اعجاز المسیح - اردو ترجمہ

اِعجاز المسیح, حصہ 5

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

بفضل الله ذی الجلال۔ وجاء اس تفسیر کو اللہ ذوالجلال کے فضل سے مکمل کر لیا
أرسى و ارسخ من الجبال ۔ ہے۔ وہ پہاڑوں سے بھی زیادہ مضبوط اور محکم ہو
وصار كحصن حصین بنی کر آئی ہے اور ایسے حِصن حصین کی طرح ہوگئی
بالأحجار الثقال۔ وإنه بلغ حد ہے جو بھاری پتھروں سے بنایا گیا ہو ۔ وہ فعّال
الإعجاز من الله الفعال۔ وإنه الله کی طرف سے حد اعجاز تک پہنچ گئی اور یہ راندہ
محفوظ من قصد العدوّ درگاہ الہی گمراہ دشمن کے بد ارادہ سے محفوظ ۶۳
المدحور الضّال۔ وانتصفنا به ہے۔ اس کے ذریعہ سے ہم نے دشمن سے کسی قدر
من العدا بعض الانتصاف۔ انتقام لے لیا ہے اور میدانِ کارزار میں جو خیمے
وكسرنا خيامًا ضربوها وقبابا انہوں نے لگائے اور شامیانے نصب کئے ہم نے
نصبوها في المصاف۔ وكان انہیں اکھیڑ دیا ۔ یہ کام بہت مشکل تھا لیکن اللہ نے
اس سخت کام کو میرے لئے نرم کر دیا اور دور کو میرے
لی شديدًا۔ وأدنى إلى بعيدًا ۔ قریب کر دیا۔ اور دشمن کو فراخی سے تنکیوں کی طرف
ونقل العدو من السعة إلى منتقل کر دیا۔ اور اُس کی آنکھیں اندھی کر دیں اور
هذا الأمر صعبا ولكن الله الان
المضايق۔ وأعمى أبصاره
و صرف همته عن العلوم
والحقائق۔ وألقى الرعب في
علوم و حقائق سے اُس کی ہمت کو پھیر دیا۔ اور اُن کے
دلوں میں رعب ڈال دیا اور انہیں ان کے گناہوں
کی وجہ سے پکڑا۔اس پر انہوں نے اپنے ہتھیار قلوبهم۔ وأخذهم بذنوبهم
ڈال دیئے اور اپنی دو دھیل اونٹنیوں کو چھوڑ دیا اور فنبذوا سلاحهم۔ وتركوا
اپنا تھوڑا سا بچا ہوا پانی بھی خرچ کر ڈالا ۔ انہوں لقاحهم۔ وأنفدوا وجاحهم۔
وقوضوا قبابهم ونثلوا نے اپنے خیمے گرا دیئے اور اپنے ترکش خالی کر
جعابهم۔ ونفضوا جرابهم دیئے اور اپنی نیا میں پھینک دیں اور بے بسی کی وجہ
وأروا من العجز أنيابهم۔ وأذن سے اپنے دانت دکھائے۔ حالانکہ انہیں اجازت دے
لهم أن يأتوا بجميع جنودهم دی گئی تھی کہ وہ اپنی تمام عسکری طاقت ، یعنی سوار، پیاده ،

من خيلها ورجلها وحفلها جتھے لشکر جرار، دستے اور قافلے لے آئیں۔ لیکن
وجحفلها۔ وزمرها وقوافلها ۔ ان کی حالت ایک درگور مردہ کی سی ہوگئی یا چراغ
فصاروا كميت مقبور أو زيت کے اُس تیل کی طرح جو جل گیا ہو اور اس کی روشنی
سراج احترق وما بقى معه من باقی نہ رہی ہو۔ ان کے چھوٹے ، بڑے جو بھی
نور۔ وسكتنا من بارز من مقابلہ پر آئے ہم نے انہیں ساکت اور لاجواب کر
صغيرهم وكبيرهم۔ وأو كفنا من دیا اور ان کے گدھوں میں سے ہر بینگنے والے پر
نهق من حميرهم۔ فما كانوا أن ایسا پالان ڈال دیا کہ وہ اپنی جگہ سے حرکت نہ کر
يتحركوا من المكان أو يميلوا سکیں ۔ یا اپنی غنودگی سے بیدار ہو کر نیزے کی
من السنة إلى السنان۔ بل جربنا طرف رخ کر سکیں ۔ بلکہ ہم نے ابتداء زمانہ سے
من شرخ الزمن إلى هذا الزمان ۔ آج تک یہ تجربہ کیا ہے کہ یہ لوگ میدان میں نکل
إن هؤلاء لا يستطيعون أن کر ہمارا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں رکھتے۔ عورتوں
يبارزونا في الميدان۔ ولیس کی طرح حجروں میں بیٹھے ہوئے گالی گلوچ کے سوا
فيهم إلا السب والشتم قاعدین ان کے پاس کوئی طاقت نہیں ۔ وہ ہر تنگ اور پُر خطر
في الحجرات كالنسوان میدان حرب سے بھاگ جاتے ہیں اور اُن کی قبا
يفرون من كل مأزق۔ ويتراءى کے نیچے سے اُن کے چیتھڑے نظر آ رہے ہوتے
أطمارهم من تحت يلمق ۔ ثم لا ہیں ۔ پھر نہ تو وہ اعتراف کرتے ہیں اور نہ نادم
يقرون ولا يتندمون۔ ولا يتقون ہوتے ہیں۔ نہ اللہ سے ڈرتے ہیں اور نہ باز آتے
۶۵) الله ولا يرجعون۔ فهذا التفسير ہیں۔ یہ تفسیر اُن کے لئے ایک تیر اور کلام کا ایک
عليه سهم من سهام۔ وكلم چرکہ ہے۔ شاید کہ اس طرح وہ متنبہ ہو جائیں اور
بكلام۔ لعلهم يتنبهون وإلى الله الله کی طرف تو بہ کرتے ہوئے جھکیں ۔ ہم نے اس
يتوبون۔ وإنا شرطنا فيه أن لا تفسیر کے لئے یہ شرط مقرر کی کہ ہم میں سے کوئی
يجاوز فريق منا سبعين يومًا ۔ فریق بھی ستر دن سے تجاوز نہ کرے گا ۔

ومن جاوز فلن يُقبل تفسیرہ اور جو اس سے اسے تجاوز کریگا تو اس کی تفسیر ہرگز قبول
ويستحق لومًا۔ وكذالك من نہیں کی جائے گی اور وہ قابل ملامت ہوگا ۔اسی
الشرائط أن لا يكون التفسير طرح ایک شرط یہ بھی تھی کہ وہ تفسیر چار جزء سے کم
أقل من أربعة أجزاء۔ وهذه نہ ہو ۔ یہ شرطیں میرے اور میرے مد مقابل کے
شروط بینی و بین خصمی علی درمیان یکساں تھیں۔ ہم ان شرطوں کی پہلے سے
سواء۔ وقد شهرناها من قبل تشہیر کر چکے ہیں۔ اور طبع کر کے اور بذریعہ تحریر سے
وبلغناها إلى الأحباب دوستوں اور دشمنوں تک پہنچا چکے ہیں ۔ اب ہم اللہ
والأعداء۔ بعد الطبع والإملاء۔ نصیر و قدیر کی مدد سے تفسیر کا آغاز کرتے ہیں ۔ ہم
والآن نشرع في التفسير بعون نے اسے چند ابواب میں مرتب کیا ہے تا کہ یہ تفسیر
الله النصير القدير ۔ ورتبناه على طالبان حق پر گراں نہ گزرے۔ اس کے ساتھ ہی ہم
أبواب لئلا يشق على طلاب نے درمیانی راہ اختیار کی ہے کہ نہ تو مضمون بگاڑ نے
ومع ذالك ســلـكـنـا مسلك والا اختصار ہو اور نہ بیزار کرنے والی طوالت ۔ یہ
الوسط ليس بإيجاز مُخلّ۔ ولا ( تفسير ) اس (مہر علی) کے لئے اس عاجز کی طرف ۶۶
إطناب ممل۔ وإنه له عن هذا سے ایسی ہے جیسے کسی بوڑھے باپ کا آخری بچہ، جو
العاجز كالعجزة۔ وأخرج من الله رب العزت کے رحم سے قضاء و قدر کے رحم سے
رحم القدر برحم من الله ذی باہر لایا گیا ہو۔ اس تفسیر کی تألیف ماہ صیام کے
العزة۔ في أيام الصيام وليالی با برکت ایام اور اُس کی رحمت والی راتوں میں کی
الرحمة۔ وسميته " إعجاز گئی۔ میں نے اس کا نام اعجاز المسیح فی
المسيح فــي نـمـق التفسير نمق التفسير الفصيح “ یعنی فصیح تفسیر کی تحریر
الفصيح۔ وإني أُرِيتُ مبشرةً کی صورت میں اعجاز مسیح رکھا ہے۔ منگل کی رات
في ليلة الثلثاء ۔ إذ دعوت الله مجھے مبشر خواب اُس وقت دکھائی گئی جب میں نے
أن يجعله معجزة للعلماء۔ اللہ سے دعا کی کہ وہ اس تفسیر کو علماء کے لئے معجزہ

ودعوت أن لا يقدر على مثله بنادے، نیز میں نے یہ بھی دعا کی کہ کوئی ادیب بھی
أحد من الأدباء ۔ ولا يُعطى لهم اس كى مثل لکھنے پر قادر نہ ہو اور نہ ہی انہیں اس کو
قدرة على الإنشاء ۔ فأجيب تحریر کرنے کی توفیق ملے تو حضرت کبریاء کی
دعائي في تلك الليلة المباركة طرف سے اُسی مبارک رات کو میری یہ دعا قبول کی
من حضرة الكبرياء۔ وبشرنی گئی اور میرے رب نے مجھے بشارت دیتے
ربي وقال "منعه مانع من ہوئے فرمایا : اس تفسیر نویسی میں کوئی تیرا مقابلہ نہ کر
السماء ففهمت أنه يشير إلى سکے گا۔ خدا نے مخالفین سے سلب طاقت اور سلب
أن العدا لا يقدرون عليه۔ و لا علم کر لیا ہے۔ اس پر میں نے یہ سمجھ لیا کہ یہ اس
يأتون بمثله ولا كصفتيه طرف اشارہ ہے کہ مخالفین اس پر قادر نہیں ہونگے
وكانت هذه البشارة من الله اور اس کی مثل اور ان دو صفات ( بلاغت و حقائق
المنان۔ في العشر الآخر من سورۃ فاتحہ ) کی حامل تفسیر نہ لاسکیں گے۔ یہ
رمضان الذي أنزل فيه بشارت خدای منان کی طرف سے رمضان کے
القرآن۔ ثم بعد ذالك كُتب فيه آخری عشرے میں جس میں قرآن اتارا گیا مجھے
هذا التفسير۔ بعون الله القدير۔ دی گئی۔ پھر اس کے بعد اس عرصے میں ، قادر و توانا
رب اجعل أفئدة من الناس خدا کی مدد سے یہ تفسیر لکھی گئی ۔ اے میرے رب !
تهوى إليه۔ واجعله كتابًا مباركًا تو لوگوں کے دلوں کو اس ( تفسیر ) کی طرف مائل
وأنزل بركات من لدنك فرما۔ اسے مبارک کتاب بنا دے ۔ اور اس پر اپنی
عليه فإنا توكلنا عليك۔ جناب سے برکتیں نازل فرما۔ ہم نے تجھ پر توکل
فـــانــصــرنــا من عندك وأيدنا کیا ۔ پس تو اپنی جناب سے ہماری نصرت فرما۔
بيديك۔ وكفل أمرنا كما اور اپنے ہاتھوں سے تائید فرما اور ہمارے معاملے کا
كفلت السابقين من الصالحين۔ اسی طرح متکفل ہو جیسے تو پہلے صالحین کی کفالت
واستجب هذه الدعوات كلها فرما تا رہا ہے۔ ہماری ان سب دعاؤں کو قبولیت بخش۔

آج 10 میں سے 10 باقی