اعجاز المسیح - اردو ترجمہ

اِعجاز المسیح, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

الدموع۔ وكثر البدعة وما بقى حد يہ عطا کیا گیا ۔ بدعت کی اتنی بہتات ہوئی کہ
السنة ولا الجماعة۔ ورفع نہ سنت باقی رہی نہ جماعت ۔ قرآن اٹھ گیا اور اس
کی حفاظت اور نگہداشت کے لئے استطاعت نہ القرآن وضاقت عن صونه
الاستطاعة۔ فحاصل الكلام إن رہی ۔ حاصل کلام یہ کہ اسلام دکھوں سے بھر گیا ۔ ۱۷
الإسلام ملى من الآلام۔ تاریکیوں کے دائرے نے اسے چاروں طرف
سے گھیر لیا اور اس کی دیواروں کو شکستہ کرنے میں
وأحاطت به دائرة الظلام۔
و أرى الزمان عجائب في نقض زمانے نے اپنے عجائبات دکھائے اور اس کے نقوش
مٹانے کے لئے دہر سیلاب پر سیلاب لے آیا ۔ أسواره۔ وأسال الدهر سيولا
قضاء و قدر نے اس کے انوار بجھانے کے لئے اپنا
لتعفية آثاره۔ واكمل القدر امره فیصلہ پایہ تکمیل تک پہنچا دیا۔ اور جب یہ سب کچھ
لإطفاء انواره۔ ولما كان هذا من عین مشیت ربانی کے تحت اور مخفی مصلحتوں
المشية الربانية مبنيا على كی بنیاد پر ہوا تو دشمنوں کے پختہ ارادہ میں کوئی
المصالح الخفية۔ فما تطرق الى خلل راہ نہ پاسکا اور نہ ان کے ہاتھ شل ہوئے اور
عزم العدا خلل۔ ولا إلى أيديهم نہ ہی ان کی زبانوں کی کاٹ کند ہوئی اس کا ایک
شلل۔ ولا إلى ألسنتهم فلل ۔ نتیجہ یہ نکلا کہ ملت میں ضعف پیدا ہو گیا ، شریعت
و كان من نتائجه أن الملة مضحل ہو گئی اور سیل تند و تیز نے اسے جڑھ سے
ضعفت۔ والشريعة اضمحلت ۔ اکھیڑ دیا۔ اور اس کا ایسا صفایا ہو گیا کہ خود عارف
وجرفتها المجارف۔ حتى کے لئے اس کا پہچاننا ممکن نہ رہا۔ لغویات کی
أنكرها العارف۔ وكثر اللغو و کثرت ہوگئی اور معار اور معارف کا نام و نشان نہ رہا۔ اور
ذهب المعارف باخت أضواءها۔ اس (اسلام) کی روشنیاں ماند پڑ گئیں اور اس کے
وناء ت أنواء ها۔ وديس الملة ستارے کہیں دور گم ہو گئے ۔ ملت پاؤں تلے
روندی گئی اور اس کے مصائب کا زمانہ دراز ہو گیا۔
وطالت لأواء ها ۔

وكان هذا جزاء قلوب مقفلة ۔ اور یہ مقفل دلوں کی سزا اور بند سینوں کی پاداش
وأثام صدور مغلقة۔ فإن أكثر تھی۔ اس لئے کہ اکثر مسلمانوں نے تقویٰ کو کھو دیا
المسلمين فقدوا تقواهم۔ اور اپنے مولا کو ناراض کر دیا ۔ اور تو ان میں سے
وأغضبوا مولاهم۔ وترى كثيرا
منهم شغفهم حب الأموال
بہتوں کو دیکھتا ہے کہ مال، جائیداد اور سیم وزر کی
محبت نے انہیں اپنا فریفتہ بنالیا ہے اور زر اور زن والعقار والعقيان۔ وملك
فؤادهم هوى الأملاك کی ہوس نے ان کے دلوں پر قبضہ جمالیا ہے۔اور
والنسوان۔ وقلّب قلوبهم لوعة مال و منال کی شدید طلب نے ان کے دلوں کو تہہ و
امرتها فشُغلوا بها عن الرحمن بالا کر دیا ہے جس کے باعث وہ خدائے رحمن سے
وترى أكثرهم اعتضدوا قربة غافل ہو گئے ۔ تو دیکھتا ہے کہ اکثر نے ملحدوں کی
الملحدين۔ وانقادوا كَقَودٍ مشک اٹھائی ہوئی ہے اور کافروں کے خصائل کی
لسير الكافرين۔ وحسبوا أن ایک سدھائے ہوئے گھوڑے کی طرح اتباع کر
الوصلة إلى الدولة طرق
رہے ہیں اور ان کا خیال یہ ہے کہ حکومت تک پہنچنے الاحتيال او القتال۔ وزعموا أن
النبالة لا يحصل إلا بالنبال ۔ کا طریق حیلہ گری ہے یا پھر جنگ و جدال ۔ اُن کا
فليس عندهم تدبير تأييد الملة خیال ہے کہ شرافت صرف تیروں کے ذریعے ہی
من غير سفك الدماء حاصل کی جاسکتی ہے۔ ان کے نزد یک شمشیر وسنان
بالمرهفات والأسنة سے خون ریزی کے علاوہ ملت کی تائید کے لئے
ويستقرون فى كل وقت کوئی دوسری تدبیر نہیں ۔ وہ ہر وقت جہاد کے مواقع
19 مواضع الجهاد۔ وإن لم يتحقق کی تلاش میں لگے رہتے ہیں خواہ اس کی شرائط
شروطه ولم يأمر به کتاب متحقق نہ ہوں اور نہ ہی رب العباد کی کتاب اس کا رب العباد۔ ومن المعلوم أن هذا
حکم دے رہی ہو۔ یہ بات تو بالکل عیاں ہے کہ یہ وقت الوقت ليس وقت ضرب
الأعناق لإشاعة الدين۔
دین کی اشاعت کے لئے گردنیں مارنے کا نہیں ۔

ولكل وقت حکم آخر فی کتاب مبین میں ہر وقت کے لئے ایک الگ حکم
الكتاب المبين۔ بل يقتضى ہے۔ بلکہ اس زمانہ میں اللہ کی حکمت کا یہ تقاضا ہے
حكمة الله في هذه الأوقات۔ أن کہ دین حق کی دلائل اور نشانات کے ذریعے تائید
يؤيد الدين بالحجج والآيات۔ کی جائے اور ملت کے امور کو معقولیت کی آنکھ سے
وتنقد أمور الملة بعين
المعقول۔ ويمعن النظر في پرکھا جائے اور فروع و اصول بنظر غائر دیکھے
الفروع والأصول ۔ ثم يختار جائیں ۔ بعد ازاں ایسا طریق منتخب کیا جائے جس
مسلك يهدى إليه نور الإلهام کی جانب نور الہام رہبری کرے۔اور جسے عقل
ويضعه العقل في موضع القبول بپایہ قبولیت جگہ دے۔ اور یہ کہ ایسی تیاری کی
وأن يُعد عدة كمثل ما أعد جائے جیسی دشمنوں نے تیاری کی ہے۔ تلوار کو کند
الأعداء ۔ ويُفلّ السيف ويُحدّ اور عقل ودان اور عقل و دانش کو تیز کیا جائے ۔ جائے ۔ تحقیق و تدقیق کی راہ
اپنائی جائے اور اس عمدہ شراب کے چھلکتے ہوئے
الدهاء ۔ ويُسلك
مسلك
التحقيق والتدقيق۔ وتشرب جام پیئے جائیں کیونکہ ہمارے دشمن مذہب کے الكأس الدهاق من هذا الرحيق۔
فإن أعداء نا لا يسلون النواحل لئے تلوار نہیں سوتے اور نہ ہی شمشیر و سنان کے زور
للنحلة۔ ولا يشيعون عقائدهم سے اپنے عقائد کی اشاعت کرتے ہیں بلکہ انواع
بالسيوف والأسنة۔ بل واقسام کے باریک در بار یک مکر و فریب استعمال
يستعملون ما لطف و دق من کرتے ہیں اور ایک شکاری کی مانند مختلف روپوں
أنواع المكائد۔ ويأتون في صور میں آتے ہیں ۔ اس زمانہ میں ہمارے لئے اللہ
مختلفة كالصائد۔ وكذالك نے یہی چاہا ہے کہ ہم عصائے باطل کو دلیل سے أراد الله لنا في هذا الزمان۔ أن
توڑیں نہ کہ نیزوں سے۔ پس اُس (اللہ ) نے
نكسر عصا الباطل بالبرهان لا
بالسنان۔ فأرسلني بالآيات مجھے نشانات کے ساتھ مبعوث فرمایا ہے نہ کہ
لا بالمرهفات۔ وجعل قلمی تلواروں کے ساتھ اور اُس نے میرے قلم اور کلام

وكلمى منبع المعارف کو معارف اور نکات کا سر چشمہ بنایا ہے ۔اس نے
والنكات ۔ وما أعطاني سيفا و مجھے شمشیر و سناں نہیں دیئے بلکہ ان کی جگہ برہان و
سنانا ۔ وأقام مقامهما برهانا بیان عطا کئے تا کہ وہ میرے ہاتھ پر متفرق کلمات کو
وبيانا ۔ ليجمع على يدى الكلم جمع کر دے اور میرے ذریعے بکھرے ہوئے امور
المتفرقة۔ ويُنظم بي الأمور
المتبدّدة ۔ و يسكن القلوب کو ایک لڑی میں پرو دے۔ لرزیدہ دلوں کو تسکین
الراجفة۔ ويُبكت الألسنة بخشے جھوٹ پھیلانے والی زبانوں کو خاموش کر
المرجفة۔ ويُنير الخواطر
دے تاریک دلوں کو منور کر دے اور فرسودہ دلائل کو
المظلمة۔ ويُجدّد الأدلة ایسی تازگی عطا کر دے کہ کوئی معاملہ ٹیڑھا اور کوئی
المخلقة۔ حتى لا يبقى أمر غير راه کج نہ رہے ۔ حاصل کلام یہ کہ بیان اور
مستقيم۔ ولا نهج غير قويم۔ معارف میرے معجزات میں سے ہیں۔ میری
فحاصل القول ان البيان تلواریں میرے نشانات اور کلمات ہیں۔ میں نے
والمعارف من معجزاتي۔ وإن اپنے بعض دشمنوں کو یہ معجزہ دکھانے کے لئے مرهفاتی آیاتی و کلماتی و کنت
دعوت بعض أعدائي لإراءة دعوت دی کہ شائد اس طرح اللہ انہیں شرح صدر
هذه المعجزة۔ لعل الله يشرح
عطا فرمائے یا انہیں نورِ معرفت سے حصہ عطا
صدورهم أو يجعل لهم نصيبا كر دے۔ پس میں نے اُن سے کہا کہ اگر تم
من نور المعرفة۔ فقلت إن كنتم میرے معجزے سے انکار کرتے ہو اور ایک جنگجو کی
تنكرون بإعجازی و تصولون طرح مجھ پر حملہ کرتے ہو اور تم سمجھتے ہو کہ تمہیں
على كالغازي۔ وتظنون أنكم قرآن کا علم اور سحبان وائل جیسی بلاغت عطا
أُعطيتــم عـلــم القرآن۔ وبلاغة
کی گئی ہے۔ تو آؤ ہم اپنے مددگاروں کو بلائیں اور سحبان ۔ فتعالوا ندع شهداء نا
وشهداء كم۔ وعلماء نا و علماء كم تم اپنے مددگاروں کو بلاؤ۔ ہم اپنے علماء کو اور تم
ثم نقعد مقابلين۔ ونكتب تفسير اپنے علماء کو بلاؤ ۔ پھر ہم آمنے سامنے بیٹھ جائیں
سورة مرتجلین منفردین اور کسی ایک سورت کی فی البدیہہ تفسیرا کیلے اکیلے

غير مستعينين۔ فما كان أحد بغير مدد لئے لکھیں لیکن ان میں سے کسی کو یہ جرات
منهم أن يقبل الشرط نہ ہوئی کہ وہ اس پیش کردہ شرط کو قبول کرتا ۔ اور اس ۲۲
المعروض۔ ويتبع الأمر قرار داده امر کی پیروی کرتا اور میرے بالمقابل
المفروض۔ ويقعد بحذائی بیٹھتا اور میرے جیسی تفسیر تحریر کرتا بلکہ وہ نور کو
ويُملى التفسير كإملائي۔ بل
بجھانے اور مامور کو جھٹلانے کے لئے عیارانہ
جعلوا يكيدون ليطفئوا النور۔
طریق اختیار کرنے لگ گئے ۔ اُن میں سے ایک
ويُكذِّبوا المأمور۔ وكان أحد شخص مهر علی نامی تھا جسے اُس کے رفقاء شیخ کامل اور
منهم يُقال له مهر على۔ وكان
يزعم أصحابه أنه الشيخ الكامل
بهذه الدعوة۔ بعد ما ادعى أنه
بہت بڑا ولی سمجھتے تھے۔ اس کے اس دعوی کے بعد
سے
کہ وہ قرآن کا علم رکھتا ہے اور وہ اہل معرفت میں والولى الجلي۔ فلما دعوته
ہے تو اُس پر جب میں نے اُسے تفسیر نویسی کی
يعلم القرآن وأنه من أهل دعوت دی تو اس نے میری تفسیر کے مقابلہ پر تفسیر
المعرفة ۔ أبى من أن يكتب لکھنے سے صاف انکار کر دیا۔ وہ تو ہے ہی نبی ، اگر
تفسيرا بحذاء تفسيرى۔ وكان وہ ہمدانی یا حریری کی طرح بھی ہوتا تو بھی اُس کے
غبيا ولو كان كالهمدانی بس میں نہ تھا کہ وہ میرے جیسی تحریر لکھ سکتا۔ اور اس
أو الحريري۔ فما كان في وسعه أن کے ساتھ ہی وہ لوگوں سے ڈرتا بھی تھا اور خوب
يكتب كمثل تحریری و مع جانتا تھا کہ اگر وہ تفسیر لکھنے سے پیچھے ہٹا تو اس
ذالك كان يخاف الناس۔ وكان
يعلم أنه إن تخلف فلا غلبة ولا
جحاس ۔ فكاد كيدًا وقال إني
صورت میں نہ تو اسے غلبہ حاصل ہو گا اور نہ ہی اپنے
مد مقابل سے جنگ کر سکے گا۔ لہذا اس نے سازش
سوف أكتب التفسير كما کی اور کہا کہ جیسا کہ اشارہ کیا گیا ہے میں ( مہر علی )
أشير۔ ولكن بشرط أن تباحثنى بہت جلد تفسیر لکھوں گا لیکن اس شرط کے ساتھ کہ تم
قبله بنصوص الأحاديث نصوص احادیث اور قرآن کی روشنی میں میرے
والقرآن۔ ويُحكم من كان لك ساتھ مباحثہ کرو اور ایسے شخص کو حاکم بنایا جائے جو

عدوا وأشد بغضًا من علماء تیرا دشمن ہو اور علماء زمانہ میں سے سب سے زیادہ
الزمان ۔ فإن صدقنى وكذبك بغض رکھنے و نے والا ہو ۔ پھر اگر وہ منصف ہم دونوں
بعد سماع البيان ۔ فعليك أن كے بیان سننے کے بعد میری تصدیق کرے اور
تبايـعـنـى بـصـدق الجنان۔ ثم تمہاری تکذیب تو ایسی صورت میں تم پر لازم ہوگا
کہ صدق دل سے میری بیعت کرلو۔ اس کے بعد
نكتب التفسير ولا نعتذر
ہم دونوں تفسیر لکھیں گے اور کسی قسم کی عذر خواہی نہ ونترك الأقاويل ۔ وإنا قبلنا
کریں گے اور قیل و قال چھوڑ دیں گے۔ ہم شرطك وما زدنا إلا القليل۔
نے قلیل اضافے کے ساتھ تمہاری شرط قبول کر
هذا ما كتب إلى وطبعه وأشاع
بين الأقوام۔ واشتهر أنه قبل
الشرائط وما كان هذا إلا كيدا
لإغلاط العوام۔ ولما جاءني
لی ۔ یہ تھا وہ مضمون جو اس نے مجھے لکھا اور اسے طبع
کروا کر لوگوں میں شائع کیا۔ اور یہ مشہور کر دیا کہ
اس نے شرائط قبول کر لی ہیں لیکن یہ عوام کو غلط
میں مبتلا کرنے کے لئے اس کا ایک فریب تھا ۔
نہیں
مكتوبه المطبوع۔ وكيده جب مجھے اس کا ایک مطبوعہ مکتوب ملا اور اس کی خود
المصنوع۔ قلت إنا لله و لعنت ساختہ چالا کی کا علم ہوا تو میں نے اس پر انا لله
ما أشاع۔ وتأسفت على وقت پڑھا۔ اور اس کی اس شائع کردہ تحریر پر لعنت بھیجی
۲۴ ضاع۔ ثم إنه استعمل كيدا اور وقت کے ضیاع پر اظہار تاسف کیا ۔ پھر اس
آخر۔ ورحل من مكانه وسافر شخص نے ایک اور چال چلی اپنی جائے رہائش
ووصل لاهور۔ وأثار النقع سے کوچ کر کے اور اور سفر سفر کرتے کرتے ہوئے لاہور جا جا جا۔ پہنچا
كالثور۔ وأرجفت الألسنة أنه اور اس نے بیل کی طرح غبار اڑایا اور لوگ یہ جھوٹا
ما جاء إلا ليكتب التفسير في پرو پیگنڈا کرنے لگے کہ وہ فی الفور صرف تفسیر
اراد من ذلك الرجل محمد حسين البتالوى۔ منه
اس شخص سے اس کی مراد محمد حسین بٹالوی ہے۔

الفور۔ فلما رأيت أنهم حسبوا نویسی کے لئے ہی یہاں آیا ہے۔ چنانچہ جب میں
الدودة ثعبانا۔ والشوكة بستانا۔ نے یہ دیکھا کہ لوگ اس کیڑے کو اژدھا اور کانٹے
قلت في نفسي ان نذهب إلى كو باغ تصور کر رہے ہیں تو میں نے اپنے دل میں
لاهور فأي حرج فيه۔ لعل الله یہ کہا کہ اگر ہم بھی لاہور چلے چلیں تو اس میں حرج
يفتح بيننا ويسمع الناس ما ہی کیا ہے شاید اللہ ہمارے درمیان کوئی فیصلہ فرما
يخرج من فينا وفيه۔ فشاورت دے اور لوگ ہمارے اور اُس کے منہ سے نکلی ہوئی
صحبتي في الأمر۔ وكشفت باتیں سن لیں ۔اس پر میں نے اِس بارے میں
عندهم عن هذا السر ۔ اپنے رفقاء سے مشورہ کیا اور اس راز کو ان پر ظاہر
واستطلعت ما عندهم من کیا ۔ اور اُن کی رائے دریافت کی اور اُن کے
الرأى۔ وسردت لهم القصة من سامنے شروع سے آخر تک تمام قصہ بیان کیا اس پر
المبادى إلى الغاى ۔ فقالوا لا انہوں نے کہا کہ آپ کا لاہور جانا ہمارے نزدیک
نرى أن تذهب إلى لاهور۔ وإن مناسب نہیں ۔ وہ شہر تو فتنوں اور جو رو جفا کا گڑھ
هو إلا محلّ الفتن والجور۔ وقد ہے اور یہ تو واضح ہو گیا ہے کہ اس نے شرائط قبول
تبين أنه ما قبل الشروط وأری نہیں کیں اور اُس نے اپنی کمزوری اور بے بسی ۲۵
الضمور والمقوط۔ وتشحط درماندگی دکھا دی ہے۔ وہ خود اپنے خون میں لت پت
بدمه وما رأى سبيل الخلاص ہے اور اُس نے فرار ہی میں اپنی راہ نجات دیکھی
إلا الشحوط۔ وهمط وغمط ہے ۔ اُس نے ظلم کیا اور نعمت کی ناقدری کی ۔اس
وما ذبح كبش نفسه وما سمط نے اپنے نفس کے دُنبے کو نہ تو ذبح کیا نہ اُس کے
وما قمط۔ وإنا سمعنا أنه ما جاء پاؤں باندھ کر لٹکایا نہ کھال اتاری۔ ہم نے سنا ہے
بصحة النية۔ وليس فيه رائحة کہ وہ وہاں نیک نیتی سے نہیں آیا اور اس میں
من صدق الطوية۔ هذا ما رأينا صدق دل کا شائبہ تک نہیں ۔ یہ ہمارا مشورہ ہے اور
والأمر إليك۔ والحق ما أراك فيصلہ آپ کے اختیار میں ہے۔ حق صرف وہی ہوگا

الله وما رأيت بعينيك جو اللہ آپ کو دکھائے اور جسے آپ کی آنکھیں
وكذالك كانت جماعتی مشاہدہ کریں ۔ اور اس طرح میری جماعت کے
يمنعونني ويردعوننی افراد مجھے روکتے اور منع کرتے رہے اور باصرار
ويُصرون على ويكفونني۔ حتى روکتے رہے یہاں تک کہ میں نے اپنا ارادہ بدل
تلويت عما نويت ۔ وحبّب إلى لیا۔ مجھے ان کا مشورہ پسند آیا تو میں نے اسے قبول
رأيهم فقبلت وما أبيت ۔ کر لیا اور انکار نہ کیا اور میں نے جو ارادہ کیا تھا
وتركت ما أردت وطويت اسے ترک کر دیا اور اپنے قصد سے اعراض کیا ۔
الكشح عما قصدت ۔ ثم طفق اس پر میرے مخالفوں نے اُس کی مدح سرائی
المخالفون يمدحونه على فتح شروع کردی کہ اُس نے میدان مار لیا ہے اور علم و
٢٦) الميدان۔ ويطيرونه من غير معرفت کے پروں کے بغیر اسے اونچا اڑانے لگے ۔
جناح العرفان۔ وكانوا يكذبون وہ جھوٹ بولتے تھے اور حیا نہیں کرتے تھے
ولا يستحيون۔ ويتصلّفون ولا لاف زنی کرتے اور تقویٰ سے کام نہیں لیتے ۔ افترا
يتقون۔ ويفترون ولا ينتهون۔ باندھتے اور باز نہیں آتے ۔ اُس ( مہر علی ) کی
وينسبون إليه بحار محامد نسبت تعریفوں کے ایسے پل باندھتے کہ جن کا وہ
ما استحقها۔ وأبكار معارف مستحق نہیں۔ اور انہوں نے ایسے اچھوتے معارف
ما استرقها۔ وكانوا يسبونني كما اُس کی طرف منسوب کئے جن کا وہ مالک نہ
هي عادة السفهاء۔ ویذکروننی تھا۔ اور جیسا کہ نادانوں کا وطیرہ ہے وہ مجھے گالیاں
بأقبح الذكر وبالاستهزاء دیتے اور میرا ذکر فتیح اور تمسخرانہ انداز سے کرتے
ويقولون إن هذا الرجل هاب تھے اور کہتے تھے کہ یہ شخص ہمارے پیر سے ہیبت زدہ
شيــخـنـا وخاف۔ وأكله الرعب اور خائف ہے اور اس سے مرعوب ہو کر میدانِ مباحثہ
فما حضر المصاف۔ وما تخلف میں نہیں نکلا اور یہ امر عظیم سے ڈرنے اور خوف
إلا لخطب خشَّی و خوف غشی طاری ہونے کی وجہ سے بھی گریز کر رہا ہے۔

ولو بارز لكلمه الشيخ بأبلغ اگر وہ مقابلہ میں آتا تو ہمارا پیر اپنے نہایت بلیغ
الكلمات۔ وشجّ رأسه بكلام هو كلمات سے اُسے زخمی کر دیتا اور اپنے سنگ صفت
كالصفات في الصفات کلام سے اس کا سر توڑ دیتا۔ اسی طرح وہ بیہودہ
وكذالك كانوا يهذرون۔ کلامی کرتے تھے اور مجھ سے استہزاء کرتے اور
مجھے گالیاں دیتے تھے۔ بخدا میں اپنے نفس کو ويستهزء ون بي ويسبون ۔ ووالله لا أحسب نفسي إلا مدفون میت کی طرح خیال کرتا ہوں یا ویران گھر کی
كميتٍ تُربَ۔ أو كبيتٍ خُرَبَ۔ طرح ۔ لوگ مجھے کچھ شے سمجھتے ہیں حالانکہ میں
لائے محض ہوں ۔ میں تو اپنے رب کے سائے کی والناس يحسبونني شيئًا ولستُ طرح ہوں ۔ میری کیا مجال تھی کہ میدانِ مباحثہ بشيء۔ وما أنا إلا لربّي كفيء۔
وما كان لي أن أبارز وأدعو
العدا۔ ولكن الله أخرجني لهذا
میں نکلوں اور دشمنوں کو للکاروں لیکن اللہ نے مجھے
اس جنگ کے لئے نکالا ۔ جب میں نے تیر چلایا تو
میں نے نہیں چلایا اللہ نے چلایا ۔ میرا ایک قادر و توانا
الوغى۔ وما رميت إذ رميت حبیب ہے اور اس کی اعانت میرے لئے کافی ہے
ولكن الله رمی۔ ولی حب قدیر میں مر چکا تو میری تجہیز وتکفین کے بعد وہ میرا
وإعانته تكفيني۔ ومن فظهر محبوب مجھ میں ظاہر ہوا اور میرے مرنے کے بعد
الحب بعد تجهیزی وتکفینی۔ اس نے مجھے باغ و بہار جیسا کلام مرحمت فرمایا اور
ووهب لي بعد موتي كلاما ایسا سخن عطا کیا جو اس پانی سے بھی زیادہ صاف و
كالرياض۔ و قولا أصفى من ماء شفاف ہے جو سنگریزوں والی زمین پر رواں ہو اور
يسيح في الرضراض۔ وحجة الى تحت بالغہ عنایت کی جو ایک جان لیوا ناگ کی
بالغة تلدغ الباطل كالنضناض۔ طرح باطل کو ڈستی ہے اور یہ سب کچھ میرے رب
وكلها من ربي وما أنا إلَّا خاوی کی طرف سے ہے میں تو تہی دامن ہوں ۔ اور مجھے
الوفاض ۔ وأُمرت أن أنفق هذه یہ حکم دیا گیا ہے کہ میں ہر خاص و عام پر یہ
یہ

الأموال على الأوفاض۔ وأن اموال خرچ کروں اور اسلام کی دیواروں کی ان
أرم جدران الإسلام قبل کے گرنے سے پہلے مرمت کروں ۔ اور جو میرے
الانقضاض۔ ومن بارزني فقد مقابلہ پر نکلتا ہے وہ در حقیقت اللہ رب العالمین
بارز الله رب العالمين۔ وما کے مقابلہ پر نکلتا ہے۔ میں تو صرف مسکینوں کے
جئتُ إلَّا بزى المساكين۔ وما بھیس میں آیا ہوں ۔ میں اپنے بل بوتے پر نہ تو
أجيز حزنا من حولي۔ ولا بطنا بلند زمین کو طے کر سکتا ہوں اور نہ ہی اپنی طاقت
من جولي۔ بل معی قادر یواری سے کسی نشیب زمین کو طے کر سکتا ہوں بلکہ میرے
عيانه۔ ويرى برهانه۔ فلأجل ساتھ وہ قادر (خدا) ہے جو اپنے وجود کو چھپاتا ہے
ذالك تحامت العدا عن مگر اپنے دلائل و براہین کو دکھاتا ہے۔ اس وجہ سے
طريقي۔ وقطعت النحور شمن میری راہ سے کترا گئے اور میری منجنیق
سے
والأعناق من منجنيقي۔ وما ( ان کے ) گلے اور گردنیں اور سینے ٹکڑے ٹکڑے
لأحد بمقاومتي يدان۔ ويدى هذه تعمل تحت يد الله کر دیئے گئے۔ میرا مقابلہ کرنے کی کسی میں تاب
نہیں میرا یہ ہاتھ خدائے رحمن کے دست قدرت
الرحمان۔ نزلت على بركات
کے تحت کام کر رہا ہے ۔ مجھ پر وہ برکات نازل
هي حرز للصالحين۔ فجمعت
بها لنفسى التحصين
ہوئیں جو نیک لوگوں کے لئے حرزِ جان ہیں پس
والتحسين۔ ومن نوادر ما أعطى ان کے طفیل میں نے اپنے لئے حصن حصین اور داد
و تحسین حاصل کی ہے۔ اور جو نادر کرامات مجھے لي من الكرامات۔ أن كلامي
عطاء کی گئی ہیں ان میں سے میرا یہ کلام ہے جو هذا قد جعل من المعجزات۔
فلوجهز سلطان عسكرًا من معجزات میں سے ہے۔ اگر کوئی بادشاہ علماء کی فوج
العلماء ۔ ليبارزونی فی تفسیر اس غرض سے تیار کرے کہ وہ تفسیر قرآن اور دل
۲۹ القرآن وملح الإنشاء ۔ فوالله إنى پذیر انشاء پردازی میں میرا مقابلہ کرے تو بخدا مجھے
أرجو من حضرة الكبرياء ان خداوند کبریا سے پوری امید ہے کہ مجھے دشمنوں پر

يكون لي غلبة وفتح مبين على غلبہ اور فتح مبین حاصل ہوگی ۔ اس غرض کے لئے
الأعداء ۔ ولذالك بثثت میں نے بہت سی کتابیں اور بہت سا عمدہ لٹریچر
الكتب وأشعت الصحف
شائع کر کے تمام اکناف عالم میں پھیلا دیا ہے اور
النخب في الأقطار۔ وحثثت ہر اس شخص کو جو اپنے تئیں اس میدان کا شاہسوار على هذا المصارعة كل من
تصور کرتا ہے میں نے اُسے مقابلہ کرنے کی ترغیب يزعم نفسه من أبطال هذه
المضمار ۔ وما كان لأحد من دلائی ہے۔ اس ملک کے نامی علماء میں دم خم نہیں کہ
علماء هذه الديار۔ أن يُبارزنی وہ میرے اس مقابلہ میں نکلیں جس کی طرف میں
فيما دعوتهم بإذن الله القهار نے انہیں خدائے قہار کے حکم سے بلایا ہے۔ تو
فما أنت وما شأنك أيها پھر اے مسکین گولڑوی ! تو کیا اور تیری حیثیت کیا ؟
المسكين الجولروى۔ أتتغاوى اے گمراہ! کیا تو چند غنڈہ صفت اور اوباش لوگوں
على بأخلاط الزمر و أوباش کے ساتھ مل کر مجھ پر حملہ کرنے کا ارادہ کرتا ہے؟
الناس أيها الغوى۔ أيها الغافل
اے غافل ! اچھی طرح جان لے کہ آسمان نے اعلم أن السماء أهدتك إلى
لتكون نموذج عبرة في الأرضين تجھے میرے سامنے لا پیش کیا ہے تا کہ اہل زمین
وقادك إلى القدر ليرى الناس کے لئے نمونۂ عبرت بنے ۔ قضاء وقدر تجھے گھیر کر
ربي قدر المقبولين ۔ وإنا إذا میرے پاس لے آئی ہے تا کہ میرا رب لوگوں پر ۳۰
نزلنا بساحة قوم فساء صباح اپنے مقبول بندوں کی قدر و منزلت ظاہر فرمائے ۔
المنذرين۔ أيها المسكين۔ لا اور جب ہم کسی قوم کے صحن میں اترتے ہیں تو
تقل غير الصدق ۔ ولا تشهد ڈرائے جانے والی قوم کی صبح بہت بری ہوتی ہے۔
لغير الحق۔ واتق الله ولا تكن
من المجترئين۔ أأنت تجد
في نفسك قدرة على تفسير
اے مسکین ! سچ کے سوا کچھ نہ کہہ۔ اور بجز حق کے
کوئی گواہی نہ دے۔ اللہ سے ڈر اور دیدہ دلیری نہ
القرآن برعایت ملح الأدب رکھا ۔ کیا تو ادبی ملاحتوں اور علم بیان کی لطافتوں کی
ولطائف البيان۔
رعایت سے اپنے اندر قرآن کی تفسیر کرنے کی

سبحان ربي إن هذا إلا كذب قدرت رکھتا ہے۔ سُبحان اللہ! یہ تو ایک کھلا جھوٹ
مبين۔ وأنت تعلم مبلغ علمك ہے ۔ تو اپنے مبلغ علم کو بخوبی جانتا ہے اور اپنے
وتعلم علم من معك ومن ساتھیوں اور مریدوں کے علم سے بھی واقف ہے
تبعك ثم تدعى الفضل پھر بھی تو مکاروں کی طرح دعوی فضل و کمال کر رہا
كالماكرين۔ ويعلم العلماء
ولكنهم يكتمون عوارك كما
ہے ۔ علماء جانتے ہیں کہ تو اس میدان کا شاہسوار
أنك لست رجل هذا الميدان۔ نہیں لیکن وہ تیرے عیب کو چھپا رہے ہیں جس
طرح ایک اندرونی بیماری چھپائی جاتی ہے اور اس يكتم الداء الدخيل ويسعى
للكتمان۔ فحاصل الكلام۔ کو پوشیدہ رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ حاصل کلام
إنك لست أهل هذا المقام یه که تو اس مرتبہ و مقام کا اہل نہیں ۔ نہ تو اللہ نے اپنی
وما علمك الله العلم والأدب جناب سے موہبت کے طور پر تجھے علم وادب سکھایا
من لدنه موهبة۔ وما اقتنيت ہے اور نہ ہی تو نے کسی طور پر ان معارف کو حاصل
المعارف مكتسبة۔ ومع ذالك کیا ہے بایں ہمہ جب تو لا ہور آیا تو دعوی کرنے لگا
لما حللت لاهور إدعيت که گویا تو بلا توقف تفسیر لکھے گا ۔ اپنی حدود سے
كأنك تكتب التفسير في الفور۔ تجاوز کے باعث تو دیده دانسته اندھا بن گیا یا اپنی
تعاميت أوما رأيت عند غلوائك بيبا كى كى وجہ سے فی الواقع دیکھ ہی نہیں سکا تو نے
وفعلت ما فعلت وسدرت في جو کیا سو کیا اور اپنے تکبر میں بیباک اور اپنی غلط
خيلائك۔ و خدعت الناس بیانیوں سے لوگوں کو فریب دیتا رہا۔ اور انہیں اپنی
بأغلو طاتك۔ ولونتهم بألوان قسما قسم کی جھوٹی باتوں کے رنگ سے رنگین کر لیا۔ اور خزعبيلا تك۔ و خدعت كل
تو نے اس قدر فریب پر فریب دیا کہ تیری جاہلانہ باتوں الخدع حتى أجاح القوم جهلاتك ۔
وأهلك الناس حيواتك۔ ثم نے قوم کی بیخ کنی کی۔ تیری ( مکاری کے ) سانپوں
ما تركت دقيقة من الإغلاظ نے لوگوں کو ہلاک کر دیا۔ مزید براں تو نے درشت کلامی
والازدراء۔ وتفرّدت فی کمال اور عیب گری کا کوئی دقیقہ فروگذاشت نہ کیا۔ دریدہ دینی،
الزراية والسب و الهذر والاستهزاء دشنام دہی، بدکلامی اور استہزاء کے کمال میں تو یکتا ہے۔

·

آج 10 میں سے 10 باقی