اعجاز المسیح - اردو ترجمہ

اِعجاز المسیح

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الْحَمد لله الذي أنطق الإنسان۔ سب تعریفیں اللہ کو زیبا ہیں جس نے انسان کو قوت
وعلمه البيان و جعل کلام گویائی بخشی اور فصاحت بیان سکھائی اور انسان
کے کلام کو اپنے حسن نہاں کا مظہر بنایا اور اپنے
البشر مظهر حسنه
الہام کے ذریعہ عارفوں کے اسرار کو لطافت المستتر ۔ ولطف أسرار العارفين
بإلهامه۔ وكمل أرواح
بخشی ۔ اور اپنے انعام سے روحانی لوگوں کی روحوں
کی تکمیل کی اور اپنی عنایت سے ان کے ہر امر کا
الروحانيين بإنعامه وكفل كفيل : ہوا اور اپنی حمایت کا سایہ انہیں عطا کیا اور
أمرهم بعنايته۔ واستودعهم ظل اس نے اپنے اولیاء سے دشمنی کرنے والے سے دشمنی
حمايته۔ وعادا من عادا أولیاء کی ۔ اور انہیں خوف کے مواقع پر بے یار و مددگار
وما غادرهم عند الأهوال نہیں چھوڑا ۔ اور جب بھی وہ اس کی طرف پورے
وسمع دعاء هم إذا أقبلوا عليه طور پر متوجہ ہوئے تو اس نے ان کی دعاؤں کو سنا اور
كل الإقبال ۔ وأرى لهم غيرته ان کے لئے اپنی غیرت دکھائی اور ان کے لئے ایسا
وصار لهم كقسورة للأشبال ہو گیا جیسے شیر اپنے بچوں کے لئے اور خویش واقارب
کی طرح ہر میدان جنگ میں وہ ان پر مائل بہ کرم ولوى إليهم كزافرة في مواطن
رہا۔ اور کسی مقام پر بھی نہ تو اس نے ان سے علیحدگی الجدال۔ وما زايلهم في موقف
اختیار کی اور نہ ہی دعا میں زاری کے وقت انہیں
ومانسيهم عند الابتهال ۔ فراموش کیا ۔ اس نے کلمہ تقوی کو ان کے لازم
وألزمهم كلمة التقوى۔ وثبتهم حال کیا اور انہیں ہدایت کی راہوں پر ثبات
على سُبل الهدى وجذبهم إلى بخشا اور اپنی ارفع جناب کی طرف انہیں کھینچ لیا۔
حضرته العليا ۔ ووهب لهم أعينا اور انہیں ایسی آنکھیں عطا کیں جن سے وہ
يبصرون بها ۔ وقلوبًا يفقهون بها۔ دیکھتے ہیں ، ایسے دل دیئے جن سے وہ سمجھتے ہیں

وجوارح يعملون بها۔ وجَعَلهم ایسے اعضاء دیئے جن سے وہ کام کرتے ہیں اور
حرز المخلوقين۔ وروح اس نے انہیں تمام مخلوق کی پناہ اور تمام کائنات کی
العالمين۔ والسلام والصلوة على روح رواں بنایا۔ پھر سلام و درود ہو اس رسول پر جو
رسول جاء في زمن کان کدست اس زمانہ میں آیا جو ایسے تخت کی طرح تھا جس کا
غاب صدره ۔ أو كليل أفل صدر نشین موجود نہ ہو یا اس رات کا سا تھا جس کا
=
بدره۔ وظهر في عصر كان ماہِ تمام ڈوب گیا ہو وہ ایسے زمانے میں ظاہر ہوا
الناس فيه يحتاجون إلى العصرة۔ جس میں لوگ کسی جائے پناہ کے محتاج تھے اور
و كانت الأرض أمحلت و خلت زمین خشک سالی کا شکار اور قلت باراں کے باعث
راحتها من بخل المزنة۔ فأروى تہی دست ہو چکی تھی ۔ پھر اس رسول نے اس زمین
الأرض التي احترقت الإخلاف کو جو بروقت بارش نہ ہونے کی وجہ سے جل چکی تھی
العهاد ۔ وأحيا القلوب كإحياء سیراب کر دیا اور دلوں کو اس طرح زندہ کر دیا جس
الوابل للسنة الجماد ۔ فتهلل طرح موسلا دھار بارش قحط زدہ کو زندہ کر دیتی
الوجوه وعاد حبرها وسبرها۔ و ہے۔ جس کے نتیجے میں چہرے چمک اٹھے اور ان
تراءت معادن الطبائع وظهرت کا حسن و جمال پھر سے عود کر آیا اور طبائع کے مخفی
فضتها وتبرها ۔ وطُهر المؤمنون جو ہر نمودار ہو گئے اور اُن کا سیم و زر ظاہر ہو گیا اور
من كل نوع الجناح۔ وأُعطوا مومن ہر نوع کے گناہ سے پاک کر دیئے گئے۔ اور گناہ
جناحًا يطير إلى السماء بعد کے یہ پر کاٹنے کے بعد، انہیں آسمان تک پرواز کر
قص هذا الجناح۔ وأُسِّسَ كل نے والے پر دیئے گئے ۔ اور ان کے ہر کام کی بنیاد
أمرهم على التقوى۔ فما بقى تقویٰ پر استوار کر دی گئی۔ پس غیر اللہ اور ہوائے
ذرة من غير الله ولا الهوای نفس کا ایک ذرہ ان میں باقی نہ رہا۔ اور مکہ کی سر
ناسر
وطهرت أرض مكة بعد ما طيف زمین جہاں بتوں کا طواف ہوتا تھا ، پاک کر دی
فيها بالأوثان ۔ فما سجد علی گئی کہ پھر کبھی آج تک اس پر بجز خدائے رحمن کے

وجهها لغير الرحمان۔ إلى هذا کسی کو سجدہ نہیں کیا گیا۔ پس اس محسن نبی پر درود
الأوان۔ فصلّوا على هذا النبی بھیجو جو نہایت احسان کرنے والا رحمن خدا کی
المحسن الذي هو مظهر
صفات الرحمان المنان۔ وَهَلُ
النبي الأمي الذي سقى
صفات کا مظہر ہے۔ اور احسان کا بدلہ تو احسان ہی
ہے ۔ وہ دل جو اس کے احسان سے نا آشنا ہے وہ
جزاء الإحسان إلا الإحسان۔ بے ایمان ہے یا پھر اپنے ایمان کو ضائع کر رہا
والقلب الذي لا يدرى إحسانه ہے۔ اے اللہ ! تو اس رسول نبی امی پر درود بھیج کہ فلا إيمان له۔ أو يضيع إيمانه ۔
اللهم صل على هذا الرسول جس نے آخرین کو ویسے ہی جام پلایا جیسا کہ اس
نے اولین کو پلایا تھا ۔ اور انہیں اپنے رنگ میں
الآخرين۔ كما سقى الأولين رنگین کر دیا اور انہیں پاکبازوں میں داخل کر دیا۔
وصبغهم بصبغ نفسه وأدخلهم پھر الله نے انہیں محبت کی شعاعوں کی چمک سے
في المطهرين فنورهم الله منور کر دیا۔ اور خالص ترین شراب میں سے پلایا۔
بإشراق أشعة المحبة وسقاهم اور انہیں فنافی اللہ ہونے والے سابقین کے ساتھ
من أصفى المدامة۔ وألحقهم ملا دیا۔ اور انہیں اپنا قرب بخشا اور ان کی قربانیوں
بالسابقين من الفانين۔ وقربهم كو قبول فرمایا۔ ان کے حواس کو نہایت لطیف بنایا
وقبل قربانهم۔ ودقق مشاعرهم اور ان کے دل کو روشن کر دیا نیز اپنی جناب سے
وجلى جنانهم۔ ووهب لهم من انہیں مقربین کا فہم عطا کیا، ان کے نفوس کا تزکیہ کیا
عنده فهم المقربين۔ وزگی
اور ان کی لوح قلب کو پاک وصاف کیا اور ان کی نفوسهم وصفى ألواحهم۔
روحوں کو آراستہ کیا اور اسیروں کی زنجیروں سے ان
وحلى ارواحهم۔ ونجا نفوسهم
من سلاسل المحبوسين۔ وكفل کے نفوس کو نجات بخشی۔ اور جیسا کہ اس کا اپنے چنیدہ
أمورهم كما هي عادته بندوں کے ساتھ دستور رہا ہے اس نے ان کے جملہ
بأصفيائه۔ وشرح صدورهم كما امور کی کفالت فرمائی۔ اور اپنے اولیاء کے ساتھ جاری ۵
هي سيرته في أوليائه ۔
سنت کے مطابق ان کے سینوں کو انشراح بخشا ۔

ودعاهم إلى حضرته۔ ثم تبادر اور ان کو اپنے حضور بلایا اور اپنی رحمت سے ان کے
إلى فتح الباب برحمته ۔ لئے فی الفور دروازہ کھول دیا اور انہیں اپنے گروہ
وأدخلهم في زمرته۔ وألحقهم ميں شامل کر لیا اور اپنی جنت کے باسیوں میں ان کو
بسكان جنته۔ وقيل دار کم بھی داخل کر دیا۔ اور پھر ان سے کہا گیا کہ تم اپنے
أتيتم ۔ وأهلكم وافيتم وجعلوا اصلی گھر میں آگئے ہو اور تم نے اپنے اہل وعیال
من المحبوبين۔ وهذا كله من سے ملاقات کر لی اور وہ محبوبوں میں شامل کر لئے
برکات محمد خیر الرسل گئے ۔ اور یہ سب کچھ خیر الرسل اور خاتم النبیین
وخاتم النبيين ۔ عليه صلوات محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی برکات کے طفیل ہے۔
الله وملائكته وأنبيائه وجميع اللہ ، اُس کے فرشتوں اور اُس کے نبیوں اور اُس کے
عباده الصالحين۔
جملہ نیک بندوں کا آپ پر درود ہو ۔
أما بعد فاعلموا أيها اما بعد حق کے طالبو ، طالبو ، منصفو! عقلمندو اور تدبر کرنے
الطالبون المنصفون والعاقلون والو ! اچھی طرح سے جان لو کہ میں خدائے رحمن
المتدبّرون۔ اني عبد من عباد کے بندوں میں سے ایک بندہ ہوں ، جو شدید
الرحمان۔ الذين يجيئون من ضرورت کے وقت اور ایسے موقع پر جب جہالتیں
الحضرة ۔ وينزلون بأمر رب اور بدعتیں پھیل جائیں اور تقویٰ اور معرفت کم ہو
العزة۔ عند اشتداد الحاجة۔ جائے تو وہ حضرت احدیت کی طرف سے آتے اور
وعند شيوع الجهلات و
البدعات وقلة التقوى
رب العزت کے امر سے اس غرض کو لئے ہوئے
نازل ہوتے ہیں کہ بوسیدہ کو جامہ نو بخشیں اور والمعرفة۔ ليُجدّدوا ما أخْلَقَ۔
ويجمعوا ما تَفَرَّق ۔ ويتفقدوا ما پرا گندہ کو مجتمع کریں اور معدوم کو ڈھونڈ نکالیں ۔ اور
افتقد۔ ويُنجزوا ويُوفوا ما وُعِد جو وعده رب العالمین کی طرف سے کیا گیا تھا اسے
من رب العالمين۔ وكذالك بتمام و کمال پورا کریں اور اسی طرح میں بھی آیا ہوں

صلى الله
جئتُ وأنا أول المؤمنين۔ وإنى اور میں اوّل المؤمنین ہوں۔ میں اس مبارک
بعثت على رأس هذه المائة ربانی صدی کے سر پر مبعوث کیا گیا ہوں تا کہ
المباركة الربّانية۔ لأجمع شمل ملتِ اسلامیہ کے پراگندہ شیرازہ کو مجتمع کروں اور
الملة الإسلامية۔ وأدفع ماصيل الله كى كتاب قرآن اور خیر الوریٰ حضرت اقدس محمد
على كتاب الله وخير البرية مصطفى (ع) پر کئے گئے حملوں کا دفاع کروں
وأكسر عصا من عطى وأقيم اور نافرمانوں کے عصا کو توڑ دوں اور شریعت کی
جدران الشريعة۔ وقد بينت دیواریں استوار کروں ۔ میں نے بار بار کھول کر
مرارًا وأظهرت للناس إظهارا ۔ بیان کر دیا ہے اور لوگوں کے لئے ظاہر کر دیا ہے کہ
اني أنا المسيح الموعود۔ میں ہی مسیح موعود اور مہدی معہود ہوں۔ اور اسی
والمهدى المعهود۔ وكذالك طرح میں مامور کیا گیا ہوں۔ میری کیا مجال کہ
أُمرت وما كان لي أن أعصى أمر
ربي والحق بالمجرمين۔ فلا
تعجلوا على وتدبّروا أمرى حق
میں اپنے پروردگار کے حکم کی نافرمانی کروں اور
مجرموں میں شامل ہو جاؤں۔ پس میری مخالفت میں
جلد بازی نہ کرو اور اگر تم متقی ہو تو میرے معاملے
التدبّر إن كنتم متقين۔ وعسى میں اچھی طرح تدبر کرو۔ ممکن ہے کہ تم ایک شخص أن تكذبوا امرءا وهو من
عند الله۔ وعسى ان تفسقوا
کی تکذیب کر بیٹھو جبکہ وہ اللہ کی طرف سے ہو اور
شاید ایسے شخص کو فاسق قرار دو جو دراصل صالحین رجلا وهو من الصالحين۔ وإن
الله أرسلني لأصلح مفاسد هذا میں سے ہو۔ یقینا اللہ نے مجھے اس زمانے کے مفاسد
الزمن۔ وأفرق بين روض کی اصلاح کے لئے مبعوث فرمایا ہے تا کہ مقدس
القدس وخضراء الدمن۔ وأرى باغات اور گندگی کے ڈھیر پر اُگے ہوئے سبزے
کے مابین فرق کر دکھاؤں اور گمراہ قوم کو راہِ حق سبيل الحق قوما ضالين۔ وما
كان دعواي في غير زمانه۔ بل دکھاؤں ۔ میرا یہ دعوی بے وقت نہیں بلکہ میں اُس
جئت كالربيع الذي يُمطر في بارانِ بہار کی طرح آیا ہوں جو عین اپنے موسم اور

إبانه۔ وعندى شهادات من ربي وقت پر برستی ہے ۔ میرے پاس میرے رب کی
لقوم مستقرين۔ وآيات بينات طرف سے متلاشیان حق کے لئے شہادتیں اور اہل
للمبصرين۔ ووجہ کوجہ نظر کے لئے کھلے کھلے نشانات موجود ہیں اور اہل
الصادقين للمتفرّسين۔ وقد جاء ت فراست کے لئے صادقوں جیسا چہرہ ہے۔ اللہ کے
أيام الله وفتحت أبواب الرحمة موعود دن آگئے اور طالبوں کے لئے رحمت کے
للطالبين۔ فلا تكونوا أوّل كافر دروازے کھل گئے اس لئے جن نعمتوں کا تم انتظار
بها وقد كنتم منتظرين۔ این کر رہے تھے خود ہی ان کے پہلے انکاری نہ ہو
الخفاء۔ فافتحوا العين أيها جاؤ ۔ اب اخفاء کہاں رہا۔ اس لئے اسے عقلمندو!
العقلاء۔ شهدت لي الأرض و اپنی آنکھیں کھولو۔ زمین اور آسمان نے میرے حق
السماء۔ وأتاني العلماء الأمناء میں گواہی دے دی ہے اور امین علماء میرے پاس
و عرفني قلوب العارفين۔ وجرى آگئے اور عارفوں کے دلوں نے مجھے پہچان لیا
اليقين في عروق قلوبهم كأقرية ہے۔ اور اُن کے دلوں کی رگوں میں یقین اس
تجرى في البساتين۔ بيد أن طرح سرایت کر گیا جس طرح باغوں میں صاف
بعض علماء هذه الديار ما پانی کی نالیاں بہتی ہیں ۔ مگر پھر بھی اس ملک کے
قبلوني من البخل والاستكبار بعض علماء نے بخل اور گھمنڈ کے باعث مجھے قبول
فما ظلمونا ولكن ظلموا نہیں کیا ۔ اس طرح انہوں نے ہم پر ظلم نہیں کیا
أنفسهم حسدًا واستعلاء بلکہ حسد و غرور کے باعث اپنی جانوں پر ظلم کیا
ورضوا بظلمات الجهل وتركوا ہے ۔ اور وہ جہالت کی تاریکیوں پر راضی ہو گئے
علما وضياء ا۔ فتراكم الظلام اور علم اور روشنی کو چھوڑ دیا ۔ پس ان کی گفتار ، ان
في قولهم وفعلهم وأعيانهم کے کردار، اور ان کی ذات پر تاریکیوں کی اس حد تک
حتى اتخذ الخفافيش و کرا دیر نہیں جم گئیں کہ چمگادڑوں نے ان کے دلوں
لـجـنـانـهـم۔ وما قعد قارية على ميں ڈیرے ڈال لئے اور مرغ خوش نوا نے ان کی

أغصانهم۔ وكانوا من قبل شاخوں پر اپنا بسیرا نہ بنایا۔ حالانکہ اس سے پہلے وہ
يتوقعون المسيح على رأس اس صدی کے سر پر مسیح کے آنے کی تو توقع کر رہے
هذه المائة۔ ويترقبونه كترقب تھے اور اُس کا اس طرح انتظار کر رہے تھے جس
أهلة الأعياد أو أطايب المأدبة۔ طرح لوگ عید کے چاندوں کا یا کسی دعوت میں عمدہ
فلما حم ما توقعوه۔ وأُعطى ما کھانوں کا انتظار کرتے ہیں۔ لیکن پھر جب اُن کی
طلبوه۔ حسبوا كلام الله افتراء متوقع چیز ان کے لئے تیار کر دی گئی اور مطلوبہ شے
انہیں مہیا کر دی گئی تو وہ اللہ کے کلام کو انسانی افتراء الإنسان۔ وقالوا مفترى يُضل
تصور کرنے لگے اور کہنے لگے کہ یہ مفتری ہے جو
الناس كالشيطان۔ وطفقوا
يشكون في شأنه بل في إيمانه۔
وكذبوه وفسقوه واكفروه مع
مريديه وأعوانه۔ وأنزل الله
كثيرا من الآي فما قبلوا ۔ وأرى
شیطان کی طرح لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے ۔ اور وہ
اس کی شان بلکہ اس کے ایمان کے متعلق بھی شک
کرنے لگے ۔ انہوں نے اُسے اُس کے مریدوں
اور مددگاروں سمیت جھٹلایا اور انہیں فاسق و کافر
قرار دیا۔ اللہ نے کثرت سے نشان نازل فرمائے
التأييد في المبادى والغاى فما لیکن انہوں نے قبول نہ کیا۔ ابتدا میں بھی اور انتہا
توجهوا وقالوا كاذب وما میں بھی تائیدات دکھا ئیں لیکن انہوں نے کوئی توجہ
تفكروا في مآل الکاذبین نہ کی اور اسے جھوٹا کہا لیکن جھوٹوں کے انجام کے 10
وقالوا مختلق وما تذكروا من متعلق کچھ غور نہ کیا اور انہوں نے اسے مفتری کہا
درج من المختلقين۔ والأسف لیکن جو مفتری پہلے گزر چکے ہیں ان کو مد نظر نہ
كل الأسف أنهم يقولون ولا رکھا ۔ افسوس صد افسوس کہ وہ کہتے تو ہیں لیکن
يسمعون۔ ويعترضون ولا سنتے نہیں ، اور اعتراض کرتے ہیں لیکن جواب پر
يُصغون۔ ويلمزون ولا کان نہیں دھرتے ، عیب جوئی کرتے ہیں پر
يُحققون۔ وحصحص الحق فلا تحقیق نہیں کرتے۔ حق کھل کر سامنے آگیا مگر پھر

يبصرون۔ وإذا رموا البری بھی وہ نہیں دیکھتے جب وہ کسی معصوم پر تہمت
بأفيكة فضحكوا وما يبكون۔ ما لگاتے ہیں تو ہنستے ہیں ، روتے نہیں ۔ انہیں کیا ہو گیا
لهم لا يخافون ۔ أم لهم براءة في ہے کہ وہ ڈرتے نہیں۔ کیا صحیفوں میں ان کے لئے
الزبر فهم لا يُسألون۔ وما أرى براءت کی کوئی ضمانت ہے کہ اُن سے باز پرس نہ
کی جائے گی؟ میں ان کے دلوں میں خوف خدا خوف الله في قلوبهم بل هم
نہیں پاتا بلکہ وہ تو صادقوں کو دکھ دیتے ہیں اور کچھ يؤذون الصادقين ولا يبالون۔ ما
پرواہ نہیں کرتے۔ میں ان کے دلوں کے آنگن میں أرى فناء صدورهم رحبا۔
وكمثلهم اختاروا صحبًا۔
وسعت نہیں دیکھتا۔ انہوں نے اپنے جیسے دوست
منتخب کئے ہوئے ہیں اور وہ دانستہ عیب گیری اور
ويهمزون ويغتابون وهم غیبت کرتے ہیں ۔ ان کی گفتگو ایسی ہوتی ہے
يعلمون۔ ولا يتكلمون إلا
جیسے کوئی پرندہ بیٹ کرتا ہے یا سل کے مریض کی
كطائر يخذق۔ أو كمسلول طرح جو تھوکتا پھرتا ہے یہ ہمارے معاملے کی کنبہ
يبصق۔ لا يبطنون أمرنا ۔ ولا
کو نہیں جانتے اور نہ ہمارے بھید کی حقیقت سے
يعرفون سرنا ۔ ثم يكفرون آشنا ہیں ۔ اور وہ کتاب اللہ کو سمجھے بغیر تکفیر کرتے ،
ويسبون ويهذرون من غير فهم گالیاں دیتے اور بیہودہ گوئی کرتے ہیں مگر ایسے
الكتاب۔ ولا كهرير الكلاب۔ نہیں جیسے کتے غراتے ہیں بلکہ اس سے بڑھ کر ۔
وما بقى فيهم فهم يهديهم إلى أن میں ایسا فہم باقی نہیں رہا جو انہیں صراط مستقیم
صراط مستقیم۔ ولا خوف تک پہنچا دے اور نہ خوف ہے کہ جو انہیں خدائے
يجذبهم إلى سُبُل مرضات الله رحیم کی رضا کی راہوں تک کشاں کشاں لے
الرحيم۔ ومنهم مقتصدون آئے۔ ان میں سے بعض اعتدال پسند ہیں جو
يُكذبون ولا يعلمون۔ وبعضهم بوجه لاعلمی تکذیب کرتے ہیں بعض اپنی
يكفون الألسنة ولا يسبون زبانوں کو روک کر رکھتے ہیں اور گالیاں نہیں دیتے

وتجد أكثرهم مفحشین علینا لیکن ان میں سے اکثر لوگوں کو تو بلا خوف ہمارے
و مکفرین، سابین غیر خائفين۔ خلاف فحش کلامی کرنے والا ، رنے والا ، ہمارا انکار کرنے والا
فليبك الباكون على مصيبة اور گالیاں دینے والا پائے گا۔ پس چاہئے کہ اسلام
الإسلام۔ وعلى فتن هذه الایام کی اس مصیبت پر اور اس زمانے کے فتنوں پر
وأى فتنة أكبر من فتن هذه رونے والے خوب روئیں ۔ ان علماء کے فتنے سے
العلماء۔ فإنهم تركوا الدین بڑھ کر اور کونسا فتنہ ہے۔ کیونکہ ان علماء نے دین کو ۱۲
غريبا كشهداء الكربلاء۔ وإنها کربلا کے شہداء کی طرح کس مپرسی کی حالت میں
نار أذابت قلوبنا وجنبت چھوڑ دیا ہے۔ یہ ایک ایسی آگ ہے جس نے
جـنـوبـنـا ۔ وثقلت علينا خطو بنا ہمارے قلوب کو پگھلا دیا ہے اور پہلوؤں کو شکستہ کر
ورمت كتاب الله بأحجار من دیا ہے اور ہمارے لئے ہمارے کاموں کو مشکل بنا
جهلات الجاهلين۔ ونرى كثيرا دیا ہے ۔ اور جاہلوں کی جاہلانہ باتوں سے کتاب
منهم يخفون الحق ولا يجتنبون اللہ پر سنگ باری کی ہے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ ان میں
الزور كالصلحاء ۔ وتكذب سے اکثر حق پوشی سے کام لے رہے ہیں اور صلحاء
ألسنتهم عند الإفتاء ۔ غشوا کی طرح وہ جھوٹ سے اجتناب نہیں کرتے۔ فتویی
طبائعهم بغواشي الظلمات۔ دیتے وقت ان کی زبانیں جھوٹ بولتی ہیں۔
وقدموا حب الصلات علی انہوں نے اپنی طبیعتوں کو تاریکیوں کے پردوں
حب الصلوة۔ نبذوا القرآن میں چھپا رکھا ہے ۔ اور انہوں نے نوازشات کے
وراء ظهورهم للدنيا الدنية۔ اناج کو نماز کی محبت پر مقدم کر دیا۔ اس حقیر دنیا کی
وأمالوا طبائعهم إلى المقنيات خاطر انہوں نے قرآن کو پس پشت ڈال رکھا ہے
المادية۔ واشتد حرصهم اور اپنی طبائع کو مادی ذخائر کی جانب جھکا دیا ہے۔
ونهمتهم وشغفهم باللذات فانی لذتوں کے لئے اُن کی حرص آرزو اور رغبت بڑی
الفانية۔ وجاوز الحد شُحهم فى شدید ہوگئی ہے اور نفسانی خواہشات میں اُن کی حرص

١٣ الأماني النفسانية۔ ما بقى فيهم تمام حدود پار کر چکی ہے۔ ان میں نہ تو اللہ کی کتاب
علم كتاب الله الفرقان ولا فرقان (حمید ) کا علم باقی رہا اور نہ ہی دلوں کا تقویٰ
تقوى القلوب وحلاوة الإيمان۔ اور ایمان کی حلاوت ۔ نیک کاموں اور رشد و
وتباعدوا من أعمال البر وأفعال صلاح کے اعمال سے وہ بہت دور جا پڑے ہیں اور
کامرانی کی راہوں سے ہٹ کر تباہی کے راستوں الرشد والصلاح۔ وانتقلوا من
پر چل نکلے ہیں ان کے ایمان کا انگارہ راکھ میں ، سُبل الفلاح إلى طرق الطلاح۔
اور ان کی نیکی و بھلائی فساد میں تبدیل ہوگئی ہے۔
وعاد جمرهم رمادا۔ وصلاحهم
وہ خیر سے اور خیران سے اتنی دور ہو گئی گویا وہ ایک
فسادًا ۔ بعد وا من الخير والخير
دوسرے کی ضد ہوں۔اور وہ ابلیس کے لئے
بعد منهم كالأضداد۔ وصاروا
بیڑیوں میں جکڑے ہوئے قیدیوں کی طرح ہو
لإبليس كالمقرنين في
گئے ۔ وہ باطل کی جانب ایسے کھینچے گئے گویا کہ وہ
الأصفاد۔ وانجذبوا إلى الباطل زندانوں کی طرف ہانک کر لائے گئے ہوں ۔ وہ
كأنهم يُقادون في الأقياد۔ اپنے فتوؤں میں خیانت کرتے ہیں اور تقویٰ
يخونون في فتاواهم ولا يتقون اختیار نہیں کر ۔ کرتے ۔ جھوٹ ہو۔ بولتے ہیں اور کچھ پرواہ
ويكذبون ولا يبالون۔ ويقربون نہیں کرتے۔ وہ اللہ کی حرمات کے قریب آتے ہیں
حرمات الله ولا يبعدون۔ ولا اور ان سے دور نہیں ہوتے ۔ وہ سچی بات نہیں سنتے
يسمعون قول الحق بل يريدون بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ حق گو کا خون بہائیں اور اسے
أن يسفكوا قائله ويغتالون۔ ولما بلاک کردیں۔ جب ان کے پاس امام وہ تعلیم لے
۱۴) جاء هم إمام بما لا تهوى أنفسهم كر آیا جسے ان کے نفس ناپسند کرتے تھے تو انہوں
أرادوا أن يقتلوه وهم يعلمون۔ وما نے اُسے دانستہ قتل کرنے کی ٹھان لی ۔ حالانکہ
كان لبشر أن يموت إلا بإذن الله جب ایک عام بشر بھی اذنِ الہی کے بغیر نہیں مرسکتا
فكيف المرسلون۔ إنه يعصم تو پھر اللہ کے فرستادہ کو کیسے مار سکتے ہیں۔ یقیناً اللہ

عباده من عنده ولو مکر اپنی جناب سے اپنے بندوں کی حفاظت کرتا ہے۔
الماكرون۔ يقولون نحن خدام خواہ منصوبہ بنانے والے کتنے ہی منصوبے بنائیں ۔
الاسلام وقد صاروا أعوانا وہ دعوی کرتے ہیں کہ ہم اسلام کے خادم ہیں
للنصارى في أكثر عقائدهم جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ عیسائیوں کے بیشتر عقائد
وجعلوا أنفسهم كحبالة میں ان کے مددگار ہو گئے ہیں۔ اور انہوں نے
لصائدهم۔ يقولون سمعنا اپنے آپ کو ان کے شکاریوں کے لئے جال کی
الأحاديث بالأسانيد ۔ ولا طرح بنالیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم نے احادیث کو
يعلمون شيئا من معنى التوحيد۔ ان کی اسانید سمیت سنا ہے حالانکہ وہ توحید کے
ويقولون نحن أعلم بالأحكام معنی تک نہیں جانتے اور وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ ہم
الشرعية۔ وما وطئت أقدامهم احکام شریعت کو خوب جانتے ہیں حالانکہ دینی
سكك الأدلة الدينية۔ يطيرون
دلائل کے کوچوں میں ان کے قدم تک نہیں
في الهوى كالحمام۔ ولا پڑے۔ وہ حرص و ہوا کی فضاؤں میں کبوتر کی طرح
يُفكرون في ساعة الحمام۔
اڑانیں بھر رہے ہیں اور موت کی گھڑی کا فکر نہیں
يسعون لــحــطــام بـأنواع قلق۔
کرتے۔ وہ معمولی دنیاوی فوائد کی خاطر بصد
ويُخرجون كأهل النفاق
بیقراری دوڑ دھوپ کرتے ہیں اور منافقوں کی رؤوسهم من كل نفق۔ يقعون
طرح ہر سوراخ سے اپنا سر نکالتے ہیں ۔ حرص کی من الشح على كل غضارة۔ ولو
كان فيه لحم فارة۔ إلا الذين شدت کے باعث وہ ہر طشت پر گر پڑتے ہیں خواہ
عصمهم الله بأیدی الفضل اس میں ایک چوہے کا گوشت ہو۔ بجز ان کے جنہیں
والكرامة۔ فأولئك مبرء ون اللہ اپنے دستِ فضل و کرم سے بچالے ۔ ایسے
مما قيل وليس عليهم شيء من لوگ مذکورہ بیان سے مبرا ہیں اور ان پر کوئی تاوان
الغرامة۔ وإنهم من المغفورين۔ نہیں اور وہ بخشے ہوئے لوگوں میں شامل ہیں ۔
ومن الفتن العظمى والآفات عظیم فتنوں اور بڑی بڑی آفتوں میں سے ایک

الكبرى صول القسوس عیسائی پادریوں کی وہ یلغار ہے جو شکاریوں کی
بقسى الهمز واللمز طرح اپنی عیب گیری اور نکتہ چینی کی کمانوں سے
كالعسوس ۔ وكل ما صنعوا کی گئی تھی۔ جو بھی انہوں نے ہمارے دین کو زخمی
لجرح ديننا من النبال والقياس۔ کرنے کے لئے تیر و کمان بنائے اُس کی بنیاد
بنوه على المكائد كالصائد لا انہوں نے شکاری کی طرح مکر و فریب پر رکھی نہ کہ
على العقل والقياس ۔ نبذوا
الحق ظهريا۔ وما كتبوا فيما
عقل و قیاس پر ۔ اُنہوں نے حق کو پس پشت ڈال
دونوه إلا أمرا فریا۔ وقد دیا اور اپنی مدو نہ کتابوں میں سراسر جھوٹ تحریر کیا
اجتمعت هممهم على إعدام اور ان کی تمام توانائیاں اسلام کو نیست و نابود کرنے
الإسلام۔ واتفقت آراء هم کے لئے جمع ہو گئیں اور سید نا خیر الا نام ﷺ کے
١٢ لمحو آثار سیدنا خير الأنام نقوش مٹانے کے لئے ان کی آراء متفق ہو گئیں ۔
ويدعون الناس إلى اللظى
والدرك۔ ناصبين شرك
الشرك۔ وما وجدوا كيدًا إلا
یہ (پادری) شرک کا دام بچھا کر لوگوں کو بھڑکتی
آگ اور اس کی گہرائیوں کی طرف بلاتے ہیں۔
استعملوه وما نالوا جهدًا إلا مكر وفریب کا ہر میتر حربہ انہوں نے استعمال کیا اور
بذلوه استحرت حربهم وكثر هر کوشش بروئے کار لائے۔اُن کی جنگ میں
طعنهم وضربهم۔ ونعرت حرارت اور اُن کی نیزہ زنی اور شمشیر زنی میں
كوساتهم۔ و صاحت من كل شدت پیدا ہو گئی ان کے نقارے گونج اٹھے اور ہر
طرف بوقاتهم۔ وجالت طرف سے بگل بج اٹھے۔ ان کے گھوڑوں نے
خيولهم وسالت سيولهم جولائی دکھائی اور سیلاب امڈ آئے ۔ انہوں نے اپنی
وسعوا كل السعى حتى جمعوا کوششوں کو ایسی انتہا تک پہنچا دیا کہ الحاد کے تمام
عساكر الإلحاد۔ ورفعوا رايات
لشکر ا کٹھے کر لئے اور فساد کے علم بلند کر دیئے۔
الفساد۔ وصبّت على المسلمين
مصائب وخُرّبت تلك مسلمانوں پر مصائب ٹوٹ پڑے اور آبادیاں
الربوع وأهديت لسقياها ویران ہو گئیں ۔ ان کے پینے کے لئے آنسوؤں کا

آج 10 میں سے 10 باقی