سَت بچن
حصہ 17
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
له ولد
و اس ملک میں یا مصر میں چھپ کر شائع ہوگئی ہیں اور وہ یہ ہیں۔
بوعلی سینا کا قانون مطبوعہ مصر + علامیه شارح قانون + قرشی شارح قانون + شفاء الاسقام جلد دوم
صفحه ۴۰۵
مصر + + قرشی شاری قانون و انا الا مایا
قلمی
کامل الصناعه مطبوعہ مصر تصنیف علی ابن العباس المحجوسی
صفحه ۶۰۲
اکسیر اعظم جلد رابع + میزان الطب + قرابادین قادری
صفحه ۳۰۳
صفحه ۱۵۲ باب میم امراض جلد صفحه ۵۰۸
قلمی
قلمی ورق ۶۴ و ۶۵
تذکرہ داؤ دانا کی مطبوعہ مصر
ست بچن
صفحه ۳۰۳ و ۳۳۳ باب حرف المیم ۔
+
ذخیره خوارزم شاه
رياض الفوائد + منهاج البيان + قرابادین کبیر جلد ۲ + قرابادین بقائی جلد دوم
صفحه ۵۷۵
صفحه ۴۹۷
لوا مع شبر یہ تصنیف سید حسین شہر کاظمی + قرابادین حسین بن اسحاق عیسائی + قرابادین رومی
اور اگر بڑی بڑی کتابیں کسی کو میسر نہ آویں تو قرابادین قادری تو ہر جگہ اور ہر شہر میں مل سکتی ہے
اور اکثر دیہات کے نیم حکیم بھی اس کو اپنے پاس رکھا کرتے ہیں سوا گر ذرہ تکلیف اُٹھا کر اس کے
صفحه ۵۰۸ باب بستم امراض جلد میں نظر ڈالیں تو یہ عبارت اُس میں لکھی ہوئی پائیں گے مرہم
حوار بین که مسمی ست بمرہم سلینا * و مرہم رسل و آنرا مرہم عیسی نیز نامید و اجزائے ایں نسخہ
دوازده عدد است که حوار بین جہت عیسیٰ علیہ اله به السلام ترکیب کردہ برائے تحلیل اورام و خنازیر
وطواعین و تنقیه راحات از گوشت فاسد و اوساخ و جهت رومانیدن گوشت تازه سودمند ۔ اور
اس جگہ نسخہ کے اجزا لکھنے کی حاجت نہیں کیونکہ ہر ایک شخص قرابادین وغیرہ کتابوں میں دیکھ سکتا
ہے ۔ لیکن اگر یہ شبہ پیش ہو کہ ممکن ہے کہ حضرت عیسیٰ کو نبوت سے پہلے کہیں سے چوٹیں لگی ہوں یا
گر گئے ہوں یا کسی نے مارا ہو اور حواریوں نے اُن کے زخموں کے اورام اور قروح
بقیه حاشیہ در حاشیہ ۔ آ کر بسے ہوں پہلے رفتہ رفتہ تنزل کرتے کرتے بت پرست بن گئے ہوں گے اور پھر آخر اور
بت پرستوں کی طرح مذہب اسلام کی طرف مائل ہو گئے ہوں گے یہ رائے ڈاکٹر بر نیر کی ہے جو اُنہوں نے اپنی
کتاب سیر و سیاحت میں لکھی ہے۔ مگر اُسی بحث میں اُنہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ غالباً اسی قوم کے لوگ پیکن میں موجود
ہیں جو مذہب موسوی کے پابند ہیں اور ان کے پاس توریت اور دوسری کتابیں بھی ہیں ۔ مگر حضرت عیسی کی وفات یعنی
مصلوب ہونے کا حال ان لوگوں کو بالکل معلوم نہیں، ڈاکٹر صاحب کا یہ فقرہ یا د رکھنے کے لائق ہے کیونکہ آج تک بعض
نادان عیسائیوں کا یہ گمان ہے کہ حضرت عیسیٰ کے مصلوب ہونے پر یہود اور نصاری کا اتفاق ہے اور اب ڈاکٹر صاحب کے
قول سے معلوم ہوا کہ چین کے یہودی اس قول سے اتفاق نہیں رکھتے اور اُن کا یہ مذہب نہیں ہے کہ حضرت عیسیٰ سولی پر مر
گئے اور ڈاکٹر صاحب نے جو کشمیریوں کے یہودی الاصل ہونے پر دلائل لکھے ہیں یہی دلائل ایک غور کرنے والی
ی نوٹ ۔ قرابادین قادری میں سلینا کا لفظ ہے مگر شیخ بوعلی سینا کے قانون میں بجائے سلیخا کے دشلیخا لکھا ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ
یہ عبرانی یا یونانی لفظ ہے جس کے معنی بارہ کے ہیں۔ منہ
کی تکالیف کیلئے یہ نسخہ طیار کیا ہو تو اسکا جواب یہ ہے کہ نبوت سے پہلے حواریوں سے اُنکا کچھ تعلق نہ تھا 0
بلکہ حواریوں کو حواری کا لقب اُسی وقت سے ملا کہ جب وہ لوگ حضرت عیسی کی نبوت کے بعد ان پر
ایمان لائے اور اُنکا ساتھ اختیار کیا اور پہلے تو اُنکا نام مجھے یا ماہی گیر تھا سو اس سے صاف تر اور کیا قرینہ
ہوگا کہ یہ مرہم اس نام کی طرف منسوب ہے جو حواریوں کو حضرت مسیح کی نبوت کے بعد ملا اور پھر
بقیہ حاشیہ در حاشیہ۔ نگاہ میں ہمارے متذکرہ بالا بیان پر شواہد بینہ ہیں یہ واقعہ مذکورہ جو حضرت موسیٰ کشمیر میں
آئے تھے چنانچہ ان کی قبر بھی شہر سے قریباً تین میل کے فاصلہ پر ہے صاف دلالت کرتا ہے کہ موسیٰ سے مراد عیسی
ہی ہے کیونکہ یہ بات قریب قیاس ہے کہ جب کشمیر کے یہودیوں میں اس قدر تغیر واقع ہوئے کہ وہ بت پرست
ہو گئے اور پھر مدت کے بعد مسلمان ہو گئے تو کم علمی اور لا پروائی کی وجہ سے عیسی کی جگہ موسیٰ انہیں یاد رہ گیا
ور نہ حضرت موسیٰ تو موافق تصریح توریت کے حورب کی سرزمین میں اُس سفر میں فوت ہو گئے تھے جو مصر سے
کنعان کی طرف بنی اسرائیل نے کیا تھا اور حورب کی ایک وادی میں بیت فغفور کے مقابل دفن کئے گئے دیکھو
استثناء ۳۴ باب درس ۵ ۔ ایسا ہی معلوم ہوتا ہے کہ سلیمان کا لفظ بھی رفتہ رفتہ بجائے عیسی کے لفظ کے مستعمل
ہو گیا ممکن ہے کہ حضرت عیسی نے پہاڑ پر عبادت کے لئے کوئی مکان بنایا ہو کیونکہ یہ شاذ و نادر ہے کہ کوئی بات
بغیر کسی اصل صحیح کے محض بے بنیاد افترا کے طور پر مشہور ہو جائے ہاں یہ غلطی قریب قیاس ہے کہ بجائے عیسی کے
عوام کو جو پچھلی قو میں تھیں سلیمان یا د رہ گیا ہو اور اس قدر غلطی تعجب کی جگہ نہیں۔ چونکہ یہ تین نبی ایک ہی
خاندان میں سے ہیں اس لئے یہ غلطیاں کسی اتفاقی مسامحت سے ظہور میں آگئیں تبت سے کوئی نسخہ انجیل یا
بعض عیسوی وصایا کا دستیاب ہونا جیسا کہ بیان کیا جاتا ہے کوئی عجیب بات نہیں ہے کیونکہ جب قرائن قویہ
قائم ہیں کہ بعض نبی بنی اسرائیل کے کشمیر میں ضرور آئے گو ان کے تعین نام میں غلطی ہوئی اور ان کی قبر اور ہے
مقام بھی اب تک موجود ہے تو کیوں یہ یقین نہ کیا جائے کہ وہ نبی در حقیقت عیسی ہی تھا جو اول کشمیر میں آیا اور
پھر تبت کا بھی سیر کیا اور کچھ بعید نہیں کہ اس ملک کے لوگوں کے لئے کچھ وصیتیں بھی لکھی ہوں اور آخر کشمیر میں
واپس آ کر فوت ہو گئے ہوں ۔ چونکہ سرد ملک کا آدمی سرد ملک کو ہی پسند کرتا ہے اس لئے فراست صحیحہ
قبول کرتی ہے کہ حضرت عیسیٰ کنعان کے ملک کو چھوڑ کر ضرور کشمیر میں پہنچے ہوں گے۔ میرے خیال میں
کسی کو اس میں کلام نہ ہوگا کہ خطہ کشمیر کو خطہ شام سے بہت مشابہت ہے پھر جبکہ ملکی مشابہت کے علاوہ
و ایک اور قرینہ یہ ہے کہ اس مرہم کو مرہم رسل بھی کہتے ہیں ۔ کیونکہ حواری حضرت عیسیٰ
کے رسول تھے اور اگر یہ گمان ہو کہ ممکن ہے کہ یہ چوٹیں حضرت مسیح کو نبوت کے بعد کسی
اور حادثہ سے لگ گئی ہوں اور صلیب پر مر گئے ہوں جیسا کہ نصاریٰ کا زعم ہے
بقیه حاشیه در حاشیہ قوم بنی اسرائیل بھی اس جگہ موجود تھی تو حضرت مسیح اس ملک کے چھوڑنے کے بعد
ضرور کشمیر میں آئے ہوں گے مگر جاہلوں نے دور دراز زمانہ کے واقعہ کو یاد نہ رکھا اور بجائے عیسی کے
موسیٰ یا سلیمان یا درہ گیا۔ اخویم حضرت مولوی حکیم نور الدین صاحب فرماتے ہیں کہ میں قریباً چودہ
برس تک جموں اور کشمیر کی ریاست میں نو کر رہا ہوں اور اکثر کشمیر میں ہر ایک عجیب مکان وغیرہ کے
دیکھنے کا موقعہ ملتا تھا لہذا اس مدت دراز کے تجربہ کے رو سے مجھے معلوم ہوا ہے کہ ڈاکٹر بر نیر صاحب
نے اس بات کے بیان کرنے : ، بیان کرنے میں کہ اہل کشمیر یہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ کشمیر میں موسیٰ کی قبر ہے غلطی کی
ہے جو لوگ کچھ مدت کشمیر میں رہے ہیں وہ اس بات سے بے خبر نہیں ہوں گے کہ کشمیر میں موسیٰ نبی کے
نام سے کوئی قبر مشہور نہیں ڈاکٹر صاحب کو بوجہ اجنبیت زبان کے ٹھیک ٹھیک نام کے لکھنے میں غلطی
ہو گئی ہے یا ممکن ہے کہ سہو کا تب سے یہ غلطی ظہور میں آئی ہو اصل بات یہ ہے کہ کشمیر میں ایک مشہور و
معروف قبر ہے جس کو یوز آسف نبی کی قبر کہتے ہیں اس نام پر ایک سرسری نظر کر کے ہر ایک شخص کا ذہن
ضرور اس طرف منتقل ہوگا کہ یہ قبر کسی اسرائیلی نبی کی ہے کیونکہ یہ لفظ عبرانی زبان سے مشابہ ہیں مگر ایک
عمیق نظر کے بعد نہایت تسلی بخش طریق کے ساتھ گھل جائے گا کہ دراصل یہ لفظ یسوع آسف ہے یعنی
یسوع غمگین ۔ اسف اندوہ اور غم کو کہتے ہیں چونکہ حضرت مسیح نہایت غمگین ہو کر اپنے وطن سے نکلے
تھے اس لئے اپنے نام کے ساتھ آسف ملا لیا مگر بعض کا بیان ہے کہ دراصل یہ لفظ یسوع صاحب
ہے پھر اجنبی زبان میں بکثرت مستعمل ہو کر یوز آسف بن گیا۔ لیکن میرے نزدیک یسوع آسف
اسم با مسمی ہے اور ایسے نام جو واقعات پر دلالت کریں اکثر عبرانی نبیوں اور دوسرے اسرائیلی
راست بازوں میں پائے جاتے ہیں چنانچہ یوسف جو حضرت یعقوب کا بیٹا تھا اس کی وجہ تسمیہ بھی
یہی ہے کہ اس کی جدائی پر اندوہ اور غم کیا گیا جیسا کہ اللہ جل شانہ نے اس بات کی طرف اشارہ فرما
کر کہا ہے ۔ یا اسفى عَلَى يُوسُفَ پس اس سے صاف نکلتا ہے کہ یوسف پر اسف یعنی اندوہ
ا یوسف: ۸۵
تو اس کا جواب یہ ہے کہ یہ تو ثابت ہو چکا ہے کہ یہ چوٹیں نبوت کے بعد لگی ہیں اور ظاہر ز
ہے کہ اس ملک میں نبوۃ کا زمانہ صرف تین برس بلکہ اس سے بھی کم ہے پس اگر اس مختصر
زمانہ میں بجز صلیب کی چوٹوں کے کسی اور حادثہ سے بھی یسوع کو چوٹیں لگی تھیں اور ان
چوٹوں کے لئے یہ مرہم طیار ہوئی تھی تو اس دعوی کا بار ثبوت عیسائیوں کی گردن پر ہے جو
حضرت عیسیٰ کو جسم سمیت آسمان پر چڑھا رہے ہیں یہ مرہم حوار تین متواترات میں سے
ہے اور متواترات علوم حسیہ بدیہیہ کی طرح ہوتے ہیں جن سے انکار کرنا حماقت ہے
بقیہ حاشیہ در حاشیہ کیا گیا اس لئے اس کا نام یوسف ہوا ایسا ہی مریم کا نام بھی ایک واقعہ پر دلالت کرتا ہے اور
وہ یہ کہ جب مریم کا لڑ کا عیسی پیدا ہوا تو وہ اپنے اہل و عیال سے دور تھی اور مریم وطن سے دور ہونے کو کہتے ہیں
اسی کی طرف اللہ جل شانہ اشارہ فرما کر کہتا ہے وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ مَرْيَمَ إِذِ انْتَبَذَتْ مِنْ أَهْلِهَا
مَكَانًا شَرْقِيًّا یعنی مریم کو کتاب میں یاد کر جبکہ وہ اپنے اہل سے ایک شرقی مکان میں دور پڑی ہوئی تھی سو
خدا نے مریم کے لفظ کی وجہ تسمیہ یہ قرار دی کہ مریم حضرت عیسیٰ کے پیدا ہونے کے وقت اپنے لوگوں سے دورو
مہجور تھی یہ اس بات کی طرف اشارہ تھا کہ اس کا لڑکا عیسی قوم سے قطع کیا جائے گا چنانچہ ایسا ہی ہوا اور حضرت
مسیح اپنے ملک سے نکل گئے اور جیسا کہ بیان کیا گیا ہے کشمیر میں جا کر وفات پائی اور اب تک کشمیر میں ان کی
قبر موجود ہے يُزَارُ وَ يُتَبَرَگ پہ ہاں ہم نے کسی کتاب میں یہ بھی لکھا ہے کہ حضرت مسیح کی بلاد شام میں قبر
ہے مگر اب صحیح تحقیق ہمیں اس بات کے لکھنے کیلئے مجبور کرتی ہے کہ واقعی قبر وہی ہے جو کشمیر میں ہے اور ملک شام
کی قبر زندہ درگور کا نمونہ تھا جس سے وہ نکل آئے اور جب تک وہ کشمیر میں زندہ رہے ایک اونچے پہاڑ کی چوٹی
پر مقام کیا گویا آسمان پر چڑھ گئے ۔ حضرت مولوی نوردین صاحب فرماتے ہیں کہ یسوع صاحب کی قبر جو یوز
آسف کی قبر کر کے مشہور ہے وہ جامع مسجد سے آتے ہوئے بائیں طرف واقع ہوتی ہے۔ جب ہم جامع مسجد
سے اُس مکان میں جائیں جہاں شیخ عبدالقادر رضی اللہ عنہ کے تبرکات ہیں تو یہ قبر تھوڑی شمال کی جانب عین
کوچہ میں ملے گی اس کو چہ کا نام خانیار ہے اور یہ اصل قدیم شہر سے قریباً تین میل کے فاصلہ پر ہے جیسا کہ ڈاکٹر
بر نیر نے لکھا ہے پس اس بات کو بھی خیانت پیشہ عیسائیوں کی طرح ہنسی میں نہیں اُڑانا چاہئے کہ حال میں ایک
انجیل تبت سے دفن کی ہوئی نکلی ہے جیسا کہ وہ شائع بھی ہو چکی ہے بلکہ حضرت مسیح کے کشمیر میں آنے کا یہ ایک
دوسرا قرینہ ہے ہاں یہ ممکن ہے کہ اس انجیل کا لکھنے والا بھی بعض واقعات کے لکھنے میں غلطی کرتا ہو جیسا کہ پہلی
چار انجیلیں بھی غلطیوں سے بھری ہوئی ہیں ۔ مگر ہمیں اس نادر اور عجیب ثبوت سے بکلی منہ نہیں پھیرنا چاہئے
جو بہت سی غلطیوں کو صاف کر کے دنیا کو صیح سوانح کا چہرہ دکھلاتا ہے۔ واللہ اعلم بالصواب ۔ منہ
مریم ۱۷
ح اگر یہ سوال پیش ہو کہ ممکن ہے کہ چوٹوں کے اچھا ہونے کے بعد حضرت عیسی آسمان پر چڑھائے گئے ہوں تو
اس کا جواب یہی ہے کہ اگر خدا تعالیٰ کو آسمان پر چڑھانا ان کا منظور ہوتا تو زمین پر ان کیلئے مرہم طیار نہ ہوتی
آسمان پر لیجانے والا فرشتہ اُنکے زخم بھی اچھے کر دیتا اور انجیل میں دیکھنے والوں کی شہادت رویت صرف اس
قدر ہے کہ اُن کو سڑک پر جاتے دیکھا اور تحقیقات سے اُن کی قبر کشمیر میں ثابت ہوتی ہے اور اگر کوئی خوش فہم
مولوی یہ کہے کہ قرآن میں اُن کے رفع کا ذکر ہے تو اسکے جواب میں یہ التماس ہے کہ قرآن میں رفع الی اللہ کا
ذکر ہے نہ رفع الی السماء کا پھر جبکہ اللہ جل شانہ نے یہ فرمایا ہے کہ يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ
الی لے تو اس سے قطعی طور پر سمجھا جاتا ہے کہ رفع موت کے بعد ہے کیونکہ آیت کے یہ معنی ہیں کہ میں تجھے
وفات دوں گا اور اپنی طرف اُٹھالوں گا سو اس میں کیا کلام ہے کہ خدا کے نیک بندے وفات کے بعد خدا کی
طرف اُٹھائے جاتے ہیں۔ سووفات کے بعد نیک بندوں کا رفع ہونا سنت اللہ میں داخل ہے مگر وفات کے بعد
جسم کا اُٹھا یا جانا سنت اللہ میں داخل نہیں اور یہ کہنا کہ توفی کے معنی اس جگہ سونا ہے۔ سراسر الحاد ہے کیونکہ صحیح
بخاری میں ابن عباس سے روایت ہے کہ متوفیک ممیتک اور اسی کی تائید میں صاحب بخاری اسی محل میں
ایک حدیث بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے لایا ہے پس جو معنی توفی کے ابن عباس اور خود رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم سے مقام متنازعہ فیہ میں ثابت ہو چکے اسکے برخلاف کوئی اور معنی کرنا یہی ملحدانہ طریق ہے مسلمان
کیلئے اس سے بڑھ کر اور کوئی ثبوت نہیں کہ خود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مقام متنازعہ فیہ میں یہی معنی کئے
پس بڑی بے ایمانی ہے جو نبی کریم کے معنوں کو ترک کر دیا جائے اور جبکہ اس جگہ توفی کے معنی قطعی طور پر وفات
دینا ہی ہوا تو پھر یہ نہیں کہہ سکتے کہ وفات آئندہ کے زمانہ میں ہوگی کیونکہ آیت فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنْتَ
أَنْتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ کے صاف صاف بتلا رہی ہے کہ وفات ہو چکی وجہ یہ کہ آیت کا مطلب یہ ہے کہ
حضرت عیسیٰ جناب الہی میں عرض کرتے ہیں کہ عیسائی میری وفات کے بعد بگڑے ہیں پھر اگر فرض کر لیں کہ
اب تک حضرت عیسی فوت نہیں ہوئے تو ساتھ ہی ماننا پڑے گا کہ ابتک عیسائی بھی نہیں بگڑے حالانکہ ان
کم بختوں نے عاجز انسان کو خدا بنادیا اور نہ صرف شرک کی نجاست کھائی بلکہ سور کھانا شراب پینا زنا کرنا سب
انہیں لوگوں کے حصہ میں آ گیا کیا کوئی دنیا میں بدی ہے جو ان میں پائی نہیں جاتی کیا کوئی ایسا بدکاری کا کام
ہے جس میں یہ لوگ نمبر اول پر نہیں پس صاف ظاہر ہے کہ یہ لوگ بگڑ گئے اور شرک اور نا پاکیوں کا جذام ان کو
کھا گیا اور اسلام کی عداوت نے ان کو تحت الثریٰ میں پہنچادیا اور نہ صرف آپ ہی ہلاک ہوئے بلکہ انکی
ناپاک زندگی نے ہزاروں کو ہلاک کیا یورپ میں گتوں اور کتیوں کی طرح زنا کاری ہو رہی ہے شراب کی
کثرت شہوتوں کو ایک خطرناک جوش دے رہی ہے اور حرامی بچے لاکھوں تک پہنچ گئے ہیں یہ کس بات کا نتیجہ
ہے اُسی مخلوق پرستی اور کفارہ کے پر غریب مسئلہ کا۔ منہ
ا آل عمران : ۵۶ ۲ المآئدة: ۱۱۸
حاشیه در حاشیه متعلقه حاشیه صفحه ۱۶۴
ہمارے متعصب مولوی ابتک یہی سمجھے بیٹھے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام معہ جسم عنصری آسمان پر چڑھ
گئے ہیں اور دوسرے نبیوں کی تو فقط روحیں آسمان پر ہیں مگر حضرت عیسی جسم خاکی کے ساتھ آسمان پر
موجود ہیں اور کہتے ہیں کہ وہ صلیب پر چڑھائے بھی نہیں گئے بلکہ کوئی اور شخص صلیب پر چڑھایا گیا۔
لیکن ان بیہودہ خیالات کے رد میں علاوہ ان ثبوتوں کے جو ہم ازالہ اوہام اور حمامة البشری وغیرہ
کتابوں میں دے چکے ہیں ایک اور قوی ثبوت یہ ہے کہ صحیح بخاری صفحہ ۳۳۹ میں یہ حدیث موجود ہے
لعنة الله على اليهود والنصارى اتخذوا قبور انبیاءهم مساجد ۔ * یعنی یہود اور نصاری پر خدا
کی لعنت ہو جنہوں نے اپنے نبیوں کی قبروں کو مساجد بنالیا یعنی ان کو سجدہ گاہ مقرر کر دیا اور اُن کی
پرستش شروع کی ۔ اب ظاہر ہے کہ نصارای بنی اسرائیل کے دوسرے نبیوں کی قبروں کی ہرگز پرستش
نہیں کرتے بلکہ تمام انبیاء کو گنہگار اور مرتکب صغائر و کبائر خیال کرتے ہیں۔ ہاں بلاد شام میں حضرت
عیسی علیہ السلام کی قبر کی پرستش ہوتی ہے اور مقررہ تاریخوں پر ہزار ہا عیسائی ۔ سال بسال اُس قبر پر جمع
ہوتے ہیں۔سواس حدیث سے ثابت ہوا کہ در حقیقت وہ قبر حضرت عیسی علیہ السلام کی ہی قبر ہے جس
میں مجروح ہونے کی حالت میں وہ رکھے گئے تھے اور اگر اُس قبر کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے کچھ تعلق
نہیں تو پھر نعوذ باللہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا قول صادق نہیں ٹھیرے گا اور یہ ہرگز ممکن نہیں کہ
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ایسی مصنوعی قبر کو قبر نبی قرار دیں جو محض جعلسازی کے طور پر بنائی گئی ہو۔ کیونکہ
انبیاء علیہم السلام کی شان سے بعید ہے کہ جھوٹ کو واقعات صحیحہ کے محل پر استعمال کریں پس اگر حدیث میں
نصاری کی قبر پرستی کے ذکر میں اس قبر کی طرف اشارہ نہیں تو اب واجب ہے کہ شیخ بطالوی اور دوسرے
مخالف مولوی کسی اور ایسے نبی کی قبر کا ہمیں نشان دیں جس کی عیسائی پرستش کرتے ہوں یا کبھی کسی زمانہ
میں کی ہے۔ نبوت کا قول باطل نہیں ہو سکتا چاہئے کہ اس کو سرسری طور پر نہ ٹال دیں اور ردی چیز کی طرح
نہ پھینک دیں کہ یہ سخت بے ایمانی ہے بلکہ دو باتوں سے ایک بات اختیار کریں (۱) یا تو اس قبر کا ہمیں پتا
دیویں جو کسی اور نبی کی کوئی قبر ہے اور اُس کی عیسائی پرستش کرتے ہیں (۲) اور یا اس بات کو قبول کریں کہ بلاد
شام میں جو حضرت عیسیٰ کی قبر ہے جس کی نسبت سلطنت انگریزی کی طرف سے پچھلے دنوں میں خریداری کی
بھی تجویز ہوئی تھی جس پر ہر سال بہت سا ہجوم عیسائیوں کا ہوتا ہے اور سجدے کئے جاتے ہیں وہ در حقیقت
بخاری کتاب الصلوة باب الصلوة فى البيعة - مکتبہ دار السلام ریاض ( ناشر )
وہی قبر ہے جس میں حضرت مسیح مجروح ہونے کی حالت میں داخل کئے گئے تھے پس اگر یہ وہی قبر ہے تو خود
سوچ لیں کہ اسکے مقابل پر وہ عقیدہ کہ حضرت مسیح صلیب پر نہیں چڑھائے گئے بلکہ چھت کی راہ سے آسمان پر
پہنچائے گئے کس قدر لغو اور خلاف واقعہ عقیدہ ٹھہرے گا۔ لیکن یہ واقعہ جو حدیث کی رو سے ثابت ہوتا ہے یعنی
یہ کہ ضرور حضرت عیسی قبر میں داخل کئے گئے یہ اُس قصہ کو جو مر ہم حوار بین کی نسبت ہم لکھ چکے ہیں نہایت قوت
دیتا ہے۔ کیونکہ اس سے اس بات کیلئے قرائن قویہ پیدا ہوتے ہیں کہ ضرور حضرت مسیح کو یہودیوں کے ہاتھ سے
ایک جسمانی صدمہ پہنچا تھا مگر یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ صلیب پر مر گئے تھے کیونکہ توریت سے ثابت ہے کہ جو
مصلوب ہو وہ لعنتی ہے اور مصلوب وہی ہوتا ہے جو صلیب پر مر جائے وجہ یہ کہ صلیب کی علت غائی قتل کرنا ہے
سو ہرگز ممکن نہیں کہ وہ صلیب پر مرے ہوں کیونکہ ایک نبی مقرب الله لعنتی نہیں ہو سکتا اور خود حضرت عیسی نے
آپ بھی فرمادیا کہ میں قبر میں ایسا ہی داخل ہوں گا جیسا کہ یونس مچھلی کے پیٹ میں داخل ہوا تھا یہ اُن کی کلام کا
ماحصل ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ وہ قبر میں زندہ داخل ہوئے اور زندہ ہی نکلے جیسا کہ یونس مچھلی کے
پیٹ میں زندہ داخل ہوا اور زندہ ہی نکلا کیونکہ نبی کی مثال غیر مطابق نہیں ہو سکتی سو وہ بلا شبہ قبر میں زندہ ہی داخل
کئے گئے اور یہ کر اللہ تھا تا یہود اُن کو مردہ سمجھ لیں اور اس طرح وہ اُن کے ہاتھ سے نجات پاویں۔ یہ واقعہ غار
ثور کے واقعہ سے بھی بالکل مشابہ ہے اور وہ غار بھی قبر کی طرح ہے جو اب تک موجود ہے اور غار میں توقف کرنا
بھی تین دن ہی لکھا ہے جیسا کہ مسیح کے قبر میں رہنے کی مدت تین دن ہی بیان کی گئی ہے اور آنحضرت صلی
اللہ علیہ وسلم کے واقعہ ثور کی یہ مشابہت جو سیح کی قبر سے ہے اس کا اشارہ بھی حدیثوں میں پایا جاتا ہے اسی
طرح ہمارے سید و مولی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے لئے یونس نبی سے مشابہت کا بھی ایک اشارہ کیا
ہے۔ پس گویا یہ تین نبی یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور مسیح علیہ السلام اور یونس علیہ السلام قبر میں زندہ ہی داخل
ہوئے اور زندہ ہی اُس میں رہے اور زندہ ہی نکلے اور خدا تعالیٰ جانتا ہے کہ یہی بات صحیح ہے جو لوگ مرہم
حوار بین کے مضمون پر غور کریں گے وہ بالضرور اس نکتہ تک پہنچ جائیں گے کہ ضرور حضرت مسیح مجروح ہونے کی
حالت میں قبر میں زندہ داخل کئے گئے تھے پلاطوس کی بیوی کی خواب بھی اسی کی مؤید ہے کیونکہ فرشتہ نے اُسکی
بیوی کو یہی بتلایا تھا کہ عیسیٰ اگر صلیب پر مر گیا تو اُس پر اور اُسکے خاوند پر تباہی آئے گی۔ مگر کوئی تباہی نہیں
آئی۔ جس کا یہ نتیجہ ضروری ہے کہ مسیح صلیب پر نہیں مرا۔ منہ
نوٹ ۔ یوسف علیہ السلام کا کنوئیں میں سے زندہ نکلنا بھی اسی سے مشابہ ہے ۔ منہ
mankind, in facts the word here ascribed to Nanak contain a
full confession of Islam۔
TRANSLATION BY Dr۔ ERNEST TRUMP
JANAM SAKHI OF BABA NAΝΑΚ۔
INTRODUCTION PAGE 41, XLI AND XLII۔
the book:
His Worship (the prophet) has said in his decision and
Dogs who watch well at night-time are better than not
praying men۔
The watches, who do not wake and, remain asleep
after the cal (to prayer),
women,
In their bone is uncleanness; though men, they are like
Who do not obey Sunnat and divine commandment
nor the order of book:
Wine,
They are burnt in hell, like roasted meat put on a spit۔
Great misery befall them, who are drinking Bhang and
A pig is interdicted from liquor and beer, nor is it
Bhang drinking۔
Who walk according to the advice of their lust they
will suffer great pain;
At the day of the resurrection there will be a clamour
of noise۔
At that day the mountains will fly about as when
cotton is corded,
O Kazi, none other will sit (there), God himself will
stand۔
According to justice all will be decided, the tablet is
handed over at the gate۔
Just inquiries are made there; by whom sins were
committed,
They are bound thrown into hell, with a layer (of
earth) on their neck and with a black face۔
The doers of good works will be unconcerned at that
day۔
Those will be rescued۔ O, Nanak whose shelter his
worship (the prophet) is۔ (Victoria Press, Lahore 15-11-95 710)
Companion of Nanak, and if all other tradition had failed this
alone would have been enough to establish the eclectic
character of early Sikhism۔ The first greeting of these famous
men is significant enough۔ Sheikh Farid exclaimed "Allah,
Allah O' Darwesh," to which Nanak replied "Allah is object
of my efforts O Farid! come, Sheikh Farid! Allah Allah
(only) is ever my object۔
***
An intimacy at once sprang up between these two
remarkable men, and Sheikh Farid accompanied Nanak in all
his wanderings for the next twelve years۔
*
*
*
As soon as Nanak and his friend Sheikh Farid began
to travel in company, it is related that they reached a place
called Bisiar where the people applied cow-dung to every
spot on which they had stood, as soon as they departed, the
obvious meaning of this is, that orthodox Hindu considered
every spot polluted which Nanak and his companion had
visited۔ This could never had been related of Nanak had he
remained a Hindu by religion۔ In this next journey Nanak is
said to have visited Patan, and there he met with Sheikh
Ibrahim who saluted him as a Muslim, and had a
conversation with him on the unity of God۔ * * *
In precise confirmity with this deduction is the tradition
of Nanak's pilgrimage to Makka۔ The particulars of his visit
to that holy place are fully given in all accounts of Nanak's
life, and although, as Dr۔ Trumpp reasonably concludes the
whole story is a fabrication yet the mere invention of the
tale is enough to prove that those who intimately knew
Nanak considered his relationship to Muhammadanism
sufficiently close to warrant the belief in such a pilgrimage
in the course of his teachings in Mukkah Nanak is made to
say: "Though men they are like woman who do not obey the
Sunnat, and divine commandment, nor the order of the book
(the Holy Qur’an) (I۔C۔M۔S No 1728 for 212) He also admitted
the intercession of Muhammad, denounced the drinking of
bhang, wine &c۔, acknowleged the existence of hell,
the punishment of the wicked and the ressurrection of
which extracts have been given, and the numerous
confirmatory evidences contained in the religion itself۔* * **
***It will, also, be noticed that Muhammadans are affected
by the logic and piety of Nanak and to them he shows
himself so partial that he openly accompanies them to the
Mosque, and thereby causes his Hindu neighbours and
friends to believe that he is actually converted to the faith of
Islam۔
*
*
*
*
*** After this, Nanak undertook a missionary tour: and it is
noticeable that the first person he went to and converted was
Sheik Sajan who showed himself to be a pious
Muhammadan۔ Nanak then proceeded to Panipat and was
met by a certain Sheikh Tatihar who accosted with the
Muhammadan greeting۔ "peace be on thee, O Darwesh!" to
which Nanak immediately replied "and upon you be peace"
O` servant of the Pir۔
Here we find Nanak both receiving and giving the
Muhammadan salutation and also the acknowledgment that
he was recognised as a Darwesh۔
*
*
*
The disciple then called his master, the Pir Sheikh
Sharaf who repeated the salutation of peace, and after a long
conversation acknowledged the Divine Mission of Nanak
kissed his hands and feet and left him (fol۔ 52)۔
After the departure of this Pir, the Guru Nanak
wandered on to Dehli where he was introduced to Sultan
Ibrahim, Lodhi who also called him a Darwesh۔ * *
*
The most significant associate which Nanak found
was undoubtedly, Sheikh Farid۔ He was a famous
Muhammadan Pir, and strict Sufi who attracted much
attention by his piety and formed a school of devoties of his
own۔ Sheikh Farid must have gained considerable notoriety
in his day; for his special disciples are still to be found in the
Panjab who go by the name of Sheikh Farid's Fakirs۔
This strict Muhammadan became confidential friend and
EXTRACTS FROM REVD, HUGHE`S
DICTIONARY OF ISLAM,
PAGES 583--591
The Janam sakhis or biographical sketches of Nanak
and his associates contain a profusion of curious traditions,
which throw considerable light on the origin and
development of the Sikh religion۔ From these old books, we
learn that in early life Nanak, although a Hindu by birth,
came under Sufi influence, and was strangely attracted by the
saintly demeanour of the Fakirs who were thickly scattered
over Northern India and swarmed in the Panjab۔
*
*
*
*
*
*
*
*
*
*
* It is, therefore, only reasonable to suppose that any
Hindu affected by Muhammadanism would show some
traces of Sufi influence۔ As a fact we find that the doctrines
preached by the Sikh Gurus were distinctly sufiastic, and
indeed, the early Gurus openly assumed the manners and
dress of faqirs, thus plainly announcing their connection with
the Sufiastic side of Muhammadanism۔ In pictures they are
represented with small rosaries in their hands, quite in
Muhammadan fashion, as though ready to perform zikr۔
The traditions of Nanak preserved in the Janam Sakhi
are full of evidence of his alliance with Muhammadanism۔
(In answer to a Qazi) Nanak replied۔ To be called a
Mussalman is difficult, when one (becomes it) then he may
be called Mussalman۔
*
*
*
*
*
From the foregoing it is perfectly clear that the
immediate successors of Nanak believed that he went very
close to Muhammadanism; and we can scarcely doubt the
accuracy of their view of the matter, when we consider the r
almost contemporaneous character of the record, from