پروا نہ کریں اور تم جانتے ہو کہ یہ سفر اس بات کا محتاج ہے کہ زاد
نور الحق الحصة الثانية
يكفي، ورفيق يعلم العربية ويدرى، فعاونوا بأموالكم وأنفسكم إن كنتم
کافی ہو اور کوئی ایسا رفیق بھی ساتھ ہو جو عربی دان ہو سو تم اپنے مالوں اور جانوں کے ساتھ مدد کرو اور اگر تم
تحبون الله ورسوله، ولا تقعدوا مع القاعدين۔ واعلموا أن الإسلام مركز
اللہ اور رسول کے محب ہو اور نکھے ہو کر مت بیٹھو۔ اور یقیناً سمجھو کہ دین اسلام
وعمود للعالم الإنساني، لأن الملك الجسماني ظل للملك
عالم روحانی کے لئے مرکز ہے کیونکہ جسمانی ملک روحانی ملک کے لئے تابع ہے اور خدا تعالیٰ نے جسمانی
الروحاني، وجعل الله سلامته في سلامته وكرامته فی کرامته، وکذلک
ملک کی سلامتی اور بزرگی روحانی ملک میں رکھی ہے اور اسی طرح سنت اللہ
جرت سنة ربّ العالمين۔ وإن الله إذا أراد أن يُعلى قوما فيجعل لهم
واقع ہوئی ہے۔ اور خدا تعالیٰ جس وقت ارادہ فرماتا ہے کہ کسی قوم کو بلندی بخشے تو ان کو دین میں عالی
همما في الدين، وغيرةً للصراط المتين، فقوموا للأعداء ، ولكن لا
ہمت اور صاحب غیرت کر دیتا ہے پس دشمن کے لئے کھڑے ہو جاؤ لیکن نہ بے وقوفوں کی طرح بلکہ
كالسفهاء ، بل كالعقلاء والحكماء ۔ ولا تتخيروا ظُلمًا ولا يخطر في
عقلمندوں اور حکیموں کی طرح اور ظلم کا طریق مت اختیار کرو اور چاہیئے کہ تمہارے دل میں اس کا خیال ہی نہ آوے
بالكم هواه ، بل أطيعوا الله وأشيعوا هداه، والله يحبّ الطاهرين۔ فالرجاء
بلکہ خدا تعالیٰ کی فرمانبرداری کرو اور اس کی ہدایت کو پھیلاؤ اور خدا تعالیٰ پاکوں کو دوست رکھتا ہے۔ پس تمہاری
من حميتكم الإسلامية وغيرتكم الدينية أن أعدّوا الأسباب كالعاقلين لا ﴿۵۳)
حمیت اسلامی اور غیرت دینی سے امید ہے کہ عقلمندوں کی طرح اسباب تیار کرو نہ جاہلوں اور مجنونوں کی طرح
كالجاهلين والمجانين۔ ولا شك أن تفهيم الضالين الغافلين واجب
شک نہیں کہ گمراہوں
سمجھانا
عالموں
على العلماء العارفين، فقوموا لله وأشيعوا هداه، ولا تؤملوا عليها جزاءً
فرض ہے پس خدا تعالیٰ کے لئے کھڑے ہو جاؤ اور اس کی ہدایت کو پھیلاؤ اور اس پر کسی اور کے
اور
کچھ
کا
پر
نور الحق الحصة الثانية
رکھو اور ان ولایتوں میں
رو
من سواه۔ وأرسلوا في تلك الديار وبلادِ أهل الإنكار رجلين عارفين، وإن
بدلہ کی امید مت
با خبر آدمی بھیجو اور
کنتم تشاورونني وتسألونني فقد قلت وبيّنت لكم اسم رجل رأيت فضله
اگر مجھ سے مشورہ طلب کرو سو میں ایسے آدمی کا نام بیان کر چکا ہوں جس کا میں
وعلمه ومتانته وحلمه برأى العين۔ نعم إنه يحتاج إلى رفيق آخر أو رفيقين من
فضل اور علم اور متانت اور حلم دیکھا ہے ہاں وہ ایک یا دو ایسے رفیقوں کا
الذين كانوا في لسان العرب ماهرين، وفي علم القان۔ متبحرين، فأعينوه في
جو لسان عرب میں ماہر اور علم قرآن میں بہت وافر حصہ
هذا يا معشر المسلمين۔ فإن فعلتم وكما قلتُ عملتم، فتبقى لكم مآثر الخير
رکھتا ہوں سو اے مسلمانو اس کو اس بارہ میں مدد دو پس اگر تم نے ایسا کیا اور میرے کہنے پر عمل کیا
إلى آخر الزمان، وتبعثون مع أحباء الرحمن، وتُحشرون في عباد الله
تو اخیر زمانہ تک نیک یادگار تمہاری باقی رہے گی اور تم مقبولوں کے ساتھ اٹھائے جاؤ گے سو
المجاهدين، فاسمحوا رحمكم الله ، وقوموا لله قانتين۔ أقول لكم مثلا
جوانمردی دکھلاؤ خدا تعالیٰ تم پر رحم کرے اور فرمانبردار بن کر اٹھ کھڑے ہو میں ایک مثال کہتا ہوں
محتاج ہے
فاستمعوا له كالمنصفين۔ كل رجل يرضى أن يبذل كل ما يملكه لينجو مثلا
منصفوں کی اس کو سنو۔ ہر یک انسان اس بات پر راضی ہو جاتا ہے کہ تمام مال خرچ کر کے مثلاً جبس ریح
من مرض احتباس الضراط، فما له لا يرضى لإعانة الدين والصراط؟ أليس
کی مرض سے خلاصی پاوے اور چاہتا ہے کہ کسی طرح ہوا خارج ہو جاوے پھر اس پر کیا پردہ پڑا ہے کہ دین کی
عنده قدر الصراط كقدر الضراط؟ فتَفكَّروا كالمستحيين۔ ثم إعانة الدين من |
اعانت کے لئے مال خرچ کرنے پر راضی نہیں ہوتا کیا دین اس کے نزدیک اس بد بودار ہوا کے بھی
أعظم وسائل الفلاح وذرائع الصلاح، مع جميل الذكر وطيب الثناء
برابر نہیں جو اندر سے نکلتی ہے سو تم اہل حیا کی طرح سوچو پھر دین کی مدد کرنا ایک بڑا بھاری ذریعہ صلاح وفلاح ہے
سہو کتابت ہے میں نے“ ہونا چاہیے۔ (ناشر) سهو والصحيح ” القرآن “۔ (الناشر)
سہو کتابت ہے رکھتے “ ہونا چاہیے۔ (ناشر) سہو کتابت ہے کی طرح “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)
نور الحق الحصة الثانية
واللحوق بالأولياء ۔ ليس من البرّ أن يكفر بعضكم بعضا، ويعتدى
لوگوں کی تعریف اور اولیاء میں داخل ہو جانا اس کے علاوہ ہے یہ تو نیکی کی بات نہیں کہ بعض تم میں سے
كذوى العدوان، ويترك أعداء خير الإنس والجان، ولكن البر من
بعض کو کافر ٹھہرا دیں اور ظالموں کی طرح زیادتی کریں اور رسول اللہ صلعم کے دشمنوں کو چھوڑ دیں مگر
جاهد في سبيل الله بجهاد يناسب طور الزمان، فاطلبوا عملا مبرورًا
نیکی کی بات یہ ہے کہ خدا تعالیٰ کی راہ میں ایسی کوشش کریں جو مناسب زمانہ ہے سو تم عمل مبرور کے
عند الله إن كنتم تطلبون مرضاة الرحمن، وخُذوا سير الصالحين۔
طالب بن جاؤ اگر تم خدائے تعالیٰ کی رضا مندی کے طالب ہوا اور نیکوں کی سیر تیں اختیار کرو ۔
يا معشر الإخوان قد ضعف ديننا الذي ما يسبقه النيران،
بھائیو ہمارا وہ دین جو آفتاب اور ماہتاب سے بڑھ کر تھا ضعیف ہو گیا اور
وكثرت المفاسد في الزمان، وهذا أمر لا يختلف به اثنان، ولا تنطق
مفاسد زمانہ میں بہت پھیل گئے اور یہ وہ بات ہے جس میں دو آدمی بھی اختلاف نہیں کرتے
بما يخالفه شفتان، وترون أنّ القوم قد وقعوا في أنياب غُول الضلال
اور اس کے مخالف دولیں نہیں بولتیں اور تم دیکھتے ہو کہ ہماری قوم گمراہی کے شیطان کے
وبدت الوجوه على أقبح المال، وقد ضعفنا في كلياتنا وجزئياتنا،
دانتوں کے نیچے ہے اور بری شکلیں ظاہر ہو گئی ہیں اور ہم اپنے کلیات جزئیات میں کمزور
فالعياذ بالله من شر المآل۔ وليس لنا وسيلة لرفع هذه الغوائل والوبال،
ہو گئے پس بد انجام سے خدا کی پناہ مانگو اور ان بلاؤں سے نجات پانے کے لئے بجز دعا
من غير رفع كف الابتهال ، فقد جاء وقت بذل الهمة وصرف الحمية
کے اور کوئی وسیلہ نہیں سو وہ وقت آ گیا جو ہمت اور غیرت اور حمیت کو مردوں کی طرح
والغيرة كالرجال، وإن لم تسمعوا فعليكم ذنب الغافلين۔
کام میں لاویں اور اگر تم اب بھی نہ سنو تو غافلوں کا گنا ہ تمہاری گردن پر ۔
نور الحق الحصة الثانية
ألا ترون إلى شيوننا المتنزلة، وأيامنا المدبرة، ومصائبنا اللاحقة؟ ما نزلت
کیا تم تنزلی حالتوں اور ادبار کے دنوں کو نہیں دیکھتے اور ان مصیبتوں کو نہیں دیکھتے جو لاحق
هذه البلايا إلا لغفلتنا وتغافلنا في ملتنا، وعسى أن يرحم الله إن كنتم
ہیں یہ بلائیں صرف ہماری غفلت کی وجہ سے اتری ہیں اور عنقریب ہے کہ خدا تم پر رحم کرے
(۵۵) تائبين۔ ومن ذهب إلى البلاد الإنكليزية خالصا لله فهو أحد من الأصفياء ،
اگر تم تو بہ کے ساتھ اس کی طرف رجوع کرو۔ اور جو شخص وعظ کے لئے انگریزی ملکوں کی طرف خالصاً للہ جائے گا پس وہ
وإن تدركه الوفاة فهو من الشهداء ۔ فيا حماة الملة، ويا أهل الغيرة
برگزیدوں میں سے ہو گا اور اگر اس کو موت آ جائے گی تو وہ شہیدوں میں سے ہو گا۔ سواے حامیان ملت
والحمية، ويا نصراء الشريعة المحمدية، اعرفوا الزمان فإن الحين قد
اور اے صاحبانِ غیرت اور حمیت اور اے مددگاران شریعت زمانہ کو پہچان لو
حان، وهذا هو الزمان الذي كنتم تؤمّلونه، وهذا هو الأوان الذي ما زلتم
کیونکہ وقت آ گیا اور یہ وہی زمانہ ہے جس کے آنے کے تم امیدوار تھے اور یہ وہی وقت ہے
ترجونه، وهذا هو المهدى الذى تنتظرونه۔ إن القمر والشمس ينخسفان
جس کی امیدیں ہمیشہ سے تھیں اور یہ وہی مہدی ہے جس کے انتظار میں تم تھے دیکھو چاند اور سورج کو
والليل والنهار يشهدان، فهل أنتم تأتوننى يا معشر الإخوان أو تولون
گرہن
گیا
نہیں
مدبرين؟ ها أنتم وجدتم ما كنتم فقدتم، فبادروا إلى الفضل الذي نزل
خبردار تم نے وہ زمانہ پا لیا جو کھویا تھا۔ سو اس فضل کی طرف دوڑو جو تم پر
إليكم، والمجدّد الذي بعث لديكم، فلا تشكوا ولا ترتابوا وقوموا بهمم
ہو
پس
اب
بھی
آؤ
گے
یا
اترا اور اس مجدد کی طرف آؤ جو مبعوث ہوا اور کچھ شک و شبہ مت کرو اور ان ہمتوں کے ساتھ اٹھو
تزول بها الجبال وتهرب الأفيال۔ ولا تحقروا أيام الله فيحل بكم غضبه
جن سے پہاڑ دور ہو جاتے ہیں اور ہاتھی بھاگتے ہیں اور خدا تعالیٰ کے دنوں کی تحقیر مت کرو اور اگر ایسا کیا تو تم پر غضب
نور الحق الحصة الثانية
ويتوجه إليكم لهبه۔ فاتقوا مقت الله ولا تتكلموا مجترئين۔
نازل ہو گا سو خدا تعالیٰ کے غضب سے ڈرو اور دلیری سے مت بولو۔
یہ
وإني سمعت أن بعض الجهلاء وطائفة من السفهاء يقولون إن
اور میں نے سنا ہے کہ بعض جاہل نادان یہ بات کہتے ہیں کہ اگرچہ چاند گرہن
الخسوف والكسوف في رمضان، وإن كنا نجد مؤيده الفرقان، ومع ذلك
اور سورج گرہن رمضان میں ہو گیا اور ہم قرآن کو اس پیشگوئی کا موید بھی پاتے ہیں اور اخبار
يوجد في الأخبار ويتلى في الآثار، ولكنا لسنا بمطمئنين وعالمين بأنه ما وقع
اور آثار میں بھی یہ پیشگوئی موجود ہے مگر ہم کو یہ تسلی نہیں کہ کبھی پہلے زمانہ میں یہ واقع نہیں ہوا
في أول الزمان، وما ثبت غرابته عند أهل الأديان، فكيف نكون مستيقنين؟ (۵۶)
اور اس کی غرابت اہل ادیان کے نزدیک ثابت نہیں پس ہم کیونکر یقین کریں ۔
أما الجواب فاعلموا أيها الجهلاء والسفهاء أن هذا حديث من
مگر جواب یہ ہے کہ اے نادانو اور سفیہو
حدیث خاتم الانبياء
خاتم النبيين وخير المرسلين، وقد كُتب في الدارقطني الذي مر على تأليفه
صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ہے جو خیر المرسلین ہے اور یہ حدیث دار قطنی میں لکھی ہے جس کی تالیف پر
أزيد من ألف سنة فاسألوا المنكرين۔ فإن كنتم من المرتابين فأخرجوا لنا كتابًا
ہزار برس سے زیادہ گذرا پس پوچھ لو ان سے اگر تمہیں شک ہے تو ہمارے لئے کوئی ایسی کتاب یا اخبار نکالو
أو جريدة يوجد فيه دعواكم ببرهان مبين۔ وأتوا بقائل يقول إني رأيت كمثل
جس میں تمہارا دعوی صاف دلیل کے ساتھ پایا جاوے اور کوئی ایسا قائل پیش کرو کہ اس قسم کا
هذا الخسوف والكسوف قبل هذا إن كنتم صادقين۔ ولن تستطيعوا ولن |
خسوف اور کسوف اس نے دیکھا
اگر تم سچے ہو۔ اور تمہیں ہرگز
تقدروا على ذلك، فلا تتبعوا الكاذبين۔ ألم تعلموا أن علماء السلف
قدرت نہیں ہو گی کہ اس کی نظیر پیش کر سکو پس تم جھوٹوں کی پیروی مت کرو۔ کیا تمہیں معلوم نہیں کہ علماء سلف
ہو
نور الحق الحصة الثانية
كانوا منتظرين لهذه الآية وراقبي هذه الحجة قرنا بعد قرن وجبلة بعد جبلة؟
اس نشان کے منتظر تھے اور اس حجت کی انتظار کر رہے تھے اور صدی بعد صدی اور پشت بعد
فلو وجدوها في قرن لكانوا أوَّل الذاكرين في كتبهم وما كانوا متناسين۔
پشت انتظار کر رہے تھے پس اگر اس کو کسی قرن میں پاتے تو ضرور اس کا ذکر کرتے اور فراموش نہ کرتے۔
فإنهم كانوا يعظمون هذا الخبر المأثور، ويُحصُون في رقبته الأيام والشهور،
کیونکہ وہ اس خبر ماثور کی تعظیم کرتے تھے اور اسکے انتظار میں دن اور مہینے گنتے تھے اور عشاق کی طرح اس کی
وينتظرونه كالمغرمين، وكانوا يُحنون إلى رؤية هذه الآية، ويحسبون رؤيتها
انتظار کرتے تھے اور اس نشان کے دیکھنے کی آرزو رکھتے تھے پس انہوں نے اپنے زمانوں میں
من أعظم السعادة۔ فما رأوها مع مساعى كثيرة وأنظار متتابعة أثيرة، ولو رأوها
اس
نشان
کو
نه
دیکھا
اور
اگر
دیکھتے
لذكروها عند ذكر هذه الأخبار وتدوين هذه الآثار۔ وأنت تعلم أن أن
تو ضرور اس کا ذکر کرتے اور تمہیں معلوم ہے کہ ان کی کتابیں
تأليفاتهم سلسلة متتابعة لا يغادر قرنا من القرون إلى زماننا الموجود المقرون،
ہوتی
چلی
آئی
طور
پر
تالیف
ہیں
مسلسل
ومع ذلك لا تجد فيها أثرًا من ذكر وقوع هذه الآية۔ أفأنت تظن أنهم ما
مگر ان میں اس نشان کا کچھ ذکر نہیں کیا گیا۔ تیرا یہ ظن ہے کہ انہوں نے
ذكروها من حجب الغفلة؟ وإن كنت تزعم كذلك فهذا بهتان مبين۔
غفلت کی وجہ سے یہ ذکر چھوڑ دیا اگر تو ایسا ظن کرتا ہے تو تو نے بہتان باندھا اور کس طرح تو ظن کرتا ہے
وكيف تظن هذا وأنت تعلم أنهم كانوا حريصين على جمع حوادث
اور تو جانتا ہے کہ وہ لوگ حوادث زمانہ کے جمع کرنے پر بہت حریص تھے اور جو کچھ چاند اور سورج پر
الزمان، ومجهشين بتدوين ما لحقها النيران، فمن زعم أنه وقع في وقت من
امور عارض ہوتے ان کے لکھنے کے لئے آمادہ رہتے تھے ۔ پس جس شخص نے یہ زعم کیا ہے کہ یہ خسوف کسوف
نور الحق الحصة الثانية
الأوقات، فقد تبع المفتريات، و آثر على قول رسول الله صلى الله
پہلے بھی واقع ہو گیا ہے اس نے مفتریات کی پیروی کی ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات پر
عليه وسلم أراجيف الكاذبين۔ وها أنا أقول على رؤوس الأشهاد
جھوٹوں کی بات کو ترجیح دی ہے اور خبردار ہو میں گواہوں کے روبرو کہتا ہوں کہ جو شخص اس
لجميع أهل البلاد، أنه من أنكر هذه الآية من ذوى شنآن، فليس عنده
ہے اور
نشان کا انکار کرے تو اس کے پاس کوئی دلیل نہیں اور محض ظلم سے بات کرتا
من برهان، ولا يتكلم إلا من ظلم وعدوان، فإن عندنا شهادة كل زمان۔
ہمارے پاس ہر زمانہ کی گواہی ہے کتا بیں موجود ہیں اور جو عذر کئے گئے ہیں وہ
الكتب موجودة، والمعاذير مردودة، وقد كتبنا هذا لإيقاظ النائمين۔
مردود ہیں اور یہ رسالہ ہم نے سوئے ہوئے کو جگانے کے لئے لکھا ہے ۔
أيها الناس اقبلوا أو لا تقبلوا، إن الآية قد ظهرت، والحجة قد تمت
اے لوگو تم قبول کرو یا نہ کرو بے شک نشان ظاہر ہو گیا اور حجت پوری ہو گئی
ولن تستطيعوا أن تخرجوا لنا نظيرًا آخر لهذا الخسوف والكسوف، فلا (۵۸)
اور تمہیں طاقت نہیں کہ اس کسوف خسوف کی کوئی اور نظیر پیش کر سکو پس
تعرضوا عن آية الله الرحيم الرؤوف۔ وهذا آخر كلامنا في هذا الباب،
روگردانی مت کرو اور یہ ہماری اس باب میں آخری کلام ہے ۔
ونشكر الله على تأليف هذا الكتاب، ونصلى على رسوله خاتم النبيين۔
خدا تعالیٰ کے نشانوں سے
اور ہم اس کتاب کی تالیف پر خدا تعالیٰ کا شکر کرتے ہیں اور ہم خدا تعالیٰ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں
وآخر دعوانا أن الحمد لله رب العالمين۔
اور آخری دعا یہ ہے کہ الحمد لله رب العالمین ۔
نور الحق الحصة الثانية
القصيدة
فَدَتكَ النفس يا خير الأنام رأينا نور نبئك في الظلام
تیرے پر جان قربان ہو اے بہتر مخلوقات
ہم نے تیری خبر کا نور اندھیرے میں دیکھ لیا
رأينا آيةً تسقى وتُروى وتشفى الغافلين من السقام
ہم نے وہ نشان دیکھ لیا جو پلاتا ہے اور سیراب کرتا ہے
اور غافلوں کو مرض
سے
شفا بخشا ہے
رأينا النيرين كما أشرتا قد انخسفا لتنوير الأنام
ہم نے سورج اور چاند کو دیکھ لیا جیسا کہ تو نے اشارہ کیا تھا یہ تحقیق دونوں کو گرہن لگ گیا تا خلقت منور ہو
بحمد الله قد خسفا وكانا شريكَى مِحَنِ أَيَّامِ الصِّيَامِ
شکر خدا تعالیٰ کا کہ دونوں کو گرہن لگ گیا اور دونوں رمضان کی تکالیف کے شریک ہو گئے
أتانا النصر بعد ثلاث مئة وبعد مرور مُدَّةِ ألف عام
برس گزرنے کے بعد آئی
ہمیں
خدا تعالی
کی
مدد
تیره
سو
بدا أمر يُعين الصادقينا ولا يبقى شكوك ذوى الخصام
اور جھگڑنے والوں کے شکوں کو باقی نہیں رکھتا
وہ امر ظاہر ہوا جو صادقوں کی مدد کرتا ہے
بدا بطل يحارب كل خصم ويضرب بالصوارم والسهام
وہ دلیر ظاہر ہوا جو ہر ایک دشمن سے لڑائی کرتا ہے
فليس لمنكر عذر صحيح
پس منکر کا کوئی صحیح عذر نہیں
ہے
اور تلواروں اور تیروں کے ساتھ مارتا ہے
سوى التسويل زورا كالحرامي
سوا اس کے جو چوروں کی طرح جھوٹی باتیں آراستہ کرے
﴿٥٩﴾ فهذا يَوْمُ تَهنيةٍ وفتح وتنجية الخلائق من أثام
پس
یہ دن مبارک بادی اور فتح کا ہے
اور خلقت کو گناہ سے نجات دینے کا دن ہے
نور الحق الحصة الثانية
إذا ما عَى قومى من جواب فمالوا نحو هذي كالجَهام
جس وقت میری قوم جواب دینے سے عاجز آ گئی سو بکو اس کی طرف مائل ہو گئی جیسے وہ بادل جس میں پانی نہ ہو
وقالوا آيةٌ لبنى حسين ومنهم نرقُبَنُ بَعث الإمام
اور بولے کہ یہ ایک نشان بنی حسین کے لئے ہے اور انہیں میں سے امام کے پیدا ہونے کی امید کی جاتی ہے
فقلت احشوا إِلَهَا ذا جلال وفرّوا نحو عيني بالأوام
پس میں نے کہا کہ خدائے بزرگ سے ڈرو
اور میرے چشمہ کی طرف پیاس کے ساتھ دوڑو
ولا يدرى الخفايا غير ربي وما الأقوام إلا كالأسامي
اور پوشیدہ باتوں کو میرے رب کے سوا کوئی نہیں جانتا
وأى ثبوت نسب عند قوم سوى الدعوى كأوهام المنام
اور کس قوم کے پاس اپنی نسب کا ثبوت ہے
بجز دعوی کے جو خواب کے وہموں کی طرح ہے
اور
قومیں
صرف
نام
ہیں
ونحن الوارثون كمثلِ وُلُدٍ ورِثُنا كل أموال الكرام
اور ہم بیٹوں کی طرح وارث ہیں
اور بزرگوں کے تمام مال کے ہم وارث ہو گئے
فتوبوا واتقوا ربا قديرًا مليك الخلق والرسل العظام
پس تو بہ کرو اور اس رب قادر سے ڈرو
جو خلقت اور رسولوں کا بادشاہ ہے
ومن راما فأين يفرّ منا وإنا النازلون بأرض رامي
اور جو شخص ہم سے تیر اندازی کرے ہم سے کہاں بھاگے گا کیونکہ ہم تیر چلانے والوں کی زمین پر اتریں گے
وردنا الماء صفوًا غير كدر ويشرب غيرنا وَشُلَ الإجامِ
ہم پانی میں وارد ہو گئے جو مصفا اور غیر مکدر ہے اور ہمارے مخالف تھوڑا سا جنگلوں کا پانی پی رہے ہیں
أتاني الصالحون فبايعوني وخافوا ربهم يوم القيام
نیک لوگ میرے پاس آئے اور انہوں نے بیعت کی
اور خدا تعالیٰ سے اور جزا سزا کے دن سے ڈرے -
وأما الطالحون فأكفرونى ولعنوني وما فهموا كلامي
جو تباہ کار تھے سو انہوں نے مجھے کافر ٹھہرایا
اور میرے پر لعنتیں کیں اور میرے کلام کو نہ سمجھا
وأفتوا بالهوى من غير علم وقالوا كافر للكفر كامي
اور بغیر بصیرت علم کے اور ہوا و ہوس کے فتوئی لکھا اور کہا کہ کافر ہے اور کفر کے لئے گواہی کو چھپانے والا
نور الحق الحصة الثانية
وصالوا كالأفاعي أو ذياب | وإن الله للصديق حامى
اور سانپوں کی طرح انہوں نے حملہ کیا یا بھیڑیوں کی طرح اور راستبازی کے لئے خدا تعالیٰ حمایت کرنے والا ہے
لقد كذبوا وخلاقى يراهم وللشَّيطان صاروا كالغلام
انہوں نے جھوٹ بولا اور میرا خدا ان کو دیکھ رہا ہے
پس
یہ
اور شیطان کے لئے غلام کی طرح ہو گئے
فلا والله لستُ ككافرينا فدَتُ نفسي نبيا ذا المقام
بات نہیں اور بخدا میں کافر نہیں میری جان اُس نبی پر قربان ہے جو صاحب مقام محمود ہے
وأصباني النبي بحسن وجه أرى قلبي له كالمستهام
اور میرا دل نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی طرف کھینچ لیا میں اپنے دل کو اپنے لئے سراسیمہ دیکھتا ہوں
وذكر المصطفى رَوْحٌ لقلبي وصار لمُهجتي مثل الطعام
اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر میرے دل کے لئے آرام ہے
اور میری جان کے لئے مثل طعام کے ہے
وخصمي يجلَعَنُ مِن غير حق ويأمَنُ مَكْرَ ربِّ ذي انتقام
اور میرا دشمن بے شرمی سے ناحق بدگوئی کر رہا ہے اور خدا تعالی کے مکر سے جو و انتقام ہے اپنے تئیں امن میں سمجھتا ہے
سيبكي حين يُضحكنا القدير وقلنا الحق من غير احتشام
سو وہ اس دن روئے گا جس دن خدا تعالیٰ ہمیں ہنسائے گا اور ہم نے بغیر کسی سے شرم کرنے کے سچی بات کہی ہے
يخيبني عدوّى من ورائي يبشر ذو العجائب من قدامى
میرے پیچھے سے دشمن مجھے نومید کرتا ہے
اور میرے آگے سے میرا رب مجھے خوشی دے رہا ہے
وإني سوف يدركني إله عليم قادر كهفي مرامی
اور وہ دانا قادر اور میری پناہ اور میرا مقصود ہے
اور عنقریب خدا تعالیٰ میری
مدد کرے گا
أأنت تكذِّبَنُ آياتِ ربّى أأنت تُعادِين سبل السلام
کیا تو اسلام کی راہوں کا دشمن ہے
کیا تو خدا تعالیٰ کے نشانوں کی تکذیب کرتا ہے
لنا من ربّنا نور عظيم
ہمارے لئے ہمارے رب کی طرف سے نور عظیم ہے
نریک كما يُرى برق الحسام
ہم تجھے دکھائیں گے جیسا کہ تلوار کی چمک دکھلائی جاتی ہے