نورالحق حصہ دوم
حصہ 5
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
نور الحق الحصة الثانية
وعُسر المتكبّرين ويُسر المنكسرين۔ ولله فيها تجليات جمالية وجلالية،
لوگوں کا رجوع ہوگا اور متکبر تنگ ہوں گے اور شکستہ دل راحت پائیں گے اور خدا تعالیٰ کو اس کسوف خسوف میں
فلا تعجب فإن الحضرة متعالية۔ فتقديم القمر على الشمس إشارة إلى
تجلیات جمالی اور جلالی ہیں پس قمر کا شمس پر مقدم کرنا جمالی تجلی کی طرف اشارہ ہے
تقديم التجلي الجمالي، وانكساف الشمس بعده إشارة إلى التجلّى
اور پھر اس کے بعد سورج گرہن ہونا جلالی تجلی کی طرف اشارہ ہے
الجلالي، فاتقوه إن كنتم متقين۔ وفي هذا التجلي الجلالي والجمالي
اور اس جلالی اور جمالی تجلی میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ
إشارة إلى أن مهدى آخر الزمان ومسيح تلك الأوان يوصف بكل نوع
مسیح آخر الزمان دونوں نوع فقر اور سیادت سے حصہ پائے گا اور ہریک سعادت میں سے
فقر وسيادة، ويعطى نصيبًا معتدا به من كل سعادة، ويُصبغ بصبغ القمريين
اس کو نصیب
قمریوں
شمسیوں
والشمسيين، والجماليين والجلاليين، بإذن أحسن الخالقين۔ فلا تتيهوا
اور جمالیوں اور جلالیوں کے رنگ دیا جائے گا۔ پس تم وسوسوں کے جنگلوں
في بوادي الوسواس، واعلموا أنّ مَقْتَ الله أكبر من مقت الناس، فلا تتبعوا
میں آوارہ مت پھرو اور یقیناً سمجھو کہ خدا تعالیٰ کا غضب انسانوں کے غضب سے زیادہ ہے پس تم
خطوات الخناس، وأتونى مؤمنين۔ وأدعو الله أن يهب لكم فهما و بصرًا ﴿٢١﴾
خناس کی پیروی مت کرو اور مومن بن کر میرے پاس آ جاؤ۔ اور میں دعا کرتا ہوں کہ خدا تعالیٰ تمہیں سمجھ اور
ولسانا وقلبًا وأُذنا ووجدانًا، ويهديكم ويجعلكم من المهتدين۔
زبان اور دل اور کان اور وجدان عطا کرے اور تمہیں ہدایت دے اور ہدایت مندوں میں کر دے
اعلموا يا معشر الغافلين أن الله لا يضيع الدين، وقد جرت سُنّته
اے غافلوں کے گروہو تمہیں معلوم ہو کہ خدا تعالیٰ دین کو ضائع نہیں کرتا اور خدا تعالیٰ کی سنت
ہوگا
اور
نور الحق الحصة الثانية
واستمرت عادته، أنه إذا جاء زمان الظلام وجُعِل دين الإسلام غَرَضَ
اور عادت اسی طرح پر جاری ہے کہ جب تاریکی کا زمانہ آ جائے اور دین اسلام تیروں کا نشانہ ٹھہرایا جاوے
السهام، وطال عليه ألسنة الخواص والعوام، واختار الناس طرق
اور اس پر خواص اور عوام کی زبانیں جاری ہوں اور لوگ ارتداد کے طریقے اختیار کرلیں
الارتداد، وأفسدوا في الأرض غاية الإفساد ، فتتوجه القيومية الإلهية
اور زمین میں غایت درجہ کا فساد ڈال دیں پس قیومیت الهیه توجہ فرماتی ہے کہ تا دین کی حفاظت کرے
إلى حفظه وصيانته، ويبعث عبدًا لإعانته، فيجدد دين الله بعلمه
اور کوئی بندہ اس کی اعانت کے لئے کھڑا کر دیتا ہے پس وہ دین اسلام کو اپنے علم اور صدق اور امانت کے ساتھ
وصدقه وأمانته، ويجعل الله ذلك المبعوث زكيا وبالفيوض حريًّا،
تازہ کر دیتا ہے اور خدا اس مبعوث کو زکی اور لائق فیض بناتا ہے اور اس کی آنکھ کھولتا ہے اور اس کو تازہ بتازہ
ويكشف عينه ويهب له علمًا غضًا طريا، ويجعله لعلوم الأنبياء من
علم بخشا ہے اور نبیوں کے علموں کا اس کو وارث ٹھہراتا ہے۔ پس وہ ایسے پیرایوں میں
الوارثين۔ فيأتي في حللٍ تُقابل حلل فساد الزمان، وما يقول إلا ما علمه
آتا ہے جو فساد زمانہ کے پیرایوں کے مقابل پر ہوتے ہیں اور وہی کہتا ہے جو خدا کی زبان نے اسے سکھایا ہو اور
لسان الرحمن، وتُعطى له فنون من مبدأ الفيضان، على مناسبات فساد
مبدء فیضان سے کئی قسم کے علم اس کو دیئے جاتے ہیں جو زمانہ کے فساد کے موافق
أهل البلدان۔ ثم لا تعجب من أن روحانية القمر تقبل بعض أنوار الله
ہوں۔ پھر تو اس بات سے کچھ تعجب مت کر کہ چاند کی روحانیت حالت انساف میں کچھ انوار الہی قبول کر لیتی ہے
في حالة الانخساف، وروحانية الشمس في وقت الانكساف، فإن هذا
ایسا ہی سورج کی روحانیت بھی کیونکہ
خدا تعالیٰ کے بھیدوں اور
من أسرار إلهية، وعجائبات ربانية، فلا تكن من المرتابين۔
عجائبات میں سے ہے پس اس میں شک مت کر ۔
یہ
نور الحق الحصة الثانية
وربما يختلج في قلبك أنّ القرآن لا يشير إلى رمضان، فاعلم
اور بسا اوقات تیرے دل میں یہ گذرے گا کہ قرآن رمضان کی طرف اشارہ نہیں کرتا پس جان
أن الفرقان ذكره على الطريق المجمل المَطْوِيّ، وهو كاف للبصير (٢٢)
که قرآن نے مجمل طور پر خسوف کسوف کا ذکر کیا ہے اور وہ ایک بصیر زکی کے لئے کافی ہے
الزكي، ولا حاجة إلى تفصيل وتبيين۔
اور کسی تفصیل کی حاجت نہیں ۔
وأما إذا سألت شيئًا عن تفصيله، فأعلمك أقل من قليله،
لیکن اگر تو کچھ اس کی تفصیل چاہے سو میں کمتر از کم تجھے بتلاتا ہوں سو جان کہ
فاعلم أن الله تبارك وتعالى أسس نظام الدين من رمضان، فإنه أنزل
خدا تعالیٰ نے دین کا نظام رمضان سے ہی باندھا ہے کیونکہ اس نے اس میں
فيه القرآن، فلما ثبتت خصوصية هذا الشهر المبارك بنظام الدين
قرآن نازل کیا ہے پس جب کہ اس مہینہ کی خصوصیت نظام دین کے ساتھ ثابت ہوئی اور اسی مہینے میں
وفيه ليلة القدر وهو مبدأ لأنوار الدين المتين، وثبت أن العناية |
لیلۃ القدر ہے اور وہ مبدء دین کے انوار کا ہے اور ثابت ہوا کہ عنایت الہیہ
الإلهية قد توجهت إلى نظام الخير في رمضان وأجرت الفيضان، فبان
رمضان میں ہی نظام خیر کی طرف متوجہ ہوئی ہے اور ابتداء فیضان کا اسی مہینہ سے
أن الله لا يتوجه إلى إعانة النظام في آخر أيام الظلام إلا في ذلك
ہوا پس اس سے ثابت ہوا کہ خدا تعالیٰ اعانت نظام کے لئے تاریکی کے انتہا کے وقت
الشهر المبارك للإسلام۔ وقد عرفت أن الانخساف والانكساف
صرف رمضان میں ہی توجہ فرماتا ہے اور تو پہچان چکا ہے کہ خسوف اور کسوف
توجه جمالي وتجلّ جلالي، وفيه أنوار لنشأة ثانية، وتبدلات روحانية |
جمالی اور جلالی تجلی ہے اور
تجلی نشاة ثانیہ اور تبدلات روحانیہ کے لئے ہے
ی
نور الحق الحصة الثانية
وهو لبنة أولى لتأسيس نظام الخير وتعمير المساجد وتخريب الدير،
اور یہ نظام خیر کی بنیاد کے لئے پہلی اینٹ ہے اور نیز مساجد کی تعمیر اور دیر کی خرابی کے لئے اور
وتغلب فيه القوى السماوية على القوى الأرضية، والأنوار المسيحية
اس میں آسمانی قوتیں زمینی قوتوں پر غالب آ جائیں گی اور مسیحی نور
على الحيل الدجالية، ويُرى اللهُ خَلْقَه سراجًا وهاجا، فيدخلون في
دجالی حیلوں سے بڑھ جائیں گے اور خدا تعالیٰ اپنی خلقت کو ایک روشن چراغ دکھائے گا پس وہ
دين الله أفواجًا، وكان قدرًا مقضيا من رب العالمين۔
فوج در فوج دین الہی میں داخل ہوں گی ۔
القصيدة
قد جاء يوم الله يوم أطيب بشرى لذي رشد يقوم و يطلب
خدا کا دن آ گیا جو پاک دن ہے اس رشید کو خوشخبری ہو جو کھڑا ہوتا ہے اور اس کو ڈھونڈتا ہے
سبقت يدا جبّارنا سيف العدا فترى العدو النكس كيف يُترَّبُ
ہمارے جبّار کے ہاتھ دشمنوں کی تلوار سے بڑھ گئے پس تو دشمن ضعیف کو دیکھے گا کہ کیونکر خاک میں ملایا جاتا ہے ۔
وأنا المسيح فلا تظنّن غيره قد جاءك المهدى وأنت تُكذِّبُ
اور میں ہی مسیح موعود ہوں پس کوئی دوسرا خیال مت کر تیرے پاس مہدی موعود آیا اور تو تکذیب کرتا ہے
هل غادر الكفار من نوع الأذى أم لا ترى الإسلام كيف يُذوب
کیا کفار نے کسی قسم کا دکھ اٹھا رکھا ہے یا تو اسلام کو نہیں دیکھتا کہ کیونکر گداز کیا جاتا ہے
حلت بأرض المسلمين جموعهم وخبيتهم يؤذى النبي ويَأْشِبُ
مسلمانوں کی زمین میں ان کے گروہ نازل ہوئے اور ان میں سے جو پلید ہے وہ نبی صلعم کو دکھ دیتا اور عیب نکالتا ہے
نور الحق الحصة الثانية
إني أرى إيذاءهم وفسادهم ويذوب روحي والوجود يُثقب
میں ان کے ایذا اور فساد دیکھتا ہوں
اور روح گداز ہوتی ہے اور وجود میں سوراخ ہوتا ہے ۔
عين جرث من قطر دمع عينها قلب على جُمر الغضا يتقلب
آنکھ سے آنسوؤں کی بارش کے ساتھ چشمہ جاری ہے دل افروختہ کوئیلوں پر جو غضا کی لکڑی کے ہیں لوٹ رہا ہے -
من كل قنات وجبل شاهق وشوامخ نسلوا ووطى المِجْنَبُ
تمام پہاڑوں کی چوٹیوں اور بلند پہاڑوں سے اور اونچے پہاڑوں سے دشمن دوڑے اور عرب کی سرحد تک پہنچ گئے
وعلى قنان الشامخات مصيبةٌ عُظمى فأين الوهد منهم تهرب
اور بلند پہاڑوں کی چوٹیوں پر ایک بڑی مصیبت ہے پس نشیب ان کے حملوں سے کہاں بھاگ جائیں
ريح المصائف قد أطالت لهبها مِن سَوْمِها وسهامها نتعجب
گرمی کی ہوا نے اپنے شعلے لمبے کر دیئے اس کے چلنے اور اس کی لو سے ہم تعجب کرتے ہیں
ما بقى من سبب ولا من رُمَّةٍ إِلَّا الذى هو قادر ومسبب
کوئی پکا سبب اور کوئی کچا سبب باقی نہ رہا مگر
خدا جو سبوں کو پیدا کرتا ہے
شبوا لظى الطغوى فبعد ضرامه هاج الدخان وكل طرف يشغب ۴۴)
وہ
انہوں نے حد سے بڑھنے کی آگ کو بھڑ کا دریا سواس کے بھڑکنے کے بعد دھواں اٹھا اور ہر ایک طرف تباہی ڈالی
حرق كجبل ساطع أسنامُه فِتَن تبيد الكائنات وتنهب
یہ وہ آگ ہے جو بلند پہاڑ کی طرح اس کی چوٹی ہے یہ وہ فتنے ہیں جو ہلاک کرتے جاتے اور لوٹتے جاتے ہیں
إني أرى أقوالهم كأسنّة تؤذى القلوب جروحها وتعذَّب
میں ان کی باتوں کو برچھیوں کی طرح دیکھتا ہوں دلوں کو ان کے زخم دکھ دیتے ہیں اور عذاب پہنچاتے ہیں
أو كابن عم المرهفات كلالةً أو كالسهام المصميات تُتبّب
یا وہ دور کے رشتہ سے تلواروں کے چیرے بھائی ہیں یا وہ ان تیروں کی طرح جو خطا نہیں کرتے ہلاک کرنے والے ہیں
طلعوا إلى ظلم وزيغ حِشْنَةً وإلى كلامٍ يُؤْذِينُ ويحرِّبُ
کینہ کی وجہ سے ظلم اور کبھی کی طرف مائل ہو گئے اور اس کلام کی طرف مائل ہوئے جو دکھ دیتی اور غصہ دلاتی ہے
نور الحق الحصة الثانية
وأرى الدني الغُولَ يهوى نحوهم وإلى أشائب قومهم يتأشب
ان جماعتوں میں ملتا
ہے
اور میں کمینہ دیو کو دیکھتا ہوں جو ان کی طرف جھکتا ہے اور
إبل من الفاقات أُحْنِقَ صلبها فاختار أديارًا لقوت يكسب
ایک اونٹ ہے جو فاقوں سے اس کی کمر دبلی ہوگئی سو اس نے گرجا اختیار کیا تا قوت حاصل کرے
ليسوا من الأسرار في شيء هُدًى ما إن أرى من بالدقائق يَارَبُ
اسرار ہدایت میں سے ان کو کچھ بھی حصہ نہیں میں ان میں کوئی نہیں دیکھتا جو بار یک باتوں کو شناخت کرنے والا ہو
ما آمنوا حتى إذا خَسَفَ القمرُ عَلِهَتُ قلوب المنكرين وأنبوا
ایمان نہ لائے یہاں تک کہ چاند گرہن ہوا منکروں کے دل حیران ہو گئے اور سرزنش کئے گئے
يئسوا من الرحمن والكلم التي كانوا عليها قائمين وتربوا
خدا تعالیٰ سے نومید ہو گئے اور نیز ان کلموں سے جن پر قائم تھے اور سرزنش کئے گئے
أو لم تكن تدرى قلوب عدا الهدى أنّ المهيمن يُخْزِيَنُ مَن يَنكُبُ
کیا وہ جو ہدایت کے دشمن ہیں ان کے دل نہیں جانتے کہ خدا تعالی راہ سے پھرنے والے کو رسوا کرتا ہے۔
أولم تكن عين البصير رقيبنا هل يستوى الأتقى ورجلٌ أَحْوَبُ
کیا دیکھنے والے کی آنکھ ہم کو تاڑ نہیں رہی کیا پرہیز گار اور گنہ گار دونوں برابر ہو سکتے ہیں
۲۵ ظهرت علامات الخسوف بليلة طَلِق لذيذ والرواعد تصخب
چاند گرہن کی علامات ایک رات خوشنما میں ظاہر ہو گئیں اور بادل آواز کر رہے ہیں
متفرق غيم السماء وزَجُلُه بِيضٌ كأن نعاج وادٍ تَسْرُبُ
بادل الگ الگ ہیں اور ان کی جماعتیں سفید ہیں گویا جنگل کی بھیڑیں ایک طرف چلی جاتی ہیں
طورًا يُرى مثل الظباء بحسنها أخرى كآرام تميس وتهرب
بعض وقت تو یہ بادلوں کے ٹکڑے ہرنوں کی طرح اپنے حسن میں ظاہر ہوتے ہیں اور کبھی کم عمر ہرنوں کی طرح ناز سے چلتے اور بھاگتے ہیں
قَمَرٌ كَعْنٍ والسحابُ قِرامُها والريحُ كِلْتُها لِيُنْهَى الأَجْنَبُ
چاند ہو رج نشین عورتوں کی طرح ہے اور بادل اس ہودہ کا موٹا پردہ ہے اور ہوا اس کا بار یک پردہ ہے تا کہ اجنبی کو روکا جاوے
نور الحق الحصة الثانية
اے
کے
صبت على قمر السماء مصيبة وكمثلنا بزوال نورٍ يُرْعَبُ
آسمان کے چاند پر مصیبت پڑ گئی اور ہماری طرح نور کے زوال پر ڈرایا جاتا ہے۔
إني أرى قطرًا لديه كأنه يبكي كرجل يُنْهَبَنُ ويُخَيَّبُ
میں مینہ اس کے پاس دیکھتا ہوں گویا کہ وہ اس شخص کی طرح روتا ہے جو لوٹا جائے اور نومید کیا جائے
يا قمر زاوية السماء تصبَّرَن مثلى فيدركك النصير الأقرب
گوشه آسمان
چاند میری مانند صبر کر پس خدا تیری مدد کرے گا
أَبْشِرُ سينحسر الظلام بفضله إن البلية لا تدوم وتذهب
خوش ہو کہ عنقریب تاریکی دور ہو جائے گی مصیبت ہمیشہ نہیں رہتی اور چلی جاتی ہے
إن المهيمن لا يُضيع ضياءه فلكل نور حافظ ومؤرب
خدا اپنی روشنی کو
نہیں کرتا اور ہر یک نور کے لئے نگہبان ہے اور پورا کرنے والا
هذا ظلام الساعتين و إنني من برهة أرنو الدُّجى وأُعذِّبُ
یہ تو دو گھڑی کا اندھیرا ہے اور میں ایک زمانہ سے اندھیرا دیکھ رہا ہوں اور دکھ اٹھا رہا ہوں
تَلِجُ السحابَ لِتَبْكِيَنَّ تَألُّمًا والصبر خير للمصاب وأصوب
تو بادل میں داخل ہوتا ہے تا کہ درد دل سے رودے اور مصیبت زدہ کے لئے صبر کرنا بہتر ہے
ذرفت عيونك والدموع تحدّرت من مثلك الأوَّابِ هذا أعْجَبُ
تیرے آنسو
جاری
دور
ہو
گئے
اور یہ تیرے جیسے اوّاب سے عجیب ہے
هلا سألت مجربًا عند الأذى ولكل أمر عقدة ومُجرِّب (٣٦)
تو نے دکھ کے وقت کسی تجربہ کار کو کیوں نہ پوچھا اور ہر یک امر میں ایک عقدہ ہوتا ہے اور ساتھ ہی ایک تجربہ کار
تبكى على هذا القليل من الدُّجى سِرُنا بجوف الليل يا مُتأوب
تو تھوڑے سے اندھیرے کے لئے روتا ہے ہم تو رات کی وسط میں پھر رہے ہیں اے رات کے ابتدا میں آنے والے
أثنى على ربّ الأنام فإنه أبدى نظيري في السماء فَأَطْرَبُ
نے آسمان میں میرا نظیر ظاہر کیا
میں خدا تعالیٰ کی تعریف کرتا ہوں جو اس
نور الحق الحصة الثانية
قمر السماء مشابة بقريحتي كطليح أسفار السّرَى يتطرَّبُ
آسمان کا چاند میری طبیعت سے مشابہ ہے اس اونٹ کی طرح جو رات چلنے کی مشق رکھتا ہے خوش ہے
نَصَعَت مقاصد ربّنا بخسوفه فاطلب هداه وما أخالك تطلب
اس کے گرہن سے ہمارے خداوند کے مقاصد ظاہر ہو گئے سو اس کی ہدایت کو ڈھونڈھ اور میں نہیں امید رکھتا کہ تو ڈھونڈے
ظهرت بفضل الله في بلداننا - آياته العظمى فتوبوا وارهَبوا
خدا کے فضل سے اس کے بڑے نشان ہمارے ملک میں ظاہر ہو گئے پس تو بہ کرو اور اس سے ڈرو
قمر كمثل ظعينة في ظعنها شاقتك جلوتُه وفيها ترغب
چاند ایسا ہے جیسے ہودہ میں ہودہ نشین عورت اس کا جلوہ شوق بخش ہے اور رغبت وہ ہے
وَدَقُ الرّواعد قد تعرَّضَ حوله ارزامُها في كل حين يُعْجِبُ
بادلوں کا مینہ اس کے گردا گرد ہے ان بادلوں کی آواز ہر وقت تعجب میں ڈالتی ہے ۔
غيم كأطباق تَصِرُّ خيامه رعد كمثل الصالحين يُؤوِّبُ
بادل طبق بر طبق سے اس کے خیموں کی آواز آ رہی ہے اور بادل کی گرج نیک بختوں کی طرح تسبیح میں ہے
قمر بحليته مُشاكهة الدَّمِ وجة كضبان يهول ويُرعِبُ
چاند اپنی شکل میں خون کے مشابہ ہو رہا ہے غصہ والوں کی طرح منہ ہے جو ڈراتا ہے
في جَلْهَتيه بدا السحاب كأنّه كِفَفٌ على أيدي التي هي تَغْضَبُ
اس کے دونوں کناروں میں اس طور سے بادل ہے گویا وہ سوئی کے نقش کے دائرے ہیں اس عورت کے ہاتھ میں جو غصہ میں ہو
قد صار قمر الله مطعونَ الدُّجَى ليل منير كافر فتعجبوا
خدا تعالیٰ کے چاند کو تاریکی کی تہمت لگائی گئی چاندنی رات اندھیری رات بن گئی پس تعجب کرو
إني أراه كَنُوي دارٍ خَربَةٍ لم يبق إلا مثل طَلَلٍ يَشْجَبُ
میں اس کو خراب شدہ گھر کی خندق کی طرح دیکھتا ہوں صرف نشان کی طرح باقی رہ گیا ہے جو غمگین کرتا ہے۔
كُسِفَتُ ذُكاء الله بعد خسوفه إني أراها مثل دارٍ تُخْرَبُ
پھر سورج کو خسوف کے بعد گرہن لگا اور میں اس کو دیکھتا ہوں جیسا کہ گھر خراب شده
نور الحق الحصة الثانية
كسفت وظهر الكَدْرُ فى أَجْزَاعِها عَفَتِ الإنارة مثل ماءٍ يَنْضَبُ
گرہن لگا اور اس کے تمام کناروں میں گرہن ظاہر ہو گیا اور روشنی اس طرح دور ہوگئی جیسا کہ پانی زمین کے نیچے چلا جاتا ہے
حتى انثنت في الساعتين ككافر ضاهتُ نَذِيرًا يُكْفَرَنُ وَيُكَذَّبُ
یہاں تک کہ دو گھنٹہ میں شب تاریک سے مشابہ ہو گیا اس نذیر سے مشابہ ہوا جس کو کافر ٹھہرایا گیا
وتبينت صور الظلام كأنها ألقتُ يدًا في الليل أو هي كوكب
اور اندھیرے کی کئی صورتیں ظاہر ہوئیں گویا کہ سورج نے اپنا ہاتھ رات میں ڈال دیا یا وہ ایک ستارہ ہے
النيران تجاوبا في أمرنا قاما كشهداء وزالَ الهَيْدَبُ
سورج اور چاند ہمارے امر میں متفق ہو گئے اور گواہوں کی طرح کھڑے ہو گئے اور شک کا بادل دور ہو گیا
لما رأيتُ النِّيِّرين تكسَّفَا وأنار وجههما وزال الغيهب
جبکہ میں نے دیکھا کہ سورج گرہن اور چاند گرہن ہوا اور پھر دیکھا کہ ان دونوں کا منہ روشن ہو گیا اور تاریکی جاتی رہی
ففهمت من لطف الكريم بخُطّتى أنّ السنا بعد الدجي مترقب
پس میں خداوند کریم کے لطف سے اپنے کام میں سمجھ گیا کہ اندھیرے کے بعد روشنی امید کی گئی ہے
النيران يُبشِّران بنصرنا غَرَبَا ونير ديننا لا يَغُرُبُ
سورج اور چاند ہماری فتح کی خوشخبری دے رہے ہیں وہ دونوں غروب ہو گئے اور ہمارے دین کا نیر غروب نہیں ہو گا
يا معشر الأعداء توبوا واتقوا والله إني مُرسَلٌ و مقرَّبُ
اے دشمنوں کے گروہو تو بہ کرو اور بچو اور بخدا میں بھیجا گیا ہوں اور قریب کیا گیا ہوں
إن كان زعم العلم علة كبركم فأتوا بمثل قصيدتي وتعرَّبوا
اگر تمہارے تکبر کا سبب علم کا زعم ہو تو میرے قصیدہ جیسا بنا کر لاؤ اور عرب بن کر دکھاؤ
هذا ما أردنا لإزالة أوهامكم وتسكيتكم وإفحامكم، فاقطعوا ﴿٢٨﴾
یہ وہ ہے جو ہم نے تمہارے وہموں کے دور کرنے کے لئے اور تمہارے ساکت کرنے کے لئے ارادہ کیا ہے
خصامكم واجتنبوا آثامكم، وفكروا على وجه الجد لا العبث، واخشوا
پس اپنے جھگڑوں کو ختم کرو اور گناہوں سے پر ہیز کرو اور فکر کرو مگر نہ عبث کے طور پر بلکہ تحقیق کے طور پر اور خدا تعالیٰ کے
نور الحق الحصة الثانية
جلال الله لا قول الشيخ والحَدَثِ۔ وأيها الشيخ ضعيف النظر، تُب فإنك عن
جلال سے ڈرو نہ کسی بوڑھے اور جو ان کی بات سے اور اے شیخ کم نظر تو بہ کر کیونکہ تو حق سے میل کرتا ہے اور میرے پاس آ کہ
الحق تميل، وتعالَ أُعالِجُ عينك وعندى الكُحْل والميل، ويزيل الله بلبالك
میں تیری آنکھوں کا علاج کروں اور میرے پاس سرمہ اور سلائی بھی ہے اور خدا تعالیٰ تیری بے قراری کو دور کر دے گا اور تیرے
ويصلح ما عرى بالك، إن كنت من الطالبين۔ ولا تقل إنّي أعلم علومًا كذا
دل کو درست کر دے گا بشرطیکہ تو طالب حق بنے گا۔ اور یہ بات مت کہہ کہ میں فلاں فلاں علم جانتا ہوں کیونکہ ہم تجھے جانتے
وكذا، فإنا نعرفك ونعلم من أنت ولا تخفی، و عهدی بک سفیها، فمتی
ہیں کہ تو کون ہے اور تو پوشیدہ نہیں اور میں تجھے تیری نادانی کے وقت سے شناخت کرتا ہوں پس تو کب سے عالم فاضل
صرت فقيها؟ ألا تترك فضولك ولا تغادر غولك؟ ألست من المستحيين؟
ہو گیا ۔ کیا تو اپنی فضولیوں کو نہیں چھوڑے گا اور اپنے شیطان سے علیحدہ نہیں ہوگا کیا تو حیا کرنے والوں میں سے نہیں ہے۔
وقد طويت ذكر أخبار المهدى في هذا الكتاب، فإني فصلته في كتب
اور میں نے مہدی کا ذکر اس کتاب میں لکھنا چھوڑ دیا ہے کیونکہ میں نے اس کو دوسری کتابوں میں مفصل طور
أخرى للأحباب، إلا أننى ذكرت فى هذا آية عظيمة هي أول علامة لظهوره
پر لکھ دیا ہے خبر دار ہو کہ میں نے ایک بزرگ نشان لکھا ہے جو مہدی کے ظہور کے لئے ایک پہلی نشانی ہے اور مامور کی مدد
وأول سهم من الله لتائيد مأموره، فإن النيرين قد خسفا، ورآهما كل ذي عينين،
کرنے کے لئے خدا تعالیٰ کا ایک پہلا تیر ہے کیونکہ سورج اور چاند کا گرہن ہو گیا اور ہر ایک آنکھوں والے نے ان کو دیکھ
فنابا مناب عدلين، فتوبوا واذكروا قول سيد الثقلين، وقد حصحص الصدق
لیا پس وہ دونوں دو عادل گواہ کے قائم مقام ہو گئے پس تو بہ کرو اور سید الثقلین کی بات کو یاد کرو اور اس سے کوئی انکار نہیں
فلا ينكره إلا متبع المين۔ فلا تفرحوا بما لديكم، ولا تصفقوا بيديكم، ولا تمشوا
کرے گا بجز اس شخص کے جو جھوٹ کا پیرو ہو پس اپنے خیالات سے خوش مت ہوا اور تالیاں مت بجاؤ اور ناز میں خوش
۴۹ مزهرین مرحين متغامزين بعينيكم، ولا تغرّدوا بِمَلًا شَدْقَيكم، ولا ترقصوا
ہوتے ہوئے آنکھوں سے اشارہ کرتے ہوئے مت چلو اور باچھیں چیر چیر کر سرود مت لگاؤ اور مت ناچو
نور الحق الحصة الثانية
ولا تخالفوا بين رجليكم، فإن الله قد أخزاكم وأراكم جزاء اشتطاطكم،
کیونکہ خدا تعالیٰ نے تمہیں رسوا کیا اور تمہارے تجاوز کا بدلہ تمہیں دیا اور
وعاداكم فلا تحاربوا الله إن كنتم متقين۔ وإن كنتم تظنون أن المهدى
تمہیں دشمن پکڑا پس خدا تعالیٰ سے لڑائی مت کرو اگر تم پر ہیز گار ہو۔ اور اگر تم خیال کرتے ہو کہ مہدی اور
والمسيح يخرجان بالسيف والسنان ويصبغون الأرض بالسفك والإثخان
مسیح تلوار اور نیزہ کے ساتھ نکلیں گے اور زمین کو خون ریزیوں سے پُر کر دیں گے
فما نشأ هذا الوهم إلا من سوء جهلا تكم وزيغ خيالاتكم، وما كان الله
سو یہ وہم صرف تمہاری کم عقلی سے پیدا ہوا ہے اور تمہارے کچے خیال اس کا موجب ہیں اور خدا تعالیٰ ایسا
مهلك أهل الأرض قبل إتمام الحجة وتكميل الموعظة۔ أيُهلك عباده
نہیں ہے جو دنیا کو اتمام حجت سے پہلے ہلاک کر دے۔ کیا وہ بے خبر بندوں کو ہلاک کرے گا۔
وهم كانوا غافلين غير مطلعين؟ ألا ترون المغربيين من الأقوام الإنكليزية
انگریزوں
نہیں
کیا
تم
کی
کو
دیکھتے
قوم
والملل النصرانية۔ ما بلغهم شيء من معارف القرآن ودقائق الفرقان، وتا لله
کہ قرآن اب تک ان تک نہیں پہنچا اور دقائق فرقان سے بے خبر ہیں اور بخدا وہ بچوں کی
إنهم كالصبيان غافلون من أسرار دين الرحمن۔ أيجوز قتل الصبيان عندكم؟
طرح ہیں جو اللہ تعالیٰ کے بھیدوں سے غافل ہیں کیا تمہارے نزدیک بچوں کا قتل کرنا جائز ہے اس کا
بينوا إن كنتم تعلمون قوانين الدين المتين۔ ستقولون هذا دجال يخالف عقائدنا
جواب دو اگر تم شریعت کے قانونوں سے واقف ہو۔ عنقریب کہو گے کہ یہ دجال ہے کہ ہمارے عقائد قدیمہ کی
القديمة ويبدل الأصول العظيمة، فاعلموا أن الله لا يُنزل آياته لتائيد الدجال،
مخالفت کرتا ہے اور بڑے بڑے اصولوں کو بدلاتا ہے۔ سو تم جان لو کہ خدا تعالی دجال کی تائید میں نشان ظاہر
ولا يؤيد من كان أهل الضلال۔ فاعلموا أنى لست بكذاب ولا أتبع طرق
نہیں کرتا اور گمراہوں کی مدد نہیں کرتا سو میں کذاب نہیں ہوں اور نہ ہلاکت کے طریقے کی
نور الحق الحصة الثانية
تباب، ولكنكم كنتم قومًا عمين۔ والله يعلم ما في قلبي وقلبكم ويعلم الكاذبين۔
پیروی کرتا ہوں بلکہ تم اندھوں کی طرح ہو گئے ہو اور خدا تعالیٰ جانتا ہے جو کچھ میرے دل میں ہے اور تمہارے دل میں ہے اور نیز
٥٠ يؤخر الذين عصوا لأجل معدود، فإذا تمت الحجة وانكشفت المحجة،
جھوٹوں کو جانتا ہے۔ نافرمانوں کو ایک مدت تک تاخیر دیتا ہے پس جب حجت پوری ہوگئی اور راہ کھل گیا تب اس کا عذاب ان کی
فيتوجه رجز الله إلى العادين۔ سنة قد خلت من قبل، ألا ترون سوانح
طرف توجہ کرتا ہے جو حد ۔ د سے گزر جاتے ہیں۔ یہ ایک سنت ہے جو پہلے گزر چکی ہے۔ کیا تم رسولوں کی سوانح نہیں دیکھتے؟ پھر تم یہ
المرسلين؟ ثم إنكم تعلمون أن الذين جعلهم الله حاكمين في دياركم لا ترون
بھی جانتے ہو کہ خدا تعالیٰ نے انگریزوں کو تمہاری ولایت میں حاکم ٹھہرا دیا ہے تم بجز نیک ذاتی کے ان سے کچھ نہیں دیکھتے اور
منهم إلا كرم الطبع، ولا يؤذونكم باللذع والقذع، وإذا تحكمونهم فيعدلون،
دل دکھانے اور گالیاں دینے سے وہ تمہیں ستاتے نہیں اور جب تم ان کو حکم بناؤ تو عدالت کرتے ہیں اور تحقیق کرتے ہیں اور ظلم نہیں
ويحققون ولا يعدلون، ويحافظون ولا ينهبون، وإذا سألتموهم فيعطون ولا
کرتے اور تمہاری نگہبانی کرتے ہیں اور مال کو نہیں لوٹتے اور جب تم مانگتے ہو تو دیتے ہیں اور کچھ شک نہیں کہ وہ احسان کرتے
يمنعون۔ ولا شك أنهم يحسنون ولا يظلمون، ولا يمنعوننا من شعائر ديننا
ہیں اور ظلم نہیں کرتے اور ہمارے دین کے شعائر سے اس قدر مدت تک بھی ہمیں منع نہیں کرتے جس مدت تک جوتی کی دوال کو
أينما يُعقد شسع أو يُشَدُّ نِسُعٌ ، ولا يبطشون جبارين۔ فأحسنوا إلى الذين أحسنوا
گرہ دی جاوے یا گھوڑے کے تنگ کو کھینچا جاوے اور ظالموں کی طرح حملہ نہیں کرتے سو تم ان سے احسان کرو جو تم سے احسان |
إليكم، والله يحب المحسنين۔ واشكروا الله أنه أعطاكم حكامًا لا يؤذونكم في
کرتے ہیں اور خدا احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔ اور خدا کا شکر کرو جو اس نے تم کو ایسے حاکم دیئے جو تمہیں تمہارے
دينكم، ولا يزجرونكم من إشاعة براهينكم، ففكروا ولا تعثوا في الأرض
دین میں دکھ نہیں دیتے اور دلائل دین کے شائع کرنے سے تم کو نہیں روکتے سوتم سوچو اور زمین میں فساد کرتے مت پھرو۔ اور اگر تم
مفسدين۔ وإن كنتم تبكون من صفر يديكم ومرقع نعليكم، فعسى أن يُغنيكم الله
اس لئے روتے ہو کہ تمہارے ہاتھ خالی ہیں اور تمہارا جوتا پھٹا ہوا ہے پس قریب ہے کہ خدا تعالیٰ اپنے فضل سے