تیسرا باب

اِعجاز المسیح

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

الباب الثالث
في تفسير آية
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اردو ترجمہ
تیسرا باب
بابت تفسیر آیت
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
إعلم وهب لك الله علم اللہ آپ کو اپنے اسماء کا علم عطا فرمائے اور اپنی رضا
أسمائه۔ وهداك إلى طرق اور خوشنودی کی راہوں کی طرف رہنمائی فرمائے۔
مرضاته وسبل رضائه۔ أن الاسم جان لو کہ اسم وسم سے مشتق ہے جس کے
معنی عربی زبان میں داغنے کے نشان کے ہیں ۔
مشتق من الوسم الذي هو أثر
اتَّسَمَ الرَّجُلُ کہا جائے ، تو اس کا مطلب ہوتا الكي في اللسان العربية۔ يُقال ہے کہ اُس شخص نے اپنے لئے ایک نشان مقرر کر لیا اتسم الرجل إذا جعل لنفسه
سمةً يُعرف بها ويُميّز بها عند
العامة۔ ومنه سمت البعير ووسامه
جس نشان سے وہ پہچانا جاتا ہے ۔ اور اس کے
ذریعے عوام میں شناخت کیا جاتا ہے ۔ اور اہل
زبان کے نزدیک (وَسم کے لفظ ) سے ہی سِمَةُ
عند أهل اللسان۔ وهو ما وسم به البَعِيرِ اور وِسَامُ البَعِيرِ مشتق ہیں جس کے معنی
البعير من ضروب الصور ليعين اونٹ پر داغ دے کر کوئی شکل بنانے کے ہیں تا وہ
للعرفان۔ ومنه ما يُقال إنّي اس کی شناخت میں محمد ہو۔ اسی طرح کہا جاتا ہے:
توسمت فيه الخير ۔ وما رأيت إِنِّي تَوَسَّمْتُ فِيهِ الْخَيْرَ وَ مَا رَأَيْتُ الضَّيْرَ یعنی
الضير ۔ أى تفرّست فما رأیت میں نے غور کیا اور اُس کے چہرے میں علامات خیر
سمة شر في محياه۔ ولا أثر دیکھیں اور برائی کا کوئی نشان نہیں دیکھا اور نہ ہی
خبث في محياه ومنه الوسمی اس کی زندگی میں خباثت کا کوئی اثر نظر آیا۔ اور وسم
الذي هو أول مطر من أمطار سے ہی وَسُمی مشتق ہے جو موسم بہار کی پہلی بارش
الربيع۔ لأنه يسمَ الأرض إذا ہے۔ کیونکہ وہ تیز برسنے کے باعث چشموں کی
طرح زمین پر اپنے بہاؤ کے نشان چھوڑ جاتی ہے۔
نزل كالينابيع۔

ويُقال أرض موسومة إذا اس طرح أَرْضٌ مَوْسُومَةٌ ایسی زمین کو کہتے ہیں
أصابها الوسمي في إبانه وسكن کہ جب اس پر موسم بہار کی پہلی بارش بر وقت
قلوب الكفار بجريانه۔ ومنه بر سے اور وہ خوب برس کر کاشت کاروں کے دلوں
موسم الحج والسوق وجميع کو تسکین بخشے ۔ اس سے لفظ موسم الحج ،
مواسم الاجتماع۔ لأنها معالم مَوْسَمُ السُّوق اور اجتماعات کے موسم نکلے ہیں۔
يجتمع إليها لنوع غرض من کیونکہ وہ معین مقامات ہیں جہاں کسی نہ کسی مقصد
الأنواع۔ ومنه الميسم الذي
کے لئے لوگ جمع ہوتے ہیں۔ اسی سے لفظ میسم
يُطلق على الحسن والجمال۔ ہے جس کا اطلاق حُسن و جمال پر ہوتا ہے اور اکثر ويستعمل في نساء ذات ملاحة ہے
في أكثر الأحوال۔ وقد ثبت من صورتوں میں اس لفظ کو خوبصورت عورتوں کے
تتبع كلام العرب ودواوينهم۔ متعلق استعمال کیا جاتا ہے۔ عربی کلام اور اس کے
أنهم كانوا لا يستعملون هذا شعری کلام کے مطالعہ سے یہ بات ثابت ہے کہ وہ
اللفظ كثيرًا إلا في موارد الخیر اس لفظ کو اکثر اپنی دینی اور دنیوی خیر کے مواقع پر ہی
ا
من دنياهم ودينهم۔ وأنت تعلم استعمال کرتے تھے۔ آپ جانتے ہیں کہ عامۃ ا
أن اسم الشيء عنـد العـامـة مــا لناس کے نزدیک اسمُ الشَّیءِ کسی چیز کا ایسا نام
يُعرف به ذالك الشيء ۔ وأما ہے جس کے ذریعہ سے اس چیز کی شناخت کی جاتی
عند الخواص وأهل المعرفة ہے۔ لیکن خواص اور اہلِ معرفت کے نزدیک نام ،
فالاسم لأصل الحقيقة الفيء ۔ اصل حقیقت کا ظل ہوتا ہے۔ بلکہ یہ امریقینی ہے بل لاشك أن الأسماء
کہ اشیاء کے جو نام حضرت احدیت کی طرف سے المنسوبة إلى المسميات من
ہیں یہ تمام نام ان چیزوں کے لئے ان کی نوعی الحضرة الأحدية۔ قد نزلت منها
منزلة الصور النوعية۔ وصارت صورتوں کی حیثیت رکھتے ہیں یہ نام معانی اور علوم
۹۰ كوكنات لطيور المعاني والعلوم حکمیہ کے پرندوں کے لئے بمنزلہ گھونسلوں کے ہیں۔اسی
الحكمية۔ وكذالك اسم الله و طرح اس آیت مبارکہ میں اسم الله ، الرَّحْمن،

الرحمن و الرحيم في هذه الآية اور الرَّحِيم ہیں ۔ پس ان میں سے ہر ایک نام
المباركة۔ فإن كل واحد منها اس کی خصوصیات اور مخفی کیفیات پر دلالت کرتا
يدل على خصائصه وهويته
المكتومة۔ والله اسم للذات ہے ۔ اللہ اُس ذات الہی کا نام ہے جو تمام کمالات
الإلهية الجامعة لجميع أنواع کی جامع ہے اور رحمان اور رحیم دونوں دلالت
الكمال۔ والرحمن والرحیم کرتے ہیں کہ یہ دونوں صفتیں متحقق ہیں اس نام
يدلان على تحقق هاتين الصفتين
کے لئے جو ہر قسم کے جمال اور جلال کا جامع
لهذا الاسم المستجمع لكل نوع
الجمال والجلال ۔ ثم للرحمن ہے۔ پھر الرحمن کے معنی جو خاص طور پر اسی
معنى خاص يختص به ولا يوجد سے مخصوص ہیں اور الرَّحِیم میں نہیں پائے جاتے
في الرحيم۔ وهو أنه مفيض اور وہ یہ ہیں کہ خدائے کریم کے اذن سے صفت رحمن
لوجود الإنسان وغيره من
وجو د انسان اور دیگر حیوانات کو قدیم زمانہ سے
الحيوانات بإذن الله الكريم۔
بحسب ما اقتضى الحكم الإلهية حکمتِ الہیہ کے اقتضاء اور جو ہر قابل کی قابلیت کے
من القديم۔ وبحسب تحمل مطابق فیضان پہنچارہا ہے نہ کہ مساوی تقسیم کے ط
طور 91
القوابل لا بحسب تسوية پر ۔ اس صفت رحمانیت میں کسی انسانی یا حیوانی
التقسيم۔ وليس في هذه الصفة
الرحمانية دخل كسب وعمل
قوی کے کسب ، عمل اور کوشش کا کوئی دخل نہیں ۔
وسعي من القوى الإنسانية بلكہ يہ محض اللہ کا احسان ہے جس سے پہلے عمل
أو الحيوانية۔ بل هي منة من الله کرنے والے کا عمل موجود نہیں ۔ یہ اُس کی جناب
خاصة ما سبقها عمل عامل سے اُس کی رحمتِ عامہ ہے کسی ناقص یا کامل شخص
ورحمته من لدنه عامة ما مسها کی کسی سعی کا نتیجہ نہیں ۔ حاصل کلام یہ کہ صفت أثر سـعـي مـن ناقص أو كامل۔
فالحاصل أن فيضان الصفة رحمانیت کا فیضان کسی عمل کا نتیجہ اور کسی

الرحمانية ليس هو نتيجة عمل استحقاق كا ثمرہ نہیں بلکہ وہ اطاعت یا مخالفت کے
ولا ثمرة استحقاق ۔ بل هو فضل بغير محض اللہ کا فضل ہے اور یہ فیض اطاعت ،
من الله من غير إطاعة أو شقاق ۔
وينزل هذا الفيض دائما بمشية
عبادت ، تقوی اور زہد کی شرط کے بغیر اللہ کی مشیت
اور اس کے ارادے سے ہمیشہ نازل ہوتا ہے۔ اور من الله و إرادة۔ من غير شرط
اس فیض کی بنیاد مخلوق کے وجود اور ان کے اعمال إطاعة وعبادة و تقاة وزهادة۔ و
٩٢ كان بناء هذا الفيض قبل وجود اور ان کی کوشش اور سوال سے بھی پہلے سے ہے۔
الخليقة وقبل أعمالهم۔ وقبل یہی وجہ ہے کہ اس فیض کے آثار ، وجو دانسان و
جميع مراتب الوجود والزمان
جهدهم وقبل سؤالهم۔ فلأجل حیوان کے آثار سے بھی پہلے سے پائے جاتے ہیں۔
ذالك توجد آثار هذا الفیض اگر چه یه فیض ، تمام مراتب وجود میں اور زمان و
قبل آثار وجود الإنسان مکان اور حالتِ اطاعت و عصیان میں جاری و
والحيوان۔ وإن كان ساريا في ساری رہتا ہے۔ کیا تو نہیں دیکھتا کہ اللہ تعالیٰ کی
رحمانیت نیکوں اور ظالموں سب پر وسیع ہے۔ تو والمكان۔ والطاعة والعصيان۔
ألا ترى أن رحمانية الله تعالی دیکھتا ہے کہ اس کا ماہتاب اور اس کا آفتاب ،
وسعت الصالحين والظالمین فرمانبرداروں اور نافرمانوں سبھی پر طلوع ہوتا ہے
وترى قمره وشمسه يطلعان علی اور اُس نے ہر چیز کو اُس کے مناسب حال ،
الطائعين والعاصين۔ وانه أعطى پیدائش بخشی اور ان کے تمام امور کا متکفل ہوا۔ کوئی
كل شيء خلقه و كفل أمر كلهم چلنے پھرنے والا جاندار نہیں مگر اس کا رزق اللہ پر
أجمعين۔ وما من دابة إلا على
الله رزقها ولو كان في السموات
أو في الأرضين۔ وانه خلق لهم
*
ہے خواہ وہ آسمانوں میں ہو یا زمینوں میں ۔ اُس
نے اُن کے لئے درخت پیدا کئے اور ان درختوں
الأشجار وأخرج منها الثمار كے ذریعے پھل پھول اور خوشبوئیں پیدا کیں۔ یہ
ایسی رحمت ہے جسے اللہ نے نفوس کے لئے ان کی
والزهر والرياحين۔ وإنها رحمة

هيأها الله للنفوس قبل أن پیدائش سے پہلے مہیا کیا ۔اس میں متقیوں کے
يبرأها وإن فيها تذكرة للمتقين۔ لئے نصیحت ہے۔ یہ سب نعمتیں بغیر عمل اور بغیر
وقد أعطى هذه النعم من غير
العمل ومن غير الاستحقاق۔ من استحقاق کے نہایت مہربان اور خلاق اللہ کی
الله الراحم الخلاق۔ ومنها نعماء طرف سے عطا کی گئی ہیں۔ حضرت کبریاء کی طرف
أخرى من حضرة الكبرياء ۔ وهي سے ایسی اور بہت سی نعمہ اور بہت سی نعمتیں ہیں جو شمار سے ہے جو شمار سے باہر ہیں
خارجة من الإحصاء ۔ كمثل
خلق أسباب الصحة وأنواع مثلاً صحت کے اسباب پیدا کرنا ، ہر قسم کی بیماری کے
الحيل والدواء لكل نوع من لئے جملہ تدابیر اور دوائیں پیدا کرنا ، رسولوں کو
الداء ۔ وإرسال الرسل وإنزال
الكتب على الأنبياء ۔ وهذه كلها
مبعوث کرنا، اور نبیوں پر کتابیں نازل کرنا ۔ یہ
رحمانية من ربنا أرحم الرحماء ۔ سب کچھ ہمارے اَرْحَمُ الرَّاحِمِين رب کی
وفضل بحت ليس من عمل رحمانیت ہے۔ اور اس کا خالص فضل ہے جس میں
عامل ولا من التضرع والدعاء ۔ نہ کسی عامل کے عمل کا اور نہ کسی تضرع اور دعا کا
وأما الرحيمية فهي فيض أخص
من فيوض الصفة الرحمانية۔
دخل ہے۔اور جو رحیمیت ہے تو وہ ایسا فیض
ومخصوصة بتكميل النوع ہے جو صفت رحمانیت کے فیوض سے اخص
البشرى وإكمال الخلقة ہے۔ اور نوع انسانی کی تکمیل اور انسانی فطرت کو
الإنسانية۔ ولكن بشرط السعى
کمال تک پہنچانے کے لئے مخصوص ہے لیکن اس کا والعمل الصالح وترك
الجذبات النفسانية۔ بل لا تنزل حصول کوشش ، مناسب حال عمل اور نفسانی جذبات
هذه الرحمة حق نزولها إلا بعد کو کلیتا ترک کرنے سے مشروط ہے بلکہ یہ رحمت
الجهد البليغ في الأعمال۔ وبعد اعمال میں پوری کوشش کرنے نفس کا تزکیہ کرنے، تزكية النفس وتكميل الإخلاص
بإخراج بقايا الرياء وتطهير رياء کے اثرات کو نکال باہر کر کے اخلاص کو کمال

البال۔ وبعد إيثار الموت لابتغاء تک پہنچانے ، قلب کو پاک کرنے اور خدائے
مرضات الله ذی الجلال ذوالجلال کی خوشنودی کے حصول کی خاطر موت کو
فطوبى لمن أصابه حظ من هذه ترجیح دینے کے بعد ہی حقیقی طور پر نازل ہوتی
النعم۔ بل هو الإنسان وغيره ہے۔ پس خوش نصیب ہے وہ شخص جو ان نعمتوں
كالنعم۔ وههنا سؤال عضال سے بہرہ ور ہے۔ بلکہ وہی تو درحقیقت انسان ہے
نكتبه في الكتاب مع الجواب اور اس کے سوا سب دوسرے چوپایوں کی مانند ہیں۔
۹۵ ليفكر فيه من كان من أولی یہاں ایک پیچیدہ سوال ہے کہ جسے ہم اس کتاب
ہے
الألباب۔ وهو أن الله اختار من میں مع جواب تحریر کرتے ہیں تا کہ جو عقلمند ۔
جميع صفاته صفتی الرحمان اس پر پر غور کر سکے اور وہ یہ ہے کہ اللہ نے اپنی کل
والرحيم في البسملة۔ وما ذکر صفات میں سے صرف دو صفتوں الرحمن اور
صفتا أخرى في هذه الآية۔ مع أن الرَّحِيم کو ہی بِسْمِ اللہ میں کیوں منتخب فرمایا
اسمه الأعظم يستحق جميع ما ہے اور دوسری صفات کا اس آیت میں ذکر
هو من الصفات الكاملة۔ كما هی نہیں کیا ۔ باوجود یکہ اُس کا اسمِ اعظم تمام
مذكورة في الصحف المطهرة صفاتِ کاملہ کا مستحق ہے۔ جیسا کہ یہ قرآنِ
ثم إن كثرة الصفات تستلزم شریف میں مذکور ہے۔ پھر صفات کی کثرت تلاوت
كثرة البركات عند التلاوة کے وقت ، برکات کی کثرت کو مستلزم ہے ۔ پس
فالبسملة أحق وأولى بهذا المقام آيت بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اس مقام و
والمرتبة۔ وقد نُدِب لها عند كل مرتبہ كى زیادہ حقدار ہے ۔ اور ہر اہم کام کے
أمر ذى بال كما جاء في وقت بسم اللہ پڑھنے کی ترغیب دی گئی ہے
الأحاديث النبوية۔ وإنها أكثر جيسا كه احاديث نبویہ میں مذکور ہے اور مسلمانوں
وردا على ألسن أهل الملة کی زبانوں پر سب سے زیادہ اس آیت کا ورد ہوتا
وأكثر تكرارا في كتاب اللہ ہے۔ اور رب العزت کی کتاب میں سب سے زیادہ

ذى العزة ۔ فبأى حكمة و مصلحة اس کا تکرار ہے۔ پھر کس حکمت اور مصلحت کی وجہ
لم يكتب صفات أخرى مع هذه سے اس متبرک آیت کے ساتھ دوسری صفات نہیں
الآية المتبركة۔ فالجواب أن الله لکھی گئیں؟ اس کا جواب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے
أراد في هذا المقام۔ أن يذكر مع مع اس مقام پر ارادہ فرمایا کہ وہ اپنے اسم اعظم (اللہ )
اسمه الأعظم صفتين هما کے ساتھ ان دو صفتوں کا ذکر فرمائے جو اس کی تمام
خلاصة جميع صفاته العظيمة صفات عظیمہ کا پورے طور پر خلاصہ ہیں ۔ اور وہ
على الوجه التام۔ وهما الرحمن دو صفات الرَّحْمن اور الرَّحِیم ہیں جیسا کہ عقل
والرحيم۔ كما يهدى إليه العقل سلیم بھی اس کی طرف رہنمائی کرتی ہے ۔ کیونکہ
السليم۔ فإن الله تجلّى على هذا اللہ تعالی اس عالم میں کبھی تو شانِ محبوبیت کے
العالم تارة بالمحبوبية ومرة ساتھ تجلی فرماتا ہے اور کبھی محبت کی صورت
میں ۔ اور اس نے ان دو صفتوں کو ایسی روشنی قرار
بالمحبية۔ وجعل هاتين الصفتين
ضياء ينزل من شمس الربوبية دیا ہے جو ربوبیت کے سورج سے عبودیت کی
على أرض العبودية۔ فقد يكون الرب محبوبا والعبد مُحجبا سرزمین پر نازل ہوتی ہے۔ سو اس طرح ۔ سو اس طرح کبھی رب
لذالك المحبوب۔ وقد يكون
العبد محبوباً والرب مُحبًّا له مُحِبّ - اور
१५
محبوب بن جاتا ہے اور بندہ اُس محبوب کا
۔ اور کبھی بندہ
بنده
محبود بوب بن جاتا ہے اور ۹۷
رب اُس کا محب ہو جاتا ہے اور اُسے اپنا وجاعله كالمطلوب۔ ولا شك
أن الفطرة الإنسانية التي فطرت مطلوب بنا لیتا ہے۔ اور اس میں کوئی شک نہیں کہ
على المحبة والخلة ولوعة
انسانی فطرت جس میں محبت ، دوستی اور سوز دل رکھ
البال ۔ تقتضى أن يكون لها دیا گیا ہے۔ اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ اس کا
محبوبا يجذبها إلى وجهه کوئی محبوب ہو جو اپنی تجلیات جمال اور انعام و
بتجليات الجمال والنعم احسان کے ذریعے اُسے اپنی جانب کھینچے اور
والنوال۔ وأن يكون له مُحِبًّا اُس کا ایسا غمخوار محب ہو جو خطرات اور

مواسيًا يُتدارك عند الأهوال پراگندگی احوال میں اس کی مدد کو پہنچے۔ اور فطرت
وتشتت الأحوال۔ ويحفظها من کو اعمال کے ضیاع سے بچائے۔ اور اُسے اُس کی
ضيعة الأعمال۔ ويوصلها إلى تمناؤں تک پہنچائے۔ پس اللہ نے چاہا کہ جس کا
الآمال ۔ فأراد الله أن يُعطيها ما فطرت تقاضا کرتی ہے اُسے وہ عطا فرمائے اور اپنی
اقتضتها ويتم عليها نعمه بجوده وسیع عطاء سے اُس پر اتمام نعمت کرے ۔اس
العميم۔ فتجلى عليها بصفتيه
لئے اُس نے اپنی دو صفتوں الرحمن اور
الرحمن والرحيم ۔ ولا ريب أن هاتين الصفتين هما الوصلة الرَّحِیم کے ساتھ اس پر تجلی فرمائی۔ اس میں کوئی
۹۸ بين الربوبية والعبودية۔ و بهما
شک نہیں کہ یہ دونوں صفتیں ربوبیت اور عبودیت
يتم دائرة السلوك والمعارف کے درمیان ایک واسطہ ہیں اور ان دونوں کے
الإنسانية۔ فكل صفة بعدهما ذریعہ سلوک اور انسانی معارف کا دائرہ مکمل ہوتا
داخلة في أنوارهما۔ وقطرة من ہے ۔ پس ان کے علاوہ باقی تمام صفات انہی
الحاشية ۔ قد عرفت ان الله بصفة الرحمن ينزل على كل عبد من الانسان والحيوان والكافر و
حاشیہ ۔ تو جانتا ہے کہ اللہ اپنی صفت رحمن کے ساتھ ہر انسان ، حیوان ، کافر اور مومن بندے پر
اهل الايمان انواع الاحسان والامتنان بغير عمل يجعلهم مستحقين في حضر الديان۔ اذ
اپنے گوناگوں احسانات اور نوازشیں نازل فرماتا ہے۔ اُن کے کسی عمل کے بغیر جو جزا سزا کے مالک کی بارگاہ میں انہیں
لاشك ان الاحسان على هذا المنوال يجعل المحسن محبوبا في الحال فثبت ان
ان کا مستحق بنادے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس طریق پر احسان کرنا محسن کو فوراً محبوب بنادیتا ہے۔ پس ثابت ہوا
الافاضة على الطريقة الرحمانية ۔ يظهر فى اعين المستفيضين شان المحبوبية۔ واما صفة
کہ رحمانیت کے طریق پر فیض رسانی فیض پانے والوں کی نگاہوں میں اُس کی شانِ محبوبیت ظاہر کرتی ہے اور جو
الرحيمية۔ فقد الزمت نفسها شان المحبّية۔ فان الله لا تتجلى على احد بهذا الفيضان
رحیمیت کی صفت ہے تو اس نے اپنے آپ کو شان محبیت سے لازم کر لیا ہے۔ پس اللہ مومنوں میں سے کسی
الا بعد ان يحبه ويرضى به قولا و فعلا من اهل الايمان۔ منه
ایک پر اس فیضان کی تجلی صرف اُس و اُس وقت فرماتا ہے جب وہ اُس سے محبت کرے اور قولاً وفعلاً اُس پر را لا و فعلاً اُس پر راضی ہو۔ منہ
سہو کتابت ہے درست یتجلی ہے۔ (ناشر)

بحارهما۔ ثم إن ذات الله تعالى | دو صفتوں کے انوار میں داخل ہیں اور انہی کے
كما اقتضت لنفسها أن تكون سمندروں کا قطرہ ہیں۔ پھر جیسا کہ اللہ تعالیٰ کی
لنوع الإنسان محبوبة ومحبّة۔ ذات اپنے لئے تقاضا کرتی ہے کہ وہ نوع انسان
كذالك اقتضت لعباده العمل کے لئے محبوب ہو اور محب بھی ۔ اسی طرح
أن يكونوا لبني نوعهم كمثل اُس نے اپنے کامل بندوں کے لئے یہ چاہا ہے کہ
ذاته خُلُقًا وسيرة۔ ويجعلوا
هاتين الصفتين لأنفسهم لباسا
وكسوةً۔ ليتخلق العبودية بأخلاق
وہ بھی بنی نوع انسان کے لئے خُلق اور سیرت میں
اُس کی ذات کی مانند ہوں اور وہ ان دونوں
صفتوں کو اپنے لئے لباس و پوشاک بنائیں تاکہ الربوبية۔ ولا يبقى نقص في
النشأة الإنسانية۔ فخلق النبيين عبوديت ربوبیت کے اخلاق اپنا لے اور انسانی
نشوونما میں کوئی نقص باقی نہ رہ جائے ۔ اسی لئے
والمرسلين۔ فجعل بعضهم
مظهر صفته الرحمان وبعضهم الله نے نبیوں اور مرسلوں کو پیدا فرمایا اور ان میں
مظهــر صـفـتـه الـرحيم ليكونوا سے بعض کو اپنی صفت رحمان کا مظہر بنایا اور بعض کو
مــحـبـوبيــن ومحبين ويُعاشروا اپنی صفت رَحِیم کا مظہر ، تا کہ وہ بھی محبوب اور ۹۹
بالتحابب بفضله العظيم۔ فأعطى مُحبّ بن جائیں اور اُس کے فضلِ عظیم کے ساتھ
بعضهم حظا وافرا من صفة ایک دوسرے سے باہمی محبت سے زندگی بسر
المحبوبية۔ وبعضا آخر حظًا
كثيرا من صفة المحبية۔
وكذالك أراد بفضله العميم۔
لگا
کریں۔ سو اس نے بعض کو صفت محبوبیت سے وافر
حصہ عطا فر مایا اور بعض کو صفت محبیت سے کثیر
حصہ عطا فرمایا۔ اسی طرح خدا تعالیٰ نے اپنے وسیع وجوده الـقــديــم۔ ولما جاء زمن فضل اور دائمی کرم سے ارادہ فرمایا ۔ اور پھر جب خاتم النبيين۔ وسيدنا محمد
سيد المرسلين۔ أراد هو سبحانه
خاتم النبيين
صلى الله
علي سالم
اور سید المرسلین سیدنا محمد ﷺ کا
أن يجمع هاتين الصفتين فی زمانہ آیا تو اللہ سُبْحَانَهُ نے ارادہ فرمایا کہ وہ
نفس واحدة۔ فجمعهما في ان دونوں صفتوں کو ایک نفس میں جمع کر دے۔ سواس

نفسه عليه ألف ألف صلوة و نے ان دونوں صفتوں کو آپ کی ذات میں جمع کر
تحية۔ فلذالك ذكر تخصيصا دیا۔ لاکھوں درود اور سلام ہوں آپ پر ۔ اسی وجہ
صفة المحبوبية والمحبية على
سے اللہ نے اس سورۃ کے آغاز ہی میں
رأس هذه السورة۔ ليكون إشارة محبوبيت اور محبیت کی صفات کا خاص طور
پر ذکر فرمایا ہے تا کہ اس ارادے کی جانب اشارہ إلى هذه الإرادة۔ وسمى نبينا
ہو جائے ۔ اور اس نے ہمارے نبی کا نام محمد محمدًا وأحمد كما سمى نفسه
اور احمد رکھا جیسا کہ اس نے اپنا نام اس آیت
میں رحمن اور رحیم رکھا ہے۔ یہ اس طرف
اشارہ ہے کہ ظلی طور پر سیدنا خیر البریہ محمد اے
کے وجود کے علاوہ کوئی اور ان دو صفتوں کا جامع
الرحمان والرحيم في هذه الآية۔
١٠٠ فهذه إشارة الى أنه لا جامع لهما
على الطريقة الظلية إلا وجود
سيدنا خير البرية۔ وقد عرفت أن نہیں ۔ اور تو جان چکا ہے کہ یہ دو صفتیں اللہ تعالیٰ کی
هاتين الصفتين أكبر الصفات من
تمام صفات میں سے سب سے بڑی صفات
صفات الحضرة الأحدية۔ بل ہیں بلکہ یہ دونوں اللہ تعالیٰ کے جمیع صفاتی ناموں
هما لب اللباب وحقيقة الحقائق کا لب لباب اور حقائق کی اصلیت ہیں۔ اور یہ ہر
لجميع أسمائه الصفاتية۔ وهما اُس شخص کے کمال کی کسوٹی ہیں جو طالب کمال ہے
معيار كمال كل من استكمل اور اخلاق الہیہ کو اپنانا چاہتا ہے اور ان دونوں
وتخلق بالأخلاق الإلهية۔ وما صفات سے کامل حصہ صرف اور صرف ہمارے نبی
أعطى نصيبا كاملا منهما إلا نبينا ﷺ کو دیا گیا ہے جو سلسلہ نبوت کے خاتم
خاتم سلسلة النبوة۔ فإنه أعطى ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کو ان دونوں صفات
اسمين كمثل هاتين الصفتين۔ کی مانند رب کو نین کے فضل۔ کے فضل سے دو نام عطا کئے
اولهما محمد و الثانی احمد من گئے ہیں ۔ ان میں سے پہلا نام محمد ہے
فضل رب الكونين۔ اما محمد فقد اور دوسرا احمد۔ جہاں تک محمّد کا تعلق ہے
صلى الله

ارتدى رداء صفت الرحمن تو یہ صفت رحمن کی چادر اوڑھے ہوئے ہے اور
وتجلى في حلل الجلال جلال اور محبوبیت کے لبادے میں تجلی فرما ہے اور
والمحبوبية۔ وحـمد لبر منه آپؐ کی نیکی اور احسان کی وجہ سے ستائش کی گئی ۔ ۱۰۱
والإحسان۔ وأما أحمد فتجلّى فى اور اسم احمد نے خدا تعالیٰ کے فضل سے جو
حلة الرحيمية والمُحبّية والجمالية۔ مؤمنوں کی مدد اور نصرت کا متوتی ہے رحیمیت
فضلا من الله الذي يتولى المؤمنين محبيت اور جمال کے لباس میں تجلی فرمائی۔ ہمارے
بالعون والنصرة۔ فصار اسما نبينا
صلى الله
عليه
نبی محمد کے یہ دونوں نام (محمد اور احمد)
بحذاء صفتى ربنا المنان۔ كصور ہمارے ربّ مَنان کی دو صفات (الرَّحمن اور
منعكسة تظهرها مرآتان متقابلتان۔ الرَّحِيم ) کے مقابل ہیں۔ جو ان منعکس صورتوں
وتفصيل ذالك أن حقيقة صفة کی طرح ہیں جنہیں دو متقابل آئینے ظاہر کرتے
الرحمانية عند أهل العرفان۔ هي ہیں۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ اہلِ عرفان کے
إفاضة الخير لكل ذي روح من
الإنسان وغير الإنسان۔ من غير
عمل سابق بل خالصا على سبيل
نزدیک صفت رحمانیت کی حقیقت یہ ہے کہ
رحمانیت ہر ذی روح ، انسان یا غیر انسان کے
لئے خیر کی فیض رسانی ہے جو کسی پہلے عمل کے بغیر الامتنان۔ ولا شك ولا خلاف
أن مثل هذه المنة الخالصة۔ التي
خالصتاً برسبیلِ احسان ہوتی ہے۔ اس میں نہ تو
کوئی شک ہے اور نہ کوئی اختلاف ہے کہ اس قسم کا ليست جزاء عمل عامل من البرية هي تجذب قلوب خالص احسان جو مخلوق میں سے کسی کام کرنے
المؤمنين إلى الثناء والمدح والے کے کام کا صلہ نہ ہو مومنوں کے دلوں کو ثنا ،
والمحمدة۔ فيحمدون المحسن
مدح اور حمد کی طرف کھینچتا ہے۔ پس وہ اپنے محسن
ويثنون عليه بخلوص القلوب کی خلوص قلب اور صحت نیت سے مدح و ثنا کرتے
وصحة النية۔ فيكون الرحمان ہیں اس طرح بغیر کسی وہم کے جو شک و شبہ میں
مُحَمَّدًا يقينا من غير وهم يجر ڈالے رحمان یقیناً محمد ہو جاتا ہے۔ کیونکہ ایسی ۱۰۲

إلى الريبة۔ فإن المنعم الذي انعام کرنے والی ہستی جو لوگوں پر بغیر کسی حق کے
يُحسن إلى الناس من غير حق طرح طرح کے احسان کرے، اُس ہستی کی ہر وہ
بأنواع النعمة۔ يحمده كل من شخص حمد کرے گا جس پر انعام واکرام کیا جاتا ہے
أنعم عليه۔ وهذا من خواص
اور یہ انسانی خلقت کا خاصہ ہے۔ پھر جب اتمام النشأة الإنسانية۔ ثم إذا كمل
نعمت کے مطابق حمد اپنے کمال کو پہنچ جائے تو الحمد بكمال الإنعام۔ جذب
ذالك إلى الحب التام فيكون وه كامل محبت کی جاذب بن جاتی ہے۔ ایسا محسن
المحسن محمدًا ومحبوباً فی اپنے محبوں کی نگاہ میں محمد اور محبوب ہو جاتا
أعين المحبين فهذا مآل صفة ہے ۔ اور یہ صفت رحمانیت کا نتیجہ ہے ۔ پس
الرحمان ففكر كالعاقلين۔ وقد عقلمندوں کی طرح غور وفکر کر۔ اس جگہ پر ہر
ظهر من هذا المقام لكل من له صاحب عرفان پر واضح ہو گیا ہے کہ رحمـــن
عرفان۔ أن الرحمن محمد وأن
محمدا رحمان۔ ولا شك أن
مالهما واحد۔ وقد جهل الحق
محمد ہے اور محمد رحمن ہے۔ بلا شبہ
دونوں (محمد اور رحمن) کا نتیجہ ایک ہی
ہے۔ پس اُس نے حق کو شناخت نہ کیا جس نے من هو جاحد۔ وأما حقيقة صفة
الرحيمية۔ وما أُخفى فيها من انکار کیا۔ اور جہاں تک صفت رحیمیت کی
١٠٣ الكيفية الروحانية۔ فهى إفاضة حقيقت اور اس میں پنہاں روحانی کیفیت کا تعلق
إنعام و خير على عمل من أهل ہے تو وہ اہلِ مسجد کے اعمال پر انعام و برکت کا
مسجد لا من أهل دَيْرٍ فیض ہے نہ کہ اہل دیر پر اور مخلص کام کرنے
و تکمیل عمل العاملين والوں کے اعمال کی تکمیل اور تلافی کرنے والوں
المخلصين۔ وجبر نقصانهم
كالمتلافين والمعينين
اور معاونوں اور مددگاروں کی طرح اُن کی
کوتاہیوں کا تدارک مقصود ہے اور بلا شبہ یہ افاضہ والناصرين۔ ولا شك أن هذه
الإفاضة في حكم الحمد من الله رحیم خدا کے تعریف کرنے کے حکم میں ہے کیونکہ
الرحيم۔ فإنه لا ينزل هذه وه اپنی یہ رحمت کسی عمل کرنے والے پر صرف اُس

آج 10 میں سے 10 باقی