اعجاز المسیح - اردو ترجمہ

اِعجاز المسیح, حصہ 4

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

وشابه الضب۔ وما صعد وما سو سمار ( گوہ) کے مشابہ ہو گیا ۔ نہ وہ بلندی کی
ثب۔ وجمع الأوباش وما دعا جانب چڑھا اور نہ اس نے استقامت دکھائی۔اس
الرب۔ وحقرنی و شتم و سب نے اوباش لوگوں کو اکٹھا کیا اور رب کو نہ پکارا ۔ اور
وتبع الحيل وما صافى الله و ما میری تحقیر کی اور گالی گلوچ کی ۔ اس نے حیلہ سازی
کی اور اللہ سے خلوص اور محبت کا تعلق نہ رکھا۔ اُس أحب ۔ ومـا قـطـع لــه العلق وما
جب ۔ وقال إني عالم والآن نجم نے ذات باری کی خاطر غیر اللہ سے تعلقات قطع
علمه أزب۔ وكل ما دبّر تب۔ اور ختم نہ کئے اور اس نے کہا کہ وہ عالم ہے جبکہ اس
کے علم کا ستارہ ڈوب چکا ہے۔اس نے جو تد بیر بھی وإن كان عالما فأى حرج على
کی وہ تباہ ہوئی ۔ اگر وہ فی الحقیقت عالم ہے تو ایک عالم أن يُفسر سورة من سور
عالم کے لئے قرآن کی سورتوں میں سے کسی سورت
القرآن۔ ويكتب تفسيره في
کی تفسیر کرنے اور قرآن کی زبان میں اس کی تفسیر
لسان الفرقان ۔ بل يُحمد لهذا و لکھنے میں کیا دشواری ہے؟ بلکہ ایسا کرنے سے تو
يثنى عليه بصدق الجنان۔ اُس کی سچے دل سے تعریف و ستائش کی جاتی اور یہ
ويُعلم أنه من رجال الفضل معلوم ہو جاتا کہ وہ صاحب فضل و علم اور فصیح البیان
والعلم والبيان۔ ويُشكر بما ينفع شخص ہے۔ اور خدائے رحم اور خدائے رحمن کی طرف سے سکھائے
الناس من معارف علم من گئے اُن معارف سے لوگوں کو مستفید کرنے کے
الرحمان۔ فلذالك أقول أنه من باعث اس کا شکریہ ادا کیا جاتا۔ بناء بریں میں کہتا
كان يدعى ذرى المكان المنيع۔ ہوں کہ جو شخص ایک بلند و بالا مقام کی چوٹی پر فائز
فليبذل الآن جهد المستطيع۔ ہونے کا دعویدار ہے اسے چاہیئے کہ مقدور بھر کوشش
ويُثبت نفسه كالضليع ولا کرے اور اپنے آپ کو ایک مضبوط اور عمدہ گھوڑے
شك أن إظهار الكمال من کی طرح ثابت کرے۔ بلاشبہ کمال کا اظہار
سيرة الرجال وعادة الأبطال۔ مردوں کی سیرت اور بہادروں کا شیوہ ہے۔تا اس
لينتفع به الناس وليخرج به طریق سے لوگ اُس سے مستفید ہوں اور تا اس

مسكين من سجن الضلال کے ذریعہ کوئی عاجز بندہ زندان ضلالت سے باہر
۴۹ ولا يرضى الكامل بأن يعيش نکل آئے ۔ کوئی مرد کامل یہ برداشت نہیں کرے گا
كمجهول لا يُعرف۔ ونكرة لا تُعرف۔ وإن الفضل لا تتبين إلا کہ وہ ایک گمنام شخص جیسی غیر معروف زندگی بسر
بالبيان۔ ولا يُعرف الشمس إِلَّا کرے اور وہ ایسا نکرہ ہو جو معرفہ نہ بن سکے۔
بالطلوع على البلدان۔ وإنى فصاحت بیان کے بغیر کوئی فضیلت متحقق نہیں ہو سکتی
ألزمت نفسي أن أكتب
اور سورج کی پہچان کرۂ ارض پر ضیاء باری تفسیری هذا في إثبات ما
أُرسلت به من الحضرة۔ وأن کے بغیر ممکن نہیں ۔ میں نے اپنے آپ پر لازم کر لیا
أفتح هذه الأبواب بمفاتيح ہے کہ میں حضرت باری سے ملنے والے پیغام کے
الفاتحة۔ مع لطائف البيان اثبات میں اپنی تفسیر لکھوں اور لطائف بیان اور ادبی ورعاية الملح الأدبية۔ والتزام
الفصاحة العربية۔ ومن المعلوم رعنائیوں کی رعایت اور فصاحت عربی کے التزام
أن نمق الدقائق الدينية۔ کے ساتھ سورت فاتحہ کی کلید سے ان دروازوں کو
والرموز العلمية۔ والإيماضات کھولوں ۔ یہ امر بالکل واضح ہے کہ دقائق دینیہ اور
والإشارات مع توشيح
العبارات وترصيع الاستعارات۔ رموز علمیہ اور کنایات و اشارات کو مزین عبارات،
والتزام مــحــاســن الكنايات مرصّع استعارات، عمدہ کنایات ، حسن بیان اور لطیف
۵۰ وحسن البيان ولطائف الإيماءات۔ اشارات کا اہتمام والتزام کرتے ہوئے لکھنا ایک أمر قد عُدّ من المعضلات۔
وخطب حسب من المشكلات۔ بہت مشکل بات اور نہایت دشوار کام شمار کیا جاتا ہے۔
ومــا جـمـع هـذيـن الضدين إلا اور ان دو متضا د ا مور کو صرف کتاب اللہ نے ہی جو
كتاب الله مظهر الآيات البينات۔ آیات بینات کی مظہر اور جھوٹی اور جاہلانہ باتوں کو
و ماحى الأباطيل والجهلات ۔ وإن الشعراء لا يملكون أعنة مثانے والی ہے جمع کیا ہے۔ شعراء ( فصاحت کے ) ان
هذه الجياد۔
اعلیٰ گھوڑوں کی باگ ڈور کے مالک نہیں ہو سکتے ۔

فتنتشر كلماتهم انتشرار ان کے کلمات تو محض پراگندہ ٹڈیوں کی طرح
الجراد۔ ولكني سألت الله منتشر ہوتے ہیں لیکن میں وہ ہوں کہ اللہ سے جو
فأعطاني۔ وجئته عطشان مانگا وہ اُس نے مجھے عطا فرمایا۔ میں اُس کے پاس
فرواني۔ فنحن الموفّقون پیاسا آیا اُس نے مجھے سیراب کر دیا۔ ہم اللہ سے
ونـحـن الـمـؤيـدون تـواتـيـنـا توفیق یافتہ اور تائید یافتہ ہیں۔ قلم ہمارا ایسا ساتھ
الأقلام۔ كأنها السهام دیتے ہیں گویا وہ تیر و شمشیر ہوں ہمیں اپنے رب
أوالحسام۔ ولنا من ربنا كلام تام سے کلام تام اور گھنا سایہ میسر ہے۔ جو چادر بھی ہم
وظل ظليل۔ فكل رداء نرتديه زیب تن کریں وہ خوبصورت لگتی ہے ۔ ہماری وہ
جميل۔ ولنا جبلة لا تبلغها فطرت ہے کہ جس تک پہاڑوں کو بھی رسائی نہیں ۔
الجبال۔ وقوّة لا تُعجزها
اور وہ قوت حاصل ہے کہ جسے بڑے سے بڑا بوجھ
الأثــقــال۔ وحال لا تُغيّـرهــا بھی عاجز نہیں کر سکتا۔ ہماری وہ شان ہے کہ جسے
احوال زمانہ بدل نہیں سکتے اور ہمارا وہ رب ہے کہ
جس کی بارگاہ سے امیدیں رد نہیں کی جاتیں ۔
الأحوال ۔ و رب لا تُرَدّ من
حضرته الآمال۔ فحاصل
الكلام أني من الله وكلامي من
حاصل کلام یہ کہ میں اللہ کی طرف سے ہوں اور میرا هذا العلام۔ وإني كتبت دعواى
کلام بھی اُسی علام خدا کی طرف سے ہے۔ میں نے ودلائلها في هذا الكتاب۔
لا سعف الخصم بحاجته وأنجيه اس کتاب میں اپنا دعوی اور اس کے دلائل تحریر کئے
ہیں تاکہ میں اپنے مد مقابل کی حاجت روائی
كان يدعوني إلى المباحثات ۔ کروں اور اُسے اضطراب سے نجات دلاؤں ۔ کیونکہ
بعد ما دعوته لنمق التفسير في بعد اس کے کہ میں نے اُسے پیرایہ بلاغت اور
استعارات کے محاسن میں تفسیر لکھنے کی دعوت دی
من الاضطراب۔ فإن الخصم
حلل البلاغة ومحاسن
الاستعارات۔ فلما لويت عذارى وہ مد مقابل مجھے مباحثات کیلئے بلانے لگا۔ پھر
وتصديت لاعتذاری من جب میں نے مناظرات سے روگردانی کی اور اپنا

المناظرات۔ حمل إنكاری عذر پیش کیا تو اس نے میرے اس انکار کو اس جنگ
على فرارى من هذه الغزاة۔ وما سے میرے فرار پر محمول کیا اور یہ اس کی طرف سے
كان هذا إلا كيدًا منه وحيلة محض چھٹکارا پانے کے لئے ایک حیلہ اور مکر
للنجاة۔ ليستعصم من اللائمين تھا تا کہ وہ ملامت کرنے والے مردوں اور عورتوں
کی ملامت سے بچ جائے ۔ وہ خوب جانتا تھا کہ
واللائمات۔ وكان يعلم أن كى۔
میرا مناظرہ بازی سے گریز ایک گزشتہ عہد کی بناء پر إعراضي كان لعهد سبق۔ وما
تھا۔ اور میں کسی بھاگے ہوئے غلام کی طرح نہیں ۔ ۵۲ كنتُ كعبد أبق۔ ولكنه طلب
الفرار بهذه المعاذير الكاذبة۔
لعل الناس يفهمونه بطل
المضمار ومتم الحجة۔ فأردنا
البتہ اُس نے اُن جھوٹے عذرات کے ساتھ راہِ
فرار چاہی تا لوگ اس کے متعلق یہ سمجھیں کہ یہ بڑا
مرد میدان اور اتمام حجت کرنے والا ہے ۔ پس
ہم نے اب یہ ارادہ کر لیا ہے کہ اس کے مطالبے کو
الآن أن نعطيه ماسأل ولا نرده پورا کریں اور اسے محروم نہ لوٹائیں ۔ اور اپنے مطلع
بالحرمان۔ ونُجَلّى مطلع صدقنا صدق کو نور برہان سے منور کر دیں اور شمشیر بیان
بنور البرهان۔ ونقطع معاذيره سے اس کے تمام عذروں کو کاٹ کے رکھ
كلها بسيف البيان۔ لعل الله
دیں۔ شاید اس طرح اللہ تعالیٰ ( اُن کے ) ذہنوں
يجلو به صدأ الأذهان۔ ويُفهم ما کے زنگوں کو دور کر دے۔ اور اس میدان میں
لم يفهموه قبل هذا الميدان۔ اترنے سے پہلے وہ بات جو وہ سمجھ نہ سکے تھے وہ
فهذا هو السبب الموجب لنمق انہیں سمجھا دے۔ پس یہ وہ سبب ہے جو دعوی اور
الدعوى والدلائل لئلا يبقى عذر دلائل لکھنے کا موجب بنا تاکسی سائل کے لئے کوئی
للسائل۔ وإن هذا التفسير جمع عذر باقی نہ رہے۔ اس تفسیر نے لطائف و نکات
المباحثات مع اللطائف کے ساتھ تمام مباحثات کو اپنے اندر سمیٹا ہوا ہے
والنكات۔ فاليوم أدرك الخصم پس آج دشمن نے وہ سب کچھ پالیا ہے جو

كل ما طلب منافی حُلل مناظرات کے پیرایہ میں وہ ہم سے طلب کر رہا
المناظرات مع أنه ترك طرق ہے ۔ باوجود اس کے کہ اس نے دیانت کے تمام
الديانات۔ وتصدى للأمر بأنواع طريق ترک کر دیئے ہیں ۔ اور اس معاملہ میں ہر
قسم کی حق تلفیوں اور ۔ اور خیانتوں کے ساتھ پیش آیا
الاهتضام والخيانات۔ وبقى
ديننا فعليه أن يقضى الدين كَرَد
الأمانات۔ وإني عاهدت الله أن
ہے۔ ہمارا قرض باقی ہے پس اُس پر فرض ہے کہ وہ
امانتوں کے لوٹانے کی طرح اس قرض کو ادا کرے۔
میں اللہ سے یہ عہد کر چکا ہوں کہ میں مباحثات کی
لن أحضر مواطن المباحثات ۔ جگہوں پر نہیں جاؤں گا اور میں اس عہد کو اپنی
وأشعت هذا العهد في تألیفات میں شائع کر چکا ہوں ۔ پس میرے
التأليفات۔ فما كان لي أن لئے ممکن نہیں تھا کہ میں عہد شکنی کروں اور اپنے
أنكث العهود۔ وأعصى الربّ رب و دود کی نافرمانی کروں۔ بنا بریں میں نے
الودود۔ فلأجل ذالك أغلقت مناظروں کا دروازہ بند کر دیا ۔ اور میری عیب چینی
اور غیبت کرنے کے باوجود میں بحث کے لئے هذا الباب۔ وما حضرت
الخصم للبحث ولو عيبني اپنے مد مقابل کے پاس نہ آیا۔ میں نے اس کے
ساتھ ایک میل جول رکھنے والے دوست کی طرح
واغتاب۔ وإني كلمته كالخليط
گفتگو کی مگر اس نے بیہودہ گوئی سے مجھے زخمی کیا۔
فكلمني بالتخليط۔ وقد دعوته میں نے پہلے بھی ایک دفعہ اسے دعوت دی تھی لیکن
من قبل ففر من شوكتي۔ ثم میری شوکت کے باعث وہ بھاگ گیا۔ پھر میں
دعوت فهابه هيبتي۔ وهذه نے اسے دوبارہ دعوت دی لیکن وہ میرے رعب
ثالثة ليتم عليه حجة الله سے ڈر گیا ۔ اور یہ تیسری بار ہے تا کہ اس پر اللہ کی
وحجتى۔ إنه مال إلى الزمر حجت اور میری حجت تمام ہو جائے ۔ وہ مائلِ سرود
ہوا اور ہم فرائض منصبی کی جانب مائل ہوئے ۔ ہماری
وملنا إلى الذمار۔

وإن المعارف منا کبعوث طرف سے پیش کردہ معارف کی حیثیت ایسی ہے
جمروا على الثغور من قبل ملك جیسے کسی ملک کے بادشاہ کی طرف سے سرحدوں پر
الديار۔ ثم اعلموا أن رسالتي الشكر متعین کر دیئے جائیں ۔ پھر یہ بھی جان لو کہ
هذه آية من آيات الله رب میرا یہ رسالہ رب العالمین اللہ کے نشانوں میں
العالمين۔ وتبصرة لقوم طالبين۔ سے ایک نشان ہے۔ اور طالبان حق کے لئے ایک
وإنها من ربي حجة قاطعة بصیرت افروز پیغام ۔ یہ میرے پروردگار کی طرف
وبرهان مبين۔ كذالك۔ ليذيق سے ایک حجت قاطعہ اور برہان مبین ہے۔
یہ اس لئے ہے کہ جھوٹوں کو کسی قدر ان کے گناہوں
الأفاكين قليلا من جزاء
ذنوبهم۔ ويُرى الناس ما ترشح
من ذنوبهم۔ ويُجنبهم بمعجزة
کا مزہ چکھائے اور لوگوں کو یہ دکھائے کہ ان کے
ظرف سے کیا مترشح ہوا ہے۔ اور ان کی پسلیوں کو
زبر دست معجزہ سے توڑ دے۔ اور وہ اپنے پہلوؤں
قاهرة۔ ويزيل اضطجاع الأمن پر چین سے لیٹ نہ سکیں ۔ اور ان کے دلوں کی
من جنوبهم۔ ويستأصل راحة جھوٹی راحت کا استیصال کر دے۔ یہ حق ہے اور
كاذبة من قلوبهم۔ والحق میں حق ہی کہتا ہوں کہ یہ کلام ایک تیغ براں کی
والحق أقول۔ إن هذا كلام كأنه طرح ہے اور اس نے ہر نزاع کو کاٹ کر رکھ
حسام۔ و إنه قطع كل نزاع وما دیا ہے اور اس کے بعد کوئی جھگڑا باقی نہیں
بقى بعده خصام۔ ومن كان يظن رہا ۔ جو شخص یہ خیال کرتا ہے کہ وہ فصیح ہے اور اس
أنه فصيح وعنده كلام كأنه بدر کے پاس بدر تام جیسا کلام ہے تو وہ اس کی مثل
تام۔ فليأت بمثله والصمتُ عَلَيه لائے اور خاموش لائے اور خاموش رہنا اس پر حرام ہوگا۔ اور اگر ان
حرام۔ وإن اجتمع آباء هم و کے آباؤ اجداد اور اُن کی اولادیں ، اُن کے ہمسر
۵۵ أبناء هم۔ و أكفاء هم وعلماء ھم اور اُن کے علماء ، اُن کے دانشور اور فقہاء ، سب
وحكماء هم وفقهاء هم۔ اکٹھے ہو جائیں کہ وہ معمولی اور تھوڑی مدت
♡♡

على أن يأتوا بمثل هذا میں لکھی جانے والی اس تفسیر کی نظیر پیش کر سکیں تو
التفسير۔ في هذا المدى القليل
وہ ایسی تفسیر ہرگز پیش نہیں کر سکیں گے اگر چہ اُن
الحقير۔ لا يأتون بمثله ولو كان میں سے بعض بعض کے مددگار ہوں۔ میں نے اس
بعضهم لبعض كالظهير۔ فإنى بارے میں دعا کی اور میری دعا بلاشبہ مستجاب
دعوت لذالك وإن دعائى ہے ۔ اس لئے کوئی اہل قلم نہ بوڑھا نہ جوان ہرگز
اس تفسیر کا جواب دینے کی قدرت نہیں پائے مُستجاب۔ فلن تقدر على جوابه
گا۔ یہ تفسیر بلاشبہ معارف کا خزانہ اور اس کا شہر ہے كتاب۔ لا شيوخ ولا شاب۔
اور حقائق کا آب و گل ہے۔ اور ساخت کے اعتبار وإنه كنز المعارف ومدينتها ۔
سے بیحد لطیف اور صنعت کے لحاظ سے نہایت عمدہ
وماء الحقائق وطينتها ۔ وقد جاء حکمتوں سے معمور ، الفاظ نہایت بلند پایہ ، مختصر
ألطف صنعًا۔ وأرق نسجا۔
کلمات مگر کثیر المعانی ، بیان واضح اور عالیشان ۔
وأكثر حـكـمـا ۔ وأشرف لفظا ۔ میں نے اس تفسیر کو اپنی طاقت سے نہیں لکھا۔ میں تو
وأقل كلما۔ وأوفر معنى۔
♡
ایک کمزور بندہ ہوں اور اس طرح میرا کلام بھی ۔
وأجلى بيانا ۔ وأسنى شأنا ۔ وما لیکن یہ سب کچھ اللہ اور اس کے الطاف کریمانہ
كتبته من حولي۔ وإني ضعيف ہیں کہ اس تفسیر کے خزانوں کی چابیاں مجھے دی گئی
وكمثلى قولى ۔ بل الله وألطافه ہیں اور پھر اسی کی جناب سے مجھے اس کے دفینوں
اغلاق خزائنه۔ ومن عنده أسرار کے اسرار عطا کئے گئے ہیں۔ میں نے اس میں ﴿۵۶
دفــائــــه جـمـعـت فيه أنواع طرح طرح کے معارف جمع کئے اور انہیں ترتیب
المعارف ورتبت وصففت دیا ہے اسپان نکات کو صف بصف کھڑا کیا اور انہیں
شوارد النكات وألجمت من لگام پہنائی جس نے اسے پہچان لیا اُس نے
عرفه عرف القرآن۔ ومن حسبه قرآن کریم کو پہچان لیا ۔ اور جس نے اس کو جھوٹا
كذبًا فقدمان۔ فيه باكورة خیال کیا اس نے جھوٹ بولا ۔ اس میں عرفان کے

العرفان۔ ودقائق الفاتحة نئے اور تازہ پھل ہیں اور سورۃ فاتحہ اور فرقان حمید
والفرقان ۔ وفيه بلاد الأسرار کے دقائق ہیں ۔ اس میں رموز و اسرار کے شہر اور
وحصونها۔ وسهل الحقائق قلعے آباد ہیں۔ حقائق کے میدان و کوہسار ہیں
وحزونها۔ وعيون البصيرة بصیرت کے چشمے اور بصیرت کی آنکھیں ہیں۔ براہین
وعيونها۔ وخيل البراهين
کے شاہسوار اور ان کی سواریاں ہیں۔ یہ سب کچھ
ومتونها ۔ وذالك من بركات أم الكتاب ( سورہ فاتحہ ) کی برکات میں سے أم الكتاب۔ وما اطلعت عليها
ہے۔ اپنے رب تواب کی تفہیم کے بعد میں ان إلا بعد تفهيم ربي التواب۔
سے آگاہ ہوا۔ یہ وہ سورۃ ہے کہ جس کے میدان کو فإنها سورة لا تطوى عرصتها
سواریوں کو تیز دوڑا کر لاغر کر کے بھی طے نہیں کیا جا بانضاء المراكب ۔ ولا يبلغ
نورها نور الكواكب۔ ولما كان سکتا۔ ستاروں کی روشنی بھی اس کے نور کو نہیں پہنچ
الظالمون نسبوني إلى الهزيمة۔ سکتی ۔ جب ان ظالموں نے میری طرف شکست
۵۷ أعوزني فريتهم هذه إلى منسوب کی تو ان کی اس کذب بیانی نے مجھے سورہ
تفسير سورة الفاتحة۔ لأخلص فاتحہ کی تفسیر ( لکھنے ) پر مجبور کیا۔ تا کہ میں اپنے
نفسي من النواجذ والأنياب آپ کو داڑھوں اور کچلیوں سے نجات دلاؤں
فإن صول الكلاب أهون من کیونکہ کتوں کا حملہ ایک مفتری کذاب کے حملے
صول المفترى الكذاب۔ وهذا سے کمتر ہوتا ہے۔ یہ ( تفسیر ) اللہ کے فضل اور اُس
من فضل الله ورحمته ليكون
آية للمؤمنين۔ وحسرة على
کی رحمت سے ہے تا کہ یہ مومنوں کے لئے ایک نشان
اور منکروں کے لئے حسرت اور ہر مد مقابل کے
المنكرين۔ وحجة على كل
خصم إلى يوم الدين۔ وهدى
للمتقين۔ وليعلم الناس أن هدایت ہو اور تاکہ لوگوں کو یہ معلوم ہو جائے کہ
الفوز بصدق المقال۔ لا کامیابی راست گوئی سے حاصل ہوتی ہے نہ کہ جاہلوں
بالتصلف كالجهال والفتح کی طرح لاف زنی سے۔ فتح دل کی پاکیزگی سے ملتی
لئے تا روز قیامت حجت اور متقیوں کے لئے

بطهارة البال ۔ لا بِعَذِرَةِ الأقوال ہے نہ کہ بول و براز کی طرح گندہ دہنی سے ۔ اور
التي هي كالأبوال۔ وصلاح اصلاح احوال علم و کمال کے اسلحہ سے حاصل ہوتی
الحال بسلاح العلم والکمال ہے نہ کہ مکر و فریب اور فخر و تکبر سے۔ ہلاکت ہے ان
لا بالاحتيال والاختيال۔ فویل لوگوں کے لئے جو مکر و فریب کے ذریعہ فتح حاصل
للذين قصدوا الفتح بالمكائد۔ کرنا چاہتے ہیں اور شکاری کی طرح کمین گاہوں
ورصدوا مواضعها كالصائد۔ میں بیٹھے شکار کی گھات میں لگے ہوئے ہیں
وإن هو إلا من أحكم اور فتح احکم الحاکمین کی طرف سے ہی آتی ۵۸
الحاكمين۔ ينصر من يشاء ہے۔ وہ جس کی چاہتا ہے نصرت فرماتا ہے ۔ اور
ويُكفّل الصالحين۔ فيندمل
صالحین کا متکفل ہو جاتا ہے۔ پس ان کے مجروح
جريحهم۔ ويستريح طليحهم۔ صحتیاب ہوتے ہیں اور ان کے تھکے ماندے
ولا تركد ريحهم۔ ولا تَخُمُدُ راحت پاتے ہیں ۔ اُن کی شوکت کو زوال نہیں اور
مصابيحهم۔ ومنصوره يملأ من
نہ اُن کے چراغ بجھتے ہیں۔ اللہ کے تائید یافتہ کو
علم الفرقان ولسان العرب۔ فرقان حمید اور عربی زبان کے علم سے اس طرح بھر كما يملأ الدلو إلى عقد دیا جاتا ہے۔ جس طرح رسی کی گرہ تک پانی سے الكرب۔ وإنه أنا ولا فخر۔ وإن
دعائي يذيب الصخر۔ وإن يومى
بھرا ہوا لبالب ڈول ۔ اور وہ میں ہوں اور کوئی فخر
نہیں ۔ میری دعا پتھر کو موم کر دیتی ہے۔ میرا یہ دن هذا يوم الفتح ويوم الضياء بعد
شب دیجور کے بعد فتح اور روشنی کا دن ہے۔ آج الليلة الليلاء ۔ اليوم خرس
الذين كانوا يهذرون۔ وغلت بیہودہ گوئی کرنے والے گنگ ہو گئے اور اُن کے
أيديهم إلى يوم يبعثون۔ و
و كنت ہاتھ اُس دن تک کہ وہ اٹھائے جائیں گے جکڑ
أطوف حول هذه الأوراق دیئے گئے ۔ میں ان ( قرآنی) اوراق کے گرد
كسائل يطوف في السكك اس طرح طواف کرتا رہا ہوں جس طرح ایک سوالی
والأسواق۔ فأراني الله ما أرانی گلی کوچوں میں چکر لگاتا ہے۔ تو اللہ نے مجھے ﴿۵۹

وسقاني ما سقانی۔ فوافیت دکھایا جو دکھایا اور مجھے پلایا جو پلایا اور جس طرح
دروبها كما هداني۔ وأعطى لي اس نے مجھے ہدایت دی اُس کے مطابق میں نے
ما سألت ۔ وفتح على فحللت ۔
ان ( قرآنی ) راہوں کو پالیا اور جو میں نے مانگا وہ
مجھے عطا کر دیا گیا اور مجھ پر کھولا گیا اور میں داخل ہو
وكل ما رقمتُ فهو من أنفاس گیا ۔ جو کچھ میں نے رقم کیا ہے وہ محض علام خدا
العلام۔ لا من أفراس الأقلام کے انفاس قدسیہ کے طفیل ہے ۔ نہ کہ قلموں کے
فما كان لي أن أقول إني أعلم گھوڑے دوڑانے سے ۔ میرا یہ حق نہیں کہ میں یہ
من غيرى۔ أو زاد منهم سيرى۔ کہوں کہ میں دوسروں سے زیادہ عالم ہوں یا یہ کہ
ولا أقول إن روحى التف میری تگ و دو ان سے زیادہ ہے۔ نہ میں یہ کہتا
ہوں کہ میری روح اُن نوجوانوں کی ارواح سے
بأرواح فتيان كانوا من الأدباء
أو غالت نفسي جميع نفائس
پیوستہ ہے جو ادباء میں سے تھے یا یہ کہ میں نے
انشاء پردازی کے جملہ محاسن پر پوری دسترس
الإنشاء ۔ ولا أدعى أني انتهيت حاصل کر لی ہے۔ نہ مجھے اس بات کا دعویٰ ہے کہ
إلى فناء منتهى الأدب أو كمال ادب کے میدان میں میں انتہا تک پہنچا ہوا
أكلت كل باكورة من المعاني ہوں ۔ یا یہ کہ میں نے عمدہ اور چنیدہ معانی کے تمام
نئے اور تازہ پھل کھائے ہیں نہیں بلکہ میں نے النخب۔ بل دعوت مخدّراته
پرده نشینان ادب کو دعوت دی تو اس کی
فوافتنی فتياته فقبلهن فتاه
مفترة شفتاه متهللا محياه۔ فلا
دوشیزائیں میرے پاس آئیں پس اُس جوان
نے خندہ لبوں اور دمکتے چہرے کے ساتھ انہیں
تستطلعوني طلع أديب۔ وما أنا قبول کر لیا ۔ پس مجھ سے اُس ادیب کی خبر نہ
٢٠ في بلدة الأدب إلا كغريب۔ وكل پوچھو۔ میں تو شہر ادب میں ایک مسافر کی طرح
ما ترون منى فهو من تأييد ربي۔ ہوں ۔ جو کچھ تم مجھ سے دیکھتے ہو وہ محض تائید ربی

ومن حضرة ألقيت بها جرانی ہے اور اُس حضرت احدیت کی طرف سے ہے
وحملت إليها إربي۔ وإنه في جس کے حضور میں نے اپنی گردن رکھ دی ہے اور
اپنی ہر حاجت اس کی جناب میں پیش کر دی ہے۔ العقبى وهذه حبّى۔ وإني
وہ عقبی اور اس دنیا میں میرا محبوب ا محبوب ہے ۔ یقیناً میں
مسیحه و حمارى حمارة حفظه
ولطفه قتبي۔ ولولا فضل الله
اُس کا مسیح ہوں ۔ خدا کی حفاظت کا حصار میری
سواری ہے اور اس کا لطف میرا پالان ہے۔ اگر اللہ
ورحمته لکان کلامی ککلم کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی تو میرا کلام رات کو
حاطب ليل۔ أو كغثاء سيل ۔ ایندھن جمع کرنے والے رطب و یا بس یا سیلاب
ووالله إني ما قدرت على هذا کے خس و خاشاک کی طرح ہوتا اور بخدا میں اس
بقريحة وقادة۔ بل بفضل من تفسیر کے کرنے پر اپنی روشن طبیعت کی وجہ سے
الله وسعادة۔ وإن هذه المخدرة قادر نہیں ہوا بلکہ یہ اللہ کا فضل اور سعادت ہے۔ اس
ماسفرت عن وجهها بيدي پردہ نشین کے چہرے پر سے پردے کا اتر نا میرے
القصيرة ۔ ولكن بفضل الله و کوتاہ ہاتھوں سے نہیں ہوا بلکہ اللہ کے فضل اور اس
عناياته الكثيرة۔ فإنه رأى کی عنایات بے پایاں سے ہوا۔ کیونکہ اُس نے
دیکھا کہ اسلام بیابان میں پڑے ایسے مریض کی الإسلام كسقيم في موماة ۔ فيه
طرح ہے جس میں زندگی کی کچھ رمق باقی ہو اور جو
صحرا کی خشک لکڑیوں کی طرح پتھر پر پڑا ہوا اور اس
پر ذلت سوار ہو اور اس کا پیرہن چیتھڑے
صغار۔ وعليه أطمار ۔ فأدركه ہوں ۔ پھر اللہ خشک سالی کے وقت عین موقع پر
كإدراك عهاد۔ لسنة جماد۔ و ہونے والی بارشوں کی طرح اسلام کی مدد کو آیا اور
رحض وجهه و أزال وسخ اس کے چہرے کو دھو ڈالا اور اس پر صاف پانی ڈال
مئين۔ وصب عليه الماء المعين کر سالہا سال کے گند کو دور کیا ۔ پس اتمام حجت کی
فبعث عبدا من عباده لإتمام غرض سے اس نے اپنے بندوں میں سے ایک بندہ
رمق حياة۔ ساقطًا على
صلات كقذائف فلوات ۔ وعلاه

الحجة۔ وأودع كلامه إعجازًا مبعوث فرمایا اور اس کے کلام میں اعجاز ودیعت کیا تا
ليكون ظلا للمعجزة النبوية اس كا كلام معجزہ نبی کا ظل ہو جائے آپ پر ہزاروں
عليه ألوف الصلاة والتحية ولا درود و سلام ہوں ۔ اور اس ( معجزہ کلام ) سے رب
يمس منه منقصة شأن كلام ربّ کائنات کے کلام کی شان میں کوئی کمی نہیں ہوئی
الكائنات۔ فإن الكرامات أظلال كيونكہ كرامات معجزات کا ہی پر تو ہوتی ہے اور اس
للمعجزات۔ وكذالك دمّر طرح جب کبھی بھی دشمنوں نے ماہر شکاری کی
الله كل ما دبّر العدا كالصائد طرح تدبیر کی تو اللہ نے اُسے تباہ و برباد کر دیا اور
وهدم كل ما بنوا من المكائد جو بھی مکر و فریب انہوں نے گھڑے اُس نے انہیں
وأبطل كل ما حققوا مكيدة۔ منہدم کر دیا۔ اور جو بھی تدبیریں انہوں نے کیں
وأخر كل ما قدموا حربةً اُس نے اُنہیں نا کام کر دیا۔ اُن کے پہلے سے تیار
وعطل كل ما نصبوا حيلة کرده ہر حربہ کو مؤخر کر دیا اور جو بھی انہوں نے حیلہ
وهدم كل ما أشادوا بروجًا سازی کی اُسے بیکار کر دیا اور جو بھی مضبوط قلعے
مشيدة ۔ وأطفأ كل ما أوقدوا انہوں نے بنائے تھے انہیں پیوند خاک کر دیا۔ اور
نارًا۔ وأغلق الدروب كلما جو آگ بھی انہوں نے بھڑکائی اُسے بجھا دیا اور
أرادوا فرارا ۔ فما كان في جب بھی انہوں نے فرار ہونا چاہا اُس نے تمام
وسعهم أن يبارزوا كأبطال راہیں بند کر دیں ۔ اس طرح یہ اُن کے بس میں نہ
المضمار ۔ أو يخرجوا من هذا رہا کہ وہ مرد میدان کی طرح مقابلے پر آئیں اور
ان کے بس میں نہیں رہا کہ خندقوں اور فصیلوں کو
السجن بتسوّر الخنادق
والأسوار۔ وما قدموا قدمًا إلَّا پھاند کر اس قید سے باہر نکل سکیں۔ ان کی ہر پیش قدمی
رجعوا بأنواع النكال۔ حتى جاء کو مختلف النوع عذابوں کے ذریعے پسپا کر دیا
وقت هذا التفسير الذي هو گیا۔ یہاں تک کہ اس تفسیر نویسی کا وقت آن پہنچا
آخر نبل من النبال۔ وإنا كملناه جو ترکش کے تیروں میں آخری تیر ہے ۔ ہم نے

·

آج 10 میں سے 10 باقی